00:28ڈالل ٹرم
00:30ڈاللے دو دنوں میں کچھ ہو سکتا ہے
00:31ٹرم کا صحافی کو مشورہ
00:33امریکی صدر کا ایران مذاکرات سے مطالق
00:35نیو یارک پوسٹ کو انٹریو
00:36ٹرم نے کہا ایران سے مذاکرات کا اگلا دور
00:39آئندہ دو روز میں پاکستان میں ہو سکتا ہے
00:42ایران سے بات چیت کے لیے ہمارے وفد کا پاکستان جانے کا امکان ہے
00:46ٹرم نے مزید کہا کہ پاکستان میں اگلا دور ہونے کی وجہ یہ ہے
00:50کہ فیلڈ مارشل مہت اچھا کام کر رہے ہیں
00:52فیلڈ مارشل زبردست ہے
00:54اور اس لیے امکان ہے ہم دوبارہ استعماباد جائیں
00:57ٹرم نے کہا کہ ہم ایسے ملک کیوں جائیں
01:00جس کا اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے
01:02ٹرم نے صحافی کو مشورہ دیا
01:04کہ آپ کو وہاں رہنا چاہیے
01:05اگلے دو دنوں میں کچھ ہو سکتا ہے
01:07یہ واضح ہو چکا ہے کہ اگلا دور
01:10آئندہ دو روز میں پاکستان میں ہو سکتا ہے
01:18اسلام آباد مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے
01:20فرانسیسی صدر کا امریکی اور ایرانی
01:22ہم منصف سے گفتگو میں مطالبہ
01:24ایکس پیغام میں لکھا
01:25امریکی اور ایرانی صدر سے بات ہوئی ہے
01:26غلط فہمیوں کو دور اور مزید کشیدگی سے بچنے پر زور دیا
01:30جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہو
01:38تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہونے کو تیار ہیں
01:40چینی صدر کا اعلان کہا ہمیں جنگل
01:42کے قانون کی مخالفت کرنی چاہیے
01:44کسی ملک کی خود مختاری میں مداخلت
01:46ناقابل قبول ہے
01:47چینی صدر نے محشی کے وسطہ کے لئے چاہاں
01:50نکات ویجن پیش کر دیا
01:56اور صدر مملکت آسف زرداری سے
01:58وزیر آزم شہباز شریف کی ملاقات
02:00ایران امریکہ مذاکرات کی سالیسی پر
02:02گریفنگ دی
02:02صدر مملکت نے سفارتی اقنام کو کامیاب بنانے میں
02:05انتھک کوششوں پر وزیر آزم کی تعریف کی
02:08نائے وزیر آزم فیڈ ماشر اور
02:10ریاست ایداروں کی کامیشوں کو بھی سرہ
02:13امریکہ کی ناقابندی کے بعد
02:15آب نائے حرمز سے چینی جہاز گزر گیا
02:17شرپنگ ڈیٹا کے مطابق
02:19دیرچ سٹاری نامی چینی جہاز
02:21سب سے پہلا جہاز ہے جو
02:23ناقابندی کے بعد آب نائے حرمز سے گزرا
02:25امریکی صدر ٹرامپ نے سوشل میڈیا پر بتایا
02:28آب نائے حرمز سے گزشتا روز
02:29چونتیس جہاز گزرے ہیں
02:31یہ بے وقوفانہ بندش کے بعد سے
02:33سب سے بڑی تعداد ہے
02:34امریکی صدر ٹرامپ کے حکم پر
02:36آب نائے حرمز کے امریکی فوجی ناقابندی جاری
02:39امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کی مطابق
02:42پندرہ سے زائد امریکی جنگی جہاز
02:44آپریشن کی معاونت کے لیے موجود ہیں
02:46خلیج فارس، خلیج عمان
02:48اور بوہر آرد کے حصہ میں پابندی آنافذ ہیں
02:50برٹانوی میرے ٹائم کے مطابق
02:52ایرانی بندگاہوں اور ساحلی علاقوں کے لیے
02:55سمندری رسائی محدود ہو گئی ہے
03:05امریکی نائب صدر
03:06جی ڈی وینس نے وزیراعظم شہباز شریف
03:08اور فیل مارشل آسیم منیر کی قیادت
03:10کو اسٹیٹ فرانشپ قرار دے دیا
03:12کہا ایران سے مذاکرات کو وزیراعظم شہباز شریف
03:14اور فیل مارشل آسیم منیر نے ممکن بنایا
03:17امریکی نشریاتی دارے سے انٹرویو میں
03:19ان کا کہنا تھا
03:20جنگ بندی کا سارا کریڈٹ پاکستانی وزیراعظم
03:23اور فیل مارشل کو جاتا ہے
03:24اسلام آباد مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی
03:27ایران ہمیں مطمئن نہ کر سکا
03:29گیند اب تہران کے کوٹ میں ہیں
03:31ریڈ لائنز واضح کر چکے ہیں
03:32بتا دیا ہے جہوری مواد کو ایران سے باہر نکلتے دیکھنا ضروری ہے
03:36اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروع ہے
03:38دیکھتے ہیں وہ جیل کرتا ہے یا نہیں
03:43وزیراعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے پروگرام میں تبدیل
03:47حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم
03:49اب سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ قطر بھی جائیں گے
03:52نائد وزیراعظم اور وزیراعظم ساتھ دار اور دیگر حکام بھی ساتھ ہوں گے
04:00اب نائے حرمز کی سیکیورٹی کو کوئی فریق قطرے میں نہیں ڈال سکتا
04:03قطری وزارت قارجہ کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا ہے
04:07اب نائے حرمز کھولنے کے لیے کوئی پیشگی شرط نہیں ہونی چاہیے
04:10اپنے شراکتداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں
04:12تاکہ اس راستے کو کھلوا کر عالمی نقصانات کو روکا جا سکے
04:16ترجمان نے وحضہ کیا
04:17قطر کو پاکستان میں مذاکرات کی نئے دور کی تصدیق کا انتظار ہے
04:31اٹلی کا اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کا موہدہ مواتل کرنے کا اعلان
04:35اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے کہا
04:38موجودہ صورت حل کے پیش نظر اسرائیل کے ساتھ دپائی موہدہ مواتل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
04:43جس میں فوجی سازو سامان اور ٹیکنالوجی کی تحقیق کا تبادلہ شامل ہے
04:50فہران نے خیر سگالی کے طور پر 450 کلوگرام افزودہ یورینیم کو کم درجے تک لانے پر رضمندی ظاہر کی
04:56تھی
04:57لیکن امریکہ پیچھے ہٹ گیا
04:58ایرانی پارلمنٹ کے جیپٹی سپیکر علی نے ایک ذات کا کہنا ہے
05:01امریکہ اور سعودی عرب کی شراکت سے یورینیم افزودگی کم کرنے کے لیے ایک کنسورشیم تشکیل دیا جانا تھا
05:08مگر بعد میں امریکہ نے معایدہ ختم کر دیا
05:19امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ہونے والے نقصان کا تفمینہ 270 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے
05:25روسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کا کہنا تھا نقصانات کا ازالہ
05:31اسلام آباد مذاکرات میں پیش کردہ دس شرائط میں شامل تھا
05:35ایران کا پانچ عرب ملکوں سے جنگ کے دوران ہونے والا نقصان پورا کرنے کا مطالبہ
05:40ایرانی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیر سعید اروانی نے کہا
05:45بیرین، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن نے جنگ میں کردار ادا کیا
06:01واشنگٹن میں اسرائیل اور لبنام کے درمیان براہ حراس مذاکرات آج ہوں گے
06:05امریکی محکمہ قارجہ نے بتایا
06:07امریکی وزیر قارجہ مارکو روبیو بھی مذاکرات میں شریک ہوں گے
06:10اسرائیل کی شمال سرحرکی، سیکیوروجی اور لبنام کے خودمختاری پر باتچیت متوقع
06:15برطانوی وزیراعظم کیر سامر کا کہنا ہے
06:17لبنان کو بھی فوری طور پر جنگبندی مذاکرات میں شامل کیا جائے
06:21لبنان پر اسرائیلی جہریت غلط ہے
06:23اس بلہ کو بھی غیر مسلح ہونا چاہیے
06:25برطانوی وزیراعظم نے ایران، امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تاریخ بھی کی
06:30جرمن چانسلر فریڈریک مرز کا نیتن یاہو سے جنوبی لبنان میں لڑائی ختم کرنے
06:35اور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ
06:37پلسطینی علاقوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
06:40مغربی کنارے کے جزوی الہاق کی مخالفہ
06:56کاروباری اور سنتی لوگ باہر رکھے پیسوں کا کچھ حصہ پاکستان لائیں
07:00ہم یہ نہیں کہتے کہ پورا پیسہ پاکستان لائیں
07:03صرف تیس فیصد پیسہ ملک میں واپس لے آئیں تو دس ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جائے گا
07:08وزیر داقلہ محسن نکوی کا کراچی میں
07:11ایف پی سی سی آئی سے خطاب
07:12کہا دنیا میں کاروبار سے اتنا منافع کہیں نہیں جتنا پاکستان سے ہے
07:16فیل مارشلز جو بھی بات کرتے ہیں وہ پورا کرتے ہیں
07:19وزیر آزم شہباز شریف کو دیکھا ہے
07:21جو مرضی ہو وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں
07:31وزیر آلہ پنجاب کا گندم کے کاشتکاروں کو
07:34چھ ارب روپے کا بار دانہ مفت دینے کا اعلان
07:37ریجسٹرٹ کاشتکاروں کو خریداری مرکز سے
07:40فی اکر دس بوریاں ملیں گی
07:41کاشتکاروں سے ساڑھے تین ہزار روپے فی من کے حساب سے
07:44گندم خریدنے کی ہدایت
07:46مریم نواز کہتی ہیں
07:47ذرہ ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوال کیا جا رہا ہے
07:51کسان کو متاثر نہیں ہونے لیں گے
08:00بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر مکمل پابندی آئے
08:03گھر والوں وکیلوں اور قیادت کو بھی رسائی نہیں
08:06چیئرمین پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر علی کہتے ہیں
08:09عدالتوں سے رجوع کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے
08:11ملاقاتوں کی اجازت نہیں ملی
08:13بانی سے ہفتے میں دو ملاقاتوں کی روایت بھی ختم کر دی گئی
08:16اب آدھے گھنٹے کی ملاقات بھی ممکن نہیں رہی
08:19بشرا بی بی اہل خانہ اور ڈاکٹر کو رسائی نہ دی جانے پر تشویش ہے
08:30بانی پی ٹی آئی اور بشرا بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
08:32جیل ذرائع کا کہنا ہے
08:33سابق وزیراعظم اور اہلیہ کی ملاقات
08:35تیس سے پینتس منٹ جاری رہیں
08:37ملاقات کانفرنس روم میں خرائے گی
08:47مقامی اور بین الاقوامی مارکٹوں میں سونے اور چاندھی کی قیمتوں میں
08:50اضافہ پاکستان میں فی تولہ سونہ چھالی سو روپے مہنگا ہو کر
08:53چار لاکھ ننانوے ہزار نو سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
08:57بین الاقوامی مارکٹ میں فی آنچ سونہ چھالی سٹھالی سٹھالر مہنگا ہو کر
09:00چار ہزار سات سو چھالی سٹھالر کا ہو گیا
09:03پاکستان میں فی تولہ چاندھی تین سو چھبیس روپے اضافہ سے آٹھ ہزار دو سو ساتھ روپے کی ہو گئی
09:17سندھ حکومت کی اولین ترجی خواتین کو با اختیار بنانا
09:20اور انہیں محفوظ سپری سہولتوں کی فراہمی
09:22سندھ کے سینئر وزیر شرجلی نامیمن کی محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کے جلاس میں گفتگو
09:27آئندہ مالی سال کے لیے ایوی ہائیبرڈ اور ڈبل ڈیکر بسز کی خریداری کا فیصلہ
09:32شرجلی نامیمن کا کہنا ہے سکھر اور ہیدراباد کی خواتین کو فنگ سکوٹیز کی فراہمی
09:37خواتین کو با اختیار بنانے کی جانے باہم قدم ہے
09:40پیپلز بس سروس آئندہ ہفتے سکھر تشکارپور روڈ پر شروع کر دی جائے گی
09:49ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ پبلی کرنے کا مطالبہ
09:55فاروق ستار کہتے ہیں کس کو ذمہ دا ٹھہرایا گیا
09:58کس کی مجرمانہ غفلت ہے یہ عوام کو پتا چلنا چاہیے
10:01وزیر اعلیٰ وزیر داخلہ اور میر سمیت امام اہدداروں پر تلوار لٹکتی رہے گی
10:06وزیر بلدیات سے ناصر شاہ کا رد عمل کہا فاروق ستار کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتا
10:11سانحہ گل پلازا کی جو انکوائری ہوئی اس کے مطابق گل پلازا کی لیز غیر قانونی طریقے سے بھی گئی
10:17تھی
10:17اس وقت کراچی کے میر فاروق ستار تھے
10:22امیر جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمن کا پیٹرول کے قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ
10:27کہا پیٹرول مسنوات پر آئی ٹیکس اور لیوی کو فوری طور پر قتم کیا جائے
10:31پیٹرول یا مسنوات پر لیوی کے نفاس کو عدالتوں میں چالنج کریں گے
10:35ٹیکس کا سارا بوجھ غریب اور میڈل کلاس پر ہے
10:38اشرافیہ کو مراہد دی جا رہی ہیں
10:47پورٹ کاسم پر پیٹرول اور ایل پی جی کے جہازوں کی آمد جائی
10:51پورٹ کاسم فورٹ کو ٹرمنل پر پیٹرول سے بھرے مزید دو جہاز پہنچ گئے
10:55ایمٹی بورگان سے بیالیس ہزار چار سو اٹھارہ ٹن موٹر آئیل
10:59اور ایمٹی لامو سے ستاون ہزار چھہ سو پچاس ٹن پیٹرول پورٹ کاسم پہنچا
11:03بورگان جہاز سعودی عرب کی بندرگاہ یومبہ سے پیٹرول لے کر
11:06فورٹ کو ٹرمنل پر لنگر انداز ہوا
11:18وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی سے عراق تک فیری سرویس کی فیزیبیلیٹی
11:22تیار کرنے کی ہدایت کہا فیری سرویس سے ظاہرین کو عراق جانب میں سہولت ملے گی
11:27وزیر داخلہ کا کراچی میں پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کورٹرز کا دورہ
11:31یادگار شہدہ پر حاضری دی کوسٹ گارڈز کے شہدہ کو خراج جہازت پیش کیا
11:39روہ سال کی دوسری قومی انصداد پولیو مہم کا دوسرا روز
11:43مل بھر میں چار کروڑ ترپن لاکھ بچوں کو ویکسین پلانے کا حدف مقرر کیا گیا ہے
11:47پاکستان اور افغانستان میں انصداد پولیو مہم بیک وقت چلائی جا رہے ہیں
11:56ملک میں بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل ہونے کو تیار
11:59سولہ سے انیس اپریل کے دوران مری گلیات اسلام آباد و پنجاب میں
12:03وقفے وقفے سے بارش اور جالہ باری متوقتے
12:05خیبر پختنکواں گلگت ولتستان اور کشمیر میں مستادھار بارش
12:09پہاڑوں پر برس باری کا امکان
12:11بلوچستان اور سد میں گرد آلود ہوائی چلیں گی بارش بھی ہو سکتی ہے
12:21گردوارہ پنجاب صاحب حسن عبدال بھی بے ساکھی ملا
12:24چھ ہزار سے زائد ملکی اور غیر ملکی سکھ یاتریوں کی شرکت
12:28وزیراعظم شعباز شریف کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو بے ساکھی کی مبارک بات
12:33کہا حکومت پاکستان تمام سکھ اور ہندو یاتریوں کو ہمیشہ خوشامدید کہتی ہے
12:38مذہبی مقامات پر سکھیاتریوں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقدمات کیے گئے
12:51پی سی بی نے زمباوے کے فاسٹ بولر بلیسنگ مجربانی پر دو سال کی پابندی لگا دی
12:57مجربانی دو سال تک پی ایس ایل کا حصہ نہیں بن سکتے
13:00فاسٹ بولر پر مہدے کے خلاف فرضی پر پابندی لگائی گئی
13:03مجربانی بغیر کسی ٹھوس وجہ کی لیگ چھوڑ کر چلے گئے تھے
13:06پی سی بی علامی میں کہا گیا ہے کھلاری نے شرائط تہہ ہونے کے باوجود
13:10دوسرے مہدے کو ترجی دی پی ایس ایل کی سالمیت برقرار رکھنے کے لیے
13:14تعدیبی کارروائی ضروری تھی
13:23اور ہر لمحہ پرجوش پی ایس ایل سپیشل
13:27وسیم بادامی کے ماسومانہ سوالہ
13:29باسیت علی اور کامران اکمر کے جاندار تفسرے
13:32شاہ دھاشپی اور نجیب الحسین کی مہرانہ رائے
13:35اداکارہ انم تنبی راجبلیگی مہمان
13:37سامنا کریں گی دلچسک سوالات کا
13:39آدھی اور مصطفیٰ چوندر میں اس کو رہا ہٹے لکھے رہے ہیں
13:46موسیقی
Comments