00:22।
00:35ٹرمپ ایران فتح کرنے کی کوشش میں الیکشن ہار گئے
00:38ریپبلکنز کو دونوں ایوانوں میں بدترین چکست
00:41سینٹ اور ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کو مطلبہ اکثریت مل گئی
00:44ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے 231 تشید سے جیت لی
00:47ریپبلکنز کی 149 تشید سے سینٹ پر ڈیموکریٹس کی مضبوعی تعداد 54
00:52ریپبلکنز کی 44 تشید سے
01:02اور ون کانسٹیوشن ایوینیو سکینڈل کی جی آئی ٹی ریپورٹ کابینہ میں پیش
01:06خزانے کو نقصان ملزمان اور ان کے کاریندوں کو ناجائز منافع پہنچانے کا انکشاف
01:10وفاق کی وزیر داکلا موسیل نکمی نے کہا
01:13ون کانسٹیوشن ایوینیو کا قبضہ حاصل کر لیا
01:15چند ماں میں فائیو سٹار ہوتل بنائیں گے
01:18جی آئی ٹی ریپورٹ کے مطابق جس کی جتنی ادائیگی بنتی ہے اسے ادا کی جائے گی
01:21جی ڈی حبیبی جنوری میں تم ہی مجھ سے حلف لوگے
01:25ڈیموکریٹ امیدوار عبدالسید نے کامیابی کے بعد نائب امریکی صدر کو دلچسپ پیغام دیا
01:31عبدالرحمن السید امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن گئے
01:36مشیگن میں ریپابلیکن امیدوار مائک روجر کو شکست دی
01:39وکٹری سپیچ میں کہا اسٹائیلی لابی جو پائی پیک نے میرے خلاف 42 ملین ڈالر خرچ کیے
01:45کامیابی مشیگن کے عوام کے نام کرتا ہوں امریکہ کی ترقی کے لیے کام کروں گا
01:49سردر ٹروم سے کہتا ہوں آپ کو میرا نام پکارنے میں مشکلات تھی
01:53آئندہ سے مجھے صرف سینیٹر کہیں کر پکارنا
02:02مشیگن نے عبدالرحمن السید کی کامیابی پر جشن موٹرز نے کہا
02:06نفت اور جھوٹ کے باوجود عوام نے عبدالرحمن سید کا ساتھ دیا
02:09ان کی جیت نئے نسل کو آگے بڑھنے کا موقع دے گی
02:12ریپوبلکنز کے حامیوں نے ٹروم کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا
02:16امریکی انتخابات پر کئی مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی
02:19الہان عمر اور راشدہ طلیب نے اعوان نمائندگان میں نشیستیت لی
02:23غزہ میں بطور ازاکار کام کرنے والے سردن ڈاکٹر آدم ہواوی نیوڈرسی سے منتخب
02:27امریکی انتخابات پر اے آر وائی نیوز نے رکھا
02:30ہر لمحہ باق خبر
02:32الیکشن کی صورتحال پر خصوصی ٹرانس میشن
02:48امریکی عوام نے واضح پیغام دے لیا وہ تقسیم کی سیاست نہیں چاہتے
02:52سابق امریکی صدر باراک اوباما کا ایکسپر پیغام
02:56لیکن ہمیں اب کمر تس لینی چاہیے جہاں بھی اختیار حاصل ہے وہاں تبدیلیاں لائے
03:00مزید نقصان کو روکے
03:02ڈیموکریٹ سینیٹر چرک شومر نے کہا
03:04امریکیوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا
03:07ریپابلیکنز کو صدر ٹرمک کا ساتھ دینے کی قیمت چکانا پڑی
03:10سینیٹر برنی سینڈرز کہتے ہیں
03:12ڈیموکریٹس اب ایوانے نمائندگان اور سینیٹ پر کنٹرول رکھیں گے
03:15ڈیموکریٹس ٹرمک کو جواب بھی تھیرا سکیں گے
03:22امریکی میں چوبہ الیکشن میں متعدد پاکستانی نجاد امیدوار بھی کامیاب
03:26مریم سبی پینسلمینیا کی ریاستی اسمیلی کے رکن منتخب
03:29مریم خان سعود انور کینٹکی کٹ کے ریاستی سینٹ کے رکن منتخب
03:35سلمان بھوجانی سلمان لالانی تیکساس کی ریاستی اسمیلی کے دوبارہ رکن منتخب ہوئے
03:40جورجیا میں پاکستانی امریکن فاروق مغل ریاستی اسمیلی کی نشست جیت کر
03:51امریکی میٹتم انتخابات کے نتائج سہران کے خلاف دشمنی میں تبدیلی نہیں رہا سکتے
03:56جو سمجھتے ہیں سیاسی قیارت کی تبدیلی سے امریکہ کا رویہ بدل جائے گا
04:00وہ غلط تہمی کا شکار ہے
04:01ایران کے سپریم لیڈر مجتبہ خامنائے کہتے ہیں
04:04کسی بھی نئی اسکری جاہریت کا بھرکور اور وسیع جواب دیا جائے گا
04:07آپ نے ہرمز پر ایران کی کنٹول نے امریکہ کے ناقابل شکست ہونے کا تصور ختم کر دیا
04:13واشنگٹن کے اپنے اقدامات نے امریکی طاقت کے زوال کا عمل مزید تیز کر دیا
04:17باکر کالبات نے کہا امریکیوں نے جنگ کو مسترد کر دیا
04:20امریکی عوام کے اس موقع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
04:23امریکی حکومت نے اپنے عوام سے غداری کی تھی
04:36اسلامبات نے ون کانسٹیوشن پروجیکٹ سکینڈل کی جی آئی ٹی ریپورٹ
04:40وفاقی کابینا میں پیش
04:41وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
04:44جی آئی ٹی نے منصوبے کے نیلامی کی عمل میں خود بر کی تصدیق کر دی
04:47سی ڈی اے پورے معاملے میں ملوث پایا گیا
04:50عطا تارن نے بتایا اس کیس کے تمام ملزمان بلوک لسٹ پر موجود ہیں
04:54منصوبے کو جوڈشری سرکل سے بھی بڑی سہولتکاری ملی
04:57تلال چودری نے بتایا جنہوں نے فلائٹ حیثیل کیے
05:01ان میں ایک بانی پی ٹی آئی بھی ہیں
05:02منصوبے میں بہت لوگوں کی سہولتکاری سے فراڈ کیا گیا
05:05نیپ کو اس معاملے میں ریفرنس کے لیے تین ماہ کا بھگ دیا گیا ہے
05:09ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو سکینڈل کی جی آئی ٹی ریپورٹ سامنے آ گئی
05:14قومی خزانے کو نقصان ملزمان اور ان کے کارندوں کو ناجائز منافع پہنچانے کا انکشاف
05:19ریپورٹ میں بتایا گیا کانفریکٹر عبدالحفیظ شیخ نے
05:22سابق چیئرمن سی ڈی اے کامران لاشاری سمیت دیگر سے مل کر گڑھ بڑھ گھٹالا کیا
05:27ریپورٹ نے نینامی میں دھاندلی مشکوک جوائنٹ وینچر
05:30معاہدے اور بینک گارنٹی کی شرط ختم کرنے جیسے معاملات کی نشاندہ ہی کی گئی
05:55فیولک شکریڈی پر اٹھائی سرب روپے خرچ ہوئے
05:58ڈیرڑ کروڑ افراد مستفید ہوئے
06:00فیول سبسیڈی کا پروگرام دسمبر کے آخر تک جاری رہے گا
06:03پیٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے اضافہ ہونا تھا
06:06ہم نے بوجھ عام آدمی پر نہیں پڑھنے دیا
06:08وزیر آزم کی وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو
06:11تہا مافیہ نے الپی جی پر کروڑوں اربوں روپے کم آئے ہوں گے
06:15لیکن اب مافیہ کا دور ختم ہو چکا
06:16الپی جی کے لیے بھی نظام ترتیب دیا گیا ہے
06:19الپی جی امپورٹ ہوگی
06:21کمپیٹیشن ہوگا
06:22لوگر الپی تی کا منافع حکومت لے گی
06:24اس سیاہ آدمی کو سبسیڈی لیں گے
06:33پیٹرولیوم لیوی کے خاتمے سے متعلق
06:35حکومت اور زماعت اسلامی کی کمیٹیوں کا اجلاس کلپ ہوگا
06:38مذاکرات میں حقیق مساوڑے کی منظوری ری جائے گی
06:41ذرائع کا کہنا ہے
06:42حکومت پیٹرولیوم لیوی کے مرحلہ بار خاتمے پر ازامند ہے
06:46ہزار سی سی گاڑیوں اور ذرائع شعبے میں ریلیف دینے پر بھی آمادہ ہے
06:57پیپلز پارٹی نے انتخابی استحاد کمیٹی کے لیے نامزندگیاں کر دی
07:01ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپی نے سپیکر آیا صادق کو پانچ نام بھیجوا دیئے
07:05پیپی نے قومی اسیمبلی سے شازی امریہ قادق پٹل کے نام تنویز کیے
07:08علی قاسم گلانی نوابزادہ افتخار صادق نیمند کے نام بھیجوائے گئے
07:13سیدت سے پیپلز پارٹی نے ضمیر گھمرو اور فاروق ایچ نائک کو نامزد کیا
07:26اپوزیشن انتخابی استحاد کمیٹی کا حصہ بنے گی یا نہیں
07:29فیصلہ آج متوقع
07:31اپوزیشن اتحاد کا اجلاس مولانا فرزر احمان کی رہائش کا پجاری
07:35اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سمیت دیگر آہنما مولانا کی رہائش کا پہنچ گئے
07:40لیمان اکرم راجہ نے کہا پی ٹی آئی کسی کو اپنا مسیحہ بنانے نہیں چلی
07:44جمہوریت کے لیے آئندہ اکٹھے کام کرنا ہے
07:46مولانا سے ملاقات میں آل پاکیس کانفرنس کی بات کرنی ہے یہی ایجنڈا ہے
07:51سلمان سبتر کی بانی سے ملاقات میں جو کچھ ہوا مجھے معلوم ہے
07:54ملاقات قانونی اور آئینی معاملات پر تھی
07:56بانی نے بتایا کہ ان کا بلڈ پریشر ایک سب باندے تک گیا ہے
07:59بانی پی ٹی آئی کی صحت سے کھلوار قبول نہیں
08:12وزیر آلہ پنجاب مریب نواز کی دانت سے لیگل نوٹریس کا سامنا ہے
08:15اس کا بھرپور اور مکمل جواب دیں گے
08:17نفاقی وزیر جانوری سالک حسین کہتے ہیں
08:19ڈی سی تائیناتی کی بات منگ گھڑت ہے
08:21کرپشن سے متعلق میرا بیان میری ذاتی رائے ہے
08:24دو دن پہلے کا بیان نکال لیں
08:26انہوں نے خود تصمیم کیا پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے
08:29ازمہ بخاری نے جواب دیا سالک صاحب
08:31وزیر آلہ پنجاب کے لوٹس کا جواب دے
08:33کرپشن کے ثبوت پیش کرے یا معافی مانگے
08:44سعودی عرب کے ساتھ تین ارب ڈالر کرز رول اوور ہو چکا ہے
08:47وزیر خزانہ محمد اورنزید کی پارلمنٹ ہاؤسنو میڈیا سے گفتگو
08:51کہا سعودی عرب والے کرز کا معاملہ مناسب بک تک موختر ہو گیا
08:54سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
08:57ہمارے پاس تین ماہ کی درامدات کا ذرہ مباتلہ موجود ہے
09:00آئیم ایف بورڈ کا اجلاد دسمبر میں ہو سکتا ہے
09:03تاریخ تینے ہی
09:13پاکستان پوسٹ آفیس میں مبینہ غیر قانونی دھرگیاں
09:16ساوک وزیر مواصلات اصد محمود کو نیپ نے طلب کر لیا
09:19دس نومبر کو راول پنڈی میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایہ
09:23جے ایو آئی کے سینیٹر کامران مرتضہ کی ایف بی آر میں طلبی
09:27مالی بے ذابتگیوں بے رامی جائدادوں اور منی پرنس سے متعلق جواب طلب
09:31مولانا فضل رحمان کے قریبی ساتھی امان اللہ کو ایف آئی اے اور سی ڈی اے کا رونٹس
09:36متعلقہ انکوائری میں دستاویزی اور ڈیجٹل شواہد سمیت پیش ہونے کی ہدایہ
09:50ایک سو ننوے میلین پاؤنڈ کیس میں بانی پیٹیا اہلیہ بشرا بی بی کی سزاؤں کے خلاف
09:54اپیلے سماعت کے لئے مقرر
09:56اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف دستی سر فراز دھوگر اور دستیت محمد آسن
09:59دس نومبر کو سماعت کریں گے
10:01افاقی آئینی عدالت میں اپیلوں پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے
10:04نو بائے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ایٹی سلیم جھگلا
10:07کامراد بنگش اور دیگر ملجوان کی اموری زمانت میں توسی کر دی
10:24کورٹ لگپت جیل میں قید شاہ محمد قریشی کی طبیعت ناساس
10:27اپنی بیرک میں چہر قدمی کے دوران اچانک چکر آنے سے گر پڑے
10:31وکیل بیرسٹر تیمود نے بتایا شاہ محمد قریشی کے گھٹنے اور بازو پر چھوٹنے آئی
10:35جیل حکام میں شاہ محمد قریشی کے بلڈ سیمپل لے کر چوگت خانم اسپتال دھجوائے ہیں
10:40شاہ محمد کے سیٹی سکین اور علاج کی درخواست پائل کر رہی ہیں
10:44راکھٹی یاستر راشد کے مجھپرے پر شاہ محمد کے سیٹی سکین کی درخواست دے رہی ہیں
10:55کراچی سمیت سندھر میں گیس کے بہران میں شدید اضافہ
10:58سردیوں میں گیس مزید تین گھنٹے کم ملے گی
11:00سویس ادرن گیس کمپنی نے نیا شدود داری کر دیا
11:03ناشتے کے لیے صبح ساڑھے چھے سے صبح نوہ وجہ تک گیس پرہن کی جائے گی
11:08دوپہ میں بارہ بجے سے دو بچ کر تیس منٹ
11:10اور رات میں چھے بجے سے نوہ وجہ تک گیس پرہن کی جائے گی
11:14آر ایل این جی کی درامت متاثر ہونے سے ایس ایس ٹی سی کو گیس کی کمی کا سامنا
11:25سندھ کے پرائمری سکول اساتزہ کا کراچی میں انتجاج
11:28وزرعالہ ہاؤس جانے کی کوشش متعدد مظاہرین کو گرفتار کر دیا گیا
11:32پولس نے ریڈ زون میں داخل ہونے والے مظاہرین کو منتشر کر دیا
11:35اساتزہ پریس کلپ کے سامنے بیٹھ گئے
11:43اسرائیل میں عام انتخابات الیکشن کمیشن نے نتائج کی منضوع بھی لے دی
11:47نیتن یاہو اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
11:5053 نشستے لے کر بھی حکومت نہیں بنا سکتے
11:53اپوزیشن اتحاد کے 48 نشستے عرب جماعتوں کے 19 نشستے ہیں
11:57حکومت سازی کے لیے 71 نشستے درکار
11:59اسرائی الیکشن کمیشن نے نیتن یاہو کے الزامات پسترد کر دیئے
12:03نیتن یاہو نے عرب جماعتوں پر دھاندلی کے الزامات آئیت کیا
12:14امریکی ایوان نمائندگان کو پہلا سیاہ فارم سپیکر ملنے کا امکان
12:18حکیم جیفریز تاریخ رکھن کرنے کے قریب
12:20امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے حکیم جیفریز کو سپیکر نام صرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے
12:26تین جس جنوری کو کانگریس اسلاس میں انتخاب ہوگا
12:29امریکی تاریخ میں پہلی بار تین ریاستوں میں سیاہ فارم گوانر منتخب
12:32جارسیا میں ڈیموکریٹ امیدوار کیشل آرانس گوانر کا انتخاب جیت گئیں
12:37ڈیوٹ پیاؤڈلی ویسکونسن کے پہلے سیاہ فارم گوانر منتخب
12:41بے دخلی کے خطرے میں بچپن گزارنے والا لڑکا اب گوانر ہاؤس میں رہائش اکتیار کرے گا
12:46ریپابلکن پارٹی کے بارن ڈانلز نے فلوریڈا میں گوانر شب جیتی
12:58امیر کی عوام دے نفرت مہنگائی اور امیروں کے اجارہ داری کے خلاف موٹ دے کر
13:02غریب کش پالیسیوں کو مسترد کر دیا
13:05سپین کے وزیر آزم کا ردی عمل
13:07چینی وزار کا خارجہ کرنا ہے
13:09الیکشن امریکہ کا نونی معاملہ ہے
13:11خلافہ دون کرنے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے
13:13باہمی اعترام پر مبنی تعلقات ضروری ہیں
13:20برطانیہ میں پاکستانی نیاد ماہر تعلیم کے لیے احساس
13:23ڈاکٹر زوہیب تارک کوش شاہ چارلز کی جانب سے
13:26دیکنگ زیوارٹ سے نبا سکایا
13:28ڈاکٹر زوہیب کا آبائی تعلق کراچی سے ہے
13:30اے آبائی نیوز سے گھٹکو میں بتایا وہ ہائی سکول کے بعد برطانیہ آگئے تھے
13:34تعلیم خدمات پر انہیں دوزار بیس میں کوئن زیوارٹ سے بھی نبا سکایا تھا
13:43موسیقی