00:00کربلا کے میتان میں جب سب چلے گئے
00:01تو ایک سوال باقی رہ گیا
00:03اس مظلوم نمازہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:06نماز جنازہ کون پڑھائے گا
00:08گیارہ محرم کی صبح تھی
00:10راہ کی تاریخ کی آہستہ آہستہ
00:12کربلا کی ریت سے اٹھ رہی تھی
00:14لیکن اس صبح کی روشنی میں کوئی خوشی نہ تھی
00:16دس محرم کا وہ دن جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا
00:19گزر چکا تھا
00:20یزیدی فوج اپنا کام کر چکی تھی
00:22اہل بیت علیہ السلام کو قیدی بنا کر
00:25کوفہ کی طرف لے جایا جا چکا تھا
00:27نیزوں پر سر بلند تھے
00:29بچیاں روتے روتے تھک چکی تھی
00:31اور کربلا کا میدان ویران ہو چکا تھا
00:34لیکن کربلا کی اس ویران زمین پر
00:36ابھی ایک کام باقی تھا
00:38ایک ایسا کام جو تاریخ کا سب سے دردناک
00:40اور سب سے مقدس کام تھا
00:41شہدائے کربلا کی تدفین
Comments