Skip to playerSkip to main content
#donaldtrump #nuclearattack #mojtabakhamenei #attackship #BabalMandab #IranianFM #AbbasAraghchi #jdvance #islamabadtalks #headlines #modi #fieldmarshalasimmunir #straitofhormuz #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #lebanon #israel #london

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Indonesia will not impose toll on passage of Malacca Strait: FM

Pakistani astronauts call on PM Sharif before departing for human space mission

Iran shows off its control over strait after collapse of peace talks

Iran economy looks set to withstand US naval blockade

Top US Navy official to leave office immediately: Pentagon

Iran War 2026- Live Updates: Trump issues shoot-to-kill order against mine-laying boats in Strait of Hormuz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اسلام آباد مسقط اور موسکو کے بروقت دورے پر روانہ ہو رہا ہوں
00:07دوروں کا موقف شراکت داروں کے ساتھ دو طرفہ امور پر قریبی رابطہ رکھنا ہے
00:11علاقہ سورتحال پر ہمسایہ ملکوں سے مشاورت بھی کروں گا
00:15ڈرانی وزیر خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
00:19سیول اور اسکری قیادت بھی ملاقات میں موجود ہوگی
00:22ایرانی وزیر خارجہ سے امریکہ سے مذاکرات کے معاملے پر بھی بات ہوگی
00:35ایرانی وزیر خارجہ اباس اراغچی کا نائب وزیراعظم اساقڈار اور فیلڈ مارشل
00:43سید آسیم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادر خیال
00:48ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
00:49دونوں وزیراع خارجہ نے خطے کی صورتحال جنگ بندی اور سفارتی کوششوں پر بات کی
00:54اساقڈار نے مسائل کی حل کے لیے مسلسل مذاکرات اور رابطی کی اہمیت پر زور دیا
01:06ایرانی وزیر خارجہ کے فون کے بعد اساقڈار کا وزیراعظم سے رابطہ
01:10اساقڈار نے ایرانی ہم منصد سے گفتگو پر وزیراعظم کو آگا کیا
01:14وزیراعظم نے ایرانی وقت کی آمد کی اطلاق و اہم سفارتی پیشرفت قرار دے دیا
01:19وزیراعظم کی آلہ سطح سفارتی رابطوں میں تیزی لانے
01:22مشاورت جاری رکھنے کی ہدایت
01:24پاکستان دونوں فرقین کو جلد دوبارہ مذافرات کی میز پر لانے کے لیے سرگرم
01:36اور ایران کے پاس معایدہ کرنے کا اچھا وقت ہے
01:39بہتر ہوگا ایک اچھی ڈیل قبول کرے
01:42امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیجرٹ کہتے ہیں ایران کا بحاصرہ جاری ہے
01:46دوسرا امریکی فلیٹ چند دن میں روانہ ہوگا
01:49ایران کو مذاخرات پر مجبور کرنے کے لیے ناکابندی سخت کر دی
01:53ایران کا محاصرہ روز بروز بڑھاتے اور مزید سخت کرتے جائیں گے
01:57ایران کا دوست ملکوں کے لیے آبنہ حرمز کو فیس سے مستثنہ قرار دینے کا اعلان
02:02الجزیرہ کے مطابق موسکو میں
02:04ایرانی صفیر قاظم جلالی نے روسی خبر ایجنسی کو انٹریو میں کہا
02:08روس سمیت چند ملکوں کو آبنہ حرمز نے فیس سے مستثنہ ہے
02:11اس تقبل میں پالسی میں تبدیلی کا امکان برقرار ہے
02:19باب المندب گلپ آف ادن میں بحری قذاقوں کا جہاز پر حملہ
02:23چھے مسلح افراد نے ایک روڈ آئل ٹینکر کے عملے کو یارکمال بنا لیا
02:26اور جہاز پر قبضہ کر لیا
02:28آئل ٹینکر پر پاکستانی اور سوئلنکن عملہ موجود ہے
02:31شپنگ ذرائع کے مطابق عملے میں گیارہ پاکستانی اور پچیس دیگر دوسرے ملکوں کے ارکان ہیں
02:41کیتھلک مسیحیوں کے روحانی پیشوہ پوپ لیو کا
02:44امریکہ اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے امن و زاکرات جانی رکھنے پر زور
02:47کہا فرق امن کے پروغ جنگ کے خاتمے اور بین الاقوام قانون کے احترام کے لیے
02:52ہر ممکن کوشش کریں
02:53اس تنازے نے ایران میں بے قصور لوگوں کی پوری آبادی کو متاثر کیا
02:58مہاجرین اوپنا گزینوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا
03:02کوپ نے بتایا وہ لبنان کے مسلمان بچے کی تصویر اپنے ساتھ رکھتے ہیں
03:14اسرائیلی وزیراعظم نیتن جاہو کو کینسر ہونے کا انکشاہ
03:17وزیراعظم آفیس کے مطابق نیتن جاہو کو پرو سٹیٹ کینسر تھا
03:21لیکن ان کے کہنے پر دو ماہ تک مرض چھپایا گیا
03:24نیتن جاہو کی ریڈییشن تیرپی کروائی گئی
03:26علاج کے بعد نیتن جاہو کے ایکس رے اور لیبارٹی ٹیسٹ ٹھیک آئے
03:33امریکی کامپنیوں پر ٹیکس ختم نہ کیا
03:35تو جوابیں بھاری چارپ لگا سکتے ہیں
03:38امریکہ نے برطانیہ کو خبردار کر دیا
03:40وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں ٹرامپ نے کہا
03:43امریکی کامپنیوں کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں
03:46اس معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے
03:48ضرورت پڑھنے پر برطانیہ کی کامپنیوں کے خلاف بھی
03:51اسی نویت کے اخدامات کیے جا سکتے ہیں
03:59سائنسانوں کی پورا سرار امباد کی تحقیق کا مطالبہ کرنے والے
04:02دیویڈ ویلکوک کولورادو میں مردہ حالت میں پائے گئے
04:06یو ایس او کے امریکی محقے کی موت کو افردائی طور پر خودکشی کرا دیا گیا ہے
04:10چند برسوں کے دوران درجن سے زائد سائنسانوں کی امباد اور گمشدگیاں ریپورٹ ہو چکی ہیں
04:14مرنے والے یا گمشدہ تمام سائنسان
04:17امریکی حساس دفاعی اور خلائی منصوبوں سے واپسہ تھے
04:20سائنسانوں کی امباد اور گمشدگیوں نے
04:22امریکی سیکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا
04:24تحقیقات جاری
04:33سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خیبر میں
04:36مشتارکہ انٹیلیجنس آپریشن
04:38فتنہ خوارج کے بائیس دہشتگرد مارے گئے
04:41خوارج کی اندھا دھن فارنگ سے دس سالہ ماسلوم بچہ شہید
04:45ہتیار اور دھما کا خیز مواد برامد
04:47آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی حمایت یافتہ خوارج
04:50متعادر دہشتگرد کا روائیوں میں ملوث تھے
04:52از میں اس تحقام کے تحت انصدادے دہشتگردی مہم پوری شدت سے جاری رہے گی
04:57صدر آصف زرداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی
05:01کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
05:03دس سالہ بچے کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
05:18سولہ اپریل دوہزا پچیس کو فیلماشہ سید آسمونی کے اوورسیس پاکستانیوں سے تاریخ خطاب کی گونج
05:24نے آج بھی دشمن پر حیبت تاری کر رکھی ہے
05:27سید آسمونی نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر کرا دیتے ہوئے
05:31دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے آزم کا عیادہ کیا تھا
05:34سپس آلان نے کہا تھا دشمن کی کسی بھی بلا اشتیال جاریت کا فوری اور فیصلکن جواب دینے کا آزم
05:41رکھتے ہیں
05:41بھارتی فوج تمام تروسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکی
05:52بھارتی وزیر دفاع راجنات سنگھ کے لیے آبدوز کا دورہ ڈراؤنا خواب بن گیا
05:56آبدوز نے داخل ہونے کی کوشش میں فسل گئے
05:59امنے نے بڑی مشکل سے باہر نکالا
06:01ویسکیو کے بعد بھارتی وزیر دفاع نے دوبارہ آبدوز میں جانے سے انکار کر دیا
06:05کہا اندرونی راستہ انتہائی تانگ اور خوفناک ہے
06:08ویڈیو وائرل ہو گئی
06:09سوشن میڈیا سارفین نے پاکستانی وزیر دفاع خوادہ آصف کا موازنہ بھی وائرل کر دیا
06:14جو اپنی فٹنس اور جوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگ لگانے سے بھی نہیں کتراتے
06:21پاکستان نے ابودیبی فان فور ڈیولپمنٹ کو ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے
06:25سٹیٹ بینک نے گزشتہ روز ادائیگی مکمل کی
06:27پاکستان نے گزشتہ ہفتے دو ارب پینتالیس کروڑ ڈالر واپس کیے تھے
06:31پاکستان نے یو ای کے تمام ڈیپوزٹس کی ادائیگی مکمل کر دی
06:40اور ساوے کپتان آمر سحیل کا غیر ذمہ دارانہ رویہ
06:43پی ایسل میں کراچی لاہور میچ میں کومنٹری کے دوران
06:46آمر سحیل نے غیر ضروری طور پر کراچی کو حدف بنا لیا
06:50پان کے پچکاریوں کا ذکر کر کے شہر کی پہچاند قرار دیا
06:53پاکستان کا سب سے بڑا شہر معاشی حب جسے اروس البلاد کہا جاتا ہے
06:58یہاں کی لوگوں کی مہمان نوازی کی دنیا میں چرچے ہیں
07:01یہ شہر بے حرمتی نہیں عزت کا حق دار ہے
07:04سابق کپتان نے اہل کراچی کا دل دکھایا
07:08کیرورسٹی روڈ ہر جگہ شرمندہ کراتا ہے
07:10وزیرالہ سندھے تنگ آگئے کہا جہاں چاہتا ہوں
07:13لوگ پوچھتے ہیں یونیورسٹی روڈ کب بنے گا
07:15کرمندگی ہوتی ہے
07:16اب تو میمز بھی بن رہی ہے کہ آپ نائے حرمز پہلے کھولے گی
07:19یا یونیورسٹی روڈ
07:20مراد علی شاہ نے کہا سانے گل پلازر کے متاثرین کی بہالی ہماری ذمہ داری ہے
07:25سندھ اکومت گل پلازر کے دوبارہ تعمیر کا وعدہ پورا کرے گی
07:28انکوائرین رپورٹ پہ جو بھی سفارشات ہیں اس کے لئے کمیٹی بنائے گئی
07:31کمیٹی کی سفارشات آئندہ سندھ کابینا اشراس پہ پیش ہوں گی
07:34میری گلتی ہے یا کسی اور کی سب سب سامنے آ جائے گا
07:53پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر کے بعد اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم شروع کر دی
07:58وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
08:00حکومت زمین کے ساتھ پچاس ہزار سے دھائی لاکھ روپے تک کی گرانٹ بھی دے گی
08:05بے زمین دہاتیوں کو کارسکاری کے لیے ایک سو ساٹھ ارب روپے مالیت کی ارازی دی جا رہی ہے
08:10مریم نواز کا یہ فلاکشپ پروگرام پنجاب میں ذرعی انقلاب لائے گا
08:23چیر جسس سیاہی آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اشلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آ گئی
08:28چیر جسس کا موقف ہے ججس کے تبادلوں سے اسام آباد ہائی کورٹ میں اس اندھ کی نمائندگی ختم ہو
08:33جائے گی
08:34آدھے سے زیادہ ججس کے تبادلوں سے ہائی کورٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگی
08:38اسام آباد ہائی کورٹ میں متعدد آسام یا خارنی ہونے کا آخر اچھا ہے
08:42اسام آباد ہائی کورٹ کے ججس کے تبادلوں کی کوئی ٹھوس وجوہات نہیں بتائی گئے
08:57تیزاب گردی کا جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جرج بن سکھر نے ملزم حاجی محمد مکسی کو سزائے موت
09:04سنا دی
09:05مکین نے کہا ملزم نے دوہزار بائیس میں دوسری سے انکار پر نوجوان آمیر مکسی پر تیزاب پھینکا تھا
09:10آمیر مکسی زخموں کتاب نال آتے ہوئے چل بسا تھا
09:21بارہ سالہ وارنٹی میں خریدا گیا ریفریجوریٹر تین سال بھی نہ چلا
09:25کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے شہری کے حق میں فیصلہ دیا
09:28عدالت نے کہا نجی کامپنی شہری کو نیا ریفریجوریٹر فراہم کرے
09:32کامپنی پر مضموئی طور پر چالیس ہزار روپے جرمانہ آئید
09:35فیصلے پر عمل نہ کرنے پر کامپنی کے سی ای او کے قابل زمانت وارن گرفتاری جاری
09:40عدالت نے دو فروری دوہزار چھبیس کو شہری کے حق میں فیصلہ دیا تھا
09:53سیل ایل کلاسیکو لاہور اور کراچی کے مقابلے کے لیے خصوصی ٹروفی دی لیجنڈ متعرف کروا دی گئی
09:59لاہور اور کراچی میچ کی فاہتے ٹیم کا لوگو ٹروفی پر لگایا جائے گا
10:03گزشتہ رات لاہور کو شکست دے کر کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال اور کپتان
10:07ڈیویڈ وارڈر نے کراچی کنگز کا لوگو ٹروفی پر لگایا
10:10مجموعی طور پر کراچی کے سولہ اور لاہور کے آٹھ لوگو ٹروفی پر لگ چکے ہیں
10:15ڈیویڈ وارڈر
Comments

Recommended