00:27।
00:30ڈمیر فیلڈ مارشل کی کیاوشوں سے مذاکرات ممکن ہوئے
00:33پاکستان کی کیاوشوں سے امریکہ ایران کے درمیان جنگ بندی ہوئی
00:36بطار سالس پاکستان عالمی برادری سے رابطے میں ہے
00:54ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں
00:57ایرانی نیوی کے تمام جہازوں کو ڈبو دیا
00:59امریکی صدر ڈالر ٹرم کا پھر دعویٰ کہا
01:01ایران کے پاس ایٹم بوم ہوتا تو ہم آج یہاں نہ ہوتے
01:05مشرق وستہ اسرائیل ختم ہو جاتے
01:08ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے
01:10بی ٹو بمبار تیارے نہ بھیجتے تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
01:14کہا گیا کہ ٹرم آمن نوبل انام کا حق دار نہیں ہے
01:18میں نے پاکستان بھارت سمیت آٹھ جنگوں کو روکا ہے
01:21ایگزیو سے دعویٰ کیا کہ امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے
01:24کہ سفارتی تاتل برقرار رہا تو صدر ٹرم جنگ با حل کر سکتے ہیں
01:28وائٹ ہاؤس نے ایران کو خفیہ پیغام میں آبنائے ہرمز
01:31آپریشن میں مداخت نہ کرنے کی وارننگ دی تھی
01:33امریکی حکام نے بتایا کہ کشیدگی بڑھنے نہ دینے کیلئے
01:37آپریشن سے قبل تہران کو آگاہ کیا
01:40وارننگ کے باوجود ایران میں امریکی محری رہازوں
01:42اور کمیشنل شیپنگ یو اے ای پر حملے کی
01:59قوم اور پاک افواج انڈونی اور بیرونی چیلنجز کے سامنے
02:03بنیان المرسوس کی مانند یک جہنی
02:06فیلڈ مارشل سیدہ سی منیر کا
02:07کور کمانڈرز کانفرنس میں اظہار خیال
02:10کہا مارکہ حق عوام حکومت اور افواج کے دمیان
02:14غیر متزلزل ہم اہنگی کی آنامت ہے
02:16فیلڈ مارشل نے مارکہ حق کا یادگار سال مکمل ہونے پر
02:20قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد اور اہم سنگے میل قرار دیا
02:24کور کمانڈرز کانفرنس میں شہدہ کی قربانیوں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا
02:29سی ڈی ایف کا مسلح افواج کی تیاری
02:32پیشہ ورانہ مہارت اور جنگی صلاحیتوں پر اتمنان کا اظہار خورم نے کہا
02:36درشدگرد نیٹ پرس کے مکمل خاتمے اور ماون انفرسٹرکچر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی
02:41اغان طالبان رجیم پروپاگینڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
02:48گمراکون بیانیا اغان طالبان رجیم کی منظم ڈس انفرمیشن مہم کا حصہ ہے
02:53پاکستان اغان طالبان رجیم کے بے بنیاد الزامات کو واضح طور پر مسترک کرتا ہے
02:59ہماری دفاعی کاروائیاں صرف دراندازوں کے خلاف ہیں
03:03پور کمانڈرز کانفرنس میں علاقہ اس سلامتی کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا
03:07واضح کیا گیا اوبرتی جیو پولٹیکل پیش رفت
03:10علاقہ اس تحکام پر گہرہ اثر ڈال سکتی ہے
03:13پاکستان خطے میں اس تحکام کے لیے مسلسل ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے
03:32مشرق وستہ پر ایک بار پھر جنگ کے بعد المنڈلانے لگے
03:35ایران کے متحدہ عرب امارات پر دوسرے رونز بھی میزائلوں اور درونز سے حملے
03:39اماراتی وزارت دفاع نے بتایا کہ پزائی دفاعی نظام ایران سے آنے والے بیلسٹر کروز میزائلوں اور درونز سے نمٹ
03:45رہا ہے
03:45مختلف علاقہ میں دھما کے پزائی دفاعی کارروائیوں کا نتیجہ ہے
03:49ترجمان پاسدارہ نے انقلاب کا کہنا ہے کہ پجرہ میں تیل تنصیبات پر حملے کا تیچ ہدا منصوبہ نہیں تھا
03:54جو کچھ ہوا وہ امریکی فوجی مہم جوئی کا نتیجہ تھا
03:58ابراہیم ظلفقاری نے ایکس پر لکھا متحدہ عرب امارات کے خلاف کارروائی جوابی رد عمل تھا
04:03مزید حملے ہوئے تو ایران اہم اماراتی تنصیبات پر بمباری سے دریغ نہیں کرے گا
04:28آپ نے ہنمس پر بینل اقوامی بھرتا خوری قبول نہیں
04:31امریکہ لڑائی نہیں چاہتا لیکن ایران نے ہنمس میں تیجار کی جہازوں پر حملہ کیا
04:36تو جواب دیں گے
04:37امریکی وزیر جنگ کی پریس بریفنگ کہا ایرانی بندرگاہوں کو گھر رکھا ہے
04:42ایران کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ محسوس جہازوں کو بہفاظت گزرنے کا راستہ دے
04:46پروجیکٹ فریڈم کا مقصد آب نائے ہرموس میں جہازوں کو محفوظ راستہ دے رہا ہے
04:51پیٹ ایکسٹ نے ہرموس پر ایرانی قبضے کا دعویٰ مصرد کر دیا
04:55جنرل دین کے نے کہا ایران جان بوجھ کر اپنے پڑوسی ملکوں پر حملہ کر رہا ہے
05:00ایران کی حملے اب تک جنگ کے دوبارہ شروع ہونے کی حد سے نیچے ہیں
05:04ایران راک کے ڈھیر میں چنگاری لگانے کی کوشش کر رہا ہے
05:24آب نائے ہرموس بند ہے اور یہ ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گا
05:28سپیم لیڈر کے مشیر ڈاکٹر مخبر کا کہنا ہے کہ ایران ایک نئی سپر پاور ہے
05:33جو امریکہ کے سامنے کھڑی ہے
05:34چرم کبے بنیاد مطالبہ ہے کہ ایران میں زائل طاقت کو محدود کرے
05:38ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان اسماعیل بخائی نے کہا
05:41خلیجی ملک اپنی حفاظت کے لیے بیرونی طاقتوں کا سہارا لینا چھوڑ دیں
05:45خلیج میں امریکی فوج کی موجودگی امد کے لیے خطرہ ہے
05:49امریکہ خلیجی ملکوں کے احساسوں اور ان کی زمین کو ایران پر حملوں کے لیے استعمال کر رہا ہے
05:54جس کی وجہ سے ایران کو اپنے دفاع میں کاروائی کرنا پڑی
05:57خطے کا امد صرف آپس کے بھائی چارے سے ہی ممکن ہے
06:01غیر ملکی مداخلت سب کے لیے نقصان دیں
06:21وزیراعظم شہباس شریف کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مزمت ٹیکس پر لکھا
06:26پاکستان مشکل گھڑی میں اماراتی حکومت کے ساتھ کھڑا ہے
06:30سیویلین انفرسٹرکشر پر میزائل اور ڈران حملے ناقابل قبول ہیں
06:33فکتے میں پائدار امن کے لیے جنگ بندی کا احترام ضروری ہے
06:37جنگ بندی سے بات چیت کے لیے سفارتی راستہ ہمبار ہوگا
06:40امن و استحکام کے لیے جنگ بندی کا برقرار رہنا نہ گزیر ہے
06:53عالمی رہنماؤں کی متحدہ عرب امارات پر حملے کی شدید مزمت
06:57بردانوی وزیراعظم نے کہا ایران قدعے میں کشیدگی میں زافر روگنے کے لیے سفارتکاری کی جانے بائے
07:02فرانسیسی صدر نے حملوں کی مزمت کرتے ہوئے کہا
07:04امارات کی شہری تنصبات کو نشانہ بنانے والے ایرانی حملے ناقابل قبول ہیں
07:09میکرون نے ابنائے ہرموس کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر بھی زور دیا
07:12کینیڈین وزیراعظم جرمن چانسلر قطر اردن بہرین اور کوئت نے بھی
07:17متحدہ عرب امارات پر ایران کے ڈرون اور مزائل حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے
07:21اسے یو اے کی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف برزی قرار دیا ہے
07:25خلیش تاون کانسل نے متحدہ عرب امارات کے آئل چینکر پر ایرانی حملے کو بحری قضا کی قرار دیا
07:36متحدہ عرب امارات کا بین الاقوامی برادری کے جانب سے ایرانی حملے کی مزمت اور اظہاری اگجہتی کے پیغامات کا
07:43خیر مقدم
07:44یو اے کے صدر کے مشیر انور قرقاش نے ایکس پر لکھا بین الاقوامی برادری کا مواقف اس بات کی
07:49تصدیق ہے کہ ایران جارہ فریق ہے
07:51ایران سطح میں بہران کو بڑھانے کا ذمہ دار ہے یہی نہیں ایران امن و استحکام کے لیے خطرہ اور
07:58ادم تحفظ کا باعث بھی ہے
08:04سعودی عرب کی ایران کے معاملے پر پاکستان کی سالسی کی کوششوں کی حمائت
08:08اب نیا حرمز کھولنے کا مطالبہ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
08:12کہ سعودی عرب پاکستانی سالسی اور سفارتی کوششوں کی مکمل حمائت کرتا ہے
08:16ایسا سیاسی حل چاہتا ہے جو خطے کو مزید کشیدگی ادم استحکام کو سلامتی کو لاحق خطرات سے بچا سکے
08:23موجودہ صورتحال خطے اور دنیا کے مفاد میں نہیں
08:26سعودی وزارت خارجہ کا فریقین سے کشیدگی کم کرنے
08:29وزید تصادم سے گریز اور صبر و تحمل کی اپیر
08:32زور دیا آبناہ حرمز میں بین الاقوامی بحری دہاز رانی کے آزادی بحال ہونا انتہائی اہم ہے
08:38صورتحال کو خطرت حالت میں واپس لانا چاہیے جو اٹھائیس فروری سے قبل تھی
08:51پاکستان اپنی زمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کرنا جانتا ہے
08:55افواجے پاکستان نے دشمن کو جہاریت پر بھرپور جواب دیا
08:58فیلڈ مارشل آسف منیر کی قیادت میں پاکستان نے اپنا دفاع کیا
09:02بھارت کے تیارے اور ڈرونز کو تباہ کیا
09:05نائف وزیراعظم اسحاگڈار کا سفیروں اور ڈپرمیٹک کورٹ سے خطاب
09:09کہا بھارت یہ خلاف جنگ میں سعودی عرب ترکی اور دیگر دوست ممالک نے
09:13پاکستان کی ہمارت کی
09:14بھارت نے پاکستان کے پانی کو روکنے کی کوشش کی
09:17تو یہ جنگ تصبر ہوگا
09:19سنتاس معاہدے سے متعلق بھارتی اقدامات سے خطے کے عام کو خطرہ ہے
09:23پاکستان نے حالیہ دنوں میں دریائی پانی کے بھاؤں میں بدلاؤں محسوس کیا
09:28امید ہے بھارت مارکہ حق میں ہمارے جواب سے سبق سیکھ گیا ہوگا
09:47چار سندہ کے نواحی علاقے میں چار دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ
09:50ممتاز ظالم دین مولانا شیخ ادریس شہی
09:53دو پولیس حیل کا زخمی
09:55واقعے کا مقدمہ درج
09:56پولیس حکام نے بتایا سیف سٹی کے عمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی شناک میں پیش رکھ ہوئی ہے
10:01مولانا ادریس کی نماز جنازہ آدھا
10:03واقعے کے خلاب جی یو آئی فیک اکل خیور پختونخواہ میں اعتداج کا اعلان
10:07عزیر آزم کا مولانا فضل الرحمان کو فون
10:10مولانا محمد ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس
10:13دلی حمدردی اور تازیت کا اظہار کیا
10:27کیمرج کے امتحان میں انتظامیاں فیل
10:29ایک دن میں دو پچھے ڈیگ ہو گئے
10:31سوشل میڈیا پر دھڑا دھڑ شیئر بھی کیے جاتے رہے
10:34آج ہونے والا بزنس ایڈ سٹڈیز اور
10:37آئی جی سی ایس ای ریاضی کا پچھے آؤٹ ہوا
10:39پانچ روز پہلے بھی اے لیول ریاضی کا پیپر آؤٹ ہوا تھا
10:42کیمرج انٹرنیشنل پچھلے سال تین پچھے آؤٹ ہونے کا اعتراف کر چکا
10:46بریٹش کانسل کی جانب سے با اثر نجیداروں کو امتحان لینے کا احتیار دینے کے بعد
10:51پیپ پیپر لیک ہونا شروع ہو گیا
10:53تین سال سے ہونے ہار تلبہ مافیا کی چنگل میں فسے ہیں
10:57لیکن کیمرج انٹرنیشنل اور بریٹش کانسل موثر اقدامات اٹھانے میں ناکام رہا
11:14میٹرک کے امتحانات میں بد انتظامی
11:16شیئرمن میٹرک بورڈ کراچی غلام حسین سوہو نے اس کی فدی دیا
11:20تحقیقاتی کمیٹی نے شیئرمن میٹرک بورڈ کو موطل کر کے کاروائی کی سفارش کی تھی
11:24موطلی سے بچنے اور فیڈرل بورڈ میں ملازمت جاری رکھنے کے لئے غلام حسین سوہو نے اس کی فدی دیا
11:29موطلی کی صورت میں غلام حسین سوہو اپنے اصل محق میں فیڈرل بورڈ نہیں جا سکیں گے
11:33وزیر اعلیٰ سن فیصلہ کریں گے کمیٹی کی سپارش پر محطل کیا جائے یا استفاہ منظور کیا جائے
11:48موارکہ حق میں کامیابی کا ایک سال
11:50وزارت تلات انشریات کے زیر احتمام کتاب
11:53دی بیٹل آف ٹروپ کے اجرا کی تقریب
11:55وزیر دفاع خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب میں کہا
11:58یہ کتاب صرف اور آق کا مجموعہ نہیں
12:01بلکہ قومی عظم اور قربانیوں کی مکمل داستان ہے
12:04عطا تار نے وزارت تلات انشریات اور آئی ایس پی آر کی قاوشوں کو خراجت حسین پیش ریا
12:10لیفٹرن جنرل ریٹائر آمی ریاض نے کہا
12:12بھارت کے خلاف پاکستان کو تاریخی کامیابی نصیب ہوئی
12:26بھارتی پاک جنگ میں شکست کا صدمہ ایک سال بعد بھی نہیں بھول سکی
12:31وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
12:33مائی دوہزار پچیس میں بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی
12:38پہل گام فالس لائگ آپریشن ڈراما کر کے پاکستان پر جارہیت مسلط کی
12:42پاکستان نے بھارت کو ایسا دندان شکن جواب دیا
12:46کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی
12:48رفاجے پاکستان نے چند لبوں میں بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا
12:52پاک فضائیہ نے بھارتی تیارے ہوا میں تنکوں کی طرح اڑا دیے
12:56مارکہ حق میں تاریخی فتح کو پوری دنیا نے تسلیم کیا
13:01مارکہ حق کا ایک سال مکمل پولو گراؤن گلگت میں پروکہ تقریب پریٹہ شاندار مظاہرہ کیا گیا
13:07گلگت بلکستان کے مختلف ازلام تقریبات
13:10یادگار چوک گلگت میں خصوصی پروگرام
13:13مقررین کا پاک فوج کی کامیابیوں کو خراجت احسین
13:16آپیشن بنیان المرسوس کی کامیابیوں اور قومی ترقی میں نوجوانوں کے کردار پر زور
13:21شرکا کا فاج پاکستان کی قربانیوں اور بہادری پر زبردست الفاظ میں اظہار تشکر
13:26لہور، فیصل آباد اور پسور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سیمینارز کا انقاد کیا گیا
13:40میرے منصوبوں میں کوئی امتیازی انسر نہیں
13:42پنجاب بھر میں تدبیلی نظر آنی چاہیے
13:45ستھرہ پنجاب پروگرام کو دو سال ہو گئے اب تک ویسی کارکندگی نہیں دکھائے
13:49وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کا ستھرہ پنجاب کے ورکر سے خطاب
13:52کہا ستھرہ پنجاب پروگرام کے افصران شکایات کو سنجیدگی سے لے
13:55ورکرز کو تنقاہوں کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے
13:59تنقاہیں تاخیر کا شکار ہو گئیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ بتمیزی شروع کر گئے
14:08کراچی اور لاہور کا موازنہ ممکن نہیں
14:11کیلے کو سیپ سے نہیں تول سکتے
14:12لاہور کے برقس کراچی کو ایک سو پچیس کلومیٹر دور سے پانی ملتا ہے
14:16لاہور کے پمپنگ سٹیشن آؤٹسورس اور پانی کا حصول آسان ہے
14:20میر کراچی مرتضہ وہاں کہتے ہیں کراچی میں ستتر ارب روپے آر وان
14:24ٹو اور تھری منصوبوں پر خرچ ہوں گے
14:26منصوبے سے کراچی کو مزید چھبیس ملین گیلن پانی کی فراہمی ممکن ہوگی
14:31لاہور کے اچھے کاموں کو سراتا ہوں
14:33کراچی کی کاموں کی بھی تعریف ہونی چاہیے
14:46کراچی کے بی آر ٹی ریڈ نائن منصوبے میں تاخیر پر سن ہائی کورٹ کا تشویش کا اظہار
14:51دولانے سما جسٹس نسار احمد گھنبروں نے ریمارکس لیے
14:53یونیورسٹی روڈ سفورہ تک ایسے ہی پڑا ہے
14:56منصوبہ شروع ہونے کے فوری بعد اطراف قسم کے بدنی چاہیے
14:59ایسے تو نہیں ہو سکتا کہ پوری عمر منصوبے پر کام کرنے کی ذمہ داری دے لی گئی ہو
15:04ریڈ لائن لارڈ ٹو کے کانٹریکٹر کے دفتر سیل کرنے کے خلاف
15:07کیس میں نرخواست گدار کے وکیل نے کہا
15:09بار بار ڈیزائن تبدیل ہوتا رہا
15:12کیفور کی لائن بھی ڈالی جائیں گی
15:14عوام میں یہی تاثر دیا جا رہا ہے
15:16کہ تاخیر کی وجہ کانٹریکٹر ہے
15:17عدانت نے ایڈوکیٹ جنرل سن اور ٹرانس کراچی کے وکیل سے کل
15:21دھلائے طلب کر لی
15:33کراچی کے ذلاوستی ثبیت کا علاقوں میں دس روز سے پانی کی فراہمی موتل
15:37ایمکی ایمکی عبدالوسیم کا سندس حملی میں احتجاج
15:40کہا شدید گرمی میں شہری پریشان ہے
15:42انتظامیہ خاموش تمہشائی بنی ہوئی ہے
15:45لوڈ شیڈنگ کا کوئی وقت نہیں
15:46گیس بہران اور ٹوٹی پھوکی سڑکوں نے جینا بحال کر رکھا ہے
15:50کراچی کے علاقے گلشن اقبال گلستان جوہر
15:52زلاوستی کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی موتل ہے
16:04آئندہ بجٹ پر سخت معاشی فیصلوں کے لیے حکومت پر آئی ایمک کا دباؤ بڑھنے لگا
16:08ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے مالی سال میں
16:11ایف بی آر ٹیکس حدف ساڑھے پندرہ ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہو سکتا ہے
16:15آئی ایم ایف کا کہنا ہے آئندہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو ساڑھے پانچ فیصلہ تک پہنچ سکتی ہے
16:20پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نمائیں ہونا شروع ہو گئے
16:23ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجٹ میں ٹیکس کی چھوٹ اور ریایتیں
16:38اسلام آباد نے ماغلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راس لنک کرنے کے میگا پروجیکٹ کا آغاز
16:44وزیر داخلہ کا ماغلہ روڈ کی موٹروے تک توسیق کے منصوبے کا دورہ
16:48تعمیراتی سرگرمیوں کا معینہ جی ٹی روڈ پر سنجانی انٹرچینج کو 31 جولائے تک مکمل کرنے کے حدائد
16:55کہا منصوبہ اسلام آباد اور موٹروے کے درمیان متبادل تیز اور آسان راستہ فرہم کرے گا
17:00ٹرافک کے دباؤں میں نمائیہ کمی اور سفر کا دورانیا کم ہوگا
Comments