Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:09موسیقی
00:11تم نے کہا کہ میں نورمن نہیں
00:14میرا مطلب یہ تھا کہ جس ماہنے اپنی بیٹی کھوئی ہے اس کے لیے نورمل زندگی گزارنا بہت مشکل ہے
00:19تو یہ باتیں مجھے بتانی تھی نا
00:22فیگن آپ کو بتانے کی کیا ضرورت تھی کیا ضروری تھا یہ
00:25ریحان صاحب خدا کے لیے
00:27اور کیا کیا چھوٹ سننا پڑے گا مجھے تمہارے موزے آسلی
00:32اپنی امی کو میرے پاس چھوڑ کر مجھے مصروف رکھ کر
00:36کتنی بار چھپ چھپ کے آراز سے ملنے جاؤ گی تم
00:40میرے پیٹ پیچھے اور کیا کیا کرنے کا ارادہ ہے
00:43دیکھیں ریحان صاحبہ
00:45اگر آپ میری بات سننے تو میں آپ کو سب بتا دوں گا
00:47میں کچھ نہیں سننا چاہتی
00:49میں اس لیے نہیں سننا چاہتی
00:51کیونکہ تم مجھ سے مزید چھوٹ بولو گی آسلی
00:57مجھے ڈر ہے کہ کہیں تمہارا دل نہ توڑ دوں
01:01یہ دل میرے لیے سب سے زیادہ اہم ہے
01:04دنیا کی کوئی پیچیز اس سے زیادہ اہم نہیں میرے لیے
01:09مجھے لگا تھا ہم دونوں کی درمیانے
01:11کہرہ رشتہ بن چکا ہے
01:13لیکن میں کس قدر غالت تھی
01:15تم نے تو بس مجھ پہ ترس کھا کر
01:18برداشت کیا مجھے
01:20نہیں نہیں
01:22نہیں خدا کیلئے مت جائے رہان صاحبہ
01:24میری بات تو سنے آپ
01:26میں آپ سے درخواست کرتی میں سے بچ جائیں
02:04آسلی
02:04آسلی
02:05آسلی
02:05ٹھیک ہو
02:06پرسکول ہو جاؤ
02:09سانس لو
02:10گہری سانس لو
02:11تم ٹھیک ہو
02:12آسلی آرے
02:12آسلی
02:13تم بس پرسکول ہو جاؤ
02:14تم ٹھیک ہو آسلی
02:15ٹھیک دو آنا پیٹا
02:18سانس نہیں لے پا رہی
02:21فوراں ڈاکٹر کو کال کر کے بلاو
02:22ٹھیک ہے میں بھی ڈاکٹر کو کال کرتی ہوں
02:24یہی پر ہوں میں
02:25ٹھیک ہے تمہارے پاس ہوں
02:27ٹھیک ہے
02:30مااف کر دے مجھے
02:32بس ٹھیک ہے خود کو تھکاؤ مت
02:33چلو اسے اندر لے کر جاتے ہیں
02:35مااف کر دے مجھے
02:36چلو آجاو شاباش
02:40دیکھ کر
02:40لاؤ اسے مجھے دے دو
02:43آرام سے
02:44آرام آرام سے چلو
02:45مجھے مااف کر دے
02:53دیکھو پہلے برسکون ہو جاؤ
02:55اتر آؤ
02:55آرام سے
03:10پانی بھیلو
03:21بہ چکریہ
03:39ریحان صاحبہ
03:43ڈاکٹر آنے ہی والا ہے
03:44آرام سے لیٹ جاؤ
03:52نہیں میں ٹھیک ہوں
03:53شکریہ
03:55میں جانا چاہتی ہوں
03:56ٹھیک ہے
03:57جیسے تمہاری مرضی
03:59میں چھوڑ دیتی ہوں
04:00ورنہ مجھے فکر رہی گی تمہاری
04:03میں نیچے انتظار کر رہی ہوں
04:05بہتہ محسوس کرو
04:06تو آ جانا
04:16مجھے بہت پریشانی ہو رہی ہے
04:17فون کا جواب تک نہیں دے رہی
04:19کچھ ہوا ہے ان کے ساتھ
04:20بیٹا پریشان مت ہو
04:21ہو سکتا ہے وہ فون نہ سن پا رہی ہو
04:23ہاں ہو سکتا ہے
04:24یہ یہ بھی ہو سکتا ہے
04:25کہ پہلے کی طرح
04:25کہیں بھی ہوش پڑی ہو
04:26کچھ نہیں کہہ سکتے
04:28میں آپا کیلئے اتنے پریشان ہوں
04:30اور تم یہاں بیٹے فون
04:31کیوںز کر رہے ہو
04:31حد ہوتی ہے ویسے
04:32میں پوری کوشش کر رہی ہوں
04:34کہ تم لوگ زیادہ پریشان نہ ہو
04:35لیکن ہر چیز کی ذمہ دار
04:36میں ہی ہوتی ہوں نا
04:38امی آپ فوراں برا بد مان جائے کریں
04:39اس نے کوئی بری بات نہیں کی ہے
04:41اس کی طرف داری کرنے کی
04:42ضرورت نہیں ہے تمہیں
04:43اپنی باتوں سے کسی کو
04:44زخمی کرنا بہ خوبی آتا ہے
04:45ایسے
04:45تم لوگ تو بہت معصوم ہونا
04:47الزام تو مجھے دینا چاہیے
04:49کیونکہ میں نے ریحان صاحبہ
04:50کو سچ جو بتا دیا ہے
04:51لگتا ہے
04:52گناہ کر دیا ہے
04:53آپ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
04:55ماف کیجئے گا امی
04:56میں یہ بات بھول گئی تھی
04:57کہ سچائی آپ کا سب سے بڑا اصول ہے
04:59آپ کا اصل مقصد
05:00ریحان صاحبہ کو گھر سے نکالنا تھا
05:01آپ جو چاہتی تھی وہ ہو گیا
05:03سمجھتی نہیں ہوں کیا میں آپ کو
05:04تو تمہاری بہن کو
05:05ایسا کچھ نہیں کرنا چاہی تھا
05:06کہ یہ نوبت آتی
05:07آ آ
05:08ریحان صاحبہ سے اس نے باتا کیا تھا
05:10کہ آراز سے نہیں ملے گی وہ
05:11اور آپ چھپ چھپ کے مل رہی ہیں اس سے
05:13سب کچھ ٹھیک ہے
05:13اگر آسلی جھوٹ بول دے
05:14لوگوں کے پیٹ پیچھے منصوبے بناتی پھرے
05:17پھر بھی ٹھیک ہے وہ
05:17لیکن اگر میں اس کے لئے جھوٹنا بولوں
05:19تو میں کسوروار ہوں
05:20اللہ اللہ
05:22بچائے اس کے
05:23کہ اپنی ماں پر فخر کرو
05:24کہ اس نے جھوٹ نہیں بولا
05:25تم لوگ مجھے ہی کسوروار ٹھہر آ رہے ہو
05:27کیا بات ہے تم لوگوں کی
05:28واہ
05:28اور مجھے بھی سمجھ رہی آتا
05:30آپ کیسی ماں ہیں
05:30آہ سیزن
05:32امی
05:32ٹھیک ہے بس بہت ہو گیا
05:33جھگڑکیوں کر رہے ہیں آپ لوگ
05:35آپ آگئیں
05:40آپا
05:41میں نے آپ کو کتنی بار فون کیا
05:43آپ نے کوئی جواب نہیں دیا
05:44میں پریشان ہو گئی تھی
05:45ریحان صاحبہ خوش آمدید آئیے اندر چلتے ہیں
05:48میں اندر نہیں آری سیزن
05:49تم ایسا کرو جس کمرے میں میں رکی تھی
05:51وہاں میرا جاکٹ ہے
05:52تم اسے لاکے دے دو
05:54ریحان صاحبہ خدا کے لیے میری خاطر اندر آ جائیں
05:57آپ اتنی رات کو کہاں جائیں گی
05:59آسلی
06:00اسرار مت کرو
06:01میں یہاں خیریت سے تمہیں چھوڑنے آئی تھی
06:03ورنہ نہ آتی
06:04یہ وہیں بتا دیا تھا میں نے
06:06ریحان صاحبہ خدا کے لیے میری بات سن لیں
06:08میں آپ سے کچھ بات کرنا چاہتی ہوں
06:11سیزن
06:11تم اپنی بہن کو اندر لے جاؤ پلیز
06:13ہمارے گھر پہ اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی
06:15اگر آپ اس کے ڈاکٹر کو اس کے بارے میں بتا دیں گی
06:18تو بہتر رہے گا
06:20ریحان صاحبہ
06:21اب بس بھی کرو
06:22آسلی اتنی منتیں نہ کرو نا ان کی
06:23اگر یہ جانا چاہتی تو جانے دو نا
06:28خدا حافظ
06:30نہیں نہیں ریحان صاحبہ
06:31دیکھیں اگر آپ مجھ سے نہیں بات کرنا چاہتی تو مت کریں
06:34لیکن خدا کے لیے یہاں سے ایسے مت جائیں
06:37آپ اتنی رات کو کہاں جائیں گی
06:39میں اپنے لیے جگہ ڈھونڈوں گی
06:41تم اوپر جاؤ پر آئے مہربانی
06:43آسلی اب بس
06:44انہی باتوں کی وجہ سے تمہاری طبیعت خراب ہو گئی تھی
06:46امی آپ مداخلت مت کریں
06:48ہرگز نہیں
06:49ان کی وجہ سے طبیعت خراب ہوئی ہے
06:50تمہیں منتیں کرنی پڑھ رہی ہیں
06:51انہیں تمہاری کوئی پرواہ نہیں ہیں
06:53آپ ایسی بات کیسے کر سکتی ہیں
06:55کیوں نہ کروں
06:56اگر احساس ہوتا تو ایسے بات کرتی تم سے
07:00آسلی
07:00تمہاری امی صحیح کہہ رہی ہے
07:03تمہیں ان کی بات ماننی چاہیے
07:06نہیں نہیں
07:06خدا کیلئے مجھ رہے
07:07میں آپ کے ہاں کے ہاتھ جوٹتی ہوں
07:09آسلی بس کر دو آسلی
07:10ہمیں آپ خاموش رہے ہیں
07:11میں نے کہا مداخلت مت کریں
07:12ہرگز نہیں
07:14تم میری بیٹی ہو آسلی
07:15نہیں میں آپ کے بیٹی نہیں ہوں
07:43مراد آپ کو گھر لے گی جاؤ
07:58بس ٹھیک ہے آپ آجائے
07:59اب بہت تک گئی ہوں گے چلتے ہیں اندر
08:01آجائے
08:09امی
08:10پیچھے بتاؤ میرے
08:11امی رکے نہ کہاں جا رہی ہے
08:12چھوڑو میرا
08:13چھوڑو سیزر
08:14تم بھی ریحان صاحبہ کو
08:15اپنی ماں بنالا
08:15اپنی بہن کی طرح
08:16امی سمجھری کی کوشش کر رہے
08:18آپ اس وقت غلط بات کر رہی ہیں
08:19کوئی غلط بات نہیں کر رہی تھی میں
08:20تمہاری بہن جو مانتی ہے
08:22اس نے کہہ تو دیا ہے
08:24اس کی مان نہیں ہوں میں
08:27وہ چاہ کر ریحان صاحبہ کو
08:28اپنی ماں بلائے
08:29امی دیکھیں ریحان صاحبہ کی جو بھی بات ہوتی ہے
08:31وہ آپ آپا پر ڈال دیتی ہیں
08:32مگر آپ جو کچھ بھی ہو
08:33اس کی زیمتہ ریحان صاحبہ نہیں ہے
08:35آپ کا اپنا رویہ ہے
08:36کیا تم سب کی سب مل کر
08:38مجھے آج مار ڈالنا چاہتے ہو
08:39دیکھیں بس یہی ایک مسئلہ ہے
08:41کچھ بھی ہو جائے
08:42کوئی بھی بات ہو جائے
08:43آپ صرف اپنا سوچتی ہیں
08:45آپا ہو یا میں
08:46اگر ہم ریحان صاحبہ کو
08:47پسند کرنے لگ گئے ہیں
08:48تو اس کا مطلب یہ نہیں
08:49کہ ہم نے آپ کی جگہ
08:50ان کو دے دی
08:53ان کو پسند کرنے کی وجہ
08:54صرف یہ ہی ہے
08:54کہ انہوں نے ہمیں
08:55محبت کا احساس دلائے
08:57چاہے تھوڑی ہی سہی
08:58لیکن وہ محبت
08:59ہمیں آپ سے کبھی نہیں ملی ہے
09:00امی
09:03انسان صرف محبت کا ہی
09:05تو بھوکا ہوتا ہے
09:07جو ہمیں آج تک
09:08آپ سے نہیں ملی ہے
09:12امی
09:12آپا کا
09:14مجھے یقین ہے
09:15کہ وہ مطلب نہیں تھا
09:15کیونکہ
09:18جب میں بھی
09:19ایسی بات کرتی ہو
09:19تو میرا مطلب
09:20وہ نہیں ہوتا
09:21کاش کہ آپ
09:21میری بات کو
09:22سمجھنے کی کوشش کریں
09:23امی
09:25کاش کہ آپ
09:25آپا کی اس بات کو
09:27اپنے نہیں
09:27بلکہ ان کے انداز میں
09:29دیکھتی امی
09:51کیا یہ آخری تھا
09:53جی بلکل
09:54آخری تھا
09:58نہیں آئی وہ
10:05شکریہ سیزن
10:06میں جا کر دیکھتی ہوں
10:08آسلی
10:09تم بیٹھ جاؤ
10:11تمہیں آرام کرنے کی
10:12ضرورت ہے
10:13جی آپ
10:13آپ جا کر سوچیں
10:14آپ آرام کریں
10:15اپنی صحت کا سوچو
10:18اپنی امی سے
10:19بعد میں بات کر لینا
10:20اور مجھ سے بھی
10:26چلے آجائے
10:30چلے آجائے
10:31بس ٹھیک کرتا ہوں
10:32آپ کا لیٹ جائے
10:34چلے میری آبا جان
10:35اب آپ سکون سے سوچیں
10:38شبہ خیر آبا جان
10:39شبہ خیر مراد
10:40شبہ خیر آبا
10:43شبہ خیر
10:51شبہ خیر
11:04شبہ خیر
11:06دل سے شکریہ
11:09تمہاری امی کے آنے تک
11:10میں یہی پر رکوں گی
11:11اگر تم چاہو
11:12تو سو جاؤ جا کر
11:14ریحان صاحبہ
11:16آپ کے اور آپا کے درمیان
11:18آخر ہوا کیا ہے
11:20یعنی
11:20واضح ہے کہ کچھ تو ہوا ہے
11:22اس بارے میں بات مت کرو
11:35یہ تصویر کہاں سے ملی
11:38برجک لے کر آئی تھی
11:39آپ کے لیے
11:43ٹھیک ہے
11:45شکریہ
11:52کیا تم لوگوں کے لیے
11:53کھانا بنا دوں میں
11:54بھوک لگی ہے
11:55نہیں
11:56ہم ویسے بھی سونے ہی والے ہیں
11:58ٹھیک ہے
12:02میں یہاں بیٹھ کر
12:03تھوڑی دیر انتظار کروں گی
12:05تم لوگ سو جاؤ
12:07ٹھیک ہے
12:08شب خیر
12:10ریحان صاحبہ
12:14شب خیر ریحان صاحبہ
12:56اولیا تم ایسی تو پہلے کبھی نہیں تھی
12:58چھوڑ دو یہ سب
13:00ہاں
13:00یعنی ہم تو بہتر محسوس کرنے کے لیے
13:02باہر نکلے تھے
13:03لیکن تمہارا تو رونا ہی ختم نہیں ہو رہا
13:06میں کیا اتنی بری ماں ہوں
13:08اوکان
13:09کیا
13:09ارے یار
13:11اب یہ بات کہاں سے آگئی
13:12ٹھیک ہے سمجھ گیا
13:13آسلی یا سیزن نے تمہیں کچھ کہہ دیا ہوگا
13:15اگر انہوں نے کچھ کہہ بھی دیا
13:17تو تم نے اسے مان لیا
13:18کیا کیا نہیں کیا تم نے ان کے ساتھ
13:19ہاں
13:20بتاؤ مجھے
13:21تم نے انہیں کھلا پلا کر بڑا کیا
13:23اسکول بھیجا اچھی تعلیم دی
13:24ان کی اچھی پرورش کی
13:26دیکھو میں تو ایسی ماں کو بھی جانتا ہوں
13:28جو بہت بری ہوتی ہیں
13:29وہ اپنے بچوں کو
13:30یا تو یتیم خانے میں ڈال دیتی ہیں
13:32یا کچھرے میں پھینک دیتی ہیں
13:34اور کچھ تو
13:35پیسوں کے لیے اپنے بچوں کو بھی بیج دیتی ہیں
13:56موسیقی
14:04موسیقی
14:08موسیقی
14:35اپنے بیج دیتی ہوئی ہے
14:37کیا میں آپ کے پاس آ سکتی ہو
14:39اسے لے کر
14:41اپ پیسے بھی ہیں میرے پاس
14:44باتا کر رہی ہوں آپ سے
14:46امی اس وقت مجھے آپ کی بہت ضرورت ہے
14:50امی پلیز سن لے
14:52امی
15:06امی
15:08دیکھا تم نے آسلی
15:11کسی کو ہماری کوئی پرور رہی
15:15جبکہ تمہاری زندگی بہت مختلف ہو سکتی تھی
15:21ایسی زندگی جہاں تمہارا خیال رکھا جاتا
15:25مگر تمہارا نصیب مجھ سے جڑا ہے
15:27اور میرا نصیب تم سے
15:31میری جان
15:37پتہ نہیں تمہاری بہن کیسی ہوگی
15:44وہ تو بہت ٹھیک ہوگی ہے نا
15:47آسلی
16:19یہ سب اسی عورت کی وجہ سے ہے
16:21جس کا نام ریحان ہے جانتی ہو
16:22جب سے وہ تمہاری زندگی میں آئی ہے
16:24تمہیں تب سے یہ مسائل درپیش آنے لگے ہیں
16:26تمہاری اچھی بھلی زندگی میں داخل ہو کر
16:28اس نے تمہیں تباہ و برباد کر دیا
16:30اس نے تمہاری ممتہ پر قبضہ کر کے
16:32تمہیں اندر سے توڑ دیا ہے
16:34اگر یہ سب اسی طرح سے چلتا رہا
16:36تو تمہاری بیٹی تمہارے ہاتھ سے نکل جائے گی
17:06موسیقی
17:13مہارانی ریحان
17:20تو کیا آسلی نے آپ سے بھیک مانگی تھی
17:22یہاں رکنے کے لیے
17:25حلیہ صاحبہ
17:26بچے سو رہے ہیں اس وقت
17:28تو پلیز ذرا آہستہ بات کریں
17:33ہمارے گھر کی ماں بات کر رہی ہے
17:36ریحان صاحبہ کے اندر کی ماں تا جاگ رہی ہے
17:41میرا تو بہترین ماں بننے کا کوئی جانس ہی نہیں ہوئے
17:45کیونکہ ریحان صاحبہ جو ہے میرے سامنے
17:51آپ کو سو جانا چاہیے
17:53فرنہ بعد میں پچتانا پڑے گا
17:56حال دیکھیں کیا بنائے ہوا ہے
17:59تو بتائیے کیا قصور ہے میرا
18:02آہ
18:03اچھا
18:05دنیا کی سب سے بتر ماں ہوتے ہوئے
18:07آج میں پی کر گھر آئی ہوں
18:15ٹھیک ہے
18:15اگر آپ جائیں تو جا کر بچوں کو بتا دیں
18:18مجھے اس حال میں اگر وہ دیکھ لیں
18:20تو آپ کو خوشی ہوگی ہے نا
18:22میں ہی چلی جاتی ہوں یہاں سے
18:27کیسا لگا
18:29جب میری بیٹی نے کہا
18:31کہ میں اس کی ماں نہیں
18:32تو کیسا لگا آپ کو
18:35خوشی ہوئی آپ کو بہت
18:38ظاہر ہے ہوئی ہوگی
18:40میں نے خود آپ نے آنکھوں میں دیکھی ہے وہ خوشی
18:46چھوڑے خوش پہ نہیں ہے اس وقت کیا کہہ رہی ہے آپ کو خود نہیں معلوم
18:50اس سے پہلے بچے آپ کو اس حال میں دیکھ لیں جا کر سو جائے تو بہتر ہوگا
18:54ہمیشہ یہی کرتی ہے
18:56ریان بہترین ماں
18:58حولیہ بہترین ماں ہے یہی سب کر کے میری بیٹی کو مجھ سے دور کر دیا ہوں مگر ایک خیالی
19:05دنیا میں رہ رہی ہیں آپ تو اور ہر کسی کو یقین دلا رہی ہیں کہ سچ ہے یہ سب
19:10کچھ پر یہ سب کچھ فزور ہے فزور ہے وہ میری بیٹی ہے اور یہ بات اچھی طرح سے معلوم
19:18ہے آپ کو آپ چاہے آپ کی بیٹی کا دل اس کے جسم میں مگر وہ میری بیٹی ہے میں
19:26نے پیدا کیا ہے اس کو۔
19:27میں جوان تھی بہت میں نے بہت مشکلوں کا مقابلہ کیا چاہے جو کچھ بھی حالات تھے میں نے اس
19:34کا خیال رکھا اس کی بیماری کے باوجود وہ میری بیٹی ہے میرا خون ہے وہ میری زندگی ہے وہ
19:41میرا حصہ ہے
19:42چپ ہو جائے میں کیوں چپ ہو جاؤں ہاں تاکہ آپ اپنی کہانیوں سے خود کو پاگل بناتی رہے ہاں
19:52میری بیٹی ہے وہ یہ بات آپ کو اچھی طرح سے معلوم ہے
19:58میری بیٹی ہے وہ یہ دیکھیں ہاں ہاں یہ آپ کی بیٹی ہے یہ میں لیکھے ہیں آپ کی بیٹی
20:10ہے یہ
20:12اب یہ دنیا میں نہیں رہی اور مجھے اس کا بہت افسوس ہے کہ سب کھاتی ہوں مجھے بہت افسوس
20:19ہے
20:25مگر اپنی بیٹی کو آل ویدہ کہہ دے اس کو آل ویدہ کہہ دے اس کو آل ویدہ کہہ دے
20:32اور میری بیٹی کو چھوڑ دے
20:33وہ میری بیٹی ہے آسلی میری بیٹی ہے اس کا پیچھا چھوڑ دے نا
20:40میں نے اسے پیدا کیا
20:42آسلی میری بیٹی ہے
20:45آسلی میری بیٹی ہے
20:49میری بیٹی ہے وہ
20:52آسلی میری بیٹی ہے
20:54آسلی میری بیٹی ہے آسلی
21:02آسلی میری بیٹی ہے
21:06آسلی میری بیٹی ہے
21:08آسلے میں ہی تمہاری ماؤں
21:13بھی جانے
22:06موسیقی
22:19آسلے میری جان
22:21تمہاری امی برکو صحیح ہے
22:25تم ملکہ میری بیچی نہیں ہو
22:34موسیقی
22:35موسیقی
22:41موسیقی
22:43موسیقی
22:52موسیقی
22:54موسیقی
23:01موسیقی
23:02موسیقی
23:04موسیقی
23:15موسیقی
23:16موسیقی
23:19موسیقی
23:26موسیقی
23:29موسیقی
23:31موسیقی
23:34خوش آمدید میری جان
23:36تمہیں کچھ ہو نہ جائے
23:37اس وجہ سے بہت ڈھر گئی تھی میں
23:39انہوں نے مجھ سے کہا تھا تمہاری جان کو خطرہ ہے
23:41جانتی ہو تو
23:43لیکن مجھے پورا یقین تھا
23:46اگر تمہیں کچھ ہو جاتا
23:47تو میں بھی زندہ نہ رہتی
23:49ریحان یہ کیا کہہ رہا ہے تم
23:51اب میں نے اپنی پوری زندگی تمہارے نام کر دی ہے
23:54اگر تمہیں کچھ ہو گیا
23:55تو میں زندہ نہیں رہ پاؤں گی
23:57میں بھی تمہارے پیچھے آ جاؤں گی
24:02میں آ رہی ہوں ملکہ
24:38موسیقی
25:05موسیقی
25:06موسیقی
25:58موسیقی
26:05موسیقی
26:15موسیقی
26:39موسیقی
26:42ملکہ کو دیکھا
26:43ملکہ کیا
26:46سب کچھ بہت سچ لگ رہا تھا سیزن
26:48خیر ہوگی انشاءاللہ کچھ برا تو نہیں دیکھا نا
26:52بہت برا خواب تھا
26:56بھول جاؤ بس ایک خواب تھا
26:58اچھا آپ سو جائیں نین پوری کر لیں
27:00نہیں مجھے نین نہیں آئے گی
27:02تم سو جاؤں میں اپنے لئے چائے بنا رہی ہوں
27:10موسیقی
27:11موسیقی
27:11موسیقی
27:14موسیقی
27:26موسیقی
27:47موسیقی
27:48ہمیں آپ پھر پی کر آ گئی ہیں
27:56موسیقی
28:01موسیقی
28:02موسیقی
28:02موسیقی
28:02موسیقی
28:03موسیقی
28:04موسیقی
28:08موسیقی
28:08آپ ہی میری مائے اور کوئی نہیں
28:11میں سب کی زندگی برباد کر رہی ہوں
28:13لیکن میں وعدہ کرتی ہوں
28:14سب ٹھیک کر دوں گی
28:17وعدہ کرتی ہوں
28:22موسیقی
28:26میری بیٹی ہے وہ
28:29میری بیٹی ہے وہ
28:31میری بیٹی ہے وہ
28:31میری جان ہے
28:36موسیقی
28:37موسیقی
28:37موسیقی
28:39موسیقی
28:48اگر مراد نے دیکھ لیا تو تماشا کھڑا ہو جائے گا
29:17مراد تم اس کمرے میں کیسے سو سکتے ہو
29:22رہان صاحبہ گئے
29:24آپا وہ کار رات کو ڈرائنگ روم میں بہت زیادہ رو رہی تھی
29:27آپ تو جانتی ہیں کہ میں وہاں سوتا ہوں لیکن میں ان سے یہ تو نہیں کہہ سکتا تھا کہ
29:30وہ وہاں سے اٹھ جائیں اور مجھے وہاں پہ سونے دیں
29:35مطلب رہان صاحبہ رو رہی تھی
29:38بریجک جو آپ کے لئے تصویر لے کے آئی تھی نا وہ اس تصویر کو دیکھتے ہی یہ پھوٹ پھوٹ
29:41کے رونے لگ گئی
29:42میں اس وقت ان کے ساتھ ہونا چاہتا تھا مگر میں نے سوچا کہ وہ اکیلے رہنا چاہتی ہوں گی
29:47تو اس لیے میں کمرے میں آ کر لیٹایا
29:49میں نے رات کے دو بجے تک انتظار کیا ان کا لیکن مجھے نیند آ گئی اور میں سو گیا
29:53پھر بس
29:55رہان صاحبہ رات کو دو بجے تک روتی رہی
30:10موسیقی
Comments

Recommended