00:00ماما
00:02ماما
00:04ارے کیا ہو رہا ہے یہ تم دونوں کیا کر رہے ہو
00:07ماما اس نے پھر میرا پین لے لیا
00:09ہاں تو کام کر کے واپس دے دوں گے نا
00:11کبھی واپس نہیں کرتا ہے
00:12ساری چیزیں خراب کر دیتا ہے
00:14میرا کیلکولیٹر بھی اس نے توڑ دیا تھا
00:16زیان
00:17ہر اچھی چیز اسے ہی مل جاتی ہے
00:19بڑھ ہونے کا فائدہ اٹھا دے
00:21پیٹا بھائی ہے
00:22یوز کر کے واپس کر دے گا
00:24اب ہمیشہ اس کے سائٹ لے لیے ہیں
00:25یہ دونوں چھوٹے ہیں جب ہی سب کے لاد لیا
00:27یہ لو اپنا بین
00:35تینوں ہیں میری آنکھوں کے تارے
00:39لڑ کر میرا دل ہیں دکھاتے
00:42مل جل کر رہنے میں کتنی برکت
00:46بن کے رہیں ایک دوسرے کی طاقت
00:49کھیل کود کھانا پینا سب ہے ساتھ ساتھ
00:54جدہ نہیں ہو سکتے
00:56رشتے کار سمجھ جائیں بار