00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا
00:09اور اس کو فہم دیا
00:12کہ تیرے لیے بہترین جو صدقہ ہے
00:16تیرے لیے بہترین جو اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہیں
00:20ان میں سے تیری بہترین جو نعمت ہے وہ تیری اولاد ہے
00:27مگر آج والدین کے اپنے مفادات
00:33بیوی شوہر کو پسند نہیں کرتی شوہر بیوی کو پسند نہیں کرتا
00:38آپس کے اندر کلیشز پڑتے ہیں
00:41شادی کے تین چار پانچ چھ سات سال بعد ان کو یاد آتا ہے
00:46ہم تو اکٹھے رہی نہیں سکتے
00:50معاشرے کی سب سے بری بری حالت اس وقت ہوتی ہے
00:54کہ جب دو والدین آپس میں ڈائی وورس میں چلے جاتے ہیں
00:59اور ان کی اولاد جو ہے وہ برباد ہو جاتی ہے
01:05جس بچے کی پیدائش پر تُو نے خوشیاں منائی ہو
01:09ماں باپ نے سیلیبریشنز کیے ہو
01:12اس کے لیے بہتری کے خواب دیکھے ہو
01:15اس کو پڑھا کر تلیم یافتہ کر کے
01:18اس کو بہتری روزکار کے مواقع ورام کر کے
01:22اس کی بہترین پرورش کر کے
01:24اس کو اس کے پاؤں پر کھڑا کرنے کے خواب دیکھے ہو
01:28وہ ایک دم سے کیسے خواب چھوڑ سکتا ہے
01:31وہ ایک دم سے کیسے اپنی اولاد کو اکنوڑ کر سکتا ہے
01:35وہ کیسے ایک دم سے اپنی اولاد کو دو حصوں میں بان سکتا ہے
01:40یہ والدین اپنے مفاد کے والدین رہ جاتے ہیں
01:44وہ والدین نہیں ہوتے اس وقت
01:46وہ بچے کے سب سے بڑے دشمن ہوتے ہیں
01:51پھر بچے کا نیگٹیو روز سٹارٹ ہوتا ہے
01:54کبھی وہ ماں کی طرف دیکھتا ہے
01:56کبھی وہ باپ کی طرف دیکھتا ہے
01:58اداعتوں کے اندر ڈائی وارس کے
02:00تو نے نہیں دیکھی ہوں گے
02:02کہ کیسے اولاد بلگتی ہے اپنے باپ کے لیے
02:06کیسے اولاد بلگتی ہے اپنی ماں کے لیے
02:09اولاد کو تو ماں باپ دونوں چاہیے نا
02:12تیرا کمپڑو ماں اس وقت کہاں مر جاتا ہے
02:15جب تو اپنی اولاد کو چھوڑ دیتا ہے
02:19ماں اتنی سنگدل کیسے ہو سکتی ہیں
02:22وہ اپنے بچوں کو لکھ کے دے دیتی ہیں
02:24کہ ہم نے نئی زکاہ پر شادی کرنی ہے
02:27اپنی اولاد لے کر نہیں جانی
02:29اولاد کو پیدا کیوں کیا تو نے
02:33میرے رب کی اس نعمت کو اگنور کرنا
02:36معاشرے کے اندر ٹھوکڑے کھانے کی نہیں چھوڑ دینا
02:39یہ انتہائی خطرناک کنڈیشن ہے
02:42معاشرے کی ماں اور باپ کو
02:45اکل کے ناکھو لینے چاہیے
02:47اپنی اولاد کو دو حصوں میں تقسیم کرنے سے پہلے
02:50یہ سوچنا چاہیے
02:52کہ ان کے والدین کے روئیے کی وجہ سے
02:55اولاد کا کیا اثرات مرتب ہوں گے
02:58وہ دنیا اور آخرت دونوں میں مار کھائے گا
03:02کیوں کھائے گا والدین نے ان کو ٹکرا دیا
03:04ایک ٹکرائے ہوئے انسان کو خاص طور پر اگر وہ بچہ ہونا
03:10تو ٹکرائے ہوا انسان دنیا کے قابل نہیں رہتا
03:13وہ ساری زندگی کے لیے احساسیں کم تر ہی میں چلا جاتا ہے
03:18وہ خود کو بہت چوٹا فیل کرتا ہے
03:21لوگوں کے مقابلے میں
03:23کیونکہ اس کے بعد ماں اور باپ کی پاور نہیں ہوتی
03:28یہ ویڈیو ایک دیکھیں
03:29کہ جس میں ایک بچے کو اس کی ماں نے روکا ہوا ہے
03:33اور باپ اس کا چھوڑ کر چلا گیا ہے
03:36ڈائیورس ہو گئی ہے
03:37اور اس باپ کے جانے کے پاس بچے کی کنڈیشن کیا ہے
03:41کیسے بلک بلک کر اپنے باپ کو بلا رہا ہے
03:44خدا کا خوف کریں
03:45اللہ تعالیٰ کو جا کر جواب دینا ہے آپ میں
03:49یہ ویڈیو ملاحظہ کریں
03:50ایک لیڈی کہاں سیبل بچاری روپنی
03:52لیکن وہ ماں باپ اتنے پتھر دل
03:55اتنے سخت دل
03:56انا کے اندر آ کر
03:57اور اپنی اپنی مخب کے اندر
04:00رہ کر وہ ایک دوسرے سے دور ہو گئے
04:03یہ ویڈیو ملاحظہ کریں
04:14موسیقی
04:15موسیقی
04:39یہ ویڈیو ملاحظہ کیا آپ نے
04:42اب مجھے یہ بتائیں کہ اسلام کہتا ہے
04:45کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے
04:48اور باپ جنت کا دروازہ ہے
04:50اب یہ دونوں چیزیں جب اس سے جدا ہو جائیں
04:54اور دونوں چیزیں اس کو ڈیوائیڈ کر دیں
04:56تو اس وقت بچے کی کیا کنڈیشن ہوگی
04:59ذہنی حالت کیا ہوگی
05:01اور وہ کس کیٹیگری میں رہ کر
05:03اپنے دونوں بھٹے ہوئے رشتوں کو
05:05وہ کیسے نبھائے گا
05:07کیسے زندگی گزارے گا
05:09کیسے لوگوں کو فیس کرے گا
05:11کیسے وہ لوگوں کی باتوں کے جواب دے گا
05:13یہ سارے معاملہ تیرے سامنے ہیں
05:17تو آج وقت ہے
05:20چھوٹی موٹی غلطیاں غلط فہمیاں
05:22ایک دوسرے کے اندر
05:24گزارے نہیں ہوتے
05:25اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر
05:27گزارے کرنے شروع ہو جائیں گے
05:29کونسی مشکل والی بات ہے
05:31کونسی ایسے معاملہ آتا ہے
05:32جو کمپرومائز نہیں ہو رہا
05:34کمپرومائز ہو جاتا ہے
05:35ایک بندہ اگر تھوڑا سا دھیما ہو جائے
05:38اگنور کرنا چرو کر دے
05:40تو بہترین لائف گزار سکتی ہے
05:45ہمارے معاشرے کا بھی ٹرینڈ یہ ہی ہے
05:47کہ ہم نے وائرل کرنی ہے
05:48وہ ویڈیوز جو ٹک ٹوک وائرل ہو
05:51جو گانے ہو
05:52فہش گفتگو ہو
05:53جو گندے مزاک ہو
05:55جو مجرے ہو
05:56یہ چیزیں ہم نے ہس کر آگے شیئر کرنی ہے
05:58معذرت کے ساتھ
06:00معاشرے کے لوگوں پر اتنا
06:02اثر ہو چکا ہے
06:03کہ وہ پوزیٹیو چیزوں کو آگے فارورڈ نہیں کرتے
06:08یہ آپ کی ضرورت ہے
06:10اس ویڈیو کو
06:12اس معاشرے کے لوگوں تک پہنچانے کے لئے
06:14آپ کی ضرورت ہے
06:15آپ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں گے
06:18اگر لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچتی ہیں
06:20ڈائیورس کا وہ ذہن بنا رہے ہیں
06:23آپ کی ویڈیو سینڈ کرنے سے
06:24اگر وہ شکس
06:27لک جاتا ہے
06:28تو یہ یقین مانت تیرے لیے آخرت میں
06:32بہت بڑا خدالہ ہے
06:33اور یہ سودہ مہنگا نہیں ہے
06:36خدا کا واسطہ ہے
06:38سوشل میڈیا کو
06:39نیگٹیو یوز کرنے کے بجائے
06:41پوزیٹیو استعمال کریں
06:42ہمارے معاشرے کے اندر جرائے بڑی اسی وجہ سے رہے ہیں
06:45کہ ہم پوزیٹیو چیزوں کو اگنور کرتے ہیں
06:47نیگٹیو چیزوں پر اپنا ٹائم ایس کرتے ہیں
06:50جس کا کوئی مفعار نہیں
06:51صرف انٹرٹینمنٹ
06:53کوئی سواب نہیں
06:55کوئی نیکیاں نہیں ملتی
06:56صرف انٹرٹینمنٹ
06:58شیطان کے بیکابے میں آ کر ہم آگے چل جاتے ہیں
07:01خدارہ ویڈیو کو شیئر ضرور کیا کریں
07:04یہ لوگوں کے لیے
07:05معاشرے کے لیے رین نمائی پر مپنی ہوتی ہیں
07:08ہم کوشش وہ کرتے ہیں
07:10کہ معاشرے کے اندر جو مسائل بڑھ رہے ہیں
07:12ان کو نوٹ ڈاؤن کریں
07:14اور آپ کو اسو والے سے
07:16معلومات فرام کریں
07:17کہ آپ کے ان چیزوں کی وجہ سے
07:20کیا نقصانات ہو سکتے ہیں
07:22مزید ویڈیوز کے لیے
07:23ہمارے چینل کو ضرور سبگیپ کریں
07:26میں ہوں ڈاکٹر اسرار منانا
07:28السلام علیکم رحمت اللہ
Comments