00:00اسلام علیکم دادا اسلام علیکم دادی
00:02والیکم اسلام
00:05دادی میرے لیے نا دعا کیجئے گا میرا آج بہت مشکل پیپر ہے
00:09میرے لیے تو خاص دعا کیجئے گا میں نے بہت محنت کیا ہے
00:14ہاں بھائی بوری رات بچے پڑھتے رہے ہیں
00:17ارے آپ دیکھئے گا انشاءاللہ میرے بچے بہت اچھے نمبروں سے پاس ہوں گے
00:22ارے چلو تم لوگ کی وین آگئی ہے اور آج پیپر بسم اللہ پڑھ کے شروع کرنا
00:28اور گھبرانا بلکل نہیں ٹھیک ہے
00:29جی ماما گا میرے
00:31جی ماما
00:31چلو
00:40موسیقی
00:41موسیقی
01:03موسیقی
01:16موسیقی