00:01foreign
00:30ڈیران نے ابھی ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ تباہی کی حالت میں ہیں
00:34امریکی سادر ٹرام کا دعویٰ کہا تحران چاہتا ہے
00:36امریکہ ابناء حرمز کی ناکابندی پوری ختم کر دے
00:39ایران اپنی قیادت کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے
00:49جسٹس موسیٰ نختر کیانی کے اسلام آباد سے
00:51لاہور ہائی کور تبادلے کی منظوری
00:53جسٹس بابر ستار کا پشاور ہائی کور تبادلہ ہوگا
00:55جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جدوں کے تبادلے کی منظوری
00:58جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
01:01ٹرانسفر سے متعلق ذاتی طور پر سننے کی استدار
01:04جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اکثریتی ارکان کی ریکمزیشن پر بلایا گیا
01:07چیف جسٹس پاکستان یاہیہ افریدی نے اجلاس بلانے کی مخالفت کی تھی
01:20پی ٹی آئی کی ججز تبادلوں کے فیصلے کی مخالفت
01:23بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے
01:24ججز کا تبادلہ آزاد عدلیہ کے تصور کے خلاف ہے
01:28ہائی کوچ میں ججز کی تعداد مکمل ہے
01:30تبادلہ عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مترادف ہے
01:33ججز کا تبادلہ کسی فرد واحد کا کام نہیں
01:36آئین کے مطابق مرضی کے بغیر تبادلہ نہیں ہو سکتا
01:39بیرسٹر علی زفر نے کہا
01:40آج آزاد عدلیہ کے لیے ایک افسوس ناک دن ہے
01:45سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ تلخوارج کی بلا اشتیال جا رہی ہے
01:49پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو توا کر دیا
01:55افغان طالبان کی سرشان، البرجان، ایدھی پوسٹ، گاڑی اور دیگر تنسیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
02:02دہشت گردو اور ان کے سرپرستوں کی آزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا
02:06پاک فوج کا آپریشن غزب لیلحق تمام مقررہ آہداف کی حصول تک جاری رہے گا
02:11وزیر داخلہ موسر نپنی کی فتنہ تلخوارج کے بلا اشتیال جا رہیت کی مزمت
02:15دشمن کو موت اور جواب دینے پر پاک فوج کو خراجے تحسین
02:19کہا پاک فوج نے بروقت کارروائی کر کے دشمن کے مضمون مزائم کو ناکام بنایا
02:28افغان سرزمین پاکستان اور اس کے شہریوں پر حملوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے
02:32افغانستان میں دہشتگرد اناثر کے خلاف قابل اعتماد اور موسر کارروائی نہ گزیر ہے
02:37وزیر دفاع قوج عاصف کا شنگھائی تعاون تنظیم وزرائی دفاع کے جلاس کے موقع پر گفتگو
02:42کہا زیادہ تشویش کل ادم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے دہشتگرد گروہوں سے
02:47پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف محس کھوکلے نارے نہیں لگائے
02:51بلکہ عملی اقدامات کیے
02:52پاکستان کے قطبانیوں کو نظر انداز کرنا حقائق سے آنکھیں بند کرنے کے مترادف
03:07امریکہ ازاد ملکوں پر اپنی پولسیاں مصلت کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہا
03:11ایرانی نائد وزیر دفاع رزا تلائکہ بشکک میں
03:14سیو بزرائی دفاع اجلاس سے خطاب
03:16کہا ایران دفاعی صلاحیتیں اشعائی ملکوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے
03:20ایران دفاعی ہتیاروں کی ٹکنالوجی بھی منتقل کر سکتا ہے
03:24رزا تلائی نے دعویٰ کیا
03:25پوری دنیا امریکہ اور اسرائیل کو ریاستی دہشتگردی کی علامتیں سمجھتی ہے
03:30پاکستان کے وزیر دفاع خاجہ آسف اور ایران کے نائد وزیر دفاع کی ملاقات
03:34دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تبادلے خیال کیا
03:37رزا تلائی کی روسی اور بیلاروسی دفاعی حکام سے بھی ملاقاتیں
03:52ایران ٹرمک کی پیشکش پر غور کرنے کو تیار
03:55ایرانی وزیر قارجہ باسر آکشی کہتے ہیں
03:57صدر ٹرمک کی مذاکرات کی درخواست پر غور کر رہی ہیں
04:00امریکہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا
04:02اس لیے اس نے مذاکرات کی درخواست کی
04:04ایرانی وزیر قارجہ کی روسی صدر سے ملاقات
04:07کہا ایران اور روس اسٹریٹیجک پاتنرز ہیں
04:09روس نے ہمیشہ ہماری اور ہم نے روس کی حمایت کی
04:12دونوں ممالک کی دوستی مزید گہری ہوگی
04:15روسی صدر پیوچن نے کہا
04:16گزشتہ ہفتے ایران کے سپریم لیجر
04:18مجتبہ قامنائی کا ذاتی پیغام ملا
04:21ایرانی قوم بڑی بہادری سے لڑ رہی ہے
04:23امید ہے ایران جلد اس مشکل وقت سے نکل کر
04:26ام کی طرف بڑھے گا
04:38پاکستان اپنی ذمہ داریاں بہترین طریقے سے نبھا رہا ہے
04:41قطر جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سالسی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے
04:45قطری وزار کا قارجہ کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا
04:49پاکستانی سالسی پر مکمل بھروسہ ہے
04:51اور اسی کے ذریعے تنازع کے حلقہ خواہاں ہیں
04:54اب نائے حرمز کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے
05:02اسلام آباد ہائی کورٹ کو
05:04ٹیلی کمیونکیشن اپلیٹ ٹربیونل کے
05:06ممبر فاننس کو
05:07اٹھارہ مائی تک تائنات کرنے کا حکم نہیں
05:09تو وزیراعظم شہباز شریف اٹھارہ مائی کو
05:15ذاتی حیثیت میں ادالت کے سامنے پیش
05:20کیوانی پی ٹی آئے کا پیمز اسپتال میں طبی مائینا دو گھنٹے تفصیلی چیک اپ کے بعد صبح چار بجے
05:26واپس اڈیالا جیل منتقل کر دیا گیا
05:28پیمز انتظامیہ کے مطابق امران خان کو آنکھوں کے پالو اپلانچ کے لیے اسپتال لائیا گیا
05:33انہیں انٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی
05:38علاج سے قبل امران خان کی رضا مندی حاصل کی گئی
05:41ماہرین چشم نے معاینہ کیا
05:43مریض طبی طور پر مستحکم پایا گیا
05:46آپٹیکل کوہرنس ٹومو گرافی میں طبی بہتری پائی گئی
05:49نگداشت فالو اپ ہدایات اور دستاویزات کے ساتھ مریض کو ڈسچارج کر دیا گیا
05:54بانی پی ٹی آئی کی مجموعی صحت سے متعلق طبی ریپورٹ تیار
05:57بانی تحریک انصاف پھر میڈیکلی فٹ قرار
06:00ذرائع کا کہنا ہے ریپورٹ پانچ رکمی بورڈ نے تیار کی
06:03جس میں گزشتہ معاینہ اور کلینیکل ٹیسٹ کی تفصیلات درج ہیں
06:07میڈیکل ریپورٹ چیف کمیشنر کو بھیجوا دی گئی ہے
06:18پی آئی کی نشکاری آر ایف حبیب کنسورشیم نے بقیہ
06:21پچیس فیصد شیئرز کے لیے لیٹر آف ٹریڈو جمع کرا دیا
06:24آر ایف حبیب کہتے ہیں 28 اپریل آخری تاریت تھی
06:27آج باقی شیئرز کے لیے بھی پیش کش بھیج دی ہے
06:30پی آئی اے کو جلد ٹیک آور کرنے کے لیے تیار ہیں
06:33اسٹینڈ بائی، ایل سی اور بانک گارنٹی نشکاری کمیشن کو جمع کرا دی
06:39آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی فتح ٹو میزال سسٹم کی کامیاب تربیتی مشک
06:43آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ٹو میزال سسٹم جدید ایویونکس اور نیوگیشنل سسٹم سے آراستہ ہے
06:49سٹریٹیجک پلانڈز ڈیویزن، سائنس دانوں اور انجینئرز دی مشک کا مشاہدہ کیا
06:54آلہ اسکری قیادت نے فتح سیریز میزال کی کامیاب تربیتی مشک کو سرہا
07:00مارکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل واغب آرڈر پر خصوصی تقریب میں
07:05افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا
07:07قومی ہیرو سیاستدان، طلبہ، مذہبی رہنماؤں اور رقیتی برادری سمیش شہریوں کی بڑی تعداد شریف ہوئی
07:13شرکہ کی جانے سے پاک فوت زندباد کے فلک شگاف نارے
07:17یادگار شہدہ پر پون رکھے اور مارکہ حق کے شہدہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی
07:22شرکہ نے کہا ہر جہریت کا مو توڑ جواب دیا جائے گا
07:26مارکہ حق کے دوران پاکستانی قوم نے ثابت کیا
07:29کہ وہ اپنی افواج کے ساتھ سیسا پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے
07:33آپریشن بنیان مرسوس میں افواج پاکستان کے بھرپور جواب نے دشمن کو پسپائی پر مجبور کیا
07:48حالیہ ٹیسٹوں میں چودہ ہزار ایک سو بیاسی افراد میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی
07:52ایچ آئی وی کے ریجسٹرڈ کیسوں کی تعداد چودہ سی ہزار تک پہنچ گئی
07:56ایک سٹھ ہزار مریضوں کا علاج جاری ہے
07:58وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
08:01ایچ آئی وی اب لا علاج مرض نہیں رہا
08:03جو مریض باقائبگی سے دوا لے اس سے وائرس آگے نہیں پھیلتا
08:07اب ایسی دوایا آ رہی ہیں جو چھ ماہ یا سال میں صرف ایک بار کھانی ہوئی
08:11پہلے ایچ آئی وی کی دوا پوری زندگی روزانہ کھانا پڑتی تھی
08:24بجٹ کے لیے ملنے والی تجویز پر مشاورت جاری ہے
08:27بجٹ کے لیے آئی ایم ایف مشن مئی کے وستق پاکستان آئے گا
08:30پاندہ بانٹ پر ای ڈی بی اور اے آئی بی نے گارنٹی ایشو کر دی
08:34سب چھیک رہتا ہے تو مئی کے وستق دھائی سو ملین ڈالرز کے بانڈ سپرنٹ کر دیں گے
08:38وزیر خزانہ محمد اور انگزیب کی میریا سے گفتگو
08:41پاکستان یورپی یونین بزنس فورم سے خطاب میں کہا
08:44اس سال جی ڈی بی چار فیصد تک رہنے کی توقع ہے
08:47مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب ڈالر سرپلس رہا
08:50جون تک ذرہ مبادلہ زخائر اٹھارہ ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے
09:04غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل نے امریکہ کو بھی شامل کیا
09:08سابق امریکی نائب وزیر خانجر ونڈی شورمن کہتی ہیں
09:11اسرائیل کا امریکہ کا اتحادی رہنا بہت ضروری ہے
09:14اور ہم یہودی ریاست کے حق کا تحفظ کرتے ہیں
09:17لیکن مجھے اس بات کا یقین ہے کہ نیتن یاہو
09:19ہمیں ایسے راستے پر لے آئے جس میں غزہ میں نسل کشی کی گئی
09:23اور اس سے مشرق بستان عدم استحکام آیا
09:34روس نے یکرین کے قبضے کیے گئے علاقے کا اناج اسرائیل کو فروغ کر دیا
09:38یکرینی حکومت نے اسرائیل سے شدید احتجاج کیا
09:40اسرائیلی سفیر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا
09:44یکرینی حکام نے استفسار کیا
09:46اسرائیل نے یکرین کا چوری کیا گیا اناج روس سے کیسے حاصل کر لیا
09:50کیف کا کہنا ہے اسرائیل روس سے یکرین کا چوری کیا گیا
09:53اناج وصول کر کے موسکو کی مدد کر رہا ہے
09:55اسرائیلی وزیر قارجہ نے الزمان مسترد کرتے ہوئے
09:58ثبوت نہ ہونے کا موقف اپنایا
10:00یکرینی حکومت نے متنبع کیا
10:02کہ اسرائیل نے مزید کھیپ قبول کی
10:04تو سخت سفارتی اقدامات کریں گے
10:06روس نے جنگ کے دوران لاکھوں ٹن اناج چوری کر کے
10:09اسرائیل کو فروغ کیا
10:11اسرائیلی حکومت کا اسرار ہے
10:13روسی دستویزات کو مد نظر رکھ کر اناج وصول کیا گیا
10:16یورپی یونین نے خبردار کیا ہے
10:18کہ موسکو کی جنگ میں مدد کرنے والی
10:20کسی بھی تجارت کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
10:37جنگ بندی کے باوجود
10:39اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے اور گولہ باری
10:41لبنانی حکام کا کہنا ہے
10:43اسرائیلی فار جنوبی لبنان میں ایک ہزار سے زائد امارتیں تباہ کر چکی
10:47اسرائیل نے جس طرح غزہ میں سب کچھ ملیا میٹ کیا
10:50ایسے ہی لبنان میں کر رہا ہے
10:52اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حزباللہ کے ایک ہزار سے زائد چھکانیں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
11:02ایران میں پیٹرول کی شدید قلت ہونے والی ہے
11:04امریکی وزیر خزانہ اسکارٹ بیسنٹ کا دعویٰ
11:06کہتے ہیں ناکبندی کی وجہ سے ایران کی تیل پیدوار کرنے کی سنت بند ہو رہی ہے
11:12جلد ہی ایران میں تیل نکالنے کا عمل مکمل طور پر اٹ جائے گا
11:15پاسداران انقلاب کے جو رہنما بج گئے ہیں وہ اس وقت پھنچ چکے ہیں
11:23بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
11:26لندن برینڈ خام تیل کی قیمت تین اشاریہ سفر تین فیصد بڑھ کر
11:30ایک سو گیارہ ڈالر سنتالی سینڈز فی بیرل ہو گئے
11:33ویسٹ ایکساز خام تیل کی قیمت تین اشاریہ پانچ تین فیصد اضافے سے
11:37ننانبے ڈالر ستتر سینڈز فی بیرل پر آگئی
12:05ڈالرپے میں پروفت ہو رہی ہے
12:14مہر میں تہرے قتل کیس کی اپیل سندھائی کورٹ کراچی میں سننے کی درخواست منظور
12:19امی رباب چانڈیو کہتی ہے چیف جسٹس سندھائی کورٹ نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر درخواست منظور کی
12:25یہ کیس اب پورے سندھ کے مظلوم طبقے کا کیس بن چکا ہے
12:28امی رباب چانڈیو کے والد دادا اور چچا کو دوہزار اٹھارہ میں قتل کیا گیا تھا
12:33گزشتہ مہدادو کی مورل کورٹ نے پی پی ارکانیس سندھ اسمبلی سمیت تمام آٹھ ملزمان کو بائزت بری کر دیا
12:40تھا
12:48وائٹ ہاؤس کے صحافتی اشاہیے میں فائرنگ کرنے والے پر فرد جرم آئے
12:52امریکی صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش
12:54اسلحہ کے استعمال اور ان کی بین و ریاستی نقل و حمل کے الزمات آئے
12:58جج کے سوال پر ملزم نے کہا گولزمان سے آگا ہے
13:01امریکی عدالت کا ملزم کو عرضی طور پر حراست میں رکھنے کا حکم
13:05کہ اس کی مزید سماعت جمعیرات کو ہوگی
13:14پنجاب میں ٹوریزم اینڈ انویسٹمنٹ ایکسپو کا افتقا
13:17لہور ایکسپو سینٹر میں رنگا رنگ تخری
13:20پنجاب کی تاریخی اور مذہبی مقامات کے دلکش موڈلز
13:23شرکہ کی توجہوں کا مرکز
13:24وہی ثقافت دستکاری اور مٹھی کے برطنوں کے خصوصی سٹالز
13:28سینئر صبائی وزیع ماریم اورنگزیب کہتی ہیں
13:31سیاحت کے فروغ کے لیے نئی ٹیکنالوجی لے کر آ رہے ہیں
13:34پاکستان کی پہلی ٹوریزم اتھارٹی کا قیام عمل میں لائے گیا ہے
13:37ایک ہی جگہ سے تمام ٹوریزم سائٹس کو دیکھا جا سکتی گا
13:43صدر آصف علی زرداری کا ماؤزتوں کے عبائی شہر شاوشان کا دورہ
13:47چیرمن ماؤ کے مجسمے پر پھول رکھ کر انقلابی رہنماں کو قراجی قیدت پیش کیا
13:51صدر آصف علی زرداری ماؤزتوں میموریل میوزیم سیچو سکوائر بھی گئے
13:56چین کی انقلابی تحریک پر مشتمل تصویر ریکارڈ اور نوادرات کا معاینہ کیا
14:00صدر مملکت نے چین کی جدد جہاد اتحاد اور ترقی میں ماؤزتوں کے خدمات کو سرحا
14:18برطانوی بادشاہ چارلز کی ملکہ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس آمد امریکی صدر
14:23چنپ اور خاتون نے اول نے استقبال کیا
14:24برطانوی بادشاہ امریکی آزادی کی دو سو پچھانسویں سالگیرہ کی موقع پر چار روزہ دورہ کر رہے ہیں
14:30وائٹ ہاؤس میں بادشاہ ملکہ کے اعزاز میں اشائیہ دیا جائے گا
14:33شاہ چارلز کانگریس کے مشتارکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
14:36شاہی جوڑا نیو یورک اور وجینیہ بھی جائے گا
14:47اور ہر لمحہ پور جوش پی ایس ایل سپیشل وسیم بادامی کے معصومانہ سوالہ
14:52باسطلی اور کام رانکنک کے جاندار تفسرے
14:55شاہ دھاشمی اور نجیب الحسنین کی ماہرانہ رائے
14:58اداکار ادنان صدیقی آج بنیں گے مہمان
15:00سامنا کریں گے دلچسپ سوالوں کا
15:02آدھی اور مصطفیٰ چوہبری مسکراہتیں بکھی رہیں گے
Comments