Skip to playerSkip to main content
This is a motivational channel By Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker) in Pakistan. Our Aim is to motivated our community for success and to make a hope for hopeless peoples in the worlds. We need your help to complete our aim for a successful society. So Follow our Channel and Forwards our motivational videos to others. Thanks.

#mashrabadlega
#drisrarahmadrana
#motivationalspeakerinurdu
#pakistanimotivationalspeaker
#motivation
#publicspeaker
#speaker
#motivational
#successmotivation
#success
#lifechanging
#inspirational
#emotional
#educational
#public
#publicawareness
#Public
#trendingshorts
#viralshorts
#fyp
#foryou
#trending
#viral
#trends
#explore

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لہا کی خوشیوں کے اندر ان بھورا با اور مساکین کو یاد رکھا کر
00:04پیشہ اور بیکاریوں کو تو گوشت دے کے سمجھتا ہے
00:07کہ تُو نے بہت بڑا کام کر لیا
00:09ان سفیت کو جرانوں کے گھروں میں گوشت بھیجا کر
00:13کہ جنہوں نے سال بعد گوشت کھانا ہوتا ہے
00:16بڑی عدبر
00:17ان کے بچے ضد کرتے ہیں
00:19کہ باپا ہمارے ساتھ والوں نے قربانی کی ہے
00:22ان کی قربانی آگئی
00:23اس کے بچے ان سے کھیر رہے ہیں
00:25تو ہماری قربانی کب آئے گی
00:27اللہ کا واسطہ ہے ایسے لوگوں کو اپنی عید کی خوشیوں میں شامل کر
00:32اللہ کی قسم اگر تُو ان کو راتی نہیں کرتا
00:35تو اللہ تعالی بہتر جانتا ہے
00:37کہ تیریاں وہ قربانیاں کی ہوئیں
00:39تیرے لاکھوں روپے گھرچ کی ہوئے
00:41کس زمرے میں آئیں گے
00:42عیدِ قربان میں اپنے لوگوں کو یاد رکھ
00:46سویت پوچھ افراد کو اپنی خوشیوں میں شامل کر
00:48تاکہ وہ بھی عید منا سکے
00:50یا تو خود کو بدلنا شروع کر دیں
00:53یا پھر میٹھتے ہیں
Comments

Recommended