Skip to playerSkip to main content
I stand with azad kashmair
#Azadkashmair
#Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02نصار میں تیری گلیوں کے اے وطن کے جہاں
00:05چلی ہر عصم کے کوئی نصر اٹھا کے چلے
00:08اور جو کوئی چاہنے والا تواف کو نکلے
00:11نظر چُرہا کے چلے جسم و جہاں بچا کے چلے
00:14تمام سامین و ناظرین اس بات سے بہت خوبی طور پر علم ہیں
00:18آزاد کشمیر کے اندر
00:20زیر اعظم آزاد کشمیر
00:22اور حکمت آزاد کشمیر کی جانب سے
00:25جو معاملات عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان
00:28ٹیپ آئے تھے اس کے خلاف
00:30سخت طور پر انہوں نے بلیک آؤٹ کیا
00:34اور اس کے بعد
00:36آزاد کشمیر کی انہتی عوام کے ساتھ
00:39انہوں نے چودہ ہزار کی نفری
00:41اسلحے سے لیس وہاں پر پہنچا دی ہے
00:44فیصل ممتاز راٹھور نے کہا تھا
00:46کہ جب عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران
00:48مذاکرات کی میز پر اپنے مطالبات لے کر آئیں گے
00:51تو ہم ان کا خیر مقدم کریں گے
00:53اور ان کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے
00:55لیکن تمام چیزیں اس کے برعکس ہوئی
00:59سب سے پہلے انہوں نے خود آن کو توڑا
01:01سب سے پہلے انہوں نے خود قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا
01:04انہوں نے پنچ کے اندر
01:05اپنی وائولیشن پیدا کرنے کی کوشش کی
01:07اور اس کے رد عمل میں
01:09جب عوام باہر نکلی
01:10تو انہوں نے چودہ ہزار کی نفری
01:12وہاں جو مظفرہ واد کے اندر
01:14اور آزاد کشمیر کے مختلف ڈیویئن کے اندر پہنچائی گئی تھی
01:17اس کے بعد یہ وہاں سے دم دبا کر بھاگے
01:19اور مزید چودہ ہزار کی نفری
01:21تائنات کرنے کا انہوں نے حکم دیا ہے
01:24پوچھنا یہ چاہتا ہوں
01:25وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور
01:27نام نہاد وزیراعظم
01:29آپ جب کہہ رہے تھے
01:31کہ مذاکرات کی ٹیبل پر جب یہ آئیں گے
01:33تو ہم ان کا خیر مقدم کریں گے
01:35اور ان کو پانی پلائیں گے
01:37یہ چودہ ہزار کی نفری
01:38کہ آپ نے ان کے خیر مقدم کے لیے بلائی ہے
01:40یا ان نہتے کشمیریوں کو
01:42آپ خون میں نہلانے کی کوشش کر رہے ہیں
01:44آپ سے سوال ہے
01:45کہ کیا آپ اپنی عوام کو
01:48کس طرف لے کر جا رہے ہیں
01:49کیا آپ اس ریاست کو
01:50مقبوضہ وادی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
01:52اگر ایسا کچھ بھی ہوا
01:54تو میں بہت سے تھی کشمیری
01:55اور میرے ساتھ جڑے جتنے بھی کشمیری
01:57چھالیس لاکھ کشمیریوں کی
01:58آپ نفی نہیں کر سکتے
01:59آپ کا ایک نوٹیفکیشن
02:01چھالیس لاکھ لوگوں کی
02:02چھالیس لاکھ لوگوں کو
02:04نفی نہیں کر سکتا
02:05ان کے مطالبات کو نفی نہیں کر سکتا
02:07اگر ان کے مطالبات
02:09اور یہ جماعت ایک انتشاری جماعت ہے
02:10اور اگر یہ ایک دہشتگرد ریاست ہے
02:13اور اگر یہ دہشتگرد جماعت ہے
02:15تو میں آپ سے سوال کرنا چاہتا ہوں
02:17کہ آپ مذاکرات کی ٹیبل پر
02:19ان کے ساتھ معاینہ مدت کے لیے
02:21اپنے دستخط ثبت کرتے ہیں
02:22ان کے مطالبات کو مانتے ہیں
02:24ان کے مطالبات کو صحیح تسلیم دینے کے بعد
02:26آپ ان سے وقت دریافت کرتے ہیں
02:28اور مقررہ وقت کے بعد
02:29آپ آ کر
02:30اپنے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے
02:32اپنے آوانوں میں بیٹھ کر
02:34اپنے ایک مائک کے ثرو
02:35اس کاغذ کے ٹکڑے کے اوپر لکھی ہوئی تحریر کو
02:37آپ چھالیس لاکھ لوگوں کے اوپر
02:39مسلط نہیں کر سکتے
02:40اس بات کی برپور الفاظ میں مضمت کرتے ہیں
02:43اس کے بعد
02:43ایک بہت اہم چیز
02:45جو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں
02:46چونکہ
02:47ازاد کشمیر کے اندر مکمل طور پر
02:49بلیک آؤٹ کیا گیا ہے
02:49سرویسز بند کی گئی ہیں
02:51تاکہ کوئی بھی مصدقہ خبر
02:52وہاں سے نہ نکل سکے
02:54اور جو پاکستانی عوام
02:55اور ازاد کشمیر کی عوام ہے
02:56اس کو ہمیشہ کی طرح سے
02:58تقسیم کر دیا جائے
02:59جیسے ہمیشہ سے تقسیم کیا جا رہا ہے
03:02ان کے ذہنوں میں
03:03سو طرح کی چیزیں ڈالی جائیں
03:04تاکہ یہ ایک دوسرے کے اوپس
03:05انتشار پیدا کریں
03:07ایک دوسرے کے ساتھ انتشار میں آئیں
03:08اور نفرت پیدا کریں
03:10اس میں سب سے جو پہلا ہنس ہے
03:12وہ کشمیر 360 چینل ہے
03:13وہ کشمیر 360
03:15کشمیر کے نام سے بنایا گیا چینل
03:17کشمیر کے اگنسٹ اور کشمیر کے لوگوں
03:19کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے
03:20اور بتایا جا رہا ہے
03:21کہ عوامی ایکشن کمیٹی
03:23وہاں کے لوگوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے
03:25وہاں کے کاروباری لوگوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے
03:28اس کے بعد پی ٹی وی
03:29پاکستان کا جو آفیشل ٹی وی چینل ہے
03:32وہ بتایا جا رہا ہے
03:34وہاں پہ بیٹھے ہوئے چند صاحفین
03:35وہ وہاں پہ بیٹھے ہوئے کافی انجوئے کر رہے ہیں
03:38اور ہاتھ میں بالپین پکڑ کر
03:39وہ ایک کاغذ کے اوپر یہ تحریر لکھ رہے ہیں
03:41کہ سب کچھ آزاد کشمیر کے اندر
03:43معاملات کے مطابق چل رہا ہے
03:45اور کوئی بھی اس طرح کی وائلیشن وہاں نہیں ہو رہی ہے
03:47تو میں ان سے سوال یہ کرنا چاہتا ہوں
03:48کہ اگر آپ کو اتنا ہی خوف ہے حقیقت کا
03:51اگر آپ کو اتنا ہی
03:52اتنا ہی آپ کا جگرہ ہے حقیقت کا
03:54تو آپ آزاد کشمیر کے اندر بلیک آؤٹ کو ہتم کریں
03:56وہاں کی جو
03:58معاملات ہیں
04:01اس جگہ کے اندر
04:02جو آپ کی فورسز کر رہی ہیں
04:04اور آپ کی تائیناتی فورسز جہاں پہ
04:06وہ عوام کے ساتھ
04:08ظلم و زیادتی کر رہی ہیں
04:09وہ بھی لوگوں کو دکھائیں
04:10تاکہ آپ لوگ حقیقت سے باخبر رہ سکیں
04:13اس کے بعد پنجاب پوسٹ کے نام سے
04:15ایک فیس بک پیج ہے
04:17وہ اس کا نمائدہ
04:19وہاں آزاد کشمیر کے اندر
04:20مظفر آباد کے اندر
04:21کھڑے ہو کر یہ بتا رہا ہے
04:22کہ پرانی ویڈیوز کے ساتھ ساتھ
04:24وہ اپنے پورے بیگرونڈ کے اندر
04:26وہ ساری چیزیں جو ہے
04:27وہ کور اپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
04:29جس میں وہ یہ دکھا رہا ہے
04:30کہ وہاں کے جو حالاتیں
04:32وہ معاملات مطابق چل رہے ہیں
04:34اس کے بعد
04:35ڈیلی اصاف کشمیر کے نام سے
04:36ایک فیس بک پیج ہے
04:39یہ تمام
04:39اگر میں اس کو گھننا شروع کر دوں
04:41تو یہ زیادہ بہت بہت زیادہ ہو جائیں گے
04:43مختصرا یہ کلام کرنے کا مقصد یہ ہے
04:45کہ پاکستانی عوام
04:47اور آزاد کشمیر کی عوام کو
04:48تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
04:50ان کے اندر
04:51ان کے دلو کے اندر
04:52نفرتیں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
04:54کچھ ایسی ویڈیوز ہیں
04:55جو یہاں میں شیئر نہیں کر سکتا
04:56میرے پاس اتنا ظاہر ہے وہ نہیں ہے
04:59جس کو سسٹم میں میں اس کو بنا سکوں
05:01وہ یہ بتایا جا رہا ہے
05:03کہ وہاں کے جو لوگ ہیں
05:04وہ فوج کو گالیاں دے رہے ہیں
05:06وہاں کے جو لوگ ہیں
05:07وہ پاکستان کے ساتھ
05:09نفرت کا اظہار کر رہے ہیں
05:10اس کے جھنڈے کو جلایا جا رہا ہے
05:12حالانکہ ایسی کوئی چیز نہیں ہے
05:13یہ کوئی مصدقہ خبر نہیں ہے
05:16اس کے بعد جو آخری پوائنٹ ہے
05:17اس کی طرف میں آتا ہوں
05:18اس کی طرف آخری پوائنٹ یہ ہے
05:20کہ فیصل ممتاز راٹھور
05:21اور اس کے ساتھ
05:23یہ جو ترپنڈ ڈنگر ہیں
05:24یہ وزیراعظم ہاؤس
05:26کشمیر ہاؤس
05:27اسلامباد میں بیٹھ کر
05:28کیا یہ کشمیر کا سودا کرنے جا رہے ہیں
05:29یہ بتا رہے ہیں
05:30اور یہ انٹرویو دے رہے ہیں
05:32جرگے میں بیٹھ کے
05:33کہ اگر وامی ایکشن کمیٹی نے
05:35ہمارے جو معاملات ہیں
05:37اس کو سٹلنا کیا
05:38تو ہم ان کے ساتھ
05:39بری طرح سے نفٹیں گے
05:41یہ اور کیا بری طرح سے نفٹیں گے
05:42کیا کیا ہماری جان کے پیاسے ہو جائیں گے
05:44کیا یہ ہمارے لہو کے پیاسے ہو جائیں گے
05:46اور کیا یہ ہمیں
05:48بلیک آؤٹ کر کے
05:49یہ ہمیں کچلنے کی کوشش کریں گے
05:51اس طرح سے کچھ نہیں ہوگا
05:52انشاءاللہ اللہ تیز
05:53ہمارے حسلے بلند ہیں
05:54اور جہاں تک ہماری آواز ہے
05:56ہمارے لوگ جہاں تک بیٹھے ہوئے ہیں
05:58وہ کسی بھی صورت میں ہار نہیں مانیں گے
06:00چاہے وہ کہیں بھی بیٹھا ہوا ہے
06:01کشمیر کا جو بھی باشندہ
06:02دددل رکھنے والا انسان ہے
06:04وہ کسی بھی سطح پہ
06:05اپنی آواز کو بلند کرے گا
06:06اور اپنی آواز کو
06:08کسی بھی صورت میں کچھلنے نہیں دے گا
06:09اس کے علاوہ
06:10بہت ساری چیزیں ہیں
06:11بہت سارے معاملات ہیں
06:12فیس بک کیونکہ سوشل میڈیا کے اوپر
06:14مصدقہ خبریں بہت کم مل رہی ہیں
06:16وہاں پہ جو چیزیں دکھائی جا رہی ہیں
06:18وہ اے آئی جنریٹڈ ہیں
06:20اور اس کے بعد
06:20ان کو فیک طرح سے بیان کیا جا رہا ہے
06:23بلکہ ایک ویڈیوز
06:24یہ ایک پنجاب پوسٹ کے
06:27پنجاب پوسٹ
06:27فیس بک پیس کی جانب سے دیا گیا
06:29کہ اس میں کچھ لوگ ہیں
06:30اور وہ کسی دو تین طرح کی دکانوں پہ جاتے ہیں
06:34اور وہ جا کر وہاں پہ
06:36خود کو جوئنٹ آوم یا ایکشن کمیٹی کا نمائند کا ظاہر کرتے ہیں
06:40اور بڑے تلخل الفاظ میں
06:41ان لوگوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہتے ہیں
06:43کہ آپ اپنی دکانیں بند کریں
06:44جبکہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
06:46میں سب سے پہلے یہ بتانا چاہتا ہوں
06:48کہ کشمیر کے اندر
06:49جتنے بھی باشندے موجود ہیں
06:50وہ کبھی بھی اپنی زبان میں
06:52اپنی زبان کو نہیں بھولتے
06:53اور وہ جہاں پہ بھی کھڑے رہیں گے
06:55وہ اپنی زبان میں بات کریں گے
06:56چاہے وہ وہاں کے مقامی لوگ اسے بات کریں
06:58یا چاہے وہ وہاں کے اندر
07:00جو بھی موجود لوگ ہیں
07:01ان کے ساتھ بات کریں
07:02کوئی پختون نہیں وہاں پہ
07:06کوئی پختون بھئی ایسا نہیں ہے
07:08جس کو یہ حق دیا گیا ہو
07:09کہ آپ جائیں اور جا کے آئے دکانیں بند کروائیں
07:11کوئی ایسا پاکستان کے کسی بھی ادارے
07:13پاکستان کے کسی بھی علاقے سے
07:15وہ وہاں پہ منسلک نہیں ہو سکتا
07:17کوئی بھی ایسا شخص
07:18جو جا کے وہاں پہ لوگوں کے ساتھ
07:19یہ زیادتی اور یہ ظلم کرے
07:21کہ آپ اپنی دکانیں بند کریں
07:22اور جائنٹ اومی ایکشن کمیٹی کو
07:23بدنام کرنے کی کوشش کریں
07:26بہت سارے معاملات ہیں
07:27جو قابلے ڈسکس ہیں
07:28سوشل میڈیا کی وساطت سے
07:30یہ ایک پیغام آپ لوگوں کی طرف
07:31میری طرف سے
07:32میں اپنے درد دل لکھنے والے
07:34بھائیوں کے ساتھ ہوں
07:35اور میری طرف سے
07:36جو بھی ہو سکا
07:37جو بھی پوسیبلیٹی ہے
07:38وہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتا رہوں گا
07:40بہت شکریہ
07:41و السلام
Comments

Recommended