Roshan Raste
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Husn-e-Akhlaq
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XiddAaxTt5XonKPhIvtrezxo
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
Topic : Husn-e-Akhlaq
#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00마az Bahmi ya Techعوذ
00:02بالله من السйطان الرجیم بسمالله
00:04الرحمن الرحیم وَإِنَّقَ
00:06الْعَلَى خُلُقِ عَزِيمِ صَدَقَ اللَّهُ
00:09مَوْلَنَ الْعَظِيمِ معزز ناظرین آپ دیکھ
00:11رہے ہیں پروگرام
00:12روشن راستے اپنے مذبان
00:15صحب زادہ ارفان الہی
00:17قادری کے ساتھ محبتوں کا
00:19سفر ہے روشنیوں
00:20کا سفر ہے اور آج کا جو
00:23موضوع ہے ہماری عباندت
00:24Hardyازت
00:25طرح طرح کے جو معاملات ہیں
00:27ان کا یہ ریڑ کی ہڈی
00:29کا کام کرتا ہے ان کا مغر
00:31سمجھ لیجئے وہ ہے حسن
00:33اخلاق
00:34انسان میں اخلاق ہے تو انسان
00:37کی یہ طبیعت بہار ہے
00:38اور اس میں اگر اخلاقیات
00:40کا پہلو نہیں ہے تو یہی زندگی
00:43یہی خوبصورت چہرہ یہی خوبصورت
00:45قالب لیکن قلب
00:47افسردہ ہے مرجایا
00:49ہوا ہے اور اس قالب
00:50کی بھی اس قدر ضرورت نہیں
00:53پھر کیونکہ حضور علیہ السلام
00:54کو سرابہ حسن
00:57اخلاق بنا کر بیجا گیا
00:58اور تمام انبیاء اکرام علیہ السلام
01:01کی صفات میں سے
01:02اس وصف کو اجاگر رکھا گیا
01:05کہ ان کو اخلاق کی دولت دی گئی
01:07مکرم ناظرین
01:08جامع ترمزی کی روایت ہے
01:10حضرت ابو حریرہ رضی اللہ
01:12تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
01:14رحمت کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:17نے ارشاد فرمایا
01:18مومنوں میں سے کامل ترین ایمان
01:21اس کا ہے جو ان میں سے
01:23بہترین اخلاق کا
01:25مالک ہے
01:28بہترین اخلاق کو
01:30ایمان کے کامل ہونے کے ساتھ
01:32جوڑا گیا ہے
01:32فرمایا گیا کہ ایمان اس کا کامل ترین ہے
01:36اکمل وہ ہے مکمل وہ ہے
01:38کامل وہ ہے ایمان والا وہ ہے
01:40مومن کہلانے کا حق دار وہ ہے
01:42جس کا اخلاق
01:43سب سے بہتر ہو
01:45اور تم میں سے
01:47بہترین اشخاص وہ ہیں
01:49جو اپنی بیویوں کے ساتھ
01:51حسن سلوک کرنے والے ہیں
01:52یعنی اس سے یہ سمجھایا گیا ہے
01:55کہ آپ گھر کے اندر ہیں
01:56یا گھر سے باہر ہیں
01:58آپ کسی مقام پر ہیں
02:00کسی عہدے پر ہیں
02:01کسی منصب پر ہیں
02:02اللہ رب العزت نے تمہیں
02:04جاہو جلال
02:05دیا ہے
02:06حشمت و ذر دے رکھا ہے
02:08لیکن اس کے باوجود
02:09اپنے آپ کو
02:10اجز انکسار
02:11محبت
02:12اخلاق کے
02:13پیکر میں
02:14جو ہے
02:15وہ پروکے رکھو
02:16حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے
02:18ربایت ہے
02:18حضور علیہ السلام
02:19تم میں سب سے زیادہ
02:22پیارے
02:23اور قیامت کے دن
02:25میرے نزدیک
02:26بیٹھنے والے وہ لوگ ہیں
02:28جو تم میں سے
02:29اخلاق میں
02:30اچھے ہیں
02:33ہم سمجھتے ہیں
02:34نماز پڑھنے والا
02:35حضور کا قریبی ہے
02:37اس میں کوئی شک نہیں ہے
02:38ہم سمجھتے ہیں
02:39روزہ رکھنے والا
02:40حضور کا قریبی ہے
02:40کوئی شک نہیں ہے
02:41ہم سمجھتے ہیں
02:42عبادت و ریاضت والا
02:44حضور کا قریبی ہے
02:45کوئی شک نہیں ہے
02:46but the Prophet would be the same, the Prophet would be the same
02:48which was the faith that the Jerusalem of Islam had
02:49in order to come to account for the result of his kingdom and the Prophet
02:57which was the same thing that was the message that the Prophet
03:00took a step further into his name
03:05that the Prophet would be the same and has the same
03:06that his name is the Muslim ﷺ
03:08that the Prophet would be the same
03:11and the Prophet would be the same
03:15has-e-mur-w-i-hay
03:16حضور alayhi s-salam
03:17نے ireshad
03:18f-rma-ya
03:19بے شک
03:20اس شخص پر
03:21آگ
03:22حرام
03:22کر دی گئی
03:23جو نرمخو
03:25اخلاق
03:26اور نیک
03:27مجالس میں
03:28لوگوں کے
03:28قریب
03:29ہے
03:31اس بات سے
03:32اس حدیث سے
03:32ہمیں یہ سمجھ آتی ہے
03:33کہ تین
03:34وصف جو ہیں
03:35ان کو جوڑ دیا گیا
03:37نرمخو
03:38یعنی
03:39اچھا بولنے والا
03:40آہستگی سے
03:41بولنے والا
03:42لبو
03:42لہجے کو
03:44درمیانہ
03:45متوسط رکھنے والا
03:46لوگوں سے
03:47عجز و نیاز
03:48کے ساتھ
03:48بولنے والا
03:49محبت سے
03:50بولنے والا
03:51چھوٹے بڑے کو
03:52پیار
03:52اخلاق کے ساتھ
03:53بلانے والا
03:54دوسرا
03:55اخلاقیات میں
03:56جو سب سے
03:57عالی
03:57اور صاف
03:58کا مالک
03:59بان جائے
03:59جس کا
04:01شبوروس کا
04:01معاملہ
04:02مسئیبت آئی
04:03تب بھی اخلاق ہے
04:04پریشانی آئی
04:05تب بھی اخلاق ہے
04:06دل میں
04:07الجن ہے
04:09نقصان ہے
04:10مال کم ہو گیا ہے
04:11تب بھی اخلاق ہے
04:12اور بہت زیادہ
04:13مال آ جائے
04:14چونکہ بھئی
04:15حضور علیہ السلام
04:15توسر نے فرمایا
04:16مال نہیں ہے
04:17تو بھی امتحان ہے
04:19اگر مال ہے
04:20تو بھی امتحان ہے
04:22اب دیکھنا یہ ہے
04:24کہ اس قدر
04:25مال و دولت آ گیا ہے
04:26تب بھی اخلاق
04:27اور اس کا لہجہ
04:29خوبصورت ہے
04:31اور تیسرا
04:32نیک مجالس میں
04:34لوگوں کے پاس بیٹھنا
04:37وَكُونُمَ أَسْفَادِقِين
04:39اہلِ ذکر کی
04:40مجالس میں جانا
04:41علماء کی
04:42مجالس میں جانا
04:43اچھے لوگوں کے پاس
04:44بیٹھنا
04:45اہلِ علم سے
04:46دوستی کر لینا
04:48اور ہم یہ سمجھتے ہیں
04:50بساوقات
04:51کہ کسی کو
04:52دبکانا
04:53کسی کو
04:54غصے سے بات کرنا
04:55یہ ہمارے
04:56جاہو حشمت میں
04:57عزت و مقام
04:58کا سبب ہے
04:59میں ایک مثال
05:01پیش کرنا چاہوں گا
05:02اگر کوئی شخص
05:04اکیس گریڈ کا
05:05افیسر ہو
05:08آپ اس کے گھر میں
05:09چلے جائیں
05:09رات کے وقت
05:10رات نو بجے
05:11جا کر دستگ دیں
05:12دروازہ ناغ کریں
05:14اور فائل
05:15آپ کے ہاتھ میں ہو
05:16اور وہ آ کر
05:17دروازہ کھولے
05:18اور آپ اسے کہیں
05:20کہ یہ آپ کے
05:21سائن کی ضرورت تھی
05:23تو میں اس لیے
05:24یہ فائل لے کر آیا ہوں
05:26سگنیچر فرما دیں
05:27تو وہ آپ کو
05:29پورا بلک کہیں
05:30اور کہیں
05:30کہ جو میاں
05:31صبح نو بجے
05:32میرے عافیس آنا
05:33یہ آنے کا کوئی ٹائم ہے
05:34کوئی وقت ہے
05:35یہ میرا گھر ہے
05:37میری رہائس ہے
05:37صبح نو سے دو بجے
05:39تک آنا پھر
05:40بات کریں گے
05:40اور آپ کو
05:41جان پل آ کر
05:42بیج دیں
05:44اور ایک
05:45دوسرا
05:46وہ بھی
05:46اکیس گریڈ کا افسر ہے
05:47آپ اس کی گھر
05:49پھر رات نو بجے
05:50چلے گئے
05:51جا کر دستگ دی
05:52رات ناغ کیا
05:54اس نے کھولا
05:55آپ نے کہا
05:56صاحب یہ فائل ہے
05:57تو اس پر آپ کے
05:58دستہت کی ضرورت ہے
06:00تو وہ آپ سے کہے
06:01کہ یہ بات کے کام ہیں
06:03آپ آئیے پہلے
06:04میرے پاس بیٹھیں
06:05ٹرائنگ روم کھولے
06:06آپ کو بٹھائے
06:07چائے پوچھے
06:08کھانا پوچھے
06:09پھر آپ کو چائے پیش کرے
06:11پھر آپ سے محبت بری باتیں کرے
06:12پھر آپ سے فائل لے
06:14اور اس پر اپنے سائن کرے
06:15اور آپ کو دے دے
06:16اور پھر آپ کو سی آف کرے
06:18دروازے تک آئے
06:19اور پھر یہ کہے
06:20اگر میرے لائق جب بھی
06:22کوئی حکم ہو
06:22تو میں حاضر ہوں
06:23اب کام
06:25جو پہلے نے کہا تھا
06:27اس میں کوئی برائی نہیں تھی
06:28یقین ان اس کی
06:29ڈیوٹی کا وقت نہیں ہے
06:31وہ فارغ ہو چکے
06:32اب اس کا بھی تو وقت نہیں ہے
06:35لیکن اس نے
06:36آپ کے ساتھ محبت کی
06:38حضور علیہ السلام نے فرمایا
06:39کہ
06:41مجھے
06:42اللہ رب العزت نے
06:43اخلاق کا پیکر بنا کر بیجا ہے
06:45اور اس
06:48تو قرآن مجید میں فرمایا گیا
06:50اے حبیب
06:50اللہ کی کتنی بڑی مہربانی ہے
06:52کہ آپ
06:53ان کے لیے
06:54نرم دل ہیں
06:56اور اگر آپ
06:58ترشی مزاج
07:00سخت دل ہوتے
07:01تو یہ لوگ
07:03ضرور آپ کے پاس سے بھاگ جاتے ہیں
07:06اب یہ بات دیکھیں
07:08کہ
07:09آپ کا
07:10صاحب اخلاق ہونا
07:12اس بات کے دلیل ہے
07:13کہ لوگ آپ کے پاس
07:14کشاں کشاں آتے ہیں
07:15دیکھیں
07:16اسلام نے
07:17تو ہمیں یہ بتایا ہے
07:19کتنے ایسے لوگ ہیں
07:20جو حضور علیہ السلام کا
07:22اخلاق دیکھ کر
07:23محبت دیکھ کر
07:24کتنے صحابہ اکرام کا
07:26اخلاق دیکھ کر
07:27ذرا اس وعدے کو
07:28اگر آپ
07:29محبت کو یاد کریں
07:30تو
07:31کہ اگر ہمارے لوگ
07:33آپ کے
07:33قیدی ہو جائیں
07:35تو آپ ان کو
07:35چھوڑ دیں گے
07:37اور اگر آپ کے لوگ
07:38ہماری قید میں آ جائیں
07:40تو ہم نہیں چھوڑیں گے
07:42حضور علیہ السلام
07:42تو اسلام نے
07:43معادہ قبول فرما لیا
07:44اب اس سے ہوا کیا
07:46کہ جو
07:47کفار کو
07:48چھوڑا گیا
07:48تو وہ
07:50حضور کا
07:50مسلمانوں کا
07:51حسن اخلاق دیکھ کر
07:52مسلمان ہو گئے
07:54اور جو
07:55صحابہ
07:56قید ہوئے
07:57وہ وہاں جا کر
07:58جب اس حسن اخلاق کی
08:00باتیں کرنے لگے
08:01تو وہاں سے
08:02لوگوں کو
08:02مسلمان کرنے لگے
08:04یعنی اخلاقیات
08:05ایک ایسا عمر ہے
08:06ہمارے اولیاء اللہ
08:07صلحہ
08:08فقہ
08:09علماء
08:10خطابت کی
08:13دنیا میں
08:13یہ بات
08:14سمجھائی جاتی ہے
08:15کہ تم لوگوں کے ساتھ
08:16وہ لہجہ رکھو
08:17وہ محبت رکھو
08:18کہ لوگ
08:19تمہاری بات سننے
08:20کو چاہنے والے
08:21بن جائیں
08:24تصوف نے بھی
08:25ان سے انسانیت
08:26کا درس دیا
08:27دین اسلام
08:28نے بھی ہمیں
08:29محبت کا درس دیا
08:30اور حضور علیہ السلام
08:32کی
08:32حیاتِ طیبہ حضرتِ جابر
08:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
08:35روایت ہے
08:36حضور علیہ السلام
08:37نے فرمائے
08:38اللہ تعالیٰ نے
08:38اخلاق کے درجات
08:40مکمل کرنے
08:40اور اچھے آمال
08:42کے کمالات
08:43پورے کرنے کے لئے
08:44مجھ کو بیجا ہے
08:46یعنی حضور نے
08:47کائنات کو
08:48اخلاق سکھایا ہے
08:50حضور نے
08:51محبت سکھائی ہے
08:52حضرت عائشہ صدیقہ
08:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:56فرماتی ہے
08:56حضور علیہ السلام
08:57نے فرمایا
08:59یقیناً
09:00مومن
09:01حسنِ اخلاق
09:02کے ذریعے
09:03دن کو
09:04روزہ رکھنے والے
09:05اور راتوں کو
09:06قیام کرنے والے
09:07کا درجہ
09:08حاصل کر لیتا ہے
09:09بندہ مومن ہو
09:11صاحبِ ایمان ہو
09:12اب وہ
09:13لوگوں سے
09:13محبت کرے
09:15لوگوں کی بات
09:16سنیں
09:17ان سے پیار کرے
09:19ان سے اخلاق
09:19رکھے
09:20وہ کا کیا
09:22حضرت عائشہ صدیقہ
09:23فرماری ہے
09:23کہ اس کا مقام
09:24یہ ہے
09:24کہ جیسے اس نے
09:25دن بر روزہ رکھا ہے
09:27اور رات بر
09:28قیام اللیل کیا ہے
09:30رات بر
09:31مسلح پہ رہا ہے
09:32اللہ کی عبادت کی ہے
09:34اللہ کو
09:35یاد کیا ہے
09:35حضرت ابو عزر
09:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
09:38مروی ہے
09:38حضور علیہ السلام
09:39نے فرمایا
09:40تمہارا
09:41اپنے مسلمان
09:42بائی کے لیے
09:43مسکرانا بھی صدقہ ہے
09:45اخلاقیات کو
09:46صدقے کی مد میں
09:47رکھ دیا گیا
09:48حضور نے فرمایا
09:49خندہ پیشانی کے ساتھ
09:50ملنا
09:52یعنی
09:55ملاقات کتیاں
09:56انداز ملاقات
09:57سمجھایا جا رہے
09:58تو فقد ان سے
09:59مسکرانا دینا
10:00مسکرانا کے ملنا
10:02کہا یہ صدقہ ہے بھائی
10:03تم مال کا صدقہ دیتے ہو
10:06یہ ساتھ ساتھ
10:07تمہارے گناہوں کی
10:08تلافی ہے
10:08ام الممن
10:10حضرت سیدہ
10:10عائشہ صدیقہ
10:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:12فرماتے ہیں
10:12حضور علیہ السلام
10:13نے فرمایا
10:14یقینا
10:15اللہ تبارک و تعالیٰ
10:17ہر ایک معاملہ میں
10:18نرمی برتنے والے
10:19کو پسند فرماتا ہے
10:23ہمارا مزاج
10:24کچھ یوں ہو جاتا ہے
10:25کہ ہم
10:26بڑے لوگوں سے
10:27تو اخلاق کے ساتھ
10:28ملتے ہیں
10:30عالی لوگوں سے
10:31جن سے ہمیں
10:32کام ہوتا ہے
10:33مطلب پرستی ہوتی ہے
10:34عالی اخلاق سے
10:36ملتے ہیں
10:37اور جو عام
10:38چھوٹے لوگ ہوتے ہیں
10:39ان کو ہم
10:40غصے سے
10:41جاہو جلال سے
10:52کہا کہ جو
10:53سخی ہے نا
10:53جو شریف النفس ہے
10:54یہ اخلاق حسنہ
10:56کے لئے
10:56یہ بہت بڑی مثال ہے
10:58تو جو شریف النفس ہے
11:00اس کی فطرت سے
11:01دل جوئی
11:01اور سخاوت نہیں جاتی
11:03جو مومن ہے
11:04صاحب ایمان ہے
11:06اس سے اخلاق نہیں جاتا
11:08وہ ہر لمحے پہ
11:09اخلاقیات کو
11:10مد نظر رکھتا ہے
11:11اخلاق سے بات کرتا ہے
11:12اخلاق سے ملاقات کرتا ہے
11:14اور اخلاقیات کے پہلوں
11:17کو یاد رکھتا ہے
11:18لیکن عزت اب العیم
11:20بے حیائی نروت
11:22جو کم ظرف ہوتا ہے
11:24جو کمی نا فطرت ہوتا ہے
11:26وہ بے حیائی
11:29جو کہ اس کی فطرت میں
11:30یہ شامل ہوتی ہے
11:31تو اس لئے
11:32اس بات کو جوڑا گیا
11:34کہ صاحب ایمان
11:35مومن لوگ جو ہیں
11:37ان کا کام کیا ہے
11:38لوگوں کے ساتھ
11:39اخلاق
11:39محبت
11:40حضور علیہ السلام نے
11:42دیکھیں صیرت کی
11:43مثالوں میں
11:44ہمیں یہ باتیں ملتی ہیں
11:45کہ یہ بات کر دینا
11:47بڑا آسان ہے
11:48لیکن جب
11:48رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
11:50طائف میں جلوہ گر تھے
11:51اور
11:52ظلفِ واللیل سے لے کر
11:53قدمِ لا اقسم تک
11:56خون جسمِ انور سے
11:57بہ رہا تھا
11:58اس وقت
11:59طائرِ قدسی جبرائیلِ امین
12:01حاضر ہوئے
12:02یا رسول اللہ حکم ہو
12:03تو ابھی پہانوں کے
12:04فرشتے کو حکم دے دوں
12:05تو غضبناک ہو کر
12:07ان پر برسے
12:08اور ان کو نیست و نابود
12:10کر دیے جائے
12:10اب جب مشکل وقت
12:12ہوتا ہے نا
12:13تو اس وقت
12:14اگر کوئی شخص آ کر
12:17ساتھ مدد کا
12:18امداد کا
12:19اعلان کر دے
12:19اور پوچھ لے
12:20تو وہ بڑی بات ہوتی ہے
12:22بنا سمجھتا ہے
12:23کہ یار یہ
12:23اس نے آ کر
12:24میرے ساتھ
12:25نیکی کی ہے
12:26حضور نے کیا فرمایا
12:28ادھر پتھروں کی
12:30تکلیف
12:31لوگوں کے روئیے
12:32جو ہیں ان کی
12:33تکلیف
12:35وطن سے دوری کا
12:37سبب
12:37تمام چیزیں
12:38اپنی جگہ
12:39حضور نے کیا فرمایا
12:40یہ مجھے نہیں
12:41سمجھتے
12:42ان کی اولادیں
12:43اللہ کی بارگام
12:44جکنے والی ہوں گی
12:45میرا کلمہ
12:46پڑھنے والی ہوں گی
12:47اسی طرح
12:48حضور علیہ السلام
12:50کی ساری حیات
12:51تیبہ
12:54ان لوگوں کے ساتھ
12:55جو معاملہ فہمی تھی
12:56ان لوگوں کے ساتھ
12:58جو محبت و اخلاق تھا
13:00کہ دشمن
13:02کفار
13:03بیٹھنا تو
13:04ابو جاہل و ابو لاہب کی
13:05پارٹی کے ساتھ
13:06پسند کرتے تھے
13:07وہ ان کے دوست تھے
13:08ان کے ساتھ رہتے تھے
13:10لیکن
13:11ٹرسٹ
13:12اعتماد
13:12وہ کس پر تھا
13:14حضور علیہ السلام پر
13:15کس وجہ سے
13:16کیونکہ حضور کا
13:17اخلاق بڑا اچھا تھا
13:19اخلاق کی وجہ یہ تھی
13:22کہ وہ لوگ
13:23صحابہ اکرام جب
13:24نجاشی کے دربار میں گئے
13:26تو ان کا اخلاق دیکھا گیا
13:29مہاجرین
13:29جب انصار مدینہ کے پاس آئے
13:32تو اخلاق کی آلت کے
13:33کتنی آلہ مثال ہے
13:34کہ ہر کسی کو
13:36ہر کسی کا بھائی بھائی
13:37بنا دیا گیا
13:38انہوں نے اپنے مال میں سے
13:40بھی آداد پیش کر دیا
13:41تو یہ حسن اخلاق کی
13:43وہ آلہ اقسام ہیں
13:45اسی طرح
13:46اولی اللہ
13:48اہلِ بیعتِ اتحار
13:50علماء
13:50ان کے رویہ آپ دیکھیں
13:52خاجہ غریب نواز
13:53مہین الدین
13:54چشتی اجمیری
13:55رحمت اللہ
13:56تعالی علیہ
13:57آپ اجمیر شریف میں آئے
13:59تو کیا لے کر آئے
14:00اخلاق لے کر آئے
14:02فرید الحق
14:03و الدین
14:04پاک پتن میں
14:05جلوہ گر ہوئے
14:06اور ان کے قدم
14:08لگنے سے
14:08یہ اجو دہن
14:10سے پاک پتن بنا
14:11تو کیا لے کر آئے
14:12اخلاق لے کر آئے
14:15نظام پاک
14:16نے کیا تقسیم کیا
14:18وہ اخلاق کی دولت تھی
14:22مجددِ گولڑا
14:23نے
14:24اخلاق کی وجہ سے
14:25لوگوں کو
14:26مسلمان کیا
14:27حضرتِ امیرِ ملت
14:29علیہ الرحمہ
14:30نے
14:30اخلاق کی والا
14:31مثالیں قائم کی
14:32لوگوں کے لئے
14:33دسترخان واہ کر دیئے
14:35حضور نقیب
14:36الولیاء
14:37رحمت اللہ
14:37تعالی علیہ
14:38حضرت خواجہ
14:39اللہ رکھا
14:39شاہ
14:40رحمت اللہ
14:40تعالی علیہ
14:41یہ تمام لوگ
14:42اخلاق کے
14:43عالی سفیر
14:44بن کر آئے
14:45اور اخلاقیات کی
14:47مثالیں
14:47اپنی ذات پر
14:49وارد کر کے آئی
14:50اور ان کی
14:51زبان سے
14:51شرینی جھڑتی تھی
14:53ان کے لبوں
14:54لہجے سے
14:55مٹھاس
14:55اترتی تھی
14:56اور اس کی وجہ
14:57تھی
14:58کہ کفار نے
14:59جب ان کو دیکھا
15:00ان کے اخلاقیات
15:02ان کے رویجات
15:04اور ان کی
15:05محبتوں کو دیکھا
15:06تو انہوں نے
15:07رسول اللہ
15:08صلی اللہ علیہ وسلم
15:08کا کلمہ پڑھا
15:09اور انہوں نے کہا
15:10جس محبوب کے
15:11غلاموں کی یہ شان ہے
15:12رسول اللہ کے
15:13اولیاء کا یہ مقام ہے
15:17اور مقام کیا ہوگا
15:19آج
15:20ہم
15:21دنیا داری میں
15:22ہم یہ سمجھتے ہیں
15:23کہ لوگوں کے ساتھ
15:24اخلاق رکھنا ہے
15:25لیکن گھر والوں کے ساتھ نہیں
15:28بیوی بچوں کے ساتھ نہیں
15:30نہیں
15:31یہ مثال جو میں نے
15:32ارض کی نا
15:33پہلے حدیث پڑھی
15:34ترمزی شریف کی
15:34تو اس میں
15:35اس بات کو
15:36واضح کیا گیا
15:37کہ بیویوں کے ساتھ
15:39اس نے سلوک
15:40اس کا مطلب یہ تھا
15:41کہ اپنے گھر کی
15:43چار دواری سے لے کر
15:44جدر جدر
15:45جہاں جہاں تک
15:46تمہارا حلقہ
15:47پھیلا ہوا ہے
15:48جن جن لوگوں کے ساتھ
15:49تم مل رہے ہو
15:50تمہارے ملاقات ہیں
15:52ان لوگوں کے ساتھ
15:53تمہارا اخلاق ایسا ہو
15:56جیو تو اس طرح جیو
15:58کہ دنیا
16:00احترام کرے
16:01مرو تو اس طرح مرو
16:03کہ دنیا سلام کرے
16:05یعنی لوگ
16:06تمہارے جانے کے بعد بھی
16:08تمہارے اخلاق
16:09تمہاری زبان
16:10تمہارے لہجوں کے
16:11وہ قائل ہوں
16:13کہ واقعتاً یہ شخص
16:15جو جانے والا ہے
16:16یہ گواہیاں ہیں
16:17زندگی بر کی
16:17ہم یہ سمجھتے ہیں
16:19ہم کسی شخص کو ملے
16:21ہم نے اس بات کی قدر نہیں کی
16:23ہم ملے ملے
16:24اور چلے گئے
16:25نہیں
16:25وہ جو ملاقات ہوتی ہے
16:27جو ملنا ہوتا ہے
16:28وہ تمہاری گواہی میں
16:30شامل ہو جاتا ہے
16:31ایک جنازہ گزرا
16:33تو حضور علیہ السلام
16:34جلوہ گر تھے
16:35تو رحمت کونیند صلی اللہ علیہ وسلم
16:37نے فرمایا
16:37واجبت
16:39تھوڑی دیر کے بعد
16:40دیکھو جنازہ گزرا
16:41تو حضور نے پھر
16:41ارشاد فرمایا
16:42واجبت
16:44صحابہ کرام
16:44رضوان اللہ تعالی علیہ
16:46مجمعین نے عرض کیا
16:47یا رسول اللہ
16:48کوئی ایسا
16:48واقعہ تو پیش نہیں آیا
16:50لیکن حضور آپ نے
16:52دو مرد
16:52فرمایا واجبت
16:54تو فرمایا
16:55ایک جنازہ وہ تھا
16:56ایک میت
16:56وہ تھا
16:57کہ لوگ اس کی خوبیاں
16:59بیان کر رہے تھے
17:01لوگ اس کی زندگی
17:02بر کی حسنات
17:03کو بیان کر رہے تھے
17:04اس کے اخلاقیات
17:06اس کے نیکی
17:07کو بیان کیا جا رہا تھا
17:09تو میں نے کہا
17:10واجبت
17:10اس پر جنت واجب ہے
17:13اور دوسرے
17:14کسی
17:15لوگ اس کے نقائص
17:16بیان کر رہے تھے
17:17اس کی خامیاں
17:18بیان کر رہے تھے
17:20میں نے کہا
17:20واجبت
17:21اس کے سیاد
17:22کو بیان کر رہے تھے
17:23تو میں نے کہا
17:23واجبت
17:24یعنی ان کی گواہیوں
17:25کو شامل کر لیا گیا ہے
17:26اور اس کے لیے
17:27جہنم واجب ہے
17:28اس لیے
17:30So for us, we are going to have our own lives of our lives.
17:36Our lives of our lives and our lives of our lives.
17:38And our lives of God and God will allow us to live in a way of his power.
17:42And that which has encouraged us to live in today's lives of our lives.
17:46And Allah, which we have today, has said,
17:51our lives of ourselves and today have said,
17:54that our life and life and life and life of winning,
17:55that this PM, which we have done,
17:58اخلاق کا علیہ نمونہ
18:00بنا کر بھیجا اور تمہارے لئے کیا لازم ہے
18:02تمہارے لئے زندگی گزارنے
18:04کے لئے کس بات کی ضرورت ہے
18:06کہ نبی پاک علیہ السلام کا
18:08اسوہ حسنہ تمہارے لئے
18:10بہترین نمونہ ہے
18:12سنتِ متحرہ اگر ایمان
18:14والوں کے لئے بہترین نمونہ ہے
18:16اپنی زندگی گزارنے کے لئے
18:18اپنی حیات اور اپنے
18:20اوقات کو گزارنے کے لئے
18:21تو پھر حضور علیہ السلام کے
18:24حیاتِ انور سے بڑھ کر اہلِ بیعتِ
18:26اطحار کی جناب
18:28زندگیوں سے بڑھ کر
18:30صحابہِ کرام رضوان اللہ تعالی
18:32علیہ مجمعین کی حیات
18:33اولیاء اللہ علماء فقہان صلحان
18:36جو اہلِ ایمان
18:38گزرے ہیں ان کی حیات سے
18:40ہمیں جو نور ملتا ہے وہ اخلاق
18:42کا نور ملتا ہے آئیے ہم کوشش
18:44کریں اپنی زبانوں سے
18:46اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگیوں میں
18:48ہم مجسمہِ اخلاق بن جائیں
18:50ہم پیکرِ اخلاق بن جائیں
18:52تاکہ لوگوں کے ساتھ
18:54ہمارا محبت کا جو رویہ ہے
18:55وہ خوبصورت طریقے سے پیش کیا جا
18:58سکے مکرم ناظرین وقت
19:00ہوا جاتا ہے آج کس پروگرام
19:02میں ایک مجرب اور اکسی تحفہ
19:04پیش کرنے کا وظائف کی صورت میں
19:06خاجگانِ ساہوچک شریف کی طرف سے
19:08اگر مختلف
19:10پریشانیوں میں مبتلا ہے
19:12تو نمازِ عشاء کے بعد
19:14یا اللہو یا رحمانو
19:16یا رحیمو یا حیو یا قیوم
19:18برحمتِ قاس تغییز
19:20یہ آپ نے ایک سو اکیس مرتبہ
19:22پڑنا ہے قبلہ روح ہو کر
19:24باوضو ہو کر انشاءاللہ
19:26اللہ تبارک و تعالی آپ کو
19:28غربت و افلاس اور پریشانیوں
19:30سے نجات اتاف فرمائے گا
19:32انشاءاللہ تعالی نیکسٹ
19:34پروگرام میں ایک نئے موضوع کے ساتھ
19:37آپ کے ساتھ ملاقات ہوگی
19:38تب تک کے لیے اجازت دیجئے
19:40اللہ حافظ
Comments