Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:07موسیقی
00:10موسیقی
00:14موسیقی
00:18ریحان کے ساتھ گئے ہو نا؟
00:20میں بتاتی ہوں ابھی تمہیں
00:24موسیقی
00:25موسیقی
00:28موسیقی
00:30موسیقی
00:30موسیقی
00:30موسیقی
00:32موسیقی
00:33موسیقی
00:33موسیقی
00:35موسیقی
00:37موسیقی
00:37موسیقی
00:38موسیقی
00:39موسیقی
00:54دو آخر تم نے میرے شوہر کو بہکا ہی دیا
00:57انجام اچھا نہیں ہوگا اس کا
01:00نکل کیوں نہیں رہا
01:00یہ جا کر رہی ہیں آپ
01:01اپنی گاڑی ہٹ آئیں
01:02آپ کی وجہ سے پورا ٹھیک گیا ہے
01:04ٹھیک ہے ٹھیک ہے شور ماں جانے کی ضرورت نہیں ہے
01:05جاری ہمیں
01:06سبر کریں
01:12مجھے لگ رہا ہے جیسے میں کوئی خفیہ کام کر رہی ہوں
01:16کہیں میں کوئی غلطی تو نہیں کر رہی
01:19شاید مجھے فیگن آپ سے بات کر لینی چاہیے تھی
01:23اصل میں وہ زمین تو میری ہے
01:24مگر تم اسے بیچنے سے کیوں کترا رہے ہو
01:28کہیں تمہیں ایسا تو نہیں لگ رہا
01:30میں تمہارے خاندان کو دھوکہ دے رہی ہوں
01:32نہیں بات وہ نہیں ہے
01:37مجھے بس حیرت ہو رہی ہے
01:39وہ زمین دو چھتانے ملکہ کی پیدائش پہ لی تھی
01:43اور مجھے معلوم ہے کہ وہ تمہارے لیے کتنی اہم ہے
01:45میں بس یہ نہیں چاہتا کہ تم جلد بازی میں کوئی فیصلہ کر
01:48اور پھر بعد میں پشتاؤ
01:54ریحان
01:55میرے خیال ہے کہ ہم زمین کے بارے میں
01:57فیصلہ کرنے سے پہلے کچھ اور راستے بھی دیکھ سکتے ہیں
02:01اگر تم چاہو تو میں امی سے بات کر لیتا ہوں
02:09اور اگر تم چاہو تو ہم جزیرہ پر جاتے ہی نہیں
02:20آسلی
02:20ہلو رہان صاحبہ کیسی آپ
02:22ہم یہاں پر زیورات خریدنے کے لیے آئے ہیں
02:24وہ لوگ امی کی لسٹ پوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:27تم تو بہت خوش لگ رہی ہو مجھے
02:30کاش آپ بھی میرے ساتھ یہاں ہوتی
02:32ہم ساتھ میں دیکھتے اور چیزیں بسند کرتے
02:34ہاں کاش کیسا ہوتا
02:37لیکن آج مجھے کچھ ضروری کام کرنے ہے
02:39فکر مت کرو کل میں تمہارے ساتھ وقت گزاروں گی
02:42آسلی میں چاہتی ہوں کہ میں تمہاری ماں سے کل
02:44تمہارے بارے میں دوبارہ بات کرو
02:45کیونکہ تم میرے گھر میں زیادہ آرام سے رہو گی
02:49کیوں نہ آپ اس میں مجھے شامل نہ کریں
02:51آپ اس بارے میں خود امی سے بات کر لیں
02:53ٹھیک ہے
02:54تم اس بارے میں پریشان مت ہو
02:56میں سب سنبھال ہوں گی
02:57چلے تم مزے کرو ہم بات میں ملتے ہیں
02:59ٹھیک ہے خود حافظ
03:05کستی آ رہی ہے
03:06کیا کرنا ہے
03:10ہم چلتے ہیں متین
03:12تو پھر چلو
03:38موسیقی
03:40موسیقی
03:40موسیقی
03:42موسیقی
04:00ہم کتنے اچھے بن رہے ہیں
04:05چپ ہو جاؤ میں اور پاگل ہو جاؤں گا
04:07بہت مزے آ رہا ہے سچ میں
04:08دیکھو دیکھو دیکھو
04:10امی
04:11آپ مجھے کافی پریشان لگ رہی ہیں
04:13حالانکہ آپ کو وہ سب بل گیا جو آپ چاہتی تھی
04:16کیا اب بھی کچھ بھول گئی ہیں آپ
04:20بلکر
04:21تمہارے نزدیک تو تمہاری ماں ایک لالچی انسان ہے
04:25اگر میں لالچی ہوتی نا
04:26تو ابھی ناچ رہی ہوتی
04:28ٹھیک ہے
04:29اگر دل چاہ رہا ہے تو ناچ لیں
04:33میں دروازے پر
04:35نیچے آؤ
04:36اگر تم نہیں آتی تو میں اوپر آ جاؤں گا
04:40میں نے تو کچھ نہیں کیا
04:41میں تو بس بات کر رہی تھی
04:47خودہ خورت کرے سے
04:50ویسے وہاں مزہ بہت آیا
04:53میں کچھ را پھیک کر آ رہی ہوں
04:55امی
04:55کچھ را پھیکنے جا رہی ہوں
04:58میں تمہارے پیار میں
05:00پاگل ہو جاؤں گا
05:04اگر تم مجھے نہ ملی
05:06تو میں مر جاؤں گا
05:07مرنا ہے تو یہاں کیوں بیٹھے ہو
05:08جلتی اٹھو یہاں سے
05:09چلو
05:10ہولیا کیا میں تمہیں کچھ سمجھا سکتا ہوں
05:12اگر کسی نے اس حالت میں دیکھ لیا
05:14تمہیں سمجھانے کا موقع نہیں ملے گا
05:15چلو یہاں سے
05:16مجھے بہت افسوس ہے ہولیا
05:17مجھے بہت شرمندی کی محسوس ہو رہی ہے
05:20مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی
05:23کیا اب تم مجھ پر کبھی رحم نہیں کھاؤگی لڑکی
05:26اسے غلطی کہو گے
05:27مجھ سے میرا گھر آتے آئے تم نے
05:29لیکن میں نے واپس دے دیا
05:30ہاں واپس دے دیا
05:32جب تمہارا جھوٹ سامنے آئے رکھ
05:33تب دیا ہے
05:34جھوٹے ہو دھوکے بعد
05:35چلے جاؤ تم یہاں سے
05:36مجھے معاف کر دو میری جان
05:40میں بہت شرمندہ ہوں
05:42یقین کرو
05:43میں تمہیں بھول نہیں سکتا
05:45اتنے نشے میں ہو کے احساس بھی ہے
05:47کہاں ہو اس وقت
05:48گھر سے توتے کی طرح
05:50رکھ کر آئے ہو یہ لائنز کیا
05:51ہاں
05:52اب میں تم سے پوچھتا ہوں
05:53تم نے کیا کیا
05:54تم بچوں کو الگ کر پائی
05:55کیا چاہتے ہو میرے بچوں کو
05:56سب پتا چل جائے
05:57میری جان
05:58کیا سب کچھ تمہارے مطابق ہوا
06:00یہی پوچھ رہا ہوں تم سے
06:01بتاؤ نہ مجھے
06:02نہیں ہوا
06:02اس ریحان کی وجہ سے
06:03سب کچھ پکڑ گیا ہے
06:07کیا انہوں نے تمہیں پریشان کیا
06:09میرے اللہ سبر دے مجھے
06:12تم تو ہس رہی ہو
06:15لیکن میں نہیں ہس سکتا روشن بھائی
06:18حلیہ مجھے کبھی معاف نہیں کرے گی
06:20اس کا دماغ تو بلکل خراب ہو چکا ہے
06:22چلو ادھر آؤ
06:23یہاں کر بیٹھ جاؤ
06:24آجو آکان آجو
06:25پانچ منٹ یہاں کر بیٹھو
06:27تم سے تو کھڑا تک نہیں ہوئے جا رہا ہے
06:28اٹھنا مت
06:29میں تمہارے ساتھ بیٹھتی ہوں
06:30جب تک تمہارے ہوش ٹھیک آنے نہیں آتے
06:32ٹھیک ہے سکون کا ساس لو
06:34تم میری جان ہو
06:36میں کیسے یقین دلاؤں تمہیں
06:41کہیں کہیں وہ آراز کی گاڑی تو نہیں ہے
06:46اٹھو اٹھو وہ دیکھ چاہلے
06:48اٹھو
06:48اب کیا ہو گیا
06:50چھت چلو سپ جائے
06:54چھپ جو یہاں
06:58چھپ چھپ
06:59آراب سے
07:03ظاہر ہے یہ میری پیٹھی سے ملنے آیا ہے
07:08میرا پاگل دل
07:09اوکان
07:10ٹھیک ہے
07:11روکو
07:11روکو
07:13تمہارا کارڈ یہ ہے
07:14نہیں
07:15جھوٹی
07:19یہ کیوں کال کر رہا ہے
07:21پھر وہ یہ
07:21کون ہے
07:23کوئی نہیں مراد
07:26ٹھیک ہے آپا
07:29اب تم میری لئے ایک کارڈ نکالو
07:32میں نیچے کھڑا
07:33نہیں
07:34نیچے آجا
07:34نیچے آؤں میں
07:36ٹھیک ہے
07:37اب یہ مجھے حکم بھی دیگا
07:39ابھی اسے بتا کر آتی ہوں میں
07:43آبا کہاں
07:44دو منٹ میں آرہی ہوں مراد
07:51میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں
07:54علیہ
07:55بہت پیار
08:13دیکھو تو زرہ
08:14میرا دانسہ بلکل صحیح تھا
08:16ٹھیک ہے
08:21یہ کیا ہے
08:27یہ میرا کیا ہوا میسیج ہے
08:29نیچے آؤ
08:39ہاں
08:40نہ بناو محلے میں تو بہتر رہے گا
08:43اور اگر تم چاہتی ہو
08:44کہ تمہارا بوئی فرنڈ
08:45اس بارے میں نہ جانے
08:46تو پھر گاڑے میں بیٹھ جاؤ
08:47لوگوں کو باتے کرنے کا موقع مت دو
08:49کہ ایک منگنی شدہ لڑکی
08:51ایک انجان لڑکے سے
08:51آدھی رات کو باتے کرے
08:52شب بہ خیر میرال آنٹی
08:54آپ ٹھیک ہیں
08:55شب بہ خیر بیٹی میں ٹھیک ہوں
08:57شکریہ
08:57یہ ایسے نہیں سنے گا
09:01میرال آنٹی
09:02اگر آپ کو اندازہ ہوتا
09:03کہ اس لڑکی کے دل میں
09:04کیا چل رہا ہے
09:05تو آپ نے پریشان ہو جانا تھا
09:08تم کیا کہہ رہے ہو
09:09کیا بکواس کر رہے ہو
09:10کچھ نہیں
09:12ہاں تو دوبارہ یہاں کیوں آئے ہو
09:15خیر میں یہ کہنے والا تھا
09:16کہ ہم نے ہماری شرط کے
09:18وینر کے بارے میں تو بات ہی نہیں کی
09:20کہ جو جیتا اسے کیا ملے گا
09:21دیکھو میں فری میں تو شرط لگاؤں گا نہیں
09:23کچھ نہ کچھ تو ملنا ہی چاہیے
09:25بکواس من کروں میں جا رہا ہوں
09:26اچھا اچھا اچھا
09:26رکو
09:27رک جاؤ
09:31میری آنٹی نے
09:33کچھ ایسی چیزیں کی ہیں
09:34جو انہوں نے کبھی نہ کیوں
09:35صرف تمہاری شادی کیلئے
09:36تو تمہارا جو یہ زدیپن ہے نا
09:38وہ لوگوں کی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے
09:41چاہے تم مانو یا نہ مانو
09:42انہوں نے کیا کیا
09:43انہوں نے مجھ سے قرضہ لیا ہے
09:45زندگی میں پہلی بار
09:46اور میں اتنا بےوقوف بھی نہیں
09:48کہ سمجھ نہ سکھوں
09:51انہوں نے میری لئے تم سے قرض مانگا
09:54تمہیں یقین تو ہے
09:55بھلا آپ
09:56وہ اور کس کے لئے کر سکتی ہیں
09:58ایک واحد تمہیں تو ان کی زندگی میں
10:00ظاہر ہے تمہارے لئے ہی لیا ہوگا لون
10:01نہیں میرا خیال ہے تم غلط ہو
10:04کیونکہ قرض لینے کی ضرورت تو تھی نہیں
10:07پھلیہ سہبہ رک جائیے
10:08ایسا مت کریں
10:09میں نے
10:10ریحان سہبہ سے بات کر لی ہے
10:13میں
10:13بچوں کے لئے جو کچھ ہو سکے گا کروں گی
10:15مجھے یہ سب کچھ چاہیے
10:17ہمیں سب کچھ نہیں چاہیے امی
10:19یہ جتنا کر سکے ہوں اتنا کافی ہے
10:21ٹھیک ہے
10:26کیا ہوا
10:28کیا سوچ رہی ہو تم
10:31میں نہیں لیکن تمہیں سوچنا چاہیے
10:33عظیم ریحان الکان
10:34اس مقام پر آ گئی ہیں اور تم سے قرض مانگ رہی ہیں
10:37ذرا سوچو کیوں
10:38تم یہ سوال جا کے اپنی امی سے کرو
10:41تو اب تم میری امی کے بارے میں بھی رائے دوگی
10:43اور تمہاری بھی میری ماں کے بارے میں رائے ہے
10:45ان کے بارے میں سب ہی کی رائے ہیں
10:47سچ کہوں تو ایک الگ ہی کردار کی مالک ہیں وہ
11:01خیریت تو ہے
11:02آراز صاحب بہت اچھا سرپرائز تھی آپ نے
11:04اوپر نہیں آئیں گے کیا
11:06نہیں
11:08آراز تو ویسے بھی جا ہی رہا تھا
11:09خدا حافظ آراز
11:13کیوں میری جان
11:15آپ کو بھوک نہیں لگی
11:16گھر پہ کھانا نہیں ہے مری
11:18آپ نے رہان صاحبہ سے یہ کہا تھا نا
11:21کوئی بات نہیں بیٹا
11:22آراز غیر ہے کیا
11:23دو منٹ میں کچھ تیار کر کے پیش کر دوں گی انہیں
11:25تراصل میں نے کچھ کھایا وہ بھی نہیں ہے
11:27اور میرے پاس وقت بھی ہے
11:28تو اچھا رہے گا میرے خیال سے
11:30زبردست
11:31زبردست
11:33تو جو جلدی بن سکا
11:35وہ بنا کر پیش کر دوں گی
11:38میرا خیال ہے تمہیں راستے میں کھانے کی دس جگہیں مل جائیں گی
11:41ہمیں تنگ مت کرو ہیں آنکھے
11:42آستی بیٹا اسے کون بات کرتا ہے
11:44آپ چلیے چلیے آپ میرے ساتھ
11:45کیا تم نے اسے بلایا
11:47کیا کیا
11:48یہ کون ہے
11:48مجھے بتاو گری جان
11:51ارے بہت سارے پاگری یہاں گھومتے رہتے ہیں آپ چلیے
11:53مولنے کا محال سارا آپ کرتے رکھا ہے ان لوگوں نے
11:56توبہ ہے
11:58آجو
12:02سیزن
12:02فریج میں رول بنا کر رکھے تھے وہ نکالنا ذرا
12:05جلدی کرو
12:05نکال رہی ہوں امی آپ پرسکون ہو جائیں
12:11اتارنا مت بھولنا کیوں
12:12اگر ایسے کھا لے گا تو اس کا پیٹ خراب ہو جائے گا کیا
12:15اور ویسے بھی وہ انتظار کر سکتا ہے
12:17ارے وہ سن لے گا ہماری باتیں
12:19تھوڑی لو بھی ابھی رکھی تھی وہ بھی نکال لینا
12:21اچھا تو نہیں لگے گا بس تھوڑی تھوڑی سی ہر چیز ہے
12:23مہمان وہی کھاتے ہیں جو انہیں دیا جائے
12:26اور نہ کہ وہ جو وہ توقع کریں
12:29میں کیا لے کے جاؤں باس
12:30تم یہاں کیا کرے ہو
12:31ان کو اکیلا چھوڑ دیا
12:32کیا باتیں کروں اراز بھائی سے
12:34بلکل مراد
12:35امی میں سوچ رہی تھی آپ کو باہر جا کے گانا گانا چاہیے
12:38تاکہ اراز بھائی بورڈ نہ ہو جائے
12:40بہت مزاہیا بات کی ہے
12:41ہر چیز کا بس کھڑ ہو کر مزاک اڑاتے رو
12:43ہستے رو ہر چیز پر
12:44دیکھو میری طرف
12:45تمہاری شادی ہو رہی ہے نا
12:47تو شادی کرنے والی لڑکیاں
12:49اچھی طرح سے کھانا پیش کرتی ہیں
12:51صحیح ہے
12:51میں اپنی صلاحیتیں کسی اجنبی آدمی کو کیوں دکھاؤں امی
12:54میری مانگنی ہو گئی ہے
12:56ٹھیک ہے ٹھیک ہے
12:57کام کرو اپنا
12:58ہاتھ جلدی چلاؤ مو نہیں
13:00باقی چیزیں جلدی سے لے کر آنا
13:02خدا مجھے سبر دے
13:04باتیں کام زیادہ شابہش
13:06میری باس سنو
13:07اندر جا کر اس کی طرف داری مت کرنا
13:09ٹھیک ہے
13:09کیا ہوگیا اس کا کیا تعلق ہے آپا
13:12مراد مت کھاؤ
13:13قسم سے بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر
13:17بلکل صحیح وقت پر آئے ہیں
13:19کیونکہ
13:21آج ہم نے زیورات خرید ہے
13:23مگر پریشانی کی بات نہیں
13:24بات میں واپس بھی کر سکتے ہیں
13:26یعنی جو کچھ بھی ہو دیں ہمیں
13:29میں نے اتنا تکڑا حق مہر مانگا ہے
13:31کہ وہ ادا ہی نہیں کر سکیں یہ وقت پر
13:33حق مہر؟
13:34کیسا حق مہر؟
13:37وہ چھوڑے
13:38اس بارے میں آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
13:40خیر چھوڑے
13:42شاید آسلی سے آپ
13:43اکیلے میں بات کرنے کیلئے آئے تھے
13:44میں نے آپ کو زلگ پریشان تو نہیں کر دیا
13:46نہیں ایسی کوئی بات نہیں
13:48کوئی پلینڈ نہیں تھا یہ
13:49بس ایسے اتفاقن من گیا تھا
13:51میں بتاؤں آپ کیا کر سکتے ہیں
13:53کھانا کھانے کے بعد
13:54آپ اس کو سمندر کنارے لے جا سکتے ہیں
13:56وہاں تازہ ہوا ہوگی
13:58آپ آرام سے بات کیجئے گا
13:59اسے بتا دیجئے گا
14:00کہ اس کو لے کر آپ کی کیا نیت ہے
14:02آپ
14:02حلیہ صاحب آپ
14:05مجھے نہیں پتا لیکن میں
14:07تھوڑا شرمیلا ٹائپ لڑکا ہوں
14:09شاید میں
14:10یہ چیزیں نہ کیا پاؤں اس سے
14:12مشکل ہے میرے لیے
14:15ہو جائے گا
14:30پلیٹ دو اپنی
14:33مجھے
15:02ایم رے
15:05دروازہ کھولو ایم رے
15:11اکان بھائی
15:12کیا ہوا
15:13ایم رے
15:15کیا تم ایک منٹ باہر آ سکتے ہو
15:17ہم دونوں مردوں کی طرح
15:19ایک بات کریں گے
15:21امیہ بندر جائے
15:22میں ابھی آتا ہوں
15:23معاف کیجئے گا
15:26آجاؤ
15:31ارے سمل کے
15:32اکان بھائی
15:33آپ نے
15:33ڈرنگ کی ہوئی ہے
15:34آپ ٹھیک ہیں
15:37دیکھو میرے شیر
15:38آسلی
15:39آسلی میری
15:40بیٹی کی طرح ہے
15:41ٹھیک ہے
15:43میرے خیال صاحب کو
15:44گھر جانا چاہیے
15:44کیا ہو گیا ہے تمہیں
15:45میری بات سنو
15:47کوئی مسئلہ ہے کیا
15:48اچھا ٹھیک ہے
15:49میں سننا ہوں
15:50آپ بتائیں
15:50کیا بات ہے
15:51دیکھو لڑکے
15:53تمہیں آشکوں کے درمیان
15:54نہیں آنا چاہیے
15:55سمجھ گئے نا امرے
15:57تو اب تم
15:58پیچھے ہٹ جاؤ
15:59ان کے درمیان
16:00مت آنا
16:00میں کن دو آشکوں کے درمیان
16:02آنا ہوں بھائی
16:03اور کس کے درمیان آوگے
16:04آس
16:05آسلی
16:06آسلی جس کو پسند کرتی ہے
16:07وہ ایک شہزادہ ہے
16:09جس کے گال پچکے ہوئے ہیں
16:11کیا نام ہے اس کا
16:12وہ ایک دوسرے سے
16:13محبت کرتے ہیں لڑکے
16:16جس کو آپ شہزادہ
16:17کہہ رہے ہیں اس کا نام
16:18بتائیں گے ذرا
16:18لڑکے آہستہ بولو
16:20خاموش رہو
16:21اہلیہ کو پتا نہیں
16:22چلنا چاہیے
16:26تم خدا کے لیے
16:27اسے مت بتانا
16:29وہ بہت غصہ ہوگی
16:30مجھ میں
16:33اب تم اور آسلی
16:34آلگ ہو جاؤ
16:35اس کے بعد میں
16:36اور اہلیہ
16:37ٹھیک ہے بھائی
16:37اب بہت ہو گیا
16:38جس کو آپ شہزادہ
16:39کہہ رہے تھے
16:40اس کا نام کیا ہے
16:42آراز ہے نا
16:44تم نے بالکل صحیح نام لیا
16:46اس کا آراز نام ہے
16:47لیکن تم اس کا نام
16:49زور سے مت لو
16:49کوئی سن لے گا
16:50ہلیہ مجھ سے ناراض ہو جائے گی
16:53ایک منٹ یہیں رکھو ذرا
16:54میں آسلی کو بلاتا ہوں
16:56اسے مت بلاؤ
16:56ایک منٹ رکھو
16:57میں نے کہا نا
16:58مت بلاؤ
16:58مت بلاؤ اسے
16:59وہ ابھی وہی ہے
17:00مہمان ہے اس کا
17:02مہمان ہے اس کے گھرے
17:04کونسا مہمان
17:05کون ہے وہاں مہمان
17:06وہی لڑکا جس کا
17:07میں نے ذکر کیا
17:08وہی شہزادہ
17:10وہ مہمان ہے
17:11اس کے گال اندر ہے
17:13کیا بکواس کر رہے ہو
17:15اراز اپی وہاں ہے
17:16بتاؤ مجھے
17:17میں ہلیہ سے
17:18بہت محبت کرتا ہوں
17:21چھوڑو مو بھائی
17:28میری جان
17:29میں تم سے
17:31بہت محبت کرتا ہوں
17:32مجھے سمجھ نہیں آرہا
17:34میں آپ کو
17:34کیسے بتاؤں یہ سب
17:36آپ نہیں جانتے ہیں
17:37کہ اس چھت کے نیچے
17:38کیا کیا ہو رہا ہے
17:39مجھے یہ کہتے ہوئے
17:41شرمندگی محسوس ہو رہی ہے
17:42مگر وہ
17:43وہ بلکل شرمندہ نہیں ہے
17:44بیٹی
17:45ذرا ٹھیک سے بتاؤ
17:46آخر ہوا کیا ہے
17:47جب سے آئی ہو
17:48بس روئے چلی جا رہی ہو
17:50ریحان
17:52آپ نہیں جانتے
17:53کہ اس نے کیا کیا ہے
17:54وہ اور میرا شوہر
17:55خفیہ ملاقاتیں کر رہے ہیں
17:57میں نے ان کا پیچھا کیا تھا
18:00وہ بوٹ پر سوار ہو کر
18:01چلے گئے
18:03کچھ سمجھ نہیں آرہا
18:04فگن امی
18:05تم کیا کہہ رہی ہو مریم
18:07پہلے مجھے شک تھا
18:08مگر اب یقین ہو گیا ہے
18:10وہ بہکا رہی ہے
18:11میرے شوہر کو
18:11ذرا غور کرو
18:12اپنی بات پر تم
18:13میرے بیٹے کے بارے میں
18:14ایسا سوچتی ہو
18:16مگر
18:17میں نے انہیں خود دیکھا ہے
18:18وہ بوٹ پر سوار ہو کر
18:20گئے ہیں
18:20جو تم نے دیکھا
18:21سو دیکھا
18:22ہاں
18:22لیکن یہ بتاؤ
18:23تم نے اس کا یہ مطلب
18:24کیسے نکال لیا
18:25وہ دونوں میرے سامنے
18:26گھر سے ایک ساتھ نکلے تھے
18:28کیا ریحان اور مطین کو
18:29ساتھ دیکھتے ہی
18:30تمہارے ذہن میں
18:31محض یہی خیال آیا
18:32شرم آنی چاہیے تمہیں
18:33ایسا کیسے ہو سکتا ہے
18:35مگر پھر وہ یہ
18:36خفیہ ملاقاتیں کیوں کر رہے ہیں
18:37اب بس بھی کر دو مریم
18:39میں تھک چکی ہوں
18:41تمہارا خود کو
18:42ریحان سے مواز نہ کرتے دیکھ کر
18:43مریم
18:44جاؤ اپنے کمرے میں جاؤ
18:45موہا دھو جا کر
18:47اور خود کو سنبھالو
18:48جب مطین اور ریحان آئیں گے
18:49تمہیں نہیں چاہتی
18:50کہ وہ تمہیں اس حال میں دیکھیں
18:51اور ریحان سے
18:53ایک لفظ بھی مت کہنا
18:55خبردار کر رہی ہوں تمہیں
18:57غور سے کان کھول کے سن لو
18:58کوئی ہنگامہ مت کھڑا کرنا
19:00ورنہ میں کبھی تمہیں
19:01معاف نہیں کروں گی
19:06اب کھڑی کیا
19:09جا کے خود اپنے شوہر سے
19:11پوچھ لے نظر
19:20آراز صاحب
19:21معذرت چاہتی ہوں آپ سے
19:22ہمارے گھر پر جو کچھ
19:23رکھتا پیش کر دی آپ کو
19:25اچھا ہے نا
19:26آسلی نے یہ سب
19:27اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
19:29ہاں
19:30کیا یہ
19:31ڈولما
19:33اوہ واقعی
19:35اور یہ بھی آسلی نے بنایا ہے
19:36میری بیٹی ہے
19:37صرف اس لے نہیں کہہ رہے ہوں
19:38واقعی یہ کھانا
19:39بہت اچھا بناتی ہے
19:41آراز بھائی
19:42سلاد بھی آپ نے خود بنائی ہے
19:44آپ کھا کر دیکھی
19:45آپ کو بہت مزائے گا
19:47واہ
19:48زائقہ ہے تمہارے ہاتھوں میں
19:49کھانا تو تم
19:50بہت اچھا بنا لیتی ہو
19:53پیری نائس
19:53ایمرے تو بہت ہی لکی انسان ہے
19:55جس کی سے شادی ہوگی
19:56وہ لکی ہے
20:02کتنا اچھا ہے
20:03تم تو ہر روز اس کے لیے
20:05اس طرح کے مزیدار کھانے
20:07بنایا کرو گی
20:08ضرور
20:11ضرور
20:12دیکھتے ہیں اس کے لیے
20:13قسمت میں کیا لکھتا ہے
20:14کیا ہو جائے کب کس کو بتا
20:16ہاں
20:16میں ایکچھلی جانتا تو نہیں ہوں
20:18لیکن اس طرح کی تازہ سبزیاں
20:19شاید ڈینمارک میں نہ ملیں
20:20نہیں
20:21وہاں کچھ ایسے بزار ہیں
20:23جہاں تازی سبزیاں مل جاتے ہیں
20:25اس لیے فکر مت کرو
20:27بائی دے وے
20:27تمہیں جانے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے نا
20:29میرا کہنے کا مطلب کوئی ہچ کے چاہت
20:31تو تم واقعے میں جا رہی ہو ڈینمارک
20:32ہاں ہم جا رہے ہیں
20:33ہاں
20:34ایمرے کو وہاں پہ بہت اچھی نوکری ملی ہے
20:35تو ہم جا رہے ہیں
20:36اگر فریق کوئی گربر نہ کرے
20:38تو ہم یہاں سے نکل ہی جائیں گے
20:40امید اچھی ہے
20:43وہ ایسا کیوں کریں گے
20:44ایمرے اتنا ہارڈ وارکنگ ہے
20:46اتنا محنت کش ہے
20:47وہ تو یہ جوب ڈیزرف کرتا ہے
20:49اور مجھے نہیں لگتا کہ کوئی مسئلہ ہونا چاہیے
20:53تمہارا منگیتر
20:54کافی سمجھدار ہے
20:56واقعی
20:57میرا
20:58منگیتر سمجھدار ہے
20:59میں نے کہا منگیتر
21:01میں تمہیں بتانا بھول گئی
21:02کہ میری منگی دو دن بعد ہے
21:03بہت اچھے
21:04بہت اچھے
21:05ایرے تمہارے بیچ میں مداخلت نہیں کر رہا چاہتی بگر
21:07ابھی تک اس سے تمہاری منگی ہوئی تو نہیں ہے نا
21:10ارے رشتہ تک نہیں لیا انہوں نے
21:11اور ابھی سے تم اسے اپنا منگیتر بلا رہی ہو
21:14اور اس سب کے علاوہ بھی
21:15میں نے اپنی شرائط ان کے سامنے رکھ دی ہیں
21:17اب اگر وہ اسے پورا کرتے ہیں تو بات ہوگی
21:19مرنو شاید نہ ہو
21:21حیرہ بھول جائے سے
21:22جہلے کوئی اچھی بات کرتے ہیں
21:24تو میری بہن کی منگنی آپ کی لئے اچھی بات نہیں ہے امی
21:29اچھا سیزن تم
21:30تم کیا کام کرتی ہو
21:32میں ٹیکسٹیل اسٹور میں سیلز کرد کا کام کرتی ہوں
21:35آپ کی لئے دلچسپ نہیں ہوگی یہ
21:37ارے کیوں نہیں ہوگی دلچسپ
21:38اس کا مطلب تم فیشن کے بارے میں جانتی ہو
21:40ہاں کچھ حد تک اچھی ہوں میں اس میں
21:42واہ یہ تو اچھی بات ہے
21:44میں انفیکٹ خود اپنے لئے کسی ڈیزائنر کو ہی ڈھونڈ رہا تھا
21:47مجھے اپنا پورا وارڈروب بدلنا ہے
21:49تو آپ اپنا پورا وارڈروب بدلیں گے
21:51ہاں ہاں دیکھو میں کسی دن یہاں سے آتے جاتے رک جاؤں گا
21:54پھر ہم بات کر لیں گے اوکے
21:55ٹھیک ہے ضرور جب آپ چاہیں
21:57زبردست اور مراد تم
22:00تم کیا کرتے ہو
22:03ادھاکار ہوں
22:05سیزن
22:05ہوا گئی نائس
22:08تو آج کل کوئی کام کر رہے ہو
22:10کوئی سیریز یا سیریل
22:11جب یہ چھوٹا تھے
22:12اس نے بہت ساری سیریز میں کام کیا ہے
22:13اور آج کل کی سیریز میں
22:15اچھی کہانیاں کہاں ہوتی ہیں
22:17جو اسے کوئی اچھا رول پسند آ جائے
22:19یوں سمجھ لیجیے
22:20کہ میں زیادہ نہیں آ رہا
22:22ڈی بی پر
22:22میں نے ذرا بریک لیا ہوا ہے
22:24تاکہ کچھ اور دیکھوں
22:25نہیں تم بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
22:26بلکہ بلکل صحیح کہہ رہے ہو
22:27کیونکہ میرے بہت سارے ایکٹر فرنڈز ہیں
22:30ابھی تھوڑے دن پہلے کی بات ہے
22:32کہ میں نے حالت ایل گینج کو وزٹ کیا سیٹ پہ
22:34کافی محنت سے کام کر رہے ہو
22:36حالت
22:37حالت ایل گینج
22:38ہاں ہاں
22:39ہمارے سلطان سلیمان
22:40ہاں
22:41آئی میرے پوری فیملی کو وہ بہت پسند ہے
22:45ہمارا سلام ضرور دی جے کھونے
22:46ضرور
22:48مراد بلکہ کسی دن
22:49تو میرے ساتھ چلو نا سیٹ پہ
22:50میں اس سے ملوا بھی دوں گا
22:51بلکہ میرے ایک پروڈیوسر دوست بھی ہے
22:53جو اسی کے لیے ایک نیا کام سٹارٹ کر رہے
22:55کیا واقعی میں بھائی آپ ایسا کریں گی میرے لیے
22:57کیوں نہیں
22:58ضرور
22:59آراز صاحب کیا آپ کو اللہ نے بھیجے ہمارے لیے
23:02ارے نہیں بریز ایسی کوئی بات نہیں ہے
23:04خیر یہ ڈالما تم نے بنایا ہے نا
23:09بیٹا تم یہ کیا کری ہو
23:10وہ بھی کھانا کھا رہا ہے نا
23:11کتنی بری بات ہے
23:12آراز صاحب کا پیٹ بھر گیا امی
23:15آہ
23:16اصل میں کل مجھے اپنی مگنی کی تیاری کرنی ہے
23:18اس لیے سونے جا رہے ہوں
23:20اچھے ٹھیک ہے ہمارے لیے کافی بنا دو میں آراز صاحب کے ساتھ پیوں گی
23:24امی شاید انہیں دیر ہو رہے ہوگی
23:26آہ
23:28دراصل میں
23:30ضرور پیوں گا کافی اگر تم
23:31بنا رہے ہو تو
23:43آہ
23:45آہ
23:45آہ
23:47آہ
23:47واشروم یوز کر سکتا ہوں آپ کا
23:49جی بلکل بلکل بھائی یہاں سے سیدھا جائیے اور آگے سے رائٹ
23:52ٹھیک ہے
23:52دروازے کی پیچھے تولیا بھی لٹکا ہوا ہے
23:54آہ
23:55ہاتھ سکھانے کے لیے
23:58آہ
23:59آہ
23:59آہ
24:00آہ
24:00آہ
24:00آہ
24:01آہ
24:01آہ
24:01آہ
24:03آہ
24:03آہ
24:04آہ
24:09آہ
24:11ہم نے زمین کے بارے میں بلکل بات نہیں کی
24:12تمہارا کیا خیال ہے
24:14آہ
24:15جگہ واقعی بہت خوبصورت ہے
24:19آہ
24:21کاس جب ملکہ بڑی ہو رہی تھی
24:23تو ہم اس وقت اس کے لیے وہاں ایک گھر بنا لیتے
24:25مگر ہم ٹالتے ہی رہے
24:28اور اب میری بیٹی اس دنیا میں نہیں
24:31آہ
24:32مجھے لگا تھا کہ تم اپنا فیصلہ بدل دوگی زمین دیکھ کے
24:35نہیں مدین
24:37مجھے اپنی آزادی واپس پانے کیلئے یہ کرنا ہی ہوگا
24:41تو تم اب بھی قائم ہو اپنے فیصلے پر
24:44تو پھر یہ کیسے ہوگا
24:46کیا ہمیں کسی پروپرٹی ایجنٹ کو رکھنا ہوگا
24:49میں سب سنبھال لوں گا
24:51لیکن پہلے ہی بتا دوں
24:52کہ یہ کام فورا نہیں ہوتے
24:53کچھ وقت لگتا ہے
24:55کوئی بات نہیں
24:56میں انتظار کرلوں گی
24:59مجھے تم پر بھروسہ ہے
25:02تم آج یہاں میرے لئے آئے تمہارا بہت شکریہ
25:23چلو اندر چلتے ہیں ریان؟
25:24تم جاؤ میں ذرا اپنے گلاب دیکھ لوں
25:28ٹھیک ہے
25:38بیبی ابھی تک کیوں نہیں آیا
25:40اب تک تو آ جانا چاہیے
25:41ابھی تو بہت وقت پاکی ہے
25:43تم دونوں بڑے بھائی بہن بننے کیلئے تیار ہو
25:45ہم تیار ہیں
25:46ہم اس کا نام کیا رکھیں گے؟
25:49کیا ہونا چاہیے؟
25:50ملیکہ کیسے رہے گا؟
25:51ملیکہ میری کلاس میں ہے وہ بہت پیاری ہے
25:54مجھے وہ بہت اچھی لگتی ہے
25:56کیا بات ہے جناب کو محبت پہ ہو گئی
26:00بیسے نام تو خوبصورت ہے
26:13آنٹی کیا ہوا آپ کو؟
26:16آنٹی آپ کو کیا ہو رہا ہے؟
26:19میں ٹھیک ہوں
26:20ریحان سب ٹھیک تو ہے نا؟
26:22مجھے نہیں معلوم
26:24کیا یہ وقت صحیح ہے؟
26:25ہاں بہت تکلیف ہو رہی ہے
26:29گلے آپا
26:31امی کو بتا دیں
26:32چچا کو بھی فون کر دیں
26:33میں ریحان کو اسپطال لے کے جا رہا ہوں
26:47امی کہاں ہے باہر؟
26:48وہ آپی کا انتظار کر رہی ہے
27:05کیا تم نے اسے منا لیا؟
27:09وہ اب بھی اسے بچانا چاہتی ہے
27:11تو تم یہ بھی نہیں کر سکیں ہاں؟
27:14تم ایک اتنی بڑی کمپنی چلاتے ہو مدین
27:18اور روز لوگوں کو مختلف باتوں پر قائل کرتے ہیں
27:21اور ریحان تو قائل نہیں کر سکے تم
27:23کبھی کبھی مجھے حیرت ہوتی ہے
27:25کہ تم اتنی بڑی کمپنی کیسے چلا لیتے ہو؟
27:29میں کیا کرو امی؟
27:31اگر آپ نے میری بات مانی ہوتی
27:33اور آپ اس کے ساتھ نروی سے پیش آئی ہوتی تو
27:35ہمیں اسے منانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی
27:39خیر اب بات کو لمبا مت کرو
27:40مریم نے تم دونوں کو کشنی میں جاتے دیکھ لیا تھا
27:46بہت خوب
27:47اب وہ نہ جانے کیا سوچ رہی ہوگی؟
27:49تم یہ بتاؤ کہ تم نے واقعی ریحان کو منانے کی کوشش کی تھی کہ نہیں؟
27:54یا پھر تم نے اس کے ساتھ نرمی کی تاکہ وہ دکھی نہ ہو؟
27:58اس بات کا کیا مطلب ہے امی؟
28:00یعنی تم نے اپنی پوری کوشش کی؟
28:07آپ کو کب احساس ہوا کہ میں نے اس معاملے میں اپنی پوری کوشش نہیں کی ہے امی؟
28:12ہاں صحیح کہا
28:19تم اپنی ماں کو ناراض نہیں کرتے اب جا کے اپنی بیوی سے بات کرو
28:24ہم اس کے جمیلوں میں نہیں پڑنا چاہتے
28:26اور ہاں وکیل کو فون کرو اس سے کہو کل صبح آ کر ہم سے ملے ہم بات کرنا چاہتے
28:30ہیں
28:49ڈر ہو نہیں میں ہوں
28:52کیا تم کوئی چھوٹے بچے ہو؟
28:53اس طرح پیچھے سے آ رہے ہو مجھے ڈھرانے کی کوشش کر رہے ہو؟
28:58تم نے مراد کو اتنی جھوٹی تسلی کیوں دی؟
29:01کیا تمہیں لوگوں کے ساتھ کھیلنے میں مزہ آتا ہے؟
29:04ہاں ویسے تمہیں مزہ آتا ہے کیونکہ تمہارے لیے تو یہ سب مزاک ہے اور آسان ہے نا؟
29:10کیا یہ برا موٹ اس لیے ہے کہ میں نے تمہاری فیملی کا دل جیت لیا ہے؟
29:14ہم دونوں یہ بات جانتے ہیں کہ تم مراد کو سیٹ پر لے کے نہیں جاؤ گے
29:18تم نے اسے صرف اس لیے خوش کیا ہے کیونکہ تم اس کی نظروں میں اچھا بننا چاہتے ہو
29:21جب وقت آئے گا تو تم اسے کہیں بھی نہیں لے کے جاؤ گیا آراز
29:24یہ صرف آج کے لیے مجھے معلوم ہے
29:27تمہیں لگتا ہے میں نے تمہارے بھائی سے جھوٹ بولا ہے
29:29ٹھیک ہے مراد شاید دنیا کا سب سے حساس انسان نہ ہو
29:33لیکن وہ اس لائق نہیں کہ اسے دھوکہ دیا جائے
29:38تو کیا ہم اب بھی مراد کی بات کر رہے ہیں یا تمہاری مایوسی کی کیونکہ تم شرط ہارنے والی
29:44ہو
29:45کیا تم مجھے تھوڑا دور رہو گے؟
29:47شرط ہارنے کا اتنا ڈر
29:51جب میری شادی ہوگی تو خود آ کر دیکھ لینا
29:53لیکن میں یہاں سے کھڑوا تمہارے دل کی دھڑکن سن سکتا ہوں
29:57تو مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہو پائے گا
29:59ٹھیک ہے میرے پاس متاؤ
30:03کہاں ہے نا متاؤ
30:07دیکھو تمہاری بدس سے کیا ہو گیا
30:10میری وجہ سے ہوا ہے
30:11یعنی میرے قریب آنے سے گھبرا خود گئی اور الزام مجھ پہ ڈال رہی ہے
Comments

Recommended