Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Muhafiz Ep 19 & 20 Promo Breakdown | Muhafiz Ep 19 Full | Muhafiz Ep 19 Teaser Review

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00وہاب دررانی فوراں اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے
00:02پارس کو ہر حال میں کڈنیپ کر کے میرے پاس لے کر آؤ
00:05اسی وقت ندیم گھر پہنچتا ہے
00:06اور آفتاب کو بتاتا ہے
00:07وہاب دررانی پارس کو کڈنیپ کروانا چاہتا ہے
00:10یہ سن کر آفتاب پوچھتا ہے
00:11کیا وہ پارس کو مار دے گا
00:12تب ہی ندیم مسکراتے ہوئے کہتا ہے
00:14نہیں وہ اس سے نکاح کرے گا
00:16اس کے بعد بے حضاد شاہ کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہے گا
00:19یہ سن کر آفتاب کے چہرے پر بھی مسکرات آ جاتی ہے
00:22دوسری طرف بے حضاد شاہ کو
00:23اپنی بیٹی کی حفاظت کی فکر ستانے لگتی ہے
00:26تب ہی وہ زوار کو کال کر کے کہتے ہیں
00:28بیٹا اگر ممکن ہو تو چائنہ سے فوراں کراچی واپس آ جاؤ
00:31مجھے پارس کی بہت فکر ہو رہی ہے
00:33یہ سن کر زوار کہتا ہے
00:34سر آپ فکر نہ کریں
00:36میں فوراں واپس آ رہا ہوں
00:37اگلے دن پارس اپنے گارڈز کے ساتھ گھر سے نکلتی ہے
00:39تب ہی وہاپ دررانی کے آدمی
00:41اس کی گارڈی دیکھ لیتے ہیں
00:42اور فوراں وہاپ کو خبر دیتے ہیں
00:44یہ سن کر وہاپ حکم دیتا ہے
00:46پارس کو اٹھا کر سیدھا میرے فارم ہاؤس لے کر آو
00:48کچھ ہی دیر بعد وہاپ کے بندے پارس کی گارڈی روک لیتے ہیں
00:51وہ گارڈز کو کابو کر لیتے ہیں
00:53اور پارس کو زبردستی اپنی گارڈی میں بٹھا کر
00:55فارم ہاؤس لے جاتے ہیں
00:56وہاں اس کے ہاتھ رسی سے باند دیے جاتے ہیں
00:58دوسری طرف بےہزاد شاہ گھر فون کر کے
01:01پارس کے بارے میں پوچھتے ہیں
01:02ملازمہ بتاتی ہے کہ پارس اپنی دوست کے گھر گئی تھی
01:05یہ سن کر بےہزاد شاہ فوراں سکندر کو
01:07ڈرائیور سے رابطہ کرنے کے لیے کہتے ہیں
01:09لیکن ڈرائیور کا نمبر بند ہوتا ہے
01:11تب ہی سکندر گاڑی ٹریک کرواتا ہے
01:12اور کچھ دور سنسان جگہ پر گاڑی مل جاتی ہے
01:15ڈرائیور اور گارڈز رسی سے بنے ہوئے ہوتے ہیں
01:17ڈرائیور روتے ہوئے بتاتا ہے
01:19کچھ لوگ پارس بی بی کو زبردستی اٹھا کر لے گئے
01:21یہ سن کر بےہزاد شاہ کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:23اسی وقت زوار بھی واپس گھر پہنچ جاتا ہے
01:26وہ بےہزاد شاہ کو پریشان دیکھ کر پوچھتا ہے
01:28سر کیا ہوا
01:29بےہزاد شاہ کہتے ہیں
01:30پارس کو کسی نے کٹنیپ کر لیا ہے
01:31یہ سن کر زوار فوراں اپنے آدمیوں کو
01:33پارس کا پتہ لگانے کا حکم دیتا ہے
01:35کچھ ہی دیر میں پارس کے موبائل کی لوکیشن مل جاتی ہے
01:38اور زوار سکندر کو لے کر سیدھا فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
01:41وہاں جا کر وہ دیکھتا ہے
01:42کہ وہاں درانی زبردستی پارس سے نکاح کرنے کی تیاری کر رہا ہے
01:46یہ دیکھتے ہی زوار اکسے میں
01:48وہاں کے پاؤں پر گولی مار دیتا ہے
01:50اور اس کی بری طرح پٹائی کرتا ہے
01:51تب ہی وہاں ہستے ہوئے کہتا ہے
01:53مجھے پکڑ لیا
01:54لیکن تمہارے گھر کے اندر جو دشمن ہیں
01:56ان کا کیا کروگے
01:57یہ سن کر زوار اس کا گریبان پکڑ لیتا ہے
01:59اور پوچھتا ہے کون ہے
02:00وہاں کہتا ہے
02:01ندیم نے مجھ سے ڈیل کی تھی
02:02اس نے وعدہ کیا تھا
02:03کہ پارس کو میرے پاس پہنچائے گا
02:05اور بے ہزاد شاہ کو برباد کر دے گا
02:07یہ سن کر زوار فوراں بے ہزاد شاہ کے پاس پہنچتا ہے
02:10اور ساری حقیقت بتا دیتا ہے
02:12بے ہزاد شاہ کہتے ہیں
02:13مجھے پہلے ہی اس پر شک تھا
02:14لیکن اب میں اسے نہیں چھوڑوں گا
02:16تب ہی وہ پولیس کو سبوت دے دیتے ہیں
02:17اگلے ہی دن پولیس ندیم اور آفتاب کو
02:19سازش اور کڈنیپنگ میں مدد کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیتی ہے
02:23کچھ دن بعد ایزاز صاحب کی طبیعت بھی بہتر ہو جاتی ہے
02:26بے ہزاد شاہ ان سے مل کر کہتے ہیں
02:27میں زوار اور پارس کا نکاح کروانا چاہتا ہوں
02:30یہ سن کر ایزاز صاحب فوراں ہاں کر دیتے ہیں
02:32لیکن تب ہی پیچھے سے ریشم یہ بات سن لیتی ہے
02:34اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
02:36اور گصے اور دکھ میں وہ اپنی ہتھیلی کاٹ لیتی ہے
02:39تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
02:40کیا ریشم یہ رشتہ ہونے دے گی

Recommended