Skip to playerSkip to main content
#headlines #usmidtermelections #donaldtrump #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

US Midterm Elections 2026 | El-Sayed Claims Historic Senate Victory | ARY News 10 PM Headlines | 4th Nov 2026

- US midterms: Democrats retake control of Congress in sweeping setback for Trump
- Iran war played a role in Republicans' losses in midterm elections, admits Trump
- Iran's IRGC says four tankers ablaze after hitting mines near Strait of Hormuz
- Jailed former PM Imran Khan in good health but concerned about his wife: sources
- NAB summons JUI-F chief's son over alleged irregularities in Pakistan Post appointments
- SSGC announces eight-hour daily gas supply schedule for winter
- Abdul El Sayed becomes first Muslim elected to US Senate
- Gold price jumps Rs13,900 per tola in Pakistan
- Ilhan Omar wins fifth term in US House despite election controversy
- Govt, JI ‘move closer’ to agreement on petroleum levy relief
- 'Baseless': PTI rejects reports Imran Khan 'welcomed' suspension of KP govt

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22।
00:35ٹرمپ ایران فتح کرنے کی کوشش میں الیکشن ہار گئے
00:38ریپبلکنز کو دونوں ایوانوں میں بدترین چکست
00:41سینٹ اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کو مطبع اکثریت مل گئی
00:44ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 231 تشید سے جیت لی
00:47ریپبلکنز کی 149 تشید سے سینٹ پر ڈیموکریٹس کی مضبوعی تعداد 54
00:52ریپبلکنز کی 44 تشید سے
01:02اور ون کانسٹیوشن ایوینیو سکینڈل کی جی ایٹی ریپورٹ کابینہ میں پیش
01:06خزانے کو نقصان ملزمان اور ان کے کاریندوں کو ناجائز منافع پہنچانے کا انکشاف
01:10فرطاقی وزیر داکلا موسیل نکمی نے کہا
01:13ون کانسٹیوشن ایوینیو کا قبضہ حاصل کر لیا
01:15چند ماہ میں فائیو سٹار ہوتل بنائیں گے
01:18جی ایٹی ریپورٹ کے مطابق جس کی جتنی ادائیگی بنتی ہے اسے ادا کی جائے گی
01:21جی ڈی حبیبی جنوری میں تم ہی مجھ سے حلف لوگے
01:25ڈیموپلیٹ امیدوار عبدالسید نے کامیابی کے بعد نائب امریکی صدر کو دلچسپ پیغام دیا
01:31عبدالرحمن السید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن گئے
01:36مشیگن میں ریپابلیکن امیدوار مائک روجر کو شکست دی
01:39وکٹری سپیچ میں کہا اسٹائیلی لابی جو پائی پیک نے میرے خلاف 42 ملین ڈالر خرچ کیے
01:45کامیابی مشیگن کے عوام کے نام کرتا ہوں
01:47امریکہ کی ترقی کے لیے کام کروں گا
01:49سردر ٹروم سے کہتا ہوں آپ کو میرا نام پکارنے میں مشکلات تھی
01:53آئندہ سے مجھے صرف سینیٹر کہیں کر پکارنا
02:02مشیگن نے عبدالرحمن السید کی کامیابی پر جشن موٹرز نے کہا
02:06نفت اور جھوٹ کے باوجود عوام نے عبدالرحمن سید کا ساتھ دیا
02:09ان کی جیت نئے نسل کو آگے بڑھنے کا موقع دے گی
02:12ریپوبلکنز کے حامیوں نے ٹروم کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
02:16امریکی انتخابات پر کئی مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی
02:19الہان عمر اور راشدہ طلیب نے اعوان نمائندگان میں نشیس جیت لی
02:23غزہ میں بطور ازاکار کام کرنے والے سردن ڈاکٹر آدم ہواوی نیوڈرسی سے منتخب
02:27امریکی انتخابات پر اے آر وائی نیوز نے رکھا
02:30ہر لمحہ باق خبر
02:32الیکشن کی صورتحال پر خصوصی ٹرانسلیشن
02:48امریکی عوام نے واضح پیغام دے دیا وہ تقسیم کی سیاست نہیں چاہتے
02:52سابق امریکی صدر باراک اوباما کا ایکسپر پیغام
02:56لیکن ہمیں اب کمر تس لینی چاہیے جہاں بھی اختیار حاصل ہے وہاں تبدیلیاں لائے
03:00مزید نقصان کو روکے
03:02ڈیموکریٹ سینیٹر چرک شومر نے کہا
03:04امریکیوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا
03:07ریپابلیکنز کو صدر ٹرمک کا ساتھ دینے کی قیمت چکانا پڑی
03:10سینیٹر برنی سینڈرز کہتے ہیں
03:12ڈیموکریٹس اب ایوانے نمائندگان اور سینیٹ پر کنٹرول رکھیں گے
03:15ڈیموکریٹس ٹرمک کو جواب بھی خیرا سکیں گے
03:22امریکی میں چوبہ الیکشن میں متعدد پاکستانی نجاد امیدوار بھی کامیاب
03:26مریم سبی پینسلمینیا کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب
03:29مریم خان سعود انور کینٹکی کٹ کے ریاستی سینٹ کے رکن منتخب
03:34سلمان بھوجانی سلمان لالانی تیکساس کی ریاستی اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب ہوئے
03:40جورجیا میں پاکستانی امریکن فاروق مغل ریاستی اسمبلی کی نشست جیت کر
03:51امریکی میٹتم انتخابات کے نتائج سہران کے خلاف دشمنی میں تبدیلی نہیں رہا سکتے
03:56جو سمجھتے ہیں سیاسی قیارت کی تبدیلی سے امریکہ کا رویہ بدل جائے گا
04:00وہ غلط تہمی کا شکار ہے
04:01ایران کے سپریم لیڈر مجتبہ خامنائے کہتے ہیں
04:04کسی بھی نئی اسکری جاہریت کا بھرکور اور وسیع جواب دیا جائے گا
04:07آپ نے ہرمز پر ایران کی کنٹول نے امریکہ کے ناقابل شکست ہونے کا تصور ختم کر دیا
04:13واشنگٹن کے اپنے اقدامات نے امریکی طاقت کے زوال کا عمل مزید تیز کر دیا
04:17باکر کالباف نے کہا امریکیوں نے جنگ کو مسترد کر دیا
04:20امریکی عوام کے اس موقع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
04:23امریکی حکومت نے اپنے عوام سے غداری کی تھی
04:36استانباب نے ون کانسٹیوشن پروجیکٹ سکینڈل کی جی آئی ٹی ریپورٹ
04:40وفاقی کابینا میں پیش
04:41وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
04:44جی آئی ٹی نے منصوبے کے نیلامی کے عمل میں خود بر کی تصدیق کر دی
04:47سی ڈی اے پورے معاملے میں ملوث پایا گیا
04:50عطا تارن نے بتایا اس کیس کے تمام ملزمان بلوک لسٹ پر موجود ہیں
04:54منصوبے کو جوڈشری سرکل سے بھی بڑی سہودتکاری ملی
04:57تلال چودری نے بتایا جنہوں نے فلائٹ حیث سے کیے
05:01ان میں ایک بانی پی ٹی آئی بھی ہیں
05:02منصوبے میں بہت لوگوں کی سہودتکاری سے فراڈ کیا گیا
05:05نیپ کو اس معاملے میں ریفرنس کے لیے تین ماہ کبک دیا گیا ہے
05:09ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو سکینڈل کی جی آئی ٹی ریپورٹ سامنے آ گئی
05:14قومی خزانے کو نقصان ملزمان اور ان کے کارندوں کو ناجائز منافع پہنچانے کا انتشاف
05:19ریپورٹ میں بتایا گیا کانٹریکٹر عبدالحفیظ شیخ نے سابق چیئرمن سی ڈی اے کامران لاشاری سمیت
05:24دیگر سے مل کر گڑ بڑ گھٹالا کیا
05:27ریپورٹ میں نینامی میں دھاندلی مشکوک جوائنٹ وینچر موہرے اور بینک گارنٹی کی شرط ختم کرنے جیسے
05:33معاملات کی نشاندہ ہی کی گئی
05:55فیول سبسیڈی پر اٹھائی سرب روپے خرچ ہوئے
05:58ڈیرڑ کروڑ افراد مستفید ہوئے
06:00فیول سبسیڈی کا پروگرام دسمبر کے آخر تک جاری رہے گا
06:03پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے اضافہ ہونا تھا
06:06ہم نے بوج عام آدمی پر نہیں پڑھنے دیا
06:08وزیر آزم کی وفاقی قابینا اجلاس میں گفتگو
06:11تہا مافیہ نے الپی جی پر کروڑوں اربوں روپے کم آئے ہوں گے
06:15لیکن اب مافیہ کا دور ختم ہو چکا
06:16الپی جی کے لیے بھی نظام ترتیب دیا گیا ہے
06:19الپی جی امپورٹ ہوگی
06:21کامپیٹیشن ہوگا
06:22لوگر الپی تی کا منافع حکومت دے گی
06:24اس سے آب آدمی کو سب شریع لیں گے
06:33پیٹرولیوم لیوی کے خاتمے سے متعلق
06:35حکومت اور زماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس کلپ ہوگا
06:38مذاکرات میں حقی مساودے کی منظوری ری جائے گی
06:41ذرائع کا کہنا ہے
06:42حکومت پیٹرولیوم لیوی کے مرحلہ بار خاتمے پر ازامند ہے
06:46ہزار سی سی گاڑیوں اور ذرائع شعبے میں ریلیف دینے پر بھی آمادہ ہے
06:57پیپلز پارٹی نے انتخابی استحاد کمیٹی کے لیے نامزدگیاں کر دی
07:01ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپی نے سپیکر آیا صادق کو پانچ نام بھیجوا دیئے
07:05پیپی نے قومی اسیمبلی سے شازی امریہ قادق پٹل کے نام تنویز کیے
07:08علی قاسم گلانی نوابزادہ افتخار صادق نیمن کے نام بھیجوائے گئے
07:13سیند سے پیپلز پارٹی نے ضمیر گھمرو اور فاروق ایچ نائک کو نامزد کیا
07:26اپوزیشن انتخابی استحاد کمیٹی کا حصہ بنے گی یا نہیں
07:29فیصلہ آج متوقع
07:31اپوزیشن اتحاد کا ازلاس مولانا فرزو رحمان کی رہائش کا پر جاری
07:35اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سمیت دیگر آہنما مولانا کی رہائش کا پہنچ گئے
07:40لیمان اکرم راجہ نے کہا پی ٹی آئی کسی کو اپنا مسیحہ بنانے نہیں چلی
07:44جمہوریت کے لیے آئندہ اکٹھے کام کرنا ہے
07:46مولانا سے ملاقات میں آل پاکیس کانفرنس کی بات کرنی ہے یہی ایجنڈا ہے
07:51سلمان سبتر کی بانی سے ملاقات میں جو کچھ ہوا مجھے معلوم ہے
07:54ملاقات قانونی اور آئینی معاملات پر تھی
07:56بانی نے بتایا کہ ان کا بلڈ پریشر ایک سب باندھے تک گیا ہے
07:59بانی پی ٹی آئی کی صحت سے کھلوار قبول نہیں
08:12وزیر آلہ پنجاب مریب نواز کی دانت سے لیگل نوٹریس کا سامنا ہے
08:15اس کا بھرپور اور مکمل جواب دیں گے
08:17نفاقی وزیر جانوری سالک حسین کہتے ہیں
08:19ڈی سی تائیناتی کی بات منگ گھڑت ہے
08:21کرپشن سے مطالق میرا بیان میری ذاتی رائے ہے
08:24دو دن پہلے کا بیان نکال لیں
08:26انہوں نے خود تصویم کیا پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے
08:29عزمہ بخاری نے جواب دیا سالک صاحب
08:31وزیر آلہ پنجاب کے لوٹس کا جواب دیں
08:33کرپشن کے ثبوت پیش کریں یا معافی ماندیں
08:44سعودی عرب کے ساتھ تین عرب ڈالر کرز رول اوور ہو چکا ہے
08:47وزیر خزانہ محمد اورنزیب کی پارلمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
08:51کہا سعودی عرب والے کرز کا معاملہ مناسب بک تک موختر ہو گیا
08:54سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
08:57ہمارے پاس تین ماہ کی درامدات کا ذرہ مباتلہ موجود ہے
09:00آئیم ایف بورڈ کا اجلاد دسمبر میں ہو سکتا ہے
09:03تاریخ تیلے ہی
09:13پاکستان پوسٹ آفیس میں مبینہ غیر قانونی دھرکیاں
09:16ساوک وزیر مواصلات اسد محمود کو نیپ نے طلب کر لیا
09:19دس نومبر قرابل پنڈی میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہرائے
09:23جے ایو آئی کے سینیٹر کامران مرتضا کی ایف بی آر میں طلبی
09:27مالی بے ذابتگیوں بے رامی جائدادوں اور منی پرنس سے متعلق جواب طلب
09:31مولانا فضل رحمان کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے اور سی ڈی اے کا رونٹس
09:36متعلقہ انکواری میں دستاویزی اور ڈیجیٹل شواہد سمیت پیش ہونے کی ہرائے
09:50ایک سو ننوے میلین پاؤنڈ کیس میں بانی پیٹیا اور اہلیہ بشرا بی بی کی سزاؤں کے خلاف
09:54اپیلے سماعت کے لئے مقرر
09:56اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسر سر فراز دھوگر اور جسرک محمد آسن
09:59دس نومبر کو سماعت کریں گے
10:01افاقی آئلی عدالت میں اپیلوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے
10:04نو بائی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ایٹی سلیم جھگلا
10:07کامران بنگش اور نگر والزوان کی عبوری زمانت میں توسی کر دی
10:14موسیقی
10:19موسیقی
10:24کوٹ لگپت جیل میں قید شاہ محمد قریشی کی طبیعت ناساس
10:27اپنی بیرک میں چہر قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے
10:31وکیل بیریسٹر تیمود نے بتایا شاہ محمد قریشی کے گھٹنے اور بازو پر چھوٹیں آئی
10:35جیل حکام میں شاہ محمد قریشی کے بلڈ سیمپل لے کر چوگت خانہ مسپتال بھیجوائے ہیں
10:40شاہ محمد کے سیٹی سکین اور علاج کی درخواست پائل کر رہی ہیں
10:44راکتی یاستر راشد کے مجھپرے پر شاہ محمد کے سیٹی سکین کی درخواست دے رہی ہیں
10:55کراچی سمیت سندھر میں گیس کے بہران میں شدید اضافہ
10:58سردیوں میں گیس مزید تین گھنٹے کم ملے گی
11:00سویس ادرن گیس کمپنی نے نیا شدود داری کر دیا
11:03ناشتے کے لیے صبح ساڑھے چھے سے صبح نوو بجے تک گیس پر ہم کی جائے گی
11:07دوپہ میں بارہ بجے سے دو بجے کر تیس منٹ
11:10اور رات میں چھے بجے سے نو بجے تک گیس پر ہم کی جائے گی
11:14آر ایل این جی کی درامت متاسق ہونے سے
11:16ایس ایس ٹی سی کو گیس کی کمی کا سامنہ
11:27سندھ حکومت کا یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن بی آر ٹی کا یوٹرن کھولنے کا فیصہ
11:31شرجی نیمن کا کہنا ہے یوٹرن کھول کر شہریوں کو فوری صفی سہولت دی جائے
11:34بی آر ٹی منصوبے کی ورورت تکمیل کے لیے غیر معمولی اخطابات کا حکم
11:37ڈبل ڈیکر اور ایوی بسوں کے روپس کو حتمی شکل دینے کی بھی ہدایت
11:41کہا بسوں کی تعداد مرحانے کے ساتھ آپریشنل نظام محصر بنانا ضروری ہے
11:45بسیں انہیں علاقوں تک پہنچائی جائے جہاں شہریوں کو زیادہ ضرورت ہے
11:58سندھ کے پرامری سکول اساتذہ کا کراچی میں انتجاج وزرعالہ ہاؤس جانے کی کوشش
12:03متعدد مظاہرین کو گرفتار کر دیا گیا
12:05پولس نے ریڈ زون میں داخل ہونے والے مظاہرین کو منتشر کر دیا
12:09اساتذہ پریس کلپ کے سامنے بیٹھ رہے
12:16اسرائیل نے عام انتخابات الیکشن کمیشن نے نتائج کی منظور بھی دے دی
12:20نیتن یاہو اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
12:2353 نشستے لے کر بھی حکومت نہیں بنا سکتے
12:26اپوزیشن اتحاد کے 48 نشستے عرب جماعتوں کے 19 نشستے ہیں
12:30حکومت سازی کے لیے 71 نشستے درکار
12:33اسرائیل ایکشن کمیشن نے نیتن یاہو کے الزامات مسترد کر دیئے
12:36نیتن یاہو نے عرب جماعتوں پر دھاندلی کے الزامات آئیت کیے
12:47امریکی ایوان نمائندگان کو پہلا سیاہ فارم سپیکر ملنے کا امکان
12:51حکیم جیفریز تاریخ رکھن کرنے کے قریب
12:54امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے حکیم جیفریز کو سپیکر نام صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے
12:59تین جنوری کو کانگریس اجلاس میں انتخاب ہوتا
13:02امریکی تاریخ میں پہلی بار تین ریاستوں میں سیاہ فارم گوانر منتفق
13:06جانسیا میں ڈیموکریٹ امیدوار کیشل آرانس گوانر کا انتخاب جیت گئیں
13:10ڈیویڈ پراؤڈلی ویسکونسن کے پہلے سیاہ فارم گوانر منتخب
13:14بے دخلی کے خطرے میں بچپن گزارنے والا لڑکا اب گوانر ہاؤس میں رہائش اختیار کرے گا
13:19ریپابلیکن پارٹی کے بارن ڈانلز نے فلوریڈا میں گوانرشت جیتی
13:32امریکی عوام نے نفرت مہنگائی اور امیروں کے اجارہ داری کے خلاف مور دے کر
13:35غریب کش پالیسیوں کو مسترد کر دیا
13:38سپین کے وزیر آزم کا ردی امر
13:40چینی وزارت خارجہ کا کناہ ہے
13:42الیکشن امریکہ کا نونی معاملہ ہے
13:44خلافہ دور کرنے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے
13:46باہمی اعترام پر مبنی تعلقات ضروری ہیں
13:53برطانیہ میں پاکستانی نیاد ماہر تعلیم کے لیے احساس
13:57ڈاکٹر زہیب تارک کوش شاہ چارز کی جانب سے
13:59دیکنگ زیوارٹ سے نوازہ گیا
14:01ڈاکٹر زہیب کا آبائی تعلق کراچی سے ہے
14:03اے آبائی نیوز سے گھٹکو میں بتایا
14:05وہ ہائی سکول کے بعد برطانیہ آگئے تھے
14:07تعلیم خدمات پر انہیں دوزار بیس میں
14:09کوئن زیوارٹ سے بھی نوازہ گیا تھا

Recommended