- 2 days ago
*واقعہ کربلا*
*امام حُسین نے اپنے ساتھیوں کو فرما دیا تھا کہ کوٸی جانا چاہتا ہے تو اسکو اجازت ہے لیکن حُسین ابن علی اس میدان سے نہی جاٸیں گے*
*آواز مبارک: قبلہ امیرالمجاھدین مجاہدِ ختمِ نبوت و ناموسِ رسالتﷺ علامہ حافظ خادم حُسین رضوی علیہ رحمہ❤️*
*ووٹ صرف نظام مصطفیٰﷺ کے لیے🗳*
*رضوی مشن جاری رہے گا ان شاء اللہ*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
*امام حُسین نے اپنے ساتھیوں کو فرما دیا تھا کہ کوٸی جانا چاہتا ہے تو اسکو اجازت ہے لیکن حُسین ابن علی اس میدان سے نہی جاٸیں گے*
*آواز مبارک: قبلہ امیرالمجاھدین مجاہدِ ختمِ نبوت و ناموسِ رسالتﷺ علامہ حافظ خادم حُسین رضوی علیہ رحمہ❤️*
*ووٹ صرف نظام مصطفیٰﷺ کے لیے🗳*
*رضوی مشن جاری رہے گا ان شاء اللہ*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
Category
📚
LearningTranscript
00:00فرمایا یقیناً اس بات میں کوئی شک نہیں
00:02کہ حسن اور حسین دونوں جنتی جوانوں کے سردار ہیں
00:09جن کی زبان رسول اللہ نے خود چوسی ہو
00:14اور جن کو ممبر پر بیٹھ کر حضور نے حسن اور حسین کو آتے ہوئے دیکھا
00:19اور وہ لڑکھڑا کر آ رہے تھے
00:21حضور نے خطبہ چھوڑ کر دونوں شہزادوں کو اٹھا لیا ہو
00:26جن کی یہ شانے ہوں ان کے پیچھے نماز پڑھ کر بھی کوئی دین کو نہ سمجھے
00:32اور پھر جا کر ڈیوٹی پر کھڑا ہو جائے حسین کو روکنے کے لئے
00:41کربلا کے میدان میں اپنے ساتھیوں کو فرما دیا تھا
00:46کہ اگر کوئی جانا چاہتا ہے تو اس کو اجازت ہے
00:51اور حسین ابن علی اس میدان سے نہیں جائیں گے
00:56آپ کی یاد میں اس محفل کا انعقاد کیا گیا ہے
01:00اور چونکہ ہر آدمی اب دین کے بارے میں اپنی ایک خصوصی رائے رکھتا ہے
01:06اس حوالے سے میں
01:10امام علی مقام
01:12حاج سے پہلے دو دن یا تین دن
01:15تبری نے تو دو دن لکھا ہے
01:16کہ حاج شروع ہونے سے پہلے دو دن امام علی مقام
01:21مکہ مکرمہ سے کربلا کی طرف روانہ ہوئے
01:25حاج شروع ہونے سے صرف دو دن باقی رہ گیا تھا
01:28آپ کو راستے میں ہی پتہ چل گیا تھا
01:31کہ صورتحال وہاں ٹھیک نہیں ہے
01:35لیکن آپ چلتے رہے چلتے رہے
01:39یہاں کے تک کہ آپ قادسیہ جو ہے اس کے قریب آگئے
01:42غور بن یزید
01:44ایک ازار کا لشکر لے کر قادسیہ کے میدان میں آیا
01:48اور امام علی مقام کو
01:50اس نے آ کر روکا
01:53ایک ازار کا لشکر لے کر
01:55اس نے امام علی مقام کو روکا
01:57اس دوران نماز زور کا وقت ہو گیا
02:00تو
02:02امام علی مقام نے حجاج بن مسروع
02:04الجوفی کو
02:05جو آپ کے ساتھی تھے
02:07فرمایا کہ آپ آزان دیں
02:10جب آزان ہو چکی
02:12ارکامت کا وقت آیا
02:14تو امام علی مقام
02:16نے تیب مند بانا ہوا تھا
02:18اور
02:19آپ نے اوپر چادر اڑی ہوئی تھی
02:22تو نماز پڑھانے کیلئے تشریف لائے
02:25جب تطبیرِ تاریمہ ہو چکی
02:28تو امام علی مقام نے
02:29غور بن یزید کو فرمایا کہ
02:33اگر تو چاہتا ہے
02:34کہ ہمارے ساتھ نماز پڑھے
02:36تو تجھے حسین روکتا نہیں ہے
02:38نماز پڑھ لے میرے ساتھ
02:40اور اگر تو حسین کو چھوڑ کر
02:42دوسرے
02:43جگہ جا کر نماز پڑھنا چاہتا ہے
02:45تو جا کر نماز پڑھ لے
02:48اس نے کہا
02:49نہیں
02:49نماز تو میں آپ کے ساتھ پڑھوں گا
02:51لیکن معاملہ یزید کے ساتھ ہی رکھوں گا
02:54یہ ہے وہ بات جو میں کرنے لگا ہوں
02:57اس نے کہا نماز میں آپ کے ساتھ پڑھوں گا
03:00لیکن میں ملازم یزید کا ہوں
03:04اس نے امام علی مقام کے پیچھے نماز پڑھی
03:08اور نماز پڑھنے کے بعد پھر وہ
03:10امام صاحب فرمایا کہ
03:11میں یہ تمہارے خطوط ہیں
03:14آپ نے دو بڑے بڑے تھیلے جو ہے وہ
03:17اپنے غلام کو فرمایا کہ
03:18لاؤ یہ میرا راستہ روک رہے
03:21تو یہ تو تمہارے لکھے ہوئے خطوط ہیں
03:23جن خطوط کی وجہ سے میں آیا
03:27آپ نے ان کے سامنے یہ خط جب رکھے
03:30تو کہنے لگا کہ
03:32یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
03:34یہ خطوط آپ کے پاس آئے ہیں
03:37فَنَشَرَابْ بَيْنَ يَدَهِمْ
03:38پورے لشکر کے سامنے آپ نے
03:40وہ خط ایسے رکھے
03:41فرمایا یہ دیکھو تمہارے خط ہیں
03:46فَعَلَ الْحُرْ فَإِنَّا لَسْنَا مِنْحَاوْلَاِ الَّذِينَ قَتَبُواْ عِلَيْكَ
03:52اور میں نے یزید کہنے لگا
03:54کہ میں تو نہیں ہوں
03:56جنہوں نے خط لکھے
03:57اور نہ یہ فوج ہے
04:00ہم تو ملازم ہیں
04:01ہم تو تنخواہ لیتے ہیں
04:03کلمہ آپ کے نانا جان کا ضرور پڑھا ہے
04:05لیکن تنخواہ کی مجبوری ہے
04:08ہم آپ کو
04:09اگلی بات جو اس نے کہی
04:11اس نے کہا کہ ہماری مجبوری یہ ہے
04:24وہ کہنے لگا
04:25کہ ہماری یہ ڈیوٹی لگی ہے
04:26کہ ہم اس وقت تک آپ کو گہرے میں رکھیں گے
04:30جب تک آپ کوفے جا کر
04:33ابن زیاد کے ہاتھ پر بیعت نہیں کر لیتے
04:37یعنی معاصرہ کر لی ہے
04:38اس کا معنی یہ ہے
04:39انہوں نے آپ کو گہرے میں لے لیا
04:41امام علی مقام کو
04:42تو وہ کہنے لگا کہ ہم
04:45آگے جو بات کینا
04:48کہا
04:52امام علی مقام فرمان دے ہیں
04:53جی تو میں نے انجھ کرنا ہے نا
04:55ابن زیاد کو لے جانا ہے
04:57حسین تیرے ناڑکدی نہیں جائے گا
05:02اے نہیں ہو سکتا
05:04کہ حسین نے تو کیرہ پاکے
05:05ابن زیاد تک ظالم تے دربار تک لے جائے
05:07انجھ نہیں ہونا
05:13امام علی مقام بھی قسم چکی تھے
05:15ملازمت کتنی عجیب چیز ہوں دی وہ
05:17اور بھی کہنے لگا واللہ میں تو آنو چھڑنا پھر کوئی نہیں
05:22دوسی ناڑ جانا پہنے
05:25فَتَرَا دَلْقَوْلَ سَلَا سَمَرْرَاد
05:30اللَّهُ بَرَاللَّهُ
05:31ایک گل لمبی ہو گئی
05:32امام علی مقام
05:34انو گل کرنو اکو جوابن گل کریں
05:36پھر امام صاحب گل کرن
05:38پھر او جوابن گل کریں
05:39یہ تو گل لمبی ہوئی
05:41وہ کہہ لگا سانو یہ تے حکم نہیں
05:43ایسی تو انڈا لڑیئے لیکن اے حکم ضرور ہے
05:45کہ ایسی تو انو اپنے گھیرے چو چھڑ نہیں سکتے
05:47تو انو مدینہ پاک
05:50بھی واپس نہیں جان دینا
05:51تو انو کوفے میں جانا پہنے
05:53امام علی مقام نے جو اس کو بات فرمائی
05:56فرمایا تو یاد رکھ
05:58حسین جانتے دے سکتا
05:59لیکن ابن زیادہ دربارچ نہیں جان سکتا
06:03وہ جگہ جو تھی نا وہ بیدہ تھی
06:06پھر وہ چلتے چلتے
06:07آپ کربلا میں آئے جہاں یہ
06:09اس نے جا کر روکا اس جگہ کا نام بیدہ ہے
06:12اقبہ من
06:13عبل عیزار
06:16یہ بات کے راویہ
06:19کہتا ہے
06:23امام علی مقام نے
06:25بیدہ کے مقام پر
06:26اپنے ساتھیوں کو اور
06:28حور بن یزید کے ساتھیوں کو خطبہ دیا
06:30وہ خطبہ سنو
06:32فحمد اللہ واسنہ علیہ
06:35آپ نے اللہ کی تعریف بیان کی
06:37اس کی حمد و سنہ کی
06:38سمہ قال ایوہ الناس
06:41انہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:45قال مرہ سلطانا جائرا مستحلا
06:48لحرم اللہ ناکسا لعاد اللہ مخالفا لسنت رسول اللہ
06:53ایاملو فی عباد اللہ بالاسم والعدوان
06:57فلم یغیر علی بفعلن ولا قول
06:59کان حقا علی اللہ یدخلہ مدخلا علا
07:03و انہا اولائے قد لزمو طاعت الشیطان
07:06و ترکو طاعت الرحمن
07:08و ازر الفساد و اتلو الحدود
07:11و استاثروا بالفع و حلو حرام اللہ
07:15و حرمو حلالا
07:16و ناحق من غیر
07:18قد اتتنی قطبوکم و قدمت علی رسولکم ببیعتکم
07:23انکم لا تسلمونی ولا تخزلونی
07:26فانتمم تم علا بیعتکم تسیبو رشدکم
07:29فانالحسین ابن علی و ابن فاطمت
07:32بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:36نفسی ما انفسکم و آلی ما آلیکم
07:39فلکم فی عصوت و علم تفالو و نکستم آدکم
07:43و خلاتم بیعتی من آناککم
07:45فلعمری ماہی لکم بن اکرن
07:48لقد فالتو فوا
07:49لقد فالتو موا بیعبی و آخی
07:52و ابن عمی مسلمن
07:53والغرور من اغتر ربکم
07:56فحزکم اختاتم و نصیبکم دیاتم
07:59و من نکس فینما
08:01ینکسو على نفسی و سیغن اللہ عنکم
08:03والسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
08:11اے وجہ جیدی وجہ تو امام علی مقام کربلا و جتشریف لے گا
08:16آپ نے خطبہ دیتا
08:17لیکن چلو اتنی کال تے آئے بھئی
08:20غورنے تے ادھی فوجنے آپ دا خطبہ سنیا تے صحیح نا جی
08:24اے نہیں کیا بھئی تو آڑے گل کرن تے بھی پابندی
08:28امام علی مقام نونا روکیا ضرور ہے لیکن گل کرن تے پابندی نہیں لائی
08:32آپ نے فرمایا سنو میں نے اپنے آقا و مولا کو فرماتے ہوئے کیا سنا
08:39آپ نے فرمایا جس آدمی نے ظالم بادشاہ کا زمانہ پایا
08:44ایسا ظالم مستحلن لحرم اللہ
08:47جو اللہ کی حرام کردہ چیزوں کو حلال قرار دیتا ہو
08:52ناکسن لعہد اللہ
08:53اور اللہ کے عہد و پیمان
08:55کلمہ پڑھنے کے بعد جو اس نے عہد و پیمان باندے تھے
08:58ان کو اس نے توڑ دیا ہو
09:00مخالفاً لسنت رسول اللہ
09:02اور رسول اللہ کے طریقے کا وہ مخالف بن گیا ہو
09:06اور یاملو فی عباد اللہ بالاسم والہدوان
09:10اور اپنی رہایہ کے اندر گناہ اور ظلم اور زیادتی کو رواج دے رہا ہو
09:15آگے کیا فرمایا
09:17میں نے اپنے نانہ جان سے سنا
09:19فلم یغیر علی بفعل ولا قول
09:22اور اس وقت آدمی جو طاقت رکھتا ہو
09:26وہ اپنے ہاتھ کے ذریعے
09:29اور اپنی زبان کے ذریعے
09:31اس ظالم کا اس نے راستہ نہ روکا
09:34اور وہ خاموش من کے حالات کے مطابق اپنی زندگی بسر کرتا رہا
09:38تو فرمایا میرے نانہ جان نے فرمایا
09:41کان حقنا علی اللہ
09:42اللہ رب العالمین
09:45اس بات پر قادر ہے
09:48کہ وہ اس ظالم کے ساتھ خاموش رہنے والوں کو بھی سزا دے دے
09:55یہ آپ نے بات ہے
09:56اس وجہ تو آئے آپ
09:58امام علی مقام
09:59فرمایا میرے نانہ جان نے فرمایا
10:01فلم یغیر علی بفعل ولا قول
10:04چپ رہے حالات نہیں ٹھیک
10:06تو ظالم تا زمانہ ویکھ دے رہے
10:08تو فرمایا جتھے رب ظالم نو داخل کرے گا
10:11وہ چپ رہنا لے نو تھی داخل کرے
10:14ان سمجھائی جڑے آدمی کہنے ان کے اسلام امن کا درست دیتا ہے
10:20امام علی مقام کی فرمایا
10:21اسلام امن کا درست دیتا ہے
10:22آپ نے فرمایا میں اپنے نانہ جان کو سنیا
10:25جتھے ظالم جائے گا
10:26وہ تو چپ رہے نارے بھی نارے جان
10:28تو اس واسطے اگلی گل
10:30آپ نے فرمایا
10:32اللہ
10:33فرمایا پھر حسین کے وہاں آیا کر بلاوج
10:35اللہ
10:36پھر وہ پوری آزار فوج نو خطاب کر دے
10:39اپنے ساتھی انو
10:39فرمایا اللہ
10:41وَإِنَّهَا أُلَى قَدْ لَزِمُوا تَعَتَ الشَّيْطَان
10:44فرمایا یزید یزید یارہ نے
10:46شیطان دی اطاعت شروع کر دیتی
10:49وَتَرَقُوا تَعَتَ الرَّحْمَان
10:51اور اللہ کی اطاعت کو انہوں نے چھوڑ دیا
10:54وَعَظْهَرُ الْفَسَاد
10:55اور انہوں نے پوری سلطنت کے اندر فساد کو برپا کر دی
11:00وَعَتَّلُ الْحُدُود
11:02انہوں نے اللہ کی نافذ کردہ اور معین کردہ حدود کو پامال کر دیا
11:07اور
11:08وَسْتَعَصَرُ بِالْفَيْح
11:11اور انہوں نے قومی خزانے کو لوٹ کر یہ کھا گئے
11:15لوٹ کر کھا گئے قومی خزانے
11:17وَسْتَعَصَرُو
11:18بھئے آپ نے یہ لفظ فرمایا
11:19قیامت تک
11:20کہ جڑے قومی خزانے لو لوٹتے ہوں
11:22اس میں جڑے چھوپر ہوں
11:24ناڑ حصہ وصول کرن
11:25تو ادھر حسین ابن علی کے مقابلے میں آنے کی بھی
11:29غربن یزید کہنے لگا
11:30نماز میں آپ کے ساتھ پڑھوں گا
11:32لیکن تنخواہ میں یزید کی لیتا ہوں
11:35حسین دے پچھے
11:36نماز پچھے پڑھ کے بھی دین سمجھ نہ آ جاتے
11:38تُس ہی آج کی سمجھ دے ہو
11:39چودہ سو سال دوبار ساڑھیاں تقریرہ سنو
11:42سنو کے کسے
11:42رب دا فضل ہووے تے
11:44رب دا کرم ہووے
11:45تے کسے دا دل کھول دے ہوئے
11:47تے انہوں حق وال لیاوے
11:48یہ تے پھر بات ہے نا
11:50ورنہ حسین ابن علی سامنے کھڑے ہو
11:54دے
11:56تے رسول اللہ دے نار مشابت بھی رکھ دے ہو
11:58من جسمانی بھی
12:15توجہ
12:19وہ کون حسین
12:22جنہ دے بارے حضور فرما
12:24حسین منی وانا مرال حسین
12:27فرمایا حسین میرا تے میں حسین دا
12:30حضور جنہ دے بارے فرما
12:33حسین منی وانا من الحسین
12:36احب اللہ من احب حسین
12:38اللہ ادھے نار پیار کرنا جڑا حسین نار پیار کرنا
12:44حسین سبتم من الاسبات
12:47اور حسین خاندان نبوت کے چشم و چراغے
12:52اور حضور نے فرمایا
12:54ان الحسن والحسین سیدہ شباب اہل الجنہ
12:57فرمایا
12:58یقیناً اس بات میں کوئی شک نہیں
13:00کہ حسن اور حسین دونوں
13:02جنتی جوانوں کے سردار ہیں
13:07جن کی زبان
13:08رسول اللہ نے خود چوسی ہو
13:12اور جن کو ممبر پر بیٹھ کر
13:14حضور نے حسن اور حسین کو آتے ہوئے دیکھا
13:17اور وہ
13:18لڑکھڑا کر آ رہے تھے
13:19حضور نے خطبہ چھوڑ کر دونوں شہزادوں کو اٹھا لیا ہو
13:24جن کی یہ شانے ہو
13:26ان کے پیچھے نماز
13:28پڑھ کر بھی کوئی دین کو نہ سمجھے
13:30اور پھر جا کر
13:32ڈیوٹی پر کھڑا ہو جائے
13:33حسین کو روکنے کے لئے
13:36بس یہ بات ہمیشہ میں یہ کرتا ہوں
13:38خدا کا وہ شکر ادا کرے
13:39کہ جس کے دل کے اندر
13:41حضور کی محبت
13:43حضور کے صحابہ کی محبت
13:44حضور کے آلِ بیت کی محبت
13:46اور دین کا درد موجود ہو
13:48اور وہ زندگی میں اگر مگر نہ کرے
13:51اور کبھی بھی وہ نفسانیت
13:53اور حالات کی مطابق نہ چلے
13:55جب بھی کوئی وقت آئے
13:57تو کہے
13:57اوہ چھوڑو یار
13:58مر ہی جاؤں جو اس در سے جاؤں
14:00دو قدم
14:01کیا بچے بیمارِ غم
14:03قربِ مسیحہ چھوڑ کر
14:07یہ بات
14:08لوگ کہتے ہیں
14:09جو فلان ہی مانتا
14:10فلان ہی مانتا
14:11اوہ جی فلان بندہ نہیں مانتا
14:12تو بتاؤ حسین سامنے کھڑے ہوں
14:15گفتگو ایسی فرمارے ہوں
14:16ہاں جی
14:17اور حسین ابن علی کی زمان سے
14:20اپنے نائیک
14:21تو میں صدیوں کے بعد
14:22حدیث پڑھوں
14:23تو آپ میرے پڑھتے ہوئے
14:25ہی آپ اش اش کار اٹھیں
14:27کیا
14:28میں پڑھ دیماؤں لمبی حدیث
14:33توجہ
14:34جیڑی امامِ حسین کوڑ مر بھی
14:36کیا ہوں جی
14:37امامِ حسین
14:38تی تسی ویسے اش اش کار اٹھنا ہے
14:40تی دسو
14:42تنخامہ دی کتنی مجبوری ہوں دی
14:44اے حکمرانہ دی
14:45ملازمہ دی
14:46دی دی
14:47انہ دی جناب
14:48تعلقات دی
14:49کتنی مجبوری ہوں دی
14:50کہ حسین اپنی زبان نے
14:52جو حدیث بیان کر رہے ہوں
14:53تی سامنے ایک آزار بندے
14:55نو حدیث سمجھ نہ ہوئے
14:57اے پورا خطبہ آپ نے دی
14:59تنخامہ
14:59آپ نے اے تنی فرمایا
15:00میں اے کہنا
15:01فرمایا
15:01میں اپنے نانہ جان نو
15:03فرمان دے ہوئے
15:03اے سنیا
15:04تی پھر بھی آزار بندے ہوئے
15:06جو کسی نو سمجھ نہ ہوئے
15:08اور پھر بھی
15:09اے امام علی مقام
15:10دا راستہ روک کے
15:11کھڑے ہو جان
15:12جتو امام علی مقام
15:13چلے تھے
15:14آپ نے فرمایا بھئی
15:15کی مسئلہ ہے
15:16انہوں نے کہا
15:16جناب تسی ہونڈ دائیں پائیں
15:17نہیں جا سکتے
15:18ہونڈا سی معاصرت وڑا کر لیا
15:20ہونڈ تو آنو
15:21ابن زیاد کو جانا پہنے
15:23ہاں جی
15:24یہ میں بہت ساری
15:25انگلہ حضف کر دا
15:26تاکہ تو انگلہ
15:27ذہن دے مطابق
15:28گلہ کر رہا
15:28وہ تو جگر پھٹتا ہے
15:29جنگلہ مجھے لکھی ہوئے
15:31لیکن میں
15:32صرف اتنا ہی گل کر رہا
15:33جتنا تو آڈا
15:34ذہن قبول کر رہے
15:37جی و جی مخلوق
15:38بیٹھی ہوئے
15:39اتنا گل
15:39یہ علماء دی
15:40امام تان
15:41بہت سارے علم
15:41جی دیسی تو آڈے
15:42زاونے ظاہر نہیں کر دے
15:43اے نو
15:44تو سندین ہو
15:44تو چلے جاؤ
15:46حسین کھڑے ہو
15:47من
15:47انہوں نے
15:48تو معاصرہ کر لیا جائے
15:50تو نمازہ حسین پچھے پڑھن
15:52تو مجبوری تنخواہ ہوئے
15:54تو یزید دی
15:54مجبوری بن جائے
15:55اور دسو
15:56پھر حسین
15:57دا صبر ہی
15:57دسی جڑا مار گیا سارے
15:58ہاں جی
16:01اے پھر جو
16:02اے جڑے
16:02یزیدی ٹوڑے
16:03اے کہندن جی
16:05سلطنت وستے گئے سن
16:06اکبال کہندہ
16:07مدہ یا سلطنت
16:08بودے اگر
16:09خود نہ کر دے
16:10بات چنی
16:11سامانے سفر
16:12اکبال کہندہ
16:13حسین
16:13سلطنت وستے گئے ہوں دے
16:15تے جلیا شیر خواہ
16:16اور پتر لے کے
16:17تے کدی نہیں کوئی جنگج گیا
16:22تا قیامت کا تے
16:24استبداد کر
16:25اور موجے خونے او
16:27چمن آباد کر
16:28اکبال کہندہ
16:29اے تے حسین ابن علی دا
16:30اکامسی
16:31تا قیامت
16:32ظالمہ دا پنجہ
16:33توڑ گئے
16:34ہاں جی
16:35پوری سلطنت
16:36ایک طرف کھڑی ہوئے
16:37تے حسین
16:38کلے بھی ہونا دا پنجہ
16:39توڑ دیں دیں
16:40ہاں جی
16:40اکبال کہندہ
16:42تا قیامت
16:42قطع استبداد کر
16:44اور خونے موجے ہو
16:45چمن آباد کر
16:47تاکبال کہندہ
16:48تے انہوں پتہ ہے
16:48اس کھیتنوں
16:50تے اس چمننوں
16:51خون کون دے کے
16:52آباد کر گیا
16:53قیامت تک
16:54اکبال کہندہ
16:54وہ حسین ابن علی
16:56کر گیا قیامت تک
17:14تے انہوں پتہ
17:18تے انہوں پتہ
17:22تاکبال کہندہ
17:27تے انہوں پتہ
18:08اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
18:09اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
18:11فَقَالَ كَانَ اِذَا عَوَى الٰى مَنزِلِهِ جَزَّا دُخُولَهُ سَلَا سَلَا سَجْزَاهُ جُزَا لِللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَجُزَا لِأَهْلِهِ وَجُزَا لِنَفْسِهِ سُمَّ
18:23جَزَّا جُزَاهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّاسِ
18:25فَيَرُدُّ ذَلِكَ بِالْخَاصَتِ عَلَى الْعَامَ وَلَا يُدَخِّرُ عَنْهُمْ شَيَعَ وَقَانَ مِنْ سِیرَتِهِ فِي جُزْلْ أُمَّتِهِ سَارُ عَالِ الفَدْلِ بِيْزْنِ وَقَسْمُ
18:37وَلَا قَدْرِ فَدْلِهِمْ فِي الدِّينِ فَمِنْهُمْ ذُلْحَاجَتِ وَمِنْهُمْ ذُلْحَاجَتَيْنْ وَمِنْهُمْ ذُلْحَوَائِجْ
18:44فَيَتَشَاغَلُ بِهِمْ وَيَشْغَلُهُمْ فِي مَا يُسْلِحُمْ وَالْأُمَّةَ مِنْ مَسَالَةِ مَانْهُ وَإِخْبَارِهِمْ بِاللَّذِي يَنْبَغِيْ لَهُمْ وَيَقُولُ لِيُبَلِّغِ شَائِدُ مِنْكُمُ الْغَائِبَ وَابْلِغُونِ
18:58حَاجَةً مَنْ لَا يَسْتَتِي بِلَاغَهَا فَإِنَّهُ مَنْ أَبْلَغَ سُلْ
19:02وَابْلِغُونَ حَاجَةً مَنْ لَا يَسْتَتِي بِلَاغَهَا سَبَّتَ اللَّهُ قَدْمَهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا يُذْكَرُ عِندَوْا إِلَّا ذَالِكَ وَلَا يَقْبَلُ مِنْ أَحَدٍ
19:12غَيْرًا يَدْخُلُونَ رُوَّادًا وَلَا يَفْتَرِكُونَ إِلَّا عَنْ زَوَاقٍ وَيَخْرُجُونَ عَدِلَّةً يَعْنِي عَلَ الخیرِ
19:33وَيُؤَلِّفُهُمْ وَلَا يُنَفِّرُهُمْ وَيُكْرِمُ قَرِيمَ كُلَّ كَوْمْ وَيُوَلِّيهِ عَلَيْهِمْ وَيُحَذِّرُ النَّاسَ وَيَحْتَرِسُ مِنْهُمْ مِنْ غَيْرِ يَنْ يَتْبِعَ لَا حَدٍ مِّنْهُ
19:44بِشْرَهُ وَخُلُوكَهُ وَيَتَفَقَّدُ أَصْحَابَهُ وَسَالَ النَّاسَ عَمَّا فِي النَّاسَ وَيُحَسِّنُ ال
20:02لِكُلِّ حَالٍ عِنْدَهُ عَتَادٌ لَا يُقَسِّرُ عَنِ الْحَقِّ وَلَا يُجَعَوِزُهُ الَّذِينَ يَلُونَهُ مِنَ النَّاسِ خِيَارُهُمْ أَفْدَلُهُمْ عِنْدَهُ أَعَمُّهُمْ نَسِيَّةً وَآزَمُهُمْ
20:15عِنْدَهُ مَنْزِلَةً أَحْسَنُهُمْ مُبَاسَاتً وَمُبَاظَرًا
20:19قَالَ فَسَالْتُ عَمَّ مَجْلِسِ قَالَ قَالَ قَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تَعْلَىٰ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ لَا يَقُومُ وَلَا يَجْلِسُ إِلَّا عَلَىٰ
20:28ذِكْرٍ وَيَذَنْتَهَا إِلَىٰ قَوْمٍ جَلَسَ حَيْسُ يَنْتَهِي الْمَجْلِسُ وَيَعْمُرُ بِذَالِكُ يُعْتِي كُلَّ جُلَسَائِ بِنَسِي
20:37لَا يَحْسِبُ جَلِيسُ وَنَّا حَدًا أَكْرَمُ عَلَيْهِمِن مَنْ جَالَسَهُ وَفَاوَدَهُ فِي حَاجَةٍ سَابَرًا حَتَّى يَقُونَهُ وَالْمُنْصَرِفُ عَنْهُ وَسَالَهُ حَاجَةً فَلَمْ
20:50يَرُدَّهُ إِلَّا بِهَا
20:51اَوْ بِمَيْسُورٍ مِّنَ الْقَوْلِ قَدْ وَسِعَنَّا سَبَسْتُهُ وَخُلُقُ فَسَارَ لَهُمْ أَبَنْ فَسَارُوا اِنْدَهُ فِي الْحَقِّ سَوَا
21:00مجلسُ مجلسُ علمٍ وَحَيَائٍ وَسَبْرٍ وَأَمَانَتٍ لَا تُرْفَهُ فِيهِ الْأَسْوَاتُ وَلَا تُوبَنُ فِيهِ الْحُرُمُ وَلَا تُنْسَى فَلَتَاتُهُ
21:10مُتَعَادِلِينَ يَتَفَادَلُونَ فِيهِ بِالتَّقْوَى مُتَوَادِعِينَ يُوَكِّرُونَ فِيهِ الْقَبِيرَ وَيَرْحَمُونَ فِيهِ السَّغِیِرِ وَيُؤْسِرُونَ ذَلْحَاجَتِ وَيَحْفَذُونَ الْغَرِیبِ
21:25امامِ حسن فرمان دین میں اپنے مامو جان کو ہند ابن ابی حالہ کو پچھا او حضور دا حلیہ مبارک
21:33بیان کر دے سن
21:33تے میں انہوں کو سوال کیتا کہ میں نو بھی کوئی شاید دسو کہ میرے نانہ جان دا حلیہ مبارک
21:42کی ہو جیسی
21:42میرے نانہ جان دیا مبارک اکھاں کی ہو جیسن حضور دیا پلکاں کی ہو جیسن حضور دی پیشانی مبارک کی
21:49ہو جیسی
21:50حضور دا سر اقدس کی ہو جیسی حضور دے مبارک حد کی ہو جیسن حضور دیا کلائیاں کی ہو جیسن
21:56حضور دے کند مبارک کی ہو جیسن حضور دا سینہ کی ہو جیسی
22:00رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:02زلفان کی ہو جائے سن
22:04حضور دی مانگ کے ہو جائے سی
22:06رسول اللہ دی پاؤ مبارک کے ہو جائے سن
22:08حضور چل دے کے میں سن
22:10حضور مسکران دے کے میں سن
22:12حضور کسے وال توجہ کے میں فرما دے سن
22:14حضور گفتگو کے ہو جائے کر دے سن
22:17کہندہ نے میں اپنے مامو جان
22:18ساریاں گلاں پوچھیاں
22:20تی فقطم تو قال الحسن
22:22و فقطم تو الحسین زمانہ
22:24امام حسن فرما دید
22:26میں اے حدیث چھپا کے رکھی
22:28میں پوچھتے لئی سی
22:29لیکن میں اے حدیث چھپا کے رکھی
22:32حسین کوڑوں کوئی موقع آئے گا
22:34میں کہاں گا بھائی جان
22:36اے تو انہوں پتہ ہے ساڑے نانہ جان
22:38دے اب روکی ہو جی حسن
22:40کہنے لگے میں بڑا عرصہ چھپائی رکھی
22:42جدو میں حسین ہوں
22:44حدیث بیان کرنے لگا
22:49کہنے لگے میں حیران ہو گیا
22:51امام حسن فرماغین میں حیران ہو گیا
22:53کہ جیڑی گل میں بعد اچھ پچھی سی
22:56حسین اپنے مامو کو پہلے پوچھتے
22:58ہاں
22:58ملتا ہے
23:32امام حسن فرمان دے
23:33اس تو اگلی گالے میں نوہر حیران کر دیتا
23:36وَوَجَتُو قَدْ سَالَىٰ بَاوْا عَمَّدْ خَلِي وَا عَمَّقْرَجِي وَشَكْلِي فَلَمْ يَدَىٰ مِنُو شَيَعَ
23:42کہہ لگے میں حیران ہو گیا
23:44کہ میرے تو پہلے حسین
23:46اپنے اببہ جی علی مرتضا کھڑو
23:48اے پچھو کے سن
23:49کہ ساڑھے نانا جان جدو گھر جان دے سن
23:52حضور دے معمولات کی ہوں دے سن
23:53جدو میرے نانا جان گھر تو بار تشریف لے آن دے سن
23:57پھر حضور دی آدات
23:58تے سیرت مبارک کی ہو جائی ہوں دے سی
24:00فَلَمْ يَدَىٰ مِنُو شَيَعَ
24:02اُنہا حضور دی سیرت تے سورت تے بارے
24:04کوئی شاید چھوڑی کوئی نہیں سی جڑی
24:06میں اببہ جی کوئی پچھتا جناب
24:08کیا بات رضا
24:10اس چمنستان کرم کی
24:12کیا ہوں
24:15فَلَمْ يَدَىٰ مِنُو شَيَعَ
24:16میں اپنے اببہ جی کوئی پچھن واسطے حسین
24:19میرے واسطے گل ہی کوئی نہیں سی چھوڑے
24:21قَالَ الْحُسَيْن
24:22تے حسین کی فرما دیں
24:24سال تو ابھی اندخول رسول اللہ
24:26میں اپنے اببہ جی کوئی پچھے
24:28جدو حضور گھر دے اندر تشریف لے جان دے سن
24:30پھر حضور دے معمولات کی ہوں دے سا
24:33تے فرما جزا
24:34حضور پھر اپنے اس وقت نو تین حسین تقسیم کر دے سن
24:38آن جی
24:38جزا للہ عز و جللہ
24:40و جزا لعالی و جزا لنفسی
24:42فرما ایک وقت تے حضور صرف اللہ واسطے گھر رکھ دے سن
24:46وہ دیوے صرف اللہ
24:48رب تے رسول دی بات آپ پس سے
24:51دوسرا اپنے اعلی خانہ کو
24:52آج کون آیا کون گیا
24:54کتنے مہمان آئے
24:56آج کوئی سوالی واپس تے نہیں کیا
24:58آج کوئی مہمان آیا تے میں نو
25:03جزا لنفسی
25:04سم جزا جزا ایک اللہ واسطے ایک آل واسطے
25:07ایک اپنی ذات واسطے
25:09سم جزا جزا بینہ و بین الناس
25:12فیردو ذالک بالخاصت علالعامہ
25:14ولا یدخیر آنم شیعہ
25:16امام حسین فرما دیں
25:18جیڑا حضور اپنی ذات واسطے وقت رکھ دے سن
25:21وہ پھر اپنی امت تے قربان کر دے
25:27کیوں جی
25:29تے ولا یدخیر آنم شیعہ
25:31پھر حضور خاص لوگا نو
25:33آمہ ہوتے ترجیح دیں دے سن
25:35خاصا نو بلا کے حضور فرما دے سن
25:37اے گا لنجے
25:38اے گا لنجے
25:39تے حضور اپنی امت تے واسطے
25:40کوئی چیز چھپا کے نہیں سن رکھتے
25:43آن جا
25:43اور فرمایا
25:44پھر ایک ذل آجت
25:46و ذل حاجت
25:47این و ذل حواج
25:48فی تشاغلوں میں
25:49حضور اپنی امت تے معاملات
25:51وچی مصروف رہن دے سن
25:52ہو وقت بھی حضور اپنی امت
25:54واسطے وقت بگر
25:55کوئی ایک آجت پر لے کے آیا
25:56کوئی دو لے کے آیا
25:57کوئی تن لے کے آیا
25:59واہ کیا جود و کرم ہے
26:00شاہ بتا تیرا
26:01نہیں سنتا ہی نہیں
26:03مانگنے والا تیرا
26:06تے معاملہ حسین فرما دے
26:07پھر حضور اپنی امت دی
26:10اسلاح واسطے
26:10صحابہ نوی جیڑے خاص لوگ
26:12صن فرما دے میری امت دے کم کرو
26:13اے میری امت دے کم کرو
26:15اے میری امت دے کم کرو
26:16اے میری امت دے کم کرو
26:18اے میری امت دے بھلائیے
26:19اوہ جیڑا وقت
26:20حضور دا ذاتی سی نا
26:21اوہی خاص لوگا
26:23صحابہ نو اندر بلا گیا
26:24حضور فرما دے صن اے کم رہ گیا
26:26اوہ فلانے بندے دا کم رہ گیا
26:28اوہ فلانے بندے دا کم رہ گیا
26:29اوہ فلانے دا اے چیز رہ گئی
26:31فلانے دا مکان نہیں بنیا
26:32فلانے دے گار مکان ٹوٹ گیا
26:34اوہ فلانے دے اتنے بچے
26:35اوہ دے آمدنی کم ہیں
26:36اتھے روٹی پچھاؤ
26:37اتھے خرچے پچھاؤ
26:39اوہ فلانے بندے دا
26:40گھوڑا کم زور ہے
26:41انہوں گھوڑا نوہ لے کے دے
26:42اوہ بیمار ہے
26:44حضور اے سارا کم جڑا
26:45فرما دے صن حضور
26:47اس وقت نو ہی اپنی امت
26:48وست وقت فرما دے
26:50آج امت کیسی ہے
26:52حضور ذاتی وقت بھی
26:53امت نو دے دیتا
26:54آج امت کیسی ہے
26:55کہ امت کے پاس
26:56درود پڑھنے کے لئے بھی
26:57وقت نہیں ہے
26:58آج امت کیسی آگئی
27:00کہ انگوٹھے چومنے کبھی
27:01یہ فتوے پوچھتے ہیں
27:02کہ جی انگوٹھ
27:03میں نے کہا
27:03حضور نے ذاتی وقت بھی
27:05تیرے اوپر لگا دیا
27:07اور حضور وہ ذاتی وقت
27:08جو تھا
27:09امت کی اصلاح کے لئے
27:10حضور اسی میں مشغول رہتے
27:11اور صحابہ کو بھی
27:12مشغول کر دیتے
27:13کہ بھائی میری امت کا
27:14وہ کام رہ گیا
27:15وہ غریب کا کام رہ گیا
27:16اسی لئے تو وہ صحابہ
27:17ہر صحابی کو پتا ہوتا
27:19جب کہا نا وہ جگہ
27:20مسجد درار والی جگہ
27:22جب پلاٹ بن گئی
27:23تو حضور نے فرمایا
27:24آپ صحابی انہوں فرمایا
27:25تُس ہی بناو
27:26انہوں نے کہا
27:27جی میں تھی نہیں بنا دا
27:27فلانے صحابی کوئی گھر میں
27:29تُس ہی بنا دے
27:30انہوں پلاٹ دے دے دے
27:31یعنی انہوں نے یہ بھی پتا سی
27:32جس کوئی گھر ہے
27:33جس کوئی گھر کوئی نہیں
27:35ایک ایڑی امت ہے
27:36جیڑے نار ہم سائے دا بھی پتا نہ ہوئے
27:38کہ کھا کے ستا
27:41بہر یہ ٹاؤن تھے جناب
27:43فلانے ٹاؤن بنا کے
27:44جگہ آ لیا کس نے پتا کرنا
27:47اے اے میں جس اسلام دیا
27:49کہ اللہ کرنا ہو
27:49امام حسین ہے دسیا
27:51اگر امام حسین فرما دے
27:52میرے نانا جان کی فرما دے
27:54فل یبلغ شاہد منکم الغائبہ
27:56فرمایا بھائی
27:58جیڑے لوگ
27:59میرے تاکہ اپنی حاجتہ نہیں
28:01نہ پچا سکتے
28:02انہوں نے حاجتہ
28:03تُس ہی لے گیا کرو میرے
28:05انہوں نے معابلات تُس ہی لے گیا کرو
28:07انہوں نے سارے مسئلے تُس ہی لے گیا کرو
28:10حضور دا حیبت اور جلال ہی اتنا سی
28:12ہر بندہ حضور نالگال نہیں سی کر سکتا
28:15یہ تے حدیثہ میں موجود ہے
28:17کہ حضرت عزیفہ ہے جڑے
28:20جڑی امام حسین تے حسین والی حدیثیں
28:22تے سیدہ فاطمت زہراد والی حدیثیں
28:25یہ تے ویچ امام حضرت عزیفہ فرما دے
28:27میں اپنی امی جان کو اجازت طلب کی تھی
28:29کہ آج میں مغرب دی نماز حضور پیچھے پڑھنا ہو
28:32تے میں اپنے واسطے بھی دعا کراماں گا تے
28:35تو آڑے واسطی
28:36فسلہ تو ماہ المغربہ
28:37فرما دے میں مغرب دی نماز ہو
28:39حضور پیچھے پڑھی
28:40فسلہ حضور دے حیبت اور جلال اتنا سی
28:42کہ میں حضور نالگال نہیں کر سنی
28:46فسلہ لے شاہ
28:47پھر حضور شاہ بھی پڑھائی
28:48شاہ پڑھان تو بعد بھی فرما دے
28:51میں حضور دے حیبت اور جلال دی وجہ
28:53تو گال ہی نہ کر سکیا
28:54سمن تفلا
28:55پھر حضور اپنے کاشانہ اقدس
28:57گھر اقدس دی طرف چل پیا حضور
29:00فتبیتو
29:00کہنے لگے میں بھی پچھے آت بان کے پھر چل پیا
29:03گالتے ہو نہ سکی
29:06فسمیہ سوٹی
29:07حضور نے پچھے اپنے چلن دی آواز سنی
29:09فرما منحازہ ازائفتو
29:15آج
29:36توجہ
29:37فرمایا منحازہ
29:40پھر خود ہی فرمایا
29:41ازائفت
29:43فَقُلْتُ نَعْمُ
29:43قَالَ مَا حَاجَتُكَ
29:46غَفَرَ اللَّهُ وَلِ اُمَّكَ
29:49پھر خود ہی فرمایا
29:50کیا کام آئے ہو
29:51اللہ تجھے بھی بخش دے
29:52تیری ماں کو بھی بخش دے
29:58یہی کام تو وہ لے کر آئے تھے گھر سے
30:01کہنے میں اب
30:02یمی جاننوں کیا
30:03میں حضور کو عرض کر رہاں گا
30:04میرے باستے بھی
30:04حضور بخش شمنگن تھے
30:06تو آڑے باستے بھی
30:07فرمایا
30:07کیا کام ہے
30:08اللہ تجھے بھی بخش دے
30:10تیری ماں کو بھی بخش دے
30:13اب کیا حضورت عزائفہ
30:14کہتے
30:14جھولی ہی میری تنگ تھی
30:16کیا مانگتا ان سے
30:17وہ تو کہتے رہے
30:19مانگ ذرا اور بھی کچھ مانگ
30:22کیا مانگنا تھا
30:23وہ تو جو مانگنے کے لئے آئے تھے
30:25وہ تو بن مانگے مل گیا
30:27پھر اس موقع تے فرمایا
30:29عزائفہ
30:43اب حضرت عزائفہ
30:45تو اس فرشتے کو نہیں دیکھ رہے تھے
30:47لیکن میرے آقا نے فرمایا
30:49عزائفہ جو تمہارا کام تھا
30:50وہ تو ہو گیا نا
30:51تم دعا کرانے کے لئے
30:52اللہ تجھے بھی بخش
30:53متا کیا چاہتا ہے
30:55انہوں نے پھر آگے سے
30:56کیا بات کرنی تھی
30:56وہ تو کوئی نہیں
30:57فرمایا عزائفہ
30:58یہ فرشتہ
31:00یہ تو قریب اشارے کے لئے آتا ہے
31:02زالے کا دور کے لئے آتا ہے
31:03فرمایا یہ فرشتہ
31:05آج رات نازل ہوا
31:07آج سے پہلے
31:08کبھی بھی یہ زمین پر نہیں آیا
31:10کیوں نازل ہوا
31:11اس نے آج
31:13اپنے رب کھڑو
31:14اجازت طلب کی تھی
31:15کیا
31:16بینیو سلمہ علیہ
31:18یا اللہ میں اجازتیں
31:20میں تیرے نبی نو سلام کر کے آموں
31:28موسیقی
31:29موسیقی
31:55اور یہ مجھے خوشخبری تھے
31:57ایک تو مجھے سلام کرنے آیا
31:59جی صحابہ نے سلام پڑھا
32:01یہ لوگ آج کرتے ہیں
32:03یعنی
32:04حضور
32:05شان تے وراو
32:07میں اینہ گلنہ تے خود میں
32:09ادھی میری سید
32:10اینہ گلنہ تو برباد ہوں دی
32:11کلمہ پڑھن تو بات بک بک کرن
32:13دا مطلب ہی کوئی نہیں
32:15کلمہ جو پڑھ لیا
32:17جی کھڑے ہو کے پڑھا
32:19بیٹھ کے پڑھا
32:19میں آیا کہا
32:20اے تے میں نو
32:20حدیثیں جو ان کوئی نہیں لکھیا
32:22بھائی
32:22اس فرشتے نے کھڑے ہو کے
32:23سلام پڑھا
32:24یا لمحے پہ کے پڑھا
32:26اے کوئی سوال ہے جی
32:28جب فرشتے آئے
32:29اے تے حضور نو سلام پھر
32:30کمیں دیتا ہونا ہے
32:31اے جی کیا ہونا ہے جناب
32:40دسو
32:41اے کوئی سوال کرنے
32:42جمعہ تو بعد پڑھا
32:43کہ جمعہ تو پہلے پڑھا
32:45اے کوئی سوال کرنے
32:46امت دے ہیں جی
32:47جس امت جناب پہا گئی
32:49فرشتے نے
32:50دوسرا
32:51یہ مجھے خوشخبری
32:52دینے آیا
32:52کیا
32:53بیانا فاطمہ تا
32:54سیدت و نسائے
32:55اہل الجنہ
32:56یہ فرشتہ
32:57مجھے خوشخبری
32:58دینے آیا
32:58کہ سیدہ فاطمہ
33:00تو زہرہ
33:00جنتی عورتوں کی
33:01سردار ہے
33:02اور
33:04یہ مجھے خوشخبری
33:05دینے آیا
33:05یعنی حسین
33:07سیدہ شباب
33:09اہل الجنہ
33:09اور یہ فرشتہ
33:11مجھے خوشخبری
33:11دینے آیا کہ حسن اور حسین
33:13جنتی جوانوں کے سردار ہیں
33:17یہ ہے حسنین کریمین
33:20کی یہ شان ہے
33:20ساری شانوں
33:22اس واسطے بیان کر رہے ہیں کہ
33:24صحابہ اتنے حضور دا حیبت
33:27اور جلال سی کہ صحابہ
33:29ہر بندہ حضور نالگل نہیں سی کر سکتے
33:31تو میرے آقا فرمان صلی اللہ علیہ وسلم
33:34امام حسین فرمان دن میرے نانا جان
33:37نے اعلان کر رکھے سی بڑے بڑے صحابہ
33:39کہ جیڑے لوگ میرے حیبت
33:41اور جلال دی وجہ تو میرے تک
33:43اپنی ضروریات نہیں پہنچا سکتے
33:45انہیں ضرورت ہیں تو سی لے کے میرے کو
33:47ڑایا کرو
33:54امام حسین فرمان دن میرے نانا جان
33:57فرمان دن جس بندے نے
33:59بادشاہ تک اس بندے دی ضرورت پہنچائی
34:01جیڑا بادشاہ تک
34:03اپنی ضرورت نہیں سی پہنچا سکتا
34:05قیامت والے دن ساری دنیا
34:07دے قدم لڑکھڑا جانگے
34:09جس بندے نے اس مسلمان دی ضرورت پوری کی تھی
34:12اُدھے قدم قدی نہیں لڑکھڑا
34:16بیکو جی اس تو وڈی کوئی انجی اوز ہے
34:20کیوں جی
34:21میرے آقا خود فرما گئے قیامت تک
34:24کہ فَإِنَّهُ مَنْ أَبْلَغَ سُلْطَانًا حَاجَةَمَ اللَّهِ
34:27يَسْتَتِي بْلَغَ سَبْتَ اللَّهُ قَدْمَيْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
34:31لَا يُذْكَرَوْ عِنْدَوْا إِلَّا ظَالِكَ وَلَا يَقْبَلُوْ مِنْ أَحَدٍ
34:34امام حسین فرما دیں میرے نانا جان دی مجلس سے
34:37ایک گلہ ہوں دیا سن
34:39اور اس تو علاوہ حضور کسی نکال سنن دے بھی کوئی نہیں سن
34:44امام حسین فرما دیں میرے نانا جان دی مجلس سے
34:47لوگ خوشی خوشی آندھر سے
34:49خوشی خوشی
34:50امام حسین فرما دیں میرے نانا جان دے در اقتست جڑا آیا
35:01پھر چکھے بغیر واپس نہیں گیا
35:06وَيَخْرُجُونَ عَدِلَّةً یعنی علی الخیر
35:08آیا کیسی تے پھر نکڑے آکے میں
35:11پھر دنیا دا رہنو ماں بڑھ کے میرے نانا جان دی مجلس سے جو بار آیا
35:15دنیا دا رہنو ماں بڑھ کے
35:16وَيَخْرُجُونَ عَدِلَّةً
35:18تے کہیں جانا پھر میں پوچھا
35:20فَسَالتُوْا مَخْرَجِ ہی
35:22فرمایا اے تے حضور تے در اقتستہ آ لینا
35:24پھر میں اپنے اببچی کو پوچھا
35:26حضور تبار کی معمولات سن
35:28فرمایا
35:31فرمایا
35:31میرے نانا جان ہمیشہ اپنی زبان مبارک جڑی
35:36وہ بڑی محتاط استعمال فرما دے سن
35:38سنے جی جڑے ہمیں بک بک کر دے
35:41وہ تیری فلان وہ تیری فلان
35:44میرے نانا جان اپنی زبان اقدس تھی
35:47اتنی حفاظت فرما دے سن
35:49کہ حد مگجان دی
35:51فرمایا میرے نانا جان زبان اقدس
35:54اسے ویڑے کھول دے سن
35:55جدی ضرورت پہن دیس
35:56اس تو علاوہ
35:58میرے نانا جان جڑا
36:00زبان اقدس
36:00حضور
36:01طویلہ سکتے تھے
36:03امام حسن کو بھی آئے نا
36:04آنِ الحسن ابن علی
36:05کالا سال دخالی
36:07ہند ابن آبی حالا
36:08وَقَانَ وَصَّافَنْ
36:09کُلْتُوْ سِفْلِي مَنْتِقَ
36:11رَسُولِ اللَّهِ
36:11صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
36:14کالا کان رسول اللہ
36:15صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
36:17متواسل اللہ
36:18حضان دائم الفکرت
36:24امام حسن نے فرمان دیں
36:26آپ بہت ضرورت تو بغیر
36:28گل نہیں سن کر دیں
36:29امام حسن فرمان دیں
36:33میرے نانا جان
36:35اتنی لمبی خاموشی اختیار
36:36فرمان دیں
36:37کہ صحابہ پریشان ہوں
36:38حضور گفتگو کیوں نہیں فرمان
36:41آج امت تا ٹیم ہی نہیں
36:43گزر دا فلمہ بغیر
36:44بک بک کیتے بغیر
36:45طویلہ سکتے
36:49میرے نانا جان
36:50امام حسن نے کہا لے
36:52امام حسن نے کہا لے
36:56میرے نانا جان
36:57اپنی زبان اقدستی
36:58ہمیشہ حفاظت کر دیا
37:00ہاں جتے ضرورت پہ
37:01صرف حضور نے اتھے گل کی
37:05میرے آقا مولا
37:06اے ہو جی گفتگو فرمان دیں
37:07جدے نال دنیا
37:09امڑ کے قدمہ چاہ جان دیں
37:12میرے نانا جان
37:13اے ہو جی گفتگو نہیں
37:14سن فرمان دیں
37:15جدی وجہ تو لوگ دور ہو جان
37:19جیڑا بھی قوم دا معزز آیا
37:21بڑے خامت لے پورے قبیلے دا سردار آیا
37:24تے رسول اللہ دی عزت کی تھی
37:26ویولیہ علیہم
37:27تے حضور دے جدو کلمہ پڑھ کے واپس گئے
37:29تے حضور نے فرمایا
37:30انتو پوری قبیلے دا سردار ہیں
37:32چل جا
37:34اے میرے نانا جان دے
37:41امام حسین فرمان دیں
37:42جدو میرے نانا جان
37:43مسجد نماز پڑھا کے فارغ ہوندے سن
37:45پھر حضور صفحہ دے ویج نظر فرما دے سن
37:48جیڑا صحابی نہیں سیاں دا
37:49حضور پوچھتے سن
37:50اوہ کدھر گیا بھائی
37:51اوہ فلانا بندہ نہیں آیا
37:54کیوں جی
37:55اوہ فلانا بندہ نہیں آیا
37:56اوہ فلانا بندہ نہیں آیا
37:58مسجد مرسیہ خواہ ہیں
38:00کہ نمازی نہ رہے
38:01یعنی وہ صاحب احصاف حجازی نہ رہے
38:04نہ امامہ نو پتا ہے
38:06میرے مقتدی کڑھے
38:07نہ مقتدیہ نو پتا ہے
38:08کہ امام دی عزت کی
38:11دوہا طرف ہو چلی گئی
38:13امام انو اپنا ملازم سمجھ دیتے
38:15امام کہنے انو ملازم سمجھ دیتے
38:17انہ دی کی عذیت ہے
38:18اوہ انہ دیا چولیا کر دیں
38:21اوہ انہ دی حیبت کر دیں
38:22مقتدی امام دی حیبت کر دیں
38:24امام مقتدیہ دی حیبت کر دیں
38:29جیڑے جماعت جی لوگ انہ سے فرما
38:31اوہ کیوں نہیں آئے
38:32اوہ کیوں نہیں آئے
38:33اوہ فلانے کیوں نہیں آئے
38:36حضور اے پوچھتے سن
38:37آگے کیے
38:41امام حسن فرمان دن
38:42میرے نانا جان دے سامنے
38:43کسے سونی گل کی تھی
38:44پھر حضور نے اُدھی تحسین فرمائی
38:47فرمان کیا بات ہے بھئی تیرے
38:49کیا بات ہے بھئی
38:50تو کمال کی تھی
38:51یا بڑی سونی تیرے گل کی تھی
38:52بڑا سونہ تیرے عمل ہے
38:54یہ غلط کسے گل کی تھی
38:58حضور نے فرمان نانا اے گل
38:59غلط کی تھی آپ نے
39:00یہ بات ٹھیک نہیں ہے
39:01پھر حضور فرماتے ہیں
39:02اس بات کو ایندہ نہیں کرنا
39:03اس بات کو مٹا دیتے تھے
39:05رسول اللہ
39:05جو غلط بات حضور کے سامنے
39:07آگے
39:12میرے آقا و مولا
39:13اپنے غلامہ دی خبر رکھ دے سن
39:15اے نا ہوئے
39:16کہ میرے غلام
39:17کسے اور طریقے تھی نہ چل پا ہوں
39:20میں بڑا معتاد ترجمہ کیتا ہے
39:22ایزا
39:27امام حسن
39:27میں نہیں ویسے حدیث ہی بھی
39:29میں نہیں پڑھیا
39:29کہ رسول اللہ
39:30چلن لگے
39:31بدر وال
39:31یا عود وال
39:32یا خندق وال
39:33یا ہنین وال
39:34یا مرحسی وال
39:35یا مستلق وال
39:36ہاں حضور چلن لگے
39:37ہنین وال
39:38فتح مکہ وال
39:39یا طبوک وال
39:40میں کسے حدیث اچھ نہیں پڑھیا
39:42کسے صحابی نے
39:43کیا ہوئے حضور
39:44او میری تھی فلانی شہر رہ گئی
39:46او یا رسول اللہ
39:47میری تھی تلوار گھر رہ گئی
39:48او میرا نیزہ گھر رہ گئی
39:49حضور او میرا تھی سوان
39:51فلانا رہ گیا
39:51نا نا
39:52امام حسین فرما دین
39:54ہر چیز
39:55ہر وقت
39:56وقت تے حضور
39:57کل تیار رہ دیسے
40:01ہاں جی
40:02اے مکہ
40:02لیکل حال
40:04اندو اتازن
40:05ہر وقت
40:06ہر حال
40:07ہر چیز
40:08وقت تے حضور
40:09دے دربارج
40:10تیار رہ دیسے
40:11کیا ہوئے دی
40:12انہوں کی پتا ہے
40:14کمران نو
40:14حضور دی سیرت پڑی ہوں دی
40:16دینا نو پتا ہوں دا
40:18کہ پانی
40:18صاف قوم نو دینا ہے
40:20سڑکا اینج بڑھا کے دینیان
40:22اینج لاہور شہر دا
40:23لیول اے رکھنے
40:24جو جی بادشاہی مسجد
40:26قیامت تک
40:27جتنی مرضی اچھی ہیں
40:27روڈا بڑھن
40:28بادشاہی مسجد
40:30انہوں کوئی اکھیڑن دی
40:30لوڑ ہے
40:33اے انہوں کینن
40:34انجینئریں
40:35انہوں کینن
40:36قوم دی
40:36فلا اور بیبوت
40:37انہوں کینن
40:38قوم دی خیر خواہی
40:40ایک اڑی قوم دی
40:41خیر خواہی
40:41ایک سال
40:42ایک سڑک بڑی
40:43دوسرے دان
40:43سال
40:43پھر کھڑے ہو گئے
40:44اوہ جی اے جی فلانا
40:45پیپ رہ گئے سی
40:46اوہ سڑک پٹ کے
40:47انہیں پری ماری
40:48پھر جناب ہوتے
40:49انہوں جناب
40:50پینچر لایا
40:51ایک پینچر لایا
40:52پھر دوسرے دن
40:53ایک اور محکمہ آ گیا
40:54اوہ کہنے لگا
40:54ساڑھے پیپ رہ گئے
40:55اے کی اے
40:56کوئی تو آڑے
40:57حکومتان
40:58نا نا حکومت
40:59اے وے جی جناب
41:00سلطان اور
41:01رنگزیب عالم
41:01گیر دی
41:02مسجد ویکھو
41:02آجی
41:03نا ہو چوندی یہ
41:04اتنی کھلی
41:06آجی
41:06آجی
41:07کیا ہوں جناب
41:08ہوتی ہیں سیڑھیاں
41:09ویکھو
41:09اے تے مسید تو
41:10نکڑن لگے ہیں
41:11ساڑھے دروازے کتنے
41:12کوئی جناب
41:13جتی نو رو رہے ہوندہ
41:14کوئی فلانی شاہ نو
41:15رو رہے ہوندہ
41:18کوئی جتی پانڑنالی
41:20جینئر ہیں
41:20انہوں کہیں دن
41:21غیرت
41:21انہوں کہیں دن
41:22ایمان
41:22انہوں کہیں دن
41:23قوم دے
41:24جڑے میمار
41:25کہ انہ قوم دی
41:26اصلاح کی
41:27ایک ایڈی اصلاح
41:28ایک شیرشاہ سوری دی
41:29ایک جی ٹی روڈ ہے
41:30کیا ہوں جی
41:31ایک جی ٹی روڈ
41:32شیرشاہ سوری
41:33جنرلی سڑک
41:34انہیں بڑھائی
41:34شیرشاہ سوری نے
41:35کوئی جناب ہوتے
41:36ٹرنک گین گین
41:37ٹرک بھی نہیں کر رہا دے
41:49کوئی اتھے فیل ہویا
41:50کوئی اتھے فیل ہویا
41:51کڑا
41:51اے کی تو اڈی انجینئر ہیں گے
41:53ہاں جی
41:53صدیاں پہلے
41:54شیرشاہ سوری کیوں جی
41:56سڑک بڑھائی
41:57تساں جا کے
41:58کیڑے پاڑا میں
41:59چکڑی سڑک
41:59کہ جتھے جا کے
42:00سارے ہیں دے
42:01ٹرینے بھی فیلتے جناب
42:03بچارے سارے ہیں دے
42:04اتھے اٹھے
42:04ٹرک فیل کھڑے ہوں دے
42:06میں بیکھ کے تے
42:07ہسنا ہونے
42:08کہنا کی
42:08ترقی کی تھی
42:09یہ خود بند
42:10ماش سن
42:10گھنڈے سن
42:11اے نا تے پیسہ کھانا سی
42:12شیرشاہ سوری
42:13تے فقیر سی
42:14آن جی
42:15سمجھائی بات
42:16حضورتی امت
42:17تا خیر خاصی
42:17اور کیامت تا
42:18کہ اوہ جی
42:19سڑک کسے نہیں بڑھانی
42:20جوڑی شیرشاہ سوری
42:21بڑھا کے چلا
42:23تے خالی شیرشاہ سوری
42:24سڑکہ نہیں بڑھائی ہیں
42:25عدل بھی
42:26اتنا وڈہ کی تا
42:27کہ اوہ دے دورج
42:28کوئی زنانی
42:28سونے تا تھار لے کے
42:30قابل تو لے کے
42:31تے دیلی تک جان دی سی
42:32کسے چور دی
42:33جرت نہیں سی ہون دی
42:34اس تے سونے والوے کی
42:38کیا ہوں جی
42:43فرمایا میرے نانا جان نے
42:45صحابہ نو کیسی
42:45حق تو تجاوز بھی نہیں کرنا
42:47تے حق تو پچھے بھی نہیں رہنا
42:49اینج سرات مستقیم
42:50اتے قیم رہنا
42:53اے میرے نانا جان نے
42:56افضلو مہندو
42:58سنو جی
42:59انجی اوز علامہ
43:00انجی اوز
43:01یہود و نصارہ کو پیسے کھا کے
43:03اے تھے مسلمانہ نو گمراہ کرنا
43:05تے اے تھے جناب کرنا
43:06جی فلانی انجی اوز ہے
43:08فرمایا
43:08افضلو مہندو
43:10امم نسیتن
43:11فرمایا حضور دی ہاں
43:12جی دا سب تو بڑا
43:13افضل بندہ شمار ہوندہ سی نا
43:15اوہ ہوندہ سی جڑا
43:16حضور دی امت دا
43:17سب تو بڑا خیر خواہ ہوندہ سی
43:24فرمایا
43:25میرے نانے جان دے ہاں
43:27آزم
43:27سب تو عظیم بندہ
43:29کڑا ہوندہ سی
43:29جی دا سب تو بڑا
43:31حضور دی امت دا خیر خواہ
43:32اور حضور دی امت دا
43:33بہت اچھانوالا ہوندہ سی
43:37کیوں جی
43:37اے اج این جی اوز
43:39یہاں دے گلنا کر دیں
43:40افضل تے آزم
43:41اے امام حسین فرما دیں
43:43میرے نانے جان دے نزدی
43:44افضل تے آزم کون ہوندہ سی
43:46جیڑا حضور دی امت دے کام کردہ سی
43:49حضور دی امت دے بوجھ اٹھاندہ سی
43:50حضور دی امت دی غم خارک کاندہ سی
43:53حضور دی امت دے جو
43:54میں نے انہیں بھلا کردہ سی
43:56انہیں معاملات کردہ سی
43:58مددگار ہوندہ سی
43:59تے اوہی بندہ حضور دے ہاں
44:00افضل بھی سی
44:01تے آزم بھی سی
44:04تے فرما دیں
44:05پھر میں سال تو
44:06ابھی
44:07ہم مجلس ہی
44:08فرمایا میں پھر پوچھا
44:10اپنے نانے جان دی مجلس دا
44:12جدو حضور دی مجلس دی کی
44:14کیفیت ہوندی
44:15تے فرمایا
44:16سال تو ام مجلس ہی
44:18کالا کان رسول اللہ
44:19صل اللہ علیہ وسلم
44:20لا یکوم ولا یجلس
44:22اللہ علیہ ذکرن
44:23فرمایا میرے نانے جان
44:25جدو مجلس آن دے سن
44:26تاوی اللہ دا ذکر کر کے بیٹھ دے سن
44:28جدو حضور اٹھ دے سن
44:30پھر بھی اللہ دا ذکر کر کے حضور اٹھ دے
44:37اے تے گل بڑی عجیبے
44:39اے تا ترجمہ میں کر دینا
44:41فرمایا حضور جدو مجلس آن دے سن
44:43جتے آ کے مجلس سے جو حضور داخل ہون دے سن
44:46حضور اٹھ ہی بیٹھ جان دے سن
44:48اے علیہ دا با آتے پھر
44:49جتے بھی حضور پہن دے سن
44:50مرکز تے وہی جگہ پڑھ جان دے سن
44:53جہاں آن دے
44:55جہاں آن دے
44:56جہاں آن دے
44:57جہاں آن دے
44:58جہاں آن دے
45:01جہاں آن دے
45:01بیٹھے تھے پھر روک اینج ہو گیا
45:03آن اے تے غیسو ینتہی المجلس ہو
45:05حضور جتے بھی بیٹھ دے سن
45:07پھر مجلس تو وہی مرکز بڑھ جان دے سن
45:09اتر ہی صحابہ پھر توجہ کر کے بیٹھ جان دے سن
45:12ویامر و بزالے کا
45:13حضور اسی بات کا سب کو حکم دیتے تھے
45:15کہ اللہ کے ذکر سے بیٹھنا ہے مجلس میں
45:17اور اللہ کے ذکر سے اٹھنا ہے مجلس کے اندر
45:20یوتی کل جلسائی بن نصیبی
45:22فرمایا میرے نانہ جان دی
45:24مجلس سے ایک لکھ تے چویہزار وی صحابہ
45:26بیٹھے سن نہ ہوتے
45:27حضور نے ہر ایک نود حق دیتا
45:33کیا ہوں جی
45:34ایمام حسین فرما دے
45:35لا اگلی گال دے بہن ڈاڈی
45:37لا یحسیب جلیسو انہا حدن اکرم و علیہ من ہو
45:40آپ نے فرمایا
45:43میدانیں
45:43عرفات دیجتے تے پکی گال لینا
45:45ایک لکھ چویہزار صحابہ ہے سن
45:47اس دن تے پکی گال لینا
45:49مزدلفہ ویچوی ایک لکھ چویہزار سن
45:51تے منا ویچوی ایک لکھ چویہزار سن
45:54تے جیزہ حضور نے آخری حجت الوداد
45:56خطبہ دیتا
45:56اوہ چویہزار سن
45:58ایک لکھ چویہزار بارہل انہا تین مقام ہوتے جمع سن
46:03لیکن لا یحسیب جلیسو انہا حدن اکرم و علیہ من ہو
46:06امام حسین فرما دے ہیں
46:08ایک لکھ چویہزار عرفاتج موجود سن
46:11لیکن ایک لکھ چویہزار چو کدھی
46:14ایک نوی لا یحسیب جلیسو
46:16گمان بھی کدھی نہیں سی کیتا
46:18حضرت بلال نے کہ میرے ناڑو زیادہ حضور فلانے ناڑ پیار کر
46:26تیری ہر آدھا پہ ہے جان فیدہ
46:29اسی جنہ دیگر نہ کر دے ہو ایتھے
46:31عرشہ آ کے تھے مک گئی
46:33غسن بھی آ کے ختم
46:34کیوں جی
46:35غسن بھی آ کے ہاتھ جوڑ کھڑوتا
46:37بس جی بس
46:39اخلاق بھی آ کے تھے ہاتھ جوڑ کھڑوتے
46:42حضور جڑا چلنا
46:44اے ہو جی چال کسی دی نہیں
46:48اے ہو جی عطا کسی دی کوئی نہیں
46:50اے جی پیار بندوں کی کرے تھے ایتھے کرے
46:52حضور کی بات کرو
46:54حضور سے پیار کرو
46:55جن کی ہر عدہ کوئی ہے جی کائنات
46:58اے جی دس بندے ہیں جی بندہ
47:00عدل نہیں کر سکتا
47:01دس بندے بیٹے ہو من
47:03تے بندے تا جھکا اس طرف ہی ہوندہ
47:05جیڑا بندہ کوئی تکڑا ہوئے
47:06یا بندہ یا ہو دے پیسے جیب بھری ہوئے
47:09ہاں جی غریبا نو ہے دربارہ ہوتے بھی لوگ داڑ کھواندن
47:12تے امیرانو مرغے کھواندن
47:13اے تھے اے اے اے تھوڑی بربادی ہوئی ہے
47:16ہاں
47:19ہاں امام حسین فرماندن
47:20قدی حضور کوئی بیٹھا ناڑے
47:22گمان بھی نہیں سیکھو دریا
47:23کہ میرے ناڑو بط کے حضور دہاں
47:25اوہ زیادہ عزت والا ہے
47:28من جالس اوہو فاود او فی حاجت سابر اوہو
47:31حتی یکونہوال منصرف اوہو
47:33اے غلط ہے ویسی مک گئی
47:35فرمایا حضور کوئی جڑا بندہ آیا
47:37اپنی حاجت لے کے
47:38کوئی مشورہ لے نہ آیا
47:42اوہ بیٹھا رہا
47:43بیٹھا رہا بیٹھا رہا
47:45بیٹھا رہا بیٹھا رہا
47:47حضور صابر رہو حضور بھی بیٹھے رہے
47:49بیٹھے رہے
47:53امام حسین فرماندن
47:54حضور نے ساری زندگی کسی نوے نہیں فرمایا
47:57کہ آپ اٹھیں مجھے کام کے لئے جانا ہے
48:02یہاں تک کہ آنے والا خود اجازت لیتا
48:04کہ حضور اجازت ہے
48:09اے تیری ہر ادا پہ ہے جان فیدا
48:12مجھے ہر ادا نے مزا دیا
48:14کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہوگا شاہا
48:16تیرے خالے کے حسنوں
48:19عدی بن حاتم
48:20حاتم تائید پتر
48:21جدو آئے نا اسلام قبول کرن
48:23تکانے نا حضور مسجد تشریف فرماسن
48:26تکانے نا حضور مسجد تشریف فرماسن
48:26تکانے نا حضور اٹھ کھڑے ہوئے
48:29کہاں دیں میرے دل نے گوائی دیتی
48:31اللہ دے نبی وان
48:33کہاں دیں میں نے حضور راستے
48:35اپنے در اقدس تے حضور تشریف لیار حسن
48:37میں نے انہار
48:38کہاں دیں رستے ویچ ایک مائی بڑھی ملی رسول اللہ
48:41مائی ایک بڑھی مل گئی حضور نو رستے
48:44عدی بن حاتم
48:45آدم تائید پتر
48:46کہنے لگے انہیں حضور نال گلہ شروع کیتی
48:49کر دیں کر دیں کر دیں کر دیں
48:51کہاں دیں میں تھک گیا
48:53کہاں دیں میں آک گیا
48:54انہیں اتنی لمبی گفتگو کی تھی
48:56لیکن رسول اللہ نے یہ نہیں فرمایا
48:58مائی اور بھی بڑے کام
49:01کہاں دیں
49:02انہیں جدو گفتگو ختم کی تھی نا
49:04تے پھر حضور چلے
49:05تے کہاں دیں پھر دوسری باری میرے دل نے گوائی دیتی
49:09اللہ دے نبی وان
49:13کہاں دیں جدو حضور
49:14کاشانہ اقدس تے تشریف لیائے
49:16تے گدہ سی اس رسول اللہ دا
49:18جدے تے حضور آرام فرما دے سا
49:20او دے وچھ روئی نہیں سی بری ہوئی
49:22خجور آن دی چھال بری ہوئی سی
49:24خجور دے پتے بری ہوئی سی
49:27کیوں جی
49:28سوفیں ہوتے سیڑ نالے نو کی پتے
49:31او نا اس گدے ہوتے سو
49:32کہ حضور بدر اچ گئے
49:36کاروچ اے ہو جائے صورت آل
49:37جیر وی کسام دے چلے ہوئے کھانے کھانا رہے تے
49:41وی کسام دے
49:42او گدے بنانا رہے تے جناب
49:44او فلانی چیز تے فلانی چیز تے
49:47وی کسام دے پگڑیاں پاڑنا رہے تے
49:49وی کسام دے جناب پروٹوکول تے
49:51وی کسام دیا گڑیاں تے ہٹو تے
49:53بچو تے مرید تے فلان تے
49:55اے نا دین تا کام تھوڑا کرنے سے
49:57اے نا تا کدی زندگی سوچے بھی نہیں
49:59اسی بھی ہوئی جیے گدے تے کدی سوڑے
50:01جیتے ہوئے چھال بری ہوئے
50:03اے نا تا کھانا سا ہی نا پکی ہوئے تے
50:05مریدانال ناراض ہو جانے
50:12یہ تقریر کرنے کے بعد روٹی کی پر بیستی کر دینے والوں کو کیا پتا
50:16کہ رسول اللہ کے گھر مہینہ مہینہ آگ نہیں جلی
50:22اس واسطے اقبال کہندہ بہتر ہے
50:24کہ ان شیروں کو سکھا دے رمی آہو
50:26باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ
50:29کرتے ہیں غلاموں کو غلامی پہ رضا من
50:32اور تاویل مسائل کو بناتے ہیں بہانہ
50:36تامین حق بحق داراں سپرد
50:38بندگاراں مسند خاکان سپرد
50:41اے تیور موضوع دوسری طرف چلا جاڑا ہے
50:43میں ان کا المکان لگا
50:44اے میں امام اے جی کسے کربلا بیان کی تھی
50:47امام حسین دی حدیث پڑ گئے
50:50بے ادب گستاغ فرقے کو سنا دے
50:53اے حسن
50:53یوں کہا کرتے ہیں سنی دازتانے آلے میں
50:57ہے پہ وزندگی見て
50:58بے- پہے
51:07سن чтоб م حضرت�م
51:09کے سن کرد زیانے آلے میں
51:13پہی کافتے ہیں
51:20پہی کافتے ہیں
51:36توجہ
51:39باغ جنت کے ہیں بار
51:42مدخ خانِ آلِ بیت
51:43تجھ کو مجدہ نار کا
51:46اے دشمنانِ اہلِ بیت
51:48تم کو مجدہ نار کا
51:49اے دشمنانِ
51:51بے اجازت جن کے گھر
51:54جبریل آتے نہیں
51:56قدر والے جانتے ہیں
51:58قدر و شانِ اہلِ بیت
52:00اے شبابِ فصلِ گل
52:02یہ چل گئی کیسی ہوا
52:04کٹ رہا ہے لیلہاتہ
52:06بوستانِ اہلِ بیت
52:09سرشہیدانِ وفا کے ہیں
52:10نیزوں پر بلند
52:12خدا نے اور اونچی کی
52:14قدر و شانِ اہلِ بیت
52:16زخم کھانے کو تو آبِ تیغ
52:18پینے کو دیا
52:19خوب دعوت کی بلا کر
52:22اے دشمنانِ اہلِ بیت
52:24بے عدب گستاق فرقے کو
52:26سنا دے اے حسن
52:28یوں کہا کرتے ہیں
52:29سننی داستانِ اہلِ بیت
52:32مریم عزیق
52:34محمدِ بیت
52:37محمدِ بیت
52:38توجہ
52:42توجہ جی
52:43آخری حدیث
52:44میں اے دیت
52:44ادھی میں ترجمہ کیتا ہے
52:46ادھی ہے جو چھڑ دیتی
52:47دوسری حدیث
52:48امام علی رضا
52:49اے نیشا پور
52:53آپ
52:53گھوڑے ہوتے سوار سن
52:55آپ نے چہرے ہوتے
52:56کپڑا کیتے ہو
52:58ایسی
52:59لوگاں نے کیا
53:00حضور دیدار کرا ہو
53:01جدو امام علی رضا
53:02نے کپڑا چہرے تو
53:03اٹھایا تے دنیا
53:04غش کھا کے ڈھے پئی
53:07وی ازار تے خالی
53:09محدث سن
53:10تے عالم سن
53:11وی ہزار تے او سن
53:13جنہو حدیث لکھی
53:15تے امام دا تا
53:16تسی اندازہ لاسکتے
53:17کتنی لکھا امام ہوڑی
53:18وی ازار تے علماء سن
53:21تے محدثین سن
53:22فقیہ سن
53:23مفسر سن
53:23بعد تے جدو کلم
53:25دواتا گینیاں گئی ہیں
53:26تے وی ہزار بندہ سی
53:27جڑو حدیث لکھ رہے سی
53:30لوگا نے امام علی رضا
53:31نو کیا کہ جناب
53:32کوئی حدیث تے سناو
53:34آپ نے فرمایا
53:35قال حدسنی ابی موسی القاظم
53:37آن ابی جعفر ان السادق
53:39آن ابی محمد ان الباکر
53:42آن ابی زین العابدین
53:44آن ابی الحسین
53:45آن ابی علی بن عبی طالب
53:48قال حدسنی حبیبی وقرت اینی
53:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
53:54قال حدسنی جبریل
53:56قال جبریل سمیت رب العزت یقول
54:00لا الہ الا اللہ حسنی
54:03فمن قال دخل حسنی
54:05فمن دخل حسنی
54:06امنا من عذابی
54:11اس رویہ
54:13یہ جڑی حدیث ہے نا
54:14یہ دی سنہ دی
54:15سارے ائمہ آل بیتن
54:18قال حدسنی ابی موسی القاظم
54:21امام علی رضا کہندہ نے
54:22میں نے حدیث بیان کی تھی
54:23میرے ابباجان
54:24امام موسی قاظم نے
54:26آن ابی جعفر ان السادق
54:28امام موسی قاظم کہندہ نے
54:30میں نے حدیث بیان کی تھی
54:32میرے ابباجی
54:33امام جعفر ان السادق نے
54:34او کی کہندن
54:36آن ابی محمد ان الباکر
54:37او کی کہندن
54:38میں نے حدیث بیان کی تھی
54:40میرے ابباجی
54:40امام محمد باکر نے
54:42او کی کہندن
54:43آن ابی زین العابدین
54:45او کی کہندن
54:45میں نے حدیث بیان کی تھی
54:47میرے ابباجی
54:48امام زین العابدین نے
54:49امام زین العابدین کیا کہندن
54:51آن ابی الحسین
54:52مجھے یہ حدیث بیان کی
54:54میرے ابباجی
54:55امام حسین نے
54:57تعانی ابی علی ابن ابی طالب
54:59تیمام حسین کا دن
55:00میں نے یہ حدیث بیان کی تھی
55:02میرے اببا جی مولا کائنات نے
55:04اور مولا کائنات کیا کہتے ہیں
55:07قال حدسنی حبیبی وقررت و آینی
55:10مجھے یہ حدیث بیان کی
55:11میرے محبوب نے
55:12اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک
55:14یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
55:39توجہ
55:42اور
55:44قال حدسنی جبریل
55:46تو مولا علی کہتے ہیں
55:47میں رسول اللہ کو سنیا
55:48میں نے حدیث بیان کی تھی جبریل نے
55:50تو جبریل کیا کہتے ہیں
55:51سمیت رب العزت
55:53جبریل عرض کی تھی
55:54یا رسول اللہ میں نے
55:55رب العالمین کو فرماتے ہوئے سنا
55:57ہاں جی کیا سنا
55:58یقول لا الہ الا اللہ حسنی
56:01کہ کلمہ تیبہ میرا قلعہ ہے
56:03فمن قال دخل حسنی
56:05کہ جس نے یہ کلمہ تیبہ پڑھ لیا
56:07وہ میرے قلعے کے اندر داخل ہو گیا
56:09فمن دخل حسنی
56:10امن امن عذابی
56:11جس نے کلمہ پڑھ لیا
56:13میرے قلعے میں داخل ہو گیا
56:14وہ میرے عذاب سے بچ گیا
56:19امام احمد بس آخری بات
56:20میری گفتگو ختم
56:21امام احمد بن حمل کہتے ہیں
56:23امام احمد بن حمل کہتے ہیں
56:23لَا مَجْنُونِن لَبْرِعَ مِن جُنَّتِهِ
56:28امام احمد بن حمل کہتے ہیں
56:30اے جڑی سنا دینا
56:31قَالَ حَدَّسَنِ عَبِي مُوسَ الْقَازِم
56:33آنَا بِي جَعْفَرِنِ سَادِق
56:35آنَا بِي مُحمَّدِ الْبَاقِر
56:36آنَا بِي زَيْنِ الْعَابِدِينَ
56:38آنَا بِي الْحُسَيْنَ
56:39آنَا بِي عَلِي ابنِ عَبِي طَالِبِ
56:41قَالَ حَدَّسَنِ حَبِي بِي وَقُرَّتُ عَنِي رَسُولُ اللَّهِ
56:44قَالَ حَدَّسَنِ جِبْرِیل
56:46قَالَ سَمِيطُ رَبَّ الْعِزَى
56:47کہیں دیں
56:48اے سند جڑینا
56:49لَوْ قُرِعَتْ حَازَلْ اسْنَادُو
56:51عَلَى مَجْنُونِ اللَّ بَرِعَ مِن جُنَّتِهِ
56:53امام احمد بن حمل کہیں دیں
56:55اے جڑی پوری سند میں پڑھی نہ دوبارہ
56:56اے کسے جلے ہوتے پڑھی جائے
56:58تے سند دی برکت نہ ہوتا جھلہ پان ختم ہو جانا ہے
57:04کیوں جی
57:05مریم از یک نسبت عیسیٰ عزیز
57:08اسے نسبت حضرت زہرہ عزیز
57:10نورِ چشمِ رحمت اللی العالمین
57:13آئمامِ اولین و آخرین
57:16بانوِ تاجدارِ حل عطا
57:19مرتضا مشکل کشا شیرِ خدا
57:21مادرِ آ مرکزِ پرکارش
57:24اور مادرِ آن
57:25قاروانِ سالارِ عشق
57:27رشتہِ آئینِ حق زنجیرِ پاس
57:30پاسِ فرمانِ جنابِ مصطفیٰز
57:32وگرنا گردِ تربتِ عشق گردیدہ میں
57:35سجدہ حابر خاکِ اوپا شیدہ میں
57:38بس ادھا میں ویسے برکت وستے پڑھے
57:40کیوں جی
57:40اقبال اقبال کہندہ ہے
57:42حضرت سیدہ کو اللہ نے وہ مقام دیا
57:44جی شریعت دیاں پابندیاں نہ ہندیاں
57:46میرے پیرہ مجھ زنجیر نہ ہندی
57:48پھر اقبال پھر کی کر دیں دا
57:50پیشِ نظر وہ نوبار
57:51اور سجدے کو دل ہے بے قرار
57:54ارے روکیے سر کو روکیے
57:56آہ یہی تو امتحان ہے
57:58اللہ تعالی مجھے اور آپ کو
58:00آلِ بیتِ عزام کی محبت
58:02عطا فرمائے اور حضور کے ساتھ
58:04سب جو بھی نسبتیں
58:06رکھنے والے ہیں سب کی محبت عطا فرمائے
58:08اور ہمیں اسی عقیدے پر رکھے
58:11اور ہماری نسلوں
58:12کو بھی اسی عقیدے پر رکھے
58:14اور تا صبحِ قیامت حضور کی غلامی دے
58:17پھر جب حضور تشریف لائے
58:19تو پھر اس دن لبائک کے نعرے
58:21ہم سب مل کر لگائیں
58:24لبائک
Comments