00:01اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03ہم رشید پورا کے اندر کھڑے ہیں
00:04کوٹی پیر عبدالوان کا علاقہ ہے
00:06پی پی سبابل ہے
00:07جہاں پر ایک ناقص دوار واقعہ پیچ رہا ہے
00:10واقعہ یہ ہے کہ بادشوں کا
00:12چونکہ بہت زیادہ یہاں پر مسئلہ چلا ہوئے
00:14منصول کی بادشوں کا
00:15ایک تین منزلہ امارج اور
00:17ٹی آر گارڈر کی بنی ہوئی تھی
00:19وہ پوری کی پوری ایک سپارہ
00:21افراد پر مبنی خاندان
00:23کے اوپر گٹی ہے
00:24تو ون ون ٹو ٹو یہاں پر جب پہنچ دی ہے
00:27تو الحمدللہ پاکستان مرکدی مسلم لی
00:29اللہ کی طفیق سے
00:30رات سارے گیارہ بجے سے
00:32ون ون ٹو ٹو کے شاد شانہ بچانہ
00:34الحمدللہ لوگوں کو ریسکیو کرنے میں لے
00:37یہ علاقہ وہ علاقہ ہے
00:38کہ جہاں پر ایسے پر سماندہ کر رہے ہیں
00:41اور بھی لاہور کے اندر بہت سے واقعات ہوئے ہیں
00:43لیکن حکومت پنجاب سے
00:51جن کے بچے تیرہ
00:52گیارہ کے قریب
00:54اللہ تعالی کے پاس چلے گئے ہیں
00:55یہ امت وقت کی ذمہ داری تھی
00:57جن کو کرزہ دیا جائے
00:59اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر یہ لوگ کرزہ
01:01اپنائی بھی کر دیتے تو ان بیچاروں کو نہیں ملنا تھا
01:04کیوں نہیں ملنا تھا ہمیں کرزہ ملتا ہے
01:06سفارسوں کی نیاز پر
01:07تو پاکستان مرکزی مسلم یہی چاہتی ہے
01:09کہ پاکستان کے اندر سیاست کی خدمت آلی چاہیے
01:12یہ جو آ کر رات کو تصویریں
01:14پی پی ایک سو باون کے جو
01:18منتقب ایم پی اے صاحب ہیں
01:19آ کر تصویریں کھیج کے جانے یہ بوٹوں کا عقدا نہیں ہوتا
01:23بوٹوں کا عقدا ہوتا ہے
01:24جب آپ ان کے پاس آ کر بیٹھیں
01:26جب آپ بوٹ لینے کے لیے آتے ہیں
01:28لوگوں کے پاس
01:29اس وقت ان کو گلے لگاتے ہیں
01:30چاچا تایا محمد ساری یہی ہوتی ہیں
01:32جب ان کو مشکل آ جاتی ہے
01:34اس وقت آپ لوگ کہتے ہیں
01:35اسلام لی تصویریں لی گھر چلے گے
01:37عوام کو بھی سوچنا چاہیے
01:39اور انہوں کو بھی سونا چاہیے
01:41کہ کتنا بڑا یہاں پہ ظلم ہوا ہے
01:43اور وہ ظلم ہوا ہے
01:44جو نہیں ہونا چاہیے تھا
01:45مردی اللہ تعالیٰ کی ہے
01:47لیکن اسلام یہ کہتا ہے
01:48کہ ایک امت کی ذمہ داری ہے
01:50لوگوں کی مدد کرنا
01:51ان کے گھروں کو تعمیر کروانا ہے
01:53حضرت عمر فروغ رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے تھے
01:56دجلہ کے کنارے پر کتنا بھی مر جائے
01:58تو میں عمر فروغ کس کا جواب دے ہوں
02:00تو میرا بھائی یہ سارے معاملات ہیں
02:02جو یہاں پر چل رہے ہیں
02:03اللہ تعالیٰ سب کو
02:05اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کی توفیق عطا فرمائے
02:07اور یہاں پر جو گاؤں میں
02:09وہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
02:10بہت شکریہ اللہ تعالیٰ
02:12جن کے ہاں اتنا بڑا ثانیہ ہوا
02:14ان کو صبر جمیل عطا فرمائے
02:16اتنا بڑا لوز ہے
02:18اللہ تعالیٰ ان کے گھم کو کرنے
02:19مدد کرنے میں
02:20کم کرنے میں مدد عطا فرمائے
02:22تاکہ وہ میرے بھائی اور بہنیں
02:24جو اللہ تعالیٰ نے بچائی ہیں
02:26وہ بھی اللہ کا شکر ادا کریں
02:28اور باقی جو مرہومین ہیں
02:29اللہ تعالیٰ ان کی مدد فرمائے
02:31بہت شکریہ
02:32السلام علیکم
Comments