Skip to playerSkip to main content
#headlines #donaldtrump #straitofhormuz #iranusdeal #islamabad #cylinderexplosion #nuclearweapons #eiduladha #eiduladha2026 #us #iran #ceasefire #pmshehbazsharif #usiranwar #fieldmarshalasimmunir #hafiznaeemurrehman #MurtazaWahab

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Iran, US reportedly reach outline ceasefire deal after fresh strikes

Iran’s IRGC say they targeted US airbase after strike near Bandar Abbas

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:58
01:00
01:00
01:00
01:00
01:00
01:02
01:02
01:12
01:14ڈیرانی مذاکراتی ٹیم کے سر براب آخر قالبات میں واضح کر دیا کہ ہمیں زمانتوں یا الفاظ پر کوئی اعتماد
01:20نہیں
01:20عملی اقدامات ہی پیمانہ ہے دوسر فریق کے اقدام سے پہلے کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا
01:26ایرانی ناشنل سیکیورنٹی کمیٹی کے سر براب عبراہیم عزیزی کہتے ہیں کہ امریکہ مذاکرات میں ہمیشہ ایک ناقابل اعتبار فریق
01:33رہا ہے
01:34ایران اپنا افزودہ یورنیم کسی تیسر ملک کے حوالے کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
01:39آپ ناہاں ہرموس کے انتظام کے لئے طویل مدتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں
01:52امریکہ ایران جنگ بندی میں بڑی پیش راف پاکستان کے لئے بھی اچھی خبر
01:56وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل 22 روپے پی لیٹر سستہ کر دیا
02:00پیٹرول کا ایک لیٹر ڈیزل روپے کا ہو گیا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا
02:05وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیحات میں شامل ہیں
02:10وزیر اعظم ہاؤس کے علامیے کے مطابق شہباز شریف نے قوم سے بادہ کیا تھا
02:14جیسے ہی گنجائش پیدا ہوگی ریلیف دیا جائے گا
02:17ففاقی حکومت نے سخترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا
02:21دنیا میں بدکرین بہران پر بھی وزیر اعظم نے ایک سو تیس روپے سے زائد کی سبسیدی تھی
02:26بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
02:29لندن برنچ خام تیل کی بارل نوے ڈالر تیرانوے سینٹ کا ہو گیا
02:50امریکی صدر ٹرم نے ایران پر حملہ غلطی مان لیا
02:53کہا ہمیں ایران پر حملہ نہیں کرنا چاہیے تھا
02:55ہم نے ایران کو مکمل تباہ کر کے بڑی غلطی کی تھی
02:58فاکس یوز کو انٹرویو میں کہا
03:00ایرانی بہت چلاک مذاکرات کار ہے
03:01لیکن تمام پتے ہمارے ہاتھ میں ہیں
03:03ایرانی فوج کو اس لیے نہیں چھڑا کیونکہ وہ بہت عدل ہیں
03:06امریکی صدر نے ایران سے محایدے کا مصویدہ اسرائیل سمیت
03:09اتحادی ملکوں کو بھیج دیا
03:11برطانوی اخواردی گارڈین کا کہنا ہے
03:13کہ محایدے میں آبنیہ حرموز اور امریکی ناکہ مندی کھولنے کی شخیں شامل ہیں
03:17آبنیہ حرموز کو تیس دن میں جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کرنے کی تجویز
03:21نفاہمت کی یاد داشت کے نتیجے میں ایران کو اس کے بارہ ارب ڈالر کے منجمت اساسوں تک رسائی دی
03:27جائے گی
03:27چین چاہتا ہے محایدے کی حتمی توصیت اقوام میں متحدہ کریں
03:49ایرانی صدر مسود پزشکیران کے پھر پاکستان کی ستائش
03:53سوشل میڈیا پر لکھا
03:54پاکستان اور ملیشہ کے بزرعہ آزم کو فون پر ایت کی مبارک بات دی
03:59وزیرعظم شہباز شریف سے گفتگو میں موہدے کے حصول کے لیے
04:02پاکستان کے معصر کردار اور سفارتی کوششوں کا شکریہ آدھا کیا
04:07دونوں رہنماوں سے گفتگو میں ایران کا سفارتی راستہ جاری رکھنے کی آزم کا آیادہ کیا
04:11ایران کی پولیسی مسلم اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعابون کو وسط دینا ہے
04:17مسود پزشکیان نے کہا ہم ہمیشہ علاقائی انتظامات بلوکس میں قابل اعتماد رکن اور شراکدار بننے کی کوشش کرتے ہیں
04:36خطے میں آمنکی بہالی کمیشن نائب وزیراعظم عساق دار کی واشنگٹن میں
04:40امریکی وزیرا خاردہ مارکو رو بیو سے ملاقات ایران امریکہ مذاکرات پاکستان کی سفارتکاری اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
04:46میک میں خاردہ میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال
04:51دفتر خاردہ کی مطابق افغانستان سے بڑتی ہوئی دہشتگردی پر بھی بات ہوگی
05:02ایران کا بوشہر نے امریکی تیارہ مار گرانے کا دعویٰ فارس نیوز کا کہنا ہے
05:07ایرانی فضائی دپائی نظام نے امریکی تیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا
05:11صوبے کے گورنر نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا
05:15امریکی تیارے کو رات کے وقت نشانہ بنایا گیا
05:17سینٹ کوم نے ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا
05:20سینٹ کوم کا کہنا ہے بوشہر کے قریب کوئی امریکی تیارہ تباہ نہیں ہوا
05:24بیان میں کہا گیا کہ امریکہ کے تمام فضائی اساسیں محفوظ ہیں
05:34ایران نے نیا فضائی دپائی نظام متعارف کرنے کا دعویٰ کر دیا
05:37اپنے حرمز کے قریب ڈونز گرانے کے لیے نیا ڈیفنس سسٹم استعمال کرنے کا اعلان
05:42نئے ڈیفنس سسٹم آرش کمانگیر کے ذریعے جدید ترین امریکی ایم کیو نائن
05:46ریپٹ ڈون مار گرانے کا کامیاب تجربہ
05:48ایرانی میڈیا کے مطابق نیا ڈیفنس سسٹم روایتی ریڈار کے بجائے
05:52سٹیل ٹیکنالوجی اور خفیہ صلاحی تو اسے لیس ہے
05:55نئے مزائل سسٹم کا استعمال سرحدوں کے قریب دشمن تیاروں کے لیے بازے پیغام ہیں
05:59مغربی دفاعی ماہرین کہتے ہیں
06:01ایران کا نیا نظام کام لاغر متحرک اور بغیر ریڈار کے کام کرنے والا ہتھیار ہو سکتا ہے
06:11وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مکہ مکارمہ میں
06:14رابطہ عالم اسلامی کے سیکیریٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم علیہ السلام سے ملقات
06:19عالم اسلام اور علاقائی عبور سے متعلق متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال
06:24محسن نقوی نے اسلامی شعور اور بیداری کو فروغ دینے میں
06:27رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا
06:30خجاج کرم کے لیے بہترین انتظامات پر سعودی عرب حکومت کی تاریخ
06:34محسن نقوی نے کہا
06:35سعودی حکومت نے حجاج کی دیکھ بھال اور سہولتوں کے لیے شاندار انتظامات کیے
06:40پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ سے تاریخی مضبوط اور لا زوال اسلامی رشتے میں بندے ہیں
06:46رابطہ عالم اسلامی کی سیکیریٹری جنرل
06:48ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم علیہ السلامی نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو حج کی مبارک بات دی
07:04ای ٹی آئے خیبر پختونخواہ کے صدر جنیت اکبر اور دیگر رہنماؤں کو گلگت بلتستان پولیس سے گرفتاری کے بعد
07:10گلگت بدر کر دیا
07:11ارکان اسملی سلیم الرحمان محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی اور نعیم خان شامل
07:15جنیت اکبر اور دیگر کو حنزل کے مقام سے گرفتار کیا گیا
07:19پی ٹی آئے رہنماؤں الیکشن مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے جا رہے تھے
07:24وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا رد عمل کہا یہ رویہ غیر جمہوری غیر سیاسی ہے
07:30گلگت بلتستان کو نوگو ایریا نہیں بننے دیں گے ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں
07:35شرمن پی ٹی آئے بیلسٹر گوہر نے کہا گلگت بلتستان میں جنیت اکبر اور ساتھیوں کی گرفتاری غیر آئی نہیں
07:40اتنام ہے
07:56قومی اسمبلی اور سینٹ کا بجٹ اجلاس پانچ جون کو طلب
07:59وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس میں پانچ جون کو ہوگا
08:02سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس پیس اضافے کی تجویز زیر غور
08:06ذرائع کا کہنا ہے ایک سے دو لاکھ روپے امدن والے طبقے کو ریلیف دینے کی تزویز زیر غور ہے
08:11سالانہ بارہ سے بائیس لاکھ روپے تنخواہ لینے والے افراد کیلئے
08:15انگم ٹیکس میں کمی متوقع جوہا مالی سال کا قومی اقتصادی سروے چار جون کو جاری کیا جائے گا
08:30عید کے تیسے روز کھابوں پر رش
08:33غر ملکی شہری بھی کراچی کے کھانوں کے دیوانے
08:36بانس روڈ جا پہنچے پشاور کی نمک منڈی میں بھی شہری گوشت کے لے کر چٹپٹے پکوان بنانے پہنچ گئے
08:42کوئٹا میں روایتی سجی پر عوام کرش
08:44لوگ گھر بھی لے کر جا رہے ہیں
08:46شہر اقتدار کے پارکوں میں سہر و تفریق کے ساتھ فیمیلیز کے لیے بار بی کیو کا بھی اعتمام
08:51عید کا مزہ دوبالہ
08:52گھروں پر خواتین چٹپٹے پکوان کی تیاریوں میں مصروف
08:55گھر گھر خوشبو سے مہک اٹھے
08:58تفریقہوں میں بچوں اور بڑوں کی خوب موج بستی
09:12سندھ اور بلوچستان کی مختلف فضلہ آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں
09:17دادو میں درجہ حرارت پچانس بگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
09:20سکھر شکارپور جیکب آباد لارکانہ تھرپاکر بدین تھٹھا حیدر آباد
09:25سبی تربت اور پنچ گور میں بھی پا رہا ہے
09:27خیبر پختون خواہ کے میدانی لاکھوں میں بھی شدید گرمی
09:30کشمیر کے پہاڑی لاکھوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
09:40پرفارمنٹ زیرو ایٹیٹیوٹ کے نواب
09:43ہر سیدھے سوال کا الٹا جواب
09:45آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے پہلے پریس کانٹرنس پر کپتان شاہین آفریدی سوال گھواتے رہے
09:50رفتار میں کمی کے سوال پر مشینوں کی خرابی سے مثال دی
09:54خراب کارکردگی پر ناقدین کو جواب میں عید مبارک بات کہا
09:57فیملی کو وقت نہ دے پانے کا بھی شکوا کیا
10:00صحافیوں سے بولے ہم جیتنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں
10:04اب بھی کوشش کریں اور مصبت باتیں کریں
10:06باربر آزم سے پی ایس ایل والی فارم انٹرنیشنل میں دکھانے کیوں بھی امید لگائی
10:10اور سلوی کپتان جوش انگلیس نے کہا
10:12شدید گرمی کے باوجود بھرپور ٹریننگ کی ہے
10:15پاکستان میں کرکٹ کھلنے میں ہمیشہ مزا آتا ہے
10:17پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے میچ کل پنڈی میں کھیلا جائے گا
10:31مزیریہ لیسن مراد علی شاہ کی ورلڈ بانکی کنٹری ڈریکٹر سے ملاقات
10:35کراچی میں پانی کی فراہمی انفرسٹرکچر منصوبوں اور کے پور آگمنٹیشن پر پیش سفت کا جائزہ
10:41مراد علی شاہ نے کہا کراچی کی بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے پانی کا موثر انتظام
10:45اور شفاف گووننس ناگزیر ہے
10:47ورلڈ بانک کے تابن سے پانی کی فراہمی کا جدید اور پائیدار نظام بنانا چاہتے ہیں
10:51کے پور کراچی کے لیے انتہائی اہم منصوبہ ہے
10:54مزیر بلدیات اور میئر کو ہدایتی کے منصوبے کی رامحائل تمام انتظامی اور ٹیکنیکی رکاوٹوں کو دور کیا جائے
11:10کراچی بندرگاہ کے قریب کھلے سمندر میں دو جہاز تکڑا گئے
11:13تصادم جہاز ایم وی نیوہ اور ایم وی پاپا کے درمیان ہوا
11:16تصادم کے وائس ایم وی پاپا سے کنٹینر سمندر میں گر گئے
11:20شیئرمین کے ایم پی ٹی کا کہنا ہے کہ جہاز ہاتھ ساتھی طور پر تکرائے
11:23کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
11:25واقعی سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں
11:28وزیر بحری امور جلید انوار چودری نے واقعی کی رپورٹ طلب کر لی
11:40بھارت کی خارجہ پولیسی کی بطری ناکامی
11:43الجزیرہ نے موڈی حکومت کے کھوکلے دعووں کا بھانڈا پھوڑ دیا
11:46پاکستان کو سپارتی سطح پر تنہا کرنے کی تمام پوششیں بری طرح ناکام
11:51الجزیرہ کے مطابق پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی ایجنڈا
11:56خود نئی دہلی کے گلے کا ٹاک بن گیا
11:58پڑوسیوں میں بھی تنہائی کا شکار ہو گیا
12:00مقبوزہ کشمیر اور سی پاک کے معاملے پر پاکستان کے اوصولی موقف کو
12:04بینل اقوامی سطح پر زبردست پذیرائی ملی
12:07انتہا پسندانہ پولسیوں اور مسلم مخالف اقدامات میں
12:11بینل اقوامی برادری میں بھارت کا چہرہ مس کر دیا ہے
12:37سیاچین کے برد پوش محاصل پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام پیغام
12:41اہل وطن کو عید کی مبارک باڑی
12:43کہا پوری قوم عید کی خوشیہ منا رہی ہے
12:45ہم وطن کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت چوکر سے
12:48ملکی حفاظت کے لیے سیسا پلائی دیوار من کر کھڑے ہیں
12:50عید قربان ہمیں عیسار قربانی اور مادر وطن پر جان نچھاور کرنے کا درست دیتی ہے
12:55ہمیں سبز ہلالی پرچن کی حرمت جان سے بڑھ کر ہے
12:59گوادر اور بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں کا بھی قوم کے نام پیغام
13:02تہا پاک فوج کے بہادر جوان وطن عزیز کی حفاظت پلائے
13:06گوادر اور بلوچستان کے حساس علاقوں میں سرحدوں پر چوکرز کھڑے ہیں
13:10جوانوں کا کہنا ہے وطن اور قوم کے حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے
13:29مناسے کے حج مکمل آخری دن حجاج کرام نے تینوں شیطانوں کو کنکریہ ماری
13:33حجاج کا مکہ اور مدینہ میں قیام ہوگا
13:35پاکستانی حجاج کی وطن باپسی کا سلسلہ 31 مئی سے شروع ہوگا
13:39سعودی ولی اہد نے منا پالس میں مسلم رہنماؤں
13:42سربراہان مملکت اور مہمانوں کے اعزاز میں استقبالیاں دیا
13:46پاکستان سے بپاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف
13:49گوونسٹر نیحال حاشمی اور پاکستان علماء کاؤنچر کے چیئرمن
13:53حافظ ساہر اشرفی نے شرکت کی
13:55سعودی ولی اہد نے خادم حرمین شریفین کی جانب سے
13:57مہمانوں کا خیل مقتم کیا اور عید کی مبارک بات دی
14:04ایڈلائنس کے بعد آپ کو خبر دیں گے
14:05امریکی صدر کا ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
14:07صدر ٹرمپ نے ٹوٹ سوشل پر لکھا
14:09حیرت انگیز اور بے مثال بحری ناکہ بندی اب بھی اٹھائی جا رہی ہے
14:12آبناہ حرمز میں فسے جہاز گھر واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں
14:16ٹرمپ نے کہا ابناہ حرمز فوری طور پر کھولنا ہوگی
14:19ایران کو لازمی ماننا ہوگا کہ اس کے پاس کبھی جوہری ہتیار یا بوم نہیں ہوگا
14:24پانی میں بارودی سرنگیں ہیں تو ختم کی جائیں
14:27ہم نے اپنے بہترین انڈر وارٹر مائن سویپرز کے ذریعے کئی بارودی سرنگیں ہٹا دی ہیں
14:31ایران باقی بچ جانے والی سرنگیں فوری ہٹانے کا کام مکمل کرے گا
14:36جو اب زیادہ نہیں ہوگی
14:37ایران سے متعلق ختمی فیصلہ کرنے سے پہلے سیٹویشن روم میں جا رہا ہوں
14:42تو پاکستان کی سفارتی کوششیں کامیاب ہوئیں
14:44امریکی صدر کا ایران کی ناکابندی ختم کرنے کا اعلان
14:47صدر ٹرمپ نے ٹروت سوشل پر لکھا حیرت انگیز اور بہمثال
14:51بھارت کی خارجہ پولیسی کی بدترین ناکامی
14:54الجزیرہ نے مدی حکومت کے کھوکلے دعوے کا بھانڈہ پھوڑ دیا
14:58پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی تمام کوششیں بری طرح ناکام
15:03الجزیرہ کے مطابق پاکستان کو تنہا کرنے کا بھارتی ایجنڈا
15:06خود نئی دہلی کے گنے کا توق بن گیا
15:08فالوسیوں میں بھی تنہائی کے شکار ہو گیا
15:11مقبوضہ کشمیروں سیپیک کے معاملے پر پاکستان کے اصولی موقع
15:14کو بیدل اقوامی سطح پر زبردست پذیرائی ملی
15:17انتہا پسندانہ پولیسیوں اور مصرم مخالف
15:19اقنابات نے بیدل اقوامی برادری میں بھارت کا چہرہ مسک کر دیا
15:33سیاچن کے برف پوش مہاد سے پاک پوچھ کے جوانوں کا قوم کے دام پیغام
15:39اہل وطن کو عید کی مبارک بات دی
15:42کہا پوری قوم عید کی خوشیہ منع رہی ہے
15:44ہم وطن کے تحفظ کے لیے ہم اوقت چوکس ہیں
15:47ملک کی حفاظت کے لیے سیسا پلائی دیوار بند کر کھڑے ہیں
15:50عید قربان ہمیں عیسار قربانی اور مادر وطن پر جان نچھاور کرنے کا درس دیتی ہے
15:56ہمیں سبزلالی پرچم کی حرمت جان سے بڑھ کر ہے
15:59گوادر اور بلوچستان میں پاک پوچھ کے جوانوں کا بھی قوم کے نام پیغام
16:03کہا پاک پوچھ کے بہادر جوان بطن عزیز کی حفاظت کے لیے
16:08گوادر اور بلوچستان کے حساس علاقوں میں سرحدوں پر چوکس کھڑے ہیں
16:12جوانوں کا کہنا ہے
16:13بطن اور قوم کی بفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے
16:26معاشرتی ہم اہنگی اور بہمی محبت کی ایک خوبصورت مثال
16:30عید قربہ پر خوشیاں باٹنے کا عزم
16:32ہر سال کی طرح اس سال بھی احساس اجتماعی قربانی کے تحت لا تعداد خاندانوں کے لیے قربانی کا احتمام
16:38کیا گیا
16:39کراچی میں مستحق افراد میں گوشت تقسیم کیا گیا
16:47کنٹورنمنٹ بورٹ ٹریفٹن کا عیدل ازہ پر علائشیں اٹھانے کا آپریشن مکمل
16:51سی بی سی نے جدی ٹکنالوجی کی مدد سے پانچ ہزار ٹن علائشوں چھکانے لگائی
16:55صحت مند محول کے لیے چونے کا چھڑکاؤ اور فیومیگیشن بھرپور انداز میں کی گئی
17:05آیام حج کا آخرے دن
17:06حجاج اکرام آج تینوں شیطانوں کو کنکریہ مار رہی ہیں
17:09حجاج مغرب سے قبل منا سے نکل جائیں گے
17:12پھر مکہ اور مدینہ میں قیام کریں گے
17:14پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ اکتیس مئے سے شروع ہوگا
17:17سعودی ولی اہت نے منا پیلس میں مسلم رہنماؤ سربراہانی مملکات
17:21اور مہمانوں کے عزاس میں استقبالیاں دیا
17:24پاکستان سے مفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف
17:27گوانر سر نحال حاشمی اور پاکستان علماء کانسل کے چیرمن
17:30حافظ ظاہر اشرفی نے شرکت کی
17:32سعودی ولی اہت نے خادم حرمین شرپین کی جانب سے
17:35مہمانوں کا خیر مقدم کیا اور عید کی مبارک پاکتی
17:48اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ کر دیا
17:51عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو ان ملکوں اور تنظیموں کی فیرس میں شامل کیا گیا ہے
17:55جن پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف عرسیوں کے الزامات ہیں
17:58اقوام متحدہ کے اقدام کے بعد اسرائیل نے
18:01یون سیکیٹری جنرل انٹونیو گودرے سے
18:03اپنے تمام روابط ختم کرنے کا اعلان کر دیا
18:16اسرائیلی وزیر آزم نیتن یاہو کی کھلی دہشت گردی فوج کو
18:19غزہ کے ستر فیصد علاقے پر قبضے کا حکم دے دیا
18:21مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس
18:25اسرائیلی فوج کو غزہ کے مزید حصوں پر قبضہ کرنے کی ہدایت دی
18:29کہا پہلے ہم نے غزہ کی پچاس فیصد پھر ساٹھ فیصد زمین قبضے میں لی
18:33اب میرا حکم ہے کہ ستر فیصد غزہ پر قبضہ کیا جائے
18:36غزہ کی آبادی پہلے ہی ساہیلی پٹی کے ایک نہائی چھوٹے حصے تک محدود کی جا چکی ہے
18:54اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری
18:57فضائی حملے جاری جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں مزید تین فلسطینی شہید
19:01شیلنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے
19:04شمال ایک غزہ میں بھی وحشیانہ کاروائی اور موک سویٹ پر پانچ پلسطینی زخمی ہوئے
19:09غزہ والے اسرائیلی بمباری پر برس پڑے
19:11کہا کہاں ہے جنگ بندی اسرائیل مسلسل ہم پر بم برسا رہا ہے
19:15ماہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں کوئی اسرائیل کو روکنے والا نہیں
19:29روسی صدر ولاد امیر پیوٹرن کا انٹرنیشنل آرٹیپیشل انٹیلیجنس ایلائنس قائم کرنے کا اعلان
19:35کہا روسی اقدام کا مقصد اے آئی میدان میں امریکی بالا دستی کو چیلنج کرنا ہے
19:39نئے بینالخوامی اتحاد میں دنیا کے متعدد ممالک کے کاروباری سائنسی اور تعلیمی حلقوں کو یکجہ کیا گیا ہے
19:45روس اگلے سال خود مختار اے آئی مارڈلز اور انفراؤس چیکچر پر گفتگو کے لیے انٹرنیشنل میٹنگ کی میزبانی کرے
19:52گا
20:00امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا سابق سینئر ترین عہدے دار بڑے سکینڈل میں گرفتار
20:05ایف بی آئی کا ورجینیا میں ڈیویڈ ریش کے گھر پر چھاپا چالیس ملین ڈالرز کے سونے کے بسکٹ پر
20:10آمر
20:10ایف بی آئی کا کہنا ہے ملزم کی گھر سے تین سو تین سونے کے بسکٹ بیس لاکھ ڈالرز نکت
20:15اور پین تیس لفجری گھڑیاں ملی
20:17ڈیویڈ ریش نے دفتری اخراجات اور خفیہ آپریشنز کے بہانے کرونوں ڈالرز کا سونہ وصول کیا تھا
20:33ایک سے بڑھ کر ایک پروگرام
20:35ای آئی نیوز پر بڑی عید کی بڑی نشریات
20:38صبح کا آغاز ہوا باق خبر سویرہ کے ساتھ
20:41ادھاکارہ مزدہ وقاص بنی مہمان
20:43سیاسی شخصیات نے بھی خوب رونک لگائی
20:45اعتراض ہے عید سپیشل میں لگے گی شعبے صحافت سپورٹس اور سیاسی خواتین کی بیچ حکی
20:50پروگرام ہوشیاریاں میں دیکھی ادھاکار حسیب ابباس کو صرف اے آر وائی نیوز پر
21:07ہم لفٹی سومو مووی دیکھے آئے ہیں
21:09اور بہت اچھی مووی ہے بہت مزہ آیا ہمیں
21:12اچھی لگی اور جو وہ لیسن دینے کی کوشش کریں ہمیں وہ سمجھنا چاہیے
21:16ایکچولی پاکستان میں بنی ہے اور اتنے کم بجر پر اچھی فیلم بنی ہے
21:20میں تو ویٹ کروں گی ٹو بھی کنٹیوئی ہوگا
21:23فیلم بینوں کے لیے بڑی عید پر بڑا تحفہ
21:26سلمان اقبال فیلمز اے آوائی فیلمز اور پرویز ملک فیلمز کی پیشکش فیلم
21:30لف دیزو نے دھوم بجا دی
21:32کراچی لاہور اور پنڈی کے سینما گھروں میں فیلم دیکھنے شائقین امڑائے
21:36پروڈیوسر اور کاسٹ فیلم کی کامیابی کے لیے پور امید
21:41موسیقی
Comments

Recommended