00:04پنجاب پولیس اس ملک کا ایسا ادارہ ہے جو پاکستانی عوام کے لیے اپنے رات کی نیندوں کو برباد کرتا
00:12ہے جو پاکستانی عوام کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کرتا ہے یہ وہ ادارہ ہے کہ جو انسان
00:21کو اس کے دور سٹیپ پہ اس کو افاظت کی سولیہ پروائیڈ کرتا ہے
00:26اتنا عظیم کام کرنے والے لوگ اگر یہ رشوت سے باہر آ جائے جو میں تھانوں کے اندر دیکھتا ہوں
00:34آپ اپنی سیلریوں پہ گزارا کرنا چرو کر دیں
00:37یقین کریں اللہ آپ کے لیے وسائل بھی پیدا کرے گا آپ کی حفاظتیں بھی فرمائے گا اور پنجاب پولیس
00:44کے لیے عوام کی جو عقیدت اور محبت ہے اس میں سو گناہ اضافہ ہوگا
00:49تو یہ میری ایک ایڈوائیس ہے پنجاب پولیس کے افسران اور ان کے نوجوانوں کو کہ خدارہ اگر اللہ نے
00:57موقع دیا ہے تو لوگوں کی خدمت کر کے اپنی آخرت بنالیں
01:02موسیقا
01:05موسیقا