00:04।
00:11।
00:31।
00:33।
00:33।
00:37।
00:39।
00:39।
01:08and now BBC Reads
01:09which has been a good job
01:11or a job of doing things.
01:14This is a good problem.
01:16This is a bad disease.
01:17This is a bad disease.
01:18This is a bad disease.
01:19This is a bad disease.
01:20This is a bad disease.
01:25Dr. Aqil Khan BBC Marathi service
01:29can be told that
01:30that this is a bad disease.
01:34It is not a bad disease.
01:39This is a bad disease.
01:39This is a bad disease.
01:41It is a bad disease
01:41which is healthy.
01:43This one of free uses
01:51quenloading Trooper
01:52Is that pain stopped by a post
01:57which involves pelvic floor.
01:58This part is dwight aberrant but
02:04moving back to capinflammation
02:06It is a big jamń
02:08whichase
02:09Yes.
02:10This is an important part of the body of the body of the body of the body of the body.
02:40Um uh uh ۔
03:11P.V.D. کی
03:12سب سے عام وجوہات
03:14پلوک فلور کا کمزور ہونا ہے
03:16یا اس کا صحیح طریقے سے کام نہ کرنا ہوتا ہے
03:18زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا
03:20ورزش نہ کرنا
03:21وزن زیادہ ہونا
03:22پشاپ کرنے کی غلط عادات
03:25اس خطرے کو بڑھا سکتی ہیں
03:26ماہرین کہتے ہیں کہ اگر P.V.D. کے ساتھ
03:29دیگر مسائل بھی سامنے آ رہے ہیں
03:31تو اس کا باقاعدہ طبی جائزہ لیا جانا
03:33ضروری ہوتا ہے
03:34ان علامات میں کیا ہیں
03:35پشاپ کرتے وقت جلن کا حساس
03:37پشاپ کی دھار کا کمزور ہونا
03:39پشاپ کرنے میں دشواری
03:41بار بار بیت الخلا جانا
03:42پشاپ میں خون آنا
03:44اور پیٹ کے نشلے حصے میں درد ہونا
03:47اگر یہ علامات موجود ہیں
03:48تو ڈاکٹرز مریض میں دیگر بیماریوں کی تلاش کرنے پر بھی غور کرتے ہیں
03:52جیسے پشاپ کی نالی کا انفیکشن
03:54یوریترہ میں تنگی
03:55یا پروسٹیٹ کی سوزش
03:57اب آئیہ آپ کو بتاتے ہیں
03:58کہ پی وی دی کی تشخیص کے طریقے کیا ہیں
04:00اور اس کا آسان حل کیا ہے
04:02یہ جانچنے کے لیے
04:03کہ کسی شخص کو
04:04پشاپ کی بعد
04:06اپنے قدروں پر قابو ہے یا نہیں
04:08ڈاکٹر ہومن سب سے پہلے
04:09اس کی علامات کے بارے میں سوال کرتے ہیں
04:11اور پھر ایک سادہ جسمانی معاینہ کرتے ہیں
04:14اپنے معاینے اور سوالوں کے ذریعے
04:16ڈاکٹر یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں
04:17کہ پشاپ پر قابو نہ رہنے کی کیفیت کب ہوتی ہے
04:20کتنا پشاپ خارج ہوتا ہے
04:22کیا پشاپ کے دوران
04:23کوئی جلن یا درد محسوس ہوتا ہے
04:25اور یہ مسئلہ روز مرہ زندگی کو
04:27کس حد تک متاثر کر رہا ہے
04:28اس کے بعد جسمانی معاینہ کیا جاتا ہے
04:31اور ضرورت پڑھنے پر
04:32پروسٹیٹ غدود کا بھی معاینہ کیا جاتا ہے
04:34بعض وقت انتہائی سادہ ٹیسٹ بھی
04:37کیا جا سکتے ہیں
04:38جیسے کی
04:38یورین انالیسس
04:40یورو فلومیٹری وغیرہ
04:41اگر کوئی سنگین انامات سامنے آتی ہیں
04:44تو ڈاکٹر مزید تفصیلاتی جانچ
04:46بھی کرنے کی تجویز کر سکتے ہیں
04:48مثلا سسٹوسکوپی
04:50یا مختلف قسم کی
04:51امیجنگ سکانز
04:52کوکیلا بین دیرو بھائی
04:53امانی اسپتال سے منسلک
04:54ڈاکٹر شیام ورما کہتے ہیں
04:56کہ پی وی دی پیشاپ کے دیگر
04:57مسائل کے سبب بھی ہو سکتی ہے
04:59مسائل کے طور پر
05:01اوور ایکٹیو مسانہ ہونا
05:02اسی طرح
05:04پروسٹیٹائٹس کی صورت میں
05:06پیلوک کے پٹھوں میں سوجن
05:07اور درد پیشاپ کے قطرے
05:09ٹپکنے کے مسائل کو
05:11مزید بڑھا سکتا ہے
05:12اب آخر میں آپ کو یہ بتاتے ہیں
05:13کہ اپنی علامات پر
05:14کیسے نگزہ رکھی جا سکتی ہے
05:16جن افراد کو پیشاپ کرنے کے بعد
05:18قطرے ٹپکنے کا مسئلہ ہوتا ہے
05:20وہ گھر پر ایک سادہ سی ڈائری
05:22رکھ سکتے ہیں
05:22اس میں وہ یہ نوٹ کر سکتے ہیں
05:24کہ پیشاپ کے بعد
05:25قطرے ٹپکنے کا مسئلہ
05:26انہیں کب کب پیش آ رہا ہے
05:28یہ کتنی مقدار میں ہوتا ہے
05:30وہ دن میں کتنی بار پانی پیتے ہیں
05:32اور پیشاپ کرنے کے بعد
05:33تھوڑا انتظار کرنے سے
05:35اس کیفیت میں فرق آتا ہے
05:37یا نہیں آتا ہے
05:38ڈاکٹر شام ورما
05:39وضاحت کرتے ہیں
05:40کہ یہ ڈائری مفید ثابت ہو سکتی ہے
05:42کیونکہ اس سے مسئلے کی نوئیت
05:44اور اس کے تسلسل کو
05:46واضح طور پر سمجھنے میں مدد ملتی ہے
05:48لیکن اگر علامات برقرار رہتی ہیں
05:50تو محض خود دیکھ بھال دعافی نہیں ہوتی
05:52بلکہ مناسب طبی جانچ کروانا بہت ضروری ہے
05:54وہ مزید کہتے ہیں
05:56کہ اگر صرف چند قطرے نکلتے ہوں
05:58تو دوا کی ضرورت بھی نہیں ہوتی
05:59صورت میں جب کوئی دوسری بڑی وجہ موجود ہی نہیں ہے
06:04اگر کسی شخص کو صرف پی وی ڈی ہو
06:06تو عموماً دوائے تجویز نہیں کی جاتی ہیں
06:08پیلوک فلور کی تربیت
06:09اور یوریترا ملکنگ جیسی
06:12ورزشیں بی وی ڈی کے لیے
06:13نہایت موثر شواہد پر مونی
06:16اور آزمودہ تریقے ہیں
06:20بی بی سی ریڈز
06:23بی بی سی ریڈز کے ذریعے ہماری یہی کوشش ہے
06:26کہ بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ کی
06:27وہ سٹوریز جن میں آرڈینس کی دلچسپی
06:29زیادہ نظر آتی ہے
06:30انہیں اور بھی زیادہ لوگوں تک کیوں نہ پہنچایا جائے
06:33تو ہم پڑھیں اور آپ سنیے
06:35اور اپنے دوستوں اور ساتھیوں کو بھی سنائیے
Comments