00:00یہاں ایک صاحب آئے ایک دفعہ مجھے کہنے لگے اعلان کر دے میرا
00:03لوگ مجھے میرے ساتھ تعاون کریں میں نے عمرے پہ جانا ہے
00:07میں نے کہا نفل کام کے لیے چندہ مانگنا جائز ہی نہیں
00:10اللہ نے کہا منستتا علیہ سبیلہ جس کے پاس طاقت ہوائے
00:14مانگ مانگ کے آپ جائیں گے کیوں
00:18او خدا را مجھے معاف کر دینا
00:22میں اس بطن کرینے والا ہوں جہاں سے لوگ ویزا لے کے عمرے کا جاتے ہیں
00:27اور بیت اللہ میں جا کے مانگ کریں
00:30میں شرم سے اس دن پانی پانی ہو گیا
00:34جسے مجھے پتا چلا کہ پاکستان کا ویزا چند ملکوں نے اس لئے بند کیا ہے
00:39یہاں آگے مانگ کریں
00:41یہ ہمارا تعریف ہے دنیا میں
00:45یہ ہمارا سٹائل ہے
00:46کہ آپ ویزا لے کے کسی ملک جائے رہے اور مانگ رہے ہیں
00:50میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:53جس نے اپنے اوپر سوال کا دروازہ کھولا
00:59اللہ اس پر غربت کا دروازہ کھول دے گا
01:02اس کے فقر کو طویل کر دے
01:04اگر تو مانگ کے کھائے گا تو پیٹ کبھی نہیں بھرے گا
01:08وہ میرے بھائی
01:09تبکل اللہ حضار
01:11حروسہ
01:12ان چیزوں سے تھوڑا اٹھ کر باہر نکلیں
01:15یہ کیا بات ہوئی
01:17کہ ہم سارے ڈھونڈتے پھرتے ہیں
01:19ہم ان چکروں میں پڑھتے ہیں
Comments