00:00اللہ تعالیٰ کو تیری قربانیوں کے لیے تیرے جانور نہیں چاہیے
00:03اللہ تعالیٰ کو ان جانوروں کا خون نہیں چاہیے
00:06اللہ تعالیٰ کو ان جانوروں کا گوشت نہیں چاہیے
00:09اللہ تعالیٰ قرآن کے اندر کہتے ہیں
00:17میرے رب کو تیرے دلوں کے اندر تقوا چاہیے
00:20لاکھوں روپیہ پر بات تو کر بیٹھتا ہے
00:23اپنے تکبر کے اندر آگے
00:25اگلا جانور دیکھتا ہے ہمسائے کا
00:27کہتا ہے اس سے بڑا جانور لوں گا
00:29اور میرا بھائی جانور کی قیمت پہ نہ جا
00:33اپنے دلوں کے تقوے پر جا
00:35یہ نہ ہو کہ تیرا لاکھوں روپیہ لگایا ہوا
00:38اللہ تعالیٰ اس کو تیرے دنوں پر دے مارے
00:41اپنے اندر آجزی اور تقوہ پیدا کر
00:43پھر قربانی کر
00:45قربانی کا مزہ اسی میں ہے
00:46یا تو خود کو بدلنا شروع کر دے
00:49یا پھر مٹ جا
Comments