00:00دنیا کے اندر دو پھول دو شہزادے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جو جنتی نوجوانوں کے سردار ہوں
00:08گے جنت کے اندر
00:09حضرت حسنو حسین ایک بات اپنے ذہن نشین کرنے کی کوشش کیا کر
00:14کہ وہ حسنو حسین جنہوں نے اپنے نانے کے دین کے لیے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کر دیئے
00:21اللہ تعالیٰ کے ہاں شہادت دیکھ کر سر خرو ہو گئے
00:24اپنے نانے کے دین کے لیے آج اس کو دین کو بگارنے کی کوشش نہ کر
00:29ان کے نانے کے دین کے اندر نومہ اور دسویں مرم کے اندر روزہ رکھنا میرے نبی کی سنت ہے
00:36جو حسنو حسین کو مانتا ہے ان کی تعلیمات کو مانتا ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات
00:43کو بھی ماننے
00:43اسلام کے اندر نومہ دسویں مرم روزہ ہے
00:46لوگوں کو کھلانے کا دن نہیں ہے کاش تو سمجھائے اس بات کو اور اسلام پر عمل کرنا شروع کر
00:52دے