- 2 days ago
Category
😹
FunTranscript
00:09موسیقی
00:20یہ کیا ہے ریحان
00:21تم نے پہلے ہی آسلی کے لیے بہت خریداری کر لی ہے
00:24اب اپنی بیٹی کا جہیز پہ دے رہے ہو اسے
00:27ہرگز میری بیٹی کا نام مت لے نا مریم
00:30کون سی والی بیٹی
00:33ملکہ یا پھر تمہاری نئی بیٹی آسلی
00:47کیا کر رہی ہو
00:49دیکھو میرے قریب مت آؤ ریحان
00:52کیا ہوا
00:54ڈر رہی ہو مجھ سے
00:56کیا کر رہی ہو تم
00:58بغیر اجازت میرے کمرے میں کیسے آئیں
01:00اور میری بیٹی کے بارے میں بات کرنے کی ہمت کیسے کی
01:03چلو اب کچھ کہہ کر دکھاؤ
01:06میں اپنی خوشیاں چھیننے کی اجازت کسی کو نہیں دوں گی
01:08یاد رکھنا پہلے ہی بہت برداشت کر چکی ہوں میں
01:14کیا ہو رہا ہے یہاں
01:15کس بات پہ انگام ہو رہا ہے
01:17اچھا ہوا فگر نمی آپ آگئیں
01:18یہ کہہ رہی ہے کوئی اس کی خوشی نہیں چھین سکتا
01:21اور یہ آسلی کی شادی کرنے پر اڑی ہوئی ہے
01:25سب کچھ ہونے کے باوجود
01:27تم جا کر جہیز کی خریداری کرائیں
01:30شاپنگ کی
01:31کیا یہ صحیح ہے رہاں
01:32ایسا ہی ہے
01:34اکاؤنٹ سے خریداری کر رہی تھی لیکن اکاؤنٹ بند ہو گیا
01:37کارڈ بھی بلوک کروا دیا آپ نے میرا
01:39ہاں میں نے یہ بند کروایا
01:41تم اب بھی نہیں سمجھی
01:42اگر میں اجازت نہ دوں تو نہ کوئی کارڈ ہوگا
01:45تو میرا ایسے کرنے پر آپ کو اعتراض ہے نا
01:48ہاں بلکل
01:50میں اب تک تمہارے ساتھ بہت نرمی بھرتی رہی
01:54شکر ہے اس گھر میں ہر کوئی آپ کی طرح نہیں سوچتا
01:57جب آپ نے مجھے اس مشکل میں ڈالا تو میں نے
02:01متین کو کال کی
02:03شکریہ اس کو اس نے فوراں مدد کر دی میری
02:05کیا مطلب
02:07متین سے مدد لی تم نے
02:08اور اس نے مدد کر بھی دی
02:10متین نے تم پر احسان کیا
02:12اپنی ذمہ داری سے بڑھ کر
02:14تاکہ تم پریشان نہ ہو
02:15دیکھو یہ تمہاری آنٹی زہرا اور ان کی بیٹی مریم ہے
02:19یہ لوگ گاؤں سے آئے ہیں
02:20خوش آمدید لیکن میرا جانا ضروری ہے
02:23رکو رکو رک جاؤ
02:25مریم کو بھی اپنے ساتھ لے جاؤ
02:26یہ ہماری باتوں سے بور ہو گئی ہوگی
02:28کہیں سیر پر لے جاؤ اسے
02:30ٹھیک ہے
02:32جاؤ بیٹی
02:40کہاں جانا ہے تمہیں
02:42تمہیں کہاں جانا زیادہ پسند ہے
02:43نہیں معلوم
02:44جہاں تم چاہو
02:45مجھے تم پر بھروسہ ہے
02:48ٹھیک ہے
02:49کچھ جگہیں ہیں جہاں چل سکتے ہیں
02:59گاڑی میں انتظار کرو بس
03:00میں ابھی آیا
03:01ٹھیک ہے
03:03ریحان
03:07لاؤ یہ میں اٹھا لیتا ہوں
03:09تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
03:11میں سنبھال لوں گی
03:12ارے اس میں زہمت کی کیا بات ہے
03:14اچھا ٹھیک ہے پھر
03:17تم اپنے اببو کے ساتھ باغ میں کام کرتی ہو نا
03:19پڑھانے کے بعد یہ کام کرتی ہو
03:21تمہیں تو کام کرنے کی عادت ہو گئی ہوگی
03:23اچھا ہے عادت ہو رہی ہے اب
03:26اور کسی کام میں مدد چاہیے ہو
03:28تو مجھے ضرور بتانا
03:28ضرورت نہیں ہے
03:30تمہاری دوست انتظار کر رہی ہے
03:31ارے ہاں
03:34دوست نہیں ہے وہ میری
03:35رشتدار ہے بس
03:37سمجھ گئی میں
03:37مدد کیلئے بہت شکریہ تمہارا
03:39نہیں نہیں شکریہ کی کوئی بات نہیں
03:41یہ میرے فرض ہے
03:45یہ کون ہے
03:46چچا ہے میرے
03:47تم ان سے ملی نہیں ہوگی
03:48چھٹیوں سے ابھی واپس آئے ہیں بس
03:50مطین
03:50چچا
03:51جلدی یہاں ہو
03:52خوش آمدی چچا
03:57کیسے ہو تم
03:57میں خیریت سے ہوں آپ کیسے ہیں
03:59ٹھیک ہوں
03:59سمان نکالو اس میں سے
04:03وہ لڑکی کون ہے
04:05یہ نئے مالی کی بیٹی ہے
04:07جب تم ہمارے پاس آئیں
04:09تو بس ایک بچی تھی
04:10تم تو میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
04:12بھی نہیں دیکھ سکتی تھی
04:13لیکن اب دیکھو آنکھوں میں آنکھیں
04:15ڈال کر کیسی کیسی باتیں کرنے لگی ہو
04:18درست
04:21صحیح کہہ رہی ہیں
04:23بچی تھی اس وقت میں یہاں پر آگئی تھی
04:26اس وقت بہت ڈر لگتا تھا مجھے آپ سے
04:28ہر بات مانتی تھی آپ کی
04:30آپ کی بھائی کی مجھ سے شادی ہونے کے بعد بھی
04:32آپ نے زلیل کرنا نہیں چھوڑا مجھے
04:38ہمیشہ ملازمہ کی نظر سے دیکھا آپ نے مجھے
04:46حساب کتاب کی بات کرتے ہیں
04:49آج اگر ہم اس مقام پر ہیں تو میرے شوہر کی بدولت
04:52آج تک نہ میں نے اپنا حصہ مانگا اور نہ ہی کچھ اور مانگا آپ سے
04:56آپ نے جو دیا وہ لے لیا
05:00اور یہی میری غلطی ہے
05:02کاش کہ میں قانون کی مدد لیتی
05:05تو یوسف جو چھوڑ کر گیا اس کی حق دار ہوتی میں
05:08اسی لیے اگر آپ چاہیں یا نہ چاہیں فیگن صاحبہ
05:12آسلی کی شادی کر کے رہوں گی میں
05:15اگر آپ نے مداخلت کی تو مجھے قانون کا سہرہ لینا پڑے گا اس میں
05:48ہلو
05:49آپ کی آواز تھکی تھے کسی لگ رہی ہے
05:52تو میں بتا سکتی ہوں میں
05:55دراصل میں تھوڑی پریشان ہوں
05:57کیا ہوا ہے
05:57چھوڑو رہنے دو
05:59اگر تم مصروف نہیں ہو تو کیا ہم مل سکتے ہیں بہتر محسوس کروں گی میں
06:07ایمرے ہمیں آنے میں تھوڑی دیر ہو جائے گی میں نے سوچا میں تمہیں بتا دوں
06:11خیریت ہے ہمیں دیر کیوں لگے گی نکلنے میں
06:14ریحان صاحبہ بھی آ رہی ہیں
06:16وہ نکل چکے ہیں بس تھوڑی دیر میں پہنچ جائیں گی
06:18ریحان صاحبہ آخر کون ہوتی ہیں
06:20اور ان کا کیا کام بنتا ہے تمہارے سسرال میں
06:23ہرگز نہیں
06:24کال کر کے منہ کر دو انہیں آنے سے
06:26ہد ہوتی ہے ہر بات کی
06:27امی ان کا فون آیا تھا وہ اداس لگ رہی تھی میں نے اس لیے بول دیا آ جائے
06:31اور آپ نے جو یہ
06:32ٹریس پہنا ہوا ہے وہ بھی انہی کے پیسو کا پہنا ہوا ہے
06:35شاید اب بھول گئی ہیں
06:38میں چاہتی ہوں کہ وہ آئے وہاں
06:42کس لیے
06:44تمہاری اپنی باق کافی نہیں ہے کیا تمہارے لیے
06:46اس بات کے اس سے کیا تعلق ہے امی
06:49اوف ٹھیک ہے بس
06:50ٹھیک ہے مگر ہمیں نکلنا ہے جلدی سے تیگار ہو جاؤ
06:52ہم ان کا انتظار کریں گے
06:55ریحان صاحبہ کے وہاں پہنچنے سے پہلے
06:57کچھ ساتھی باتیں کرنی ہے تمہاری ساس سے
06:59ہر بات ان کے سامنے نہیں ہو سکتی
07:01جن کا ان سے کوئی سروکار نہیں
07:02ہر چیز میں گھسنا ہے
07:04پانچ منٹ میں نکل رہے ہیں ہم لوگ
07:05ہر کوئی تیار ہو جائے بچ جلدی سے
07:17واہ واہ واہ
07:18کتنا سکون ہے یہاں پہ
07:20کیا کر رہے ہو تم لوگ
07:21کچھ خاص نہیں بس کتابیں پڑھ رہی ہوں
07:23اور یہ میرا ساتھ دے رہی ہے
07:25مریجک کیا ہم بات کر سکتے ہیں
07:27جی بالکل کر سکتے ہیں
07:28آجا
07:28ارے کیا ہی کہیں لڑکوں کو
07:30کیا ہی کہیں لڑکوں کو
07:35آجا
07:41بات سنو میری
07:42مجھے وہ لڑکا مل گیا ہے
07:43ہم نے معاملہ سیٹل کر لیے
07:44اب وہ تمہیں تنگ نہیں کرے گا
07:46کچھ دین اکیلی منتے کلنا تو
07:47انکل
07:48آپ نے یہ مسئلہ کیسے حل کیا
07:49پیسے دے کر
07:50نہیں بس سمجھ لو کہ
07:51اس کو میری بات سمجھ آتی
07:52انکل کیا بابا کو اس بارے میں بتا دے
07:54تاکہ پتا چلنے پر وہ غصان آگا
07:55نہیں
07:56فیلحال بابا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے اس بارے میں
07:58ویسے بھی اتنی آسانی سے میں اس بندے کو جانے نہیں دینے والا
08:00میں جان کے رہوں گا کہ وہ کون ہے اور کیا چاہتا ہے
08:03ٹھیک ہے
08:03تم سکون سے راؤ جا کے پڑھا ہی کرو
08:23آپا
08:23آپ ٹھیک تو ہے کیا ہوا
08:25میں ٹھیک ہوں
08:38مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے
08:40کہ آپ دونوں ایک خوشگوار رشتے میں جڑنے جا رہی ہیں
08:44میری دعا ہے
08:45کہ آپ دونوں ہمیشہ خوش رہیں
08:48ہم سب لوگوں کی نیک خواہشات
08:50آپ لوگوں کے ساتھ ہیں
08:52ہمیشہ خوش رہیں
09:05بہت بہت مبارک
09:08خوش رہتا
09:17آجا
09:18ہمیشہ خوش رہی ہیں
09:24ہمیشہ
09:38ہمیشہ
09:44ایمری
09:45تمہاری امی کہاں ہے
09:47کہ ہمارے اس تقبال کے لیے انہیں یہاں نہیں موجود ہونا چاہیے تھا
09:49وہ اندر ہیں ابھی آ جائیں گی
09:51آ تو جلدی آئے
10:00خوش آمدید
10:06خوش آمدید بیٹی
10:07جلد سے ہتیاب ہو جاؤ
10:14بہت شکریہ
10:17اصل میں جو آج میں یہاں کھڑی ہوں
10:18اس میں تھوڑا حصہ آپ کا بھی ہے
10:21ہے نا
10:24اس دن آپ کیفے آئیں تھیں
10:26اور آپ نے پوچھا تھا
10:28کیا میں ایک عام زندگی گزار سکوں گی
10:29کیوں نہیں گزار سکتی
10:32کیا تم بچہ پیدا کر پاؤ گی بیٹی
10:35کیا تم میرے بیٹی کو ایک باپ بننے کی خوشی دے پاؤ گی
10:41آپ نے پوچھا تھا کہ میں ایمرے کے لیے اچھی بیوی بن سکوں گی
10:45آپ میرا دل توڑ کر
10:47وہاں سے چلی گئی تھی
10:49اگر آپ
10:50اس دنہ کے اتنا مجھے کچھ نہ کہتی
10:53تو شاید مجھے
10:54اتنی جلدی سرجری نہ کروانی پڑتی
10:58مگر دیکھیں میں یہاں پر ہوں
11:01زندہ ہوں
11:04آپ کے باوجود زندہ ہوں سیوہم صاحبہ
11:36خوش آمدید بیٹی
11:46چلے تو پھر سیدھا مدے پر آتے ہیں
11:49ہر کسی کے لیے ان کی اولاد بہت اہم ہوتی ہے نا
11:54جو کچھ بھی ماضی میں آپ نے کیا وہ سب
11:56میری بیٹی نے تو معاف کر دیا مگر
11:58امیس کی ضرورت نہیں ہے
11:59سبر کرو ذرا یہ سبھی باتیں کسی وجہ سے کر رہی ہوں
12:02بہتر ہے یہ تلخ باتیں آج ہو جائیں
12:05تاکہ آگے بڑھ سکے ہم لوگ
12:07آپ کے اس بیٹے نے
12:09میری بیٹی کو بہت تکلیف پہنچائی اور آپ نے اکسائی ہے
12:13لیکن
12:13اب اگر مگر کچھ نہیں سیوہم صاحبہ
12:15اب آپ کو خاموشی سے میری بات سننی ہوگی
12:18ہاں اب اگر
12:19آپ کا بیٹا میری بیٹی کو شادی کر کے
12:21دنمارک لیکے جا رہا ہے تو
12:24مجھے زمانت چاہیے آپ سے
12:27کیسی زمانت چاہیے
12:29اس بات کی کیا زمانت ہے
12:31کہ آپ کا یہ بیٹا میری بیٹی کو وہاں اکیلا نہیں چھوڑ دے گا
12:33کیا کرے گی میری بیٹی وہاں پر تنہا
12:36اس کا دل بہت کمزور ہے
12:38اگر ایمرے نے اسے چھوڑ دیا تو
12:40کیا کرے گی میری بیٹی وہاں
12:41امی اتنا بڑا چھڑا کر مت کہی ہے
12:43ہولیا آنٹی
12:44میں آسلی کو دوبارہ کبھی نہیں چھوڑوں گا
12:47میں اپنی پوری زندگی اس کا نام اپنے ساتھ رکھوں گا
12:50ارے بھائی چھوڑو تمہارے بادوں پر کوئی بھروسہ نہیں مجھے
12:52کیا تم جانتے ہو
12:54آسلی اگر تمہیں آتھ چھوڑ دینا
12:56تو کل صبح تک
12:58کل کان تاملی جیسے دسیوں لوگ
13:00یہاں لائن لگا کر کھڑے ہو جائیں گے میری بیٹی کے لیے
13:02ہولیا سہبہ آپ یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں
13:04میں تو وہی کہہ رہی ہوں جو سچ ہے
13:06اگر آج میں نے انہیں اجازت دے دی
13:07تو فوراں میری بیٹی کا رشتہ آ جائے گا
13:09اپنی خدا کیلئے بس کریں
13:10آپ کا ماننا ہے کہ آپ کا بیٹا ہیرا ہے
13:13اصل میں ہیرا تو میری بیٹی ہے
13:15اب تو آپ میری بیٹی میں نقص ہی نہیں نکال سکتی
13:18اسے نیا دل بھی مل گیا ہے
13:20ہاں
13:21حسن کی تو کمی تھی ہی نہیں
13:23اس طرح سے جلباس ہی کر کے
13:25آپ یہ توقع نہیں کر سکتے
13:27کہ یہ وہاں معمولی سی تنخواہ پر گزارہ کرے گی
13:32اس لئے آپ سے میں
13:36مہر مانگ رہی ہوں اس کے لئے
13:37کیا دلہن کی قیمت
13:39بہتر ہے یہ باتیں آج ہو جائے
13:41امی
13:42اس سبھی باتیں کسی وجہ سے کر رہی ہوں
13:45آپ میری بیٹی کے نام پر گھر فروغ کریں گے
13:47اس کے یہاں سے جانے سے پہلے
13:50ایک فہرست تیار کی ہے میں نے
13:53مانگنی سے پہلے کیا کچھ لینا ہے
13:54شادی کے لئے کیا تیاری کرنی ہے
13:56سب کچھ اس میں لکھا ہے
13:57یہ سب کیا ہے
13:59مہر کی فہرست ہے
14:00پانچ دولہ سونا
14:03اور سونے کی چوڑیاں آلک
14:06ترابزون سٹائل کی دس چینیں
14:07آپ نے تو سب کچھ لکھ دیا ہے
14:09اس سب کی مالیت تو کروڑوں میں ہے
14:11ہمیں آپ کا دماغ تو ٹھیک ہے نا
14:12بیٹا تم خاموش رہو
14:14دیکھئے تیہ ہے یہ تو
14:15اگر میری بیٹی سے شادی کرنی ہے
14:17تو پھر یہ سب کچھ کرنا ہوگا
14:19اور اگر نہیں ہو سکتا
14:20تو یہ رشتہ بھی نہیں ہو سکتا
14:21آپ پاگل ہو گئی ہیں شاید
14:23میں یہ سب برداشت نہیں کر سکتی
14:24بلکل یہ ممکن نہیں
14:32تو کوئی مسئلہ نہیں چھوڑ دیجئے
14:34اور یہ رشتہ بھی پھر بھول جائے
14:36میں یہ سب باتیں اور نہیں سن سکتی
14:38امی پرسکون ہو جائے
14:40بیٹا تمہاری خاطر بھی
14:42میں اب اس عورت کو برداشت نہیں کر سکتی
14:44میں ان کے گھر رشتہ مانگنے نہیں جاؤں گی
14:46چاہے ان کا گھر سونے کہیں کیوں نہ ہو جائے
14:48امی میری بات سنیں
14:50نہیں کا مطلب نہیں
14:51کہاں جا رہی ہیں
14:53امی
14:55آپ یہ سب کو جان بچ کر رہی ہیں نا
14:57کیونکہ یہ ساری باتیں ناجائز ہیں
14:59آپ میرا رشتہ خراب کرنا چاہ رہی ہیں
15:01آپ آپ مجھ سے نراز ہو جائیں گے
15:03لیکن اس وقت میں خوشی سے پاغل ہو رہی
15:04سیزن
15:05تمہاری ماں ہونے کی حیثیت سے
15:06تمہارے حق کی بات کی کیا غلط کیا
15:08امی
15:09آپ کو احساس ہے آپ ان لوگوں سے
15:10گھر خریدوانے کی کوشش کر رہی ہیں
15:13امی آپ میرا مزاگ بنوانا کب بند کریں گی
15:15آج شرمندے کی ہو رہی ہے
15:16کل شکری عادہ کرو گی
15:17کیونکہ تمہارے حق کی بات کر رہی ہوں
15:19ویسے بھی جو عورت دو لفظ بولنے پر
15:21یہ اٹھ کر چلی جائے
15:22وہ اچھی ساس کیسے بن سکتی ہے
15:23یہی چاہتی ہے نا
15:25آپ یہی چاہتی ہیں
15:28وہ چلی گئی اٹھ کر
15:29تو ہم یہاں پر کیوں بیٹھے ہیں
15:31چلو ہم بھی چلتے ہیں
15:31امی
15:32جلدی اٹھو بیٹھ
15:33ہوئی آنٹی
15:33آپ پلیز بیٹھے
15:34آپ پرسکون ہو جائے
15:35میں سب سے مانگ لوں گا
15:36میں امی سے بات کر لوں گا
15:49سلام امری
15:50ریحان آل کانہو میں
15:51آسلی کی
15:53جی جی خوش آمدید
15:54اندر آ جائیں
15:55بہت شکریہ
15:56مل کر خوشی ہوئی تم سے
15:58آسلی سے بہت سنا ہے
15:59تمہاری بارے میں
16:00مجھے آپ سے مل کر خوشی ہوئی
16:02آئیے
16:02اس طرف جانا ہے نا
16:07معافی چاہتی ہوں
16:08آنے میں مجھے تھوڑی دیر ہو گئی
16:10نہیں
16:10آپ بالکل صحیح وقت پر آئی ہیں
16:12ریحان صاحبہ
16:13ہم لوگ بھی جا رہے ہیں
16:15خوش آمدید
16:16ریحان صاحبہ
16:16میں معافی چاہتی ہوں
16:17کیا ہوا ہے آسلی
16:18تم تھوڑی پریشان لگ رہی ہو مجھے
16:20اصل میں میری امی
16:21تھوڑی ناراض ہو گئی ہے
16:23لیکن میں انہیں سمجھا لوں گا
16:24بے فکر ہو جائے
16:25تم اپنی امی کو تسلیت ہو
16:26لیکن ابھی تو جا رہے ہیں ہم لوگ
16:27چلو بیٹا
16:27حلیہ صاحبہ
16:28ایک منٹ کہیں مت جائیں
16:29آپ ذرا آرام سے بیٹھ جائیں
16:31میں امریکی ماں سے جا کر
16:33بات کر کے آتی ہوں
16:33ٹھیک ہے
16:34آپ بھرائیں مہربانی
16:35ذرا پرسکون ہو جائے
16:36میں پرسکون ہو رہان صاحبہ
16:38غصہ تو وہ ہو گئی
16:40اور اٹھ کر چلی گئی
16:41آپ کو اس معاملے سے باہر رہنا چاہیے
16:43ویسے بھی آپ نہیں جانتی ان کو
16:44اگر برا نہ مانے
16:46تو یہ معاملہ میں سمجھا لیتی ہوں
16:47امی میرا خیال ہے
16:48ریحان صاحبہ کو سمجھا لیں دے
16:50ٹھیک ہے
16:51مجھے بھی لگتا ہے
16:52بیٹھنا بہتر ہے
16:53اچھا چلیں ٹھیک ہے
16:54صرف آپ کی خاطر
16:56پانچ بین بیٹھ جاتی ہوں میں یہاں
16:59ریحان صاحبہ آپ جائیں تو اندر جا سکتے ہیں
17:01آپ کو بہت شکریہ
17:02مجھے نہیں معلوم
17:03اس سے کتنا فائدہ ہوگا
17:04لیکن بہت شکریہ
17:05پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
17:06میں سب سنبھال لوں گی
17:07امری مجھے اپنی امی کے پاس لے کر چل
17:09ملکل آجائیں
17:12اس طرف
17:13اس طرف
17:15ہر معاملے میں دخل اندازی
17:23تم نے ریحان کی پیسوں سے مدد کی ہے
17:25کیا وہ تمہاری ذمہ داری ہے
17:31ریحان ایک اجنبی لڑکی کی شادی کی تیاری کر رہی ہے
17:34اور میں سالوں سے یہاں ہوں
17:36لیکن فیغن امی کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی
17:47ماتین تم جواب کیوں نہیں دے رہے مجھے
18:05ماتین صاحب سے بات ہو سکتی
18:07ماتین صاحب ایک پیٹنگ میں ہے
18:09جیسے ہی بہراتیں میں بتا دوں گی
18:11ٹھیک ہے ان سے کہنا مجھ سے بات کر لیں
18:17میرے میسیجز کا جواب نہیں دے رہا
18:19کب تک بچھوگے تم مجھ سے
18:23تم نے جو ریحان کو پیسے دی ہے
18:25اس کا تمہیں جواب دینا ہوگا
18:29رک جاؤ میری جان کہاں جا رہے ہیں تم
18:31چھوڑے
18:33یہ کیا ہو رہا ہے
18:34کچھ بھی تو نہیں
18:35یہ آپ کیا کر رہے ہیں اس کے ساتھ
18:36تیچہ جان
18:38میں تو بچ اس سے بات کر رہا ہوں
18:40تم ٹھیک ہو نا ریحان
18:43یہ لڑکی بلکل ٹھیک ہے
18:45ٹھیک ہے بلکل
18:47لیکن کیا تم ٹھیک ہو
18:48جاؤ اپنا کام کرو
18:50پہلے آپ یہاں سے چلے جائیں
18:52پھر میں چلا جاؤں گا
18:53کیا آپ تم مجھ سے کہو گے
18:54یہاں سے جانے کے لیے
18:55یہ کیسا رویہ ہے
18:58ہاں
18:59مجھے جانا چاہیے
19:00بابا انتظار کر رہے ہوں گے
19:14تم بیچ میں بولو
19:15تمہاری اتنی ہمت کیسے ہوئی
19:16تمہیں میری اور ریحان کی بات
19:18چیز سے کیا مسئلہ ہے
19:30تم ٹھیک ہو
19:31میں کیا کروں کچھ سمجھ نہیں آ رہا
19:33اگر کچھ کیا
19:34تو بابا کو نوکری سے نکال دیں گے
19:37تم جو بھی کرنا چاہو کرو
19:38مگر ماتین کو شامل مت کرنا
19:41ماتین ایک بہت اچھا انسان ہے
19:43اور اگر تم نے ماتین کی
19:46شکایت کرنے کی کوشش کی
19:48تو اس کا اپنے چچہ سے
19:51تعلق بہت خراب ہو جائے گا
19:53وہ انہیں بہت مانتا ہے
19:57ماتین کی فکر کرتی ہو نا تم
20:02میں بھی
20:05ویسے بھی
20:06ہماری جل مانگنی ہونے والی ہے
20:11کیے واقعی میں
20:13بلکل
20:15فیغن آنٹی بھی یہی چاہتی ہیں
20:17اسی لئے میں چاہتی ہوں
20:18کہ ماتین کو اس ماملے سے دور رکھوں
20:21ورنہ تو ماتین کا مستقبل
20:22خراب ہو سکتا ہے
20:25سمجھ رہی ہو نا ریحان
20:34ریحان تم ٹھیک ہو نا
20:38اگر تم چاہو تو جا کے
20:39امی کو سب کچھ بتا سکتی ہو
20:43بتاؤ مجھے
20:44تمہیں چاچا نے
20:45تنگ تو نہیں کیا نا
20:47ارے نہیں
20:48کچھ بھی نہیں کیا
20:50یقین سے کہہ رہی ہو
20:52ہاں وہ یقین سے کہہ رہی ہے
20:54تم میرے ساتھ چلو
20:57تھوڑی دیر اکیلہ چھوڑ دو اسے
21:05یہ بتاؤ تمہیں اتنی فکر کیوں ہے ریحان کی
21:07ہر وقت اسی کی فکر رہتی ہے
21:11مجھے لگا کہ بس وہ پریشان ہے
21:13تو اس لیے اور کوئی خاص وجہ نہیں تھی
21:16ٹھیک ہے
21:17لیکن ایک وجہ ہے اس کی
21:19وہ تمہارے چچا کو پسند کرتی ہے
21:21کیا
21:23دیکھو ماتین وہ شرما رہی تھی
21:25کیونکہ یہ سب کچھ تمہارے سامنے ہوا
21:27اسی لیے وہ ایسا کر رہی ہے
21:29لیکن تم پریشان مت ہو
21:31لڑکیاں اکثر ایسا کرتی ہیں
21:34وہ یہ کبھی نہیں چاہتے کہ ان کا جو راز ہے
21:37وہ کسی کو پتہ چل جائے
21:38اسی لیے بہتر ہے کہ تم اسے زیادہ تنگ مت کرو
21:43دیکھو ہمیں یہ معاملہ پتہ کرنا ہوگا ماتین
21:46مریم اتنی دور اپنے گاؤں سے
21:47صرف تمہارے لیے آئی ہے
21:48اسے انتظار مت کرواؤ
21:50یہ اچھی بات نہیں ہے بیٹا
21:55میری طرف دیکھو
21:57کیا تمہارے دل میں کوئی اور لڑکی تو نہیں
22:02نہیں
22:03واقعی
22:04تو پھر اور کیا چاہیے
22:05بہت خوب
22:06وہ لڑکی بہت اچھی ہے
22:08ہم جل در جل مانگنی کی تقریب کر دیں گے
22:12مجھے جو نہ ملے میں اسے
22:14حاصل کرنا جانتی ہوں
22:16چلیں اس کام کو مکمل کرتے ہیں
22:18مکمل تو کر لیں لیکن کیسے
22:20کیا
22:21کیا آپ نے یہ فیرس دیکھی
22:22مطلب وہ خود ہی نہیں چاہتی کہ
22:25ان دونوں کی شادی ہو
22:31بات سنیں
22:33آپ سے جو ہو پاتا ہے آپ کریں
22:35باقی سب میں سنبھال لوں گی
22:37ہم تو ان چیزوں کا سوچ بھی نہیں سکتے
22:42بڑھائے میربانی
22:43مان جائیے نا
22:45اور یہ بات صرف ہمارے درمیان رہنی چاہیے
22:47اصلی کو پتا نہ چلے
22:51ٹھیک ہے
22:58بس بہت ہو گیا مزید انتظار نہیں کر سکتی
23:01امی
23:01ایک نٹ رکھ تو جائے
23:03ہولیے صاحبہ
23:03ہولیے صاحبہ رکھ جائیے
23:04ایسا مت کریں
23:05میں نے
23:06ریحان صاحبہ سے بات کر لی ہے
23:09میں
23:09بچوں کے لیے جو کچھ ہو سکے گا کروں گی
23:14کس قدر پیاری بات کی ہے
23:16مگر کیا ہو پائے گا یہ آپ سے
23:20جتنا مجھ سے ہو سکے گا
23:23مجھے یہ سب کچھ چاہیے
23:26ہمیں یہ سب کچھ نہیں چاہیے امی
23:28یہ جتنا کر سکے ہوں تنا کافی ہے
23:30اگر اسی طرح شروع سے ان کی ہر بات مان لوگی
23:32تو بات میں پچھتانا پڑے گا تمہیں
23:34میں سب کچھ کروں گی ٹھیک ہے
23:37کیا
23:38کیا
23:38کیا امی ہم سب کچھ ایک ساتھ کر سکتے ہیں
23:41یہ ممکن ہے
23:42ہولیہ صاحبہ کو ابھی سب کچھ فورا نہیں چاہیے
23:44ہم سب کچھ آہستہ آہستہ پورا کر ہی لیں گے انشاءاللہ
23:49مجھے سب فوراں تو نہیں چاہیے
23:51مگر
23:52مانگنی کے فہرس کا ٹھیک طرح سے دیکھی بھی ہے
23:54میرے ایک ہی بیٹا ہے
23:55اور آسلی میری بہو بنے کی
23:58ان کے لیے نہیں کروں گی
23:59تو پھر کس کے لیے کروں گی
24:03اب آپ کیا کہیں گے ہولیہ صاحبہ
24:08ٹھیک ہے پھر اگر یہ ممکن ہے
24:11چلو ٹھیک ہے
24:12تو پھر مبارک ہو آپ سب سے
24:14ہم رشتہ مانگنے کب آئیں
24:15ہاں بلکل اس بارے میں بات کر لیتے ہیں
24:17صحیح کانا میں نے
24:18ہاں تو امی بتائیں یہ لوگ کب آئیں
24:23ٹھیک ہے تو پھر آپ لوگ
24:24تین دن بعد آ جائیے گا
24:27ہاں مگر ہمارے گھر آئیے گا
24:29آپ اس کا ہاتھ لینے
24:31کیونکہ یہ اسی گھر سے رخصت ہو رہی ہے
24:34اور
24:35اب جبکہ آپ نے
24:36یہ سب قبول کر لیا ہے
24:38تو اپنا وادہ رکھے گا بھی ضرور
24:40گھر پر رشتہ لانے سے پہلے کل
24:42ہم زیور خرید لیتے ہیں
24:44مجھے منظور ہے
24:47ٹھیک ہے چلتے ہیں
24:49خدا حافظ
24:50بہت شکریہ آپ کا سب سے
24:51ابھی آپ اتنی جلدی کیوں کر رہی ہیں
24:53شادی تک سب تہہ ہو جائے گا
24:54سب کچھ تہہ ہو چکا چلو
25:03آپ کو احساس ہے آپ ان لوگوں کو
25:05مشکل میں ڈال رہی ہیں
25:06آپ نے کیوں کہا کہ کل ہی زیور خریدنے چلتے ہیں
25:09کیوں کی طرف تاری کر رہے ہو
25:11کیا مسئلہ ہے
25:15تمہاری امی صحیح کہہ رہی ہے
25:16یہ بات تو واضح ہے
25:18انہوں نے پہلے ہی کہا تھا یہ سب کچھ کریں گی
25:20تو اب ان سے لڑنا بند کر دو نا
25:23آپ بھی ایسا کہہ رہی ہیں
25:25میں سے آپ کا بہت شکریہ
25:26اگر آج آپ وقت پر نہ آتی تو مجھے بہت شرمندگی اٹھانی پڑتی
25:30کیسے باتیں کر رہی ہو کیا کیا ہے میں نے
25:33کیا کچھ نہیں کیا ہے آپ نے
25:35مطلب کہ ان سے پہلی بار ملتے ہی
25:37آپ نے تو سیدھا کر دیا انہیں
25:39ریحان صاحبہ آپ بلکل صحیح وقت پر آئیں
25:42آپ کی وجہ سے محول تھوڑا بہتر ہو گیا
25:44آنے کا بہت شکریہ
25:46سیسین
25:47مجھے پتا نہیں تھا تم اس طرح بھی بات کر سکتی ہو
25:49کبھی تو ہم سے بھی اتنی مٹھاس سے بات کر لو
25:52ہاں
25:52ہمیں بھی خوش ہونے کا تھوڑا حق ہے
25:54ٹھیک ہے
25:57میں نے آج صبح آپ کو جلدی میں بلایا
25:59پتا نہیں آپ نے ناشتہ کیا بھی ہے یا نہیں
26:01آپ ہمارے ساتھ گھر چلیں نا ناشتہ کرتے ہیں
26:03آہ میری پیاری بیٹا
26:04آسلی بیٹا
26:05ریحان صاحبہ کو گھر پر کھانے کی دعوت تو دے رہی ہو
26:07مگر گھر پر تو کھانا ہی نہیں
26:09گیسے بھی بیٹا
26:10تین دنوں میں یہ لوگ رشتہ لے کر آ رہے ہیں
26:12بہت تیاریاں کرنی ہے ابھی ہمیں
26:14دیکھو نا بیٹا
26:15صبح صحیح ہم سب ہی ساتھ تھے نا
26:17کہیں ایک دوسرے سے بیزار نہ ہو جائے
26:19مجھے لگتا ہے آج کے لیے بس بہت ہو گیا
26:22ہاں صحیح کہا نا
26:23ہاں آسلی تمہاری امی صحیح کہہ رہی ہے
26:25تمہیں گھر جا کر آرام کرنا چاہیے
26:27کیونکہ کل تو بہت کام ہے
26:28اور ابھی میری بھی کچھ مصروفیت ہے
26:30تم لوگوں سے بعد میں بات کروں گی
26:32آپ کا پھر سے بہت شکریہ ریحان صاحبہ
26:37آجا
26:39فروکی تو سہی امی
26:40تم گاڑی میں بیٹھو میں آ رہی ہوں
26:42جی ٹھیک ہے
26:43ٹھیک ہے
26:59ہلو آنٹی
27:01آراز
27:01اگر تم مصروف نہیں
27:03تو تم سے کچھ بات کرنا چاہتی ہوں
27:05اس وقت تو میں ورک آؤٹ کر رہا ہوں
27:06کیا رات میں بات کر سکتے ہیں
27:07ہاں چلو ٹھیک ہے
27:08میں آ کر تمہارا انتظار کروں گی
27:10ٹھیک ہے نا
27:11ٹھیک ہے
27:12چلو ملتے ہیں پھر
27:21ہاں بولو رہا
27:23ماتین تم مسروف تو نہیں ہو
27:25کیا ہم مل سکتے ہیں
27:37ارے مراد تم نے ابھی تک نہیں سمیٹا
27:39اوہ خوش آمدید
27:41تو آپ لوگ خیریت سے واپس آ ہی گئے آپا
27:43جنگ کون جیتا
27:44مراد دیکھو سرا کیا حال بنا کر رکھے تم نے کمرے کا
27:47کچھ را اٹھاؤ یہاں سے سارا
27:48سمجھ گیا تو سب کا موڈ بہت خراب ہے
27:51اس کا مطلب جنگ ہار کے آئے ہیں آپ لوگ
27:54کیا رہا
27:54مجھے نہیں لگتا کہ ہم لوگ جنگ ہار کے آئے ہیں
27:56آسلی مجھے اپنا فون دینا میرا فون بند ہو گیا
27:59چارج نہیں کر سکتی میں بھی
28:00میرا لے لے امی
28:02ارے نہیں
28:02تمہارا اس زمانے کا فون تو مجھے بلکل نہیں سمجھاتا
28:08آسلی تم سے کہا نہ فون دو
28:10کیا مجھ سے کچھ چھپا رہی ہو
28:11کیا ہو گیا امی میں کیوں چھپاؤں گی
28:13دے رہی ہوں
28:21سیزن سرو جلدی بتاؤ
28:22کیا ہوا ہے وہاں
28:23ہاں بتاؤ نا
28:25ایکشن ہوا ہے
28:26مرکزی کردار امی تھی
28:28اور وہ کھڑو سیویم
28:29اس کے بعد آتی ہے ریحان صاحبہ
28:32محول بہت بگڑ گیا تھا
28:34اچھا بتاؤ تو صحیح کیا ہوا پھر
28:35مجھے جاننا ہے نا
28:38امی نے ان سے چہیز مانگ لیا
28:44ہاں
29:06کیا ہوا
29:06مجھے یہ بتانے کے لئے کال کیے کہ تم شرط ہار گئی ہو
29:10آراز صاحب
29:10ہیلو
29:12میں ہولیا
29:13آسلی کی امی
29:15آب
29:16آسلی کی فون سے اس لئے کال کر رہی ہوں
29:18کیونکہ مجھے لگ آپ غیر نمبر نہیں اٹھائیں گے
29:20میں ایسا کرتی ہوں آپ کو اپنا نمبر فوروڈ کرتی ہوں
29:23آپ سیف کر لے گا
29:26ہیلو
29:27آواز آ رہی ہے آپ کو میری
29:29جی میں سن رہا ہوں ہولیا صاحبہ
29:32آراز صاحب
29:32آپ سے بات کرنے کے بعد میں نے بہت سوچا
29:36وہ احمری اور اس کی ماں
29:37آسلی سے رشتہ ختم نہیں کریں گے ہرگز بھی
29:40انہیں اس کی قدر ہو گئی ہے
29:41آب
29:42میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں ہولیا صاحبہ
29:43آپ ایکچلی کہنا کیا چاہ رہی ہیں مجھ سے
29:47یعنی
29:47میں کہہ رہی ہوں کہ
29:50آسلی صاحب کو خود ہی بات کر لینی چاہیے
29:53آپ کی بیٹی شادی کر رہی ہے
29:54اور آپ چاہتی ہیں کہ میں اس سے بات کر کے اسے کنفیوز کروں
29:58آئم سوری مجھ سے نہیں ہو گئی ہے
30:00ہاں ٹھیک ہے آپ حق پر ہیں
30:02مگر پھر کیا کرنا چاہیے ہمیں
30:05کیونکہ آج اس کی منگنی کا دن تیہ ہو گیا ہے
30:10مگنی کی تاریخ
30:12ہم ہم
30:14تین دنوں کے بعد
30:16میں یہ نہیں کہہ رہی کہ میں نے ہار مان لی ہے
30:18مجھ سے جو ہو سکا میں کروں گی
30:20لیکن اگر آپ بھی کوشش کر لیتے
30:22حلیہ صاحبہ دیکھیں میں آپ پہ یقین کرتا ہوں
30:24لیکن جیسے میں نے کہا
30:25میں آپ کی اس معاملے میں کوئی مدد نہیں کر پاؤں گا
30:30بلکل ٹھیک ہے آراز صاحب
30:31آپ کو اور وقت نہیں لوں گی میں
30:33چلے خدا حافظ
30:39کوئی محضب مرد ایسی حرکت نہیں کرتا
30:41وہ تو کہہ رہے یہ ٹھیک نہیں ہوگا
30:44صحیح کہہ رہے
30:50موسیقی
30:51موسیقی
30:54موسیقی
30:55موسیقی
Comments