00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:02الحمد لله رب العالمين
00:04والصلاة بالسلام على أشرف الأنبياء والمسلمين
00:08وعلى أبه وصحبه أثنين
00:12أما بعد
00:14فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:17بسم الله الرحمن الرحيم
00:19أربي يسر ولا تأصير وتنمي بالخير
00:23وابن السعين
00:25لرجال نصيب مما ترك الوالدان والأقربون
00:30وللنساء نصيب مما تركنا الوالدان
00:34وللنساء نصيب مما تركنا الوالدان
00:38مما اكتسبوا
00:41والذين عقدت أيمانكم فأتهم نصيبهم
00:45إن الله كان على بشيء شهد
00:48صباح الله العظيم
00:53سامین اقرام
00:55اللہ رب العزت کا شکر ہے
00:59کہ آج ہمیں ایک ایسی معافل نصيب ہوئی
01:03جس میں ہمارا بیٹھنا
01:05کوئی بات کرنا
01:07سنونا
01:10جس کے اوپر ہمیں
01:12نیکیاں ہی نیکیاں ملیں گی
01:16قبل حافظ عبدیاض صاحب نے جو
01:19پہلے ذکر کیا
01:21کہ بسیکلی تو ہم مطالب انہیں
01:23بڑھنا پڑھانا
01:26ہم سب کو کرنا چاہیے
01:29اس حدیث کو اوپر آمد
01:32اتن بلعلم من المحدیل اللہ
01:34کہ پہلائش کے بعد
01:38قبر تک ہمیں
01:40علم کا حصول کرتے رہنا چاہیے
01:44کچھ سیکھتے سکھاتے
01:46کرنا چاہیے
01:48یعنی لڑنک جو ہے
01:50ہمارے لئے ضروری ہے
01:53بلکہ لڑنک کے ساتھ عمل جو ہے
01:57وہ بلکہ اس سے زیادہ ضروری ہے
02:00یہاں پہ
02:03میری اوہرات جو
02:06آفزرویشنز ہیں
02:08جو میرے تجربات ہیں
02:09جو میں نے پڑھا ہے سکھا ہے
02:13خاص روپے
02:16پاکستانی
02:17قانون کے حوالے سے
02:19پاکستان میں
02:20شریعت کے حوالے سے جو
02:21یقانات کیے گئے ہیں
02:23اور میری جو سکیٹرڈ
02:25تھارس ہیں
02:25وہ میں آپ کو ساتھ شیئر کروں گا
02:27بھی
02:27اوہرال میں بسے
02:28اندیاء صاحب میں جو فرمایا ہے
02:30کہ میں علماء میں ہوں
02:32علماء جو جنرل میننگ ہیں
02:34جو لیٹل میننگ ہیں
02:35اس میں تو میں آتا ہوں
02:37لیکن جو علماء کی ایک
02:40کنکلوسف
02:41یا واست
02:42یا براوٹل میننگ ہے
02:44اس میں میں نہیں آتا ہوں
02:46حال دوکہ میں نے درس نظامی پی کیا ہے
02:48اور اس کے لئے بار
02:50میں
02:51انٹرنیشل اسلامی کی نصفی میں
02:53تقریباً دو ہزار سے
02:55ابھی تک منسلک ہوں
02:56پہلے بطور طالب ازن تھا
02:58اور دو ہزار دیارہ سے
02:59وہاں پہ اپنی تدریسی
03:00فرماسر اندام دے رہا ہوں
03:03تو
03:04یہ ایک انجانب اللہ ہے
03:05اللہ علیہ وسلم کا
03:06خصوصی کرم اور فضل ہے
03:09ہم کچھ بھی نہیں ہیں
03:13تو
03:14سب سے پہلے جو
03:17بات ہے
03:18جو اوڑا مجھے بتایا ہے
03:20کہ اوڑا جو بسکسن چل رہی ہے آج کے بات
03:23درس قرآن کے حوالے سے
03:26وہ ویراست کے حوالے سے
03:30تو ویراست کے حوالے سے
03:33دو تین باتیں جو اہم ہیں
03:35وہ آپ کے ساتھ ذکر کروں گا
03:37اور اس سے مطالقہ باقی جو باتیں ہیں
03:40وہ کچھ آپ پوچھیں گے کچھ میں آپ سے پوچھیں گا
03:43کہ یہاں بے حالات یہ معاملات کیسے ہیں
03:46پہلے بات تو یہ ہے
03:48کہ علم کے حصول کے حوالے سے
03:50ہم نے بات کی ہے
03:52تو نبی کریم علیہ السلام
03:54تو تسلیم کا اکشاد درامی ہے
03:59وراثت کو سیکھنے کے حوالے سے
04:04تَعْلَمُ الْفْرَاعِسِ
04:06کہ آپ نے
04:07علم فرائض سے مراد
04:09علم مراث ہے
04:12اس کو سیکھنا ہے
04:13اس کو سیکھنے کی کوشش کرنا ہے
04:18اور
04:19یہاں تک بات نہیں
04:21بلکہ
04:22کہا کہ دی
04:24فَإِنَّهُ نِسْفُ لَعِلْمَ
04:29یہ علم کا آدھا حصہ ہے
04:33اگر اور آل ہم صرف
04:35حدیث کے اس معنی اور مفہول کے اوپر آمن کریں
04:40یعنی اس دنیا میں جتنا علم ہے
04:43اس علم کا آدھا جو ہے وہ
04:46علمِ غراست ہے
04:48باقی جتنا بھی علم ہے
04:50اس دنیا میں
04:52وہ آدھا ہے
04:57ہمیں
04:57اس کو
04:59سوچنے
05:00سمجھنے کی ضرورت ہے
05:02کہ نبی کریم آلِ سراطورت تسلیم نے
05:05اس حوالے سے بھی اشارت فرمایا ہے
05:07بلکہ
05:09صحابہ اکرام کو اس حوالے سے
05:11انہوں نے
05:12ترغیم دی ہے
05:15تو
05:16ان حدیث کے جو آلفاظ ہیں
05:18وہ
05:19آپ کے سامنے رکھتا ہیں
05:21اور اس کے بعد پھر
05:22ہم اس بات کو
05:23آگے پڑھاتے ہیں
05:25آگے پڑھاتے ہیں
05:54وَهُوَ يُنزَا وَهُوَ هُوَ هُوَ مُشَئِن
05:56يُنزَا مِن اُمَّتِ
06:00اب یہ جو حدیث ہے
06:01حضرت ابو غریرہ
06:02جو مقصرین صحابہ میں سے ہیں
06:05جنہوں نے بہت زیادہ
06:07احادیث نبی کریم آلِ سراطورت تسلیم سے مروی کی ہیں
06:11وہ یہ فرمایا ہے
06:12کہ نبی کریم آلِ سراطورت تسلیم نے یہ فرمایا
06:16یہ حکم دیا
06:18تَعَلَّمُ أَلْفَرَائِثُ وَعَلِّمُوْهَا
06:21اب یہ ایک بات نہیں ہے
06:23دو چیزیں ہیں
06:24تَعَلَّمُ أَلْفَرَائِثُ
06:27کہ آپ قلبِ مِرَاز کو خود سیکھیں
06:30آگے کیا ہے؟
06:33وَعَلِّمُوْهَا
06:34اور دوروں کو بھی سیکھیں
06:36جس طرح یہ حدیث ہم خود پڑھتے ہیں قرآن پاک کی حوالے سے
06:40خَيْرُكُمَنْ تَعَلَّمَ قُرْآنَ وَعَلَّمَا
06:44کہ آپ نے اسے بہترین شخص وہ ہے
06:47جو قرآن پاک کو پڑھے سیکھے
06:51اور پھر اس کو پڑھائے
06:53تو اسی وجہ سے ہم اساتِ ذرقہ آدھ اور احترام کرتے ہیں
06:57اس حدیث میں بھی یہی بات بیان کی گئی
07:01جو اتدا ہے
07:02تَعَلَّمُ أَلْفَرَائِثُ
07:04کہ آپ جو ہے علم فرائض علم مراث کو سیکھیں
07:09اور یہ حکم نبی کریم آدھ اس طرح جو تسلیم کا صحابہ کرام کو ہے
07:16اور وہ جو میسیج ہے وہ ہم سب تک ہے
07:20اللہ علیہ وہ ہے
07:21اور آپ دوسروں کو بھی سیکھیں فَإِنَّهُ نِصْفُ لَائِمْ
07:26جس طرح میں نے پہلے ذکر کیا ہے
07:27کہ یہ نِصْف فَإِلْنَا ہے
07:29اور دوسری بات بھی
07:30جو یہاں پہ ایک
07:32آپ کہہ سکتے ہیں
07:34ایک غوارنگ یا واعید ہے
07:35جس کا یہاں پہ ذکر ہے
07:38کہ یہ ایسا علم ہے
07:40اور حقیقت بھی یہی ہے
07:42میرا اپنا جو تجربہ ہے
07:46کہ جو یہاں پہ خدشہ نبی کریم آلہِ سلطورت تسلیم نے
07:51چوتہم سو سال قبل جس کا ادھال فرمایا تھا
07:56اور حقیقت میں بھی یہی ہے
07:58کیا فرما رہے ہیں
08:01وَحْوَيُنْسَا
08:03کہ وہ ایسا علم ہے جسے لوگ بھولا دیں گے
08:06اگر سیکھیں گے بھی صحیح سے بھولا دیں گے
08:09اور یہ حقیقی بات ہے
08:13کہ علم مراز کے ساتھ اگر آپ انٹرس نہیں ہوں گے
08:17آپ اسے پڑھتے پڑھاتے نہیں رہیں گے
08:21آپ اسے سیکھتے سکھاتے نہیں رہیں گے
08:24آپ ویڈن ون ویک ویڈن ون مانس اسے بھول جائیں گے
08:28میں تو اس کو میت کہتا ہوں
08:32میت کی جتنے بھی فارمولیز
08:34آپ کے پاس فارمولیز ہیں
08:36جو ہی آپ ریٹس کرتے رہیں گے
08:39وہ آپ کے ذہن میں ہوں گے
08:42جو ہی آپ اس کی پرنٹس چھوڑیں گے
08:44وہ آپ کے ذہن سے چکے جائیں گے
08:47جنرل چیزیں تو ہو سکتا ہے کہ
08:50یہ آردبرہ ہے
08:53یہ جمع کا ہے
08:54اور یہ تقسیم کا ہے
08:57اس طرح کی ریویزن تو شاید آپ کے ذہن میں ہو
09:00لیکن جب اپنوں کو آپ فارم کرنے پیٹھیں
09:03تو آپ کو وہ چیزیں یاد نہیں ہوں گی
09:05ایسے ہی جنرل خبیل فروض ہیں
09:08کہ فلان کا شیئر اتنا ہے
09:10فلان کا یہ ہے فلان کا یہ ہے
09:11کہ اگر ایک پورا مسئلہ آپ سامنے ہو
09:13تو یقین جانیاں بھی نہیں ہوں گا
09:17کیوں نہیں ہوں گا
09:18کیونکہ ہم نے اس علم کی طرف
09:21توجہ کی ہی نہیں ہے
09:22اس کو سیکھنے کی اور اس کو پرنٹس کرنے کی
09:25کوشش بھی نہیں ہے
09:29اور اس حدیث کا جو اگلا حصہ ہے
09:31وَهُوَ أَوَّلُ شَيْخِينَ يُنْزَامِ الْعُمَدِينَ
09:35کہ یعنی یہ میری امت
09:37یعنی امت محمدیہ میں سے یہ وہ پہلی چیز ہوگی جو اٹھائی جائے
09:45اب اس حدیث کو اگر ہم اورا دیکھیں
09:50تو اس میں پہلی جو اہم بات ہے
09:53وہ نصف اور علم کے حوالے سے
09:55کہ آدھا علم ہے
09:56جس کا مطلب ہے
09:58کہ ہم باقی علوم تو
10:00تو سیکھنے کی کوشش کر رہیں گے
10:01مقافت جو بھی ہیں
10:03چاہے وہ جاب کا مطلب ہے
10:06لیکن
10:07وہ علم جس کو
10:09نبی کریم علیہ السلام
10:11نے
10:12ہاف علم
10:15تصور کیا
10:16بلکہ حکم دیا
10:17اس کو ہم نے
10:19بھلا دیا ہے
10:20ایک حدیث اور ہے
10:22اس عمالے سیران عبداللہ بن عمرو بن عباس
10:25انا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال
10:30العلم سلاسا
10:32یہ حدیث حمدللہ بن عمرو بن عباس سے مردی ہے
10:36وہ فرما رہے ہیں کہ نبی کریم علیہ السلام
10:38نے فرمایا
10:39العلم سلاسا
10:41ان علم کی تین اقسام ہیں
10:44وَمَا سَلَا ذَرِكَ فَحُوَ فَضْ عُلُومِ
10:48اور اس کے علاوہ باقی جو علوم ہیں
10:52وہ یعنی اضافی ہیں
10:56آپ
10:57اس چیز کو دیکھیں
10:59اس حدیث میں
11:02نیراز کو بھی ایک
11:04علم تصور کیا گیا ہے
11:07تین کم سے علوم ہیں
11:08آیت محکم
11:10اسے کے لئے جو
11:12قرآن پاک میں آیات ہیں
11:14حقیقت میں قرآن قریب کی طرف اشارہ ہے
11:17قرآن پاک کو پڑھنا سمجھنا
11:20یہ ایک علم ہے
11:22جیسے ہم
11:23آیات محکمات بھی کہتے ہیں
11:26اسے کے لئے
11:26اس سواب سے کافی
11:28دنبی ڈیٹیل ہے
11:29اس کی طرف ہم نہیں جاتے
11:31کم سی آیات ہیں جو محکم ہیں
11:32کم سی آیات ہیں جو مفسر ہیں
11:35تو
11:36یہ حصول فق کی ایک تفصیل ہے
11:38لیکن اولا اشارہ بھی ہے
11:40وہ
11:41قرآن کریم کی آیات کے حوالے سے ہے
11:45او
11:46سنت قائم
11:48دوسرا کیا ہے
11:49سنت عبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
11:51اور تیسرا ہے
11:53او فریض عادلہ
11:56یعنی
11:59ویراست
12:00عادلہ کا مطلب ہے
12:02عادل کرنہ
12:03یعنی
12:04جو ترکہ
12:05یمال
12:06موجود ہے
12:07اس کی جو منصفانہ
12:10اور عادلانہ
12:11تقسیم ہے
12:11یہ ایک
12:12یعنی
12:14علم مراث
12:14آپ جانیں گے
12:15سمجھیں گے
12:16تو پھر ہی آپ
12:17جو پیوپیز
12:18آپ کے سامنے ہوں گی
12:19جو کیسل ہوں گے
12:20اس کو آپ
12:22کر سکیں گے
12:23یعنی
12:24اس علم کو سیکھنا
12:25جس علم کے ذریعے
12:27لیکن آپ
12:29لوگوں میں جو
12:30مراست ہیں
12:31جو شیئرز ہیں
12:33ان کے درمیان آپ
12:36عادلانہ
12:37تقسیم کر سکیں
12:39اب
12:41ایک اور چیز جو
12:42ہمیں ذہن رکھنی چاہیے
12:46کہ اسلام سے قبل
12:49جو دور جاہلیت ہے
12:52اس وقت کیا صورتحال تھی
12:55اور آپ تو
12:57دسکشن ہو سکتی ہے
12:58کہ مختلف جو
13:00الیجنس ہیں
13:02اس میں سوالے سے کیا ہے
13:04لیکن
13:06ہم اسلامیت کو
13:08دن نہیں دیکھتے
13:09ہم رومن ایمپائر کو
13:11نہیں دیکھتے
13:11لیکن
13:13جب بھی ہم اسلام کو
13:15یا اسلام سے کسی بھی
13:16حکم کو دیکھنے کی
13:18کوشش کرتے ہیں
13:18تو اگنورنس
13:20جو ایرہ ہے
13:21جسے ہم نے جاہلیت کہتے ہیں
13:24اس کو ضرور دیکھتے ہیں
13:26اور اس کو دیکھنے کی ضرورت بھی ہے
13:30کیوں؟
13:32کیونکہ تین
13:33جنرل پرنسپل ہیں
13:35جس کو میں جنرلی اولار سورنس
13:37کوئی اس کی بات کرتا ہوں
13:39ہمارے ہم ایک سوڈیکٹ ہے اسلامیت لگے
13:41اس کی طریقہ تشریف اسلامیت لگتا ہے
13:43تو اس میں ہم ہر ایک شوق کو دیکھتے ہیں
13:47کہ اسلام سے پہلے کیا سورج حال تھی
13:50اور اب کیا ہے؟
13:51تو تین بسیکلی بنیادی باتیں ہیں
13:55ایک بات تو یہ ہے
13:57کہ
13:59ہر بقام جو اسلام سے پہلے کیا جاتا تھا
14:03ان دو قبائل تھے اسلام سے پہلے وہ کیا کرتے تھے؟
14:09تو اسلام کے آنے کے بعد کیا ہوا؟
14:13کیا اس میں کوئی تبدیلی ہوئی؟
14:16اگر تبدیلی ہوئی تو کس حد تک ہوئی؟
14:20کیا اس میں کوئی مائنر یا میجر تبدیلی ہوئی؟
14:23یا کیا اسے نرل انبائیت کراتے دیا گیا؟
14:26یا اسے باقی کراتے دیا گیا؟
14:30یا اسلام نے ایزیٹیز اسے اکسپ کیا اسے قبول ہی
14:37تو بسیکلی یہ تین ہی چیزیں ہیں
14:39یا تو اسلام نے ایزیٹیز اسے قبول کر لیا جس طرح نکاح کے معاملات ہیں
14:48یا اسلام نے تھوڑی سی مائنر اس کے اندر چینجز کر دی
14:54یا پھر اسلام نے اسے نرل انبائیت کراتے دیا گیا؟
14:58اگزمپلز آپ خود دیکھ دیں شراب کے حوالے سے ہیں
15:02اسلام نے اسے کمپلیٹلی نرل انبائیت کراتے دیا
15:06نکاح کے حوالے سے جو نکاح شغار ہے جسے ہم وٹر ستا یا قضل میریجز
15:12یعنی بداؤٹ ڈاور جو اس وقت اہد جاہیت میں تھا
15:18اس نے جو کنڈیشن لگا دی گئی
15:21کہ ایک جو میل اور ایپورٹن انگریڈینٹ ہے نکاح کا
15:25وہ ڈاور ہے مہر ہے
15:27حال تو قضل میریج میں یا وٹر ستم میں
15:33اسلام نے محالیت نہیں کی
15:35لیکن اس کو ری فارم کر دیا
15:38کہ آپ نے ڈاور ہر صورت میں دینا ہے
15:41یہ نہیں ہے کہ جی میری بیٹی کا نکاح
15:45آپ کے بیٹے کے ساتھ اور آپ کے بیٹے کا نکاح
15:48میری بیٹی کے ساتھ
15:50تو بداؤٹ منشننگ یعنی ڈاورس یعنی محر
15:54تو اسلام اس کی جازت نہیں دیتا
15:57بلکہ جو کی تمام ترز ان کنڈیشنز ہیں شرائط ہیں
16:01اس کو ضرور مد نظر بھٹھا ہے
16:04یعنی یہ تین چیزیں جو میں نے آپ کے سامنے بیان کی ہیں
16:08یا تو ایزٹس قبول گیا
16:10یا اس نے مائنی یا میجر چینجز بیان کی ہے
16:13یا پھر اس نے ملنوائی کراتی
16:17اب اسلام سے پہلے
16:20اس کے حوالے سے
16:24کیا احکامات تھے
16:25یا ان کی جو قبائل ہیں
16:26ان کی کیا پریکٹسز تھی
16:31آپ نے حضرت زیر بن حرسہ
16:34کواقعہ قرآن پاک میں موجود ہے
16:38کہ اس حوالے سے یہ بات عرب میں معروف ہوگی تھی
16:42کہ نبی پریماری صلاة و تسلیم کے بیٹے ہیں
16:46ہمارے ہاں ایک کنسپٹ ہے جسے ہم اڈاپشن کہتے ہیں
16:51عربی میں اس کا معنی ہے تبرنا
16:53یعنی کسی کو بیٹا بنا لینا
16:55یا کسی کو بیٹی بنا لینا
16:58تو اسلام سے پہلے
17:01تین چار چیزیں ایسی تھی
17:03کہ اگر انسان اس دنیا سے چلا جاتا
17:06تو یہ
17:06یعنی ان لوگوں کو وراست ملتی تھی
17:11تبرنا
17:13یعنی جو اڈاپٹڈ چائل ہے
17:15جس کو اڈاپٹ کیا گیا ہے
17:16اسے اسے براست میں حصہ ملتا تھا
17:19یعنی جو قبائل تھے
17:21ان کے ہاں یہ
17:22قسم ایٹریشن کا حصہ تھا
17:24اس کے ایک تو برڈلیشن میں جو بچے ہیں
17:28جو اس کے حقیقی اولاد ہیں
17:31اس کے علاوہ بھی
17:32اگر اس نے کسی کو اڈاپٹ کیا
17:34اسے بھی براست میں حصہ ملتا تھا
17:37اسلام نے اس کو کمپلیٹلی
17:39نرل اپائنٹ کراتے ہیں
17:42اس حوالے سے کچھ اور احکامات ہیں
17:45کیا اس ماملے کمپلیٹلیوں سے
17:47براست تو نہیں مل سکتی
17:50کیا جس نے اسے اپنا بیٹا بنا ہے
17:52کچھ دے سکتا ہے
17:54اس کے حوالے سے حقامات ضرور ہیں
17:56کوئی چیز کیفٹ بھی کی جا سکتی ہے
17:58کوئی چیز وسیعت بھی کی جا سکتی ہے
18:01جسے ہم بھی بس کرتے ہیں
18:02لیکن
18:16مختلف قبائل آپ اس میں اہد و پیمان جسم کہتے ہیں
18:19مختلف ٹریٹیز کر لیا کرتے تھے
18:25جب بھی وہ جنگیں ہوتی تھی
18:27اگر مخالف پارٹی ہمارے خلاف پر بات کرے گی
18:30ہمارے خلاف لڑے گی تو آپ نے ہمارا ساتھ دیا
18:33تو ان ٹریٹیز یا ان کے جو کلڈرکس ہوا کرتے تھے
18:37اس میں بھی یہ چیز منشن ہوتی تھی
18:39اگر ان کے حلیف بن گئے ہیں
18:41وہ ان کے کلڈرکس میں آگئے ہیں
18:43تو پھر اس صورت میں بھی انہیں
18:46حصہ ملتا ہے
18:48اسلام نے اس کو بھی
18:50نوین وائٹ کرا دیا
18:54اب
18:56جنرل تو
18:56جو ایک قرارت ہے
18:59اس میں تو
19:01کوئل لوگوں کو حصہ ملتا تھا
19:03لیکن اس میں ایک بڑی خامی ہے
19:07شریعت نے
19:08اس میں کوئی رسکشن نہیں لگائی
19:12کہ کس کو حصہ
19:13یعنی بیٹوں میں سے
19:15یا بیٹوں میں سے
19:16کس کو دینا ہے کس کو نہیں دیں
19:18اچھا بڑے کو دینا ہے چھوٹے کو نہیں دیں
19:20ان کے ہاں
19:22آؤ دو
19:23کہ اپنے بچوں میں سے
19:27شیئر ان کو حصہ ملتا تھا
19:29لیکن سب کو نہیں
19:30یعنی کچھ کو ملتا تھا
19:32اور کچھ کو نہیں ملتا تھا
19:35کیوں کو ملتا تھا
19:38جو سب سے بڑا بیٹا ہوتا تھا
19:40تو بیمی کے بڑا ہونا
19:42کنڈیشن نہیں ہے
19:43اس کے ساتھ ایک اور جو کنڈیشن جو رہے ہیں
19:45یہ ہے
19:46کہ وہ بچہ
19:49جو بہادری دکھاتا تھا
19:52ان کے ہاں کیا کام تھا
19:54جو مختلف حفود آتے جاتے تھے
19:56ان سے وہ
19:57مال چھین لیا کرتے تھے
20:00اور اسی کو کلو گزر بسر کرتے تھے
20:03وہ بیٹا جو
20:05جنگ و جدل میں
20:07لڑتا تھا
20:08مال و مطا لے کے آتا تھا
20:10اور بہادری دکھاتا تھا
20:12تمام کی تمام جو پروپٹی ہے جو
20:14غراسط میں آتی تھی
20:16وہ اسے ملتی تھی
20:18باقی چاہے جتنے بھائی ہیں
20:21چاہے
20:21جتنی بہنیں ہیں
20:23سب کو بھرائی کر دیا جاتا
20:25باہرم کر دیا جاتا
20:28یہ اوڑا
20:30اسلام سے قبل جوہے
20:34پریکٹس تھی
20:36اب ہمیں
20:37جن چیزوں کو دیکھنے کی ضرورت ہے
20:41کہ
20:43کون کون سی پروپٹی ہے
20:46جو غراسط میں آ سکتی ہے
20:49اور کون سی ہے جو نہیں آ سکتی ہے
20:53پہلی بات تو یہ ہے
20:56کہ
20:58ہم مال کی بات کرتے ہیں
21:00پروپٹی کی بات کرتے ہیں
21:01جو عربی میں یادوں میں ورڈ ہے
21:03مال وہ پروپٹی کا ہے
21:06اسے آپ
21:07جو انسان اس دنیا سے جاتا ہے
21:09اس کے لئے ترکہ ورڈ اسمال کرتے ہیں
21:11آپ ترکہ کے اسمال کرتے ہیں
21:13اب وہ جو مال ہے
21:16جو اس بندے کی اونرشپ ہے
21:18جس کی ملکیت میں ہے
21:21وہ مال کن فرمانے چاہے ہیں
21:23یہ بہت اہم پسٹن ہے
21:27فقہانے میں کچھ ایشیوز کے حوالے سے اس میں ڈسکشن کی ہے
21:31بلکہ فقہانے مسلم ڈیولس نے
21:34مال کی مختلف ڈیویجنز کی ہیں
21:38آپ کہہ سکتے ہیں
21:39اگر مال
21:40یا پروپٹی آپ کے پاس ہے
21:43کچھ ایسا ہے جسے آپ اسے مال کرتے ہیں
21:45تو ختم ہو جاتا ہے
21:47اس کے لئے ہم نے ورڈ
21:48جو اس احلاق ہے اس کا کہہ
21:50کہ غیر اس احلاق ہے ایک
21:52ان کو مال تو آپ اس سے مال بھی کرتے ہیں
21:55لیکن وہ ختم نہیں ہوتا
21:56اس را آپ کی کوئی زمین ہے پروپٹی
21:59لیکن کوئی جیسی چیتیں ان میں کھانے پینے کی ہیں
22:01یوز کریں گے بس ڈیولائیڈ ہو کریں
22:03ختم نہیں
22:06اور اس میں جو اہم بسکشن ہے
22:09وہ ہے مال متتابع اور غیر متتابع
22:12من جائز اور نا جائز مال کے حوال سے
22:17وہ مال جو جائز طریقے سے کمائے گیا ہے
22:20چاہے وہ آپ نے کوئی کردوار کیا ہے
22:24یا کہیں آپ نے جوٹ کی ہے
22:27اب میں کسی نے کوئی جائز مال کے حوال
22:30کو آپ کو دیا ہے
22:35اب اگر اس دنیا سے کجرہ جاتا ہے
22:37اور اسی کی پروپٹی کا حصہ ہے
22:42یعنی وہ کہاں نے یہ کنڈیشن لگائی ہے
22:45کہ وہ مال متقوم یعنی حلال اور مزیبل مال ہونا چاہیے
22:50جو آپ تلکل چھوڑ کے لئے ہیں
22:58ان کو حصہ ملے گا
22:59ان کو اس میں حصہ ملے گا
Comments