Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
*🚨 مرکزی مجلس شوریٰ تحریک لبیک پاکستان کے اہم ترین اجلاس کا اعلامیہ*

*جیو نیوز نامی اسلام دشمن چینل پر حضور تاجدارِ کائنات رسول اللہ ﷺ کے خاکے نشر کرنے کی سنگین ترین جسارت کے حوالے سے مرکزی مجلس شوریٰ کا شدید رد عمل اور دو ٹوک مطالبات‼️*
HD Video Link

Category

📚
Learning
Transcript
00:01لبائک لبائک لبائک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ بات زندہ بات زندہ بات
00:11آج امت مسلمہ کا وجود لہو لہو ہے اور عربوں مسلمانوں کے دلوں پر وہ زخم لگا ہے
00:20جس کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا
00:25ہر غیرت مند کلمہ گو مسلمان اس کا وجود اس سے سوال کر رہا ہے
00:32کہ آخر ہم نے یہ پاکستان کس لیے آصل کیا
00:37ہمارے بزرگوں نے جو لا زوال قربانیاں دے کر یہ مملکت خداداد پاکستان آصل کیا
00:44یہ کس لیے آصل کیا
00:46آج ہر مومن مسلمان کا وجود اس سے سوال کر رہا ہے
00:51کہ ہم نے یہ ملک پاکستان کس لیے آصل کیا تھا
00:54کیا پاکستان اس لیے بنا تھا
00:57کیا یہ ملک ہم نے قربانیاں دے کر اس لیے آصل کیا تھا
01:01کہ یہاں یہ منظر ہم اپنی آنکھوں سے دیکھیں
01:06کہ اسی ملک پاکستان جو کلمے کے نام پر بنا ہے
01:09اس ملک میں
01:12تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے
01:15ٹی ویو پر چلا دیے جائیں
01:17گستاخان رسول کی
01:19تو یہ تو بڑی دیر سے تمنا رہی ہے
01:22کہ وہ اسلام پر حملہ کریں
01:25تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنا کر
01:29مسلمانوں کی غیرت کو للکاریں
01:31یہ تو عالم کفر کی بڑی دیرینہ خواہش رہی ہے
01:35لیکن جب بھی اسلام دشمنوں نے
01:39ایسا کوئی قدم اٹھایا
01:41ناپاک سازس کری
01:42تو رسول اللہ کے غلاموں نے
01:46ان کو مو توڑ جواب دیا
01:49امت مسلمہ ہمیشہ ان کے خلاف
01:51سراتہ احتجاج بنی
01:53لیکن ظلم عظیم یہ ہے
01:56اور ڈوم برنے کا مقام یہ ہے
01:58کہ آج یہی کچھ مملکت خدادار
02:02وہ پاکستان جو کلمے کے نام پر بنا
02:04یہ اسی ملک میں یہ کچھ ہو گیا
02:07یہ گھنونی سازش اور جسارت
02:10ہمارے ملک پاکستان میں
02:12جیو میڈیا نیٹورک کی اسکرین پر کر دی گئی
02:15حالانکہ یہ تو وہ ریاست ہے
02:17جو رسول اللہ کے نام پر بنی
02:19جو کلمے کے نام پر بنی
02:21اسی ریاست پاکستان میں
02:24تاجدار کائنات کے خاکے چلا کر
02:26مسلمانوں کے ایمان پر حملہ کر دیا گیا
02:31اپنی حصیت سمجھا لئی
02:33اپنے بیٹی دی حصیت دو پتا ہے
02:35ماں دی حصیت دو پتا ہے
02:36یار تو انہی سمجھ کوئی نہیں
02:37کہ نامو سے رسالت کا مسئلہ ہے کیا
02:39حسانو ارود یہ دیتا تقریران کرنی ہے پہنی ہے
02:41بس کرو تقریریں بہت ہو چونکی
02:42اس مسئلے کو سمجھو
02:43بس حضور کی بات آئے
02:45سارے مسائل علیدہ ہیں
02:46نامو سے رسالت کا مسئلہ ہر چیز سے علیدہ ہے
02:55یہ وہ مقام ہے
02:57جہاں مسلحتوں کے کفن پھار کر
03:01غیرت ایمانی کو بیدار ہونا چاہیے
03:03کیونکہ اگر آقا علیہ السلام کی ناموز پر آنچ آ جائے
03:08تو پھر ایک کلمہ گو کے پاس کھونے کے لیے اور باقی کچھ بھی نہیں بچتا
03:14غفلت کی محیب نین میں سوئے ہوئے
03:17باطل کے اشاروں پر ناچنے والے
03:20اور یہود و نصارہ کی خوشنوبی کو اپنا مقصد حیات سمجھنے والے
03:25اگر آج بھی اس معاملے کی حساسیت سے کچھ نہ سمجھیں
03:29تو پھر وہ تاریخ کا وہ عبرتناک واقعہ یاد کریں
03:33کہ جب رئیس المنافقین عبداللہ بن عبی
03:37اپنے بستر مرگ پہ لیٹا ہوا تھا
03:41تو تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:43اس کے سرانے کھڑے ہو کر
03:46جو میرے آقا علیہ السلام میں اشارت فرمایا
03:48کہ میں نے پیجے روکا نہیں تھا
03:51کہ یہودیوں کی محبت دل میں نہ رکھ
03:54یہودیوں کی یہی اندھی محبت
03:57رئیس المنافقین عبداللہ بن عبی کو
04:00منافقت کے اس اندھیرے غار تک لے گئی
04:03جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ تھا
04:06یاد رکھو
04:07یہ گستاخانہ خاکے تیار کرنا
04:10اور مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا
04:13یہودیوں کی ایک قدیم اور گہری ساوش ہے
04:15جس پر وہ روز اول سے کام کرتے آ رہے ہیں
04:20پھر اس کا انجام کیا ہوا
04:22عبداللہ بن عبی کا
04:24بظاہر تو وہ آقا علیہ السلام کے پیچھے
04:27مسجد نبوی شریف میں پہلی سف میں نماز پرتا تھا
04:31لیکن وہ جو یہودیوں کی محبت اس کے گل میں تھی
04:34وہ اس کو اس مقام تک لے گئی
04:37کہ اس کی بخشش ممکنی نہ رہی
04:40اور اس عبداللہ بن عبی کے لیے
04:43پھر اس محبت وہ جو یہودیوں کی محبت
04:46اس کے دل میں تھی
04:47اس کا انجام یہ ہوا
04:49کہ اس کے لیے جہنم کا عبدی فیصلہ ہوا
04:52یہ ایسا نازک ترین مسئلہ ہے
04:55کہ اگر آج بھی اس مقار دشمن کی محبت میں
04:58اس کی خوشنوبی کے لیے
05:00یا چند تکوں کے عوض
05:03دنیاوی پیسے کی خاطر
05:04اگر کوئی اس مجرم میڈیا چینل
05:07جیو کا دفاع کرے گا
05:09وہ خود سوچے
05:11کہ وہ اپنی دنیا
05:12اور آخرت کو تباہی کے کس
05:14ہولناک دہانے پر لے کر جا رہا ہے
05:17ایک طرف
05:18زلط آمیز اور عبرتناک انجام ہے
05:22تو دوسری طرف
05:23سچی محبت
05:24اور غیرت ایمانی کا
05:26وہ لازوال نمونہ ہے
05:28جسے دیکھنے کے لیے
05:29آئیے تاریخ اسلام کے
05:32اس خون رولا دینے والے منظر پر چلتے ہیں
05:35کہ جب غزوہ اہد کے میدان میں
05:37صحابی رسول
05:38حضرت سعد بن ربی رضی اللہ تعالی عنہ
05:41زخموں سے چور
05:43نیزوں اور تلواروں کے
05:44ستر گھاؤ کھائے ہوئے
05:46خون میں لطپت
05:48اپنی آخری سانسیں لے رہے تھے
05:50اس نزہ کے عالم میں
05:52جب دوسرے صحابی نے پہنچ کر
05:55تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
05:57کا سلام پہنچایا
05:59ان کا حال پوچھا
06:00تو انہوں نے اپنی اکھڑتی ہوئی سانسوں کو سمیٹا
06:04اور سمیٹتے ہوئے اور تڑپتے ہوئے
06:07ایسا جگرسوز اور ایمان افروز پیغام دیا
06:11جو قیامت تک کے مسلمانوں کی غیرت کو جنجورتا رہے گا
06:15انہوں نے فرمایا
06:16کہ اے میری قوم کے انصار بھائیو
06:19اگر اللہ کے رسول کی شانِ اقدس پر کوئی آنچ آ جائے
06:23ان کی ناموس پر حرف آ جائے
06:25اور تم میں سے ایک آنکھ بھی
06:28جبکنے والی زندہ باقی بڑھ جائے
06:31تو یاد رکھنا
06:32بروز قیامت بارگاہِ الہی میں
06:35تمہارا کوئی بھی عذر قابل قبول نہیں ہوگا
06:38ستر زخم لگے میدانِ اوہ دیچ
06:41حضرت اللہ نوینج کا
06:44ستر زخم
06:44اعتصار ہی تُسی آج کے رسول ہو
06:46تو جدو کبھی آؤ بار آؤ
06:49تو کہنے نہیں
06:49میں نماز پڑھ کے انہوں نے سونڈ لگا
06:51انہوں نے حضورت عزت بستے میرے کوئی ٹیم ہی کوئی
06:55تُسا جی کوئی ٹیم دیتے ہوں دیتے
06:57حضورت خاکے کافرہ بڑھانے سے
07:01باز اٹھو بس
07:03تاریخ لبیک یا رسول اللہ دا انہوں نے ساتھ دیو
07:07ذرا صدمے کی گہرائی
07:09اور معاملے کی سنگینی دیکھئے
07:11کہ ایک صحابی رسول وہ اپنی
07:13آخری سانسیں لے رہے ہیں
07:15اور یہ نہیں کہہ رہے کہ میں تو مر رہا ہوں
07:17میرے بچوں کا خیال رکھنا میرے بچوں کا کیا
07:19بنے گا میرے گھر کا کیا بنے گا
07:20میری جائداد کا کیا بنے گا
07:22نہیں نہیں نہیں
07:23ان کا ایک ہی مقصد حیات ہے
07:26کہ آقا تیئی عزت و عزمت پہ کٹ جانا ہے
07:29قربان ہو جانا ہے
07:30تو وہ یہی درست دے رہے ہیں
07:31کہ آقا علیہ السلام کی عزت و ناموس پہ تہلا دینا
07:35اگر ایک بھی چبکنے والی آنکھ باقی ہوئی
07:38اور آقا کی ناموس پہ آنچ آگئی
07:40تو تمہارا کوئی عزر قابل قبول نہیں ہوگا
07:43قربان جائیں
07:44صحابی رسول کی محبت رسول پر
07:46آقا کے ساتھ وفا پر
07:48کہ آخری وقت میں بھی
07:50وہ ناموس رسالت پر مر مٹنے کا درست دے رہے ہیں
07:53اگر آج اس تیغام کو سن کر بھی
07:56ہماری غیرت ایمانی نہ جا گی
07:58تو پھر ہم کس مو سے کل قیامت کے دل
08:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سامنا کریں گے
08:04ہم اگر کوئی بات کرتے ہیں
08:06تو کہہ دیئے جاتا ہے
08:06یہ جذباتی لوگ ہیں
08:08کوئی مسئلہ نہیں
08:09ہمیں جذباتی کہہ کے رد کر دیں
08:10کوئی مسئلہ نہیں اس میں
08:11لیکن کیا تم غیروں کو خوش کرنے کے لیے
08:14ایسی مسئلہ پسندانہ باتیں کر کے
08:17ان مغربی آقاؤں سے داد وصول کرنا چاہتے ہو
08:21جنہیں قرآن نے تمہارا عزلی دشمن بکارا ہے
08:24ہماری بات کو رد کرنا ہے
08:26تو بڑے شوق سے کیجئے کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:28لیکن ان کی بات تو سنو
08:30جو محدثین کے تاجدار ہیں
08:32جو دین کے عظیم الشان ستون ہیں
08:35جن کی جلالت علمی
08:37اور ولایت پر
08:38کائنات کے کسی مسلمان کو
08:41کسی قسم کا کوئی بھی شک نہیں
08:42مسجد نبوی شریف کے
08:45مسند نشین
08:46امام دار الحجرت
08:48امام مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
08:51وہ تاریخی اور غیرتی ایمانی سے لبریز فتوہ
08:55عبد تک کے لئے مسئلہ راہ ہے
08:57آپ نے تڑک کر فرمایا تھا
09:00کہ ساری امت مر جائے
09:02اگر وہ حضور کی عزت پر پہرہ نہیں دے سکتی
09:05پھر اس امت کے زندہ رہنے کا
09:07کوئی بھی جواز اس کو زندہ رہنے کا
09:09کوئی بھی عقم نہیں ہے
09:10یہ وہ کائناتی سچائی ہے
09:12جس پر ہمیں خاموش رہنے
09:15اور مسئلہ اپنوں کے
09:17پردے ڈالنے پر خود اپنے
09:19آپ سے اپنی روح سے
09:21شرم آنی چاہیے
09:22جب امام دار الحجرت کا
09:25یہ دو ٹوک موقف ہمارے سامنے ہے
09:27تو اب اس
09:29سنگین جرم پر پردہ ڈالنے کے لئے
09:32جیو میڈیا نیکٹورک
09:33کی جانب سے
09:34ایک منافقانہ ماذرت نامہ
09:37جاری کیا جاتا ہے
09:39اور یہ لنگڑا علولہ
09:40عذر ماذرت نامہ
09:42جاری کر دیا جاتا ہے
09:45تاکہ عوام کے غیز و غضب
09:47کو تھنڈا کرنے کی کوشش کی جائے
09:48یہ تو نادانستہ طور پر ہوا
09:51کیا محض ایک
09:52اتفاقی لغزش تھی
09:54لیکن ذرا میڈیا ہاؤسز کے
09:57مروجہ قوانین
09:58اور کسی بھی
10:00ریکارڈڈ پروگرام کی
10:01تیاری کے مراحل کو تو دیکھو
10:03یہ کوئی لائیو ٹرانسمیشن
10:05یا اچانک لائیو شو میں
10:07ہونے والی خطا نہیں تھی
10:08بلکہ یہ ایک پہلے سے
10:10تیار کردہ باقاعدہ
10:12ریکارڈ شدہ اور ایڈٹ شدہ
10:14پروگرام تھا میڈیا انڈسٹری
10:16کا بچہ بچہ جانتا ہے
10:18کہ ایک ریکارڈڈ پروگرام
10:20نشر ہونے سے پہلے
10:22پروڈکشن
10:23پوسٹ پروڈکشن
10:25ایڈیٹنگ اور پھر
10:27کوالٹی کنٹرول اور سنسرشپ
10:30کے کئی سخت ترین
10:31فیلٹرز اور تہہوں سے گزرتا ہے
10:34اتنے مانیٹرنگ اور
10:36اسکریننگ کے مراحل کے بعد بھی
10:37اس بدترین اور ناپاک جسارت
10:40کا جیو میڈیا نیٹورک کی
10:42سکرین سے باقاعدہ تحلی کاسٹ ہونا
10:44یہ ثابت کرتا ہے کہ
10:46ان کی محضت محض ایک
10:48ڈھونگ ہے یہ کوئی
10:49نادانستہ غلطی نہیں
10:51بلکہ ایک سوچی سمجھی
10:53باقاعدہ منصوبہ بند منظم
10:56مجرمانہ سازش ہے
10:57شریعت محمدی کا قانون
11:00اور ریاست پاکستان
11:02کے آئین کا تقاضی یہی ہے
11:04کہ اس سنگین
11:05اور ناقابل معافی جرم پر
11:08جیو کا لیسنس
11:10پندرہ من کے لیے نہیں
11:12مستقل منصوب کیا جائے
11:14اور اس کے دفاتر کو
11:16سیل کیا جائے
11:17اور اس اتنا پرور نیٹورک پر
11:19ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
11:21مکمل اور عبدی طور پر
11:23پابندی آئیت کی جائے
11:25جب کفر اور ایمان کا
11:27یہ مارکہ واضح ہو چکا
11:29تو اب وقت آ گیا ہے
11:31کہ ہم مسلحتوں کے
11:33جھوٹے خول سے باہر نکلیں
11:34اور عملی میدان مر
11:37اور عملی میدان میں
11:38اپنا کردار ادا کریں
11:40اب صرف زبانی مضمت کا
11:42وقت نہیں
11:43بلکہ غیرت ایمانی
11:45کا تقاضی یہ ہے
11:46ہر غیرت مند مسلمان
11:48اس جیو نیٹورک کا
11:50مکمل طور پر بائیکات کریں
11:52اب ایمان کا تقاضی یہ ہے
11:54کہ اپنے دفتر سے
11:55اپنے گھر سے
11:57اپنی دکان سے
11:58اپنے مکان سے
11:59اس جیو نیٹورک کو
12:01نکال باہر پھینکیں
12:02اس کا مکمل بائیکات کریں
12:04اور اس کو
12:05مستعد کر کر بتائیں
12:06کہ ہم رسول اللہ کے غلام ہیں
12:08آج بھی اپنے آقا کی عزت پر پہرہ دے رہے ہیں
12:11دوسری طرف
12:13ہم ریاست پاکستان کے
12:15مقتدر اداروں
12:17حکومت اور ملکی
12:18اعلیٰ عدلیہ کو
12:19ابلاغی قوانین کے تحت
12:21واضح طور پر مخاطب کرتے ہیں
12:23کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری
12:25پوری کریں
12:26جیو میڈیا
12:29مالکان سمیت
12:30اس قنونی سازش میں ملوث
12:32تمام افراد کو
12:34فوری طور پر
12:35قانون کے کتہرے میں
12:36لائے جائے
12:37ان کا قراء احتساب
12:39یقینی بنایا جائے
12:40اس نیٹورک کا
12:41لیسنس
12:42پندرہ دن کے لیے نہیں
12:43مستقل منصوخ کر کے
12:45ان کے دفاتر کو
12:47فوری طور پر
12:48سیل کیا جائے
12:48اگر پندرہ دن کے لیے
12:50یا مقصوص مدت کے لیے
12:52آپ اس کو بند کریں گے
12:53تو کوئی بھی غیرت مند
12:55مسلمان اس کو
12:56کسی صورت
12:57کبھی بھی قبول نہیں کرے گا
12:59اور اس سنگین جرم کے
13:01اصل مجرموں کو
13:03قانون کے کتہری میں
13:05لا کر
13:05انہیں عبرتناک
13:07سزا دی جائے
13:07اگر اس معاملے میں
13:09ذرا برابر بھی
13:11لچک دکھائی گئی
13:12یا مسئلہ
13:13پسندی سے کام لیا گیا
13:15تو اس سے غیرت ایمانی کے
13:17سراسر منافع سمجھا جائے گا
13:19اور یاد رکھیں
13:20کہ کائنات کے کسی بھی
13:23حقیقی آس کے رسول کو
13:24یہ مسئلہ پسندی
13:26کسی بھی صورت
13:28ناقابل قبول ہے
13:29ناقابل قبول ہوگی
13:31ہم ملک بھر کے
13:33غیور
13:34علماء
13:35خطباء
13:36مدرسین
13:37مشایخ
13:38اور تمام
13:39مقتدر رہنماؤں سے
13:40دست بستہ
13:41اپیل کرتے ہیں
13:42کہ وہ محراب و منبر سے
13:44اس مجرمانہ سازش کے خلاف
13:47کلمہ حق بلند کریں
13:50اور امت کی صحیح سمت میں
13:52رہنمائی فرمائیں
13:53اس سسلے میں
13:55اس آنے والے جمعہ المبارک
13:58تین جولائی
13:59دوہزار چھبیس کو
14:00تمام مسلمان اور آشکان مصطفیٰ
14:04اپنا بھرپور
14:06اور تاریخی احتجاج
14:08ریکارڈ کروائیں
14:08تاکہ باطن پہ یہ واضح ہو جائے
14:11کہ غلامان مصطفیٰ
14:13صلی اللہ علیہ وسلم
14:14ابھی زندہ ہیں
14:16اور یاد رکھیں
14:17اگر آج ہم
14:19اپنے آقا علیہ السلام کی
14:21ناموس پر خاموش رہے
14:23تو کل قیامت کے دن
14:25ہمارے پاس
14:26بارگاہ رسالت
14:28صلی اللہ علیہ وسلم میں
14:30پیس کرنے کے لیے
14:31کوئی مونی ہوگا
14:33آئیے
14:34اپنے دلوں کی دھڑکنوں
14:36اور
14:37رگوں میں دورتے ہوئے
14:39خون کو گواہ بنا کر
14:41یہ عہد کریں
14:42کہ جب تک
14:43سانس باقی ہے
14:44ہم ناموس رسالت پر
14:46تہرہ دیتے رہیں گے
14:48عزت رسول پر
14:49تہرہ دیتے رہیں گے
14:51کہ محمد سے وفات ہونے
14:53تو ہم تیرے ہیں
14:54یہ جہاں چیز ہے کیا
14:56لوہو
14:57کلم تیرے ہیں
14:58اس کے مصطفیٰ کا
15:00یہی وہ جذبہ ہے
15:02کہ جس کے سامنے
15:03دنیا کی کوئی بھی
15:05مسلحت
15:06تھیر نہیں سکتی
15:07اور اسی جذبے کے ساتھ
15:09ہم انشاءاللہ
15:10باطل کے ہر عیوان کو
15:13لرزا کر دم لیں گے
15:14وَمَا عَلَيْنَا
15:16إِلَّا الْبَلَاغ
15:17تاج دارِ خطمِ نبوت
15:19زندہ بات
15:21زندہ بات
15:22زندہ بات
15:23لبائک
15:25لبائک
15:26لبائک
15:27یا رسول اللہ
Comments

Recommended