Skip to playerSkip to main content
#headlines #Italy #israel #jdvance #islamabadtalks #pmshehbazsharif #donaldtrump #ceasefire #iranisraelwar #usiranwar #asimmunir #hormuz #jdvance #popeleoxiv

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

PM Sharif likely to visit Saudi Arabia at crown prince invitation

Qatar FM urges US, Iran to be open to mediation in call with Iranian FM

UK will not back blockade of Strait of Hormuz, PM Starmer says

US judge throws out Trump's defamation case against Wall Street Journal

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02ڈیران اسلام آباد میں ہونے والے ان مذاکرات کے پہلے مرحلے کے دوران کیے گئے ایک دماغ سے مطمئن ہے
00:07ڈیران کو پاکستان میں سیکیروٹی انتظامات پر مکمل بھروسہ ہے
00:10یہی وجہ ہے ایران مذاکرات کا دوسرا مرحلہ بھی پاکستان میں ہی چاہتا ہے
00:21پاکستان نے ایران اور امریکہ میں مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی مذبانی کی پیشکش کر دی
00:25امریکی خبر جنسی اے پی کا دعویٰ لکھا پاکستان نے سیس فائر کی مدت قتم ہونے سے پہلے مذاکرات منقض
00:32کرنے کی تجویز دی ہیں
00:33مذاکرات کا دوسرا دور جلد اسلام آباد میں ہو سکتا ہے
00:36سینن نے دعویٰ کیا امریکی حکام جنگ بندی مدت قتم ہونے سے پہلے دوسری براہ راس ملاقات پر غور کر
00:42رہے ہیں
00:42ٹرم کابینہ کے حکام ایرانیوں کے ساتھ ممکنہ ذاتی ملاقات پر تبادلہ خیال میں مصروف ہیں
00:55بین الرقوامی قابلین کے تحت مذاکرات جاری رکھنے پر تیار ہیں
00:58یورپ امریکہ کو معایدہ کرنے پر زور دے
01:00ایرانی صدر
01:01مسود فضلشکیان کی فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو کہا
01:04ایران سفارتکاری کو ترجیح دیتا ہے
01:06دھمکیاں دباؤ اور فوجی کاروائیوں پر مبنی نکتہ نظر محصر نہیں
01:10اس سے صرف مسائل بڑھیں گے
01:12روسی وزیر قارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ
01:14روسی وزیر قارجہ نے کہا مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا
01:18اور تنازع کا حل تلاش کرنا ضروری ہے
01:20روس بہران کے خاتمے میں مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہیں
01:29اب نائے حرمز کے سیکیروٹی کو کوئی فریق قطرے میں نہیں ڈال سکتا
01:33قطری وزارت قارجہ کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا ہے
01:36اب نائے حرمز کھولنے کے لیے کوئی پیشگی شرط نہیں ہونی چاہیے
01:39اپنے شراکتداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں
01:41تاکہ اس راستے کو کھلوا کر عالمی نقصانات کو روکا جا سکے
01:45ترجمان نے وحضے کیا قطر کو پاکستان میں مذاکرات کے نئے دور کی تصدیق کا انتظار ہے
01:54اور وفاقی وزیر داخلہ موسن نکوی کا کراچی میں پاکستان کوزگارز کے ہیڈکارٹر کا دورہ
01:59یادگار شہدہ پر پھول رکھے اور پاتحہ خانی کی
02:02وزیر داخلہ نے خصوصی جلاس کی صدارت بھی کی
02:05کراچی سے رات تک فری چلانے کی فیزبلیٹی تیار کرنے کی ہدایت
02:09موسن نکوی کا کہنا تھا
02:10پاکستان کوزگارز کو مزید مضبوط بنانے کے لیے
02:13درکار وسائل کی پراہمی اقیمی بنائی جائے
02:20کسی ملک کی خود مختاری میں مداخلت ناقابل قبول ہے
02:23تمام ملکوں کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے
02:27چینی صدر نے مشرق عبوستہ کے لیے چار نکاتی برجن پیش کر دیا
02:30مشرق عبوستہ کو ترقیاتی مواقع فراہم کرنے کی پیش کش
02:34چین کے صدر اور سپین کے وزیراعظم کی ملاقات
02:37چینی صدر نے کہا ہمیں جنگل کے قانون کی مخالفت کرنی چاہیے
02:41تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہونے کے لیے تیار ہیں
02:44وزیراعظم سپین نے دورہ چین کے دوران خطاب میں کہا
02:47عیسائل بینر اقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے
02:51ہم آواز اٹھا رہے ہیں اس لیے ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں
02:54چین کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا سپین اور یورپ کے وفاد میں ہے
02:59چین کے صدر سے ابودابی کے ولی احد کی ملاقات
03:01دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات ہوئی
03:07امریکی نائپ شدر جیڈی وینٹس نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل آسمونیر کی قیادت کو سپیٹسمنشپ قرار دیا
03:15کہا ایران سے مذاکرات کو وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل آسمونیر نے ممکن بنایا
03:20امریکی نے شریعتی دارے سے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا
03:23جنگ بندی کا سارا کرادٹ پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو جاتا ہے
03:28اسلام آباد مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی
03:30ایران ہمیں مطمئن نہ کر سکا گیندب تہران کے کوٹ میں ہے
03:34ریڈ لائنز واضح کر چکے ہیں
03:35بتا دیا ہے جوہری مواد کو ایران سے باہر نکلتے دیکھنا ضروری ہے
03:39اگلا قدم تہران کے فیصلے سے مشروط ہے
03:42دیکھتے ہیں وہ ڈیل کرتا ہے یا نہیں
03:52تہران نے خیر سغالی کی طور پر چار سو پچاس کلو گرام افزودہ یورینیم کو کم درجے تک لانے پر
03:57ازمندی ظاہر کی تھی
03:58لیکن امریکہ پیچھے ہٹ گیا
03:59ایرانی پارلمنٹ کے ڈیپٹری سپیکر علی نے ایک ذات کا کہنا ہے
04:03امریکہ اور سعودی عرب کی شراکت سے یورینیم کی تطہیر کے لیے ایران کے اندر ایک کنسورشیم تشکیل دیا جانا
04:09تھا
04:09مگر بعد میں امریکہ نے معایدہ ختم کر دیا
04:20امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ دو سو ستر ارب ڈالرز لگایا گیا ہے
04:26روسی خبر رسائے جنسی سے گفتگو میں ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کا کہنا تھا
04:31نقصانات کا ازالہ اسلام آباد مذاکرات میں پیش کردہ دس شرائط میں شامل تھا
04:36ایران کا پانچرب ملکوں سے جنگ کے دوران ہونے والے نقصان پورا کرنے کا مطالبہ
04:40ایرانی میڈیا کے مطابق اقفام متحدہ میں ایران کے مندوب امیر سعید دیروانی نے کہا
04:45بہرین سعودی عرب قطر متحدہ عرب امارات اور اردن نے جنگ میں کردار ادا کیا
05:02اطلی کا اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کا معاہدہ موطل کرنے کا اعلان
05:05اطالبی وزیراعظم جورجیا ملونی نے کہا
05:07موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدے کو موطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
05:13جس میں فوجی سازو سمان اور ٹیکنالوجی کی تحقیق کا تبادلہ شامل ہے
05:23پاکستان کسی بھی جارہیت کا مو توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے
05:27سربرا پاک بحریہ ایڈمرال نوی درشرف کا پی ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈیٹس کی پاسنگ آؤٹ پاریٹ سے خطاب
05:33کہا پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیادت کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی
05:40امید خطے میں امنہ استحکام اور ترقیق کی راہموار ہوگی
05:43پاکستان فضائیہ کی جانب سے فلائنگ پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا گیا
05:58وزیراعلا پنجاب کا گندم کے کاشکاروں کو چھے عرب روپے کا باردانہ مب دینے کا اعلان
06:03ریجسٹرڈ کاشکاروں کو خریداری مرکز سے فی اکر دس بوریاں ملیں گی
06:07کاشکاروں سے ساڑھے تین ہزار روپے فی من کے حساب سے گندم خریدنے کی ہدایت
06:11مریم نواز کہتی ہیں ذرائی ترقی کو پائیدار بنیادوں پر استوار کیا جا رہا ہے
06:15کسان کو متاثر نہیں ہونے دیں گے
06:27سعودی عرب امریکہ پر ہرمس کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے
06:31امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے عرب حکام کے حوالے سے بتایا
06:35سعودی عرب چاہتا ہے امریکہ دوبارہ مذاکرات کی میز پر آئے
06:39سادر ٹرمک کی ناکہ بندی سے متعلق بیان کشیدگی میں اضافہ کر سکتا ہے
06:50قطر اور سعودی عرب کے وزرائی قارجہ کا رابطہ امریکہ ایران جنگ بندی مستحکم بنانے پر زور
06:55کشیدگی روپنے کے لیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
06:58سعودی وزیر قارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور امراتی ہم منصب میں ٹالی فون گفتگو
07:03عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان اور شیخ عبداللہ بن زائد کے درمیان اہم امور پر بات چیت
07:09ہوئے
07:09دونوں رہنماؤں نے دو طرف تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا
07:13خطے کی موجودہ صورتحال اور اہم علاقائی معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو کی ہوئے
07:27بین الاقوامی مارکٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
07:30لندن رنٹ خام تیل کی قیمت 0.69 فیصد کم ہو کر 98.70 سینٹ فی بارل ہو گئی
07:38ویسٹ ایکسس خام تیل 2 فیصد سستہ 97.09 سینٹ فی بارل پر آ گیا
07:43پاکستان سٹاک مارکٹ میں مصفت رجحان
07:46ہنڈرڈ انڈیکس کی ایک لاکھ پینسٹ ہزار پوائنٹس کی سطح بحال
07:49چار ہزار چھے سو پوائنٹس اضافہ
07:52انڈیکس کی ایک لاکھ پینسٹ ہزار ایک سو اکیابن پوائنٹس پر ٹریڈنگ
07:55دورانے کاروبار چار ہزار نو سو ستتر پوائنٹس تک اضافہ دیکھا گیا
08:07اور ہر لمحہ پرجوش پی ایس ایل سپیشل وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات
08:13باسط علی اور کامران اکمل کے جاندار تفسریں
08:16شاہ دھاشمی اور نجیب الحسنین کی ماہرہ نرائے
08:18اداکارہ آنم تنبیر آج بننے کی مہمان سامنا کریں گی دلچسپ سوالات کا
08:23آدین اور مصطفیٰ چودری مسکراہتیں بکھریں
08:28موسیقی
Comments

Recommended