Skip to playerSkip to main content
#PresidentTrump #mojtabakhamenei #straitofhormuz #iran #usa #fieldmarshalasimmunir #islamabadtalks #headlines #pmshehbazsharif #qatar #ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #israel #asimmunir #psl11 #saudiarabia

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Trump extends US ceasefire after Pakistan request, will continue blockade of ports

Karachi: Intoxicated youth detained after high-speed chase in DHA

Google supercharges Chrome with Gemini AI in major regional rollout

Pakistan Steel Mills hit by massive organized theft scandal

Not seeking office, just supporting my brother, says Aleema Khan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہو سکتا ہے امریکی صدر
00:06ڈرام کی نیو یارک پوز سے گفتگو کہا ایران کے ساتھ باتشیت کے دوسرے دور سے متعلق اچھی خبر جمعے
00:11کو آ سکتی ہے
00:11آئندہ 36 سے 72 گھنٹے میں امریکہ ایران مذاکرات دوسرا دور ہو سکتا ہے
00:20مزیر اعظم شہبان شریف کی زیر سندار اتہم مشاملت اجلا سینئر وفاق مزرع عالی حکام کی شرکت
00:25ایران امریکہ جنگمندی میں توسیح کے بعد کی صورت احرم پر تبادہ خیال مذاکرات کے دوسرے دور کو یقینی بدانے
00:31کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا جائزہ
00:33اجلاس پر امریکی صدر کی طرف سے جنگمندی میں توسیح کے ایران کا خیر مقنم کیا گیا
00:43اور آب نائے حرمز میں کشیدگی ایرانی فوج کا تین جہازوں پر حملہ دو پر قبضہ
00:48ایران کے مغرب میں کارگو جہاز پر فارنگ کی گئی امان کے قریب بھی ایک جہاز پر فارنگ
00:53ایم ایسی فرانسس کا جہاز اسرائیل کی ملکیت ہے
00:56پازاران انقلاب کا کہنا ہے جہاز پر پنامہ کا پرچم لگا تھا
00:59خلیج امان کی جانب جا رہا تھا قبضے میں لیے دو جہاز ایرانی ساحل کی طرف جا رہے ہیں
01:06برطانیہ کا جنگبندی میں توسیح کا خیر مقتم وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا
01:10ہم مذاکرات کا دوبارہ آغاز اور ایک جامع تصفیہ چاہتے ہیں
01:14جنگ کی طرف واپسی خطے اور عالمی معیشت کے لیے بڑا دھچکہ ہوگا
01:18ترجمان چیری وزارت خارجہ نے کہا
01:20صورتحال جنگ اور امن کے درمیان نازک مور پر ہے
01:23بنیادی ترجیح دشمنی کو دوبارہ شروع ہونے سے روکنا ہے
01:27چین ایک جامع اور دیر پاس جنگبندی کا مطالبہ کرتا ہے
01:30روسی وزیر خارجہ سرگیل آروف کہتے ہیں
01:32ایران اور امریکہ دوزار پندرہ جیسا معاہدہ کر لیں
01:35تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی
01:37ایران کو جھوٹے وادوں پٹر خوایا گیا
01:39اسے دھمکیاں دی گئی
01:40ایران کا موقف درست ہے کہ وہ پہلے بھی ایسے وادوں کا شکار ہو چکا ہے
01:54نائب وزیر اعظم اس آگڈار سے برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹس کی ملاقات
01:59علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تب آگلہ خیال
02:02اس آگڈار نے کہا فتح میں کشیدگی کے حل کے لیے
02:05سفارتی کوششیں اور مکالوانہ گزیر ہے
02:08پاکستان علاقائی استحکام کے لیے اپنا مصبت کردار ادا کرتا رہے گا
02:12برطانوی ہائی کمیشنر نے امریکہ اور ایران میں مذاکرات کے لیے
02:15پاکستان کے کردار کو سراہا
02:17فتح کے عام کے لیے پاکستان کی کابشوں کی بھرپور حمایت کا یادہ کیا
02:30آپ نائے ہرمونز مشن پارٹی سے زائد نمالی کے لندن میں فوجی مذاکرات
02:35دو روزہ جلاس میں نیوگیشن کے تحفظ کے لیے
02:37مشترکہ حکمت عملی تیار کی جائے گی
02:39برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کا کہنا ہے
02:42سفارتی تفاق کو عملی منصوبے میں بدلنا حدف ہے
02:45مستقل جنگ بندی کے حمایت کے لیے لا عمل تیار کیا جا رہا ہے
02:48فرانس نے نئی فوجی ڈیویجن قائم کرنے کی تیاری شروع کر دی
02:51غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسی سی فوج ریزارو اہلکاروں پر مشتمل
02:55تیسری ڈیویجن تشکیل دے گی
02:57فرانس کے اہم سٹریٹیجک مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری نئی یونٹ کو دی جائے گی
03:14ایران چاہتا ہے آپ نئے ہرموس فوراں کھولی جائے
03:17تاکہ روزانہ پانچ سو میلین ڈالر کمائے
03:20امریکی سادہ ٹرامپ نے ٹھوٹ سوشل پر لکھا
03:22چار دن پہلے لوگوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا
03:25ایران فوری آبنائے ہرموس کھولنا چاہتا ہے
03:27ہم ناکبندی ختم کریں گے تو ایران کے ساتھ کبھی کوئی ڈیل نہیں ہو سکے گی
03:31ایران پیسے کی شدید کمی کا شکار ہے
03:34روزانہ پانچ سو میلین ڈالر کا نقصان برداشت کر رہا ہے
03:37فور جو پولس شکایت کر رہے ہیں انہیں تنخواہی نہیں مل رہے ہیں
03:48ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے مزائل زخائر میں کمی آ گئی
03:51سینن کے مطابق ماہرین اور پینٹاگون اہلکاروں کا کہنا ہے
03:54امریکی فورج نے اپنے مزائل سٹاکس کا پینٹالیس فیصد حصہ استعمال کر لیا
03:58مزائل میں زافر کے لیے معاہدے ہو چکے لیکن ڈیلیبری میں تین سے پانچ سال لگ سکتے
04:03امریکہ نے مالی سال دوہزار ستائیس کے دفاعی بجٹ میں تقریباً بیالیس فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی
04:09مجھے دفاعی بجٹ ایک اشاریہ پانچ سٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے
04:34بھارت کے پہلگام فالس لاغ آپریشن اور دنیا بھر میں جگھسائی کا ایک سال مکمل
04:40آج ہی کے دن موڈی سرکار نے پہلگام میں ڈراما کرکی اپنے ہی چھبیس لوگوں کی جان لی
04:44تیشدہ منصوبے کے تحت الزام پاکستان پر لگایا
04:48پاکستان نے الزامات مسترد کیے آزادانہ اور بنیل اقوامی تحقیقات کی پیشکش کی
04:53بھارت اپنے جرائم چھپانے کے لیے پاکستان کی پیشکش سے بھاگتا رہا
04:57موڈی سرکار نے ڈراما تو رچایا گوڈی میڈیا نے خوب ساتھ نبھایا
05:01لیکن ایک کے بعد ایک جھوٹ موڈی حکومت کے گرے پڑ گئے
05:04حملہ آور کس راستے سے آئے کیسے فرار ہوئے
05:07ہائی سیکیورٹی زون سے دہشت گرد بھاگ کیسے گئے
05:10موڈی سرکار کے پاس جواب نہیں
05:16مزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
05:19پنجاب میں جرائم کی شرح میں اضافے کا نوٹس لے لیا
05:22جرائم کے واقعات کی ویڈیوز شرکہ کو دکھا کر سخت برہمی کا اظہار کیا
05:27متعلقہ پولیس افسران سے باز پورس کی
05:29کہا جرائم کی شرح میں اچانک اضافے کا رجحان شرمناک اور فکر انگیز ہے
05:34اتنی محنت کے بعد پنجاب کو جرائم سے پاک کیا تھا
05:37سستی کی گنجائش نہیں ہے
05:38پولیس کو ہر قسم کی مداخلت سے پاک کر دیا ہے
05:41اب ڈیلیبر کر کے دکھانا ہوگا
05:42سو فیصد مارٹ پولسنگ کی وجہ سے
05:45اپنے اپرائے سب کی ناراضگی مولی
05:46پچھلے دور میں سیاسی وابستگیوں سے تائیوناتیاں ہوتی تھی
05:50پولیس افسران کا فانل انٹرویو میں خود کرتی ہو
05:52پولیس کو دو سال میں پانچ سو ستائی سرب کا ریکارڈ بجٹ دیا
05:56جس کی ماضی میں مثال نہیں ملکی
06:09وفاقی وزیر داقلہ کی زیرے صدارات
06:11وزارت داقلہ و دفاع کی مشترکہ حکمت عملی پر اجلاس
06:14ائرپورٹس پر عوام کی سہولت کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال
06:18تمام متعلقہ اداروں کے دنیان
06:20موسر کوڈینیشن یقینی بنانے کا فیصلہ
06:22موسن نقوی نے مسافروں کو تیز ترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت دی
06:26کہا عوام کو جدید تیز اور آسان سفری سہولتیں فراہم کرنا ہمارا آزم ہے
06:31ایک ہی سکینر پر تمام اداروں کی مشترکہ چیکنگ سے بک کی بچت ممکن ہوگی
06:35اداروں میں ہم اہنگی سے ہی ائرپورٹس پر رش اور انتظار میں کمی لائی جا سکی
06:44موسیقی
06:46کراچی سرکولر ریلوے اور سابربن ٹرین سروس محال کرنے پر اتفاق
06:50مرادلی شاہ اور وزیر ریلوے ہنیف اباسی کی زیر صدارت اجلاس
06:54کراچی تا رہوڑی اور کراچی تا جیکب آباد نئی ٹرین سروسز شروع کرنے کا فیصلہ
06:59مرادلی شاہ نے کہا کراچی کو فوری طور پر مؤثر اور سستی پبلک ٹرانسپورٹ کی ضرورت ہے
07:04ہنیف اباسی نے کہا
07:05مشترکہ کوششوں سے ریلوے نظام کو جدید اور قابل احتمال بنایا جائے گا
07:10شرجیل میمن کا کہنا تھا
07:11کہ سی آر بحالی کے بعد بی آر ٹی بسیں فیڈے سروس کے طور پر کام کریں گی
07:15ہنیف اباسی کے ملیر ہالٹ انڈر پاس کی تعمیر کے لیے اینو سی فوری جاری کرنے کی ہدایت
07:33کھیل کا میدان سیاسی ایوان بنا دیا گیا
07:35خیبر پختونخوہ اسمبلی کا اجلاس پشاور کرکٹ سٹیڈیم میں
07:39اوپوزیشن جماعتوں کا کرکٹ سٹیڈیم میں اجلاس کا بائیکار
07:42اوپوزیشن نے کہا وزیراعالہ کی تقریر کے لیے غیر معمولی انتظامات بلا جواز ہیں
07:46اسمارٹ لوگ ڈاؤن کے دوران ایسے بڑے اجتماع سوالیاں نشان ہیں
07:50مومن خصوصی اطلاعات کے پی شفی جان کا کہنا ہے
07:53اجلاس اسٹیڈیم میں کرنے کا مقصد عوامی آگاہی میں اضافہ کرنا ہے
07:57عوام کو منتقب نمائندوں کی کارکردگی براہ راست دیکھنے کا موقع ملے گا
08:10پروکسیز کی پوری کوشش ہے بلوچستان کو حدف بنائیں
08:13ہر شخص کو تحفظ فرہم کرنا ہمارا فرض ہے
08:16وزیر اعلیٰ سرفراز بکٹی نے کہا
08:18صدر مملکت نے صوبائی عرقین اسمبلی سے ملاقات سے ایک روز پہلے انہیں کال کی اور بتایا تھا
08:23عرقین کی میری غیر موجودگی میں ان سے ملاقات کی خواہش ہے
08:27صحابی نے سوال کیا اس ملاقات کے بعد سیاسی تبدیلی کی بازگشت ہے
08:31جس پر سرفراز بکٹی نے کہا کروا لیں شاک پورا کر لیں
08:43لیاری گینگ وار کے اہم کردار اور بھتا خوری میں ملوث وسیع اللہ لاکھوں کے ریڈ وارنٹ جاری
08:48کراچی پولیس نے کئی سالوں کے محنت کے بعد ملزم کے ریڈ وارنٹ جاری کرائے
08:52بھتا خور وسیع اللہ لاکھوں ساٹھ سے زائد سنگین مقدمات میں سنگ پولیس کو مطلوب ہے
08:57ملزم پر قتل اقدام قتل بھتا خوری اور پولیس پر حملوں کے متعدد مقدمات درج ہیں
09:03حکام نے ملزم کی گرفتاری کے لیے عوام اور عالمی داروں کو الٹ کر دیا
09:07ملزم کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنانے کے لیے تصابیل بھی جاری
09:18بیرون ملک مقیم نامی گرامی بھتا خوروں کے خلاف گھیرہ تنگ کر رہے ہیں
09:22بھتا خوروں کے ریڈ وارنٹ پل گئے ہیں جلد گرفتاری عامل میں لائی جائیں گی
09:26آئی جی سندھ کا کہنا ہے بھتا خور گینگز کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کریں گے
09:30آئی جی جاوید عالم اڑھو کی سائٹ اسوسییشن آف انڈسٹری آمد
09:34تاجروں نے سٹریٹ کرائم بھتا خوری کے بڑھتے واقعات سے آگاہ کیا
09:38زبیر موٹی والا نے کہا سائٹ ایڈیا میں پیکٹیوں کے باہر سے
09:41موٹر سائیکلوں کی چوری کے واقعات بڑھ رہے ہیں
09:43سڑکیں خراب ہونے سے علاقے میں ٹرافک کا نظام درہم برہم ہو چکا
09:58ایران میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے اہم جاسوس کو فانسی دے دی گئی
10:03ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے مہدی فرید نے ایران کی اہم اور حساس
10:06معلومات موساد کو فراہم کی تھی
10:08مجرم ایرانی دفاع نظام کے انتہائی حساس کمیشن کے سربراہ کے طور پر کام کرتا تھا
10:13ایرانی عدلیہ نے آٹھ خواتین کو فانسی کی سزا دینے کی تردید کر دی
10:17کہا امریکی صدر ٹرمپ کو پھر جالی خبروں سے گمراہ کیا گیا
10:20جن خواتین کی فانسی کی بات کی گئی ان میں سے کچھ رہا ہو گئی
10:24دیگر خواتین پر جو الزامات ہیں ان میں سزا سنائی بھی گئی
10:27تو قید کی ہوگی
10:28امریکی صدر نے اسرائیل کے ہمایتی ایکٹیویسٹ کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا
10:32میں ان خواتین کی رہائی کو بہت چرا ہوں گا
10:35ان خواتین کی رہائی مذاکرات کا بہترین آغاز ہوگا
10:49کون بنے گا پہلا پاکستانی خلاباز
10:52چین نے خلاباز مشن کے لیے دو پاکستانیوں کو چن لیا
10:54محمد زشان علی اور خرم داو چین میں تربیت حاصل کریں گے
10:58دونوں میں سے ایک خلاباز بطور پیلورڈ سپیشلسٹ مشن کا حصہ بنے گا
11:02یہ خلاباز چین کے قلائے سٹیشن پر جانے والا پہلا غیر ملکی خلاباز ہوگا
11:06پاکستانی خلاباز چین کے قلائے سٹیشن تک جانے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے
11:19محولیاتی تحفظ ہم سب کی مشکر کا ذمہ داری
11:22پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم ارز آج منایا جا رہا ہے
11:26روح سال یوم ارز کا موضوع ہماری طاقت ہمارا سیارہ ہے
11:29اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد قریئرز کو درپیش خطرات کے حوالے سے
11:34عبام میں آگاہی پیدا کرنا ہے
11:39کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے ورسیٹائل فنکار موین اختر کو دنیا سے گجرے پندرہ برس پیٹھ گئے
11:44روزی، ہاف پلیٹ، ایٹرین، سچمچ اور لوسٹاک جیسے شاہکار آج بھی آدھکار ہیں
11:48موین اختر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں تمغائے حسنے کار کردگی
11:52اور ستارہ امتیاز سے بھی نمازہ گیا
12:01اور اے آر وائی فلم، سلمان اقبال فلم اور پرویز مالک فلم کی پیشکش
12:05فلم، لف دی سو کا ٹیزر جاری
12:08ایکشن سے بھرپور فلم کی پہلی جھلک نے شاہکین کی توجہ حاصل کر دی
12:12اداکار پر ہان سعید، ممیہ شاہ جعفر اور بابر علی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں
12:16ٹیزر میں ایکشن، ڈراما اور انٹرٹینمنٹ کی بھرپور جھلک دکھائی گئی ہیں
12:21فلم نے سوشل میڈیا پر شاہکین کی توجہ کھیچ لی
12:24بڑی عید کا بڑا تحفہ
12:26فلم، لف دی سو، عید و لزہ پر سینما گھروں کی زینت بنید
Comments

Recommended