00:00اسلام علیکم تو کیسے ہیں آپ
00:01اچھا دستک کے روزگار پہ اگر آپ نے موف کرنا ہے
00:04تو سب سے پہلے یہاں پہ شورٹ فارم میں ایک بار پھر سے بتا دیتا ہوں
00:07ٹھیک ہے آپ نے دمراز سرچ کرنا ہے
00:09اس کے بعد آپ کو یہ انٹرفیس آئے گا
00:11لاغن کے اوپر کلک کرنا ہے
00:13یہاں پہ آپ نے اپنا یوزر نیم اور پاسورٹ دینا ہے
00:15جو ڈریکٹ سیل والا تھا
00:17ٹھیک ہے جو آپ کا سفر فیوچر کے اوپر تھا
00:19وہ والا یہاں پہ یوزر نیم اور پاسورٹ دینا ہے
00:22جیسے کہ یہاں پہ یہ میں لگا لیتا ہوں
00:24تو اس طرح کا آپ کے سامنے انٹرفیس اوپن ہو جائے گا
00:26یہ دیکھیں ٹاپ کی اوپر آپ کو دستک کے روزگار اوپن ہو رہے ہیں
00:29تو آپ نے پہلے کسی بھی لنک کی اوپر کلک نہیں کرنا
00:32دمراز سرچ کرنے کے بعد اکاؤنٹ لاغن کریں گے
00:35ٹاپ کی اوپر آپ کو دستک کے روزگار آ جائے گا
00:37اس کی اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
00:39تو آپ دریکٹ لی دستک کے روزگار اکاؤنٹ کی اوپر چلے جائیں گے
00:42ٹھیک ہے سمپل آپ کا اتنا کام ہے
00:43پہلے والے لنک کی اوپر یا وہاں سے اکاؤنٹ آپ نے لاغن نہیں کرنا
00:47اب یہاں سے میں آپ کو بتاتا ہوں
00:49کہ آپ نے اکاؤنٹ کیسے کریئٹ کرنا ہے
00:51یا فار اگزمپل آپ نے نیو پرسن کو جوائن کیسے کروانا ہے
00:55یا اس کی سلپ کیسے لگانا ہے
00:56سب سے پہلے یہاں سے میں اکاؤنٹ لاغنٹ کر لیتا ہوں
00:59اگر آپ کسی کا دریکٹ اکاؤنٹ بنانا چاہ رہے ہیں
01:01تو اس کے لیے کیا طریقہ کار ہے
01:03سمپل یہ دیکھیں
01:04آپ نے پہلے اپنا اکاؤنٹ لاغنٹ کر دینا ہے
01:06یہ سائن اپ کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
01:08نیو یوزر کو جوائن کروانے کے لیے
01:09آپ نے اپنا اکاؤنٹ لاغن نہیں کرنا
01:11اگر لاغن ہے تو پہلے لاغنٹ کر دیں
01:13اس کے بعد سمپل یہاں پہ اپنا یوزر نیم لکھیں
01:16یہ دیکھیں
01:17فار اگزمپل میں یہاں پہ لکھ دیتا ہوں
01:20فیسو ون
01:20ٹھیک ہے جی
01:21یہ فیسو ون میں نے یہاں پہ لکھ دیا
01:24تو یہ آر ایس پانسر اویلیبل ہے
01:26اس کے بعد میں نے فول نیم لکھنا ہے
01:27جس کو میں جوائن کروارا ہوں
01:28فار اگزمپل علی لکھ دیتا ہوں
01:30اب میں نے اس کا یوزر نیم سیلیکٹ کرنا ہے
01:32یوزر نیم کے اندر
01:33سپیس کومہ سلائش وغیرہ آپ نے نہیں دینی
01:35علی لکھا اور فار اگزمپل
01:37اس کے موبیل کے آخری چار ان سے میں لگا دیتا ہوں
01:39ٹھیک ہے
01:39یہ دیکھیں
01:40یوزر نیم آویلیبل آگے
01:41ان چیزوں کا آپ نے خیال لازمی طور پر کرنا ہے
01:44کہ سپانسر نیم آویلیبل ہونا چاہیے
01:47جس کا آپ یوزر نیم لگا رہے ہیں
01:48سپانسر نیم میں
01:49تو وہ اگزیکٹ ہونا چاہیے
01:51اس کے اندر کوئی مسٹیک آپ نے نہیں کرنی
01:53یوزر نیم
01:54اس پرسن کا یہاں پہ آپ نے لکھنا ہے
01:56جس کو آپ جوائن کروارے ہیں
01:57ٹھیک ہے
01:57اس کے بعد یہاں پہ آپ نے اپنا جیمیل دینا ہے
02:00ٹھیک ہے
02:01کوئی بھی فار اگزمپل میں یہاں پہ جیمیل لگا دیتا ہوں
02:04آپ کو سمجھانے کے لئے
02:05یہ دیکھیں
02:06ٹھیک ہے جی
02:07یہ ایمیل بھی آویلیبل آگیا
02:09اس کے بعد گیارہ ڈیجٹ کا آپ نے کمپلیٹ موبیل نمبر دینا ہے
02:13سپیس وغیرہ اس کے اندر نہیں دینی
02:15فون نمبر بھی آویلیبل آگیا
02:16اس کے بعد یہاں پہ پاسورڈ سیٹ کرنا ہے
02:19ڈبل ون ڈبل ٹو ڈبل فور
02:20ڈبل تھری ڈبل فور اور ڈبل فائف
02:22ٹھیک ہے جی
02:23یہاں پہ رپیٹ سیم آپ نے وہی پاسورڈ لگانا ہے
02:26تاکہ کوئی مسٹیک ہو تو آپ کریکٹ کر لیں
02:28اور اس کے بعد کریئٹ اکاؤنٹ کے اوپر آپ نے کلک کر لینا ہے
02:31جیسے ہی آپ کریئٹ اکاؤنٹ کے اوپر کلک کریں گے
02:33تو یہ اکاؤنٹ آپ کا سکسیس فولی کریئٹ ہو چکا ہے
02:36اب اس کا پیکج بائے کرنا ہے
02:38تو سیمپل جیسے ہی اکاؤنٹ کریئٹ ہوگا
02:40اس کے بعد ٹاپ کے اوپر آ جائے گا دستہ کے روزگار
02:42اس کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
02:45تو یہ دیکھیں یہاں پہ آپ کو آپشن مل گیا
02:47ٹھیک ہے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے
02:49مینیو بار پہ کلک کرنا ہے
02:51اور اس کے بعد یہ سبسکرپشن کا آپشن مل رہا ہے
02:53یہ اگین سے دیکھ لیں
02:55سبسکرپشن کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
02:57تو یہ آپ کو آپشن مل گیا
02:59ویو ڈریک سیل پلان
03:01اور ویو لائف سٹاک پلان
03:03اب جو آپ نے پیکج بائے کرنا ہے
03:05اس کے نیچے یہاں پہ یہ دیکھیں
03:07ویو ڈریک سیل پلان کے اوپر کلک کریں
03:09اور دوسرا لینا ہے لائف سٹاک کا
03:11تو ویو لائف سٹاک پلان کے اوپر کلک کریں گے
03:13ٹھیک ہے جی یہاں پہ فار ایکزمپل
03:15ہم نے لینا ہے ڈریک سیل کا پلان
03:17تو اس کے اوپر میں کلک کرتا ہوں
03:18سب سے پہلے آپ نے یہاں پہ دیکھنا ہے
03:20کہ وہ پوچھ رہا ہے آپ سے
03:22کہ آپ نے پیکج جو ہے
03:23وہ کس کی چیز کے ذریعے بائے کرنا ہے
03:26ٹھیک ہے جی یہاں پہ فار ایکزمپل
03:28آپ نے پوائنٹس کے ذریعے بائے کرنا ہے
03:30اگر پوائنٹس ہیں تو اپنے اکاؤنٹ سے اس کو سینڈ کریں
03:32اور یہاں سے پیکج بائے کر سکتے ہیں
03:33اگر آپ نے پیمٹ سینڈ کر کے
03:35وہ لینا ہے تو یہاں پہ یہ دیکھیں
03:37پیو آیا ڈپوزٹ سلپ
03:39اس کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
03:41ٹھیک ہے تو یہ دیکھیں یہاں پہ
03:43آپ کو اکاؤنٹ نمبر مل گیا
03:46ٹاپ پہ آ رہا ہے کہ یوزر نیم
03:48کیا ہے جو جوائن ہو رہا ہے
03:49اور کس کے ساتھ جوائن ہو رہا ہے
03:52فیسو ون کے ساتھ
03:53یہ ڈیٹیل آ گئی اس کے نیچے یہ نمبر
03:55پڑا ہوا ہے یہاں پہ بینک اکاؤنٹ
03:57سارا کچھ آ جائے گا ابھی ایک نمبر لگا ہوا ہے
03:59تو اس کے اوپر آپ نے پیمٹ سینڈ کرنی ہے
04:02یہاں سے یہ ڈریکٹ آپ کاپی بھی
04:04کر سکتے ہیں یہ آپ کے موبیل میں کاپی ہو گیا
04:06اس پہ جائیں ایپ پہ جائیں
04:07پیمٹ سینڈ کریں اور جو سلپ ہے
04:10وہ نیچے جا کے آپ نے یہاں پہ لگانا ہے
04:12اب یہاں پہ آپ یہ دیکھ لیں
04:14یہ ایزی پیسہ ہے یہاں سے آپ
04:16سیلیکٹ کریں گے ایزی پیسہ ہے جب
04:18ملٹی پل آپشن ہوں گے تو یہاں سے آپ سیلیکٹ کریں گے
04:20پھر یہ نیچے پیمٹ میتھڈ میں آئے گا
04:22اس کے بعد یہاں پہ پیمٹ
04:24لکھنی ہے کہ کون سا پیکج ہے
04:26ایک ہزار والا ہے تو یہاں پہ
04:28آپ پیمٹ لکھ دیں گے
04:29جو بھی اگر آلریڈی لکھی ہوئے تو ٹھیک ہے
04:31ادھروائز آپ نے یہاں پہ پیمٹ لکھ دینی ہے
04:34کہ ایک ہزار ہے پچی سو ہے پچھتر سو ہے
04:36پندرہ ہزار ہے جو بھی پیمٹ ہے وہ آپ
04:38لکھیں گے اس کے بعد جہاں پہ جو آپ نے
04:40پیمٹ سینڈ کی ہے اس کے اوپر
04:42ٹرانزیکشن آئی ڈی ہوتی ہے وہ ٹرانزیکشن آئی ڈی
04:44آپ نے یہاں پہ لکھنی ہے
04:45سیم جو اس کے اوپر لکھی ہوئی ہے
04:48اور یہاں سے آکے آپ نے
04:49جو ہے وہ
04:50click to upload screen shot
04:52ٹھیک ہے اس کے اوپر آپ نے click کرنا ہے
04:54یہ girly ملے جائے گا
04:55یہاں سے آپ نے وہ picture select کر لینا ہے
04:57جو آپ نے payment send کی ہے
04:59جو screen shot ہے
05:00اور submit plan purchase request کے اوپر آپ نے click کرنا ہے
05:04یہ آپ کا up deposit لگیا
05:06اور یہ طریقہ کار ہے
05:07اکاؤنٹ بنائیں
05:08اچھا referral link کے ذریعے
05:09direct بھی آپ اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں
05:11کوئی ایسا issue نہیں ہے
05:12ٹھیک ہے
05:13اور اس کے ذریعے کیسے بنا سکتے ہیں
05:15وہ بھی بتاتا ہوں
05:16اب جیسے فار ایکزمپل یہ ایک user ہے
05:19ٹھیک ہے اس کے میں dashboard پہ جاتا ہوں
05:22اس کو نیچے یہ دیکھیں
05:24referral link show ہو رہا ہے
05:25حالانکہ اس کو show ابھی نہیں ہونا چاہیے
05:27یہ ختم ہو جائے گا
05:27جب join ہوتے ہیں
05:29اور جس کا اکاؤنٹ approve ہو چکا ہوتا ہے
05:31تو اس کو یہاں سے یہ referral link مل جائے گا
05:33آپ یہاں سے direct referral link copy کر کے
05:36جب اس کے اوپر click کریں گے
05:37ٹھیک ہے جیسے فار ایکزمپل
05:38جہاں سے یہ میں copy کرتا ہوں
05:42ٹھیک ہے یہ copy نہیں ہو رہا یہاں سے
05:44کیونکہ یہ free user کا ہے
05:46تو اس کے بعد جیسے آپ پہلے link کے اوپر
05:48click کرتے تھے referral link کے اوپر
05:49ویسے بھی account create direct بھی آپ کر سکتے ہو
05:52اور اگر referral link کے ذریعے نہیں کرنا چاہتے
05:54direct آپ sign up کروانا چاہتے ہو
05:56کسی کو بھی اپنا manual میں account
05:58جو ہے وہ username لے کے
05:59تو آپ یہاں سے direct sign up کے اوپر click کر کے بھی
06:02لگا سکتے ہیں
06:03دونوں option آپ کے پاس available label ہیں
06:04لیکن اگر آپ نے
06:05direct referral link کے بغیر account create کرنا ہے
06:08تو یہاں پہ اپنا جو sponsor name ہے
06:11وہ دھیان سے
06:12پورے focus کے ساتھ لکھنا ہے
06:14اس کے اندر کوئی بھی mistake ہوئی
06:15تو وہ person کسی اور کے ساتھ join ہو جائے گا
06:17یہ mistake آپ نے نہیں کرنی
06:19آپ direct اپنا link copy کر کے بھی
06:21referral link send کر کے بھی بنا سکتے ہیں
06:24اور کسی کا account direct آپ
06:25دمراز open کر کے sign up کے اوپر click کر کے
06:28direct account بھی بنا سکتے ہیں
06:30without referral link
06:30یہاں پہ آپ نے just اپنا sponsor user name
06:34جو ہے وہ put کر دینا ہے
06:35امید کرتا ہوں اس چیز کی آپ کو سمجھا گی ہوگی
06:37باقی پہ چھوٹی چھوٹی ویڈیوز آپ کو
06:39باقی تمام features بھی بھی مل جائیں گی
Comments