Skip to playerSkip to main content
ایک ایسی ویڈیو جو آآپکی زندگی بدل دۓ
#Changelife
#Barkingnews
#News
#Newsupdates

Category

📚
Learning
Transcript
00:00مغرب کا تاریخ چہرہ سرمایہ داری اور خودکشی کا کلچر لیے ہوئے
00:05برطانیہ سے رپورٹ آئی ہے کہ ہر سال 65 مطلب ہر مہینے کمس کم پانچ افراد
00:11برطانیہ سے سویزر لینڈ جاتے ہیں ایک کلینک میں پیسے دے کر خودکشی کر لیتے ہیں
00:16مغرب کو دنیا بھر میں ترقی آزادی اور انسانی حقوق کا مرکز کہا جاتا ہے
00:20برطانیہ اس کی سب سے قدیم علامت ہے
00:23یہاں جینی کے ساتھ ساتھ مرنے کی بھی آزادی ہے
00:26سویزر لینڈ کے کلینک پیگیسس کے حوالے سے آزاد و شمار صاحب نے آئے ہیں
00:30جس نے مغربی معاشرے کا کھوکلاپن کھول کر بتا دیا ہے
00:34یہ کلینک لوگوں کو علاج کے لیے نہیں بلکہ مرنے کے لیے بلاتا ہے
00:37اس کلینک کی بنیاد 2019 میں رکھی گئی تھی
00:40اس میں مرنے کے لیے آپ کو کوئی ثبوت نہیں دینا کہ میں ذہنی طور پر بیمار ہوں
00:44یا جسپانی طور پر بیمار ہوں
00:45بس وہ اپنا کلینک خود ایک ٹیسٹ لے گا آپ سے
00:48اور پھر فیصلہ کر لے گا کہ آپ سے خود کوشی کرانی ہے
00:51اور اتنی نقم آپ سے لے لے گا
00:52اٹھارہ فیصد برطانوی لوگ ہیں
00:54جو اس پورے ادارے کی جو بھی ٹرس وغیرہ بناوا ہے
00:57اس میں پیسہ بھی ڈالتے ہیں
01:00یعنی میں وجود رکھتا ہوں
01:03چی نہیں رہا
01:04یہ ہے چھپن سالہ وینڈی ڈفی کی کہانی
01:06وہ کوئی جسمانی بیماری میں مبتلا نہیں تھی
01:08اس کا مسئلہ یہ تھا کہ اس کا بیٹا مر گیا
01:11اب سرمایہ داران نظام
01:13نے اس سے اس قدر
01:14تنہا کر دیا کہ اس کے پاس
01:16جینے کا کوئی مقصد نہیں
01:18وینڈی نے اپنے بیٹے کی موت کے نو ماہ بعد
01:20خود اپنی جان لینے کی کوشش کی
01:22لیکن ناکام ہو گئی
01:24اس کے بعد اس نے کہا کہ اب میں ادارے میں جاؤں گی
01:27وہاں جا کے پیسے دوں گی
01:28اور ان کے بولے گا بھر مجھے مار دوں
01:30جی ایک ایسا معاشرہ جہاں انسان
01:32صرف ایک سارف ہے
01:34کنزیومر
01:35جب وہ اس نظام کے لئے کارامت نہیں رہتا
01:38تو اسے سہارا دینے کے بجائے
01:40موت کی طرف تھکیل دیا جاتا ہے
01:42فیس لے کر
01:43رائٹ ٹو لائف یوکے
01:45وہاں کی ایک تنظیم ہے
01:47یعنی رائٹ ٹو لائف
01:48وہ نے جینے کا حق دے رہی ہے
01:50اس کی ترجمان کہہ رہی ہے کہ انتہائی افسوسناک ہے
01:52کہ ہر سال اس کلینک میں
01:54اتنے زیادہ برطانوی لوگوں کو
01:57اپنی زندگیاں خطب کرنے کے لئے
01:59قبول کیا جا رہا ہے اور لوگ
02:02یہ مسکرات نہیں ہے
02:04یہ اس سرمایہ داران نظام کی
02:06پیدا کردہ تکلیف کی
02:07اتنی کری شکل ہے جو آپ کو مسکرات لگ رہی ہے
02:10پیگاسس کرتا یہ ہے کہ
02:12یورپی مالک میں ایسے لوگوں کو ڈھونٹا ہے
02:13جو نظاماتی مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں
02:16یہ بھی اس نظام کا ایک حال ہے
02:17وہ پہلے مسئلہ پیدا کرتا ہے
02:18پھر اس کا حل کمرشل بنیادوں پر نکال کے دیتا ہے
02:22اس لیے کیونکہ اقدار
02:23غیرت حمیت خاندان دین مذہب
02:26کچھ بھی تو نہیں بچا
02:27تو انسان کے پاس پھر موت ہی
02:30سکون کا راستہ بن جاتا ہے
02:31تو نظام کہتا ہے آؤ میں موت بھی بیچوں کا
02:34ان کلینکس کا یہ کہنا ہے
02:36کہ لوگوں کے پاس ذہنی صلاحیت ہوتی ہے
02:38ہم اس کا ٹیسٹ لیتے ہیں
02:39اس سے ثابت ہو جاتا ہے کہ وہ بلکل یکسو ہیں
02:42اور اس اہلیت کے حامل ہیں
02:44کہ انہیں مار دیا جائے
02:45یہ دراصل اس نظام کی ناکامی کا اعتراف ہے
02:48یہ لوگ ڈپلیشن
02:50صدمے اور دکھ کا علاج کرنے کے بجائے
02:56ختم کر دیتے ہیں
02:57برطانیہ میں قانون سازی کی ناکامی اور اس کلینک
03:00کا بڑتا ہوا کاروبار
03:01اس بات کا ثبوت ہے کہ معاشرہ اخلاقی طور پر
03:03زوال بزیر ہے
03:04یہ وقت ہے کہ ہم مغرب کی اندھی تقلیت سے باہر نکلیں
03:07اور اپنے خاندانی اور معاشرتی نظام کی قدر کریں
03:10زندگی کا اصل حسن
03:11مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بننے میں
03:14نہ کہ مایوسی کو گلے لگا کر
03:15موت کی راہ چھنے میں
03:16یہی وجہ ہے ہم بار بار اسلام اندہ میں
03:19زندگی کا شعور بیدار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
03:25پریگرنس ایسی چاہیے جو لوگ یاد رکھیں
03:27تو پھر آپ کو استعمال کرنا چاہیے
03:29درم پرپیوم بائی مارکو پولو
03:31یہ ایک ایسی لگیری پریگرنس ہے
03:33جو آپ کی پریزنس کو انسٹینٹلی انہینس کرتی ہے
03:36یہ صرف خشبو نہیں ہے
03:38یہ لانگ لاسٹنگ پریگرنس ہے
03:40ہار اوشنز کے لیے پرفیکٹ فیل دیتا ہے
03:42آپ کو کونفیڈنٹ اور پریش رکھتا ہے
03:45اس کی رچ اور پریمیم سینٹ
03:47آپ کو ہر جگہ سٹینڈ آؤٹ بناتی ہے
03:49اس کو روز یوز کرو
03:50اور اپنی پرسنیلیٹی کو
03:52ایک کلاسی ٹاچ دو
03:54تو اگر آپ بھی اوڈر کرنا چاہتے ہیں
03:55یا درم پرپیوم
03:56تو ابھی وزیٹ کریں
03:57www.damras.com
03:59اور اپنا اوڈر پلیس کریں
Comments

Recommended