Skip to playerSkip to main content
#fazalurrehman #barristergohar #pti #ptinews #imrankhan #pakistanpolitics #politicaldebate #usattackoniran #usiranwar #israel #iran #usa #Khamenei #Iran #IranIsrael #MiddleEastCrisis #USMidtermElections #Republicans #Democrats #DonaldTrump #OffTheRecord #ARYNews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:00. . . . . .
01:00We'll see you next time.
01:30Secretary خارجہ رہے ہیں.
01:32Sir, thank you so much for joining us.
01:34سب سے پہلے یہ بتائیے گا.
01:36اگر آپ سے پوچھا جائے کہ بھائی کیا وجہ رہی
01:39اس لینڈ سلائٹ شکست کی اور ڈیموکریٹس کی کامیابی کی
01:43تو آپ کیا کس سے اسے تعبیر کریں گے؟
01:48جی میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ جو جنگ کے اثرات ہوئے ہیں
01:53جنگ نہیں جو جنگ کے اثرات تھے جس کے نتیجے میں مہنگائی ہوئی
01:58لوگوں کی میار زندگی جو ہے وہ مشکل میں پڑ گیا
02:01وہ سب سے بڑی وجہ بنی ہے.
02:03اس کے علاوہ بھی تھا جس طرح کا یہ آگ ہر طرف لگاتے تھے
02:07اسلام کے خلاف بھی بکواس بہت کرتے تھے
02:10اور ایمیگرینٹس کے خلاف بھی تھے
02:13اور جس قسم کی ان کا ایڈیم تھا
02:16اپنینٹس کے بارے میں
02:18ایون ڈیموکریٹس کے بارے میں
02:19میرا خیال وہ سب بھی آئے لیکن وہ سیکنڈری تھے
02:23اور بھی انہوں نے بہت کچھ کیا ہے کینیڈا کے ساتھ
02:26میکسیکو کے ساتھ
02:27یورپ کے ساتھ
02:29لیکن یہ سب چیزیں سانوی تھیں
02:31جو ان کی لوگوں کی میار زندگی جو گرا ہے
02:35کیونکہ اتنی مہنگائی ہوئی ہے اس کی وجہ سے
02:37آئل پرائسیز کی وجہ سے
02:39اور جو یقیناً اس جنگ کی وجہ سے
02:41وہ جنگ بہت ہی غیر مقبول تھی
02:43میرے خیال میں یہی سب سے بڑی وجہ بنی
02:45سو اب ظاہر ہے کہ
02:47still i have the executive powers
02:48دو سال کی term بھی باقی ہے
02:50ظاہر ہے کہ فیصلوں میں problems آ سکتی ہیں
02:52لیکن ڈیموکریٹس کیا different کر سکتے ہیں
02:55کیا tough time دے سکتے ہیں
02:56پریزیڈنٹ ٹرمپ کو
02:59دیکھیں بہت tough time دے سکتے ہیں
03:01پہلے تو یہ کہ جو funding ان کو چاہیے ہوگی
03:04بڑا حملہ کرنے کے لیے
03:06وہ مشکل ہو جائے گی اس کے لیے
03:09یہ جو appointment کرنا چاہتے ہیں
03:11سپریم کورٹ کے جزیز
03:12دوسرے تیسرے ان سب میں مشکلات آ جائیں گی
03:15توصیق جو تمہاری
03:17ان کے خلاف inquiries شروع ہو جائیں گی
03:19بہت قسم کی investigations آ جائیں گی
03:22Epstein کا معاملہ جس کے اندر
03:24دو دہائیاں ان کا نام اس کے اندر رہا
03:26بہت سارے اور بھی معاملات ہیں
03:28مجھے لگتا ہے کہ ان کے لیے
03:29زندگی کافی مشکل ہو جائے گی
03:31البتہ یہ جو
03:33ایران کے ساتھ جو معاملہ ہے
03:35اس کے اوپر صورتحال ایسی ہے
03:37کہ دونر ٹرمپ صاحب
03:38چونکہ domestic front پہ بہت
03:40مشکول ہو جائیں گے اور وہ
03:42کہتے تو ہیں انہوں نے ایک ہیٹ
03:44بنائی ہے لال رنگ کی جس کے اوپر
03:46ویٹو لکھا ہوا ہے کہ میں اوہد پاہر کر سکتا
03:48ہے کہ اتنا آسان ہوتا نہیں ہے
03:49ان کی اپنی پارٹی بھی سمجھ گئی ہے
03:52کہ دونر ٹرمپ صاحب کی جو policies تھی
03:54وہ policies نے ہماری پارٹی جو ہے
03:56وہ اس کا یہ حشر کر دیا اور
03:58اگر یہ continue کرتا ہے اپنے
03:59approaches کو تو اس کے بعد تو پارٹی جو ہے
04:02وہ کسی قابل نہیں رہے گی اس لیے
04:04مجھے لگتا ہے کہ اب تھوڑی سی ان کی
04:05policies both domestic اور
04:08external میں کچھ نہ کچھ تھوڑی بہت
04:09تبدیلی آئے گی for better or for worse
04:12sir کیونکہ ایک چیز یہ ہے جنگ
04:14کے حوالے سے کہا جا رہا تھا یہ بھی
04:15کہا جا رہا تھا کہ امریکہ کی سبکی ہوئی
04:17جو انہوں نے goal set کیے تھے وہ
04:19کوئی بھی حاصل نہیں کر سکے دنیا کے سامنے
04:21جو مرضی بات کرتے رہیں ابھی بھی یہ
04:23کہا جا رہا تھا کہ election جیتے
04:25یا ہارے دونوں صورتوں میں
04:27جیت گئے تو وہ سمجھیں گے کہ عوام ان کو mandate
04:29دے دیا ان کی جو جنگ مسلط کرنے کی
04:31policy تو اس کو درست قرار دے دیا
04:33اور ہار گئے تو پھر وہ بدلے کی آگ میں
04:35جلتے ہوئے وہ کہیں گے کہ جی کرنا ہے
04:37plus he needed a trophy کہ جی
04:39میں نے اس جنگ میں فتح حاصل کی ہے
04:41تو what do you anticipate
04:43in the near future کہ آپ سمجھتے ہیں کہ
04:45ایران پر strikes کریں گے یا اب
04:47تھوڑا سا پیچھے کو back foot پہ جائیں گے
04:50یہ جو آپ نے thesis بتایا ہے
04:51یہ تھا کہ اگر margin of loss relatively
04:55کم ہوتا
04:56اب چونکہ اتنا بڑا ہے ان کی اپنی
04:59party کے اندر سوچ لگ گئی ہے
05:00کہ ہمارا دو سال بعد جو ہم نے race لڑنی ہے
05:03وہ آج سے شروع کرنی ہے
05:05یہ اس قسم کی چیز ہے اس لیے میرا خیال ہے
05:07کہ ان کی اب پہلی option یہ ہوگی
05:08کہ میں کوئی diplomatic solution
05:11نکالوں کوئی offer
05:12ایران کے معاملے میں اور اس میں میں
05:14آپ کو بتاؤں کہ ان کو ان کی بہت لوگ
05:16مدد کریں گے اس میں خلیجی ریاستے
05:18بھی یہی چاہتے ہیں مکہ agreement والے
05:20تینوں ممالک بھی یہی چاہتے ہیں
05:22چین بہت active ہوا ہوا ہے
05:24چین چاہتا ہے وہ بھی چاہتا ہے کہ یہ
05:26جو state of hormones کھلے
05:28تیل کی ترسیل normal ہو
05:30ان کی بھی cost of production بڑھتی جا رہی ہے
05:32تو اس وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ
05:34Donald Trump will be forced to
05:36give diplomacy
05:37a better chance
05:39problem صرف یہ ہے کہ جو نیتن یاؤ صاحب ہیں
05:42اور اسرائیل کی سرشت میں
05:44false flag operations ہیں
05:46وہ کوئی نہ کوئی ایسا ڈراما رچا کے
05:48مجبور کر سکتے ہیں ان کو کہ
05:50دیکھیں آپ ایک چھوٹی سی بے شک
05:52strike کر لیں
05:53nuclear program کے اوپر کہیں پہ بھی
05:55کر کے تو آپ اپنی victory declare کر لیں
05:57لیکن مجھے اب اس کا پہلے والی option
06:00کا chance زیادہ لگ رہا ہے
06:01کیونکہ یہ جو ہے ان کے لیے
06:03اب زورد مشید یاد رکھیے گا
06:04کہ اسرائیل کے بارے میں بھی
06:06لوگوں کے امریکہ کے اندر جو
06:07تاثرات ہیں ان میں پہلی بار
06:09ایک بڑی تبدیلی آئی ہے
06:11خصوصاً امریکہ کے
06:12ینگر موٹرز میں
06:13اس لیے یہ جنگ جو ہے
06:14یہ popular نہیں ہے
06:15اس جنگ میں دوبارہ جانا
06:17ان کو کوئی trophy
06:18تو چھوٹی موٹی چاہیے
06:20لیکن وہ
06:20diplomatically دی جا سکتی ہے
06:22کوئی نہ کوئی
06:22اگر solution نکلتا ہے
06:23کسی قسم کا
06:24تو کہہ سکتے ہیں کہ
06:25آپ نے اپنے
06:26اعداف حاصل کر لیے
06:27لیکن اگر آپ یہ چاہتے ہیں
06:28کہ ایران کی regime چاہے ہیں
06:29جو وہ تو
06:30نہیں ہونے کا
06:39آجائیں کچھ ایسا کام کر دیں
06:41اور امریکہ کہے
06:42کہ لیں جی
06:43اب کام ختم ہو گیا
06:44یہ مجھے لگتا ہے
06:45کہ اس طرف معاملہ
06:46زیادہ جانے کا چاہتے ہیں
06:47اب ذرہ یہ بتائیں
06:47کہ آپ سیکیٹری خارجہ رہے ہیں
06:49پاکستان کے حوالے سے
06:51ڈیموکریٹس کا
06:52اکثریت میں آنا
06:53دونوں اہوانوں میں
06:55what does that mean
06:56for پاکستان
06:57آپ اس بارے میں
06:58کوئی اپنی رائے دیجئے گی
06:59traditionally
06:59تو ڈیموکریٹس
07:01تو ہیں
07:05ویسے تو
07:06اسرائیل کے اندر
07:07بھی بہت ان کی انگلوٹس ہیں
07:09ڈیموکریٹس کی
07:10لیکن جو پاکستان کے ساتھ
07:12جو ان کی
07:12بانہومی پچھلے
07:14دیر سال سے
07:15چل رہی تھی
07:15اس کی دو تین
07:17ایسی وجوہات تھیں
07:18جو میرے خیال میں
07:19پاکستان کو
07:19ابھی بھی کسی حد تک
07:20ریلمنٹ رکھے گا
07:21ایک تو یہ کہ
07:22پاکستان ٹرررزم کے خلاف
07:24جو کردار تھا
07:25ہم نے
07:26ایبی گیٹ بومبنگ
07:27کا بندہ بھی پکڑا
07:28اور اس کے بعد بھی
07:29ان کو یہ
07:30افغانستان میں
07:31جس طریقے سے
07:32ساری دہشن
07:33میں واپس آ رہی ہیں
07:34پاکستان ریلمنٹ رہے گا
07:35انڈیا کے حوالے سے
07:36اگر آپ کو یاد ہو
07:37تو جس طریقے سے
07:38انڈیا کی جاریت کو
07:39ہم نے
07:40اس کا مقابلہ کیا تھا
07:42اس کے بعد سے بھی
07:43پاکستان کی عزت
07:44زیادہ
07:45بڑھ گئی تھی
07:45پھر تجارت کے
07:47جہاں سے بھی
07:47امریکہ ریلمنٹ ہے
07:49لیکن یہ سب
07:50کہتے ہوئے بھی
07:51میں یہ ضرور
07:52کہوں گا
07:52کہ پاکستان کا
07:53سب سے
07:55اہم دوست
07:55چین ہے
07:56چین جو ہے
07:57وہ پاکستان کے ساتھ
07:59ہمیشہ کھڑا رہتا ہے
08:00بینرکوامی فورم
08:01سپورٹ کرتا ہے
08:02امریکہ کے ساتھ
08:03تعلقات ضرور رکھیں
08:05لیکن چین کی
08:08تعلقات کی
08:09قیمت پر نہیں
08:10تو مجھے
08:11کہ تھوڑا بہت
08:12اس میں
08:13ایک جو
08:14پرسنل ریلیشنشپ
08:15بنی تھی
08:15وہ شاید
08:15اتنی نہ رہے
08:16لیکن امریکہ کے ساتھ
08:17تعلقات ہے
08:18سیکیورٹی سینٹر
08:19جو رہتے ہیں
08:20ہمیشہ سے رہے ہیں
08:21وہ شاید
08:21ابھی بھی قائم رہیں گے
08:22بہت شکریہ
08:24آپ کا اعزاز ہے
08:25مچالری صاحب
08:25سابق سیکنڈری خارجہ
08:27ہمارے صاحب
08:27تھے
08:27آپ ہمیں جوائن کر رہی ہیں
08:28ڈاکٹر ہما بقائی
08:30ماہر ہیں
08:30بینرکوامی امور کی
08:31تینکی سو مچ
08:32ڈاکٹر ہما
08:33فور جوائننگ اس
08:34فرمائیے گا
08:35ہم ظاہر ہے کہ
08:35آج صبح سے ہی
08:36یہ بات ہو رہی ہے
08:37کہ جو
08:39ٹرم صاحب ہیں
08:40ان کو بڑا دھچکہ
08:41لگا ہے
08:41اور بھلے وہ
08:42کہتے رہے ہیں
08:43کہ میں بیلٹ پہ ہوتا
08:44تو یہ ہو جاتا
08:45وہ ہو جاتا
08:46لیکن
08:47بینگ اپاکستانی
08:48آپ کیا سمجھتی ہیں
08:50کہ ہمیں
08:50یہ چیز
08:52اس پہ خوشی منانی چاہیے
08:53یا محتاج رہنا چاہیے
08:55ڈیموکریٹس کا آنا
08:56اور ان کا پاکستان کے ساتھ
08:58جو تعلقات رہیں
09:05یہ جو چائنہ کی ہے
09:06چائنہ بلکل
09:08واضح طور پر
09:08یہ بات کہی
09:09اور یہی
09:10سمارٹ ڈیپلومیسی ہوتی ہے
09:12کہ جو بھی
09:13ریزلٹس آئے ہیں
09:14یہ
09:15امریکہ کا
09:16اندرونی معاملہ ہے
09:19سٹیٹ ٹو سٹیٹ
09:20ریلیشنشپ ہے
09:21جو ہماری
09:21گوڈ سپیس ہے
09:22جو ہم نے
09:23اپنا ڈیپلوماتک
09:24فرٹ ورک سے
09:25اپنے لئے جگہ
09:25بنائی ہے
09:26ویسٹ ایشیا کے
09:27سیکیورٹی آرکیٹیکچر میں
09:35کہ پاکستان سے
09:36ہماری انگیجمنٹ
09:37ہماری خواہش
09:39نہیں ہے
09:40ہماری ضرورت ہے
09:41تو وہ ضرورت
09:42اپنی جگہ
09:43برقرار رہے گی
09:44ہاں میں یہ
09:45ضرور گزارش کروں گی
09:46کہ ایک
09:48انڈیویجول کے ساتھ
09:49ایک پرسنل ریلیشنشپ
09:50بہت زیادہ
09:51بیلڈ ہو گئی تھی
09:52تو وہاں شاید
09:53آپ تھوڑا سا
09:54بیک ٹریکنگ دیکھیں گے
09:56اور اس ریلیشنشپ
09:58کے نتیجے میں
09:59کمرشل ڈیپلومسی
10:00جو ہے
10:01وہ
10:01اس کے خیال
10:03کیا جا رہا تھا
10:04کہ وہ پاکستان
10:05اور امریکہ کے بیچ میں
10:06بہت تیزی کے ساتھ
10:07بڑھے گی
10:08تو جو
10:09امریکن کومنٹیٹرز
10:10ہیں ساؤڈ ایشن
10:11پولیٹکس پہ
10:12وہ بھی کہہ رہے ہیں
10:13کہ شاید
10:14اس کمرشل ڈیپلومسی پہ
10:16پاکستان اور امریکہ
10:17کے بیچ میں
10:18تھوڑا سا سیٹ بیک آئے
10:19کیونکہ
10:21دیکھیں
10:21ہسٹوریکلی سپیکنگ
10:22ریپبلکنز
10:23ہمیشہ پاکستان
10:25کے ساتھ
10:26زیادہ کمفورٹبل ہوتے
10:27اور
10:28جو ڈیموکراتز
10:29ہوتے ہیں
10:30وہ پاکستان
10:31کے ساتھ
10:31اپنے تعلقات
10:32کو
10:33ٹولریٹ کرتے
10:34جو ضرورت
10:35پڑتی ہے
10:36تو خریب آ جاتے ہیں
10:37اور جب ضرورت
10:38نہیں پڑتی
10:38تو آمز لیند پہ
10:39رکھتے ہیں
10:40اس وقت
10:41مجھے یہ بات
10:41بلکل وسوق
10:42کے ساتھ
10:43پتا ہے
10:43کہ کچھ
10:44کیمپینز میں
10:45ڈیموکراتز
10:46کے پاکستان
10:47کے حوالے سے
10:48سخت بات ہوئی ہے
10:49انکلیوڈنگ
10:50یہ کہ پاکستان
10:51کی ایڈ
10:52بند کی جائے
10:53تو میرا خریب
10:53پاکستان کو
10:55دوبارہ
10:55اپنی ریلیشنشپ
10:56کو
10:56سٹیٹ ٹو سٹیٹ
10:58پر لانا چاہیے
10:58جو پاکستان
11:00کی ضرورت
11:00ہے
11:01ان ٹرمز
11:02آف فورن پولیسی
11:03انیشیٹیوز
11:03وہاں
11:04ضرورت
11:05اسی طرح
11:06جنکیتوں
11:06قائم رہے گی
11:08جنرل زائد صاحب
11:09بھی ہمارے صاحب
11:10موجود ہیں
11:10دفاعی تجزیہ
11:11کہا رہے ہیں
11:11جنرل صاحب
11:12آپ کافی بات کرتے
11:13رہے ہیں
11:13اس سٹیویشن پہ
11:15آپ کو کیا
11:15لگ رہا تھا
11:16کہ ڈانلڈ ٹرمپ
11:18کی شکست و خیر
11:19لکھی جا چکی تھی
11:20کہ ان کو
11:20میڈ ٹرمز میں
11:21کامیابی نہیں ہوگی
11:22اور ویسے بھی
11:23سینٹ ہار جانا
11:24ایک معمول کی بات ہے
11:25لیکن جس
11:26مارجن کی بات
11:26ہو رہی ہے
11:27وہ ایکسٹرارڈنری ہے
11:28تو کیا تبدیل
11:30ہونے جا رہا ہے
11:30جی امریکہ میں
11:31آپ کو کیا لگتا ہے
11:32سر
11:35جی
11:35تینکیو ویری مچ
11:36مشفاق صاحب
11:37فردہ انوائٹ
11:38دیکھیں اس وقت
11:38کوئی میجر تبدیلی
11:39خاص طور پر
11:40اگر ہم اپنے
11:41ریجنل اور پاکستان
11:42کے کانٹیکسٹ میں دیکھیں
11:43تو اس وقت تو
11:45امیجیٹلی نظر نہیں آئے گی
11:46البتہ ایک
11:47انٹرنل کنتیسٹیشن
11:48جو ہے
11:50جو انٹرنل حالات
11:51پیدا ہوں گے
11:52پریزیڈنٹ ٹرمپ کی
11:53پریزیڈنسی کو
11:54جو چیلنجز آئیں گے
11:55جو لیجسلیٹیو اور
11:58اگزیکٹیو کی جو
11:59لڑائی ابھی چلے گی
12:00وہاں پہ
12:01تو اس سے
12:02افکورس ان کی
12:03فورن پالیسی جو
12:05اپلیکیشن ہے
12:05وہ تبدیل ہوگی
12:06تھوڑی سی
12:07ابھی تو پاکستان
12:08جو اس وقت
12:09پریزیڈنٹ ٹرمپ کی
12:10جو وار ہے
12:10ایران کے اندر
12:11اس کے اندر
12:12بڑا پرفیکٹ
12:12فریم میں
12:13اس وقت موجود ہے
12:14بکوز پاکستان
12:15is the only
12:16exit card
12:17for the off
12:18فریم
12:18for both of them
12:19ایران کے لیے بھی
12:20اور
12:22امریکہ کے لیے بھی
12:23اب یہ
12:24ڈیپینڈ کرتا ہے
12:24کہ پریزیڈنٹ ٹرمپ
12:25کی جو وار کی
12:26کیونکہ یہ جو
12:27وار کے ساتھ
12:28related economic pressure
12:29built ہوا ہے
12:30امریکہ کے اندر
12:32اور امریکہ کے اندر
12:33جو یوت کے اندر
12:34یہ strategic thinking آئی ہے
12:36کہ یہ جو
12:36برڈر ہے
12:37اس نے تو ہماری
12:38اپنی life
12:39اجیرن کر دی ہے
12:40اسی کی وجہ سے
12:41اور ہوئی
12:42اسی کی وجہ سے
12:43economic pressures
12:43built ہوا ہے
12:44prices اوپر گئی ہیں
12:46inflation بڑی ہے
12:47energy
12:4819.7%
12:50امریکنز کو
12:51اینادت نہیں ہے
12:53وہ ہماری
12:54society کی طرح
12:54digest نہیں ہو جاتے
12:55جتنا
12:56مرضی ہے
12:57بوجھ ڈال دے
12:58ان کو feel
12:59ہو اور انہوں نے پھر
13:00یہ چیز ثابت کرنے کی
13:01کوشش کیا
13:02کہ کوئی بھی
13:02military instrument
13:03تو آپ کے ہاتھ میں ہے
13:04مسٹر پریزیڈٹ
13:05but اس کو political
13:07جو control ہے
13:08یا اس کو
13:09اپنے پاس رکھے
13:10بغیر آپ اچھے طریقے سے
13:12استعمال نہیں کر سکتے
13:13تو انہوں نے
13:13اپنی will کو شو کیا
13:14تو ابھی جو ان کی
13:15approach ہوگی
13:16external
13:16وہ depend کرے گا
13:18کہ پاکستان
13:18اس میں کیسے
13:19fit in ہوتا ہے
13:20اور کیا حالات پیدا ہوتے ہیں
13:21all right جی
13:22اچھا یہ جو
13:24معاملات ہیں
13:25اس کے اندر صرف
13:26ڈانلڈ ٹرمپ کا
13:27اگر شکست کانا
13:29اس سے تابع نہیں کرتے
13:30دوہزار اٹھائیس
13:31کس طرح سے آپ دیکھ رہے ہیں
13:33کیونکہ
13:33یہ جو دھچکا پہنچا ہے
13:35یہ نہ صرف یہ
13:35کہ صدر ٹرمپ کو پہنچا ہے
13:37بلکہ
13:37Republican Party کو بھی پہنچا ہے
13:39آگے آپ کو پتا ہے
13:40کہ ان elections کو بھی دیکھنا ہے
13:42تو پارٹی کی سوچ
13:43اس وقت Republicans کی
13:44کیا ہوگی
13:45آپ کی نظر میں
13:46اور دوسرا
13:46یہ جو ہم نے دیکھا
13:48کہ سیاہ فارم
13:48governors بن رہے ہیں
13:50پھر اس کے بعد
13:50مسلمان بڑی تعداد میں
13:51کانگریس میں پہنچے ہیں
13:52تو یہ کس تبدیلی کی طرف
13:53اشارہ ہے
13:55لیکن پہلی بات تو یہ
13:56کہ جب ٹرمپ
13:57پہلی ٹرم کے بعد
13:58اپنی دوسری دفعہ
14:00نہیں جیتے تھے
14:00اور ہار گئے تھے
14:01تو لوگوں نے کہا تھا
14:03برشمول میرے
14:04کہ جی ٹرمپ چلے گئے
14:06ٹرمپزم نہیں گیا ہے
14:08پھر وہی ہوا
14:10کہ وہ ٹرمپزم
14:11پورے زور شور کے ساتھ
14:13پوری توانائی اور قوت
14:15کے ساتھ واپس آیا
14:16جس کو ہم نے
14:17ٹرمپ کی سیکنڈ ٹرم دیکھا
14:19تو جو سب سے
14:20بڑی تبدیلی آئی ہے
14:22جس سے شاید
14:22آپ کا دوسرا سوال
14:23بھی جڑاوا ہے
14:24وہ یہ کہ
14:25امریکن پیپل
14:27have rejected
14:28ٹرمپزم
14:30میرے خیال ہے
14:31جو وائٹ امریکن
14:33وائٹ سپرمیسی
14:34ایکسکلوسیوٹی
14:35کریکڈاون
14:36on امیگرنٹس
14:38آئیس
14:38اس پوری صورتحال
14:41کو
14:42رجیکٹ کیا ہے
14:43امریکن لوگوں نے
14:44تو اور جو پھر
14:46آپ نے دیکھا کہ
14:47بلیک سائیں
14:48بلیک گورنر
14:49انڈیجنس
14:50لوگ آئے
14:50یعنی ایک ریڈ انڈیان
14:51جو انڈیجنس ہے
14:52وہ بھی آیا ہے
14:53سینٹ میں
14:54پاکستان نجاد
14:55میرے خیال ہے
14:56تین چار لوگ ہیں
14:57جو اس وقت
14:58سینٹرز بنے
14:59اور یونگ لوگ
15:00بھی آئے
15:00تو جو پاکستان
15:02I'm sorry
15:03جو یو ایس کی
15:04انکلوسیوٹی تھی
15:05جس کے لیے
15:06وہ مشہور تھا
15:06کہ وہ
15:07ایک بکے ہے
15:08وہ ایک
15:10سالد بول ہے
15:18اور جو ایک اور اہم بات ہے
15:21وہ یہ کہ
15:21یہ پہلی دفعہ
15:22یہ نہیں ہے
15:23کہ پریزیڈنٹ ٹرم کی
15:24ریٹنگز
15:25اتنے نیچے گئیں
15:25پریزیڈنٹ ٹرم
15:27کو یہ طرح امتیاز
15:28بھی حاصل ہے
15:29کہ پہلی دفعہ
15:31امریکہ
15:31اتنا
15:32انٹائی اسرائیل
15:33ہوا ہے
15:35تو کبھی
15:36ہو نہیں سکتا تھا
15:37لیکن
15:38کیا
15:39اسرائیل
15:39ابینڈن ہوگا
15:40بالکل نہیں ہوگا
15:41ہمیں
15:42اس خوشفہمی سے
15:43باہر نکل آنا
15:46یہ مطلب ہے
15:46کہ کیا
15:47اسرائیل کا
15:49انٹریسٹ
15:50اسرائیل کی
15:50سیکیورٹی
15:51اسرائیل
15:52کے مفاد
15:53امریکہ میں
15:54ان کے حوالے سے
15:55باتچید کم ہو جائے گی
15:57بالکل کم نہیں
15:57بالکل ایسے
15:58اور یہ وہ
15:59تمام
15:59سینیٹرز بھی
16:00سمجھتے ہیں
16:01جو
16:02سمجھئے
16:03دوسری سٹریم سے
16:04پاور میں آئے ہیں
16:05تو کیا ہوگا
16:06ہوگا یہ کہ
16:08ریپبلکنز
16:09فال گائے
16:10بنائیں گے
16:10ٹرمپ کو
16:11کہ یہ ٹرمپ کی
16:12ورہا سے
16:12سب کچھ ہوا
16:13یہ چیز
16:13already
16:14سرو ہو گئی ہے
16:15اور اسرائیل
16:17میں وہ
16:17فال گائے
16:18بنائیں گے
16:18جس کے
16:19اوپر
16:19سامات
16:20ڈالیں گے
16:21نتھن یاہو
16:21کہ نتھن یاہو
16:22جنگ میں
16:23گھسیٹ کے لے گئے
16:25اور
16:26لارجر
16:26انٹریسٹ
16:27جو اسرائیل
16:27اور
16:28اسرائیل
16:28اور امریکہ
16:29کی
16:29کنورجنس
16:30ہے
16:30آپ اس کو
16:31دوبارہ
16:33کلٹوییٹ
16:33ہوتے بھی
16:34دیکھیں گے
16:34solidify
16:35ہوتے
16:36بھی
16:36دیکھیں گے
16:36اور
16:36blossom
16:37کرتے
16:37بھی
16:37دیکھیں گے
16:38کیونکہ
16:39اتنا
16:39کنٹرول
16:40ہے
16:40اس
16:40زیانس
16:41لابی
16:41کا
16:41امریکن
16:42پولیٹکس
16:43پر
16:43اور
16:44امریکن
16:44طاقت
16:45کے
16:45دروازوں
16:46پر
16:50جنرل
16:50صاحب
16:51مجھے یہ
16:51بتائیں
16:51کہ
16:52جس طرح
16:53سے
16:53بات
16:53یہ بھی
16:53ہو رہی ہے
16:54ایک
16:54تو
16:54اگر
16:54نیتن
16:55یاہو
16:56رخصت
16:56بھی
16:56ہو جاتا
16:57ہے
17:04کے لیے
17:05یا وہ
17:05جائیں گے
17:06مذاکرات
17:06کی طرف
17:06کے
17:07بہت
17:07ہو گیا
17:07کوئی
17:07فیس
17:08سیونگ
17:08وہاں
17:08سے
17:08اس
17:08رستے
17:09سے
17:09مل
17:09جائے
17:09کیا
17:10ہونے
17:10جا رہے
17:11ہے
17:11آپ کے
17:11نظر
17:11میں
17:12آثار
17:13کس چیز
17:13کے
17:14جو پہلی
17:15آپ نے
17:15بات
17:15کی
17:15نیتن
17:16یاؤو
17:16کے
17:17چلے
17:17جانے
17:18سے
17:18اگر
17:18نیتن
17:19یاؤو
17:19کی
17:21ریپلیسمنٹ
17:22اگر
17:22جو
17:23اپوزیشن
17:23کم
17:24لیڈر
17:25ہیں
17:25جنرل
17:25صاحب
17:26وہ
17:26بھی آ جائیں گے
17:27تو کوئی
17:27there is
17:28not going
17:28to be
17:28a much
17:29change
17:29آہ
17:30اسرائیلی
17:30approach
17:31کے
17:31اندر
17:31آلدو
17:32کے
17:32عرب
17:33parties
17:33آئی
17:34ہیں
17:34وہ
17:35تو
17:35اب
17:35دیکھتے
17:35کوالیشن
17:35کیسے
17:36بنتی
17:36ہے
17:36لیکن
17:36وہ
17:36بھی
17:37اپنی
17:37جو
17:37پالیسیز
17:38ہیں
17:38وہ
17:38ہی
17:38رہیں
17:38گی
17:39اس
17:39کا
17:39بیٹا
17:39مارا
17:40گیا
17:40تھا
17:40غازہ
17:41میں
17:412023
17:41میں
17:42تو
17:42he's
17:42carrying
17:42that
17:42burden
17:45ٹھیکی
17:45ٹرمپ
17:46پرودنٹ
17:47پہ تو
17:47یہی
17:47ہوگا
17:48اور
17:48جو
17:48سٹیٹیجک
17:48مائنڈ
17:49بھی
17:49ایک
17:49سمجھتا
17:50ہے
17:50سوچ
17:50ہے
17:50وہ
17:51یہ
17:51ہے
17:51کہ
17:51وہ
17:51اب
17:51اس
17:52جنگ
17:52سے
17:52نکلنا
17:52چاہیے
17:53انکو
17:53اور
17:53وہ
17:53نکلنے
17:54کوشش
17:54بھی
17:54کریں
17:54گے
17:55بٹ
17:55ہونگ
17:56سید
17:56آل
17:56دس
18:10سکتے
18:10ہے
18:11اور
18:11پھر
18:11اس
18:12وار
18:12سے
18:12نکل
18:12جائے
18:12کیونکہ
18:13اب
18:14اسے
18:14لڑنا
18:14ہے
18:14انسائیڈ
18:15اب
18:15اس کی
18:15انویسٹیگیشن
18:16کھلیں گی
18:17پیرنگز
18:18کھلیں گی
18:19امپیچمنٹ
18:20کی
18:20کانگرس
18:20میں
18:20شاید
18:21کروائی
18:21بھی
18:21شروع
18:21جال
18:22دو
18:22کہ
18:22سینیٹ
18:22سے
18:22وہ
18:23امپیچ
18:23شاید
18:23ہو
18:24جب
18:24ورڈکٹ
18:24دی
18:40سکسٹی
18:40اوپر
18:40یہ بھی
18:42ایک وجہ
18:43یہ بھی
18:43تھی
18:43فور
18:44فائی پرسنٹ
18:45عوام
18:45نے
18:45اگزیکٹیو
18:46کے
18:46جو
18:46اکاؤنٹیبیلیٹی
18:47ہے
18:47اس کی
18:47وجہ سے
18:48بھی
18:48ان کے
18:49اگیز
18:49دی
18:49اور
18:50سکھل
18:50یہ
18:51اکنامی
18:51آیا
18:52اس
18:52وار
18:52اور
18:52اکنامک
18:53پریشر
18:53کے
18:53اندر
18:53اس
18:53پہ
18:53بہت
18:54سے
18:54لوگ
18:54الیکٹ
18:54ہوئے
18:55ایک
18:55چیز
18:56جو
18:56امریکہ
18:56نے
18:56بلکل
18:57واضح
18:57کر
18:57دی
18:57اپنے
18:58لیڈرز
18:59کو
18:59اور
18:59اپنے
18:59پریزیڈنٹ
19:00کو
19:00یہ بھول
19:03جائیں
19:03کہ ہم
19:03ریپبلکن
19:04ہیں
19:04یا
19:04ہم
19:04دیموکریٹس
19:05ہیں
19:06تو آپ
19:06جو کرتے
19:07جائیں
19:07کوئی
19:08نہیں پوچھنے
19:08والرائی
19:09والرائی
19:09سیر
19:11پولیٹکس
19:11اس کو
19:14آپ
19:14کو
19:14چیک
19:14کرنا
19:15ہوگا
19:15ٹھیک
19:15بہت
19:16شکریہ
19:16آپ
19:16جنرل
19:17زائد
19:17صاحب
19:17ڈاکٹر
19:27پرگرم
19:27میں
19:27خیر
19:27مقدم
19:28اور
19:28اب
19:28تھوڑا
19:28سیاسی
19:28معاملات
19:29پر
19:29بات
19:29کریں
19:29گے
19:29کہ
19:30ایک
19:30جانب
19:31ہم نے
19:31دیکھا
19:31کہ
19:32حکومت
19:32کو
19:32اس کے
19:33اپنے
19:33اتحادی
19:34اور
19:34کیابنٹ
19:34میں
19:35موجود
19:35وزراء
19:35بھی
19:36کسی
19:36حتیت
19:36تنقید
19:37کا
19:37نشانہ
19:37بنا
19:37رہے ہیں
19:38پنجاب
19:38حکومت
19:38کو
19:38چار
19:39شیٹ
19:39کیا
19:39جا
19:39رہا
19:40شکوہ
19:40جواب
19:40شکوہ
19:41چل
19:41رہا
19:41ہے
19:42دوسری
19:42جانب
19:43ہم
19:43یہ
19:43دیکھ
19:43رہے ہیں
19:44کہ
19:44پی ٹی آئی
19:44عملا
19:45اتنی
19:46فال
19:46دکھائی
19:46نہیں
19:46دے
19:47رہی
19:47لیکن
19:48اگر
19:48حکومت
19:49کی
19:49بات
19:49کریں
19:50تو
19:50مولانا
19:50فضل
19:50الرحمن
19:51اور
19:52حکومت
19:52کے
19:52درمیان
19:53بھی
19:53بیان
19:53بازی
19:53کا
19:54سلسلہ
19:54جاری
19:54ہے
19:54اب
19:57اس کے
19:58آفٹر
19:58ایفیکٹس
19:59کچھ
19:59ہم
19:59دیکھ
19:59رہے ہیں
19:59یا
20:00پھر
20:00ٹائمن
20:00کہتے
20:01ہیں
20:01کہ
20:01ہر
20:01چیز
20:01میں
20:01بڑی
20:01میٹر
20:02کرتی
20:02ہے
20:02ہوا
20:03یہ
20:03ہے
20:03کہ
20:04غیر
20:04قانونی
20:04بھرتیوں
20:05کا
20:05الزام
20:05ہے
20:05تو
20:06نیب
20:06اور
20:07ایف آئی
20:07ایک ساتھ
20:08متحرک
20:09ہوئے ہیں
20:09اور انہوں
20:09نے
20:10مولانا
20:10فضل الرحمن
20:11صاحب کے
20:11بیٹے
20:11اسد
20:12محمود
20:12کو
20:12طلب
20:12کر دیا
20:13اچھا
20:13معاملہ کیا
20:29اور یہ
20:29دوہزار
20:30بائیس
20:30دوہزار
20:30تیس
20:31اس میں
20:32پاکستان
20:32پوسٹ آفس
20:33میں
20:33بے
20:33ضابطیوں
20:33کی
20:34تحقیقات
20:34جاری
20:34ہیں
20:35اور
20:35تین
20:35ہزار
20:36نو سو
20:36ارتیس
20:36آسامیوں
20:37بھرتی
20:37کی
20:37اجازت
20:38دی
20:38لیکن
20:38چار
20:38ہزار
20:39دو
20:39سو
20:39باون
20:39افراد
20:39بھرتی
20:40کیے
20:40گئے
20:40یہ
20:41سارا
20:41معاملہ
20:41ہوا ہے
20:42اب
20:42سوال
20:43یہاں
20:43پر
20:44یہ
20:44اٹھتا ہے
20:44کہ
20:45مبینہ
20:46بے
20:46ضابطی ہیں
20:47جو بھی
20:48معاملات
20:48ہیں
20:48لیکن
20:49ٹائمی
20:50ہی ایسی
20:50کیوں
20:51یعنی
20:51کہ جب
20:52پی ڈی ایم
20:53کے دور میں
20:53یہ ہوا
20:54یا اس کے
20:54بعد یہ
20:55ہوا
20:55اس بات
20:55کو بھی
20:56چار سال
20:56کا عرصہ
20:56گزر
20:57چکا
20:57جب
20:58سب
20:58صحیح
20:59تھا
20:59تو
20:59اس وقت
20:59کوئی
20:59کاروائی
21:00نہیں
21:00ہوئی
21:00اب
21:01صحیح
21:01نہیں
21:01ہے
21:01تو
21:02اچانک
21:02دونوں
21:17یہ وائد پارٹی ہے
21:19جس نے
21:20کمائی
21:20کا ذریعہ
21:21مذہب کو بھی
21:22اللہ علیہ اللہ کے
21:23رسول کے نام
21:23کو بھی
21:24اور پاکستان کے
21:25آئین کو بھی
21:26کمائی کا ذریعہ
21:27بنایا ہوا ہے
21:27مونہ کھلوائیں
21:29کہ انہوں نے
21:29پی ڈی ایم کی
21:30حکومت میں
21:31کیا کیا
21:31وارداتیں کی ہیں
21:32لنکن مرات
21:33کو آپ نے
21:33انجوائے کی ہے
21:34پچھلے
21:35چالیس سال کی
21:36سیاست کے
21:37انتر
21:37کشمیر کمیٹی
21:38کے چیئرمین
21:39کی حسیت سے
21:40کیا
21:40کارنامہ
21:41ہے ہائے
21:41انجام دیئے ہیں
21:42سوائے اس کے
21:43فری رائیڈ لینے کے
21:44وہ کہتے ہیں کہ
21:45میرے ماضی کو
21:46اندھیرے میں
21:46دبا رہنے دو
21:47میرا ماضی
21:48میری زلط کے
21:49سوا کچھ بھی نہیں
21:50یہ حال ہے ان کا
21:52جی
21:52تو ہمارے ساتھ
21:53جو مہمان ہیں
21:54اختیار علی خان صاحب
21:54کوارڈینیٹر ہیں
21:55وزیراعظم پاکستان
21:56اور شاہدہ
21:57اختر علی صاحبہ
21:58رہنمہ ہیں
21:59جی ایو آئی
21:59آپ کا بھی بہت شکریہ
22:00آپ نے ہمارے لئے
22:01وقت نکالا
22:01اختیار علی خان صاحب
22:02why now
22:04timing
22:05is the key
22:06یہ سارے معاملات
22:08بے ذابط کیاں
22:08جو بھی چیزیں
22:09صداقت ہو سکتا ہے
22:10ہو اس میں
22:11تحقیق ہوگی
22:11تو سب کا تعلق جائے گا
22:12لیکن مولانا صاحب
22:14بیان دیتے ہیں
22:14بیان بڑھتے چلے جاتے ہیں
22:15تندی تیزی بڑھتی ہے
22:17پھر خواج عاصف صاحب کا
22:18یہ بیان
22:18اور پھر ساری چیزیں
22:19اور پھر اسی حصنا میں
22:20یہ notices
22:22کیا وجہ ہے
22:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:24بہت شکریہ
22:24شفاق بھائی
22:26دیکھیں
22:30ایک تو خواجہ صاحب نے
22:31شیئر پڑا
22:32مجھے اس پر شیئر یاد آیا
22:33لیکن وہ بعد میں صحیح
22:34لیکن اتنا میں ضرور کہوں گا
22:36کہ اگر
22:38suppose
22:39آپ نے کوئی
22:40irregularity نہیں کی
22:42اگر آپ نے کوئی
22:43crime نہیں کیا
22:44تو نیب کا جواب
22:45اس کا
22:46notice کا جواب
22:47تو وہ دے دینا چاہیے
22:48اس میں تو کوئی
22:49بری بات نہیں ہے
22:50اگر آپ
22:51مجھ سے
22:52راہ چلتے
22:52سڑک پر
22:53میری گاڑی کا پوچھیں
22:54کہ اس کے
22:55کاغذ دکھا دے
22:57تو یہ کوئی
22:57جرم تو نہیں ہے
22:58اگر آپ میرا
22:59license پوچھیں
23:00یہ کوئی جرم تو نہیں ہے
23:01اگر میں نے
23:02seat belt نہیں پہنی
23:03اس پر آپ مجھے
23:04جرمانہ کریں
23:04یہ کوئی
23:05کوئی تنہ
23:06بڑا crime نہیں ہے
23:07لیکن اگر میرے پاس
23:08گاڑی بھی
23:09non custom paid ہو
23:10license بھی نہیں ہو
23:11اور اگر گاڑی
23:13چوری کی ہو
23:13تو پھر تو یہ
23:14جرم ہے
23:14نہیں لیکن
23:15اس میں سوال یہ
23:17کہ اگر آپ
23:18انہی سڑکوں پر
23:19گھومتے ہوں
23:19traffic police
23:20آپ کو روز دیکھتی ہو
23:21لیکن
23:22non custom paid
23:23گاڑی دیکھ کر بھی
23:24آپ کو نہ رکھتی ہو
23:25چالان نہ کرتی ہو
23:26تصویریں بھی آتی ہوں
23:27آپ کے seat belt
23:27بیٹھنے پر چالان نہ کرتی ہو
23:29چار سال بعد
23:29اس کو یاد آتا ہو
23:30کہ تلخی ہو گئی
23:32تو اس بنیاد پر
23:33وہ آپ کو چالان کرے
23:34اس کو کیا کہیں گے
23:35بڑے بزرگوں سے سنا تھا
23:36کہ سرکار کی
23:37ایک آنکھ
23:40کبھی اگر آئے
23:41اس طرف سے
23:42آپ گزر گئے
23:42تو گزر گئے
23:44اس کی نظر میں آ گئے
23:45تو آ گئے
23:46اور گدگدی
23:47کا آپ کو شوق ہے
23:48جیسے مولانا صاحب نے کہا
23:50کہ ہم نے تو
23:51تھوڑی سی گدگدی کی ہے
23:52سرکار بھی
23:53گدگدی کر رہی ہے
23:54کچھ زیادہ تو نہیں کر رہی ہے
23:56یعنی کہ یہ
23:56اس کا جواب ہے
23:58میں ویسے ہی کہہ رہا ہوں
23:59یہ سرکاری گدگدی
24:01آپ اس کو سمجھ لیں
24:01اور دوسری بات
24:02آپ کو یہ بتاؤں
24:03ساتھ ہی ساتھ
24:05کہ اگر
24:07آپ نے کوئی
24:08کرائم نہیں کیا
24:10آپ نے کرپشن نہیں کی
24:11آپ نے کوئی
24:13کوئی کوئی
24:14مطلب آپ سمجھے
24:15کہ irregularity نہیں کیا
24:16اس میں آپ
24:17مجرم نہیں ہیں
24:18تو میرے خیال میں
24:19آپ کو بڑا
24:20neat clean ہونے چاہیے
24:21اور یہ cases
24:23یہ ساری چیزیں
24:24دوسروں پر
24:25الزام لگانا
24:27کہ آپ نے یہ کیا
24:28وہ کیا
24:28یہ بڑا آسان ہے
24:30اپنے بارے میں
24:30جواب دینا
24:31ویسے ہی ہے
24:32زمانہ تھا
24:33تحریک انصاف والے
24:34بھی آپ کے بارے میں
24:34یہی بات کر رہے ہوتے تھے
24:35کہ اگر کچھ نہیں کیا
24:37تو جواب دینے میں
24:37کیا رہا تھا
24:38اچھا
24:39اس پہ یہی وہ
24:40شیر بڑا اچھا یاد ہے
24:41پڑھ دیں پڑھ دیں
24:42کہ
24:43لوگ اب مجھ کو
24:44تیرے نام سے پہچانتے ہیں
24:46کیا خبر یہ میری شہرت ہے
24:48کہ رسوائی ہے
24:49تو میرے خیال میں
24:49دے دینا چاہیے جواب
24:52شاہدہ صاحبہ
24:53تینکیو سو مچ
24:54فور بینگ سو پیشنٹ
24:54آپ ذرا فرمائیے گا
24:56یہ جو اب
24:57نوٹسز ہیں
24:58ساری چیزیں ہیں
24:59یہ کوئی پہلی بار نہیں
25:00اس سے پہلے بھی آتے رہے ہیں
25:01تو آپ کو کیا بجا لگتی ہے
25:03کہ کیوں
25:04اس وقت کیوں
25:05آپ کے ذہن میں کیا سوالات ہیں
25:07ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے
25:10پلکل دیکھیں
25:11جب ہم نے بات کی
25:13جمہوریت کی
25:14جب ہم نے بات کی
25:15کہ
25:16پولیٹکس میں
25:17دراندازی بند کر دی جائے
25:19جو ناجائز تجاوزات
25:22آ رہے ہیں
25:23اپنے حدود میں رہنا چاہیے
25:25ہر ادارے کے
25:26تو وہی سے کام شروع ہوا
25:27جب خیبر پختونخواہ میں
25:29گورنر راج انہوں نے لگانا تھا
25:31تو مولانا صاحب نے یہ کہا
25:33کہ آپ تمام سٹیک ہولڈرز
25:35کو آن بورڈ لیں
25:36پارلیمنٹ ان سیشن ہے
25:38سنسیٹیویٹی اگر ہے
25:40نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے
25:42اگر آن کیمرہ نہیں ہے
25:44تو ان کیمرہ سیشن بلایا جائے
25:46اس کے بعد سے آپ دیکھیں
25:48کہ جب مادینیات پہ
25:49ہمارے خدشات ہیں
25:50ٹھیک ہے ہو سکتا ہے
25:51ہم غلط ہوں
25:52لیکن کیا یہ پاکستان کا دستور
25:55اس کی اجازت دیتا ہے
25:56کہ ایک غیر آئینی قدم اٹھایا جائے
25:59اور اس طرح گورنر راج چلے
26:02انہوں نے لگا دی
26:02لیکن
26:03شایدہ صاحبہ غیر آئینی قدم
26:05سینئر پارلیمنٹیرین
26:06جب آپ نے خدشات کا اظہار کرتا ہے
26:10نہیں خیر آئینی کیسے ہوا
26:12اس کو ایڈریس کیوں نہیں کیا جا رہا
26:15دوسری بات خواج آصف کا
26:17آپ نے کہا دیکھیں خواج آصف صاحب
26:19اس وقت پارلیمنٹ میں تھے
26:20اسی وقت جواب دے تھے
26:22وہ تو بڑے ماحول
26:23اچھا ماحول تھا جس میں بات ہو رہی تھی
26:26پھر یہ ہے کہ جب یہ حکومت
26:28حکومت وقت کہتی ہے
26:29جمہوریت کا نعرہ لگاتی ہے
26:31اور کہتا ہے کہ جمہوریت ہے
26:32تو پھر کیوں اپوزیشن کو
26:35بلیک آؤٹ کیا جاتا ہے
26:37اگر وہ تمام بیانات
26:39ہمارے لیڈر کے سیاک و سبات کے ساتھ
26:42پوری دنیا میں سنا جاتا
26:44تو شاید آج یہ
26:45موضوع بحث نہ ہوتا
26:47جو اس طرح کی
26:48ابھی
26:48اس کو تو ہم بلکل کہتے ہیں
26:50کہ کردار کشی پہ اتر آئیں
26:51ٹارگیٹڈ یہ ہو رہا ہے
26:54سارا کچھ بلیم گیم ہے
26:56بلیک میلنگ پہ اتر آئیں
26:58خواج آصف صاحب کہتے ہیں
27:00کہ چالی سال سے ہم بینیفیشری ہیں
27:02بھئی ہم نے کوئی مانگے تانگے
27:04کیوں حکومت قائم کی ہے
27:05آپ لوگ آتے تھے
27:07جس کی بھی حکومت پاکستان میں
27:09پارلیمنٹ ہنگ پارلیمنٹ ہوتی ہے
27:11ضرورت ہوتی ہے
27:12ایک دوسرے کو ساتھ لے کے چلنے کی
27:14جب ہم
27:15گورنمنٹ کے الائی
27:17تیرہ اور سولہ نمبر کے ساتھ
27:19ہو سکتے ہیں
27:19میمبران کی
27:20تو سکسٹی فور
27:21وی ور سکسٹی فور
27:22ان نمبر
27:24اور اپوزیشن لیڈر تھے
27:25اس کو بھی انہوں نے ٹارگیٹ کیا
27:27کہ بھائی ہوک اینڈ کروکس
27:28جو ہے اپوزیشن کے لیڈر بن گئے
27:30بھئی آپ کا حافظہ کیوں کمزور ہے
27:32اس وقت تو نون لکھ کے
27:33تیرٹی نائن میمبرز
27:35تیرٹی فائیف میمبرز
27:36جو ہے وہ پیپلز پارٹی کے تھے
27:38اور اونلی نائنٹین
27:39میمبرز ان کے تھے
27:40اور یہی اپوزیشن لیڈر
27:42جب مولانا فضل الرامان تھے
27:44پھر پی ایم شپ کے لیے
27:45ووٹ بھی دیا
27:46تو مسئلہ سارا یہاں پہ ہے
27:48کہ ٹھیک ہے
27:48اگر پورے ملک میں کرپشن ہے
27:52یہ الزامات جو ہیں
27:54جن الزامات کے تحت
27:55نیب اور ایف آئیے متحرک ہوا ہے
27:57شایدہ صاحبہ
27:57آپ ان کے بارے میں
27:59آپ کی رائے کیا ہے
28:00چلیں ٹائمنگ کے اوپر
28:01میں نے بھی سوال کر لیے
28:02لیکن آپ کیا کہتے ہیں
28:03اس کے اوپر
28:03یہ غلط الزام ہیں
28:04بے بنیاد ہیں
28:07الزامات انہوں نے لگائیں
28:09ایویڈنس بھی یہ پروف کریں گے
28:10اور دوسرے آپ کہتے ہیں ادارے
28:12یہی نیب کا ادارہ تھا
28:14کہ ہم اس کو شروع دن سے
28:15نہیں مان رہے تھے
28:16اور کہہ رہے تھے
28:17کہ پرویز مشرف کا
28:18بنایا ہوا ہے
28:19اور یہ صرف اور صرف
28:21پولٹیکل وکٹمائزیشن
28:22کے لیے یوز ہوگا
28:23کیا میں آپ لوگ
28:25جواب دے سکتے ہیں
28:26حکومت
28:27کہ یہ نیب کے نوٹسز
28:29نواز شریف کو نہیں گئے
28:30زرداری صاحب کو نہیں گئے
28:32جتنے بھی ہمارے سینئر
28:34سب کو گئے ہیں
28:34احتساب دیرو سے
28:35سلسلہ شروع آج تک ہو رہا ہے
28:37مس یوز ہوا
28:38اور جی ایک ٹائم لوں گی
28:40اور یہی بات تھی
28:41کہ جب پی ڈی ایم کی
28:43گورنمنٹ بنی
28:44تو اس میں نیب میں
28:45ترامیم کی گئی
28:46اور ریفرنس کو
28:48ریٹروسپیکٹیو
28:49بنا کے
28:50سارے جو مقدمات پہ
28:52وہ خارج کر دیے گئے
28:54کیا یہ بتا سکتے ہیں
28:55کہ وہ صحیح تھے
28:56میں جواب لے لیتا ہوں
28:57تو یہ ادارے تو
28:58اس کے لیے یوز کیا جا رہے ہیں
29:00میں جواب لیتا ہوں
29:00جی اختیار والی خان صاحب
29:01یہ وہ کہہ رہے ہیں
29:03وکٹمائزیشن ہو رہی ہے
29:10تو یہ گورنر رول
29:12اس نوٹ
29:13اللیگل
29:14یہ
29:16انکونسٹیوشنل
29:17نہیں ہے
29:18ٹھیک ہے نا
29:19اب آپ اس پہ
29:20اپنی مرضی کا
29:20جو بھی کومنٹ دینا چاہیں
29:22لیکن
29:22اکارڈنگ تو
29:23کونسٹیوشن ایکٹ ہے
29:24وچھ ہز بین امپوز
29:25ان خیبہ پختونخواہ
29:27اب بات دے
29:28سیکنڈ میں ان کو
29:29کلیر کرنا چاہوں گا
29:30میرے خیال میں
29:30اس وقت میری بہن
29:31پولیٹکس میں نہیں تھی
29:33کہ پرویز مشرف کے
29:35بنائے گئے
29:35قوانین کو آج
29:36جن کو یہ کالا
29:37کہتی ہیں
29:38یہ کالے قوانین
29:39پھر پرویز مشرف کے
29:40دور میں
29:41آپ کی سپورٹ
29:42اور آپ کی
29:44جو کہتا ہے نا
29:46مدد سے
29:47یہ پورے ملک پہ
29:48امپوز ہوئے تھے
29:49اگر لیگل
29:50فریم ورک آرڈر
29:51پر آپ نے
29:52پرویز مشرف کو
29:53سپورٹ نہ کیا ہوتا
29:54اور آپ نے
29:55اس کو یہ اجازت
29:56نہ دی ہوتی
29:57یہ پاکستان کی
29:58تاریخ کا
29:59ایک بہت ہی
30:00میں کہتا ہوں
30:01سیاہ
30:02اتنا سیاہ
30:03میرے لباس سے زیادہ
30:04سیاہ باب ہے
30:05کہ
30:07اس وقت
30:08ایک
30:09وردی میں
30:10بیٹھے ہوئے
30:10جنرل کو
30:11یہ اجازت
30:12دے دی گئی تھی
30:12کہ آپ کے پاس
30:14سالہ سال
30:15دو سال کا
30:15ٹائم ہے
30:17کانسیوشن
30:18آف پاکستان
30:18دیٹھ ہیز بین
30:19سسپینڈڈ
30:20وہ سسپینڈ
30:22موطل ہے
30:22اس کے باب
30:23آپ کی مرضی ہے
30:25کہ جس ایکٹ میں
30:27جس رول میں
30:28جہاں پر
30:29جو
30:29مرضی ہے
30:30آپ اس کو
30:31امنڈ کریں
30:33کانسیوشنل
30:33امنڈمنٹس کے لیے
30:34کیا طریقہ
30:35ایڈاپٹ کیا جاتا ہے
30:36کانسیوشنل
30:37اور لافلی
30:40لیکن ایسا نہیں
30:41کیا گیا
30:43انکانسیوشنل
30:44ان لافل
30:45اجازت
30:45تنامے کس نے دیئے
30:46مولانا صاحب کی
30:47جماعت نے دیئے
30:48اس وقت کی
30:49ایم ایم ایم ایم نے
30:50دیئے تھے
30:50and
30:51let me repeat
30:52میں ایم ایم ایس کو
30:53میں ریفریش کرتا ہوں
30:54the memories of the public
30:55of پاکستان
30:57کے
30:57قاضی حسین
30:58احمد نے یہ کہا
30:59تھا کہ
31:00میں بات دل
31:01ناخواستہ
31:02بڑے بھاری دل
31:03کے ساتھ
31:04یہ
31:05لیگل فریم ورک
31:06آرڈر کو
31:06سائن کرنے جا رہا ہوں
31:07جو جماعت اسلامی کے
31:08امیر تھے
31:08جو جماعت اسلامی کے
31:09امیر تھے
31:10اور وہ ایم ایم ای کا
31:11پارٹ تھے
31:11انہوں نے کہا
31:11اگر میں نہیں کروں گا
31:13تو میری وجہ سے
31:14ایم ایم ایٹ
31:14اوٹ جائے گی
31:15لیکن مجھے یہ بتائیں
31:15میرا سوال بنیادی یہ تھا
31:17میں ایک جملہ سن لیجی
31:18پھر آپ سوال کریں
31:19تو آپ صحیح کیسے ہوا
31:21میں بتاتا ہوں
31:21نہیں یہ
31:22یہ ہمیں
31:23اس کا دوش نہ دیں
31:25یہ ساری چیزیں
31:26تو
31:26مطلب ہمیں دوش نہ دیں
31:28آپ
31:28جہاں جہاں پہ
31:29آپ حکومت میں رہیں
31:30آپ کی اپنی
31:31الائنس تھی
31:32مولانا صاحب
31:33میں آج بھی کہتا ہوں
31:34میرے لیے بہت قابل احترام
31:45میں پھر کروں گا
31:47لیکن مجھے
31:48پوری پولیٹیکل ہسٹری
31:49جو ہے
31:49میں خود
31:50ایک پولیٹیکل کارکن ہوں
31:52میرے سامنے تو
31:53سب کتاب کی طرف پڑی بھی ہے
31:54ایک بات
31:55جناب بہن کی طرف جائیے ہیں
31:58سنتے تھے
31:58میں اس جملے کو کمپلیٹ کرلوں
32:00کہ قانون کی
32:01یا سرکار کی
32:03ایک آنکھ اندھی ہے
32:04اور ایک ٹھیک ہے
32:05اگر اندھی کے سامنے سے گزر گئے
32:07تو مزیں آپ کے
32:08اگر سیدھی والی
32:10ٹھیک والی کی نظر کے آگئے
32:11تو پھر آپ کی خیر نہیں
32:12اس وقت سرکار کی
32:14دونوں آنکھیں جائیں
32:15وہ کام کرنے لگی ہیں
32:16سو میرے خیال میں
32:17اٹس بیٹر
32:17کہ ہر بندہ
32:18اپنا ریکارڈ جو ہے
32:19یا چانہ کوئی دچکہ لگا
32:21جس سے بینائی واپس آگئی
32:22میں آپ کو
32:23ریفر ٹو
32:24دو
32:25ونس
32:25ا جنٹل من
32:26سید
32:26ویڈی بیوٹی فولی سید
32:28کہ
32:29پاکستان
32:30ایک سفٹ سیٹ
32:31اور
32:32نو
32:42شایدہ صاحبہ
32:43اب مجھے
32:44یہ آپ نے بیان سن لیا
32:45اور جو چیزیں چل رہی ہیں
32:47کیا اب آگے
32:49نون لیگ
32:50یا حکومت کے ساتھ
32:51آپ کے تعلقات
32:52کی نویت کیا ہوگی
32:53یا پھر اب
32:54کس جانب
32:55یہ معاملات جا رہے ہیں
32:56کیونکہ متحدہ
32:57اپوزیشن کا حام
32:57اجلاس بھی
32:58ظاہر ہے
32:59کہ متحدہ اپوزیشن
33:00بھی آپس میں بیٹھ رہی ہے
33:01ملاقاتیں بھی ہو رہی ہیں
33:02رابطے بھی ہو رہے ہیں
33:03تو کیا
33:03اب آپ کی اگلی منزل
33:05تحریک انصاف کے ساتھ
33:06ہوگی
33:06یا کیا ہوگا
33:09دیکھیں آپ کے
33:10یہ جو آخری سوال
33:10اس کا میں مختصرت
33:11جواب یہ دیتی ہوں
33:12کہ سیاست میں
33:13کوئی بھی حرف آخر
33:15نہیں ہوتا
33:16یہ تو آنے والے وقت میں
33:18حالات کے مطابق
33:19ہوگا
33:19ابھی قبل
33:20اس وقت ہے
33:21لیکن جو میرے بھائی
33:22نے کہا
33:23تو یقیناً
33:24جو میں نے بھائی
33:25کو سنا یہ
33:26مجھ سے
33:27سیاست میں
33:28جونئر ہے
33:28ہو سکتا ہے
33:29فیلڈ میں
33:30تجربہ ہوگا
33:31ان کا ضرور
33:32لیکن
33:33جہاں
33:34ذکر کیا گیا
33:35لفو کا
33:36تو دیکھیں
33:37میں اس وقت
33:37پریکٹیکل
33:38پولیٹکس میں
33:39تھی
33:40لفو
33:41بادل
33:41ناخواستہ
33:42جس طرح
33:43بالکل
33:43قاضی
33:44حسین صاحب
33:45نے
33:46برملا
33:47صرف انہوں نے
33:48نہیں کہا
33:48بلکہ
33:49اس وقت بھی
33:51ہمارے
33:52مجھ سے
33:52مجھے
33:53مجھے
33:53ریلیجیس
33:54گروپ
33:54اور
33:54ایک
33:55مجھے
33:56جو تھا
33:56جو تھا
33:57جو ہمارا
33:57جی ای و آئی ایف
33:58کے نام
33:58سے تھا
33:59اور اس وقت
34:00صدارت احمد نورانی
34:01صاحب بھی تھے
34:02یہ تمام
34:02سینئر لیڈرشپ
34:03تھی
34:04آپ دیکھیں
34:05جب نواز شریف
34:06کی حکومت
34:07ختم کر دی گئی
34:08وہ ایکزائل
34:09میں تھے
34:10جدہ میں
34:10میں خود
34:11وہاں پہ
34:12پہنچی ہوئی تھی
34:13ہم بھی تھے
34:13وہاں پہ
34:14ایک پولٹیکل
34:15سارا
34:16میں کہتی ہوں
34:17نا
34:17کہ ایک
34:17سٹرگل
34:18تھی
34:18وہ صرف
34:19میں نے
34:19بھائی کے لیے
34:20کہنا چاہ رہی ہوں
34:21کہ ہماری
34:22ان فیملی کے ساتھ
34:23فیملیوں کا
34:24تعلق تھا
34:25ایک سٹرگل
34:25تھی
34:26جب یہ
34:26ایکزائل میں
34:26تھے
34:27جب یہ
34:27جیلوں میں
34:28تھے
34:28جب
34:28قید و بند
34:29میں تھے
34:29تو ہم نے
34:30ان کے لیے
34:31بھی بربور
34:31آواز اٹھائیں
34:32اور آج اگر
34:33پی ٹی آئی
34:33مظلوم ہے
34:34تو ان کے لیے
34:34بھی اٹھائیں گے
34:35کل یہ
34:35مظلوم ہوں گے
34:36تو ہو سکتا ہے
34:37پھر ہم
34:37اسی اس پہ آ جائیں
34:39دوسری بات یہ
34:40کہ
34:40لفو کو
34:41کیوں تک
34:42سلیم کیا
34:43جب آپ کے
34:43دس سال
34:44ضائع ہو جائیں
34:45جمہوریت کے
34:46جب آپ کو
34:48ایک ریفرینٹم
34:49کے تحت
34:50ایک وردی
34:51باوردی
34:52صدر کہے
34:53اور آپ کو
34:54کسی طرف سے
34:55بھی روشنی
34:56نہ ملے
34:57کہ ہم نے
34:57کس طرح
34:58جمہوریت کو
34:59بحال کرنی ہے
35:00تو سیاست
35:00تو نام ہے
35:01بند گلی سے
35:02نکلنا
35:02تکلیفات سے
35:03اپنے عوام
35:04کو نکالنا
35:05اس وقت
35:06باہنی مشاورت سے
35:08اور تمام کی
35:08سٹرگل سے
35:09بتا دوں
35:10کہ تمام کی
35:11سٹرگل سے
35:12جب ہم آگئے
35:13لفو میں
35:15کسی طریق
35:16اور اس میں
35:16ہم نے
35:17پابند کیا ہے
35:17لیکن وہ سوال
35:19یہ اٹھا رہے ہیں
35:19کہ کیا
35:20کیا کیا
35:22بند گلی میں
35:22نہیں تھا
35:23اس سٹرگل کی
35:24وجہ سے
35:25اس سٹرگل کی
35:26وجہ سے
35:26انہوں نے
35:28وردی میں
35:29پہلے صدر تھے
35:30پھر اتاری
35:31میں پارلیمنٹ
35:31کا حصہ تھی
35:32دوسری بات
35:33آکھو جی
35:34جب اس وقت
35:35ستر بھی
35:37ترمیم تھی
35:37جو حدود
35:38آرڈیننس کا تھا
35:39اس میں بھی
35:40میں سٹیرنگ
35:40کمیشن
35:41چلیل جی
35:41تینکیو
35:41وقت ہمارے پاس
35:42مختصر ہے
35:43تینکیو سو مچ
35:45آپ کا شکریہ
35:46اختیار ولی خان صاحب
35:47we'll take a break here
35:48بریک کے بعد
35:49آذر ہوتے ہیں
35:54بریک کے بعد
35:55پرگرام میں خیر مقدم
35:56اور طلبیاں
35:56تو ہو گئی ہیں
35:57نیب نے بھی
35:58بلا لیا
35:58ایف آئی اے
35:59نے بھی بلا لیا
35:59ٹائمنگ کے اوپر
36:00سوال اٹھایا جا رہا ہے
36:01لیکن اختیار ولی خان صاحب
36:02نے اس کا جواب بھی دیا ہے
36:03اب دیکھنا یہ ہے
36:05کہ کیا
36:06کس طریقے سے
36:07بات آگے بڑھے گی
36:08کیا مولانا صاحب
36:09اور نون لیگ کے درمیان
36:10یا حکومت کے درمیان
36:11تعلقات
36:12ہمیشہ کے لیے
36:13ختم ہو چکے ہیں
36:13یا پھر
36:14یہ معاملات
36:15سیٹل ہو جائیں گے
36:16پرگرام سے فعلال اتنا ہی
36:18اشفاق اساق صدی کو
36:19اجازت دیجئے
36:19اللہ حافظ
36:20اناسے

Recommended