Skip to playerSkip to main content
#presidenttrump #IranianPresident #iran #usa #islamabadtalks #fieldmarshalasimmunir #pmshehbazsharif #headlines #donaldtrump #mojtabakhamenei #straitofhormuz #qatar #saudiarabia ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #israel #lebanon #psl11

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Iran War 2026- Live Updates: World weighs fate of Mideast ceasefire after US seizes Iranian cargo ship

PTA warns public against fake calls, SMS scams

Karachi: Ex-husband kills woman, two sons in brutal firing incident

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:11
00:31پاکستان بہترین سفارتکار
00:33معایدے کی امید برقرار
00:34ایران امریکہ مذاکرات
00:36بدکو اسلام آباد میں ہوں گے
00:37سینن کا دعویٰ بتایا
00:39امریکی نائب صدر یڈی وینس
00:40وقت کے ہمراہ کل پاکستان کے لئے روانہ ہوں گے
00:43خدقین کی جارہانہ بیان بازی کی وجہ سے
00:45مشکلات ہیں
00:46وائٹ ہاؤس مذاکرات کے لئے پر امید
00:48لیکن وقت سے متعلق کچھ نہیں بتایا
00:58پاکستان نے اسے پارٹی رابطے تیز کر دیئے
01:00نائب وزیراعظم اسحاق دار کا
01:02ایرانی وزیر خارجہ آباس راکچی سے رابطہ
01:04اسحاق دار کا مسائل کے حل کے لئے
01:06فوری مقالمے اور رابطے پر زور
01:08وزیر داخلہ موچن نقبی بھی سرگرم
01:11ایرانی اور امریکی سفیر سے ملاقاتیں
01:13بتایا مذاکرات کے دوسرے محلے کے لئے
01:15تمام تیاریاں مکمل ہیں
01:17ایرانی اور امریکی سفیروں نے
01:19کشیدگی کم کرنے کے لئے پاکستان کے
01:21مصبت اور تعمیری کردار کی تعریف کی
01:31ایران کے معاملے پر بہتری
01:33نتائج نکلیں گے
01:34امریکی صدر چرمپ پرومی
01:36کہاں ایرانی تیادر سمجھگار ہیں
01:38تو ان کے آگے خوشحال اور عظیم مستقبل ہے
01:40کہاں ایران جنگ کا فیصلہ
01:42اسٹرائیل کے کہنے پر نہیں کیا
01:44فیصلہ سات اکتوبر کے
01:46واقعات کی بنیاد پر کیا
01:48ہمیشہ خواہش تھی ایران کبھی
01:50جہوری ہتھیار حاصل نہ کر سکے
01:54اور امریکی حکام کے
01:56متضاد بیانات سے مزاقرات متاثر ہو سکتے ہیں
01:58امریکہ پر تاریخی ادم اعتماد
02:00اب بھی برقرار ہے
02:01ایرانی صدر مسود پیزشکیان کا
02:03سوشل میڈیا پر بیان کہاں امریکی حکام
02:06کی جانب سے غیر تعمیری اور متضاد
02:07اشارے تلق پیغام دیتے ہیں
02:09وعدوں کا احترام بامانی باتچیت کی
02:12بنیاد ہے ایران کے عوام
02:14جبر کے سامنے نہیں جھکیں گے
02:19مذاکرات کے دوسرے دور کا فلحال کوئی پروگرام نہیں
02:22ایرانی وزارت خاردہ کی ترجمان
02:24اسماعیل بقائی کی صحافیوں سے گفتگو
02:25کہا اس وقت آپ سے مخاتم ہو تو ایران کا
02:28مذاکرات کے دوسرے دور کا فلحال پروگرام نہیں
02:30بقائی نے کہا بہری ناقابندی کر کے
02:32جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
02:34امریکی اقنامات سے ظاہر ہوتا ہے
02:36اسے سفارتکاری میں دلچسپی نہیں
02:38پاکستانی سالس کو امریکی خلاف ورزیوں سے
02:40آگاہ کر دیا
02:41قومی مفادات کسی ملک کی بدماشی پر قربان نہیں کر سکتے
02:44اب زودہ یورینیم کی منتقلی
02:46ایران کے ایجنڈے کا حصہ نہیں
02:47ایران اپنے مفادات کا تحفظ جاری رکھے گا
02:50لبنان میں جنگ بندی محایدے کا حصہ ہے
02:52اسی وجہ سے ہم نے آمنہ اور حموز کھولا تھا
03:08وزیر اعظم کی زیر صدارت
03:10اہم مشاورتی اجلاس
03:12ایران امریکہ مذاقرات کے دوسرے دور سے متعلق غور
03:15وزیر داخلہ محسن نقوی نے
03:17امریکی ایرانی سفیروں سے ملاقات پر
03:19وزیر اعظم کو اعتماد میں لیا
03:21پاکستان کا ایران امریکہ مذاقرات کے
03:24نقاط کو یقینی بنانے کے عظم کا عیادہ
03:26ایران کی مذاقرات میں شرکت یقینی بنانے کے لئے
03:29رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق
03:31اجلاس میں نائف وزیر اعظم سانگڈار
03:33اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیں
03:35دیگر حکام نے شرکت کی
03:46امریکہ نے ایرانی جہاز تحویر میں لے لیا
03:49سینکوم کا کہنا ہے
03:50ایرانی جہاز ناکابندی کی خلاف ورزی کر رہا تھا
03:52ویڈیو جانی کر دی
03:54جس میں امریکی میرینج کو رسیوں کی مند سے
03:56ایرانی پرچم بردار جہاز میں اترتے دیکھا جا سکتا ہے
03:58جہاز چین سے آ رہا تھا
04:00صدر فرم نے سوشل میڈیا پر لکھا
04:02900 فٹ طویل تو اس کا نامی ایرانی جھنڈا بردار کارگو جہاز
04:06وارنگ کے باوجود نہ رکا
04:07تو امریکی محریہ نے کاروائی کی
04:09ایرانی جہاز اب مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے
04:12ہم جان دے کی کوشش کر رہے ہیں
04:13کہ اس میں کیا ہے
04:14خاتم علمیہ ہیڈکورٹرز کے نلجمان کرنل ابراہیم
04:17جل فقاری نے کہا
04:18اس کا جواب دیں گے
04:20امریکی اقلاب جنگ بندی کی کھلی خلاف وارزی اور محریق قذاقی ہے
04:34چین کا ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لینے پر تشویش کا اظہار
04:38ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:41امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں چین تعمیری کردار ادا کرے گا
04:45امید ہے فرقین ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ بندی کی پابندی کریں
04:54چینی صدر کا سعودی ولی احد سے رابطہ دونوں ملکوں میں تعاون وسیع کرنے پر گفتگو
04:59چینی صدر نے اپنے حرمز سے جہازوں کی عام درخت معمول کے مطابق برقرار رکھنے پر زور دیا
05:04چینی صدر شی جنگ پنگ کا کہنا تھا
05:07چین فوری اور جامع جنگ بندی کی ہمارک کرتا ہے
05:09مشرق بستا کے سنازات کو سیاسی اور سفارتی ذریعے سے حل کیا جائے
05:22روس امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تسلسل کا خواہہ
05:26ترجمان کرملین دمتری پیسکوپ کا کہنا ہے کہ امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے
05:31گا
05:31تاکہ معاملہ فوجی تسادل تک نہ پہنچے
05:38امریکہ اور ایران کا معاہدہ زیادہ دور نہیں
05:40امریکہ وزیرت عوانائے کرس رائٹ کی فاکس نیوز سنڈے سے گفتگو
05:44کہا عوامی سطح پر مختلف باتیں سامنے آنے کے باوجود ایرانیوں سے مذاکرات جاری ہیں
05:48مذاکرات در حقیقت اچھی پیش رفت ہے
05:51ٹرمپ تخلیقی مذاکرات کار ہے
05:53مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالتے ہیں
05:55غیر یقینی صورتحال کو بھی حکمت امریکہ طور پر استعمال کرتے ہیں
05:59آبنایا حموز کھلنے کے بعد جہاز رانی کی محالی میں کچھ وقت لگے گا
06:03اس تنازے کا اچھا اختتام ہوگا
06:09اندر کی خبر اور لاکھوں ڈالر کی شرطیں
06:12ٹرمپ کی صدارت میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے شبھات گہرے کیوں ہو رہے ہیں
06:16وینیزویلا کے صدر کی برطرفی پر شرط لگانے والا لاکھوں ڈالر جیت گیا
06:20ایران پر ہنو کی پیشگی شرطوں سے بارہ لاکھ ڈالر منافع ہوا
06:24ڈی بی سی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ جنگ بندی پر شرط لگانے والے نے ایک لاکھ تریسٹھ ہزار
06:29ڈالر کمائے
06:30کیونکہ کچھ ہی نیر بعد تیران اور واشنٹن نے جنگ بندی کا اعلان کیا
06:34بلوکچین کا تنظیہ کرنے والی ویب سائٹ مول میپس کا کہنا ہے
06:37کہ فروری میں پولی مارٹ پر چھے اکاؤٹس بنائے گئے تھے
06:40ان اکاؤٹس سے مضبوئی طور پر بارہ لاکھ ڈالر جیتے
06:43امریکی صدق شم کے بیٹے ڈالر فرم جونیر پولی مارٹ کے سمایہ کاروں میں سے ایک
06:47اور پولی مارکیٹ کے ایڈوائزری بورڈ میں بھی ہیں
07:04میناپ سکول پر امریکی حملوں میں شہید بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لگ دیا
07:09شہید بچوں کی آواز بننے پر شکریہ آدھا کیا
07:12لکھا آپ کا پیغام ہتیار رکھ دیے جائیں ضرور سنا جائے گا
07:17وائٹ ہاؤس نے اب تک میناپ سکول حملے پر معذرت نہیں کی
07:20حملے میں بچیوں سمیت ایک سو ساٹھ افزاد شہید ہوئے تھے
07:31ابناد میں مسیحیوں کا مقدس مجسمہ توڑنے پر اسرائیلی فوج کو شدید تنقید کا سامنا
07:36مذہبی رہنما اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے واقع پر اسرائیل کی شدید مذہبت کی
07:41کہا اس سے مسیحیوں کے جذبات شدید مجروح ہوئے
07:44الجزیرہ کے مطابق جنوبی لبنان کے گاؤں ڈیبل میں ایک اسرائیلی فوجی نے
07:48ہتوڑے کے بار سے مقدس مجسمہ کو توڑا
07:50اسرائیل کے خلاف دنیا ور کے مسیحیوں میں شدید غم و غصہ ہے
07:54اسرائیلی وزیر خارجانے واقعے پر معافی مانگ لی
07:56ایکس پر لکھا مسیحیوں کے جذبات مجروح ہونے پر معذرت کرتا
08:13جیفری اپسٹین کے دوست کو امریکہ میں سفیر تائنات کرنے پر
08:16برطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لی
08:18کیس ٹومر نے کہا منڈلسن کی بطور سفیر تائناتی پر معافی مانگتا ہوں
08:23یہ ایک غلط فیصلہ تھا
08:25جیفری اپسٹین کے دوست کو سفیر تائنات کرنے پر
08:27برطانوی وزیراعظم کو شدید عوامی ردعمل کا سامنا تھا
08:30کیس ٹومر پر مصطافی ہونے کے لیے بھی دباؤ تھا
08:44مودی کے افتتاح کرنے سے پہلے بھارت کی آئل ریفائنوری میں آگ لگ گئی
08:48راجستان کے زلہ بالوطرہ میں پہلا گرین فیلڈ انٹیگریٹیڈ پیٹرو کیمیکل کمپلیکس خائم کیا گیا
08:54بھارتی وزیراعظم درندر مودی کل افتتاح کریں گے
08:57افتتاح سے پہلے ریفائنوری میں آگ کیوں لگی
08:59ماہرین نے حفاظتی انتظامات پر سوال اٹھا دی
09:06بینل آف وامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
09:09لندن برینٹ خام تیل چھائی اشاریہ ایک چار فیسند اضافہ سے
09:13پچانوے ڈالر ترانسی سینڈ فی بیرل پر آ گیا
09:16ایشیای سٹاک مارکیٹیں پھر منڈی کی لپیٹ میں
09:19ٹوکیو ہونگ کانگ شنگھائی اور ممبائی کی سٹاک پاکیٹس میں گرامت
09:22پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان
09:25عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
09:28پاکستان میں ایک دولہ چار ہزار نو سو روپے سستا ہو کر
09:32پانچ لاکھ گیارہ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
09:43مشرق مستوے کشید بھی عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ بن سکتی ہے
09:47وفاقی وزیر ایسا نقبال کا کہنا ہے
09:49عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے
09:51پاکستان میں افراد زر کی شرعہ متاثر ہوئی
09:54مہنگائی کنٹرول اور قیمتوں میں منبانی روکنے کے لیے
09:57سوائی حکومتوں کی کارکردگی مہتر رہی
09:59حالات مہتر ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت میں
10:02پہلے اسی اور پھر بارہ روپے کی کمی کی گئی
10:04بیزل سستا کرنے کا منیاری مقصد
10:06کسانوں کو گندوں کی کٹائی کے سیزن میں تعبون کرنا ہے
10:20صدر آصف زرداری 25 سے 30 اپریل تک
10:23چین کا دورہ کریں گے
10:24ذرائقہ کہنے خطے کی صورتحال کے تناثر میں
10:27آصف زرداری کا دورہ اہم ہے
10:29صدر مملکہ چین کی عالی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
10:32دو طرفہ موشی اور دفاعی تعاون کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا
10:36صدر آصف زرداری چین کے مختلف شہروں کا بھی دورہ کریں گے
10:47نواز شریف کی زیر صدارت گلگل ملتستان کے انتخابات کے لئے
10:50نولی کے پارلیمانی موٹ کا اجلاس
10:52وزیر آزم شہواز شریف وزیر آلہ پنجاب مریم نواز
10:54عساق دار احسن اقبال رانہ صدع اللہ کی بھی اجلاس میں شرکت
10:57پنجاب ہاؤس میں خودے والے اجلاس میں جیبی انتخابات کے لئے
11:01امیدواروں کے دابوں کو حتمی شکل دینے پر مشاورت تھی گئی
11:15جماعت اسلامی نے نیپرا کے خلاف توہینی عدالت کی درخواہ
11:18سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی
11:20موقع پر اپنایا
11:20سندھ ہائی کورٹ نے چھے نومبر دوہزار پچیس کو
11:23نیپرا کو لوڈ شیڈنگ سے متعلق فیصلے کا حکم دیا تھا
11:26نیپرا کی جانب ستحال عدالتی فیصلے پر عمل درامت نہیں کیا گیا
11:30کراچی کے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے
11:33بڑتی گرمی میں لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے
11:36نیپرا حکام کے خلاف توہینی عدالت کی کارروائی کی جائے
11:39ایمکیون پاکستان کا کہنا ہے
11:41کراچی میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ عوام کے ساتھ
11:45ظلم کی انتہا ہے
11:46کہ ایڈیکٹرک نے شہر کی موشی سے گرمیاں مفنوج کر دی
12:00منی لانڈرنگ اور غیر قانونی کلینک کا کیس
12:03استعمابات کے سپیشل جج سینٹرل نے
12:05ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی عبوری زماناتوں میں پانچ مائی تک توسیح کر دی
12:08عدالت نے پولیس کو ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی گریفتاری سروق دیا
12:11ایف آئی اے لے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف دو مقدمات درج کر رکھیں
12:24سراجی میں غیر ملکیوں کو لوٹنے میں ملوث کال سینٹر پر چھاپا
12:28تین ملزم گریفتار فروڈ میں استعمال ہونے والے آلات ضبط کر لیے گئے
12:32گریفتار افراد میں کال سینٹر کا مالک اور شراکت دار شامل ہیں
12:36ٹکائک کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
12:38ملزم جالی بینک اور سیٹلمنٹ انجنسی بن کر فروڈ کرتے تھے
12:43حوالہ ہونڈی منی لورنگ کے شواہد بھی ملے ہیں
12:50پی ایس ایل نے بہت کچھ دیا
12:52بطور سینئر کھلاری ذمہ داری کو سمجھتا ہوں
12:54پراجی کنگز کے فاس پولر حسن علی کی اے آوائی نیوز سے گفتگو
12:58کہا جس دن سمجھ لیا سب آگیا ان دن آپ کا اختتام ہوتا ہے
13:02تنگ انہیں کرتا ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں
13:04پاکستان ٹیس ٹیم میں کم بیک کرنے کی خوشی ہے
13:13ہر لمحہ پو جوش پی ایس ایل سپیشل وسیم بادامی کے ماسومانہ سوالات
13:18باسط علی اور کامران اکمل کے جاندار تفسرے
13:21شاہدان شمیع نجیب الحسنین کی ماہرانہ رائے
13:23سید کمیل حیدر شاہ آج بنیں گے مہمان
13:26سامنا کریں گے دلچسپ سوالات کا
13:28آدھی اور مصطفیٰ چوازی مسکراہتیں بکھیریں گے
13:35موسیقی
Comments

Recommended