Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
Muhafiz Ep 16 & 17 Teaser Review & Promo Breakdown | Pakistani Drama Muhafiz

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00افتاب کے بندے زوار اور پارس کو پکڑ کر سیدھا بے ہزاد شاہ کے گھر لے آتے ہیں
00:04تب ہی آفتاب گصے میں زوار کا گریبان پکڑنے لگتا ہے
00:07لیکن اچانک زوار اس کے موہ پر ایک زور کتھپ پر مار دیتا ہے
00:11اور کہتا ہے خبردار جو دوبارہ مجھ پر جھوٹا الزام لگایا
00:15یہ دیکھ کر آفتاب کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:17تب ہی بے ہزاد شاہ دونوں کو الگ کرتے ہوئے کہتے ہیں
00:19زوار تم باہر جاؤ
00:20جس کے بعد پارس اپنے اببو کو صاف صاف بتا دیتی ہے
00:23میں یوکے نہیں جانا چاہتی
00:25میں آپ کے ساتھ کراچی میں رہنا چاہتی ہوں
00:27تب ہی بے ہزاد کہتے ہیں
00:28بیٹی اب تم کہیں نہیں جاؤگی
00:29وہ تو دل میں سوچ لیتے ہیں
00:31کہ اب آفتاب اور پارس کی شادی کرا دیں گے
00:33دوسری طرف ندیم اپنے بیٹے کی بیزتی کا بدلہ لینے کے لیے
00:36اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے
00:38آج رات زوار زندہ نہیں بچنا چاہیے
00:40تب ہی اگلے دن رات کو جیسے ہی زوار گھر سے نکلتا ہے
00:43اچانک ندیم کے بندے
00:45اسے زبردستی گاڑی میں بٹھا کر
00:47فارم ہاؤس لے جاتے ہیں
00:48اور رسی سے بان دیتے ہیں
00:49کچھ ہی دیر بعد آفتاب بھی فارم ہاؤس پہنچ جاتا ہے
00:52وہ زوار کے سر پر گن رکھ کر کہتا ہے
00:54آج تیرا حساب ہوگا
00:55تو نے سب کے سامنے مجھ پر ہاتھ اٹھایا تھا
00:57آج تیری موت کے بعد پارس ہمیشہ کے لیے میری ہو جائے گی
01:01اسی وقت زوار جب گھر نہیں آتا
01:03تو بے ہزاد سکندر سے بولتے ہیں
01:04کہ اس کا پتہ لگاؤ
01:05تب ہی سکندر آفتاب کے فارم ہاؤس میں پہنچ جاتا ہے
01:08تب ہی چھپ کر آفتاب کی ساری باتیں
01:10اپنے موبائل میں ریکارڈ کر لیتا ہے
01:12اور فوراں وہ ویڈیو بے ہزاد شاہ کو بھیز دیتا ہے
01:15تب ہی آفتاب کی نظر سکندر پر پڑ جاتی ہے
01:17وہ چیخ کر کہتا ہے
01:19اس کا موبائل چھیل لو
01:20لیکن تب تک ویڈیو بے ہزاد شاہ تک پہنچ چکی ہوتی ہے
01:23ویڈیو دیکھتے ہی بے ہزاد شاہ کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:26انہیں سمجھا جاتا ہے
01:27کہ زوار بے قصور ہے
01:28اور اصل مجرم آفتاب ہی ہے
01:30ادھر آفتاب موقع دیکھ کر
01:32اپنے بندوں کے ساتھ فارم ہاؤس سے بھاگ نکلتا ہے
01:34تب ہی سکندر زوار کی رسیاں کھولتا ہے
01:36اور اسے صحیح سلامت گھر لے آتا ہے
01:38زوار کو دیکھتے ہی بے ہزاد شاہ اسے گلے لگا لیتے ہیں
01:41اور کہتے ہیں
01:42مجھے تم پر پورا یقین تھا
01:43تم کبھی میری بیٹی کے ساتھ گدداری نہیں کر سکتے
01:46اسی وقت بے ہزاد شاہ آفتاب اور پارس کی شادی توڑ دیتے ہیں
01:49یہ سن کر پارس کے چہرے پر خوشی آ جاتی ہے
01:51تب ہی بے ہزاد شاہ زوار کی طرف دیکھ کر کہتے ہیں
01:54بیٹا اگر تم راضی ہو
01:55تو میری بیٹی سے شادی کر لو
01:57مجھے پتا ہے
01:57میری پارس کی حفاظت تمہارے سوا کوئی نہیں کر سکتا
02:00یہ سن کر زوار کہتا ہے
02:01مجھے تھوڑا وقت چاہیے
02:03تب ہی بے ہزاد شاہ پارس سے پوچھتے ہیں
02:04بیٹا تمہاری کیا مرضی ہے
02:06پارس شرماتے ہوئے ہاں کر دیتی ہے
02:08یہ دیکھ کر بے ہزاد شاہ بہت خوش ہو جاتے ہیں
02:10لیکن اسی وقت آفتاب کو پتا چل جاتا ہے
02:13کہ پارس نے زوار سے شادی کے لیے ہاں کر دی ہے
02:15جس کے بعد وہ سیدھا وحاب دررانی سے جا ملتا ہے
02:18اگلے ہی دن بے ہزاد شاہ پر وحاب دررانی کے بندے
02:21جان لیوہ حملہ کر دیتے ہیں
02:22گولی لگتے ہی انہیں فوراں ہسپٹل لے جایا جاتا ہے
02:25جب پارس کو یہ خبر ملتی ہے
02:26تو زوار اسے لے کر ہسپٹل پہنچتا ہے
02:29تب ہی ڈاکٹر باہر آ کر بتاتے ہیں
02:30بے ہزاد شاہ کا آخری وقت چل رہا ہے
02:32یہ سن کر پارس اور زوار دورتے ہوئے ان کے کمرے میں پہنچتے ہیں
02:36بے ہزاد شاہ دونوں کا ہاتھ ایک دوسرے کے ہاتھ میں رکھ کر کہتے ہیں
02:40میں اپنی بیٹی کو تمہارے حوالے کرتا ہوں
02:42تم دونوں ابھی نکاح کر لو
02:43تب ہی ہسپٹل میں ہی مولوی صاحب کو بلائے جاتا ہے
02:45اور پارس اور زوار کا نکاح کروا دیا جاتا ہے
Comments
PK All video tv
Creator
Muhafiz Ep 16 & 17 Teaser Review & Promo Breakdown | Pakistani Drama Muhafiz

Recommended