Skip to playerSkip to main content
Anemia: Causes, Symptoms, Diagnosis and Treatment | Medical Health Education

Anemia, commonly known as low blood levels or khoon ki kami, is a condition in which the body does not have enough healthy red blood cells or hemoglobin to carry oxygen effectively to its tissues.

In this educational video, learn about the common causes of anemia, its signs and symptoms, diagnostic tests, prevention, and available treatment options.

Common symptoms may include:

Tiredness and weakness
Pale skin
Dizziness or headaches
Shortness of breath
Difficulty concentrating
Iron deficiency is a common cause of anemia, but vitamin B12 or folate deficiency, blood loss, and certain medical conditions can also contribute. Treatment depends on the underlying cause, so proper medical evaluation and blood tests are important.

Seek medical attention if you experience persistent weakness or unusual fatigue. Severe shortness of breath, chest pain, or fainting requires urgent medical assessment.

This video is intended for general medical education and does not replace professional medical advice or diagnosis.

Watch and share to spread health awareness!

#Anemia #KhoonKiKami #AnemiaSymptoms #IronDeficiency #HealthEducation #MedicalAwareness #HealthTips #drisrarahmadrana #hmemergencysolutions #urduhealth #trending

Anemia Causes

Anemia Symptoms

Anemia Treatment

Khoon Ki Kami

Iron Deficiency Anemia

Low Hemoglobin

Hemoglobin Levels

Anemia Diagnosis

Iron Deficiency Symptoms

Medical Health Education
Transcript
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تو ان کو چکر آتے ہیں آنکھوں کے آگیں دیرہ آتا ہے
00:33تو یہ انتہائی اہم معلومات ہیں جو ہم آج آپ سے شیئر کریں گے
00:38اس کی وجہ کا آپ کیا ہے یہ کنڈیشن انیمیا کی کنڈیشن ہوتی ہے
00:44یعنی کہ خون کی کمی کا ہو جانا
00:46خون کی کمی سے پورا جسم متاثر ہوتا ہے
00:49خاص طور پر اس کو ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
00:53کیوں بڑھ جاتا ہے کہ آپ کا جو بلڈ ہے
00:56وہ آپ کے ہارٹ کی طرف اس کی مقدار میں نہیں جا رہا
01:01کہ جو اس نے پورے جسم کے اندر اس بلڈ کو فلو کرنا ہے
01:06انتہائی اہم چیز ہے
01:07اس کے لیے آپ کریں گے کیا
01:09سب سے پہلے اپنا بلڈ سی بی سی کروائیں گے
01:13جب بلڈ سی بی سی کروائیں گے
01:15اس کے اندر ہیمو گلوبن کی مقدار دیکھیں گے
01:18اگر وہ بارہ سے پندرہ ہیں
01:20تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا بلڈ لیور بلکل ٹھیک ہے
01:25اگر وہ اس سے کم ہے دس سے نیچے ہے
01:28تو یہ ڈینجرس کنڈیشن ہے
01:30آپ کو فڑی طور پر علاج کی طرف آنا چاہیے
01:33تاکہ آپ کی جو کمپلی مینٹیشنز ہیں
01:37وہ نہ بڑھ جائیں
01:38کیوں نہ بڑھ جائیں
01:39کہ آپ کا جو بلڈ ہے وہ اگر برین کی طرف پر آپ پر نہیں جائے گا
01:43آپ کا بلڈ اگر ہارٹ کی طرف پر آپ پر نہیں جائے گا
01:47تو آپ کے جسم کے اندر برین ایمریز ہو سکتا ہے
01:50ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے
01:52انجائنا کی پین سٹارٹ ہو سکتی ہیں
01:55اور آپ کی ویکنیس جو جسمانی ہے
01:57وہ دن با دن بڑھتی رہے گی
01:59نیچرل لاف کی اور ہومیو پیسک طریقہ علاج کی طرف آئیں
02:03یہ ایک مکمل طور پر علاج ہے
02:05جو مریض کو مکمل طور پر صحتیاب کرتا ہے
02:08مزید انفرمیٹیو ویڈیوز کے لیے
02:10ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
02:13آپ کا کوئی مشورہ ہو
02:14آپ ہمیں ایک مینٹ بکس میں کر سکتے ہیں
02:16آپ نے کوئی مسئلہ پوچھ رہا ہو
02:19آپ مجھے کال کر سکتے ہیں
02:20وارس اپ کر سکتے ہیں
02:22انشاءاللہ آپ کی مکمل طور پر رہنمائی کی جائے گی
02:25پورے پاکستان کے اندر
02:27ہم نے پارسل میڈیسن کی بھی سولت دے رکھی ہے
02:29آپ اس سے بھی استفادہ حاصل کر سکتے ہیں
02:32اپنے سیدرہ کیا رکھئے گا
02:34ہمیں دعا میں یاد رکھئے گا
02:35ڈوکٹر عیسیٰ عمرانہ
02:37اسلام علیکم رحمت اللہ

Recommended