00:08موسیقی
00:12موسیقی
00:13موسیقی
00:22موسیقی
00:27موسیقی
00:29موسیقی
00:30چلو دوراؤ کہ میں ہی اہم
00:32صرف میں
00:32چلو دوراؤ
00:33کہو نا
00:35اہم میں ہوں امی
00:38میں ہوں
00:39میں ہوں
00:40میں ہوں
00:42امی بس کرے
01:16صبح بخیر میری جان
01:17کیا تم اپنا نیا گھر دیکھنے کے لیے تیار ہو
01:20ہاں
01:20ہولیا ہم ایسا گھر دیکھنے کے لیے جا رہے ہیں
01:22کہ تم یقین نہیں کروگی
01:24ٹھیک ہے
01:26کیا ہوا کیا تم ناراض ہو
01:28میری طرف دیکھو
01:31کیا تم بچوں سے ناراض ہو
01:33کیا کوئی پچتاوہ ہو رہا ہے تمہیں
01:35دیکھو میری جان حمد مت ہارو
01:37یہ موقع خود تمہارے دروازے پر آیا ہے
01:40پاگل مت بڑھو
01:42مجھے ڈر ہے کہ تم کوئی بے اکوفی نہ کر بٹھو
01:44ہار نہیں مانگنی چاہیے
01:45بلکل نہیں
01:46موقع نہیں گوانا چاہیے صحیح
01:47ہاں ہرگز نہیں
01:48یہ موقع تمہیں زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں ملے گا
01:51سمجھو بات کو
01:51بلکل صحیح
01:53پاگل ہو گئی ہو کیا میں
02:01حق ہے میرا
02:05شاید یہ آخری موقع ہو میرے لئے ہلا ہوگا
02:10تو میں ہرگز ہار نہیں مان سکتی ہوں
02:14ہار نہیں مانوں گی میں
02:17کبھی ہار نہیں مانوں گی
02:25آپ پرسکون ہو جائیں گا
02:27سنامی بھی آ جائے گا
02:28تو انہیں کچھ بھی نہیں ہوگا
02:29یہ لیں
02:32ہمیں نئے گھر کی اچھے طرح صفائی کرنی پڑے گی
02:34اور اتنے سارے کام کے باوجود دیکھو
02:36کوئی ہے جو نظر نہیں آ رہا
02:37ارے ایسا مت کہو
02:38ہماری ہمی جاننے تو نئے گھر جا کے صفائییں شروع بھی کر دی ہوں گی
02:45ہاں ہاں بلکل صحیح کہا تم نے
02:47شاید وہ نئے گھر کا اچھی طرح جائزہ لے رہی ہوں گی
02:50کہ وہاں آس پاس کون کون رہتا ہے
02:52یا شاید وہ یہ سوچ رہی ہوں گی
02:53کہ کس کی زندگی کس طرح خراب کرنی ہے
02:55کیا کہیں
02:58میں اس لڑکی سے بات کروں گا
03:00اس کے گھر والے سے بھی کروں گا
03:01اور یہ معاملہ ختم کروں گا
03:03اور اس کے بعد پارک میں تمہارا انتظار کروں گا
03:08میں آدھے گھنٹے تک آتی ہوں
03:10مجھے کچھ کام ہے ٹھیک ہے نا سیزن
03:14اوہ
03:15ہولیا سلطان کی طریقے آزما رہی ہیں ہاں
03:17کام کے وقت وہ بھی غیب ہو جاتی ہیں
03:26بہت شکریہ آپ کا
03:28شکریہ
03:28آپ کا بھی شکریہ
03:30شکریہ صاحبہ کو میرا سلام کہیے گا
03:31آئیے میں چھوڑ دوں آپ کو
03:33شکریہ
03:51اوکان
03:51ہاں
03:52شاید خواب سچ ہو گئے
03:54اب یہ پیارا سکر ہم دونوں کا ہے
03:57ادھر آؤ میری جان ادھر آؤ
04:00صحیح کہہ رہی ہو تو
04:03بچوں کا کیا حال ہے
04:05ہاں زمان پیک کر رہے ہیں وہ
04:06ہر تھوڑی دیر میں مجھے کال کرے
04:08کوئی کام خود سے کر ہی نہیں سکتے ہیں
04:10جانے من دیکھو اس لمحے کو انجوہ کرو
04:12اب ہمارا اپنا گھر ہے بات ختم
04:14تم جلدی سے بچوں کے پاس جاؤ اور ان کی مدد کرو
04:16تاکہ انہیں پتا نہ چلے
04:17تم پہلے ہی مجھے پاور آف اٹارنی دے چکی ہو
04:19باقی سب میں سمال لوں گا
04:20بجلی پانی سب دیکھ لوں گا میں
04:22جیسے ہی تم بچوں کے پاس سے واپس آوگی
04:24یہ گھر تمہارے اختیار میں ہوگا
04:26بس بات ختم
04:27اچھا تو کیا گھر کی ذمہ دار مرد بن رہے ہو
04:29تم بتاؤ
04:32ٹھیک ہے پھر
04:34بچوں کو دیکھ کر آتی ہوں میں
04:36پارے ہوتے ہی واپس آ جاؤں گی
04:38تمہارے پاس
04:54یہاں آنے کے لئے بہت شکریہ
05:02میں تھوڑا جلدی میں ہوں
05:04جو بھی کہنے ہیں جلدی کہو امرے
05:07آسلی
05:09اگر تم مجھے معاف کر دوگی
05:10تو میں قسم کھاتا ہوں
05:12باقی زندگی تمہیں خوش رکھنے کے لئے جیوں گا
05:15مجھے خود بھی سمجھ نہیں آ رہا
05:17کہ میں نے ایسا کیوں کیا
05:18میں اپنی امی کی باتوں میں کب آیا
05:20مجھے پتا ہی نہیں چلا
05:21میں سچ کہہ رہا ہوں آسلی
05:24میں نے رشتہ ختم کر دیا ہے
05:25اور میں وعدہ کرتا ہوں
05:27میں تمہاری ان تمام تکالیف کو دور کر دوں گا
05:29ہم پھر سے ہماری پرانی اور اچھی زندگی کی طرف لوٹ جائیں گے
05:33جب تک تم پھر کسی مشکل صورتحال کا سامنا کر کے بھاگنا جاؤ ہے نا
05:38کبھی نہیں
05:40مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
05:42اور تم بھی مجھ سے پیار کر دیا
05:45ورنہ تم یہاں نہ آتی
05:47میں جانتا ہوں
05:51آسلی
05:53خدا کے لئے
05:55مجھے معاف کر دو
06:10کیا تم محسوس کر سکتی ہو
06:13تم ہمیشہ کہتی تھی نا
06:15کہ جب تمہارا حقیقی دل ہوگا
06:17وہ صرف میرے لئے دھڑکے گا
06:18میری دھڑکنیں محسوس کرو
06:20یہ صرف اور صرف تمہارے لئے دھڑک رہی ہے
07:00دیکھو
07:04میرا دل اب تمہارے لئے نہیں دھڑکتا ہے مرے
07:10تم اس نئے دل میں نہیں ہو
07:13پرانا دل تو ویسے ہی زمین تیرے تفہل ہے
07:20مجھے افسوس ہے مرے
07:25سب ختم ہو چکا ہے
07:34موسیقی
07:34موسیقی
07:34موسیقی
07:45موسیقی
07:46موسیقی
07:46موسیقی
07:46موسیقی
07:49موسیقی
08:07آجو
08:10اچھا رانہ
08:11بہت ہی اچھا
08:12چا میں دوبارہ آسکتا
08:13تمہارا جب دل جائے ہم یہ کر سکتے ہیں
08:19خدا حافظ
08:20خدا حافظ
08:23ملیکہ
08:23تم دوبارہ کبھی میری کشتی میں سوار نہیں ہوگی
08:26سمجھ گئے
08:27کیا مطلب ہے تمہارا
08:30اے ملیکہ
08:31رکھو میری بات سنو
08:32ملیکہ
08:33مجھے ذرا بھی اندازہ ہوتا
08:34کہ تمہیں غصہ آ جائے گا
08:35تمہیں نہیں جاتا تمہاری کشتی پر
08:36کیا ہوا ہے
08:38مجھ سے جھوٹ مت بولو
08:40کون سا جھوٹ
08:41کیا بات کری ہو تم
08:41آراز میرے ساتھ مت کھیلو
08:43تم تو ایسے کہہ رہو جیسے کچھ جانتے نہیں
08:45ملیکہ
08:46کیا تم مجھے بتا سکتی ہو
08:47کیا ہوا ہے
08:48تم کہہ رہے تھے
08:49کہ مجھے نہیں پتا
08:50کہ الکم نام کہاں سے آیا
08:52کیا تو میں نہیں معلوم
08:54کہ میرا پہلا پیار کون تھا
08:56تم چاہتے ہو
08:57میں اور فاسے کروں
08:58تو پتا دیوں
08:59کون ہے میرا پہلا پیار
09:01میں پہلی بار
09:03اس کے ساتھ سمندر پر گئی تھی
09:06میرا پہلا پیار
09:07تم ہو
09:09ملیکہ
09:09پلیز
09:10ایسا مت کرو
09:12مجھ سے
09:14یہ نہیں ہو پائے گا
09:29ضرورت کے سارا سمان لے لیا ہے
09:31نوٹ پی لگ دیا ہے ان کے لیے
09:33جلدی نکلنے والی ہوں یہاں سے
09:36آدھے گھنٹے تک
09:36نئے گھر میں ملاقات ہوگی تم سے
09:42امی
09:44کیا آپ بچوں کے ساتھ نہیں تھی
09:46مجھے یہاں سے کچھ سمان اٹھانا تھا
09:47اب بس انہی کے پاس جا رہی ہوں میں
09:50اتنے بڑی سوٹ کس کیوں لے رہی ہے
09:51آپ ان کو ان کا سمان دے سکتی تھی
09:53اوہو
09:54میرا سمان ہے نا ان میں
09:56میں خود اپنے ساتھ رکھنا چاہتی تھی
09:59ایسا کیوں کر رہی ہیں
10:00ہم تو صرف منتقل ہو رہے ہیں
10:01صحیح کہا
10:02پتہ نہیں کس لیے
10:03ٹھیک ہے چلتی ہوں میں
10:05امی
10:17ہاں
10:17میں نے آپ سے جو بھی کہا
10:19کبھی اس کی معافی نہیں مانگی
10:22ہم جتنا بھی لڑیں
10:23خصہ کریں
10:24یا جھگڑا کریں
10:25آپ صرف میری اکیلی امی ہیں
10:28ہمارے ایک مضبوط رشتہ ہے
10:32ایسا رشتہ جو کبھی بھی نہیں ٹوٹ سکتا
10:35ماں اور بیٹی کا
10:48میں چلتی ہوں
11:06نیا دل نیا گھر نئی زندگی
11:09چلو دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
11:15ٹیپ کہاں رکھتی میں نے
11:42میں جا رہی ہوں
11:43بطور ایک ماں کے میں جو کچھ کر سکتی تھی
11:46اب تک کرتی رہی تم لوگوں کے لیے
11:48بہت غلطیاں ہوئی مجھ سے
11:50مگر ہمیشہ پیار کیا ہے تم لوگوں سے
11:52مگر اب برداشت ختم ہو گئی ہے
11:54میں اپنی زندگی سے تھک چکی ہوں اب
11:57وہ سب کچھ حاصل کرنا چاہتی ہوں
11:59اب جو میں کبھی نہیں کر سکی
12:01میں بھی اپنی زندگی اپنی پسند سے جینا چاہتی ہوں
12:03ہر کسی کی طرح یہ میرا بھی حق ہے
12:06مجھے نہ کال کرنا نہ ڈھومنا
12:13تمہاری ماں
12:16امی
12:26امی
12:28تم یہاں بار بار کیوں آ جاتے ہو
12:41امی
12:51امی
12:54موسیقی
13:35امی روک جائی
13:37امی
13:38امی آگ نہیں جا سکتی
13:45امی
13:48امی
13:49امی
13:49امی
13:51امی
Comments