Skip to playerSkip to main content
#iran #US #donaldtrump #uae #Pakistan #IndiaPakistanWar #DGISPR #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:02australia کا کل ادم بلوچستان لیبریشن آرمی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا اعلان
00:06آسٹریلوی حکومت نے کل ادم بی لے کے تین کارندوں پر مالی پابندیاں لگا دی
00:10کل ادم بی لے سے لیندین یا تعلق پر بھاری جرمانہ اور دس سال تک یہ قید ہو سکتی ہے
00:15کل ادم بی لے پر پابندی دہشتگرد حملے کرنے اور حمایت پر لگائی گئی
00:20دہشتگرد تنظیم نے پاکستان میں غیر ملکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا
00:23بی لے پر پابندی یو این سلامتی کاؤنسل فریمورگ کے تحت لگائی گئی
00:27ایران کی جانب سے اب تک تجاویز پر جواب نہیں ملا
00:30آج ہمیں ایران کا جواب موصول ہو جانا چاہیے
00:33امریکی وزیر خارجہ مالک اروبیو کہتے
00:35امید ہے ایران کی جانب سے مذاکرات کو سنجیدہ انداز میں آگے بڑھایا جائے گا
00:39آج ایران کو غرمز کنٹرول کرنے دیا
00:42تو کل مزید ملک سمندری راستے کنٹرول کریں گے
00:51ایران متحدر اب امرات کو ہمسایہ نہیں بلکہ دشمن ٹھکانہ سمجھتا ہے
00:55رکن ایرانی پارلیمان علی قضریان کا کہنا ہے
00:58یو ای نے ایران کے خلاف جنگ میں اسکری اور انٹیلیجنس تعاون پر اہم کیا
01:01امراتی تیاروں نے نشانات مٹا کر براہ راست ایرانی سرزمین پر حملے کیے
01:08امریکی بحریہ کا ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ
01:10ایک اہلکار جانبہاک نو زخمی چار لابہ تھا
01:13الجزیرہ کا کہنا ہے
01:14امریکی بحریہ نے گزشتہ رات ایرانی پرچم بردار تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا
01:19حملہ ابنائے حرمز اور امان میں بہرے مکران کے قریب کیا گیا
01:22امریکی حملے میں ایرانی جہاز کارگوشپ سے ٹکرایا اور آگ لگ گئی
01:26الجزیرہ نے ایرانی میڈیا کے حوالے سے دعویٰ کیا
01:29جہاز کے زخمی ہلکار اسپتال منتقل کر دیئے گئے
01:32سرچ اینڈریس کی آپریشن جاری
01:39ایران کا متحدہ عرب امریک پر پھر حملہ
01:42ڈرانز اور بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
01:44امریکی بزارت دفاع نے بتایا
01:46ایران کی جانب سے آنے والے دو بیلسٹک میزائل اور تین ڈرانز کو فضائے دفاع نظام نے تباہ کر دیا
01:52ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے
01:54امریکی بحریہ کا کہنا ہے آنے والے تمام خطرات کو روک دیا گیا
01:58متحدہ عرب امریک تب تک ایران کے پانسا اکیابن بیلسٹک میزائل
02:02انتیس کروز میزائل اور دو ہزار دو سو ترے سے ڈرانز کو تباہ کر چکا ہے
02:07غائر ملکی میڈیا کے مطابق یوئی میں اسرائیل نے فضائے دفاع نظام نصف کیا ہے
02:16امریکہ کا تین جہازوں پر ایرانی حملہ ناکام بنانے کا دعویہ
02:20امریکی بحریہ کا کہنا ہے ایرانی میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیئے
02:24ایرانی ڈران بھی مار گرائے
02:25امریکی صادق ٹرم کا کہنا ہے سمندر میں ایران نے ہمارے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی
02:29ہم نے انہیں اڑاک کر رکھ دیا
02:31جوابی کاروائی میں متعدد ایرانی کشتیاں تباہ کر دی
02:34امریکی بحری جہازوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
02:37امریکی جہاز آبنائے حومت سے گزر کر دوبارہ ناکہ بندی بیڑے میں شامل ہو گئے
02:41صحافیوں سے گفتگو میں ٹرم کا کہنا تھا
02:44امریکی بحری جہازوں پر حملہ ہوا لیکن ایران سے جنگ بندی برقرار ہے
02:48جنگ بندی نہ ہوتی تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا ہوتا
02:51ایرانی آدھا پر امریکی ہم نے پیار بھری تب کی
02:55اور ایک ہلکی سی ضرب ہے
03:04امریکہ نے بندر جاؤسک کے قریب بیرانی آئل ٹینکر پر حملے کیے
03:08پاسداران انقلاب کا دعویٰ
03:10کہاں آبنائے حومت کی جانب امریکی بحری جہازوں کی پیش خدمی پر بھرپور جوابی کارروائی کی گئی
03:15بیلسٹک اور انٹیشپ ٹروز میزائلو خودکش ڈرانز کے ذریعے امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
03:20انٹیلیجنس مونیٹرنگ کے مطابق دشمن کے جہازوں کو نقصان پہنچا
03:24کارروائی میں تین امریکی جہاز آبنائے حومت کی علاقے سے فرار ہو گئے
03:28ایران نے آبنائے حومت میں آئل ٹینکر اوشن کوئی پر قبضہ کر لیا
03:32تصنیم نیوز کا کہنا ہے جہاز باربا جاؤس کے پرچم پہلے سفر کر رہا تھا
03:36جہاز پر تیل کی برامدات میں مداخلت اور ایرانی قوم کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا اقزام لگایا
03:42گیا ہے
03:49سفارتی حل کا موقع آتا ہے امریکہ غیر ذمہ دارانہ فوجی مہم جوئی شروع کر دیتا ہے
03:54ایرانی وزیر خارجہ آبان سراخشی کی ایکسپر پوسٹ لکھا کیا یہ دباؤ ڈالنے کی بھونڈی حکمت عملی ہے
04:00یا پھر کسی تفریب کار کی جانب سے امریکی صدر کو نئی دلدل میں دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی
04:05ہے
04:06مجوہات کچھ بھی ہو نتیجہ ایک ہی رہتا ہے
04:08ایرانی قوم کبھی دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی
04:17امریکی پورسس کی جانب سے زبط کشتیوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی ملہوں کی واپسی کی کوشش کر رہی ہیں
04:23وزیر خارجہ اس آگڈار کا کہنا ہے
04:25سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے پاکستانی اور ایرانی ملہوں کی بطن واپسی کے لیے تعابون کی درخواست
04:32کی ہے
04:32جو اس وقت سنگاپور کے قریب سمندری حدود میں پہنچ رہے ہیں
04:36اس آگڈار نے ایکسپر لکھا
04:38اس معاملے پر ایرانی ہم منصف ابباس اراکشی کے ساتھ بھی رابطے میں ہیں
04:42ایرانی شہریوں کی پاکستان کے راستے ایران واپسی میں سہولت پرہم کرنے کے لیے تیار ہیں
04:47زبط کیے گئے جہازوں پر گیارہ پاکستانی اور بیس ایرانی ملہ سوار ہیں
04:58پلی جے امان میں امریکی کاروائی میں زبط کیا گیا ایرانی کارکو جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز
05:04امریکی بحری جہاز یو ایس اے سوپر وانس نے ایرانی جہاز کے انجن روم کو نشانہ بنایا تھا
05:10جہاز ای وی ایم توسکہ کو مرامت کے لیے پاکستان منتقل کر دیا گیا
05:14جہاز کے عاملے کو امریکہ نے پاکستان کے حوالے کیا جنہیں ایران بھیج دیا گیا ہے
05:21سادر ٹرام کا ایک بار پھر پاکستانی قیادت کو خراج تحسین کہا
05:25پاکستان شاندہ ملک اور اس کی قیادت بہترین ہے
05:28پاکستانی وزیراعظم اور فین مارشل بہترین شخصیات ہیں
05:31پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روک دیا
05:34پاکستانی قیادت میں مذاکرات کے دوران کاروائیوں سے روکا تھا
05:38مشیق بستہ میں ام کے لیے پاکستان کے کردار کا اعتراف
05:42ایران جنگ میں سالسی پر امریکی کانگریس میں پاکستان کے لیے تاریخی قرارداد پیش
05:46قرارداد دیموکریٹیڈ روکن کانگریس ایل گرین نے ایبانی نمائندگار میں پیش کی
05:50قرارداد نے پاکستان کے ام کے لیے کوششوں اور سہولتکاری پر تاریخ کی گئے
05:55قرارداد نے کہا گیا پاکستان اہم باتشیت کے لیے محفوظ اور قابل اعتماد مقام فرہم کر رہا ہے
06:01پاکستان مستقل ام کو ممکن بلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
06:14امریکی صدر نے یورپی یونین کو تجارتی موہدے کے لیے چانٹ جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی
06:19تاریخ ختم نہ کرنے پر بھاری محصولات آئیت کرنے کی دھمکی
06:22ڈانلڈ چرمپ نے یورپی یونین سے کہا ہے امریکی اشرا پر زیرو تاریخ کیا جائے
06:26بی بی سی کے مطابق یورپی پارلیمنٹ نے
06:29امریکہ سے تجارتی موہدے کی مشروط منظوری دے دی ہے
06:38متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی نہیں ہو رہی
06:41وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی
06:45ایک بیان میں وزارت داخلہ نے ان خبروں کو منگھڑت اور بدنیتی پر مبنی کرا دیا
06:49بیان میں کہا گیا مقصود سناسر اس سوالے سے پروپاگینڈا کر رہے ہیں
06:53متحدہ عرب امارات سے کسی خاص ملک یا مسلک کو نشانہ بنا کر
06:57بے دخلی نہیں کی جا رہی
06:59بے دخلی ہے صرف ویزا قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی قیام پر ہوتی ہے
07:03پاکستانی شہری بغیر کسی امتیاز
07:05یو اے یا دوست ملکوں کی ویزے حاصل کرتے رہے ہیں
07:08منگھڑت خبریں مخصوص بقاست کے حصول کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں
07:11پاکستانیوں کے مسائل سفارتی ذرائع سے ان فرادی طور پر حل کے جاتے ہیں
07:28پلے سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے فتنہ تلخوالج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی
07:34دہشتگردوں کی مارٹر گولے آبادی پر گرنے سے چھ شہری شہید تیرہ زخنی ہوئے
07:39آئی جی خیبر پخت انقواز الفقار حمید کہتے ہیں
07:42سانسے زائی دہشتگردوں نے ہنگو زرگری شناوری نریاب نے گھسنے کی کوشش کی
07:46جھڑپوں میں دہشتگردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا
07:56چین کا اپنے آئل ٹینکر پر حملے پر انتہائی تشویش کا اظہار
08:00ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
08:02چینی آئل ٹینکر کو چار مائی کو نشانہ بنایا گیا
08:04ٹینکر پر چینی عملہ موجود تھا
08:06جن کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے
08:09حملے کے بعد جہاز کے دیکھ پر آگ لگی
08:11جہاز کی شناکشہ آنا اینٹریو کے رام سے کی گئی
08:14واقعہ خلیج میں مینا سکر کے قریب پیش آیا
08:24پینل اقوامی مارکٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
08:27برینٹ خام تیل 0.04 فیصد کمی کے ساتھ
08:3199 ڈالر 62 سینٹ کی بارل پر آ گیا
08:33امریکی ویسٹ ایکسس سفر 0.76 فیصد کمی سے
08:3794 ڈالر 5 سینٹ کی بارل پر ٹریڈ کر رہا ہے
08:53اجرک والی نمبر پلیٹ نہ ہیلمٹ
08:56چالان صرف شہریوں کے لیے
08:57مرتضی وہاں بغیر ہیلمٹ شہر میں بائک چلاتے رہے
09:01ٹرافک قوانین کو ہوا میں اڑاتے ہوئے سند اسمبلی پہنچے
09:05میئر کراچی نے ٹرافک قوانین کی دو خلاف ورزیوں کا اعتراف کیا
09:09کہا موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں
09:12ہیلمٹ بھی لوں گا اور لائسنس بھی اپلائی کروں گا
09:14صحافی نے پوچھا
09:15کیا حافظ نئیم کے ڈر سے بائک پر آ گئے
09:18مرتضی وہاں نے جواب دیا
09:21چار دن تک پاکستان کو للکارنے والا ملک
09:23چار گھنٹوں میں گھٹنوں پر آ گیا
09:25وفاقی وزیر اطلاعز عطا تاررکہ
09:27اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کہا
09:29مارکہ حق میں حکومت اور آپوزیشن سب متحد تھے
09:32قوم میں اتحاد اور اتفاق کی بدالت ہی کامیابی ملتی ہے
09:36صفاردی، عسکری اور بیانیہ کے محاصفر
09:38اللہ نے قوم کو فتح سے نوازا
09:40پین و آشد سیدہ سمونی کی سٹریٹیجی نے
09:43دشمن کو ناکو چنے چبوا دیے
09:50پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کرس پروگرام کے تہت
09:53تگلیق است آج منجور ہونے کا امکان
09:56ایک ایزیکٹیو بورٹ کے اجلاس میں
09:58ایک اشاریہ دو ارب ڈالر سے زائد رقم کی منجوری متوقع
10:01پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان
10:03سٹاف لیول مہدہ ستائیس مارچ کو تیپ آیا تھا
10:09کراچی میں شدید گرمی کے باوجود
10:11طویل لوڈ شیڈنگ
10:12نورت کراچی شادمان ٹاؤن اور نصر بھٹو کولنگی میں
10:15بیزی کئی کئی گھنٹے گائے
10:17پلیانہ ٹاؤن بلدیا اتحا ٹاؤن اور انگی
10:19اور میٹرویل کو بیزی کی فراہمی مغتل رہی
10:22شہری کہتے ہیں
10:23مینٹیننس کے نام پر بیزی کی طویل بندش
10:25معمول بن گئی ہے
10:33کراچی پولس کا افسر لینڈ مافیا
10:35منشیات پروشوں کا سرغنہ نکلا
10:37کورنگی انڈسٹریل ایریا پولس نے سب انسپیکٹر محمد خان نیازی کو
10:41کے ڈی ای ایمپلوئی سوسائٹی سے گرفتار کر لیا
10:44ملزم سے بڑی تعداد میں گھٹکا
10:46ماوہ اور بلدیات کی مختلف محکموں کی
10:48سترہ ربس ٹامپس برامد
10:49پولس حکام کا کہنا ہے
10:51ملزم محمد خان نیازی نے جالی مہرے ناجائز
10:53قبضے اور جالی دستاویزات میں استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے
10:56ملزم کے پانچ ساتھی پولس حلکار فرار ہو گئے
11:10تیراچی لس بیلا میں رینجلز اور وارٹر کائپوریشن کی کاروائی
11:13لس بیلا پول کے نیچے مرکزی لائن سے خفیہ سرنگ کے ذریعے پانی چوری پکڑی گئی
11:17تیس فٹ گہرے ٹینک میں چھوپی سرنگ کے ذریعے
11:20وارٹر لائن سے برائے راز کنیکشن برامد ہوا
11:22We'll see you next time.
11:53We'll see you next time.
12:37We'll see you next time.
12:52We'll see you next time.
13:26We'll see you next time.
Comments

Recommended