Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Muhafiz Drama Ep 26 Promo | Muhafiz Ep 26 Review

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00وحاب دررانی فوراں بہزاد شاہ کو کال کرتا ہے اور کہتا ہے میرا یقین کریں پارس کی جان لینے کے
00:04پیچھے میرا کوئی ہاتھ نہیں ہے یہ سن کر بہزاد شاہ گصے میں کہتے ہیں وحاب اگر یہ کام تم
00:09نے کیا ہوتا تو چوبیس گھنٹے سے پہلے ہی میں تمہارے ساتھ وہ کرتا جو تم سوچ بھی نہیں سکتے
00:13میرے تو اپنے ہی دشمن بنے بیٹھے ہیں یہ سن کر وحاب دررانی فوراں سمجھ جاتا ہے کہ یہ سب
00:18کچھ ندیم نے کیا ہے تب ہی وہ کہتا ہے اپنی بہن شیرین سے میری
00:29پاس لاؤ میری پرنسس کو اسی نے مارا ہے آج میں اس سے گن گن کے بدلہ لوں گا میں
00:34اس کی جان اپنے ہاتھوں سے لوں گا جس کے بعد اس کے آدمی فوراں نکل جاتے ہیں دوسری طرف
00:38ریشم زوار اور پارس کو ایک ساتھ دیکھ کر جلنے لگتی ہے وہ سوچتی ہے اگر پارس یہاں رہی تو
00:43زوار ہمیشہ کے لیے اس سے دور ہو جائے گا جس کے بعد وہ پارس کے دشمن کا پتہ لگاتی
00:48ہے اور اسے وحاب دررانی کا نمبر مل جاتا ہے وہ فوراں وحاب کو کال کرتی ہے اور کہتی ہے
00:52پارس زندہ ہے
00:53وحاب اس کی بات پر یقین نہیں کرتا تب ہی ریشم زوار اور پارس کی ویڈیو بنا کر اسے بھیج
00:58دیتی ہے ویڈیو دیکھتے ہی وحاب کے ہوش اڑ جاتے ہیں لیکن تب تک وہ گصے میں ندیم کی جان
01:03لے چکا ہوتا ہے دوسری طرف تب ہی ریشم دوبارہ وحاب کو کال کر کے کہتی ہے یہی صحیح موقع
01:07ہے پارس کو یہاں سے اٹھا لو جس کے بعد وحاب اپنے آدمیوں کے ساتھ آتا ہے اور پارس کو
01:11دوبارہ کڈنیپ کر کے لے جاتا ہے لیکن اسے بلکل اندازہ نہیں ہوتا کہ
01:15پارس کے موبائل میں پہلے سے ٹریکر لگا ہوا ہے اسی وقت وحاب کے آدمی ندیم کی لاش شیرین کے
01:20گھر بھیج دیتے ہیں لاش دیکھتے ہی شیرین کے ہوش اڑ جاتے ہیں ادھر زوار بےہزاد شاہ کو بتاتا ہے
01:25کہ پارس کو دوبارہ کڈنیپ کر لیا گیا ہے تب ہی مریم آ کر بتاتی ہے کہ یہ سب ریشم
01:30نے کیا ہے اسی نے وحاب کو پارس کی لوکیشن بتائی تھی یہ سن کر زوار گصے میں ریشم کے
01:34موہ پر زور کا تھپڑ مار دیتا ہے اور کہتا ہے تمہیں اندازہ بھی ہے تم نے
01:38کتنی بڑی گلتی کر دی ریشم رو کر مافی مانگتی ہے لیکن زوار اسے ماف نہیں کرتا جس کے بعد
01:42زوار ٹریکر سے پارس کی لوکیشن نکالتا ہے اور سیدھا وحاب دررانی کے پیچھے نکل پڑتا ہے ادھر وحاب کو
01:48بھی پتا چل جاتا ہے کہ زوار اس کا پیچھا کر رہا ہے جس کے بعد وہ سویڈزر لین بھاگنے
01:52کے لیے اپنی فلائٹ بک کروا لیتا ہے لیکن ائرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی زوار اس کی گاڑی کے سامنے
01:56آ جاتا ہے اور
01:57زور کی ٹکر مار دیتا ہے وحاب گاڑی سے باہر گر جاتا ہے اور زوار فوراں پارس کو آزاد کروا
02:02لیتا ہے تب ہی بے حزاد شاہ پولس کے ساتھ وہاں پہنچ جاتے ہیں اور پولس وحاب دررانی کو گرفتار
02:07کر کے لے جاتی ہے دوسری طرف شیرین اپنی ساری غلطیاں مان لیتی ہے اور بے حزاد شاہ سے مافی
02:12مانگتی ہے آفتاب بھی اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے مافی مانگ لیتا ہے بے حزاد شاہ دونوں کو ماف
02:17کر دیتے ہیں اگلے ہی دن
02:18زوار اور پارس کا نکاح کروا دیا جاتا ہے نکاح کے بعد دونوں ہنیمون کے لیے کشمیر چلے جاتے ہیں
02:23کچھ دن بعد جب وہ واپس آتے ہیں تو اچانک پارس کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے ڈاکٹر جیکب کے
02:27بعد مسکراتے ہوئے کہتے ہیں مبارک ہو پارس ماں بننے والی ہیں یہ خبر سن کر پورے گھر میں خوشی
02:32کی لہر دوڑ جاتی ہے تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے زوار اور پارس کے گھر بیٹا ہوگا یا
02:36بیٹی اور ریشم کا کیا انجام ہونا چاہیے کمنٹ میں اپنی رائے
02:39لازمی بتائیں
Comments
PK All video tv
Creator
Muhafiz Drama Ep 26 Promo | Muhafiz Ep 26 Review

Recommended