Skip to playerSkip to main content
2/3, Dars-e-Quran

Why does Islam assign different inheritance shares to men and women? Does this mean women are treated unfairly?

A thought-provoking discussion based on the Qur'an and Sunnah, explaining the wisdom and justice behind Islamic inheritance laws.

🎙️ Dr Hafiz Muhammad Siddique
(Asst. Prof., International Islamic University Islamabad)

📍 Hillview Islamic & Education Centre, Glasgow, Scotland
📅 9 April 2026

#IslamicInheritance #WomenRightsInIslam #DarsEQuran #QuranAndSunnah #IslamicLecture #DrHafizMuhammadSiddique #Glasgow #TikTokIslamic #IslamicKnowledge #MuslimTok
Transcript
00:01باقی ایسا مال جسے آپ دیکھ سکتے ہیں
00:05مال ہی حرام ہے
00:08یا بلکہ کچھ نے کہا ہے کہ جی وہ حرام کا مال کا میاں ہوا ہے
00:12اس کو آپ ترکہ میں یہ مال تصور نہیں کر سکتے
00:19تو اس چیز کو جو ہے
00:22سوچنے کی سمجھنے کی ضرورت ہے
00:25فرزم کریں
00:27یہاں پہ اگر کوئی ایسا بزنس پرندہ کر رہا ہے
00:30کوئی ایسی شاپ چلا رہا ہے
00:31جس میں ڈرنکس ہی ڈرنکس
00:34شریعت میں اسلام نے اس کی معانیت کرا دی
00:37تو اگر کسی کے پاس ایسا کوئی کاروبار ہے
00:41یا ایسی کوئی آپ کہہ سکتے ہیں
00:43سٹاک میں چیز موجود ہے
00:44آپ لو کہ اس کی مالیت بہت زیادہ ہے
00:46لیکن شریعت نے اسے حرام کیا نیمار و ذہر متقوم تصور کیا ہے
00:52تو اس کو بھی آپ ڈسٹیبیوٹ نہیں کر سکتے
00:58تو کچھ اس طرح کی چیزیں ہیں جس کو مد نظر
01:02بلکہ ایسے بھی ہے کہ جو مال آپ نے کسی کا وصف کیا ہو
01:06یعنی یہ بھی آپ دیکھ لیں ناجائز طریقے سے
01:11یعنی آپ کہہ سکتے ہیں
01:13انٹرنوزی بلویج سے جو بھی پرامپٹی آپ نے کمائے یہ ہوگی
01:17مال اگر متقوم میں ہوگی
01:20اس وجہ سے فقہا نے اس چیز کو بھی دسکس کیا ہوا ہے
01:27اب
01:32حافظ صاحب نے کافی چیزیں آپ کو بتائی ہوئی ہیں
01:35ایک اور جو جنرل پرنسپل ہے
01:37ہمارے ہاں دیکھیں جو جو آپس کرتے ہیں
01:39ہم مختلف چیزیں آپ کہتے ہیں کہ کسی کو کوئی
01:42ہم خود انویس کرتے ہیں
01:44کوئی جو ہے وہ انچورنس میں کوئی پیسے دیتا ہے
01:47کسی کا جو ہے وہ پرابینٹ فانڈ ہے
01:49کسی لوگوں پینشن میکنی ہیں
01:50اس طرح کی ایشیوز ہیں
01:52اس میں ایک جنرل پرنسپل جو ہے وہ
01:55میں آپ کے ساتھ صرف شیئر کرتا ہوں
01:57وہ سبتا ہے
01:57اس سے نزید جو ہے وہ آپ
02:02دیکھ لیں
02:02سمجھ لیں
02:04اس کا یہ ہے کہ
02:06اگر آپ نے کہیں انویسٹ کی ہوئی ہے
02:09یا پیسے دی ہوئے ہیں
02:10تو اگر اپنی زندگی میں
02:13آپ اس سے نکال سکتے ہیں
02:17استعمال کر سکتے ہیں
02:20تو وہ تو پھر آپ کی پرابیٹی ہوئی ہے
02:22اسے آپ لیگل ہیئر
02:24ان کے اندر
02:26ڈیوائیٹی سیگوٹ کریں
02:27یہاں پیسے میں اختلاف یہ ہے
02:29کہ کیا
02:31ہر وہ پرابیٹی
02:32جو بندہ جوپ کرنے والا ہے
02:34اس دنیا سے چلے گیا ہے
02:35تو کیا
02:37ان کو وہ ملے گا
02:39یا نہیں ملے گا
02:40یعنی دیگر ہیئرز میں
02:42ہیئرز میں
02:44ڈیسٹیبیوٹ ہوگا جائے گا
02:46ان کا جو
02:47میں نے جو کرکس دیکھا ہے
02:48تمام چاہر وہ
02:49پنشن ہے
02:51مختلف قسم کے فنڈز ہیں
02:53انشورنس ہیں
02:54اس کا یہی ہے
02:56کہ
02:56ہر وہ مال
02:58جس
02:59کوئی استعمال
03:00اپنے زندگی میں کیا جا سکتا ہے
03:03وہ تو ترکہ میں شامل ہو جائے گا
03:06لیکن وہ
03:08جسے آپ
03:08نہیں نکام سکتے ہیں
03:12تو پھر
03:14اس کو جو ہے وہ آپ
03:16نہیں
03:18یعنی وہ صرف
03:19اور صرف اس فیملی کا ہوگا
03:20جو اس کے جو فراغ
03:22میاں بی بی ہیں
03:23اگر میاں سے چلا گیا ہے
03:25جو اس کی بی بی کو ہی ملے
03:27اور آل ایک دیویجن ہے
03:28شریعت نکی ہے
03:30کہ زبیر فروز ہے
03:31اس کے بعد یعنی آصبہ ہے
03:33اب
03:34جو دیویجن کی گئی ہے
03:36اس کے مطابق جو موجود ہے
03:38جو مین فرد ہے
03:41اس گھر کا
03:42اسے ہی ملے گا
03:44اس کے علاوہ
03:45باقی
03:46کسی کو نہیں ملے گا
03:47ہاں
03:48اگر وہ اپنے زندگی میں
03:49اس کو یعنی انشورنس کے حوالے سے
03:51اپنے زندگی میں نہیں سبھان کر سکتے
03:55اب وہ اس دنیا سے جائے گا
03:57تو پھر ہی کسی نہ کسی کو ملے گا
03:59اب وہ
04:00جو فقہانیں
04:02بھلکہ سوالیں سے کسید بھی ہیں
04:03اگر آپ نے
04:06کسید ان ڈیٹیل پڑھنے ہیں
04:08فیٹل شریعت کورٹ
04:10جو پاکستان میں ہے
04:11اس میں قرآنیں جو ہمارے جلجز سے
04:14پیر کرم شاہ لازریہ نے
04:15اگر آپ نے اچھا دنیا سنا ہو
04:17ابن جب
04:19دارلون کراچی کے
04:22موسیس بھی ہیں
04:23اس کی تکیسوانی صاحب
04:24یعنی اس وقت تھی جو مین لوگ تھی
04:27اسلامیزیشن کے حوالے سے جب یہ کام ہو رہا تھا
04:29تو یہ مین جیجز میں تھے
04:31انہوں نے جو ڈیسیئنز اس وقت کیے ہیں
04:33اس میں یہ
04:35کٹیگوریکلی اور ایکسپریسٹلی
04:37ان چیزیں کو انہیں
04:38ڈسکس کیا ہے
04:39دیکھا ہے
04:40تو ان کو اتھار نہیں دیکھا جا سکتا ہے
04:42لیکن اولار کنکولین یہ ہی ہے
04:44کہ ہر موازم، ہر موپرٹی
04:46ان معاملات
04:48جن کو نکالا جا سکتا ہے
04:51اور استعمال کیا جا سکتا ہے
04:53وہ تو آپ
04:55ڈیوائٹ کریں گے
04:56لیکن وہ جو نہیں ہو سکتا
04:58اس کو آپ
04:59نہیں کر سکتا ہے
05:06اب اس کے علاوہ جو اس میں
05:09اہم چیز ہے
05:15ایک اہم چیز
05:16جو ایلیمنٹس ہیں
05:18سپلوشو میں
05:19ایک دن میں بات کرتا ہوں
05:22کہ ایک موارس ہے
05:24ایک وارس ہے اور ایک تاریکہ ہے
05:27موارس کون ہے
05:29جو اس دنیا سے جاتا ہے
05:33اور
05:33وارس کون ہے
05:35جو حصہ لے رہا ہے
05:38اور تاریکہ کیا ہے وہ
05:39یعنی جو ایلیمنٹس ہیں
05:42جسے ہم کہہ سکتے ہیں
05:44ویراست کی تقسیم کے حوالے سے
05:46یا اس ایشو کو سمجھنے کے حوالے سے
05:48وہ تین چیزیں ہیں
05:50اور
05:51وارس کی بھی فردہ ڈیویجن ہے
05:53اس کی طرف جو ہے
05:55ابھی میں نہیں جا رہا ہوں
05:56اور میرے خیال میں جانے کی ضرورتی نہیں ہے
06:00مجھے
06:00اب
06:04دو تین جو
06:06اہم ایشوز ہیں
06:07اس کے حوالے سے وہ میں آپ کے ساتھ
06:10رکھنا چاہتا ہوں
06:12جنرل پسٹنز ہوتے ہیں
06:14کہ
06:17مرد کا تو حصہ ہے
06:18وہ دوگنا کیوں ہے
06:20کیا یہ
06:20ڈسکرمینیشن نہیں ہے
06:24تو آپ کے ذہن میں کیا ہے
06:25کہ واقعی یہ ڈسکرمینیشن ہے
06:28یعنی
06:30ایک ہوتا ہے پسٹن کو سمجھنا
06:32پھر
06:34اس کا آپ نے خود اینلیسز کرنا ہے
06:39مجھے
06:40مجھے
06:41مجھے
06:42یہاں کا نظام
06:44آپ خود دیکھ رہے ہیں
06:45عوض کر رہے ہیں
06:46بلکہ ایکسپیڈینس کر رہے ہیں
06:48اور جو ایک اسلام کا نظام ہے
06:51اس کو بھی آپ دیکھیں سمجھیں
06:54پھر آپ کو
06:55کلیر جو جسٹس ہے
06:57عادل لیبنہ سے آئے گا
07:00آپ صرف
07:03تھورولی چیزوں کو میں نہیں دیکھ رہا ہوں
07:05جو سکیٹڑ تھار سے
07:07جو میرے ذہن میں آ رہا ہے
07:08میں آپ کو ساشیہ کر رہا ہوں
07:10آپ اگر یہ
07:13ایکوالی شیئر ہونا چاہیئے
07:14جو آیات تھا
07:15جو سکتا ہے
07:16اگر جو سکن اللہ فی اولادی کن
07:20دردہ کریمے سے
07:21بحث ان سے
07:25اب مرد
07:26کا حصہ دو گناہ ہے
07:28اب صرف
07:29اس کیس کو آپ دیکھ لیں
07:32اللہ علیہ وسلم نے جو اشارت
07:33فرمائے ہیں
07:34خوام
07:36خوام کو کہیں اور
07:38لے کے جاتے ہیں
07:39پروڈیکٹر تو ہیں
07:41لوک آفٹر کرتے ہیں
07:45اور
07:45اللہ علیہ وسلم نے ان کی
07:47یہ ڈیوٹی لگائی ہے
07:49ان کو یہ ایک رسپانسیبیلٹی دی ہے
07:51اور پریکٹرکلی بھی ہے
07:53اور میں کہتا ہوں پائی نیچر بھی یہی ممکن ہے
07:57جہاں کہیں بھی آپ
07:59ایک بندہ ہو اور پانچ اگر محترمات بھی ہو
08:02ایکسپشن جنرل روڈ میں کہیں ہو سکتی ہے
08:04اس سے ہم
08:05انہیں کہتے لیکن جو شریعت نے
08:07یا جو فضلت نے ایک اصول بتایا ہے
08:10وہ یہی ہے
08:10کہ رجال جو ہے اوام
08:13فیزیکل بھی ہیں
08:15اس کے علاوہ
08:17اوالال پروٹیکٹر بھی ہیں
08:18ہر حوالے سے ان کی ایک
08:20رسپانسیبیلٹی ہے
08:22جو مجھے دی بھی
08:24وراست کے حوالے سے اگر آپ دیکھیں
08:27کہ ایک فرد
08:30قوم قوم سی ذمہ داریاں
08:32فیننشل جو اس کی
08:34رسپانسیبیلٹی ہیں
08:35لوگوں کو دیکھتا ہے
08:37تو پھر آپ
08:40آپ خود دیکھیں گے
08:41کہ جو شریعت نے یہ جو اصول بتایا ہے
08:43کہ
08:46فریضہ قریبی صرف
08:48حظل ان سے گئیں
08:49کہ جو محترمات ہیں
08:51فیمیل کی شیر سے
08:52مرد کی شیر ہیں وہ
08:54جو گناہیں ڈبل ہیں
08:58اب
09:00رسپانسیبیلٹی
09:01اس کی ڈیوٹیز کیا ہے
09:02اس نے محترمات کو جو
09:04جا ہے زوجہ ہے
09:06اس کو بھی دیکھنا ہے
09:07یعنی اس کے اوپر
09:09کوئی فیننشل لیبلٹی نہیں ہے
09:10شریعت میں کیا کہا ہے
09:13کہ نہ تو
09:15زوجہ یعنی وائف
09:17بلکہ اس کی اولاد کی بھی جو ہے
09:19یعنی مینٹیننس
09:21مینٹیننس آف وائف
09:23وائف
09:24ایس بل ایس مینٹیننس آف چلز
09:26یہ مرد کی زمنداری ہے
09:28بہت زیادہ آیات ہیں
09:29اس حوالے سے
09:31کہ یونفی قدوس آتی مین ساتھی
09:33اب یہاں پہ ایک
09:34فردر ایسپلیشن ہے
09:36بضاحت ہے
09:37کہ ٹھیک ہے اس کی زمنداری ہے
09:39لیکن زمنداری کے مطلب یہ نہیں ہے
09:41کہ آگے سے بھیان یہ ہو
09:43کہ بندہ پانچ ادار یا دس ادار
09:45کمار رہا ہو
09:46آگے جو ایکسپرسز ہوں
09:47وہ بیس ادار کے لئے
09:48تو یہ جو آیت قرآنی ہے
09:50وہ اس میں کلیر لگے بتایا گیا ہے
09:52کہ یونفی قدوس آتی مینس آتی
09:54کہ انسان
09:56اپنی حیثیت کے مطابق
09:59خرچ کریں
10:00یہ نہیں کہ کمار ایک اپیر رہا ہے
10:02اور لگا تو رہا ہے
10:03اور آگے سے ڈیمانڈ بھی دوکی نہیں ہوئی چاہیے
10:05اس نوع آتی کو
10:08مینج کرنا ہے
10:10اب
10:11یہاں پہ جو ذمنداری
10:13خرچ کرنے کی
10:14فیننشلی ہے کس کی ہے
10:17ہسپنٹ کی ہے
10:19مرد کی ہے
10:20اگر باب ہے
10:22تو اولاد کے ورخص کرنا بھی اس کی مداری ہے
10:26اب
10:28اولاد
10:28یہ جو ہم کلیر کر رہے ہیں
10:30صرف اس پیس کو دیکھیں
10:32کہ یہ جو محترمہ ہے
10:33اس کی کوئی فیننشل ریبیٹی نہیں ہے
10:37بلکہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں
10:40کہ وہ
10:42جو مختلف شیرز ہیں
10:45وہ اپنے والدین سے بھی اس سے ملے بھی
10:48وہ بھی اسی کے ہیں
10:49جو اسی کا ہے وہ اسی کا ہے
10:51اسی سے آپ لے بھی نہیں سکتے ہیں
10:53شریعت نے یہ بھی نہیں کہا کہ آپ اس سے واپس ہیں
10:56اگر آپ نے کوئی چیز پتورے ڈابرز دی ہے
10:58وہ بھی انہیں کہیں
11:01لیکن
11:02ان کی کوئی فیننشل ریسپانسیبیلٹی یا ڈیوٹی نہیں ہے جو شریعت نے آپ کی لگے ہیں
11:07آپ نے اپنے گھر والدوں کے علاوہ
11:12آپ کے جو والدین ہیں
11:13کوئی دیکھنا ہے
11:15کیونکہ قرآن پاک کی جو آیت ہیں
11:17بہت سے انسان کے والدین ہی حسان ہیں
11:20بلکہ وہ جو آیت ہیں
11:28اپنے گھر والدین کے ساتھ احسان کیا ہے
11:32ان کے ساتھ صرف حسن سلوک نہیں ہے
11:35ان کا ہر حوالے سے خیات کرنا ہے
11:39اب ان کا حق جو بھی ہے
11:42بلکہ وہ جو پروپرٹی کے حوالے سے ایکسپلیسٹ حدیث ہے
11:51اگر والدین آپ کی پروپرٹی میں سے لے بھی دیتے ہیں
11:55تو ان کا یہ رائٹ ہے
11:58جنرلی تو آپ کی کوئی پروپرٹی دیتا ہے
12:00تو آپ کلیم کرتے ہیں کہ یہ فرانے میری چوری کر دی ہے
12:04تو مجھے واپس نہیں لے
12:06لیکن بیسکلی یہ حدیث ہے
12:08وہ حدیث کا جو کنٹیکس ہے
12:10وہ چوری کے حوالے سے ہے
12:11کہ ایک بیٹا نبی کریم آلی صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں شکریت کر دی جاتا ہے
12:16کہ میرے والد نے میرا مات دے لیا ہے
12:20یعنی ان ایڈر ورڈز کی چوری کر دیا ہے
12:23تو نبی کریم آلی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں وارد میں کئے
12:27ان کا رائٹ نہیں ہے
12:29یہ تو حدیث کے الفاظ ہیں کہ انتاو مالکل یعبیق
12:43بلکہ آخر میں ہم ذکر کریں گے جو آپسٹیکلز ہیں
12:46موانے ہیں
12:47عرض کی حوالے سے
12:49اس میں اگر والد باپ کو قتل بھی کر دیتا ہے
12:55تو اس کو پر کساس نہیں ہے
12:58لیکن بیٹا اگر قتل کر دے گا باپ کو
13:00تو ہی بل بی ڈی برائیڈ فون ڈائی ڈیٹنس
13:05اسے وراست میں حصہ نہیں ملے گا
13:07لیکن باپ اگر ہوں
13:10اللہ معاف فرمائے
13:11ایسا جرم کر لیتا ہے
13:13تو اس کے اوپر کساس نہیں ہے
13:16یعنی
13:19جنرلی تو یہی پرنسپل ہے
13:20سوٹی پاہ دیکھو کساس فیلتہ اللہ
13:23کہ سمان ہی اس کل سمان ہی اس کل
13:25کہ اگر کوئی کسی کو ماتا ہے
13:27تو اسے اس دنیا سے جانا ہو رہا
13:31یعنی یہ جنرل پرنسپل ہے
13:34اندلائیڈ آکھ
13:35دونرس آف دوہلی فرام
13:38اب لیکن بیٹا اگر
13:42باپ کو قتل کرے گا
13:44تو اس نے ایسا جب ان کیا ہے
13:46انیس کرائیم
13:47تو اس سوئر کرائیم کی وجہ سے
13:51اس کو براست میں حصہ نہیں ہے
13:55تو یہ چیزیں ہیں جس کو
13:57متنظر رکھنے کی ضرورت ہے
13:59کہ مرد کا حصہ
14:00دوگنا کیوں ہے
14:01یعنی یہ جنرل ایک
14:04بات ہے آپ خود بھی صرف
14:05اپنا مراقبہ کریں سوچیں
14:07کسی مندارکی ہیں
14:09یعنی
14:09یہاں پرنسپل ہے
14:11یہاں پرنسپل ہے
14:13پرنسپل ہے
14:14یہاں پرنسپل ہے
14:15یہاں پرنسپل ہے
14:18یہاں پرنسپل ہے
14:21فطرت اور عادل کے حصول
14:23اس کے مطابق ہی ہیں
14:25اثر وائز
14:28آپ
14:29ڈبل زیت ہیں
14:31یا ایکول زیت ہیں
14:32جس کے پاس پیسہ کرنے ہیں
14:34لیکن اس کے انسپل سے زیادہ ہے
14:35تو پھر کیسے سروایب کرے گا
14:37کیا وہ سروایب کر سکتا ہے
14:39تو یہاں پر حالات دیکھ رہے ہیں
14:41جو آپ کے
14:43یعنی ایک بندہ ہے
14:45اس میں ایک اور چیز بڑی اہم ہے
14:48جو براست کے حصول
14:49کے حوالے سے ہے
14:52شریعت نے ایک
14:54مال کے حوالے سے
14:56اعتقاس
14:56زخیر عام توضی کرنا
14:58جبہ کرنا
15:00اس سے بھی اسلام نے منا فرمائے
15:03بلکہ اس کی جو سرکولیشن ہے
15:05وہ ہوتی رہے ہیں
15:07اب
15:08یہ جو وراست ہے
15:10اس میں جو پراپرٹی مختلف لوگوں میں
15:13ڈسٹیبیوٹ ہوتی ہے
15:15ڈیوائیڈ ہوتی ہے
15:16اس کے پیچھے بھی
15:18بیسی کلیہ ہی
15:20موجود ہے
15:21کہ
15:22آپ نے ان چیزوں کو
15:24دیکھنا ہے
15:25اور ان کو
15:26مت انظر لکھنا ہے
15:30اب اس کے علاوہ
15:34ہاں ایک اور جو
15:37جذرل
15:38بلکہ پاکستان میں جو فانون ہے
15:42گرینٹ چائلز کے حوالے سے
15:44جسے ہم کہتے ہیں یہ قیم پوتا ہے
15:46اس کی براست کی حوالے سے
15:50تو
15:50میں بھی آپ نے پڑھا ہو
15:52شوڑا ہو ہمارے سیکشن فور ہے
15:53مسلم فمیل آڈینس کا
15:55جسے ہم میں سے لو کہتے ہیں
15:571961 کا
15:59تو اس میں جو پرینسپل بتایا گیا ہے
16:02وہ یہی ہے
16:03کہ
16:05یہ
16:06ایک سندرے کے اگر
16:07تین چار بچے ہیں
16:09اور کون بچوں کے بھی بچے ہیں
16:13تو ان میں سے اگر ایک
16:15یعنی بیٹا
16:16سن
16:17اس دنیا سے چلا جاتا ہے
16:20اور اس کی اولاد موجود ہے
16:22اس کی اولاد کو ہی ساملے گا
16:27دیکھیں
16:27جو شریعت کی جنرل پرینسپل ہیں
16:29اس میں
16:31ایک جو پرینسپل ہے
16:33وہ ہے
16:34الحجب
16:35کہ
16:37who
16:37will be deprived
16:40in the presence of someone
16:43اگر بیٹا موجود ہے
16:44یعنی
16:45الاقرار فالاقرار
16:46جو سب سے زیادہ کریں
16:48بیٹے کی موجودکی میں
16:50وہ تیکھو حصہ نہیں لیتا
16:53یعنی
16:53وہ deprived
16:56لیکن
16:56یہاں پہ
16:59پاکستانی جو قانون ہے
17:01اس میں
17:02یتیم بودے کو جو براست ہے
17:04یعنی وہ
17:05سیکشن کلیر بھی کہتا ہے
17:07کہ
17:08اس
17:09بیٹے کا جو اس دنیا میں اب موجود نہیں ہے
17:13تو
17:13اس
17:14کو بھی
17:15یعنی اس
17:16ان گرنٹ چائل کو بھی حصہ ملے گا
17:19اگر ان کے جو گرنٹ فالر ہے اس دنیا سے
17:21چلا جاتا ہے
17:24اب یہ جنرل پرنسپل ہے
17:26شریعت کا
17:28اس کے ساتھ اس کا
17:30یعنی کلیر جو ہے
17:32تناقص آپ کے سکتے ہیں کنفلیکٹ موجود ہے
17:35ایٹرز بی کنسیڈرز بی پرنے ٹو دے انجیکشن آف اسلام
17:39تمام فقہا کے نزیر کی ہی ہے
17:43اب
17:43اوہر آل اس کو جو ڈسکس کیا گیا ہے کچھ ڈسی اینز ایسے ہیں جس میں کلیر بھی کہا گیا
17:50ہے
17:50کچھ آئی کورٹ کے سوالے سے فرشتہ کیسو معروف ہے اس میں اس چیز کو بیان کیا گیا ہے
17:57کہ یہ جو قانون بنائے گیا ہے
18:01یہ ریپرنٹو دی انجیشن آف اسلام ہے
18:03اس کو دیکھنے کی ضرورت وقت ہے
18:05تمام فقہا کے اس کو بھی دیکھنا ہے
18:07لیکن وہ قانون ہے اور اپنی قسط بھی ہے
18:11اب
18:13اس
18:15اصول کو یا قانون کی سیکشن ہے جو دفعہ اصول کرانے کے پیچھے مقصد یہ کیا
18:20سوچو بچائے
18:21ان میں کہا ہے کہ جی
18:24بغریب ہیں
18:27اور ان کا اگر بات ہوتا
18:29تو ان کو حصہ ملنا تھا
18:31تو بات نہیں ہے تو ان کو آپ بھی پاہل
18:33نہ کریں
18:35ٹھیک ہے وہ ہمدردی ہے
18:37انہوں نے
18:39اس کا اظہار کیا اور اس اظہار کی بنا کے اوپر قانون پر ہے
18:42لیکن ہمیں دیکھنے کی ضرورت یہ ہے کہ کیا
18:46یہ ہمدردی اور اظہار جو ہے
18:49صرف ان بچوں کے ساتھ ہے
18:51یا جو اس دنیا سے جانے والا ہے اس کے بھائی بھی ہو سکتے ہیں بہن بھی ہو سکتے ہیں
18:57تو کیا یہ پرنسپل وہاں پہ بھی اپنائی کیا گیا ہے کہ
19:02حقیقت میں ایسا نہیں ہے
19:05تو فقہاں نے اس چیز کو اس حوالے سے ایسے دیکھا ہے کہ جی یہ جو
19:09اللہ رب العزت نے جو حکامات دیئے ہیں یہ جو پرنسپلز ہیں
19:14ان کو دیکھنے کی ضرورت ہے اور اللہ نے جو نظام بیان کیا ہے
19:19وہ عادل اور جسٹس کی بیس کے اوپر ہے
19:22حمدردی کی بیس کے اوپر نہیں ہے
19:25ہاں حمدردی اگر کر لی ہے تو اس کے لیے طریقہ کار ہونا سکتے ہیں
19:30وہ طریقہ کار کیا ہے؟
19:32شریعت میں دو جنرل کنسپس ہیں
19:36ایک تو ہیبہ کا ہے گفٹ کا
19:40اور جو گفٹ ہے وہ جتنا مرضی آپ کسی کے لیے کر سکتے ہیں
19:44اس کے لیے کوئی رسکشن نہیں ہے
19:48ساری براپرٹی بھی آپ کسی کو گفٹ کر سکتے ہیں
19:52ایک وقف ہے وہ سپیسپک ہے
19:54وہ کسی کی ایک فائز اپل کسی مسجد
19:57یا کسی ادارہ کیلئے آپ نے تو چیز اختص کر دی ہے
20:00اسے بیچا نہیں جا سکتا
20:02وہ اسی کے لیے ہی رہے گی
20:05لیکن جو دوسری چیز ہے وہ وسیعت ہے
20:07جسے ہم کی کوئیس کہتے ہیں
20:11اب جو گفٹ ہے اس کے لیے میں نے آپ کہا کہا
20:13کوئی رسکشن نہیں ہے
20:14وہ کھانی تک بھی آپ لے کر سکتے ہیں
20:17لیکن جو وسیعت ہے اس میں دو چیزیں پڑی ہیں
20:22ایک بھی یہ ہے کہ آپ وسیعت جو ہے
20:26one third of your property
20:29جتنا بھی آپ کا مال ہے
20:30اس میں one third سے زیادہ آپ نہیں جا سکتے ہیں
20:33اور دوسری جو
20:34رسکشن ہے کہ
20:35اللہ وسیعت کے بارے سے
20:37جو آپ کے
20:38جن کو مرافت میں حصہ ملتا ہے
20:43تو ان کے لیے بھی آپ اس نے
20:45سکتے ہیں
20:47نہیں کر سکتے ہیں
20:49تو کچھ فقہاں نے کہا کہ
20:50آپ اسے حصیت واجبہ
20:52یا کچھ اس طرح کی چیزیں کہیں
20:54لیکن جو
20:56دو کنتمپریری جو رسک ہیں
20:57جنہوں نے اس کو
20:58ریفنیتو در انجیشن با اسلام کہا ہے
21:00اور اس کیلئے اس کو اگلی سلوشن
21:03دکھانے کی توشش کی ہے
21:04تو کسی حد تک انہوں نے یہ کہا ہے کہ
21:07جی آپ گفت بھی ہو سکتا ہے
21:10ہاں ایک اور چیز انہوں نے کہی ہے
21:13کہ اولاد تو شریعت میں جو کہا ہے
21:16کہ فلا کے یہ حصہ ہے
21:18فلا کے یہ حصہ فلا کے یہ ہے
21:19کہ این کسی کا ہاف ہے
21:21یا ڈھرڈ ہے ڈھرڈھ ہے
21:23بڑھ سو آپ شریعت میں بیان کیا ہے
21:26تو اگر وہ خود
21:28لیکن ہیئرز اگر کہیں
21:29کہ اتنا حصہ آپ اسے دے
21:34چاہا ہوگے خل کے ذورے میں ہو
21:35یا بیسے
21:36تو وہ لیکن ہیئرز
21:38اپنی پریزنس میں
21:40اپنی موجودتی میں
21:41تمام کے تمام اپنے بیرم میں سے شکر کرتے ہیں
21:44تو پھر آپ اسے دے سکتے ہیں
21:47otherwise
21:49شریعت اور پہ آپ
21:50کسی کو
21:52جو لیٹل ہیئرز ہیں
21:53ان کی اجازت کے پر
21:56ان کی کنسل کے پر
21:58آپ نہ کسی کو دے سکتے ہیں
22:00اور نہ
22:02کسی اور مقصد چلیہ
22:03خرچ کر سکتے ہیں
22:11اچھا
22:12ایک جو چیز جو ہے
22:13کوئی کوئی میں آپ
22:16اگر
22:17دنیا سے
22:18مچھلا گیا ہے
22:20تو اس کی جو پرپرٹی ہے
22:21جوائیٹ فرمی سے پہلے
22:22تین چار چیزوں کو
22:23دیکھنا ہے
22:25کہیں اس کے بعد
22:26آپ نے
22:26اس کی تو
22:27ڈسٹیبیشن ہے
22:28کرتی ہے
22:29پہلی بات تو یہ ہے
22:30کہ کتنے بھی
22:31اس کی تجہیر اور
22:33تکفیر کے
22:34فنرل میں
22:35ایکسپنسز ہیں
22:35وہ بھی اس کی پرپرٹی
22:36سے نکال دیں
22:38اور دوسری
22:38اہم چیز ہے
22:39جس کو
22:40ہم دیکھتے نہیں
22:43دربزر کر دیتے ہیں
22:44وہ قرض کی آدائی بھی
22:47اگر وہ مخروض
22:49ان کسی
22:51سے اگر انہیں
22:52قرضہ دیا ہوا
22:53تو اس کا قرضہ
22:56واپس کرنا
22:56بھی ضروری ہے
22:57اس کے بعد
22:58جو چیز
22:59آپ کے پاس
23:00بچے گی
Comments

Recommended