Skip to playerSkip to main content
اپنی زات پر بات آئے تو آستینیں چڑھا لیتے ہیں لیکن حضور ﷺ کی ناموس پر حملے ہورہے ہو اور کسی کی غیرت نہ جاگے پھر اس کے کلمہ کا کیا فائدہ؟؟؟؟
توہینِ عدالت پر 35 سال کی سزا اور توہینِ رسالت ﷺ پر صرف 15 دن کی معطلی!!
#News
#Education
حالات حاضرہ پر بہترین گفتگو

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ہم تو اپنی ذات کا مسئلہ ہو تو آسین چڑھا لیتا
00:02ہاں دین کی بات آتی ہے تو ہمیں کوئی غصہ نہیں آتا
00:05حضور کی ناموز پر حملہ ہو جائے میں کوئی غصہ نہیں آتا
00:08کوئی جذبہ نہیں ہوتا
00:09میں اس وقت شب جمع کوئی سیاسی بات نہیں کر رہا
00:12جب ہم سیاست کرتے ہیں تو کھل کے کرتے ہیں
00:14کیونکہ حضور کی سنت ہے
00:15بتاؤ جیو چینل نے اتنی بڑی اتنی بڑی حرکت کی ہے نعوذ باللہ
00:20جس سے ہر غیرت بن مسلمان کے دل مجروح ہوا
00:23آپ بتاؤ کسی سیاسی پارٹی نے
00:25یا اس کے لیڈر نے
00:26یا کسی پارلیمنٹیرین نے اب تک اس کی مضمت کی ہے
00:29میرے علم میں نے اگر کی ہے تو مجھے بتاؤ
00:31کوئی ہے سیاسی پارٹی
00:32کوئی ہے نمائندہ
00:33کوئی ہے گورمنٹ کا آدمی
00:34کوئی ہے چینل پر بیٹنے والا جس نے اس کی مضمت کی ہو
00:37پھر جو ان کو ووٹ دے وہ بتائے وہ کس جگہ پر کھڑا
00:40ارے رسول اللہ کی ناموس پر حملے ہو جائیں
00:42ناموس باللہ حضور کی تصویریں بنانے کی بات ہو
00:45رسول اللہ علیہ الصلاة والسلام کی مثال کی بات کی جائے
00:48ماذا اللہ حضور کے خاکے بنائے جائیں
00:51اور پھر اگر غیرت نہ آئے انسان کے اندر
00:53تو بتائے پھر اس کا کلمہ کس بات کر
00:55آج کس طرف ہم جا رہے ہیں
00:56یاد رکھنا
00:57اگر یہ حرکتیں ہم نے نہ چھڑی
00:59تو خدا کے عذاب کا پھر کوئی سامنہ نہیں کرنا
01:01کوئی نہیں کر سکتا سامنہ
01:02ان کو شرم نہیں آتی
01:03اور یہ آج کی بات نہیں ہے
01:05اس سے پہلے بھی اس جیوں نے بہت زیادہ
01:07دی میسیج فلم اور پتہ نہیں کون کون سے معاملات کے اندر
01:10اس نے یہ سب گستاخیاں کی ہیں
01:11پہلے بھی اس کے اوپر جو ہے نا وہ بین لگا
01:14لیکن ہم کہتے ہیں
01:16اداروں کو بھی بڑی محبت کے ساتھ
01:18کہ کلمہ تم نے بھی پڑا ہے
01:19کلمہ ہم نے بھی پڑا ہے
01:20بات رسول اللہ کی ہے
01:21یار ایک سید زادہ
01:23زیہر الحسن شاہ صاحب
01:24اگر وقت کے چیف جسس کے بارے میں جملہ کہہ دے
01:27تو پینتیس سال کی سزا تم سناتے ہو
01:30اور رسول اللہ کی شان میں
01:32کوئی اتنی بڑی حرکت کر جائے
01:34تو اس کا لائسس پندرہ دن کے لئے موت تل کرتے ہیں
01:36یہ کونسی غیرت ہے یا
01:37یاد رکھنا ہم
01:38موت تو آنی ہے
01:39سب کو دنیا سے جانا ہے
01:41کسی کے پاس منصب
01:43اہدہ
01:43پاور
01:44خدا کی قسم ہمیشہ کے لئے نہیں ہے
01:46یہ جوانی بھی اور یہ طاقت بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہے
01:49قبر میں پہنچنا ہے
01:50حضور کو کیا مو دکھائیں گے
01:52ہر مسلمان
01:53کم سے کم یہ اعلان کرے
01:55ہم بھول جاتے ہیں نا
01:56ہمارا حفظہ بڑا کمزور ہے
01:57کوئی معاملہ تھنڈا ہوتے بھول جاتے ہیں
01:59ابھی بتاؤ غزہ پہ ظلم ختم نہیں ہوا
02:02ہم نے بائیکوٹ چھوڑ دیا
02:03آہ ٹھیک ہے یا ربی چھوڑو یار
02:05کیا کریں یار
02:06یار یہ ہمارا ایمان ہے
02:08آج آپ اس مجلس میں یہ اعلان کریں
02:11کہ انشاءاللہ
02:12کسی بھی پلٹ فارم پر
02:14چاہے وہ فیس بوک ہو
02:15یوٹیوب ہو
02:16کوئی بھی ہو
02:16یا ڈائریک ٹی وی کا چینل ہو
02:18ہم انشاءاللہ
02:19ایسے ہر چینل کا
02:21ہمیشہ کے لئے بائیکوٹ کریں گے
02:23جو رسول اللہ
02:24اور مقدس ہستیوں کا
02:26عدب نہ کرتا ہوں
02:27پکی باتیں بولیں انشاءاللہ
02:29اور ہم اپنے علماء حق کی
02:31کال کا انتظار کریں گے
02:33جو ہمارے علماء حق
02:35ہمیں کال دیں گے
02:36انشاءاللہ
02:37ہم حضور جان عالم کی خاطر
02:39اس پر عمل کرنے کے لئے
02:41میدان میں ہوں گے
02:41بولو انشاءاللہ
Comments

Recommended