- 1 day ago
- #fazailehajj
- #specialprogram
- #aryqtv
Fazail-e-Hajj | Special Program
Topic: Hazrat Bibi Hajrah AS
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Naheed Abrar, Hafiza Ayesha
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi
#FazaileHajj #SpecialProgram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Hazrat Bibi Hajrah AS
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Host: Dr. Nida Naseem Kazmi
Guest: Dr. Naheed Abrar, Hafiza Ayesha
Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi
#FazaileHajj #SpecialProgram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Ah, when my metarakab el mul na shari khana
00:07Allahuma ala baik
00:10Allahuma ala baik
00:16Allahuma ala baik
00:23Allahuma, Allahuma, Allahuma
00:29Aaj ki taafiq eik saadat hai
00:35Ye saadat khuda ki rahmat hai
00:40Allahuma, Allahuma, Allahuma
00:47Allahuma, Allahuma
00:53Aabizamzem piyo taaf karo
01:02Aabizamzem piyo taaf karo
01:11Aabizamzem piyo taaf karo
01:17Aaj ki taafiq eik saadat hai
01:21Ye saadat khuda ki rahmat hai
01:26Allahuma, Allahuma, Allahuma
01:32Allahuma, Allahuma
01:39Aana jana, safa humai waapai
01:47Aana jana, safa humai waapai
02:01Aaj ki taafiq eik saadat hai
02:06Aaj ki taafiq eik saadat hai
02:07Ye saadat khuda ki rahmat hai
02:11Allahuma, Allahuma, Allahuma
02:19Allahuma, Allahuma
02:24A拜拜 sana
02:27Aaga, Aaga, Allahuma
02:34Isanghi waaka, Allahuma
02:36Aaka, Allahuma, Allahumaula
02:38I asawa kuts produced by humai waapai
02:41He is the only need for the reward
02:46He is the only need for the reward
02:51He is the only need for the reward
02:57Allahumma alabai
03:00Allahumma alabai
03:22My mercy andUNimum並ged
03:30in the house and when
03:30andUNimum and when
03:30I have a great peace of
03:31my mind I use
03:33my mercy I use
03:34my mercy I use
03:35my mercy I use
03:36my mercy It has
03:38a great peace of
03:39your Lord My mercy
04:14اللہمالبئی اللہمالبئی
04:18اللہمالبئی اللہمالبئی اللہمالبئی
04:48اللہمالبئی اللہمالبئی
05:18So, today we are the one that has been remembered
05:23Ano jana, saufa, у'marwa, ha harajara's roman
05:30Hajra nor haasara's hadirah
05:34Radiyallahu ta'ala anha, salamullahi alayha kuh
05:38Hembara salaam hu
05:40Aapٍ Mصri ke baadishah ki shahzadini hai
05:44Aap, qnaat wali hai
05:47آپ استقامت والی ہیں
05:49آپ عظم و استقلال اور جرت حمت کے جو جذبے ہیں
05:57ان سے سرشار بھی ہیں
05:59اور جناب آپ ابو الانبیاء جد الانبیاء
06:05یعنی آپ سمجھ لیجئے امام الناس کی زوجہ متحرہ ہیں
06:11آپ ان کی اہلیہ ہیں
06:13اور یہ فیضان نظر تھا
06:15یا کہ مکتب کی کرامت تھی
06:17سکھائے کس نے اسماعیل کو
06:19آداب فرزندی
06:21تو کردار سازی ان کی تربیت کرنے والی گود کس کی ہے
06:26اما حاجرہ رضی اللہ تعالیٰ انہا کی ہے
06:30آج ان کا ذکر خیر ہوگا
06:33آج کی ماں آج کی بہنوں کو
06:35جناب حاجرہ کی زندگی سے
06:38آپ کی صیرت مبارکہ سے
06:40اپنی زندگی کو اپنی حیات کو
06:42سوارنے اور صدارنے کے لیے
06:45موتی اکس کرنے
06:46ہم اپنی اولاد کے لیے
06:47ہم شکوا کر رہے ہوتے ہیں
06:48ہم گلے کر رہے ہوتے ہیں
06:49ہمارے بچے ایسے
06:50ہمارے بچے ویسے
06:51آپ کو بھی
06:52جناب حاجرہ کی طرح
06:54بننا پڑے گا
06:55پھر ہمارے گھروں میں بھی
06:56اسماعیل پیدا ہونا
06:58شروع ہو جائیں گے
07:00جناب
07:01تو آج ہمارے ساتھ
07:02جو سکولرز موجود ہیں
07:03ما شاء اللہ
07:04فضائل حج میں
07:05ہمیں جوائن کر رہی ہیں
07:06اور
07:07ہماری بڑی ہیں
07:09ہماری
07:10استاد ہیں
07:11ہم ان سے سیکھتے ہیں
07:13ہم انہیں پسند کرتے ہیں
07:15پروفیسر
07:16ڈاکٹر
07:17ناہید
07:18عبرار صاحبہ
07:19سخن پرور
07:20باکمال
07:20سلام عرض کر رہے ہیں
07:21سلام علیکم ورحمت علی
07:23علیکم ورحمت علی
07:24کیسی ہیں آپ
07:24مدہ میرے اللہ کا احسان ہے
07:26ما شاء اللہ
07:27اللہ آپ کو سلامت رکھے
07:29اور جناب
07:30فضائل حج کی
07:30جو دوسری مہمان ہیں
07:32ما شاء اللہ
07:33یہ بھی ایک
07:34میں سمجھتی ہوں
07:35ابھی عمر میں
07:36کچھ کم ہے
07:37لیکن
07:38اگر بات ہو
07:39کہ یہ حافظہ ہے
07:40اگر بات ہو
07:41کہ اس کا قرآن سے
07:42تعلق
07:42بسیکلی
07:43فضائل حج میں
07:44ہم اللہ والوں کی
07:46یعنی
07:46اللہ کے محبوبین کی
07:47اداوں کو
07:48دہرانے کی بات کر رہے ہیں
07:50نا
07:50تو اللہ کے جو
07:51محبوبین ہیں
07:52وہ اللہ والوں سے
07:53پیار کرتے ہیں
07:54وہ راضی برزائے
07:55الہی ہوتے ہیں
07:56وہ ثابت قدم ہوتے ہیں
07:57وہ اللہ کی
07:59رضا کے علاوہ
07:59کوئی کام نہیں کرتے
08:00تو یہ قرآن سے
08:02تعلق بھی رکھتی ہیں
08:03اور
08:03ما شاء اللہ
08:04ان کے بچوں میں بھی
08:05ہمیں وہ تعلق
08:06وہ محبت
08:07وہ ان نظر آتا ہے
08:08ہم سلام عرض کرتے ہیں
08:09حافظہ
08:10آئیشہ کو
08:11السلام علیکم
08:12کیسی ہوا
08:12علیکم السلام
08:13ورحمت اللہ
08:13الحمدللہ
08:14آج ذکر خیر ہو رہا ہے
08:15ہمیں تحریک مل رہی ہے
08:17موٹیویشن مل رہی ہے
08:18حضرت حاجرہ
08:19رضی اللہ تعالی عنہ سے
08:21اور
08:21ہمارے ساتھ
08:22ہماری بہت پیاری بہن
08:24ہم سب کی پسندیدہ
08:25ہم سب کی چہیتی
08:26ہم سب کی لادلی
08:28سیدہ
08:29سادیہ
08:29عزیر قازمی
08:30انہیں سلام عرض کرتے ہیں
08:31سلام علیکم ورحمت اللہ
08:32سادیہ
08:33کیسی ہیں آپ
08:34اللہ کا ویہ
08:34ما شاء اللہ
08:35بہت خوبصورت آغاز
08:36آپ کی جانب سے ہوا
08:37اور
08:38مزید کلام شامل کریں گے
08:40لیکن ابھی سوالات کا
08:41سلسلہ شروع کر رہے ہیں
08:42ہم چاہتے ہیں
08:43نوک صاحبہ
08:44حضرت حاجرہ کا
08:45مکمل تعرف پیش کیجئے
08:47عوض باللہ من الشیطان الرجیم
08:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:53حضرت بی بی حاجرہ کا
08:55ابتدائی نام
08:56حاجرہ تھا
08:58اور عربی زبان میں سے
09:00حاجر کہتے ہیں
09:01اور
09:02روایت کے مطابق
09:03ان کا
09:04مزق قبطی گھرانے سے
09:06تعلق تھا
09:07کیونکہ حضرت سارا بانچ تھیں
09:08تو انہوں نے حضرت ابراہیم
09:10علیہ السلام سے کہا
09:11کہ آپ بی بی حاجرہ سے
09:13نکاح کر لیں
09:14تاکہ اللہ ہمیں
09:15اولاد جیسی نعمت
09:17عطا فرمائے
09:18تو حضرت ابراہیم علیہ السلام
09:20نے بی بی حاجرہ سے
09:22نکاح کیا
09:23اور اللہ تعالیٰ نے
09:24انہیں وفادار
09:26عطا گزار بیٹا
09:27حضرت اسماعیل
09:29علیہ السلام عطا کیا
09:30سبحان اللہ
09:31دیکھیں جب حضرت ابراہیم
09:33علیہ السلام
09:33بی بی حاجرہ
09:35اور معصوم اسماعیل
09:36کو
09:37بیابان جنگل میں
09:39چھوڑ گئے
09:40تو بی بی حاجرہ
09:41نے کہا
09:42کہ اے ابراہیم
09:43یہاں تو
09:44نہ انسانوں
09:45کا وجود ہے
09:46نہ دانا ہے
09:47نہ پانی ہے
09:48تم مجھے
09:49یہاں پر
09:50کس کے سہارے
09:51چھوڑے جا رہے ہو
09:52تو حضرت ابراہیم
09:53علیہ السلام
09:54خاموش رہے
09:55پھر بی بی حاجرہ
09:56نے دوبارہ
09:57یہ سوال کیا
09:58کہ ابراہیم
09:59یہاں انسانوں
10:00کا وجود نہیں
10:01مجھے
10:02اور میرے
10:02معصوم بچے
10:03کو تم کس کے سہارے
10:05چھوڑے جا رہے ہو
10:06تو حضرت ابراہیم
10:07علیہ السلام
10:08خاموش رہے
10:09پھر بی بی حاجرہ
10:10نے گرچ کر
10:11کہا
10:12کہ ابراہیم
10:13بتاتے کیوں نہیں
10:14کیا یہ میرے
10:16اللہ کا حکم ہے
10:17تو حضرت ابراہیم
10:19علیہ السلام
10:19نے کہا
10:20کہ ہاں
10:21یہ میرے
10:22اللہ کا حکم ہے
10:23تو گرچ کر
10:24بولی
10:24چلے جو
10:25ابراہیم
10:26یہاں سے
10:26میں اور میرے
10:28معصوم
10:29بچے کا وارث
10:30پرورتگار
10:31عالم ہیں
10:32لہو
10:32یہ نیدہ صاحبہ
10:33ہم اپنی عام
10:34زندگی میں
10:35چھوٹی چھوٹی
10:36باتوں پر
10:37پریشان ہو جاتے ہیں
10:38لیکن جو لوگ
10:39اللہ پر
10:40توقل رکھتے ہیں
10:41تو ان کا یہ
10:42ایمان ہوتا ہے
10:43کہ ہم
10:44بظاہر تو
10:45کمزور ہیں
10:46لیکن ایک
10:47بہت بڑی قوت
10:48ہمارے ساتھ ہے
10:49جو
10:50اللہ کل شایئن
10:51قدیر ہے
10:52تو بی بی حاجرہ
10:53اپنے
10:54معصوم
10:55بیٹے کی پان
10:56کے لیے
10:56پانی کی تلاش میں
10:58کبھی
10:59صفہ کا چکر
11:00لگاتے ہیں
11:00کبھی مروہ
11:01کا چکر لگاتے ہیں
11:02یہ ایک ماں
11:03کی استرابی
11:04کیفیت تھی
11:04ماں کی
11:05ممتہ کا
11:06امتحان تھا
11:06کہ ایک ماں
11:08بچے کی
11:08پیدائیس سے
11:09لے کر
11:10پیدائیس کے
11:11بعد کی
11:11ساری تکالیف
11:13اپنی
11:14ممتہ کی
11:15جھولی میں
11:16سمیت کر
11:17انہیں اپنی
11:18محبت کا
11:18وہ سایہ دیتی ہے
11:20جو رحمت
11:21خداوندی
11:22بن کر
11:22ان کا ساتھ
11:23دیتا ہے
11:23تو دیکھیں
11:24جو اللہ کا
11:25ہو جاتا ہے
11:25ندہ صاحبہ
11:26پھر اللہ
11:27بھی
11:28اس کا
11:28ہو جاتا ہے
11:29اللہ
11:30تعالیٰ
11:30کو ان کی
11:31ایمانی
11:31طاقت
11:32پر اتنا
11:32پیار آیا
11:33کہ
11:34معصوم
11:34اسماعیل
11:35کی پھول
11:36جیسی
11:36ایڑیوں
11:37نے
11:37پہاڑوں
11:38کے
11:38موں
11:38کھول دی
11:39اور ایک
11:39پانی
11:40جاری ہوا
11:41جسے
11:41زمزم
11:41کہتے ہیں
11:42اور جب
11:43تک
11:43یہ کائنات
11:44قائم ہیں
11:45اس پانی
11:46کی شاقے
11:46جاری
11:47اور ساری
11:48رہیں گی
11:48اور لوگ
11:49اس سے
11:49فیضیاب
11:50ہوتے
11:50رہیں گے
11:51پھر ہم
11:51میں یہ
11:52بات
11:52بھی
11:52کہوں گے
11:52کہ کیا
11:53مرتبہ
11:54اللہ
11:54تعالیٰ
11:54نے
11:54عورت
11:55کو دیا
11:55ہے
11:55کہ کسی
11:56بھی
11:56مرد
11:57کا
11:57کوئی حج
11:57یا
11:58عمرہ
11:58اس وقت
11:59تقبول
12:00نہیں
12:00ہو سکتا
12:01جب تک
12:02وہ
12:02صفہ
12:02اور
12:03مروہ
12:03کے
12:03ساتھ
12:04چکل
12:04لگا
12:04کر
12:05بی بی
12:05حاجرہ
12:06کے
12:06اس
12:07عمل
12:07کی
12:07پیروی
12:08نہ
12:08کر
12:08لے
12:09دیکھیں
12:09جب
12:10ہم
12:10بی بی
12:11حاجرہ
12:11کا
12:11ذکر
12:12کرتے
12:12ہیں
12:12تو
12:13ان کی
12:14صبر
12:14و
12:14استقامت
12:15عیسار
12:16و
12:16قربانی
12:17اور
12:18اہد و
12:18وفا
12:19کو
12:19سلام
12:20عقیدت
12:20پیش
12:21کرتے ہیں
12:21کیا
12:21بات
12:22ہے
12:22سبحان
12:23اللہ
12:23سبحان
12:24اللہ
12:24یعنی
12:24یہ
12:25اللہ
12:25والے ہیں
12:25اور
12:26ان سے
12:26اللہ کی
12:27وجہ سے
12:27پیار
12:28کیا جا
12:28رہا ہے
12:29اور
12:29یہ
12:29اپنی جانب
12:38جائے
12:38کمال
12:39پر
12:39ہے
12:39اور
12:40پھر
12:40اللہ
12:40نواز
12:41رہا ہے
12:41اور
12:41آج
12:42ہم
12:42ان کا
12:42ذکر
12:43کر
12:43رہے ہیں
12:43اللہ
12:44ہماری
12:45سب
12:45بہنوں
12:45کو
12:46توفیق
12:46دے
12:46کہ
12:47ہم
12:47سیدہ
12:48حاجرہ
12:48رضی اللہ
12:49تعالی
12:50عنہ
12:50کا
12:50اسوا
12:51سمجھیں
12:51اور
12:51اسے
12:52کسی
12:52طور
12:52ہم
12:53ان جیسا
12:53نہیں
12:53بن سکتے
12:54مگر
12:54کسی
12:55طور
12:55اپنی
12:55زندگیوں
12:56میں
12:56اس کو
13:08موٹیویشن
13:09ہے
13:09آج
13:10ہمارے
13:10لیے
13:10ترغیب
13:11ہے
13:12آج
13:12ہمارے
13:13لیے
13:13تحریک
13:14ہے
13:14ایک
13:15ماں
13:15کا
13:15کردار
13:16ہمیں
13:17دیکھنا
13:17ہے
13:17آج
13:18ہمیں
13:19ایک
13:19زوجہ
13:19کا
13:20ساری
13:21بیویاں
13:21دیکھ رہی
13:22ہیں
13:22نا
13:22وہ
13:22وائف
13:22جو
13:23اس وقت
13:23اپنے
13:23ٹی وی
13:23سیٹس
13:24کے آگے
13:24وائی
13:24کیو
13:25ٹی وی
13:25دیکھتی
13:25ہیں
13:25انہیں
13:26کیسی
13:27بیوی
13:27بننا
13:28ہے
13:28اہلیہ
13:29ہونے
13:31کا
13:31اہل
13:31ہونے
13:32کے
13:32لیے
13:32کن
13:34یعنی
13:35ایٹریبیوٹس
13:35کو
13:36کن
13:36qualities
13:36کو
13:37آپ
13:37کو
13:37اپنے
13:37اندر
13:38اپنانا
13:38ہوگا
13:39یہ
13:39جاننے
13:40کے
13:40لیے
13:40ہم
13:40حافظہ
13:41آئیشہ
13:42آپ
13:43کی
13:43سمتاریں
13:44ہیں
13:44اور
13:45ایک
13:46بیوی
13:47جو
13:47ہوتی
13:47ہے
13:47وہ
13:47اپنے
13:48شوہر
13:48کی
13:49رفیق
13:49ہوتی
13:50ہے
13:56دکھ
13:57کر
13:57لیتی
13:58ہے
13:58اور
13:58ہم
13:59دیکھ
13:59رہے
13:59ہوتے
14:00ہیں
14:00کہ
14:01عورت
14:01کسی
14:02سے
14:02کمزور
14:02نہیں
14:02ہے
14:03عورت
14:03بہت
14:04پاور
14:04فل
14:04ہوتی
14:05ہے
14:05طاقت
14:05ور
14:05ہوتی
14:05ہے
14:06اور
14:06ہمیں
14:06یہاں
14:07آپ
14:07کا
14:07کردار
14:07نظر
14:08آتا
14:08ہے
14:08کہ
14:09آپ
14:09نے
14:09کڑی
14:10سے
14:10کڑی
14:10آزمائش
14:11ہے
14:11حضرت
14:12ابراہیم
14:12کی
14:12زندگی
14:13اور
14:13آپ
14:14نے
14:14ان
14:14کا
14:17ساتھ
14:48زبا کے خوشک ہوتے ہی وہ دریہ بھیج دیتا ہے
14:54اللہ تعالیٰ قرآن مجید و فرقان حمید میں سورہ بقرہ آیت نمبر 124 میں ارشاد فرماتا ہے
15:01وَعِذِبْتَلَىٰ اِبْرَاہِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَاتَمَّهُن
15:05اور جب ابراہیم کے رب نے انہیں کچھ باتوں کا حکم دیا
15:09تو انہوں نے اسے پورا کر دکھایا
15:12یعنی
15:13اللہ رب العزت نے اس کائنات کو تقلیغ کیا
15:17تو کم و بیش سوالاک انبیاء اکرام کو بنایا
15:20اس دنیا میں اس کائنات میں اپنا پیغام دینے کے لیے جو ہے وہ بھیجا
15:25ہر نبی پر الگ الگ قسم کی الگ الگ انداز میں آزمائشیں آئیں
15:29حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کو اللہ رب العزت نے خلیل اللہ کا لقبتہ فرمایا
15:34اپنا دوست بنایا
15:35اور پھر آزمائشوں کا سلسلہ جاری ہوا
15:38اب جب آزمائشوں کا سلسلہ جاری ہوا
15:40تو بے شمار آزمائشیں آتی ہیں
15:42سب سے پہلی آزمائش کہ آپ اپنی اہلیہ کو بیابان جنگل میں ایک ایسی جگہ ہے
15:49کہ جہاں نہ کوئی چرند ہے نہ کوئی پرند ہے
15:52وہاں چھوڑ کر آ جاتے ہیں
15:54اور نہ صرف اہلیہ کو نہ صرف زوجہ کو چھوڑ کر آ رہے ہیں
15:57بلکہ آپ کے ساتھ ایک ننہ ماسوم ایک نومولود بچہ بھی ہے
16:02جو عمر کے کس حصہ میں ملا ہے
16:04آپ یہ دیکھیں
16:05کہ آج کل لو کیسے اپنی اولاد
16:07وہ اتنی جب دیر بعد آپ کو مل رہی ہیں
16:09دعاوں کے بعد ملا ہے
16:10دعاوں کے بعد ملا ہے
16:12آپ اسے ماں چھوڑ کر آ رہے ہیں
16:13آپ ہجرت کر رہے ہیں
16:15آپ اسے چھوڑ کر آ رہے ہیں
16:16اور پھر کسی کے سہارے نہیں چھوڑے ہیں
16:18صرف رب کے سہارے چھوڑ کر آ رہے ہیں
16:19یہ ہے توقل
16:20یہ توقل علی اللہ ہے
16:21یہ آپ کا یقین ہے اللہ رب العزب پر
16:24یہ آپ کا کامل ایمان ہے
16:25اور جب بی بی حاضرہ پوچھ رہے ہیں
16:27اور حضرت ابراہیم علیہ السلام
16:29جواب نہیں دے رہے ہیں
16:30اور پھر جب پوچھتی ہیں
16:31کہ کیا اللہ کے حکم سے چھوڑ رہا ہے
16:33تو حضرت ابراہیم علیہ السلام
16:34صرف کہتے ہیں ہاں
16:35تو حضرت بی بی حاضرہ کہتی ہیں
16:36کہ ٹھیک ہے
16:37جب اللہ نے حکم دیا ہے
16:38تو میں اللہ کی رضا میں راضی ہوں
16:40اللہ
16:40اللہ آپ نے کہا
16:41کہ میہ بی بی ایک دوسرے کے ساتھی ہوتے ہیں
16:43تو قرآن کہتا ہے
16:46میاں بی بی ایک دوسرے کا لباس ہے
16:48اور آپ دیکھیں
16:49کہ بی بی حاضرہ
16:50یہاں اس بات کو ثابت کرتی دکھائی دے رہی ہیں
16:52یہاں ڈگمگا نہیں رہی
16:55یہاں پر گھبرا کر بھاگ نہیں رہی
16:57بلکہ یہاں پر شانہ بشانہ کھڑی ہیں
16:59قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہیں
17:01اور بتا رہی ہیں
17:02کہ میرا ایمان رب پر کتنا مضبوط ہے
17:04وہ یہ بتا رہی ہیں
17:05کہ اگر ابراہیم علیہ السلام کو
17:06اللہ نے اپنا دوست بنایا ہے
17:08تو میں اس رب کے دوست کی زوجہ ہوں
17:11میں کوئی عام نہیں ہوں
17:12یہ بتا رہی ہیں
17:13پھر اس سے بھی بڑی
17:15ایک جو ہے قربانی
17:17اس سے بھی بڑی
17:18آپ دیکھیں
17:19کمال زبط کا مظاہرہ کر رہی ہیں
17:21تسلیم و رضا کا مظاہرہ کر رہی ہیں
17:22جو دعاوں کے بعد
17:24منت مرادوں کے بعد
17:25ایک اولاد ہاتھ میں آئی ہے
17:27ابھی وہ دوڑنے کی عمر کو پہنچی ہے
17:29ابھی تو چلنا شروع کیا ہے
17:31اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب آتا ہے
17:34کہ کوئی اپنی قیمتی چیز کو قربان کرنا ہے
17:37بی بی حاجرہ سے کہتے ہیں
17:39کہ قیمتی چیز کو قربان کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے
17:42اور وہ ہمارا بیٹا اسماعیل ہے
17:44اسماعیل علیہ السلام کو دیکھیں
17:46کہ جن کی تربیت ایسی ہے
17:48کہ جب اچھا گیا
17:50کہ بیٹا آپ کو
17:51زباہ کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے
17:53رب نے خواب میں یہ حکم دیا ہے
17:55تو حضرت اسماعیل علیہ السلام بھی یہ کہتے ہیں
17:58اور قرآن خود بتاتا ہے
17:59فَلَمَّا بَلَغَ مَعُسَّيَا قَالَ يَعْبُ لَيَّا إِنِّيَا رَى فِي الْمَنَامِيَنِّي اَزْبَحُكَ فَنزُرْ مَازَتَرَى
18:06قَالَ يَعْبُنَيَّا إِنِّيَا رَى فِي الْمَنَامِيَنِّي اَزْبَحُكَ فَنزُرْ مَازَتَرَى
18:10کہ ابھی تو دوڑنے کی عمر کو پہنچے ہیں
18:14ابھی تو دوڑنے کی عمر کو پہنچے ہیں
18:16اور جب کہا جاتا ہے
18:18کہ زباہ کرنے کا رب تبارک و تعالیٰ کی طرف سے حکم آیا ہے
18:22تو آپ اپنے سر کو تسلیم خم کرتے ہیں
18:24اور کہتے ہیں کہ رب نے حکم دیا ہے
18:26رب نے کہا ہے
18:28تو میں اس کی رضا میں راضی ہوں
18:30اور اے با جان آپ مجھے سابروں میں پائیں گے
18:32سبحان اللہ
18:33سبحان اللہ
18:34ماشاءاللہ
18:35بارک اللہ
18:36کیا پیاری بات ہے
18:37ماہ علامت ہی ہے نا
18:39بے لوسی کی
18:40بے غرضی کی
18:42خلوص کی
18:43محبت کی
18:44بہت پیاری بات
18:46اور وہی والی بات کہ
18:47اِنَّا قَزَالِكَ نَجْزِلْ مُحْسِنِينَ
18:49کہ پھر اللہ
18:50تبارک و تعالیٰ
18:51نیکوکاروں کو صلاح بھی تو
18:52ایسا دیتا ہے
18:53اور ہمارے پاس
18:55بہت ہی پیاری ناتھ
18:56ہواں بیٹھی ہیں
18:57اور وہ ہمیں دیکھ رہی ہیں
18:58ہم چاہتے ہیں
18:59کہ آپ ایک کلام شابر کریں
19:02مزاری
19:06مزاری مقدس پر
19:08جب حاضری ہو
19:14میرا بھی نبی سے
19:19سلام عرض کرنا
19:41یہ کہنا کہ
19:46امتی بھی سہارانا
19:49ہے بیچین وہ
19:52درد فرقت کا مارا
19:57یہ کہنا
19:59مدینے سے
20:02وہ دور رہ کے
20:05پھرے دربت
20:09صبح ہو
20:11شام عرض کرنا
20:13یہ کہنا
20:16مدینے سے
20:18وہ دور رہے کہیں
20:23پھرے دربت
20:25صبح ہو
20:27شام عرض کرنا
20:30ارے حاجیوں
20:33تم
20:34حرم جا رہی ہو
20:37میرا بھی نبی سے
20:42سلام عرض کرنا
20:47سلام عرض کرنا
20:49تڑپتا کے دل اور
20:53برستی ہیں آنکھیں
20:56برارہ زیارت
21:00ترستی ہیں آنکھیں
21:14برارہ زیارت
21:19ترستی ہیں آنکھیں
21:21یہ کہنا
21:23بسارت سے
21:25محروم ہے
21:28وہ
21:30میری حالت
21:32غم
21:33تمام عرض کرنا
21:37ارے حاجیوں
21:40تم
21:41حرم جا رہے ہو
21:45میرا بھی نبی سے
21:50سلام عرض کرنا
21:56یہ کہنا
21:58اسے
21:59کئی
22:01دن لگی ہے
22:03صدا
22:05اس کے ہوتوں
22:08پہ
22:09ناتی نبی ہے
22:11بلاوی کا
22:14وہ
22:15منتظر ہے
22:17خدا
22:19رہا
22:21اسے بھی
22:23ملے
22:24اسے
22:25نیا
22:26عرض کرنا
22:28ارے
22:29حاجیوں
22:31تم
22:32حرم جا رہے ہو
22:36میرا بھی نبی سے
22:40سلام عرض کرنا
22:44مزار مقدس پہ
22:48جب حاضری ہو
22:54میرا
22:55میرا
22:55میرا
22:56نبی سے
22:59سلام عرض کرنا
23:01بریک لے رہے ہیں اپنی زبانوں کو درود پاک سے
23:04تر رکھئے
23:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:06السلام علیکم ورحمت اللہ
23:08حجِ بیت اللہ
23:10سفرِ عشق و محبت
23:12اللہ کے نیک بندوں کی محبت
23:15دل میں اجاگر کرنا
23:17اور اسی کی چھوٹی سی کعوش اور سعی کر رہے ہیں
23:20اور یہ پورا گھرانا بسکلی جو اسوسییٹڈ ہے نا حج کے ساتھ
23:25یہ بڑے اللہ والے ہیں
23:26اور چاہے ذکر ہو امام الناس کا چاہے ذکر ہو حضرت سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا یا ذکر ہو ان
23:35کی زوجہ متاہرہ کا سیدہ حاجرہ
23:38رضی اللہ تعالی عنہ کا یا پھر ذکر ہو ان کے صاحب زادے کا ماشاءاللہ
23:44آپا میں آپ کی سمتہ ہوں گی اور آپ مجھے تربیت اولاد اور یہ جو کردار سازی ہے وہ جو
23:53شخصیت سازی ہے اس میں جو ماں کا کردار ہوتا ہے
23:56اور ایسی عظیم ماں
23:59تو کس طرح سے آپ اپنے خوبصورت انداز میں ہمیں سمجھائیں گی
24:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نشات فرمایا
24:07کہ جو اپنی اولاد کو ایک لفظ عدب کا سکھائے ایک سا خیرات کرنے سے بہتر ہے
24:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نشات فرمایا
24:18کہ اللہ جب جس کو اولاد جیسی نعمت عطا فرمائے
24:22چاہے وہ بیٹا ہو چاہے وہ بیٹی ہو ان کی اچھی تربیت کرے
24:25انہیں زیور تعلیم سے آراستہ کرے
24:28انہیں نبی سے محبت کرنا سکھائے
24:30اہلِ بیت سے محبت کرنا سکھائے
24:32احکام شریعت کے اتباہ کرنا سکھائے
24:35تو جنت میں جائے گا
24:37دیکھیں ریدہ صاحبہ
24:39عورت نبی نہیں نبی کی ماں ضرور ہے
24:43پیغمبر نہیں پیغمبر کی ماں ضرور ہے
24:46ایک ماں اچھی ہو جائے
24:48تو پورے خاندان کی تربیت اچھی ہو جاتی ہے
24:51ایک ماں دیندار ہو جائے
24:54تو پورے خاندان دیندار ہو جاتا ہے
24:57اللہ اور اس کے رسول کے ذکر کی طرف
25:00وہ راغب ہو جاتا ہے
25:02تو بی بی حاجرہ نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ایسی تربیت کی
25:07اور اپنے عمل سے انہیں مشکلات پر صبر کرنا سکھایا
25:12انہیں توقل کرنا سکھایا
25:14انہیں یہ سکھایا کہ
25:15ہر حال میں
25:16اللہ کی رضا پر راضی رہو
25:19جو اللہ کی رضا پر راضی رہتا ہے
25:22تو پھر کامیابی اس کا مقدر ہوتی ہے
25:25اور اللہ کے مقارب بندوں میں اس کا شمار ہونے لگتا ہے
25:29اللہ ان کے درداد بلند کرتا ہے
25:31اللہ انہیں اپنا دوست رکھتا ہے
25:34اور آپ یہ دیکھیں
25:35کہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
25:37تین دن تقواب میں دیکھا
25:40کہ اپنی جان سے زیادہ پیاری چیز
25:42اللہ کی راہ میں قربان کرو
25:43حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سوچا
25:46کہ جان سے زیادہ پیاری چیز
25:48تو میرا بیٹا حضرت اسماعیل ہے
25:51دیکھیں میں یہاں بھی کر دوں
25:53کہ یہاں بھی تربیت بول رہی ہے
25:55کہ اللہ کے حکم کے آگے
25:57سارے رشتے ناتے دولت
25:59ہمارا سب بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے
26:02چاہے وہ اولاد جیسی نعمت کیوں نہ ہوں
26:05اب دیکھیں بیٹے کی بھی اطاعت
26:07اور فرما برداری دیکھئے
26:08انہوں نے بیٹے کو بلا کے کہا
26:10کہ میں تمہیں اللہ کی راہ میں قربان کرنا چاہتا ہوں
26:12اولاد جیسی چیز
26:13پھر بیٹے کی اطاعت دیکھیں
26:15تربیت بول رہی ہے نیدہ صاحبہ
26:17کہیں دیکھیں ابا جان
26:18جب آپ میری گردن پر چھوڑی پھینے
26:20تو اپنی آنکھوں پر پٹی بان دیجئے
26:22یعنی یہ باپ کی بھی محبت کا امتحان ہے
26:25ماں کی محبت کے ساتھ ساتھ
26:27اور کہا کہ میرا چہرہ ادھر کر دی
26:29یعنی بے رغبتی وارا معاملہ نہیں ہے
26:32چل کی گہرہی
26:32چل کی دتوں کا سفر ہے
26:35محبتوں کا سفر ہے
26:37پھر اس کے بعد دیکھیں
26:39کہتے کہ بجان میرا مو در کر دے
26:41کہ ایسا نہ ہو
26:42کہ میرے چہرے پر نظر پڑے
26:44اور آپ اللہ کے حکم کو ادا نہ کر پائیں
26:46اللہ کو اتنا پیار آیا
26:49کہ اس کی جگہ ایک اچھا سا دنبا جو تھا
26:51وہ تو بکرا دیا
26:52اور پھر دیکھیں کہ اس میں بھی بی بی
26:54حاجرہ کی تربیت بول رہی ہے
26:57کہ جو اپنی اولاد کی
26:59اچھی طریقے سے تربیت کرتا ہے
27:01انہیں دین اسلام کے
27:03اصول بتاتا ہے
27:04کہ دین اسلام کی سربلندی
27:07اور سرفرازی کے لیے
27:08ہمیں کسی بھی قسم کی قربانی سے
27:11دریغ نہیں کرنی چاہیے
27:12تو دیکھیں کہ پھر اللہ
27:14اولاد کے بھی درجات بلند کرتا ہے
27:16ماں باپ کے درجات کے ساتھ
27:17کہ اللہ تعالی نے
27:18حضرت اسماعیل علیہ السلام کو
27:20زبی اللہ کا لقب دیا
27:22پھر حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
27:24ذریعت سے
27:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:28کو آخری رسول بنا کر بھیجا
27:31اور جب بھی قربانی کا موقع آتا ہے
27:33تو وفاداری کا ذکر آتا ہے
27:36اطاعت و فرما برداری کا ذکر آتا ہے
27:39تو ہم حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
27:42اطاعت وفاداری کو
27:43سلامی عقیدت پیش کرتے ہیں
27:45اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں
27:48کہ اللہ تعالی ہمیں نیک اور سوالِ
27:50اولاد عطا فرما
27:51جو ماں باپ کی بھی خدمت کرے
27:53جو اپنے دین سے بھی محبت کرے
27:56اور اسلام کے لیے اور اپنے دین کے لیے
27:58اپنا سب کچھ قربان کرنے سے
28:01ترہنہ کرے
28:02یا اللہ
28:02سب ماں کو
28:03سیدنا اسماعیل علیہ السلام
28:06جیسے بیٹے عطا ہوں
28:07جن کے بیٹے موجود ہیں
28:09ان کو آپ کے نام کی برکت سے
28:11ایسی صحبت
28:12اور ایسی زندگی گزارنے کی
28:13توفیق عطا ہوں
28:14میں آپ کی اسم تاری ہوں
28:16اور حافظہ آئیشہ
28:18بہت اچھی آپ بھی گفتگو کرتی ہو بیٹا
28:21مجھے یہ بتاؤ
28:22کہ جب بات ہو رہی ہے
28:26سیدہ حاجر
28:27یا حاجرہ
28:28رضی اللہ تعالی عنہ کی
28:30تو ایک ماں کی ادا
28:32آپ یہ دیکھیں
28:33یہ سفر عشق و محبت ہے نا
28:36اللہ کو اتنی پسند آگئی
28:38کہ اسے جاری فرما دیا
28:39رہتے دنیا تک کہ
28:40مسلمان اور اسپیشلی
28:42مرد حضرات بھی کر رہے ہیں
28:43یہ صرف خواتین نہیں کر رہی
28:44مرد حضرات بھی اس کو
28:45دوہر آ رہے ہیں
28:46اور جناب حاجر عمرہ ہو گئی نہیں
28:48جب تک ساغی نہیں ہوگی
28:49تو یہ کتنی محبت بھری داستان ہے
28:52لیکن جب ہم بات کر رہے ہیں
28:54آپ کے حوالے سے
28:55تو آپ اس کو کس طرح سے ریلیٹ کریں گی
28:59حضرت حاجرہ
29:00رضی اللہ تعالی عنہ سے
29:01اور آج کی عورت کے لیے
29:03کون سے میسیجز ہیں
29:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:06بہت شکریہ
29:07آقا علیہ السلام نے فرمایا
29:09جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے
29:14تو ایسے ہی تو جنت کو ماں کے قدموں کے نیچے نہیں رکھ دیا
29:16ہمیں تاریخ بتا رہی ہے
29:18کہ کس طرح ایک ماں کی جو ممتہ ہے
29:22وہ امنٹ کر آتی ہے
29:23کس طرح ایک ماں
29:24اپنی ممتہ کے لیے
29:27صفا اور مروہ کے چکر لگاتی ہے
29:29لیکن جب ہم اس تاریخ کو پڑھتے ہیں
29:31تو کیا یہ چکر صرف اس لیے تھا
29:33کہ بیٹا جو ہے
29:35وہ پیاس کی شدت سے رو رہا ہے
29:36نہیں
29:36یہ اللہ پر توقل کی وجہ سے چکر لگا تھا
29:40یہ جو آپ نے اللہ پر کامل ایمان رکھا
29:44جو آپ نے صبر و شکر رکھا
29:46تو بہن
29:46ہمیں پتہ ہوتے ہیں نا کوئی آنے والا ہے
29:49تو ہم بھاگ بھاگ کے دروازے کی طرف جاتے ہیں
29:51یعنی یقین ہوتا ہے
29:53یہاں آپ یقین دیکھیں
29:54وہ دوڑ دوڑ کے دیکھ رہی ہیں
29:55کوئی آئے گا
29:56کوئی آئے گا
29:57مدد آئے گی اللہ کی جانتے ہیں
29:58آپ نے صبر و شکر کا پیغام دیا
30:00ہمارے آج صبر نہیں کیا جاتا
30:03شکر نہیں کیا جاتا
30:04آج کی ماں صبر نہیں کرتی
30:06شکر نہیں کرتی
30:07آپ دیکھیں کہ
30:07ایک ننہ معصوم بچہ
30:09ایڑیاں رگڑ رہے
30:10آپ صفہ و مروہ کے چکر لگا رہی ہیں
30:13آپ صبر و شکر کی مثال قائم کر رہی ہیں
30:15آپ استقامت کی مثال قائم کر رہی ہیں
30:17آپ سب سے بڑی مثال
30:19کوشش کی قائم کر رہی ہیں
30:21جہدے مسلسل کی قائم کر رہی ہیں
30:23کہ آپ رک نہیں رہی ہیں
30:24آپ ہار نہیں مان رہی ہیں
30:25کیوں آپ جانتی ہیں
30:26کہ جس کے سہارے
30:28میرے شوہر نے مجھے چھوڑا ہے
30:29وہ یقیناً مدد بھیجے گا
30:31اور پھر وہاں کیا ہوتا ہے
30:32کہ وہاں زمزم جاری ہو جاتا ہے
30:34پھر وہاں پر وہ پانی بے اٹھتا ہے
30:37کہ جسے آج تک ہم پیتے ہیں
30:39اور اس پانی سے اچھا کسی پانی کو
30:41قرار نہیں دیا جاتا ہے
30:43اور جب ہم یہ دیکھتے ہیں
30:44کہ کس طرح آپ نے قربانی دی ہے
30:46کس طرح بیٹے قربانی دے رہا ہے
30:48بیٹا جو ہے وہ قربانی دے رہا ہے
30:50کس طرح باپ نے قربانی دی
30:51تو رہتی دنیا تک
30:53آپ کی آپ کے بیٹے کی
30:55اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جو قربانی ہیں
30:59جو آپ تینوں نے
31:00اللہ کے دین کو
31:02اللہ کی زمین پر قائم کرنے کے لیے دی
31:05اللہ رب العزت نے صلاح بھی دیا ہے
31:07ہم یقین کرتے ہیں
31:09تو ہم سمجھتے ہیں
31:10شاید ہمیں صلاح نہیں ملے گا
31:11لیکن ہمیں یہ پیغام ملتا ہے
31:13ہمیں یہ میسج ملتا ہے
31:15ہمیں یہ پتہ لگتا ہے اس تاریخ سے
31:16کہ جب ہم اللہ پر توقع علی اللہ کرتے ہیں
31:19جب ہم اللہ پر کامل یقین رکھتے ہیں
31:22جب ہم اس کی راہ میں
31:23اپنے آپ کو قربان کر دیتے ہیں
31:25تو پھر وہ ہمیں ایسا عجر
31:27ایسا صلاح عطا فرماتا ہے
31:29کہ رہتی دنیا تک
31:31تمام امت مسلمہ کے لیے
31:33صفا و مربع کو
31:35اتنا لازم قرار دے دیا
31:36کہ جب آپ حج اور عمرہ کرنے جاؤ گے
31:38صفا اور مربع نہ کرو
31:40تو آپ کا حج اور عمرہ
31:42مکمل نہیں ہو سکتا ہے
31:43پھر ایسا صلاح اور ایسا مقام ادا کیا
31:48کہ رہتی دنیا تک
31:49جب تک کہ قیامت نہیں آ جائے گی
31:52ہر سال ہم ان کی یاد میں
31:54ان کے دن کو مناتے ہیں
31:55ہر سال ہم انہیں سلام عقیدت پیش کرتے ہیں
31:58ہر سال ہم اس کا تذکرہ کرتے ہیں
32:00وہ کہتے ہیں نا کہ
32:01جو لوگ دنیا میں
32:03اللہ کا ذکر کیا کرتے ہیں
32:04اللہ کے خاطر
32:06اپنی زندگیوں کو قربان کیا کرتے ہیں
32:08تو ان کے جانے کے بعد
32:10پھر اللہ لوگوں سے
32:12ان کا نام جو ہے نا وہ کہلواتا ہے
32:14اور اللہ ان سے
32:15اللہ والوں کا نام کہلواتا ہے
32:18کیا بات ہے
32:19یعنی یہ اہل اللہ کی جماعت ہے
32:21یہ اللہ والے ہیں
32:22اللہ والے ہیں
32:23اور اللہ اللہ کرنے سے نہیں
32:25اللہ کی ماننے سے جو ہے وہ مقام
32:27اللہ کرنے سے اللہ نہ ملے
32:29اللہ سے ملا دیتے ہیں
32:31بہت شکریہ آپ دونوں کا
32:33ڈاکس صاحبہ میں آپ کی شکر گزار ہوں
32:35اور حافظہ عائشہ
32:36ماشاءاللہ
32:37میں آپ کی شکر گزار ہوں
32:38سادیہ وزہر کازمی
32:41ماشاءاللہ
32:42بڑے خوب ہی کے ساتھ
32:42کہ آپ کی طریقہ ناساز ہے
32:44لیکن آپ نے
32:45بڑے خوب
32:46انداز میں
32:47ہمیں ایک کلام سنائیں
32:48اور میں چاہتی ہوں
32:48ایک اور کلام
32:49آپ کی آواز میں
32:50شامل کیا جائے
32:51جنوب
32:51یہاں مائے
32:52موجود ہیں
32:53اور
32:54زبان پہ
32:55جب یہ لفظ آتا ہے
32:56میں سمجھتی ہوں
32:57تو
32:57دل میں
32:58قلب و روح میں
33:01اولفت و محبت
33:02کے
33:03سمندر
33:04وہ اپنی پوری
33:06جولانیوں کے ساتھ
33:07And you have to guess that
33:11Ma'da'a's heart is
33:12That which kinship
33:15Who gives away
33:16Then the eyes will
33:20Thouela's heartínvána
33:21'y Ma'a's
33:22heart Ma'a'a
33:24we will Ma'a's heart
33:25Ma'a's heart
33:26O ma'a's
33:28heart Salaamu alaykum
33:30V'rahmatillah
33:37I got an hyvä name in our country
33:41I got an echo story
33:43I got an echo story
33:44My good thousand people
33:44My good thousand people
33:52My good Handles
34:04Ask yourself
34:05I live in my home, I live in my home
34:10I live in front of you
34:31I live in my home, I live in my home
34:43I live in my home, I live in my home
34:50I live in my home, I live in my home
34:52I live in my home
34:55I live in my home
35:01that is the name of the Lord
35:07in the city of God
35:13that is the name of the Lord
35:16in the city of God
35:24मैं आसर कभी गो मुझे सारे जल्वे मैं आसर कभी गो हमें सारे जल्वे
35:39मैं मुदत से इस आस पर जी रही हूँ
35:49नहीं भरो रुसा कोई जिन्दगी का उसी को खबर बर है
36:06वो सब जानेता है बुला लेगा मुझे को वो मरने से पेगे ले बुला लेगा सब को
36:23वो मरने से पेगे ले मैं मुदत से इस आस पर जी रही हूँ
36:35खदा कब बुला ले मुझे अपने घर में मुदत से इस आस पर जी रही हूँ
36:58झाल ले ले मुदत से इस दो
Comments