Skip to playerSkip to main content
  • 4 days ago
Allama Muhammad Shahid Babar | Dars e Quran | Hillview Islamic Centre | P1

Category

📚
Learning
Transcript
03:48اللہ نے اپنے آپ کو اپنی ذات کو یاد کر دیا
03:52کہ یہاں جو عجر بنا دیا
03:54یہ بڑا اچھوتا اور بڑا منفرد عجر ہے
04:00اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
04:02کہ تم مجھے یاد کرو
04:04ہر عمل کا میں نے تمہیں عجر دیا ہے
04:07عجرت دیا ہے ریوارڈ دیا ہے
04:09مگر مجھے یاد کرنے کا عجر یہ ہوگا
04:13کہ میں رب ہو کر تمہیں یاد کر دیا
04:18بندے کی تو ضرورت ہے رب کو یاد کرنا
04:23بندے کی حاجت ہے
04:24بندے کی مجبوری ہے
04:26رب کو یاد کریں
04:29بندے کی شان یہی ہے
04:32کہ اپنے خالق و مالک کو
04:34اپنے پروردگار کو
04:36اپنے پالنے والے کو
04:41حقیقی نعمتیں دینے والے کو
04:43ہر وقت یاد کریں
04:45کہ بندے کی شان ہے
04:49مگر
04:51رب
04:52رب ہو کر
04:54کبھی اپنے بندے کی نماز نہیں پڑھتا
04:56کیونکہ نماز پڑھنا بندے کی شان ہے
05:00رب کی
05:02روزے نہیں رکھتا
05:04روزے رکھنا بندے کی شان ہے
05:06رب کی
05:08ہم زکاة دیتے ہیں رب کے لئے
05:10رب
05:11زکاة ہمارے لئے
05:14کہ یہ سارے اس کے احکام ہیں
05:16اور یہ بندوں کے لئے ہیں
05:19رب اس سے پاک ہے
05:21اور ورہ ہے
05:25مگر
05:27ذکر ایک ایسی چیز ہے
05:29کہ رب فرماتا ہے
05:30تم مجھے یاد کرو
05:33میں تمہیں یاد کرو
05:38رب ہو کر
05:39میں تمہیں یاد کرو
05:42بولا تو
05:44کیسے یاد کرے
05:49اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
05:50تم اپنے آپ سے پوچھو
05:52تم مجھے کیسے یاد کرتے ہو
05:56جیسے تم مجھے یاد کرو گے
05:59ویسے میں بھی تمہیں یاد کرو گے
06:02اپنی یاد کے اندراز دیکھو
06:05اپنی یاد کے طور طریقے دیکھو
06:11کتنا یاد کرتے ہو
06:12مجھے
06:14صرف نماز کے وقت آکے
06:17جلدی جلدی نمازیں پڑھ کے
06:19یاد کرتے ہیں
06:20اور دور لگی ہوتی ہے
06:22بھاگے کام پہ جانا ہے
06:24کلاس پہ جانا ہے
06:25جوپ پہ جانا ہے
06:27نماز کے دوران بھی
06:30حساب کتاب چل رہا ہوتا ہے
06:33ایسے یاد کرتے ہو
06:40اور مسجد کی زندگی تمہاری اور ہوتی ہے
06:43گھر کی زندگی اور ہوتی ہے
06:45جب شاندی بیان کا موقع آئے تو
06:48اس وقت شدان کی یاد ہوتی ہے
06:52رسومات کی یاد ہوتی ہے
06:55کلچر کی یاد ہوتی ہے
06:57رشتہ دار کیا کہیں گے
06:59ان کی یاد ہوتی ہے
07:00کیا اس وقت بھی یاد کرتے
07:03کہ مسجد کی زندگی اور ہے
07:05باہر کی زندگی اور ہے
07:06گھر کی زندگی
07:07سوشل لائک اور ہے
07:09وہاں پہ اللہ کی یاد ختم
07:11اور مسجد میں آئے تو
07:12اللہ کی یاد شروع
07:15اگر تو تم ایسے یاد کرتے ہو
07:17تو پھر
07:18اللہ کا یاد کرنا بھی ویسے ہوتا ہے
07:20پھر تمہیں شکوہ نہیں کرتا جائے
07:24اور اگر تمہارا یاد کرنا
07:27ایسے ہے
07:28کہ تم زندگی
07:30کا کوئی کام
07:32کوئی لمحہ
07:33کوئی قدم ایسا نہیں اٹھاتے
07:35جب تم رب کو یاد نہیں کرتے
07:37ہر ہر قدم پر
07:39ہر زندگی کے ہر کام میں
07:40یعنی کہ جب بھی کوئی کام کرنے لوگو
07:43آسان طریقہ یہ ہے
07:45اس کام کو کرنے سے پہلے
07:47اگر بندہ یہ سوچے
07:49کہ اس کام سے میرا رب راضی
07:53ہے یا نہیں ہے
07:56اللہ کے رسول راضی ہے یا نہیں ہے
08:00تو وہ کام تمہارا ذکر بن جائے گا
08:04اور یہ سوچو اس کام کرنے سے
08:06اللہ تعالیٰ نراض تو نہیں ہو جائیں گے
08:08رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
08:10نراض تو نہیں ہو گے
08:12یا ان کے سنت کے خلاف
08:14ان کے طریقے کے خلاف تو نہیں ہے
08:16اگر تم یہ ایک امتیاز
08:18اپنے زندگی میں کر لیں
08:19کہ زندگی کا کوئی بھی کام کرو
08:22چھوٹا ہو یا بڑا
08:26اس کرنے سے پہلے
08:28اتنا سوچو کہ
08:29اس سے رب خوش ہوگا یا نہیں
08:33اس کام سے نراض ہوگا یا نہیں
08:37یہ کام کر کے
08:38جو میرے خوش کرنے والے کام ہوں گے
08:41جو جو کام بھی ہوں گے
08:43میں اس سے راضی ہو جاؤں گا
08:45اور وہ کام تمہارے لیے
08:47میرا ذکر بن جائے گا
08:50یہ حفاظ گروہ نہیں
08:52تو مجھے
08:53یاد کرو
08:54مطلب ہے کہ یہ ہم ایک حلقے میں آئے ہیں
08:57اس حلقے میں تو
08:58ہم رب کو یاد کریں گے
09:00نماز پڑھیں گے
09:01یاد کریں گے
09:03اپنی زندگی
09:04باہر کی جو ہے
09:05کیا اس میں یاد کرتے ہیں
09:07بزنس کے کوئیٹ پر
09:08ہم یاد کرتے ہیں
09:10مال لین دین میں
09:11ہم رب کو یاد کرتے ہیں
09:15بہن بھائیوں پرشتہ داروں کے ساتھ
09:17جو ہمارے لین دین معاملات ہیں
09:18اس وقت رب کو یاد کرتے ہیں
09:20اس وقت اپنا وفاد زیاد رہتا ہے
09:23یا رب یاد کرتا ہے
09:25یہ اصل زندگی ہے
09:27یعنی کہ ہم زندگی کے جتنے بھی
09:29معاشرتی معاملات ہیں
09:31انہ میں رب کو یاد کرتے ہیں
09:35تو ساری زندگی
09:36ذکر ہے
09:38تو رب پھر
09:39اپنی شان کے مطابق یاد کرتا ہے
09:42حضور نے پر مہدی سے پاک ہے
09:44تم جس مجلس میں بیٹھ کے رب کو یاد کرتے ہونا
09:47رب اس سے اعلیٰ مجلس میں تمہیں یاد کرتا ہے
09:51تم آپس میں بیٹھو
09:53اس میں نیکوکار بھی ہوں گے
09:55گناہگار لوگ بھی ہوں گے
09:57مگر جن مجالس میں رب یاد کرے گا
10:00وہاں کوئی گناہگار کا تظہر نہیں ہے
10:02وہ ملائکہ کی مجلس ہے
10:04انبیاء کی
10:05ارواح کی مجلس ہے
10:06وہاں پر رب
10:08اپنے بندوں کو ذکر کرے گا
10:10دیکھئے
10:10میرے بندے کیسے ذکر کی بسان رہے ہیں
10:13ہر طرف دنیا داری ہے
10:15مگر ان کو پھر بھی میری یاد
10:18ہر طرف سے مجبوریاں ہیں
10:20گرادری کھینچ رہی ہے
10:21فیشن کھینچ رہی ہے
10:22گلیمر ہے
10:23مال دولت نفع ہے
10:25ہر شہر
10:26مگر یہ بندہ کسی حال میں مجلس بھولتا
10:28نہیں ہے
10:30پھر رب ان مجالس میں یاد کرتا ہے
10:34ہمارے لئے سبق کیا ہوا اسے
10:36کہ ہم اپنا اندازِ ذکر
10:40اس کو دیکھیں
10:42اندازِ زندگی کو دیکھیں
10:44طرزِ زندگی کو دیکھیں
10:45اس میں رب کی کتنی یاد ہے
10:50تو اللہ کے ہاں بھی ہماری اتنی یاد ہے
10:54یہ ایزی پیوانہ ہے
10:56مشکل تو نہیں آنا
11:01ہم پھر شکوے جو کرتے ہیں
11:03یہ مسائط ہو گئے
11:05یہ ہماری تکلیف
11:06یہ ہماری اپنے عمال کا نام دہا ہے
11:10یہ اپنے نام دہا ہے
11:13فَذْقُرُونِ اَذْقُرْتُمْ
11:14تم اپنے آپ کا
11:15نیلسل کر لو
11:17تو پھر تمہیں پتہ چال جائے گا
11:19کہ رب کتنا یاد کرتا ہے
11:21تم رب کی کتنی نظر میں ہو
11:23تم رب کی اتنی نظر میں ہو
11:26جتنا رب تمہارے دل میں ہے
11:28یا تمہارے طرز زندگی میں ہے
11:34ایک بات ہوگی
11:36اب دوسری بات
11:37اسی آیت کے دل میں
11:40دیکھیں یہ دنیا ہے
11:42اللہ تعالیٰ نے بنائی ہے
11:44اور ہمیں اس کے اندر پیدا کیا ہے
11:48اس میں ہم مختلف کام کرتے ہیں
11:50مختلف بیوٹیز ہیں
11:54اور مسلمان جو ہے وہ
11:57کام
11:59آخرت کے لئے کرتا ہے
12:00رب کی رضا جائے کرتا ہے
12:03اس لئے اس دنیا کو
12:06دارالعمل کہتے ہیں
12:10دارالعمل
12:10کام کرنے کی جدا
12:17اور آخرت کے لئے جو پام کیا جاتا ہے
12:21یعنی آخرت میں انسان کو
12:23اور بہترین جزا جو ہے
12:25وہ انسان کے لئے آخرت کی جزا ہے
12:29دنیا میں بھی
12:30کئی آمال ایسے ہوتے ہیں
12:31جن کی جزا
12:32ملتی ہے
12:33مگر بیسٹ
12:34ریوارڈ کیا ہے
12:37وہ آخرت کا ہے
12:39کہ اس دن کوئی عمل ہمارا کام آئے
12:44اس کو دارالجزا جاتا ہے
12:48یہ دنیا کیا ہے؟
12:50دارالعمل
12:52اور آخرت کیا ہے؟
12:55دارالجزا
12:57بہترین عمل وہ ہے
12:58جو اس دنیا میں مرنے سے پہلے کر لیا جا ہے
13:04اور بہترین جزا
13:07وہ ہے
13:08جو آخرت میں انسان کو نصیب
13:14اور
13:16بدترین عمل وہ ہے
13:18جو صرف دنیا کمانے کے لئے لیا ہے
13:22وہ خاتین کا کام ہی کر رہا ہے
13:28اگر ہم نماز پڑھ رہے ہیں
13:30نماز دکھلاوے کے لئے کر رہے ہیں
13:31دین کا کام کر رہے ہیں
13:32دنیا کے لئے کر رہے ہیں
13:34یہ دین کا کام
13:36برائے دنیا ہے
13:38دنیا کمانے کے لئے ہیں
13:40دھوکہ ہم لوگوں کے دوسرے کو دے سکتے ہیں
13:43نراب پوری میں سے
13:45تو یہ ایک بہترین عمل دارا
13:48کیونکہ ہم نے
13:50اس عمل کے صحیح
13:51دنیا چاہی
13:53آخر دن جائے
13:55اس لئے
13:57دار والجزاء میں ہم بہترین جزاء سے
14:00باہر ہوتے ہیں
14:03عام بندوں میں
14:05اور اللہ کے نیک بندوں میں
14:08جو سلحاء ہوتے ہیں
14:10اولیاء ہوتے ہیں
14:11قرآن پاک میں تفسیر آدمی
14:14موجود ہے
14:15اللہ تعالیٰ نے ان کی
14:17جگہ جگہ پر یہ ذکر ہم آیا
14:20کہ ان
14:21لوگوں میں اولیاء میں اور
14:23عام اومنین میں یہی فرق ہوتا ہے
14:28ان کی نیت خالص ہوتی ہے
14:31وہ کبھی
14:35اچھائی اور برائی
14:36کو ملاتے نہیں گڑ بڑھنے نہیں دکتا ہے
14:41ان کی زندگی کا سارا مرکت
14:44اللہ رسول کی نظامت ہے
14:45بس
14:46کوئی اور راضی ہوتا ہے
14:48یا نہیں
14:49مگر ان کی زندگی کا مقصد
14:51اللہ رب العزت کی نظامت ہے
14:55وہ کبھی کوئی عمل دنیا کے دکھلاوے کے لیے نہیں کرتے ہیں
14:58ریاہ نہیں ہے
14:59ان کے اندر تک اپور پر اس طرح کے معاملات نہیں ہوتے ہیں
15:04اس لیے
15:06کہ وہ یہ نہیں
15:08کہ وہ ایسے پیدا ہو جاتے ہیں
15:11نہیں پیدا ایسے بھی ہوتا ہے
15:14بہت کم ایسے ہیں
15:15کہ انبیاء کی تو ارواح بھی پاک ہوتی ہیں
15:18وہ معصوم ہوتی ہیں
15:20مگر اولیاء جو ہوتے ہیں
15:22وہ معصوم نہیں ہوتے ہیں
15:26خطا کا امکان ہوتا ہے
15:29مگر اللہ تبارک و تعالی ان کو حفاظت مہیا کرتا ہے
15:34کیسے
15:36جب وہ اخلاص کے ساتھ رب کی نماز پڑھتے ہیں
15:41محنت کرتے ہیں
15:42مجاہدے کرتے ہیں
15:44ساری ساری بات جھاگ کر رب کو یاد کرتے ہیں
15:47چالیس چالیس سال
15:49عشاء کے مزود سے پجر کی نماز پڑھتے ہیں
15:52رب کی عبادت میں
15:55زہد و براب میں
15:56تقویٰ و تحارت میں
15:58وہ بلند مقام پر حفاظت مہیا کرتے ہیں
16:02ان کی زندگی مخلوق خدا کے لیے
16:05نفع آسانی کا باعث ہوتی ہے
16:07صرف انسانوں کے لیے نہیں
16:09بلکہ ہر جاندار
16:10چھے کے لیے
16:12ایسے وجود ہوتے ہیں
16:13ان کو نفع پہنچتا ہے
16:17ان کو اللہ تبارک و تعالی
16:19اور یا صلحہ کرتا ہے
16:21سالحین
16:24اب دیکھئے کہ
16:27ہم اپنے عمال کو دیکھیں
16:29جیسے ہم بیسی دنیا میں رہ لیں
16:32ہم اپنے عمال کا چائزہ لیں
16:35کہ ہم کتنا رب کو یاد کر رہے ہیں
16:38ہماری زندگی میں
16:39رب کی یاد کا کتنا دخل ہے
16:42وہ میں نے شروع عرض کر دی ہے
16:44ہمارا تو دخل
16:46ذکر خدا کا دخل
16:48جو ہے ہماری زندگی میں
16:49صرف یہ مسجد کی ذریعی تک ہے
16:52ہماری دوستی یادی میں
16:54خدا کی یاد کا کوئی ذکر نہیں ہوتا
16:58اللہ ماشاءاللہ
17:00گھروں میں رشتے داریوں میں
17:02اللہ ماشاءاللہ
17:04محض برادریزم ہے
17:06اور بس دکھلاوا ہے
17:08اور موسانع کی چھو
17:10ذکر نہیں ہوتا
17:12جبکہ
17:13دوسری طرف
17:15میں ایک مثال لیتا ہوں آپ کو
17:17آپ شہابہ کلام کی زندگی کے
17:20اور یہی تھے
17:20اولیاء بجاہ
17:22حضرت ابو بکر صدیق
17:24رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:29غزوہ بدر کے بعد
17:32اپنے ایک بیٹے
17:34حضرت عبد الرحمان بن
17:36ابی بکر
17:36ان سے ملکات
17:39حضرت ابو بکر صدیق
17:41مسلمان ہو چکے تھے
17:42اور حضرت کے ساتھ حجرت کر کے
17:45اور آپ کے بیٹے باگ
17:47موسانع
17:49اس غزوہ بدر کے باگ
17:51تو بہر نظام مدینہ پاک میں
17:53بیٹے تھے
17:55تو بیٹے نے کہا
17:56ابو جان آپ
17:58غزوہ بدر میں
18:00میری تلوار کے نیچے
18:02بار بار آئی
18:05مگر میں نے آپ کو
18:07باگ سمجھ کے چھوڑ دینا
18:13حضرت ابو بکر صدیق
18:14رضی اللہ تعالی
18:15جلال میں آنا ہے
18:16آپ فرمانے لگے
18:17خدا کی قسم
18:19جس کے قبضہ
18:20خدرت میں میری جان ہے
18:21اگر تو
18:22میری تلوار کے نیچے
18:24ایک مرتبہ بھی آتا لیں
18:26تو میں تمہیں
18:27دشمن رسول سمجھ
18:28کہ کبھی آنا ہے
18:31اپنا بیٹا سمجھ
18:32کہ چھوڑتا نہیں
18:34پھر یہ میریار ہو جاتے ہیں
18:37اللہ کے نیک بندوں کے
18:39میریار ہی ہو
18:40ان کی زندگی
18:43بلکل دو جمع دو چار
18:45کی طرح کلیہ ہوتی ہے
18:46ان کے اندر جھوٹ اور سچ کا
18:50امتزاج نہیں ہوتا
18:51وہ خچڑی نہیں پکاتے ہیں
18:53کھرے کھرے
18:55بس ہر میدان
18:58جب بندہ
18:59اللہ کا ولی جو ہے
19:01اللہ کا نیک بندہ
19:02اپنے آپ کو
19:03اتنی محنت
19:04مجہدہ کر کر کر کے
19:06اللہ کے قریب کرتا ہے
19:08تو پھر
19:09رب کی یاد کا
19:10عالم کیا ہوتا ہے
19:11یہ بات سمجھنے والی
19:13کہ رب ان کو
19:14کیسے یاد کرتا ہے
19:15فض برونیت
19:17وہ زندگی
19:18کا ہر لمحہ
19:19رب کو یاد کر
19:19بھی نہیں بھولتے
19:20وہ صرف
19:21اس کا مطلب یہ نہیں
19:22کہ وہ
19:23ہر وقت ذکر
19:24یا اللہ
19:25اللہ
19:26لا الہ
19:26اللہ
19:27یہ کرتے ہیں
19:27نہیں نہیں
19:28ان کی سارا پہ
19:29زندگی
19:30ذکر الہی سے
19:31عبادت ہوتی ہے
19:33کوئی عمل
19:34رب کی رضا
19:35کے لئے
19:35خیال نہیں
19:35کہتا ہے
19:37وہ حتیٰ
19:38کہ سوئے بھی
19:39تو ان کا
19:39سونا بھی
19:39عبادت
19:40وہ کھاتے بھی
19:41ہیں تو ان کا
19:42کھانا بھی
19:42عبادت
19:43اور چلتے
19:45پھرتے بھی
19:45ہیں
19:45تو بھی
19:46عبادت
19:47کیونکہ
19:47ان کا
19:48جینا
19:49اپنے لئے
19:50نہیں ہوتا
19:51رب کی
19:51رضا
19:52کرنا
19:54تو جب
19:55رب کی
19:55رضا
19:56کے لئے
19:56ہوتا ہے
19:56تو رب
19:57کہتا ہے
19:58تم نے میری خاطر
20:01ساری زندگی
20:03رت جگے
20:04کیے
20:04جاگے
20:06ساری ساری
20:07رات
20:07کھڑی و کھڑی
20:07بات
20:08کی
20:09میرے لئے
20:10تم نے
20:11تقوی و تحارت
20:12زہر و برا
20:13اور بڑی
20:15ریاضت
20:16مجاہدے کی
20:16اور
20:19ٹھنڈے پانی
20:20سے
20:20حضور کرتے
20:20تھے
20:21پچھلے
20:21راتوں
20:22اٹھوٹ کر
20:22میری بارگاہ
20:23میں
20:23سسکیاں
20:24نیرے
20:24کے
20:25روتے
20:25تھے
20:25پیر گیڑاتے
20:26تھے
20:27راتیں
20:28گزر جاتی
20:29تھی
20:29تمہارے
20:29سجدیں
20:30ختم
20:30نہیں
20:30اور پھر
20:32سارا دن
20:33میری مخلوق
20:34کی
20:34اصلاح
20:35کے لئے
20:36کام
20:36کرتے
20:36تھے
20:37ان کو
20:37تعلیم
20:38و تربیت
20:38دینے
20:39کے لئے
20:39کام
20:39کرتے
20:40ساری
20:41ساری
20:41رات
20:41بیٹھ
20:42کر
20:42تصنیفات
20:43کتابیں
20:44لکھتے
20:44دوں
20:45تاکہ
20:46مخلوق
20:46خدا
20:47عمت
20:47محمدیہ
20:48کے
20:48کام
20:50ایک
20:51ایک
20:51رات
20:52میں
20:52بیٹھ
20:52کر
20:52چار
20:53چار
20:53چار
20:53ہزار
20:54بسائل
20:55قرآن
20:55پاک
20:55سے
20:56ڈرائیم
20:56کر کے
20:57عمت
20:57کو
20:57دیتے
20:58امام
20:59آدم
20:59حالیفہ
21:00امام
21:01شاہر
21:01رہی
21:02زندگی
21:03ہر ایک
21:04جو
21:05ڈیوٹی
21:06لگی
21:06اس نے
21:06اپنی
21:07زندگی
21:07تج
21:07کر دی
21:08اس نے
21:09پوری
21:10زندگی
21:10گزاری
21:11رب
21:12کہتا
21:12تم
21:12نے
21:12میرے
21:13لئے
21:13اپنی
21:14زندگی
21:15کا
21:15ایک
21:15لمحہ
21:15بھی
21:16زہائے
21:16گیا
21:16میرے
21:17لئے
21:17بگا
21:18جو
21:19ذمہ
21:19داری
21:20میں نے
21:20دی
21:20اس
21:20کو
21:20پورا
21:21دیا
21:22اب
21:23تمہاری
21:23زندگی
21:23تھی
21:24ساٹھ
21:24سال
21:24ستر
21:25سال
21:25اسی
21:25سال
21:26نفی
21:26سال
21:27تم
21:28نے
21:28اپنی
21:28زندگی
21:29کے
21:29مطابق
21:29یاد
21:30کرنے
21:30کا
21:30حق
21:33اپنی
21:33بندگی
21:34کا
21:34تم
21:34نے
21:34حق
21:34ادا
21:35کر
21:35دیا
21:35مجھے
21:35یاد
21:36کیا
21:37اب
21:39جزا
21:39دے لے
21:40کا
21:40اب
21:40یہاں
21:40پر
21:41تم
21:41تعمل
21:41نہیں
21:41کر
21:41سکتے
21:42اب
21:44فذکرونی
21:44تو
21:44مجھے
21:45یاد
21:45کرو
21:46یہ
21:47دار
21:47العمل
21:48مزہدہ
21:49اب
21:49دار
21:50الجزا
21:50ہے
21:51اذکر
21:51تم
21:51میں
21:52تمہیں
21:52یاد
21:52کروں
21:53وہ
21:56کیسے
21:56یاد
21:56کرے گا
21:57رب
21:58جیسے
21:59ہم
21:59یاد
21:59کرتے ہیں
22:00رب
22:01جس
22:01کلمہ
22:02شرق
22:02پڑھتے ہیں
22:02لا
22:03اللہ
22:03اللہ
22:03کیا
22:04بھی
22:05کلمہ
22:05پڑھتا
22:06نہیں
22:07رب
22:08نے
22:08ایک
22:09میکنزم
22:09بنایا
22:10یاد
22:10کر
22:11اپنے
22:12بندوں
22:12کو

Recommended