Skip to playerSkip to main content
This is a motivational channel By Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker) in Pakistan. Our Aim is to motivated our community for success and to make a hope for hopeless peoples in the worlds. We need your help to complete our aim for a successful society. So Follow our Channel and Forwards our motivational videos to others. Thanks.

#breakingnews
#sadincident
#Incident
#newstoday
#inspiration
#motivation
#motivational
#successmotivation
#mindset
#awareness
#publicawareness
#drisrarahmadrana
#motivationalspeaker
#publicspeaker
#mashrabadlega
#viralvideo
#trendingvideo
#trending
#viral
#trends
#fyp

Category

📚
Learning
Transcript
00:00امت کیوں ضروری تھی آج سرگودہ کے اندر ہونے والا منتحہ والا واقعہ آٹھ سال کی بچی دوسری کلاس کی
00:07طالبہ اور ماں باپ بھی تو اپنے ایران کن باتیں کرتے ہیں نا
00:11اپنی بچی کو خدارہ نہ بھیجا کریں دکانوں پر درندے بھی بیٹھے ہوتے ہیں کئی مقامات پر
00:17اس چیز کا خیال آپ لوگوں نے رکھنا ہے بیٹیوں کو چاہے وہ چھوٹی ہیں دکانوں پر ہرگز نہ بھیجیں
00:25خود چلے جائیں بچوں کو بیٹھے بڑوں کو بیٹھے خود چلے جائیں مگر اپنے بچوں کی افادت کریں
00:31یہ جو واقعہ سرگودہ کے اندر ہوا ہے انتہائی پریشان کن واقعہ ہے میں سمجھتا ہوں کہ یہ واقعہ کیوں
00:38بن رہے ہیں
00:38یہ اسلام سے دوری کی وجہ سے بن رہی ہے اسلام کو دکھانے والا کوئی نے اسلام کو اپنانے والا
00:44کوئی نے
00:45کوئی دین کو نہیں بتاتا کس گناہ کی کیا سزائے ہیں تو آج ہمیں پاکستانی ہونے کے ناتے حکومتی پنجاب
00:53کو بھی چاہیے
00:54پاکستان گورنمنٹ اور پاکستان کو بھی چاہیے کہ اپنے اورڈینیس کو خطہ نہ کرتک لے جائیں
01:00لٹکائیں ان لوگوں کو منارے پاکستان پر منارے پاکستان پر جب تو لٹکائے گا
01:06تو ہزاروں لوگ دیکھ کر اس کو عبرت پکڑیں گے اسلام کے اندر سزائیں سرعام دینے کا رواج ہونا چاہیے
01:13کیونکہ دوسرے لوگ اس کو نصیت پکڑیں ہم چھپکے صبح کو چار بجے پانچ بجے فانسی پر لٹکا کر ایمبلس
01:21میں اس کو گھر بھی جاتے ہیں
01:22خدارہ ان کانونوں پر گھور کریں پاکستان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان بنائیں
01:27تاکہ پاکستان کے لوگ سمجھ سکیں اور درندے اپنی درندگی کرنے سے پہلے سوچیں کہ یہ شخص کرین کے ساتھ
01:36لٹکا تھا
01:36پھندے پر لٹکا تھا تو میں اگر یہ گناہ کروں گا تو میں بھی پھندے پر لٹکوں گا
01:42تو اس ویڈیو کو شیئر کریں حکومتوں تک پنچائیں کہ اسلامی قوانین کا نفاذ پاکستان کے اندر کریں
01:49پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے جرائم کا خاتمہ کرنا ہے تو اس کو اپنانا پڑے گا
01:55اگر نہیں کرتے تو خدا نہ خواستہ یہ واقعہ قصور سے شروع ہوئے کس طرف چلے گے
02:01تو آگے نہیں پتا کس کی بیٹی کہاں جائے گی تو خدا کا واسطہ ہے ان پر قانون سخت کیا
02:07جائے
02:07سزائیں سرے عام دی جائیں سرے عام پانچیوں پلٹکایا جائیں
02:12تاکہ دوسرے لوگوں کی یہ معصوم بیٹیاں اپنے ماں باپ کی دلاری بیٹیاں کسی کے درندگی کا شکار نہ ہو
02:20دوکٹر اس آرمرانہ کو اجازت دیں کیانیر کو ضرور سبٹرائب کریں
02:24ویڈیو کو ضرور فارورڈ کریں
02:26حقام اعلیٰ تک پہنچائیں
02:27کہ پاکستان کے اندر اسلامی قوانین کا نفاذ اور سرے عام جو صدای ہیں ان کا نفاذ ہونا چاہیے
02:34یہ ہی ہماری قوم کی بقاہ ہے
02:36معاشرہ جتنا خراب ہو چکا جتنا سوشل میڈیا نے کر دیا
02:39اس کی بقاہ یہ ہی ہے
02:41سختی کی جائے قانون کو لاغو کیا جائے
02:44اور ان جرائم کو روکنے کے اندر اپنا کردار ادا کیا جائے
02:48بہت شکریہ
02:49اللہ تعالیٰ اس معصوم بیٹی کو اس کے واضح دین کو صبر جمیل اطاف فرمائے
02:55اور ان درندوں کو عبرتناک سزا دینی چاہیے
02:58یہ میری حکام بالا سے گزارش ہے
03:01سرے عام سزا دیں
03:02دیکھے کون جرد کرتا ہے دوبارہ
03:05گناہ کرنے کی درندگی کرنے کی
03:07دیکھے کون من دکھے کونallو
03:07دیکھے کون
03:07دیکھے کون
Comments
mashrabadlega
Creator
This is a Motivational & Awareness Channel BY Dr. Israr Ahmad Rana (Motivational Speaker). Join Us for motivation and awareness. Thanks

Recommended