00:04بدل گیا وہ زمانہ جس میں کبھی محبتیں تھیں
00:09اب تو ہر رشتے کی ایک قیمت لگتی ہے
00:14یہ معاشرہ بدل گیا مکمل طور پر جہاں انسان بدلے ہیں
00:21وہاں انسان کے رشتے بھی بدلے ہیں
00:24کوئی ایسا رشتہ بتا کہ جو آج تیرے ساتھ کھرا ہو
00:30تیرے اس درد میں تیرے اس دکھ میں تیرے اس بدلے ہوئے وقت کے اندر
00:35وہ رشتہ تیرے ساتھ کھرا ہو اور تجھے یہ دلاسہ دے رہا ہو
00:39کہ یار کچھ نہیں ہوتا
00:41وقت بدل جاتا ہے انسان کے حالات بدل جاتے ہیں
00:46زندگی میں مشکلات آتی ہیں یہ زندگی مشکلات کا گہوارہ ہے
00:53اس کے اندر ہم نے سیکھنا ہے
00:56اس نے ہمیں سبق سکھانا ہے
00:58سب سے بڑا سبق جو زندگی دیتی ہے
01:01وہ تیری زندگی کو بہتر کر دیتی ہے
01:05یاد رکھ اس زندگی کو
01:07کہ جس کے اندر وہ مشکلیں آئیں
01:09وہ پریشانیاں آئیں
01:11وہ مسیبتیں آئیں
01:12تیرا گھر پڑی وار خراب ہو گیا
01:15مگر کون تیرے ساتھ کھڑا ہوا
01:17لوگ کالے کرنا چھوڑ گئے
01:19کہ یار یہ تو ہمارے پیچھے پڑ جائے گا
01:22دوست کالے کرنا چھوڑ گئے
01:24اس کے علات خراب ہو گئے ہیں
01:26تو کبھی یہ فون کرے گا
01:27تو پیسو کے لیے ہی کرے گا
01:29آج وہ دوستیں جو تیرے ساتھ بیٹھ کر کھاتے تھے
01:33تیرے ساتھ بیٹھ کر پیتے تھے
01:35تیرے ساتھ گھومنے کے لیے جاتے تھے
01:38آج وہ تیرے دوست کہا ہے
01:41جب تیرا والدین کہتے تھے
01:43کہ چھوڑ دیں دوستوں کو
01:45کبھی کام نہیں آئیں گے
01:46اب وہ والدین کبڑوں کے اندر ہیں
01:49ان کی یادیں یاد آتی ہیں
01:51ان کی وہ باتیں یاد آتی ہیں
01:53کہ وہ کہتے تھے
01:54اپنی زندگی کے اندر کچھ بن جاتا
01:58یہ دن تو بدلنے کے لیے
02:01مشکلات آ جاتی ہیں
02:02تو پریشانیاں بھی آ جاتی ہیں
02:04ڈپریشن ایکزائیٹی کا شکار ہو جاتا ہے
02:07خود کو بے نا امید کرنا شروع کر دیتا ہے
02:11یہ نا امیدی چھوڑ کے
02:13اس خال کے کیکی کے سامنے کیوں نہیں جھکتا
02:15اس رب کے سامنے جھک
02:17جتنے تیرے حالات کو بدلنا ہے
02:20وہ رب قرآن کے اندر فرماتا ہے
02:25میں لوگوں کے دمیان جو دن ہے
02:28بدل بدل کر آتا ہوں
02:31آج تُس سے دور ہونے والے
02:33جب تُو اپنے آپ کو سٹینڈ کر لے گا
02:36کچھ کو پاؤں پر کھڑا کر لے گا
02:38معاشی طور پر مضبوط ہو جائے گا
02:41یہ دنیا تُجھے معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتی ہے
02:44یہ تُجھے پریشانیوں میں دیکھنا چاہتی ہے
02:47معاشی طور پر تُو مضبوط ہوگا
02:50تو یہ دنیا تیری طرف آئے گی
02:52تُجھے ان کے پیچھے جانے کی دوسری پڑے گی
02:55خود کو گمنام کر لے
02:57ان گلیوں ان تاریخ روشنیوں کے
03:00لیے اپنے وقت کو نکال لے
03:03اپنی اندھیری گلیوں میں زندگی کو لے جا
03:06لوگوں سے کر جا
03:08لوگوں سے سائیڈوے ہو جا
03:09اپنے آپ کو کسی مقام پر کرا کر
03:12پھر دنیا کے سامنے آ
03:14دنیا کو یہ بتا
03:15کہ ہاں میں کچھ بدلنا چاہوں
03:18بدہ سکتا ہوں
03:19کیونکہ میرا اللہ میرے ساتھ ہے
03:21میرے برے وقت میں
03:22تُو نے میرا ساتھ چھوڑا تھا
03:24میرے بین بھائیوں نے ساتھ چھوڑا تھا
03:26میرے والدان میرے ساتھ کرے رہے
03:29میرے کچھ دوست ساتھ کرے رہے
03:31لیکن جنہوں نے میرے ساتھ کو چھوڑا تھا
03:33وہ آج دیکھیں گے
03:35کہ میں کس ایٹیچوڈ سے سامنے آوں گا
03:40کیونکہ مجھ پر میرے رب کی رحمت ہوئی ہے
03:42میرے رب نے میرے دنوں کو بدلا ہے
03:44اپنے رب کو ان اچھے دنوں کے اندر بلانا دیں
03:49یاد رکھی اپنے پرانے وقت کو
03:51جب تیرہ سارے ساتھ چھوڑ گئے تھے
03:53تیرے رب نے تیرہ ساتھ دیا تھا
03:57تو آ اپنے حالات کو بدل
04:00یہ دنیا تجھے جینے نہیں دے گی
04:03تیری عزت نہیں کرے گی
04:06تجھ سے مشورے نہیں کرے گی
04:08سب کچھ چھوڑ دے گی
04:09خاندان چھوڑ دے گا
04:11بین بھائی چھوڑ دیں گے
04:12دوستہ باپ چھوڑ دیں گے
04:14رشدہ چھوڑ دیں گے
04:15واقعی درستی یاد دنیا کے اندر
04:18میرے رب کی وہ تجھے کبھی نہیں چھوڑے گا
04:21تو پھر اس سے لو لگانا
04:23کہ جو تجھے نہیں چھوڑتا
04:26یاد رکھ میرے اس بات کو
04:32اللہ دن بدل بدل کر آتا ہے
04:34جب اللہ قرآن میں کہہ رہا ہے
04:36کہ تُو میرا جتنا شکریہ ادا کرے گا
04:39میں اتنا تجھے نوازوں گا
04:42میرے رب کا شکر گزار بن جا
04:44اس کی آزمائشوں پر صبر کر
04:47دیکھ تیرے حالات کیسے بدلتے ہیں
04:50دیکھ تیرے رشتے کیسے واپس آتے ہیں
04:52دیکھ تیرے وہ دوستوں کی محفلے کیسے واپس آتی ہیں
04:56صرف حالات بدل
04:58خود کو سٹینڈ کر
04:59اپنے لیے کر
05:00اپنے بیوی بچوں کے لیے کر
05:02اپنے والدین کے لیے کر
05:04یہ تیری دنیا اور آخرت منا دیں گے
05:09ڈوکٹر اسلام علیہ وآلہ کو اجازت دیں
05:11اسلام علیکم وآلہ
05:15ڈوکٹر اسلام علیہ وآلہ