Skip to playerSkip to main content
  • 4 days ago
سوپور، بارہمولہ، (کوثر عرفات)طلباء کو گہرے ثقافتی تنوع، ورثے، روایات اور ملک ہندوستان کے مختلف خطوں کی کامیابیوں کو عمیق اور متعامل ڈسپلے کے ذریعے تجربہ کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرنے کے حوالے سے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور مازبگ میں اہم پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد تنوع میں اتحاد کے جذبے کو ظاہر کرکے نوجوان ذہنوں کو فروغ دینا، قومی یکجہتی اور وسیع تناظر میں حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ اس پروگرام میں سوپور کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے بچوں نے شرکت کی۔ پروگرام کے دوران سوپور اور اس کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے بچوں نے شرکت کی اور مختلف کلچرل پروگرام پیش کیے۔
دراصل فوج اور مختلف اسکولوں کے زیر اہتمام اس پروگرام کو آرگنائزیشن کیا گیا تھا اور کافی بچوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر سوپور آرمی گڈول اسکول کی پرنسپل ہرویندر کور نے کہا کہ آج کا یہ پروگرام کافی اہم ہے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ جو ہمارے سوپور اور اس کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے بچے ہیں، ان کو ہم اپنے ملک ہندوستان کے بارے میں ثقافت کے حوالے سے جانکاری دینا چاہتے ہیں۔ پرنسپل ہرویندر کور نے کہا کہ ہم نے ملک کی دیگر ریاستوں سے استاد کی خدمات حاصل کی جو ان بچوں کو ملک کی دیگر ریاستوں کے تہذیب اور تمدن کے بارے میں جانکاری دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو ہمارے مقامی بچے ہیں ان کو ملک کے کلچر کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے۔ ہم نے دیکھا ہے کہ اگر کوئی بچہ ملک کی دوسرے ریاستوں میں نہیں جا پاتا ہے اس کو بھی پتہ ہونا چاہیے کہ ہمارا ملک کتنا اچھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کا پروگرام کافی کامیاب رہا ہے۔ بچوں میں کافی جوش و خروش اور خوشی دیکھنے کو ملی اور ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والے وقت میں اس قسم کے مزید پروگرام منعقد کیے جائیں گے تاکہ جو ہمارا مستقبل ہے وہ ملک کی بہبودی کے لیے کام کرے۔ اس دوران بچوں نے کہا کہ ہم کافی خوش ہیں اور ہم نے آج طرح طرح کے پروگرامس میں شرکت کی اور اس سے ہم کو ملک کی دوسری ریاستوں کے بارے میں پتہ چلا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کو گجرات، مہاراشٹر، دہلی اور دیگر ریاستوں کے بارے میں اور ان کے کلچر کے بارے میں جانکاری دی گئی اور اس سے ہم کو کافی علم حاصل ہوا اور ہم ہم فوج اور اس اسکول کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جس نے ہم کو موقع دیا کہ اس پروگرام میں شرکت کریں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:23This is famous, how do you think it's going to be?
00:33and
00:41and
00:42and
00:42and
00:48This fish fry, this moonga bread, it's madaba, it's peanut-koli here, oranges, mangoes, strawberries.
01:09And he has been awarded with Sena Medal.
01:12I want to give up all the work that we have done for all the work that we have done.
01:42I am a teacher and I am a teacher.
01:50I am a teacher.
01:54I am a teacher.
01:56How do you feel?
01:58How do you feel?
02:02How do you feel?
02:07My country.
02:09My country.
02:10Your country.
02:14What is the purpose of our schools?
02:17The goal of all the divisions are all under the schools.
02:22Everyone can see the culture.
02:26The tradition of Hinduism is an individual.
02:31The principle of all these communities.
02:34We have given them a different moment.
03:03Thank you very much.
03:37Thank you very much.
04:59We didn't know about every state and today we are going to know.
05:02Sir, I will say that our Indian country is a great country.
05:05I mean, we are very proud that we are living in this country.
05:08Sir, I want to, and I think that this program should be a great program.
05:12This program also inspires children,
05:16and tells children about their country and what things are.
Comments

Recommended