- 2 days ago
Category
😹
FunTranscript
00:09موسیقی
00:30تو تمہارا منگیتر اچھا انسان ہے
00:33فائن
00:35تو آپ سے اپنا خیال وہ خود ہی رکھے گا
00:41بیٹا مت کرو ایسا
00:42کیا ہو گیا ہے تمہیں
00:43وہ لڑکی بیمار ہے
00:45امی خدا کے لئے آپ کیوں نہیں سمجھ رہی
00:47آسلی اب بیمار نہیں ہے
00:48اور اگر کل وہ دوبارہ بیمار ہو گئی تو
00:50تم کیا اس کی دیکھ بھال کرتے رہو گے
00:53جب میں بوڑی ہو جاؤں گی
00:54تو تم مجھے بھی چھوڑ دو گے
00:56اور اپنی بیمار بیوی کی خدمت کرتے رہو گے
00:58امی یہ کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
01:00کیسی باتیں سوچ رہی ہیں یہ
01:01آپ خود یہ ایک کہانی بنا رہی ہیں اور اس پر یقین بھی کر رہی ہیں
01:04میں پاگل ہو جاؤں گا
01:05بس اب یہ موضوع ختم کریں
01:07نہیں کروں گی
01:08مجھے وہ لڑکی نہیں چاہیے
01:09اور نہ ہی اس کی جادو گرنی ماں
01:11اور نہ ہی اس کے وہ نکمے بہن بھائی
01:13وہ سب تمہاری ذمہ داری بن جائیں گے
01:15تم ساری زندگی ان کا خیال رکھتے رہو گے بس
01:18تمہیں اس لیے پیدا نہیں کیا تھا
01:19کہ ایسے لوگوں کے حوالے کر دوں
01:20بلکل بھی نہیں
01:21امی میں آپ کو آخری بار سمجھا رہا ہوں
01:23ٹھیک ہے
01:23آپ اس رشتے کو خراب نہیں کریں گی
01:25مجھے آسلی سے ہی شادی کرنی ہے
01:27میں کسی اور کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا
01:29یہ وہی موقع ہے جس کا میں برسوں سے انتظار کر رہا تھا
01:31امی
01:32سمجھ رہی ہے نا
01:33اب وہ مان گئی ہے
01:34تو کیا میں اسے پھر سے چھوڑ دوں
01:36بیرو نے ملک جا رہے ہو
01:38وہاں کیا رکھا ہے آخر
01:39تم مجھے یہاں اکیلا چھوڑ کے جاؤ گے
01:42تم وہ سب کر رہے ہو جو میں بلکل نہیں چاہتی
01:46یہاں میرے خدا
01:51میں ابھی تمہاری
01:52کول کا ہی انتظار کر رہا تھا
01:54امیرے میرے دوست
01:55ایم سوری لیکن
01:56تھوڑا مسئلہ ہوگی
01:57ڈینمارک والے پلان کا
02:00یہ کیا کہہ رہے ہو تم
02:01کیسا مسئلہ
02:02بتاؤ ہم اسے حل کر لیں گے
02:03ایسا مسئلہ نہیں ہے جو
02:05حل ہو سکتا ہو ایمرے
02:06میرا مطلب ہے
02:07میری پہنچ سے باہر ہے وہ
02:09لیکن دیکھو
02:09ایسا نہیں ہوگا ایمرے
02:11دیکھو ابھی تم جوان ہو
02:12اور بہت ساری اپورچنیٹیز آئیں گی
02:14تمہارے سامنے
02:15میری طرف سے تم دونوں کے لئے
02:16بہت نیک تمنہ ہے
02:17رکو رکو میرے بھائی
02:18یہ کیا کہہ رہے ہو تم
02:19میں نے پورا پلان اسی پر بنایا تھا
02:21ہمیں جانا ہے
02:22مجھے بتاؤ اب میں
02:23آسلی سے کیا کہوں گا
02:24سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
02:26آسلی ایک سمجھتار لڑکی ہے
02:27وہ سمجھ جائے گی
02:28اور ویسے بھی
02:29تم دونوں کا ساتھ ہونا زیادہ ضروری ہے
02:31ڈینمارک میں ہونا نہیں
02:32تو میری طرف سے
02:33تم دونوں کو بہت بہت مبارک ہو
02:34خدا حافظ
02:35رکو رکو بات سونا میری
02:36عراض
02:37عراض
02:49تو اس کا مطلب ہے
02:50آپ ہمیں چھوڑ کر جا رہی ہیں
02:52میں تمہیں چھوڑ کر نہیں جا رہی
02:55صرف شادی کر رہی ہوں
02:56واقعی سنکے بہت اصلی ہوئی
02:58ایسا تو نہیں ہو سکتا نا
02:59کہ ہم لوگ ہمیشہ ساتھ
03:00ایک ہی گھر میں رہیں
03:01ٹھیک ہے
03:01میں نے اپنی زندگی کے بارے میں
03:03فیصلہ کر لیا ہے
03:04تو کیا تم لوگ
03:04تھوڑا سا میرے لئے خوش نہیں ہو سکتے ہو
03:06ہاں نہیں ہو سکتے ہیں
03:07ہم لوگ
03:12دیکھو
03:14تم نے بہت کچھ جھیلا ہے
03:15اپنی زندگی میں
03:16دوسری زندگی ملی ہے
03:18تمہیں ایک نیا دل ملا ہے
03:21جانتی ہوں
03:22اپنی زندگی کھل کر جینا چاہتی ہو
03:24شادی کرنا چاہتی ہو تم
03:26مگر ایمرے تمہارے لئے صحیح نہیں ہے
03:29اچھا ٹھیک ہے
03:30شادی کرنی ہی ہے
03:31اگر تم نے
03:33تو پھر تم
03:34کسی بہتر کو دیکھو
03:36عراض کو ہی دیکھ لوں
03:37ہر روز ہمارے دروازے پر آیا ہوتا ہے
03:39امی
03:40آپ کو اس بات کا احساس ہے
03:41کہ آپ صرف ہمیشہ پیسے کی بات کرتی ہیں
03:43میں پیسوں کے بنیاد پر کوئی فیصلہ نہیں کرتی
03:46مجھے کوئی امیر شوہر نہیں چاہیے
03:48بیٹا تم نے زندگی میں کچھ نہیں سیکھا ہے کیا
03:50اپنے ذہن کا استعمال کرو زرا
03:52پیسے ضروری ہوتے ہیں
03:53پیسوں کے بغیر شادی نہیں ہو سکتی ہے
03:55تمہیں لگتا ہے
03:56تم کسی ایسے انسان کے ساتھ خوش رہو گی
03:58جس کے ساتھ تم بس کرسے چکاتی رہو
04:00ایسا صرف پریوں کی کہانی میں ہوتا ہے
04:02اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا بیٹا
04:04آنکھیں کھول کر دیکھو زرا
04:06میں کس کی طرف دیکھوں امی
04:08ہاں
04:09مثال کے طور پر آراز حلکان کو دیکھوں
04:11ہم؟
04:11یا پھر آپ اس سے زیادہ کسی امیر کو جانتی ہیں
04:13تو مجھے وہ بھی بتا دیں آپ
04:14یعنی
04:16آراز خوش شکل ہے
04:17چلو آراز حلکان تمہیں نہیں پسند
04:19تو اس کے گردوں پیش میں کوئی اور ہوگا
04:21مگر اس کنگال ایمرے کو چھوڑ دو نا
04:23دیکھو
04:24تم جتنی پیاری ہو
04:26تمہیں کوئی اچھا انسان ہی ملنا چاہیے نا
04:28اب اگر زندگی نئے دروہ سے کھول رہی ہے
04:30تو پیچھے مت ہٹو
04:31اب دیکھو کیا پتہ رہان صاحبہ
04:32تمہیں اپنے جیسے لوگوں سے ملوا دیں
04:34امی آپ پھر سے
04:35آپ کو اندازہ ہے
04:37آپ کہہ کیا رہی ہیں
04:37اب بس
04:38میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی
04:40اچھا ٹھیک ہے بس
04:41جو جو کرنے جا کر کرو
04:43اس پالتو انسان ایمرے سے جا کر شادی کر لو
04:45ناکوش رہو ساری زندگی
04:49آج کا دن میری زندگی کا سب سے خوبصورت دن ہو سکتا تھا
04:52کم از کم اس دن کو ہم انجوئی کر لیتے
04:56تھوڑا ہس لیتے
04:59ٹھیک ہے
05:02شاید میری قسمت میں یہ لکھا ہے
05:05میں اپنے کمرے میں جا رہی ہوں
05:08مجھے تو یقین نہیں آ رہا ہے کہ یہ آپا ہے
05:10یہ پھر سے اس بے وکوف ایمرے کی باتوں میں کیسے آ سکتی ہے امی
05:15امی ہمیں کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہوگا
05:18زرا مجھے میرا فون دے نا مراد
05:20فون دو مجھے
05:22اب کیا کرنے والی ہیں آپ
05:25اپنی بیٹی کو اپنی آنکھوں کے سامنے
05:26اپنی زندگی برباد کرتے نہیں دیکھ سکتی
05:28جاؤ چلو مجھے اکیلا چھوڑ دو
05:29جاؤ چلو
05:31اکیلا بات کرنی ہے
05:34ٹھیک ہے
05:41قدیر بھائی میرا خیال ہے یہ سارے درق خراب ہو چکے ہیں
05:44کیا آپ کلینے دیکھ سکتے ہیں
05:46جی بالکل ریحان صاحبہ
05:48میں دیکھ لوں گا شکریہ
05:49خدا حافظ
06:07ہولیا صاحبہ
06:09ریحان صاحبہ مجھے معاف کر دیجئے گا
06:11اس وقت آپ کو کال کی ہے
06:12آسلی ٹھیک تو ہے نا
06:13پوچھیں ہی مت
06:14آسلی اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کر رہی ہے
06:17ملد انچان تھی شادی کرنے کی زد کریے وہ
06:19اب بطور ایک ماں مجھے آپ کی مدد چاہیے
06:22کیا یہ بری خبر ہے
06:25شادی کر کے ڈین مارک شفٹ ہونا چاہیے وہ جلدہ جلدہ
06:28وہاں جا کر آخر وقت کیا کرے گی
06:30ابھی تو سرجری ہوئی ہے اس کی
06:32اگر ایک انجان ملک میں جا کر اسے کچھ ہو گیا
06:34تو کیا کر لوں گی میں یہاں
06:36درہ درہ کی باتیں ذہن میں آرہی ہیں میری تو
06:38وہ تو میری بات سننے کے لئے دیار ہی نہیں ہے
06:40غصہ کر رہی ہے مجھ پر
06:41ریحان صاحبہ
06:42میں نے سوچا اگر اسے کوئی منا سکتا ہے
06:44تو بس آپ ہی کا خیال ہے
06:48ٹھیک ہے میں آسلی سے بات کرتی ہوں
06:50حولیہ صاحبہ آپ بلکل پریشان نہ ہوں
06:52اچھا ہوا آپ نے مجھے بتا دیا
06:54ہم مل کر آسلی کو یہ غلطی کرنے سے روکیں گے
06:57بہت شکریہ آپ کا ریحان صاحبہ
06:59ٹھیک ہے بھر میں آپ سے صبح رابطہ کروں گی
07:02جگہ کا پتہ بھیج دوں گے میں آپ کو
07:04ٹھیک ہے بہت شکریہ آپ کا
07:06ٹھیک ہے شکریہ خدا حافظ
07:24رات کا کھانا تیار ہے ریحان صاحبہ
07:26سب لوگ میز پر ہے اگر آپ آنا چاہیں
07:28تو آ سکتی ہیں
07:28میں ابھی کھانا نہیں کھا رہی فکریہ
07:30میں کمری میں جا رہی ہوں شکریہ
07:51موسیقی
08:04موسیقی
08:11ہلو
08:11آسلی میری جان
08:13صبح بہ خیر میں نے تمہیں جگہ تو نہیں دیا
08:15نہیں
08:17میں ویسے بھی اٹھی گئی تھی رہان صاحبہ
08:20اگر آج تم مصروف نہیں ہو تو ہم مل سکتے ہیں
08:22جی مل سکتے ہیں میں مصروف نہیں ہوں
08:25کب ملنا ہے
08:26ابھی فوراں ہی مل لیتے ہیں
08:29ٹھیک ہے
08:30تو پھر میں تمہیں لوکیشن بھیج دیتی ہوں آسلی
08:33ٹھیک ہے میں بہت جاؤں گی
08:34خدا حافظ
08:35خدا حافظ میری جان
08:45موسیقی
08:46موسیقی
08:59موسیقی
09:08آہ ستار ٹھوچاؤں
09:14موسیقی
09:19موسیقی
09:23موسیقی
09:29موسیقی
09:35اٹھاؤ میرا فون
09:37اٹھاؤ
09:44تمہیں کیا لگتا ہے میرا فون نہ اٹھا کر
09:46تم اسے چاند چھوڑا دوگی
09:48ٹھیک ہے
09:50بتاتا ہوں تمہیں
09:50ہوا؟
09:52کس پر اتنا غصہ آ رہے ہیں؟
09:54ارے نہیں آسلی کچھ نہیں
09:55بس وہ کام کے معاملات ہیں
09:57وہی جو روز ہوتے ہیں
09:59یہ ڈینمارک والی بات تو نہیں ہے نا؟
10:01نہیں تو میری جان وہ کام تو سب کچھ ہو چکا ہے
10:03وہ انگوٹھی نہیں پہنی
10:11دیکھاؤ مجھے
10:12یہ تو بہت خوبصورت لگ رہی ہے
10:14بہت خوبصورت
10:18آخر کاری ہے ہمارا فیصلہ ہے
10:20یعنی
10:21مجھے فرق نہیں پڑتا کون کیا کہتا ہے
10:25چلو مجھے بھی جانا ہے
10:26کہاں جا رہی ہو؟
10:28وہ
10:28ریحان صاحبہ سے ملنے جا رہی ہوں
10:30میں انہیں بتاؤں گی کہ ہم شادی کر رہے ہیں
10:33میری طرف سے سلام کہنا
10:35لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا
10:37انہیں ڈینمارک والی بات کیسے بتاؤں
10:39میں سے ہم کب جا رہے ہیں
10:40ہم جل سے جل جا رہے ہیں نا
10:42میں آج دوبارہ بات کروں گا
10:45پھر بتاؤں گا تمہیں کب جانا ہے
10:47ٹھیک ہے چلو میں چلتی ہوں
10:49خیال سے جانا
11:06اوہ
11:07اوہ
11:07یالہ مجھے سبڑ دے
11:23بٹاست نہیں ہو رہے تو مجھ سے
11:27ہاں بولو بھائی کیا مسئلہ ہے تمہاری صاحب
11:29اولیا پیس فون مت کاٹنا میں تمہیں بہت یاد کرتا ہوں
11:31ہم مل کر بات کرتے ہیں
11:32تم نے جو کچھ کیا میرے ساتھ اس کے بات بات کیوں کروں گے
11:35اولیا دیکھو میں تم سے محبت کرتا ہوں
11:36میں تمہیں نہیں چھوڑ سکتا
11:37تم نے دھوکا دیا ہے مجھے
11:39دھوکے باز انسان
11:40اور ہم مجھ سے کہہ رہے تو میرے بغیر ٹی رہ سکتے ہو
11:43نکل جاؤ میری زندگی سے چلے جا
11:44اولیا
11:56خوش آمدید
11:58ریحان صاحبہ
11:59آپ کا بہت شکریہ آپ نے منلے سے انکار نہیں کیا
12:02کوئی بات نہیں ہولیا صاحبہ
12:06خوش آمدید کچھ لینا چاہیں گی آپ
12:07نہیں ابھی کچھ نہیں شکریہ
12:11کیا بتاؤ ریحان صاحبہ
12:12ہم بہت مشکل وقت سے گزر رہے
12:14مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کروں
12:17شاید آپ کی فگن صاحبہ سے بات ہوئی ہوگی
12:20نہیں ہماری اس بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی
12:22اچھا
12:24نہیں بس ایسے ہی پوچھ رہی تھی
12:26میں ایسے ہی کہ اگر کوئی بات ہوئی ہو
12:27تو مسئلہ نہیں ہے کوئی
12:29یہ شادی والی بات اچانک آسلی کے دماغ میں کہاں سے آگئی
12:32کل جب وہ میرے پاس آئی تھی
12:33تو اس نے تو اس بارے میں کوئی بات نہیں کی
12:35کچھ بھی نہیں کہا
12:42نہیں پتا مجھے تو خود سمجھ نہیں آرہا
12:44کہ اتنا بڑا فیصلہ اس نے آخر کیسے کر لیا ایک دم
12:47امیدہ ابھی آئے گی تو سب بتائے گی
12:51آہ آگئے ہو
13:02اوف امی
13:07سلام ریحان صاحبہ
13:08میری جان
13:11کیسی ہو
13:14یہ کیا ہو رہا ہے امی
13:15تم کیسے اپنی زندگی برباد کرنے جاری ہو
13:17یہ سب کچھ بتا دیا ہے نہیں
13:18ریحان صاحبہ بھی پریشان ہے میری طرح
13:21آپ نے وہی کیا ہمیشہ کی طرح جواب کرتی ہیں
13:23شاید میں خود ریحان صاحبہ کو آج بتانے والی تھی
13:26شاید آپ نے یہ کبھی سوچا ہے
13:30یقینا نہیں
13:31میں تو صرف تمہاری بہتری ہی چاہتی ہوں
13:34آخر کار تم صرف ہمیں جواب دے تو نہیں نا
13:36ریحان صاحبہ کو بھی بتانا ضروری ہے
13:38آخر کو
13:39ان کی بیٹی کا ایک حصہ تمہارے اندر ہے
13:42آسلی بیٹا
13:44پیٹ کر بات کر لیتے ہیں
13:54ریحان صاحبہ مجھے بہت افسوس ہے
13:56کہ آپ کو ہم نے اس معاملے میں شامل کر لیا
13:58لیکن میں خوش ہوں
14:01میں نے فیصلہ کر لیا ہے
14:03میں ایمرے سے ہی شادی کرنا جاتی ہوں
14:05جب تم اس سے الگ ہوئی تھی
14:06تو تم تو ٹوٹ گئی تھی
14:08تمہیں لگا تھا تمہارے ساتھ دھوکہ ہوا ہے
14:10پھر اچانک کیا بدل گئے
14:11میرے مو کی بات چھین لی بلکل صحیح کار ریحان صاحبہ
14:14اس لڑکے نے آسلی کے ساتھ ہوتے ہوئے کسی اور سے منگنی کر لی
14:17کس قسم کی معافی کون سی شادی کیا باتیں کر رہی ہو
14:19تمہیں بے بس ہونا کب سکھایا میں نے
14:21تم کیا اس قدر کمزور ہو بیٹا ہاں
14:24کیا کوئی شادی اس طرح بھی ہوتی ہے
14:26کیا مجھے آپ سے سیکھنا چاہیے
14:28کہ شادی کیسے ہوتی ہے
14:30امی آپ کو شادی کے بارے میں پتہ ہی کیا ہے
14:32جو آپ یوں مجھے جج کر رہی ہیں
14:34آپ نے تو کبھی شادی کی ہی نہیں
14:40شرم نہیں آرہی تمہیں کیا
14:43بتمیز
14:45اس طرح ریحان صاحبہ کے سامنے
14:46کیسے بات کر سکتی ہو تم مجھ سے ہاں
14:48کھولیا صاحبہ بس کیجئے
14:51آسلی بیٹا
14:53تم پرسکون ہو جاؤ
14:54اپنی صحت کا خیال رکھو
14:56کیا ہوا ہے تمہاں
14:57بڑی فکر ہے اس کو
14:58میں تو یہ سوچ کر ہلکان ہو رہی ہوں
15:00کہ کیا کرو کہ تم آخر وہاں جا کر
15:02مجھے واقعی بہت افسوس ہے ریحان صاحبہ
15:04اگر تمہیں مافی مانگنی چاہیے تو صرف
15:06مجھ سے مانگنی چاہیے
15:07کھولیا صاحبہ خدا کے لئے چھپ ہو جائے
15:12آسلی بیٹا
15:13چلو باہر چلتے ہیں ہم دو
15:15مجھے تم سے بات کرنی ہے
15:19اگر آپ کو اتراز نہ ہو
15:20تو آپ یہیں بیٹھی رہیے گا
15:40اب ٹھیک ہو تم
15:43مجھے بہت افسوس ہے
15:44ہر چیز کے لئے
15:45ہر چیز کے لئے
15:47اندر جو آس کے لئے
15:49امی کہیں سب آپ کو اس طرح بتانا
15:52میرا آپ کو یہ نہ بتانا
15:53کہ میں جا رہی ہوں
15:55شادی اور باقی سب کچھ
15:57سب کچھ
15:58اگر مجھے معلوم ہوتا
15:59کہ تم میرے گھر مجھ سے
16:00اس لئے ملنے آئی ہو
16:01تو پھر وہ دن اور اچھا ہوتا
16:05میں نے سوچا تھا
16:06کہ نہ بتانا ہی آسان ہوگا
16:09میرا مقصد تم سے
16:10کوئی سوال کرنا نہیں ہے
16:11مجھے لگتا ہے
16:12کہ تمہیں کوئی ایسا شخص چاہیے
16:14جو کہ تمہیں سمجھے
16:15نہ کہ تمہارے ساتھ بحث کرے
16:21شاید یہ ابھی تک کا
16:22سب سے خوبصورت جملہ ہے
16:23جو میں نے سنائے
16:28تو پھر بتاؤ
16:29تم نے اچانک شادی کا فیصلہ
16:31کیوں کیا ہے
16:32اس کا منتقل ہونے سے کیا تعلق ہے
16:36فریحان صاحبہ میں
16:39آج کل خود کو پہچان ہی نہیں پا رہی ہوں
16:42یعنی
16:43مجھے نہیں پتا
16:44کہ یہ حالیہ حالات کی وجہ سے ہے
16:46یا
16:47پھر
16:49اس لئے کہ
16:52میرے اندر ملکہ کا ایک حصہ ہے
16:54لیکن ایمرے بہت
16:56جانا پہچانا لگتا ہے
16:58میں اسے جانتی ہوں
17:00وہ ہمیشہ سے میرے ساتھ رہا ہے
17:03دراصل
17:05جب میں
17:05کھو گئی تھی تو
17:07شاید اس نے مجھے صحیح سوال کیا
17:10اس لئے میں نے ہاں کر دیا
17:12تو ایمرے تمہارا رہنما ہے
17:15تمہیں یقین ہے
17:19جی
17:26پھر تمہیں شادی کر لینی چاہیے
17:30کیا آپ واقعی ایسا سوچتی ہیں
17:34تم نے فیصلہ کر لیا ہے
17:37یہ تمہاری زندگی ہے
17:38تمہاری مرضی ہے
17:42میرا کام ہے تمہارا ساتھ دے نازلی
17:45لیکن آپ تو امی کے ساتھ
17:47مل کر میرا ذہن مطلنے کی کوشش کری تھی
17:50ہاں بلکل ایسا ہی ہے
17:52لیکن میں یہاں تمہارے لیے آئی ہوں
17:55لیکن میرے ایک شرط ہے
17:56تم اتنی دور جا کر شادی نہیں کرو گے
17:59تمہاری شادی میں کرواؤں گی
18:01میں اپنی بیٹی کی شادی کروانا چاہتی تھی
18:03مگر ایسا نہ ہو سکا
18:06میری ملکہ جی ہی نہیں سکی
18:09لیکن میں تمہیں اسی کی طرح چاہتی ہوں
18:12خدا کے لئے انکار مت کرنا
18:14شادی کی ذمہ داری میری ہے
18:17ٹھیک ہے نا
18:25میری چاہتی
18:31بہت شکریہ
18:35انگوٹی تو دکھاؤ
18:38بہت خوبصورت ہے
18:43آسلی
18:44کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ تم
18:46ڈینڈمارک جانے کے بارے میں دوبارہ سوچو
18:49اگر ضرورت پڑی تو میں
18:50امرے کیلئے اپنی کمپنی میں نوکری کا انتظام کر سکتی
18:52میں جانا جاتی ہوں یہاں سے
18:56ہم اس بارے میں مزید بات نہیں کرتے
19:01ٹھیک ہے
19:02ٹھیک ہے
19:04فیلحال اس بارے میں بات نہیں کروں گی
19:07لیکن بعد میں اس بارے میں بات ہوگی
19:09ٹھیک ہے نا
19:21تم چیختی ہو چلاتی ہو
19:23اس پر جس نے تمہیں پیدا کر کے بڑھا کیا
19:26اور ایک مالدار عورت سامنے آئی ہے تو
19:28جو مجھے چھپ کروا دیتی ہے
19:30اس کی بات کیسے مانگے بیٹا
19:33آفرین ہے تم پر
19:56ماشاءاللہ
19:58تم تو مسکر آ رہی ہو
20:01لگتا ہے ریحان صاحبہ نے منع لیا ہے تمہیں
20:05امی مجھے معاف کیجئے گا کہ میں نے پہلے آپ سے تھوڑا سختی سے بات کر لی
20:12کوئی بات نہیں تمہاری معافی قبول ہے
20:17اگر آپ کو کوئی اعتراض نہ ہو تو
20:20ریحان صاحبہ میری شادی کروانا چاہتی ہے
20:23میں سمجھی نہیں کیا
20:25وہ میری اور امری کی شادی اورگنائز کریں گی
20:28میں باقل ہو جاؤں گی تم ابھی امری کی بات کری ہو
20:32اگر ریحان صاحبہ سے کوئی درخواست کرنے ہی تھی تو
20:34تمہیں
20:35تمہیں چاہیے تھا تم ان سے کہتی
20:36کہ اپنے جیسے لوگوں سے ملوائیں تمہیں
20:38جو کہ ان کی طرح پڑھے لکھے ہو امیر ہو
20:41اگر یہ تمہاری شادی امری سے کروا دیں گی
20:43کیا فرق پڑے گا ایسے
20:44تمہیں سمجھ کیوں نہیں آ رہا امری تمہارے لیے ٹھیک نہیں ہے
20:49مجھے تو آپ کی بات پر حیرت ہے ریحان صاحبہ
20:51کیا یہ بات ہوئی تھی ہماری
20:52مجھے چپ کروا کر میری بیٹی کا ہاتھ تھام کر
20:54اس کو یہ بات بتانے گئی تھی آپ
20:56کہ تمہاری شادی امری سے کر دوں گی
20:59ہولیے صاحبہ
21:00ٹھیک ہے ہماری بات ہوئی تھی
21:02لیکن اگر سچ کہوں تو جب میں نے آنستی کی سنی
21:05تو میں قائل ہو گئی
21:06اسے بھی خوش رہنے کا حق ہے
21:07اس لیے میں آپ سے درخواست کرتی ہوں
21:12کہ آپ مجھے اجازت دیں کہ میں اس کی شادی
21:14اورگنائز کروں
21:15نہیں ریحان صاحبہ
21:17اس کی جاست نہیں دے سکتی
21:19امی
21:21کیا امی کیا امی
21:23ریحان صاحبہ کو لگتا ہوگا وہ نکمہ امری
21:25تمہارے قابل ہے لیکن میں ایسا نہیں سمجھتی ہوں
21:28یہ میری بیٹی ہے
21:29میں اس کا ہاتھ اس لڑکے کے ہاتھ پر نہیں دوں گی
21:31ہاتھ ہو گئی ہے ویسے
21:33بہت افسوس ہو رہے ہیں مجھے آپ پر بھی
21:35بطور ایک ماں میں نے آپ سے مدد مانگی تھی بس
21:38آپ نے تو رونتی ہے مجھے یہاں
21:41اٹھو آس دی جا رہے ہیں ہم لو
21:43اٹھو چلو
21:43امی میں کہیں نہیں جا رہا ہوں
21:45آپ کبھی سنتی ہی نہیں ہے
21:47آپ کو احساس ہے آپ بس چیخے جا رہی ہیں
21:49اور پتتمیزی کیے جا رہی ہے ریحان صاحبہ کے ساتھ
21:52تو ایسا ہے کیا
21:54ریحان صاحبہ نے کیا غلط کیا ہے
21:55انہوں نے میری بات سنی اور سمجھی
21:57آپ کی طرح نہیں ہے
21:59ٹھیک ہے تم پرسکون ہو جاؤ آسلی
22:01ہولیہ صاحبہ
22:02میرا کبھی بھی ارادہ نہیں تھا کہ میں آپ دونوں کی درمیان نہ ہوں
22:05اگر ایسا نہیں چاہتی تو نہ کیجیے نا ریحان صاحبہ
22:07دون رہے نا
22:10یہ بات ہے کیا
22:13ایسا ہی ہے نا
22:14ریحان صاحبہ تمہیں سمجھتی ہیں
22:16تمہیں سنتی ہیں
22:17تمہاری شادی کر رہی ہے وہ
22:21تو ان سے کو تمہارا ہاتھ پینی سے مانگ لیں
22:25امی
22:29امی خدا کے لیے بس کریں
22:30امی
22:32امی
22:32امی بس کریں
22:35پیچھے مت آؤ تم میرے
22:42مجھے واقعی نہیں پتا کیا کہوں اور کیسے سمجھاؤں
22:46کچھ بھی مت کہو تم
22:50اپنی امی کو سمجھنے کی کوشش کرو
22:52انہیں لگتا ہے وہ صحیح ہے
22:54انہیں تھوڑا وقت تو
22:55وہ سمجھ جائیں گی
22:57اور مان بھی جائیں گی فکر مت کرو
23:00آپ میری امی کو بالکل نہیں جانتی وہ
23:03اصل میں ان کی اپنی حقیقت ہے رہان صاحبہ
23:05حج تک انہوں نے ہمارے سامنے اپنی غلطی بھی نہیں مانی گئے
23:08اگر مان لیں تو میں حیران رہ جاؤں گی
23:10اگر اچھا سوچو گی تو اچھا ہی ہوگا
23:14یہ یاد رکھو کہ میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں
23:18چلو آجاو اب شادی کی تیاریا کرتے ہیں
23:21کیا بھی
23:22تم میرے لیے سب سے اہم ہو آسلی
23:25چلو گھر چلتے ہیں آسلی اور تفصیل سے بات کرتے ہیں
23:29نہیں رہا چاہبہ اس وقت صحیح نہیں دائے گا
23:32ویسے بھی میری امی
23:34آسلی
23:38اپنی امی کو سوچنے کے لیے تھوڑا وقت دو
23:40مجھ پر بھروسہ کرو
23:41اور ویسے بھی تم میرے گھر آسکتی ہو
23:43اگر پھر بھی تمہیں کوئی مسئلہ ہے
23:45تو ہم باغ میں بیٹھ جائیں گے
23:46ٹھیک ہے نا
23:49چلو چلو آجاو نا
23:51منہ مت کرو پلیز آسلی
23:52چلو آجاو
23:58بیٹھو
24:02آپ کے مطلوبہ نمبر سے فلحال جواب محصول نہیں ہو رہا
24:05پر آئے مہربانی بیپ کے بعد اپنا میسیج ریکارڈ کیجئے
24:09آراز
24:09تم میری کالز کا جواب نہیں دے رہے ہو
24:12اور یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے
24:13تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا
24:15اور اب تم مجھے اس طرح نظر انداز نہیں کر سکتے
24:18کیونکہ اب تم میرا فون نہیں اٹھا رہا ہے
24:19اسی لیے میں تمہارے گھر آ رہا ہوں
24:21ہم آمنے سامنے بات کرتے ہیں
24:26دیکھو کتنی اچھی جگہ ہے
24:29یہاں ہمیں کوئی بھی تنگ نہیں کرے گا
24:33ریحان صاحبہ میں آپ کو کسی مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتی
24:36میری جان
24:37میں تمہاری شادی کروانے والی ہوں
24:39اور میں یہ بات کسی سے بھی چھپانا نہیں چاہتی
24:42اسی لیے بے فکر رہو
24:44چل آؤ یہاں کر بیٹھو
24:46تھوڑا آرام کرو
24:47میں کپڑے بدل کر ابھی آتی ہوں
24:49ٹھیک ہے نا
24:49تم بیٹھو یہاں
25:24سلام
25:26بیراز ہلکان سے ملنا چاہتا ہوں
25:27کیا انہیں معلوم ہے کہ آپ آئیں گے
25:29نہیں لیکن یہ بہت ضروری ہے
25:30ہمیں ضروری بات کرنی ہے
25:32انہیں بتائیں کہ امرے آیا ہے
25:44کون آیا ہے مجھ سے بلنے
25:45امرے نام بتا رہا ہے
25:51اگر آپ کہیں تو میں انہیں اندر آنے دوں
25:57آنے دوں
26:22سر آپ اندر آ سکتے ہیں
26:28موسیقی
26:29موسیقی
26:42موسیقی
27:04اسلام علیکم
27:05آپ آسلی ہے نا
27:08میں برجک ہوں
27:11یقین جانی آپ سے ملنے کا بہت شوق تھا مجھے
27:13اور آج مل بھی لی
27:18آپ ریحان صاحبہ کی
27:19دراصل ریحان میری آنٹی ہے
27:21یعنی میرے بابا کے انکل کی بیوی ہے
27:23یوسف انکل سمجھانے میں تھوڑا وقت لگاتے ہیں
27:26کیونکہ ہم سم اکھٹے رہتے ہیں
27:42بہت
27:43بہت عجیب لگا مجھے
27:45ایک لمحے کے لیے مجھے ایسا لگا
27:47جیسے میں آپ کو پہلے سے جانتی ہوں
27:50شاید
27:51ملکہ کی وجہ سے
27:55تو
27:57اگر آپ میرا انکل سے ملنا آئی ہیں تو وہ گراج میں ہے
28:01نہیں میں آپ کے انکل سے کیوں ملوں گی
28:04میں
28:05اصل میں ریحان صاحبہ کے ساتھ آئی تھی
28:07آسلی
28:10خشام دی
28:11بہت شکریہ
28:19واؤ
28:20میتھمیڈیشن کیا ہو رہا ہے
28:21تو اب تم میرے گھر تک آوگے
28:24دیکھو مجھے غلط مت سمجھنا
28:26لیکن تم نے میرے لئے کوئی راستہ نہیں چھوڑا
28:28تم نے مجھ سے رابطہ ختم کر دیا میری کال تک کا جواب نہیں دی رہا
28:31سوری مجھے آواز نہیں آئی میرا مطلب ہے میں نے دیکھا ہی نہیں فون چیک نہیں کیا
28:34خیر چھوڑو
28:36دیکھو یہ کام میرے لئے بہت اہم ہے
28:37ٹھیک ہے
28:38میں نے اصلی سے بات کی ہے اس سے وعدہ کر لیا ہے
28:40ہم نے تو ساری تیاری بھی کر لی تھی
28:42اور تم نے ہی کہا تھا یہ کام ہو جائے گا
28:44دیکھو میں سمجھ رہا ہوں لیکن
28:46کچھ چیزیں میرے بس سے باہر ہیں
28:48میری بات سمجھو
28:49اس کو اس طرح سے سمجھو
28:51اگر تم نہیں چاہتے
28:52تب بھی اصلی تمہارے ساتھ ہی رہے گی
28:53اگر وہ تم سے پیار کرتی ہے
28:55تو تمہاری شادی ہو جائے گی
28:56تمہیں میری ضرورت نہیں ہے
28:58خیر تمہیں بھار کر آسا پتا ہے
29:00مجھے کام ہے
29:00تم ایسے چاہ نہیں سکتے میری بات سنو
29:05دیکھو
29:06سمجھنے کی کوشش کرو
29:07مجھے ایسا موقع دوبارہ نہیں ملے گا
29:09ایک اچھی زندگی اور ایک بہت اچھی تنخواہ بھی
29:12وہ سب مجھے یہ ملک نہیں دے سکتا
29:13کبھی بھی نہیں
29:14خدا کے لئے آراز
29:15سمجھنے کی کوشش کرو
29:17اس کمپنی میں میرے لئے دوبارہ سے بات کرو
29:19دیکھو
29:20میں واقعی امہا خود کو ثابت کر سکتا ہوں
29:22مجھے خود پر یقین ہے
29:24تو یہ تمہارا اصل مقصد ہے
29:28کیا تم آسلی سے اسی جوب کے لئے شادی کر رہے ہو
29:32ہاں
29:33کافی اچھی دکھ رہی ہو اب
29:35کل تو تمہاری آنکھیں سوجی ہوئی تھی
29:37اور چہرہ اترا ہوا تھا بالکل
29:39میں تو گھبرا ہی گئی تھی
29:40پھر جب میری آراز سے بات ہوئی
29:42تو مجھے تسلی ہوئی
29:47آراز سے
29:49اس نے تمہیں کیا بتایا
29:52ایسی بھی کوئی بات نہیں ہوئی
29:53زیادہ کچھ نہیں کہا اس نے
29:55پریشان مت ہو تو
30:06میں ابھی آتی ہوں
30:08ہاں کیوں نہیں
30:15احمق انسان
30:16بتانی سب کو کیوں بتا رہے
30:19بے وکوف
30:22دیکھو تم میری باتوں کو غلط سمجھ رہے ہو
30:24یار امرے برا مت ماننا
30:25لیکن جب سے تم یہاں آئے ہو
30:26تم صرف یورپ کی باتیں کر رہے ہو
30:28معاف کرنا لیکن کیا غلط کیا میں نے
30:30یقیناً میں آسلی سے محبت کرتا ہوں
30:32لیکن میں تم سے اس بارے میں بات کیوں کروں
30:34دیکھو صاف سی بات ہے
30:35اگر ہم یہاں شادی کریں گے
30:36تو ہمیں کچھ بھی نہیں ملے گا
30:38گزارہ کیسے ہوگا ہمارا
30:39لیکن وہاں ہمیں بہت کچھ مل سکتا ہے
30:41اگر مجھے جانے کا موقع مل جائے
30:43تو ظاہرے میں وہی جاؤں گا
30:44امرے چپ ہو جاؤ
30:45نہیں میں چپ نہیں ہو سکتا
30:46بلکل بھی نہیں
30:47ٹھیک ہے نا
30:48دیکھو میں شروع سے ہی تمہارے ساتھ اماندار رہا ہوں
30:51میں نے تمہاری ساری شرائط مانی
30:52مجھے بس اب 10 مارک جانا ہے
30:54میں تمہیں بتا رہا ہوں
30:55لیکن تم نے اپنا کوئی بیوادہ پورا نہیں کیا آراز
30:59امرے
31:02آسلی
31:03تم یہاں کیا کر رہی ہو
31:10موسیقی
Comments