00:02ڈیران سے آج معاہدے پر دستتت ہو جائیں گے فاکس نیو سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ پاکستان
00:07میں موجود نیو یارک پوسٹ کی نمائندہ سے بانچیت میں کہا
00:10امریکی نائک چدر جی ڈی وینس وفت کے ساتھ چند گھنٹوں میں اسلامہ بات پہنچنے والے ہیں
00:14مذاکرات میں پیش رفت ہونے پر سینئر ایرانی رہنماوں سے ملنے کو تیار ہوں
00:18ایرانی قیادت مجھ سے ملنا چاہتی ہے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں
00:21امریکہ اور ایران کے مذاکرات ہوں گے یہ کوئی کھیل نہیں ہو رہا
00:39پاکستان کے اسلام آباد مہاہدہ ممکن بنانے کی کوشش ہے
00:41سفارتی رابطیں تیز کر دیئے
00:43امریکی وفت آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے
00:45ایرانی وفت کی آود بھی جلد متوقع
00:47مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں شیڈور ہے
00:50ریڈ زون میں تیاریاں مکمل کر لیے
00:57ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور
00:59وزیر آزم کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ذرائع نے بتایا
01:03وزیر داخلہ نے امریکی ایرانی سفرہ سے ملاقات پر وزیر آزم کو اعتماد ملیا
01:07پاکستان کا ایران امریکہ مذاکرات کے انقاد کو یقینی بنانے کے عظم کا عیادہ
01:12ایران کی مذاکرات میں شرکت یقینی بنانے کے لیے
01:14روابط جانی رکھنے پر بھی اتفاق نائب وزیر آزم اساقڈار
01:18اور وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت دیگر حکام کی شرکت
01:26اور مشکل حالات کے باوجود قومی غیرت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
01:30مشکل حالات سے تدبر دانشپندی قومی وقار کے ساتھ نمٹ رہے ہیں
01:34مسائل کے حل کے لیے درست منظم پلاننگ سے آگے بوہیں گے
01:37ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کہتے ہیں
01:39قومی وقار کا تحفظ اور تعمیر نوہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے
01:44امریکہ نے آبناہ حرموز میں ایرانی جہاز تحویل میں لے لیا
01:46سینکوم کا کہنا ہے ایرانی جہاز ناکابندی کی خلاف فرضی کر رہا تھا
01:50ویڈیو جانی کر دی جس میں امریکی مہرینز کو رسیوں کی مند سے
01:53ایرانی پرچم بردار جہاز میں اترتے دیکھا جا سکتا ہے
01:56جہاز چین سے آ رہا تھا
01:57صدر فرم نے سوشل میڈیا پر لکھا
01:59نو سو فٹ طویل تو اس کا نامی ایرانی جھنڈا بردار کارگو جہاز
02:03وارنگ کے باوجود نہ رکا تو امریکی مہریہ نے کاروائی کی
02:06ایرانی جہاز اب مکمل طور پر ہمارے کنٹرول میں ہے
02:09ہم جان دے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس میں کیا ہے
02:12خاتم علمیہ ہیڈکورٹرز کے ترجمان کرنل ابراہیم جل فخاری نے کہا
02:15اس کا جواب دیں گے
02:17امریکی اقناب جنگندی کی کھلی خلاف فرضی اور مہریق قذاقی ہے
02:32چین کا ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لینے پر تشمیش کا اظہار
02:36ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:38امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں چین تعمیری کردار ادا کرے گا
02:42امید ہے فرقین ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ بندی کی پابندی کریں
02:53چینی صدر کا سعودی ولی حیث سے رابطہ دونوں ملکوں میں تعاون وسیع کرنے پر گفتگو
02:57چینی صدر نے آبنا خرمز سے جہازوں کے عام درخت معقول مطابق برقرار رکھنے پر زور دیا
03:01چینی صدر شیجن پنکہ کہنا تھا چین فوری اور جامعے جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے
03:06مشتقہ برستہ کے تنازیات کو سیاسی اور سفارتی ذریعے سے حل کیا گا
03:17روس امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے تسلسل کا خواہن
03:20ترجمان کرملین دمیتری پیسکوف کا کہنا ہے
03:23امید ہے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا
03:27تاکہ معاملہ فوجی تسادم تک نہ پہنچے
03:33امریکہ اور ایران کا مہاہدہ زیادہ دور نہیں
03:36امریکہ وزیرت اولائے کرس رائٹ کی فاکس نیوز سنڈے سے گفتگو
03:39کہا وامی سطح پر مختلف باتیں سامنے آنے کے باوجود ایرانیوں سے مذاکرات جاری ہیں
03:43مذاکرات در حقیقت اچھی پیش رفت ہے
03:46ٹرمپ تخلیقی مذاکرات کار ہے
03:48مختلف طریقوں سے دباؤ ڈالتے ہیں
03:50غیر یقینی صورتحال کو بھی حکمت امریکہ طور پر استعمال کرتے ہیں
03:54آبنایا اور مز کھلنے کے بعد جہاز رالی کی بحالی میں کچھ وقت لگے گا
03:58اس تنازے کا اچھا اختتام ہوگا
04:05اندر کی خبر اور لاکھوں ڈالر کی شرطیں
04:08ٹرامپ کی صدارت میں انسائیڈر ٹریڈنگ کے شبھات گہرے کیوں ہو رہے ہیں
04:13وینیزویلا کے صدر کی برطرفی پر شرط لگانے والا لاکھوں ڈالر جیت گیا
04:17ایران پر حملوں کی پیشگی شرطوں سے بارہ لاکھ ڈالر منافع ہوا
04:20بی بی سی نے اپنی ریپورٹ میں بتایا
04:23جنگ بندی پر شرط لگانے والے نے ایک لاکھ ترے سٹھ ہزار ڈالر کمائے
04:26کیونکہ کچھ ہی دے بات احران اور واشنگٹن نے جنگ بندی کا اعلان کیا
04:30بلوک شین کا تجزیہ کرنے والی ویب سائٹ بابل میپس کا کہنا ہے
04:33فروری میں پولی مارکٹ پر چھے اکاؤنٹ بنائے گئے تھے
04:37ان اکاؤنٹ نے مجموعی طور پر بارہ لاکھ ڈالر جیتے
04:40امریکی صدر ٹرمپ کے بیتے ڈانل ٹرمپ جونیا
04:43پولی مارکٹ کے سرمایہ کاروں میں سے ایک
04:45اور پولی مارکٹ کے ایڈوائزری بورڈ میں بھی ہیں
04:59پاکستان اور مصر کی مشترکہ جنگی مشقیں
05:02تھنڈر ٹو کا چرارٹ میں نقاط
05:03دونوں ممالکی سپیشل فورسز کے دستوں نے شرکت کی
05:06آئیس وی آر کا کہنا ہے
05:07مشقوں کا مقصد انصداد دہشتگردی کے تجربات سے استفادہ کرنا تھا
05:11جیو سی سپیشل سرویسز گروپ اقتطاوی تقریب کے مہمانیں خصوصی تھے
05:15مصری پریکٹ ٹوپرز کے کمانڈرز اور ڈیفنس اتاشی نے بھی مشقوں کا مشاہدہ کیا
05:20مشق نے پاکستان اور مصر کے دیوینا تاریخی عسکری تعلقات کو مزید مضبوط بنایا
05:34سیکیورٹی فورسز کا بنو میں خطیہ اطلاع پر آپریشن فارنگ کے تبادلے میں دو خارجی حالہ
05:39کائی ایس پی آر کا کہنا ہے
05:40حالاک دہشتگردوں میں ونگ لیڈر وحید اللہ اور مختیار شامل
05:45سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں مطلوب ترین دہشتگرد تھا
05:49اکیس پروری کے حملے کا مرکزی سہولتکار بھی تھا
05:52حملے میں لیفٹیننٹ کرنل گل فراز شہید ہوئے تھے
05:55صدر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن فر فورسز کو خراج تحسین
06:00صدر زرداری نے کہا
06:02ہم دشمن اور اسلام دشمن سازشوں کو ہر صورت ناکام بنایں گے
06:05وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا
06:08حکومت ملک سے دہشتگردی کی افریت کے مکمل خاتمے کے لیے پور اعظم ہے
06:25بین الاقوانی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
06:28لندن پرنٹ خام تیل شہ اشاریہ ایک چار فیصد اضافر سے پچاندے ڈالر تیراسی سینٹ فی بیرل پر آ گیا
06:34ویسٹ اکساس خام تیل شہ اشاریہ پانچ تین فیصد نہنگا
06:37قیمت نواسی ڈالر پچاسی سینٹ فی بیرل ہو گئے
06:47ایشیای سٹاک مارکٹ ہے پھر وندی کی لپیٹ میں آ گئی
06:50ٹوکیو کا نکر انڈیکس ایک اشاریہ سات فیصد
06:53ہانگ کانگ کا ہنگ سانگ انڈیکس سفر اشاریہ نو فیصد نیشے آ گیا
06:57شنگھائی انڈیکس سفر اشاریہ چار فیصد
07:00جنوبی کوریا کی کوسپی انڈیکس میں ایک فیصد کمی دیکھی گئی
07:03ممبئی کی سینسک انڈیکس اور انیفٹی فیفٹی انڈیکس میں
07:06سفر اشاریہ تین فیصد کمی سے کاروبار کا آغاز ہوا
07:09پاکستان شٹاک مارکٹ میں بھی منفی رجحان
07:12کاروبار کے آغاز میں تین ہزار تین سو پچپن پوائنٹس کی کمی
07:15ہنڈرڈ انڈیکس سترہ سو بیالیس پوائنٹس کمی کے ساتھ
07:19ایک لاکھ بہتر ہزار پوائنٹس پر بند
07:30سونے اور چاندی کے قیمتوں میں کمی
07:32فیتولہ سونہ چار ہزار نو سو روپے کم ہو کر
07:34پانچ لاکھ ایک ہزار اکسو باسٹر روپے کا ہو گیا
07:37عالمی مارکٹ میں فیون سونہ انانچاس ڈالر کمی کے ساتھ
07:41چار ہزار ساتھ سو اٹھاسی ڈالر کا ہو گیا
07:43فیتولہ چاندی ایک سو پینٹالیس روپے کمی کے ساتھ
07:45آٹھ ہزار چار سو سترہ روپے کی ہو گئی
07:56صدر آصف زرداری 25 سے 30 اپرل تک چین کا دورہ کریں گے
08:00ذرائقہ کہنا ہے خطے کی صورتحال کے تناظر میں
08:03آصف زرداری کا دورہ اہم دی
08:05صدر مملکت چین کی علاقیادت سے ملاقاتیں کریں گے
08:08دو طرفہ معاشی اور دفاعی تابون کے منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا
08:12صدر آصف زرداری چین کے مختلف شہروں کا بھی دورہ کریں گے
08:25گلگد بلتستان کے انتخابات کے لیے نونلک کے پارلیمانی بورٹ کا اجلاس
08:28وزیر اعظم شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب آنس اسلام آباد آمر
08:32نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عصاق دار احسن اطمال رانہ سناولہ کی بھی اجلاس میں شرکت
08:38جی بی انتخابات کے لیے امیدوارن کے ناموں کو آج حتمی شکل دیے جانے کا امکان
08:52مشرق وستہ میں کشیدگی عالمی سطح پر مہنگائی کی وجہ بن سکتی ہے
08:56وفاقی وزیر احسن اخوال کا کہنا ہے عالمی مارکٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں افرادت زرکی شرح
09:02متاثر ہوئی
09:03مہنگائی کنٹرول اور قیمتوں میں منمانی روکنے کے لیے صوبائی حکومتوں کی کار کردگی بہتر رہی
09:09حالات بہتر ہوتے ہی پیٹرول کی قیمت میں پہلے اسی اور پھر بارہ روپے کی کمی کی گئی
09:14بیزل سستہ کرنے کا بنیادی مقصد کسانوں کو گندم کی کٹائی کے سیزن میں تعبون فراہم کرنا ہے
09:27جواد اسلامی نے نیپرہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سنہائی کورٹ میں دائر کر دی
09:31یہ موقف اپنایا سنہائی کورٹ میں 6 نویمبر 2025 کو نیپرہ کو لوڈ شیڈنگ سے متعلق فیصلے کا حکم دیا
09:37تھا
09:37نیپرہ کے جانے تو ہر عدالتی فیصلے پر عمل درامت نہیں کیا گیا
09:41کراچی کے شہیوں کو پریشانی کا سامنا ہے
09:43مورتی گھنمی میں لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے
09:46نیپرہ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے
09:58کراچی میں 12 سے 14 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کے ساتھ ظلم کی انتہا ہے
10:03MQM پاکستان کا کہنا ہے شدید گرمی اور حبس میں طلبہ کا امتحان دینا حکمرانوں اور کے الیکٹرک کی بہیسی
10:10ہے
10:10کے الیکٹرک نے شہر کو اندھیروں میں دھکیل کر معاشی اور تعلیمی سرگرمیاں مفلوج کرنی ہے
10:16قویل لوڈ شیڈنگ سے بیماروں اور بزرگوں کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے
10:26ارچول کی کمی نہیں تو لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے
10:29خیبر پختون خواب میں 16 16 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی
10:32پی ٹی آر اہنمار تیمور سلیم جھگڑا کی حکومت پر شدید تنقیل
10:36کہا سولن لگانے والوں کو ریلیف کے بجائے وزید مشکلات میں ڈالا جا رہا ہے
10:40خیبر پختون خواب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا کوئی موثر نوٹس نہیں لیا جا رہا
10:50وزیرالہ مریم نواز کا پنجاب کی بنجر زمینوں کو موشی زونز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ
10:56کہا شرم فارمنگ سے بنجر زمینیں آباد ہوں گی
10:59روزگار کے مواقع اور برامدات میں اضافہ ہوگا
11:01پنجاب کو عالمی میار کی شرم فارمنگ اور ایکوا کلچر کا مرکز بنائیں گے
11:06سرگودہ میں پانچ سو اکر پر مشتمل ویر ہاؤس ایڈمن بلوک اور فیٹ سٹور کی تعمیر جاری ہے
11:11علیوالہ شرم سٹیٹ میں بارہ سو سرسٹھ اکر آرازی کلیر کرا لی گئی ہے
11:24HBL PSL 11 میں آج آرام کا دن
11:27ایکشن کل دوبارہ شروع ہوگا
11:29کراشی کنگز اور لاہور کلندرز کی ٹیم میں لاہور پہنچ گئیں
11:32کل دو ماچ کھیلے جائیں گے
11:34پہلے ماچ میں لاہور کلندرز اور کوئٹا گلائیڈیٹرز لاہور میں مدے مقابل آئیں گے
11:38دوسرا ماچ ملتان سلطانج اور راول پنڈیز کے درمیان کراشی میں کھیلا جائے گا
11:43ایونٹ کی تمام ماچ اے سپورچ پر براہ راست دکھائے جا رہے ہیں
11:52اور متحدہ ارام آمارات نے پہلی بار پانچ کرکیٹرز کو شہریت دے دی
11:57کھلاریوں میں پاکستان کے خزیمہ تنویر بھی شامل
11:59دیگر کھلاریوں میں عدیب عثمانی آجر کمار اکش دیپنات اور ہرپیت پاہٹیا شامل ہیں
12:04اس سے پہلے دو ہزار اٹھارہ میں یو اے ای نے فٹبال رگبی جوڈو پلیئرز کو بھی شہریت دی تھی
12:20موسیقی
Comments