00:28।
00:36ڈرانی حرمز میں کشیدگی بڑھنے لگی ارانی فوج کا تین بحری دہازوں پر حملہ دو پر قمضہ کر لیا
00:41ڈرانی حرمز میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی جاریت ہے
01:04مکمل جنگ بندی اسی صورت قابل خبول ہے جب سمندری ناکہ بندی نہ ہو
01:09باخر قالی باپ کا کہنا ہے جنگ بندی اس وقت ہی کارگر ہوگی
01:12جنگ بندی کی کھلی خرافرزی کی صورت میں آپ نے حرمز کو دوبارہ کھویا نہ ممکن ہے
01:23پاکستان کی کہنے پر صدر ٹرم کا جنگ بندی میں توسیق کا اعلان
01:27امریکی صدر نے جنگ بندی ختم ہونے سے چند گھنٹے پہلے اعلان کرتے ہوئے کہا
01:31فیلڈ مارشل آسیم منیر اور وزیر آزم شہباز شریف کی تجویز پر حملے روک رہا ہوں
01:37ہمیں کہا گیا ہے ایران پر ابھی حملہ نہ کریں
01:40ایران کو متفقہ تجویز کے لیے وقت دے رہے ہیں
01:43ایرانی تجویز آنے تک جنگ بندی رہے گی
01:45امریکی فوج ناکہ بندی جاری رکھے گی
01:48وزیر آزم شہباز شریف کا جنگ بندی میں توسیق
01:51ٹرم سے اظہار تشکر
01:53ایکسپر لکھا فیلڈ مارشل سید آسیم منیر
01:56اور اپنی طرف سے شکریہ آدھا کرتا ہوں
01:58صدر ٹرم نے ہماری درخواست کو خوش اسلوبی سے قبول کیا
02:01پوری امید ہیں دونوں فر ایک جنگ بندی کی پاسداری جاری رکھیں گے
02:20صدر ٹرم کے لیے اپنے دوست فیلڈ مارشل کو نہ کہنا مشکل تھا
02:23امریکہ کے سابق فوجی جنرل مارک کمک کا کہنا ہے
02:26صدر ٹرم اور فیلڈ مارشل آسیم منیر کے درمیان
02:29تعلقات نے سیز فائر میں اہم کردار ادا کیا
02:32پاکستان نے زور دیا تو ٹرمپ اپنے دوست کو انکار نہ کر سکے
02:35جنرل کمک نے کہا سیز فائر میں توسیح ایران کو نہیں
02:39یہ دونوں ملکوں کی خواہش اور ضرورت ہے
02:41ایران اور امریکہ دونوں ہی جنگ کی طرف جانا نہیں چاہتے
02:50وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرانی صفیر ازا امیری مقدم کی ملاقات
02:54امریکہ ایران تنازعہ مذاکراتی عمل سے متعلق بات چیت
02:57وزیر اعظم نے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں ایران کی شمولیت پر زور دیا
03:01ایرانی صفیر نے تنازعہ کے حل کے لیے
03:03پاکستان کی سفارتی کوششوں اور میزبانی کی تعریف کی
03:07وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت
03:09اہم مشاورتی اجلاس
03:10سینئر وفاقی وزراء اور آنہ حکام کی شرکت
03:13ایران امریکہ جنگ بندی میں توسیح کے بعد کی صورتحال پر توادہ خیال کیا
03:18مذاکرات کے دوسرے دور کو یقینی بنا دے کے لیے
03:20پاکستان کی سفارتی کوششوں کا جائزہ
03:23اجلاس میں امریکی صدق کی طرف سے
03:25جنگ بندی میں توسیح کے اعلان کا خیر مقدم کیا گیا
03:43برطانیہ کا جنگ بندی میں توسیح کا خیر مقدم
03:46وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا
03:48ہم مذاکرات کا دوبارہ آغاز اور ایک جامع تصویح چاہتے ہیں
03:52جنگ کی طرف واپسی خطے اور عالمی معیشت کے لیے بڑا دھچکا ہوگا
03:56ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا
03:58صورتحال جنگ اور امن کے دربیات نازک موڑ پر ہے
04:01بنیادی ترجی دشمنی کو دوبارہ شروع ہونے سے روکنا ہے
04:04چین ایک جامعہ اور دیر پا جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے
04:07روسی وزیر خارجہ سرگیل آروف کہتے ہیں
04:10ایران اور امریکہ دوہزار پندرہ جیسا موعدہ کر لیں
04:13تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی
04:15ایران کو جھوٹے وادو پر ترخایا گیا
04:17اسے دھمکیاں دی گئیں
04:19ایران کا موقع درست ہے کہ وہ پہلے بھی ایسے وادو کا شکار ہو چکا ہے
04:31ایران کو کوئی تحفہ نہیں بھیجا گیا
04:33چین نے امریکی نظامات کو مسترد کر دیا
04:35چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے
04:37کہ چین ایک ذمہ دار ملک ہے
04:39ہمیشہ اپنی بیندالخوامی ذمہ داریاں پوری کرنے میں مثال رہا ہے
04:43امریکی صدق ٹرم نے چین کی جانب سے ایران کو تحفہ بھیجنے کا دعویٰ کیا تھا
04:47اقوام متحدہ کے لیے ثابت امریکی سفیر جکی ہیلی نے بھی الزام لگایا تھا
04:51کہ پکڑے گئے جہاز پر میزائلوں کے لیے کیمیائی مواد موجود تھا
05:03آپ نے حرمز میں کشید کی عالمی مارکیٹ پیٹ تیل پھر مہنگا
05:07برینٹ کروڈ آئیل ایک سو ایک ڈالر سے تجاوز کر گیا
05:10وٹ آئی کروڈ بانوے ڈالر فی بیرل سے زائد
05:13ابودابی کروڈ بھی سو ڈالر سے بڑھ گیا
05:16آپ نے حرمز کی بندش کے باعث ایران کے تین ہزار کنٹینر
05:19کراچی پورٹ پر فس گئے
05:20الجزیرہ کا کہنا ہے کنٹینرز ایران دوانا نہ ہو سکے
05:24کراچی بندرگاہ پر آف لوٹ کر دیا گیا
05:26ایرانی حکام کا کنٹینرز کی زمین راستے سے ترسیل کے لیے پاکستانی حکام سے رابطہ
05:34آپ نائے حرمز مشن پار تیس سے زائد نمالی کے لندن میں فوجی مذاکرات
05:38دو روزہ جلاس میں نیوگیشن کے تحفظ کے لیے مشترکہ حکمت عملی تیار کی جائے گی
05:42برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کا کہنا ہے
05:45صفارتی دفاع کو عملی منصوبے میں بدلنا حدف ہے
05:48مستقل جنگ بندی کے حمایت کے لیے لا عمل تیار کیا جا رہا ہے
05:51فرانس نے نئی فوجی ڈیویجن قائم کرنے کی تیاری شروع کر دی گی
05:55غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسی سی فوج ریزارب اہلکاروں پر مشتمد پیسلی ڈیویجن تشکیل دے گی
06:00فرانس کے اہم سٹریٹیجک مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری نئی یونٹ کو دی جائے گی
06:18نائے وزیر اعظم اسحاق دار سے برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ کی ملاقات
06:22علاقائی صورتحال اور باہمی دجزبی کے امور پر تبانتا ہے خیال
06:26اسحاق دار نے کہا خطے میں کشیدگی کے حل کے لیے صفارتی کوششی اور مقال مانا گزیر ہے
06:32پاکستان علاقائی استحکام کے لیے اپنا مصبت کردار ادا کرتا رہے گا
06:35برطانوی ہائی کمیشنر نے امریکہ اور ایران میں مذاکرات کے لیے پاکستان کے کردار کو سرہا
06:41نائے وزیر اعظم اسحاق دار کی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفانی گفتگو
06:46دونوں رہنماؤں کا تنازات کے پرام حل کے لیے مذاکرات سفارت کاری کی اہمیت پر زور
06:51نائے وزیر اعظم اسحاق دار نے انتالیا ڈیپلومیسی فورم میں پاکستانی وقت کی مذبانی پر ترکیا کا شکریہ ادا کیا
07:09ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کے مزائل زخائر میں کمی آگئی
07:13سینن کے مطابق ماہرین اور پینٹاگون اہلکاروں کا کہنا ہے
07:16امریکی فوج نے اپنے مزائل سٹاکس کا پینٹالیس فیصد حصہ استعمال کر لیا
07:20مزائل میں اضافہ کے لیے معاہدے ہو چکے لیکن ڈیلیوری میں تین سے پانچ سال لگ سکتے
07:25امریکہ نے مالی سال دوہزار ستائیس کے دفاعی بجٹ میں تقریباً بیالیس فیصد تک اضافہ کی تجویز دے دی
07:30مجھے دفاعی بجٹ ایک اشاریہ پانچ سٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے
07:52بھارت کے پہل گام فالس لگ آپریشن اور دنیا بھر میں جگہ سائی کا ایک سال مکمل
07:57آج ہی کے دن موڈی سرکار نے پہل گام میں ڈراما کر کے اپنے ہی چھبیس لوگوں کی جان لی
08:02تیشدہ منصوبے کے تحت الزام پاکستان پر لگایا
08:05پاکستان نے الزامات مسترد کیے
08:08آزادانہ اور بنیل اقوامی تحقیقات کی پیشکش کی
08:11بھارت اپنے جرائم چھپانے کے لیے پاکستان کی پیشکش سے بھاگتا رہا
08:15موڈی سرکار نے ڈراما تو رچایا
08:17گودی میڈیا نے خوب ساتھ نبھایا
08:19لیکن ایک کے بعد ایک جھوٹ موڈی حکومت کے گرے پڑ گئے
08:22حملہ آور کس راستے سے آئے کیسے فرار ہوئے
08:25ہائی سیکیورٹی زون سے دہشت گرد بھاگ کیسے گئے
08:28موڈی سرکار کے پاس جواب نہیں
08:33بھارتی اسکری قیادت کے حال یا بیانات ان کی شکست کا اطراف ہیں
08:37بھارت نے کوئی مس ایڈونچر کیا تو فیصلہ کن اور مو توڑ جواب دیں گے
08:41تفاقی وزیر اطلاع تا تاولہ تارڑ کہتے ہیں
08:44پہلگام فالس فلائگ آپریشن کو آج سال مکمل ہو گیا
08:47بھارت اپنے موقف کے حق میں شواہد پیش نہیں کر سکا
08:51کوئی شک نہیں بھارت پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں ملوث ہے
08:55آج بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار ہے
08:57اور پاکستان ان کی علامت بن کر اُبھرا ہے
09:03کھیل کا ویدان سیاسی ایوان بنا دیا گیا
09:06خیبر پختوبخواہ اسمڈی کا اجلاس پشاور ٹرکٹ سٹیڈیم میں
09:10اپوزیشن جماعتوں کا ٹرکٹ سٹیڈیم میں اجلاس کا وائکوٹ
09:13اپوزیشن نے کہا وزیر اعلیٰ کی تفقیر کے لیے غیر معبولی انتظامات بلا جواز ہیں
09:18سوارٹ لوگ ڈاؤن کے دران ایسے بڑے استعمال سوال یا نشان ہیں
09:21معاون خصوصی اطلاعات کے پیش افیجان کا کہنا ہے
09:24اجلاس سٹیڈیم میں کرنے کا مقصد عوامی آگہی میں اضافہ کرنا ہے
09:29عوام کو منتخب نمائدوں کی کارکردگی برا حراست دیکھنے کا موقع ملے گا
09:40پیپلز پارٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سے اختلافات
09:44صدر آصف زرداری کوئٹا کا دورہ کرنگ ذرائقہ کہنا ہے
09:48صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو یقین دلائے ہے
09:50کہ وزیر اعلیٰ صفراز بکٹی سے وضاحت لی جائے گی
09:53اور تمام مسائل حل ہوں گے
09:55وزیر اعلیٰ صفراز بکٹی کہتے ہیں صدر مملکت نے میٹنگ کے لیے کون کی تھی
10:00اور کچھ سجاویز بھی دی
10:01ہم کام کر رہے ہیں جو تبدیلی چاہتے ہیں وہ اپنا شوق پورا کر لیں
10:12وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
10:15پنجاب نے جرائم کی شرم اضافے کا نوٹس لے لیا
10:18جرائم کے واقعات کی ویڈیوز شرکہ کو دکھا کر سخت برہمی کا اظہار کیا
10:22متعلقہ پولیس افسران سے باز پرس کی
10:25کہا جرائم کی شرم اچانا کے اضافے کا روڈھان شرمناک اور فکر انگیز ہے
10:29اتنی محنت کے بعد پنجاب کو جرائم سے پاک کیا تھا
10:33سستی کی گنجائش نہیں ہے
10:34پولیس کو ہر قسم کی مداخلت سے پاک کر دیا ہے
10:37اور ڈیلیور کر کے دکھانا ہوگا
10:39سو فیصد میریٹ پولیسنگ کی وجہ سے اپنے پرائے سب کی ناراضگی مول لی
10:44پچھلے دور میں سیاسی وابستگیوں سے تائیناتیاں ہوتی تھی
10:47پولیس افسران کا فائلہ انٹریو میں خود کرتی ہوں
10:50پولیس کو دو سال میں پانچ سو ستائیس عرب کا ریکارڈ بجرد دیا
10:53جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی
11:04ایڈونیم ملت مقیم نالی گرامی بھتاخوروں کے خلاف گھیرہ تن کر رہے ہیں
11:08بھتاخوروں کے ریڈ وارنٹ مل گئے
11:10جلد گرفتاریاں اول میں لائی جائیں گی
11:13آئی جس ان کا کہنا ہے بھتاخور گینگز کے سہولتکاروں کو بھی گرفتار کریں گے
11:17آئی جی جائوے دارہ موڑوں کی سائٹ ایسوسییشن آف انڈسٹری آمد
11:20تاجروں نے سٹریٹ کرائم بھتاخوری کے بڑتے واقعات سے آگاہ کیا
11:24زبیر موتی والا نے کہا سائٹ ایڈیا میں فیکٹیوں کے باہر سے موٹر ساکلوں کی چوری کے واقعات بولا رہے
11:30ہیں
11:30سڑکے خراب ہونے سے علاقے میں ٹرافک کا نظام درہم برہم ہو چکا
11:48کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا لوٹ ٹو سیل کرنے پر تھکے دار عدالت پہنچ گیا
11:53سندھ ہائی کورٹ نے سائٹ فوری ڈی سیل کرنے کی زبانی صدا مسترد کر دی
11:58عدالت نے ٹرانس کراچی سندھ حکومت مختیارکار پولیس اور ڈیپٹی کمیشنر ایسٹ کو نوٹس جاری کر دیئے
12:04عدالت نے سائٹ کے دورے اور مشینری کی فیرس بنانے کے لیے ناظر مقرر کر دیا
12:09ناظر کی فیس دو لاکھ ترخواست خزار ادا کرے گا
12:12ٹھیکے دار کے وکیل موقف اپنایا گزرستہ روز اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے
12:17دفتر سائٹ سیل کی کونٹریکٹر کی اربع روپے کی مچینری سائٹ پر موجود ہے
12:27کون بنے گا پہلا پاکستانی خلاباز
12:30چین نے خلائی مشن کے لیے دو پاکستانیوں کو چنگ لیا
12:33محمد زیشان علی اور خرمداؤ چین میں ترگیت حاصل کریں گے
12:36دو دو میں سے خلاباز بطور پیلوڈ سپیشلس مشن کا حصہ بنے گا
12:40یہ خلاباز چین کے خلائی سٹیشن پر جانے والا پہلا غیر ملکی خلاباز ہوگا
12:44پاکستانی خلاباز چین کے خلائی سٹیشن تک جانے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے
12:53کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے ورسیٹائل فنکار موین اختر کو دنیا سے گجرے پندرہ برس پیٹ کرتے
12:58روزی، ہاف پلیٹ، ایپ ٹرین، سچمچ اور لوس ٹاک جیسے شاہکار آج بھی یاد کر ہیں
13:03وہی نختر کو ان کی خدمات کی اعتراف میں تمغہ حسنے کار کردگی اور ستارہ امتیاز سے بھی نمازا گیا
13:15اور اے آر وائی فلم، سلمان اقبال فلم اور پرویز ملک کنز کی پیشکش
13:20فلم لف دی سو کا ٹیزر جاری
13:22ایکشن سے بھرپور فلم کی پہلی جھلک نے شاہکین کی توجہ حاصل کر دی
13:26اداکار پر ہان سعید، ممیہ شاہ جعفر اور بابر علی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں
13:31ٹیزر میں ایکشن، ڈراما اور انٹرٹینمنٹ کی بھرپور جھلک دکھائی گئی ہے
13:35فلم نے سوشل میڈیا پر شاہکین کی توجہ کھیچ لی
13:38بڑی عید کا بڑا تحفہ
13:40فلم لف دی سو، عید و لزہ پر سینما گھروں کی زینت بنی دی
Comments