- 6 weeks ago
Version 5th Of Damraaz
Apna Account Login Kaise krein Aur Work Kaise Krein ✅
Apna Account Login Kaise krein Aur Work Kaise Krein ✅
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم تو کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے
00:03اکثر لیڈرز کو سمجھ نہیں آرہی کہ اکاؤنٹ لاؤگن کیسے کرنا ہے
00:05اوپن کیسے کرنا ہے سٹور پہ کام کیسے کرنا ہے
00:07یا دستک کے روزگار پہ کیسے موو کرنا ہے
00:09تو سٹیپ بے سٹیپ یہ ساری ویڈیوز آپ نے دیکھنی ہیں
00:12انشاءاللہ آپ کو کمپلیٹ ہر ایک چیز کی کلیر سمجھ آنے والی ہے
00:16سب سے پہلے آپ نے اپنا موبیل اوپن کرنا ہے اور گوگل پہ چلے جانا ہے
00:19یہاں پہ آپ نے سارچ کرنا ہے دمراز
00:21فرسٹ لنک آئے گا اس کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
00:24آپ کے سامنے یہ انٹرفیس آ جائے گا
00:26سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے
00:27ٹاپ کے اوپر جا کے انسٹال ایپ کے اوپر کلک کر لینا ہے
00:30اگر آپ کو انسٹال ایپ نہیں دیکھتا
00:32تو آپ کو یہ ساتھ میں لگا تیر کا جو آئیکن ہے
00:35یہ آپ کو آئیکن مل جائے گا
00:37اس کے اوپر آپ نے کلک کر کے ایپ کو ڈانلوڈ کر لینا ہے
00:40یعنی کہ انسٹال کر لینا ہے
00:41جیسے ہی آپ انسٹال کریں گے
00:43جیسے باقی آپ کے موبیل کے اوپر
00:45ڈائش بورڈ کے اوپر ایپ آ جاتی ہیں
00:46یہ بھی سیم ویسے ہی آپ کے موبیل کے اوپر آ جائے گی
00:50اب میں آپ کو دکھاتا ہوں
00:51کہ یہ آپ کے موبیل کے اوپر کہاں پہ آئے گی
00:53کیا لکھا ہوا ہوگا
00:55کیسے آپ پہچاند سکتے ہیں
00:56کہ یہ دمراز کی ایپ ڈانلوڈ ہو چکی
00:58اور یہاں سے میں نے اگین اوپن کرنا ہے جب بھی
01:01اچھا ایک چیز کو اپنے ذہن میں رکھیں
01:02گوگل سے بھی آپ ڈریکٹ اوپن کر سکتے ہیں
01:04اور ایپ بھی ڈانلوڈ کر کے آپ اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
01:07تاکہ ڈریکٹ آپ ایپ کی آئیکن کے اوپر کلک کریں
01:10اور آپ کی ایپ اوپن ہو جائے
01:13یہ چیک کریں
01:14یہ ڈی آر اوپر لوگو آئے گا
01:16اور نیچے دمراز لکھا ہوگا
01:17اس کے اوپر سمپل آپ نے کلک کر لینا ہے
01:20جیسی آپ کلک کریں گے
01:21یہ انٹرفیس آپ کے سامنے اوپن ہوگا
01:23میرا اکاؤنٹ لاؤگن ہے
01:24تو میں سب سے پہلے لاؤگ اوٹ کر کے
01:25آپ کو سٹیپ بے سٹیپ گائیڈ کر دیتا ہوں
01:27جب آپ فری یوزر ہوں گے
01:28کوئی بھی وزیٹر آتا ہے
01:30تو اس کو یہ اس طرح کا انٹرفیس اوپن ہوگا
01:32ہیلپ لائن نمبر دیا گیا ہے
01:34ڈریکٹ یہ آئیکن کال والے کے اوپر کلک کر کے
01:36آپ ڈریکٹ کونٹیکٹ کر سکتے ہیں
01:38ورڈس اپ کے اوپر کلک کر کے
01:39آپ ڈریکٹ ورڈس اپ پہ آ سکتے ہیں
01:41کوئی بھی چاہے جوائن ہو یا انجوائن ہو
01:43ڈریکٹ آپ کو ہیلپ لائن نمبر دیا گیا ہے
01:45آپ کو کوئی بھی گائیڈ لائن چاہیے
01:48یا کوئی بھی ایشو آ رہا ہے
01:49تو آپ ڈریکٹ یہاں سے ہم سے کونٹیکٹ کر سکتے ہیں
01:52سیکنڈ نمبر کے اوپر بات آ جاتی ہے
01:54اکاؤنٹ کو لاؤگن کرنے کی
01:55تو لاؤگن کے لئے آپ یہاں سے
01:56ڈریکٹ لاؤگن کے اوپر بھی کلک کر سکتے ہیں
01:58اور یہ نیچے لاؤگن لکھا ہوا
02:00یہاں پہ بھی آپ کلک کر سکتے ہیں
02:02میں لاؤگن کے اوپر کلک کرتا ہوں
02:04اس کے بعد یہاں پہ یہ دیکھیں
02:06آپ کو آپشن آ جاتا ہے
02:08ای میل اور یوزر نیم
02:09جو آپ کا جی میل اکاؤنٹ ہے
02:11یا آپ کا یوزر نیم ہے
02:12جو آپ کا ڈریکٹ سیل والا تھا
02:14جو ڈریکٹ سیل والا اکاؤنٹ تھا
02:16اس کا یوزر نیم اور اس کا پاسفرڈ
02:18یہاں پہ آپ میں پورٹ کرنا ہے
02:19جیسا کہ یہاں پہ میں آپ کو اکاؤنٹ اوپن کر کے بھی دکھا دیتا ہوں
02:22جیسے ہی آپ یہاں پہ یہ کلک کریں گے
02:24آپ کا اکاؤنٹ لاؤگن ہو جائے گا
02:25لاؤگن ہونے کے بعد آپ کو کیا نظر آئے گا
02:28سب سے پہلے یہاں پہ آپ کو
02:29آپ کا پروفٹ نظر آئے گا ایک ہی جگہ پہ لکھا ہوا
02:32ہر پروڈکٹ کیوں پر نظر نہیں آئے گا
02:33یہاں پہ آپ کو سمجھا جائے گی
02:35کہ آپ کو کتنی پرسنٹیج
02:37پروفٹ جو لکھا ہوا ہے پروڈکٹ کیوں پر
02:39اس کا کتنے پرسنٹیج آپ کو ملے گی اور آپ کا پیکج کون سا چل رہا ہے
02:43ٹھیک ہے یہ ہلپ لائن نمبر
02:44یہاں پہ دیا گیا ہے اگین سے
02:45یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کونٹیکٹ کرنے کے لیے
02:48کوئی بھی انفرمیشن لینے کے لیے
02:50یا گائن لینے کے لیے
02:51اس کے بعد نیچے سکرول کریں
02:54تو یہاں پہ یہ دیکھیں
02:55ٹاپ سیلنگ پروڈکٹ آ رہی ہے
02:57اس کے علاوہ نیو آرائیولز آ رہے ہیں
02:59بیس سیلرز آ رہی ہیں
03:01فیچر پروڈکٹ آ رہی ہے
03:03اسی طریقے سے یہاں سے آپ کیٹگری بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں
03:06ٹھیک ہے کاسمیٹک چاہیے
03:08سوپ چاہیے بیوٹی کریم چاہیے
03:10فیس واج سیرم شیمپو
03:11پرفیوم سن بلوکس
03:13بلیج کریم ویکس کریم فیشلز
03:15ہیئر آئیلز مطبع جو بھی آپ کو چاہیے
03:25جو آپ کو پروڈکٹ نظر آ رہی ہیں
03:27یہ ساری وہ ہیں جو ہم نے نیو آرینج کی ہیں
03:29ٹھیک ہے نیو پروڈکٹ نے نیو سٹاک لیا ہے
03:32جو پہلے ہمارے پاس نہیں تھا
03:33ابھی جو پہلے ہمارے پاس پروڈکٹ تھی
03:35وہ ساری یہاں پہ انلسٹ ہو جائیں گی
03:37اس کے بعد دوسرے نمبر کے اوپر ایک چیز
03:39اپنے ذہن میں رکھنی ہے کہ جو آپ کا
03:41سٹور کا پروفٹ ہے وہ دو سے تین دن کے اندر
03:44آپ کے سٹور کے اکانڈ میں شو ہوگا
03:45اس سے پہلے آپ اپنی ورکنگ کر سکتے ہیں
03:47آرڈر لگا سکتے ہیں یہ نہیں دیکھنا کہ آپ کی
03:49ارننگ شو نہیں ہو رہی یہ آپ کے ویلیٹ میں زیرو ہے
03:51تو وہ انشاءاللہ دو سے چار دن تک
03:53آپ کو ساری ارننگ وہ بھی آ جائے گی
03:55اس سے پہلے آپ اپنی آرڈر لگا سکتے ہیں
03:57ورکنگ کنٹینیو کر سکتے ہیں وہ کوئی ایشو
03:59نہیں ہے اس کے بعد اگر
04:01فار ایگزمپل کوئی آپ نے پروڈکٹ لینی ہے
04:03تو آپ نے یہاں ویو ایٹم
04:05کے اوپر کلک کرنا ہے
04:06وہ پروڈکٹ آپ کے سامنے یہاں پہ آ جائے گی
04:10یہ دیکھیں ایڈ ٹو کارٹ کر سکتے ہیں
04:11زیادہ پروڈکٹ لینی ہے
04:13اس کے بعد آپ بیک پہ جائیں گے
04:15تو یہ دیکھیں یہاں سے آپ اور پروڈکٹ بھی لے سکتے ہیں
04:17جیسے فار ایگزمپل میں چاہتا ہوں کہ
04:19مجھے ایک سکن پالش چاہیے اور مجھے
04:21ایک سیرم چاہیے تو یہاں پہ
04:23ویو ایٹم کے اوپر کلک کرتا ہوں
04:25اور یہ دو پروڈکٹ میں یہاں سے
04:26ایڈ ٹو کارٹ کر لیتا ہوں
04:27جیسے ہی ایڈ ٹو کارٹ کرنی ہے
04:29اس کے بعد یہ دیکھیں
04:30کارٹ کا اوپشن جہاں پہ بھی مجود ہے
04:32اور یہاں پہ بھی مجود ہے
04:33آرڈر لگانا ہے
04:34تو کارٹ کے اوپر آپ نے کلک کرنا ہے
04:36جیسے ہی آپ کارٹ کے اوپر کلک کریں گے
04:38یہ دیکھیں اس کی کوئنٹیٹی بغیرہ آ گئی ہے
04:40ٹھیک ہے
04:40تو یہاں سے آپ پلس منس بھی کر سکتے ہو
04:43زیادہ کرنی ہے
04:44یا کم کرنی ہے
04:45یا کوئی پروڈکٹ آپ کو نہیں چاہیے
04:47فار ایکزمپل غلط سلیکٹ ہو گئی ہے
04:48یا اب آپ کا مائنڈ چینج ہو گیا ہے
04:50تو ڈریکٹ یہاں سے ریموو بھی آپ کر سکتے ہیں
04:53ٹھیک ہے
04:53یہ دیکھیں ریموو کا اوپشن ہے
04:55یہاں سے پلس منس آپ پروڈکٹ کر سکتے ہیں
04:57یہاں پہ یہ ٹوٹل اس کی ہسٹری آ رہی ہے
04:59کہ تین ہزار اٹھاون روپے کی یہ ٹوٹل پروڈکٹ بن رہی ہے
05:02ٹھیک ہے
05:03چیک آؤٹ کے اوپر آپ کلک کریں گے
05:04یہاں پہ آپ نے اب اڈریس دینا ہے
05:07اڈریس دینے کے لیے آپ کا پروفائل والا نام یہاں پہ لکھا ہوگا
05:10آپ نے جس پرسن کو پروڈکٹ بھیج نہیں ہے
05:12اس کا نام یہاں پہ پورڈ کر سکتے ہیں
05:14یہ اپنے لیے منگوار ہیں
05:15تو اپنے لیے بھی یہاں پہ نام ایڈ کر سکتے ہیں
05:18جس نام کے اوپر آپ نے وہ آرڈر منگوار نہیں
05:20یہاں پہ وہ نام پورڈ کر دیں گے
05:21اس کے بعد جہاں پہ آپ نے موبیل نمبر دینا ہے
05:24ٹھیک ہے کوئی بھی موبیل نمبر اپنا ایکٹیو دینا ہے
05:26جو ایکٹیو ہو جس کے اوپر کال آسکے
05:28ورڈس اپ نمبر دے دیتے ہیں
05:29ورڈس اپ نہیں
05:30کال نمبر یہاں پہ پورٹ کرنا ہے آپ نے
05:32اس کے بعد یہاں پہ سٹی لکھنا ہے
05:34فار ایزمپل میں یہاں پہ لاہور کر دیتا ہوں
05:36اس کے بعد یہاں پہ شپنگ اڈریس ہے
05:38جو آپ کا کمپلیٹ اڈریس ہے
05:40سٹریٹ دکان جہاں پہ بھی آپ نے وہ بنگوانا ہے
05:42آپ سمپل لاہور لکھ دیتے ہیں
05:44سرگودہ لکھ دیتے ہیں
05:45ایسا نہیں ہے
05:46آپ نے کمپلیٹ اڈریس دینا ہے
05:48جہاں پہ وہ پروڈکٹ ڈیلیور ہو
05:49یا جہاں پہ جس نے وہ رسیو کرنی ہے
05:51ٹھیک ہے یہاں پہ میں کچھ بھی لکھ دیتا ہوں
05:53آپ نے اپنا کمپلیٹ اڈریس دینا ہے
05:55اس کے بعد اس چیز کو آپ نے اگنور کر دینا ہے
05:57یہ جو پرومو کورڈ ہے
05:58اس کو اگنور کر دینا ہے
06:00اور اس کے بعد آپ نے یہاں پہ
06:02نیچے آنا ہے
06:03تو وہ آپ کو ڈیٹیل دے رہا ہے
06:04ٹھیک ہے سی او ڈی کی اور فول پیمٹ کی
06:07فول پیمٹ اگر آپ اڈوانس کرتے ہیں
06:09تو اس کے اوپر آپ کو کمپلیٹ پڑے گی
06:11اگر آپ کیش آن ڈیلیوری پہ منگواتے ہیں
06:13تو اس کے لیے آپ نے کنفرمیشن کے لیے
06:16تین سو پچاس روپے پہلے دینے ہیں
06:18باقی جب پارسل آپ کو رسیب ہوگا
06:20تب آپ دیں گے
06:28لیے آپ نے جو پیمٹ پہ کرنی ہے
06:30وہ تین سو پچاس روپے کنفرمیشن ہے
06:32آرڈر جتنی بھی پرائز کا ہے
06:33وہ آپ کو باقی پیمٹ جو ہے
06:35جب آپ کو آرڈر رسیب ہوگا
06:36تو اس ٹیم آپ نے جو ڈیلیوری بوا ہے
06:39اس کو پی کرنے ہیں
06:40یہاں پہ فار اگزمپل میں کر دیتا ہوں جی
06:42اڈوانس پیمٹ کریں
06:44یا کیش آن ڈیلیوری کریں
06:45یہاں پہ آپ نے یہ دیکھیں
06:46سرکل کے اندر آپ نے کلک کرنا ہے
06:48تو اس کے بعد یہاں پہ
06:49یہ چوز فائل کا آپشن آ گیا
06:51چوز فائل پہ کلک کرنا ہے
06:52یہ آپ کو موبیل کی گہرلی میں لے جائے گا
06:55یہاں سے آپ نے وہ پکچر سیلیکٹ کرنی ہے
06:57جو آپ نے پیمٹ سینڈ کی ہے
06:59ٹھیک ہے کنفرمیشن کی
07:00یہ آڈوانس پیمٹ ہے
07:01تو وہ پوری ہوگی
07:02کنفرمیشن کی ہے
07:03تو وہ تین سو پچاس
07:04جو آپ نے سینڈ کی ہیں
07:05اس کے اوپر ٹرانزیکشن آئی ڈی ڈیٹ
07:07اور ٹائم مینشنڈ ہونا لازمی ہے
07:09اس کے بعد سیمپل آپ نے
07:11یہاں پہ پلیس آرڈر کے اوپر
07:12کلک کر دینا ہے
07:13جیسی آپ پلیس آرڈر کے اوپر کلک کریں گے
07:15یہ دیکھیں یہاں سے یہ
07:17اڈریس وغیرہ
07:18نیکس ٹائم کے لیے بھی آپ
07:19سیو کر سکتے ہیں
07:19میں اگنور کر دیتا ہوں
07:20تاکہ نیکس ٹائم آپ اس اڈریس کے اوپر
07:22اپنے لیے پروڈکٹ منگوائیں
07:23یا کسی یوزر کو بھیجیں
07:25تو آپ کو یہ سارا اڈریس
07:26اگن سے نہ لکھنا پڑے
07:27یہ دیکھیں
07:28یہ آرڈر آپ کا لگ چکا ہے
07:30یہ اوپر آپ کو یہاں پہ
07:32آرڈر سکسیسفلی
07:34جو ہے آرڈر پلیسٹ
07:36سکسیسفلی لکھا ہوا آرہے
07:37اور اس کے نیچے یہاں پہ یہ دیکھیں
07:39آپ یہ پکچر سیو بھی کر سکتے ہیں
07:41اس کی پی ڈی ایف ڈانلوڈ بھی کر سکتے ہیں
07:43اور آرڈر ہسٹری میں بھی جا سکتے ہیں
07:44یہاں پہ یہ دیکھیں
07:45ڈیٹیل آ رہی ہے
07:46آرڈر سٹیٹس پینڈنگ ہے
07:48کیش آن ڈیلیوری پہ آپ نے آرڈر لگایا ہوا ہے
07:50یہ آپ کا شپنگ اڈریس ہے
07:52یہ اس کی ڈیٹیل وغیرہ سارا کچھ
07:54یہاں پہ شو ہو رہی ہے
07:55ٹوٹل پیمٹ کتنی ہے
07:56تین تیس سو اٹھاون روپے
07:58جن میں اسے تین سو پچاس
07:59آپ نے فار ایگزمپل پیک کرنے ہیں
08:01ٹھیک ہے
08:02جو ایڈوانس میں آپ نے پیک کر دینے ہیں
08:04تو یہاں سے آپ یہ ساری ڈیٹیل وغیرہ بھی دیکھ سکتے ہیں
08:07اس کے بعد اگر آپ نے اپنے آرڈر وغیرہ کا ریکارڈ دیکھنا ہے
08:09تو یہاں پہ
08:10مائی آرڈر کے اوپر بھی آپ کلک کر سکتے ہیں
08:12تو اس کے اندر یہ آپ کو
08:13آپ کا ریکارڈ نظر آ جائے گا
08:15اوپر پروفائل آئے گی
08:16کہ آپ کے کتنے آرڈر لگے
08:17آپ کب سے اس سسٹم کے اندر کام کر رہے ہیں
08:20کرنٹ انکم کتنی ہے
08:21سیونگ بیلنس کتنا ہے آپ کا
08:24اور اس کے بعد جہاں پہ نیچے
08:26آپ کو اڈریس وغیرہ
08:28پروفائل وغیرہ سارا کچھ
08:29یہاں پہ بھی نظر آ جائے گا
08:30جو آپ نے اپنا ڈیٹا وغیرہ
08:31یہاں پہ پورٹ کرنا ہے
08:32تو وہ یہاں پہ پورٹ بھی آپ کر سکتے ہیں
08:35اس کے بعد یہ آپ کے آرڈر کی ڈیٹیل ہے
08:38جو آپ نے آرڈر کمپلیٹ کی ہوں گے
08:40ریجیکٹ کی ہوں گے
08:41اپروو ہوئے ہیں
08:41سارا کچھ
08:42وہ یہاں پہ آپ کو شو ہو جائے گا
08:44ان فیوچر اگر آپ اکاؤنٹ لاغن کرتے ہیں
08:46تو سمپل یہ دیکھیں
08:47یہاں پہ آرڈر کے اوپر آپ کلک کریں گے
08:49تو یہاں سے اپنے آرڈر کو
08:50ٹریک اور ڈیٹیل وغیرہ
08:51اس کی دیکھ سکتے ہیں
08:53یہ سٹور کے حوالے سے تھا
08:54اب یہاں پہ یہ دیکھیں
08:56ٹاپ کے اوپر آپ کو نظر آ رہا ہے
08:58جب آپ اکاؤنٹ لاغن کرتے ہیں
08:59تو دستک کے روزگار
09:00اگر آپ نے وہاں پہ موف کرنا ہے
09:02تو ڈریکٹلی آپ لاغن کرنے کے بعد
09:03بھی موف کر سکتے ہیں
09:05ٹھیک ہے
09:05اس کے بعد یہاں پہ یہ دیکھیں
09:06آپ ڈیش بورڈ پہ ہوتے ہیں
09:08تو تب بھی آپ کو شو رہا ہوتا ہے
09:09آپ جیسے ہی سٹور کا اکاؤنٹ لاغن کرتے ہیں
09:11ایک ہی لاغن کے اوپر
09:13آپ کے سارے پروجیکٹ لاغن ہو جاتے ہیں
09:14اور یہاں پہ دستک کے روزگار کے اوپر
09:16آپ کلک کریں گے
09:17تو آپ دستک کے روزگار پہ موف کر جائیں گے
09:20امید کرتا ہوں
09:20اس حوالے سے آپ کو سمجھ آگئی ہوگی
09:22اس کے علاوہ یہاں سے اگر آپ نے دیکھنا ہے
09:24تو یہ دیکھیں
09:25ڈیلز بغیرہ دیکھنی ہیں
09:26لیڈر بورڈ دیکھنی ہیں
09:27باقی چیزیں یہاں سے دیکھنی ہیں
09:28تو آپ جو ہے وہ
09:30منیو بار پہ کلک کر کے بھی
09:31ڈریکٹلی دیکھ سکتے ہیں
09:33امید کرتا ہوں
09:34اس چیز کو آپ نے انڈرسٹینڈ کر لیا ہوگا
09:36اب دستک کے روزگار پہ کیسے جانا ہے
09:38اور اس کے کیا کیا فیچرز ہیں
09:39کام کیسے کرنا ہے
09:40وہ چیز میں آپ کو ڈیٹیل میں بتاتا ہوں
Comments