00:00ویسے ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ ہمارے پاس نانا نانی دادا دادی اتنی پیار و محبت
00:06کرنے والی اور دعا دینے والی ہستیاں موجود ہیں
00:08وہ ہمیں صحیح اور غلط بتاتے ہیں ہم سے پیار کرتے ہیں ہمیں دعائیں سکھاتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھاتے
00:15ہیں
00:15اور ماما کے غصے سے بھی بچاتے ہیں
00:17ہاں بھائی مجھے تو اپنے بڑوں کی روک ٹوکی بہت قدر ہے میں ان کی بہت عزت اور احترام کرتی
00:23ہوں
00:23اب آپ اپنی دادی کو ہی دیکھ لیجئے میں جب بھی بیمار ہوتی ہوں آپ لوگوں سے کتنی محبت کرتی
00:29ہیں
00:29کتنا خیال کرتی ہیں کھانا تیار کرتی ہیں یونیفارم ریڈی کرتی ہیں سکول بھیجتی ہیں
00:34اور امی جان اور ابو جان بھی بہت کرتے ہیں لیکن کبھی احسان نہیں جتاتے
00:38آپ لوگوں کو پتہ ہے والدین کتنی محنت سے اولاد کو پالپوس کے بڑا کرتے ہیں
00:43راتوں کو جاگتے ہیں ان کی خدمت کرتے ہیں ان سے پیار کرتے ہیں ان کے فرض عطا کرتے ہیں
00:48تو ہمیں بھی چاہیے نا کہ ہم بڑوں کی تلقین کو پوزیٹیف بھی ملیں
00:52آپ کو پتہ ہے ہمارے پیارے نبی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:57کہ برکت بڑوں کے ساتھ میں ہے اور جو شخص بڑوں کی تعظیم نہ کرے اور بچوں پر شفقت نہ
01:03کرے
01:04وہ ہم میں سے نہیں ہے
01:05کتنی بڑی بات ہے اسلام میں ماں باپ کے علاوہ دادہ دادی نانا نانی اور بہت سارے رشتوں کے بہت
01:13سارے حقوق ہیں
01:13اگر ہمیں ایک اچھا انسان بننا ہے تو ہمیں اپنے بڑوں کی قدر کرنی چاہیے
01:18اور ان سے دھیر ساری دعائیں لینی چاہیے
01:20ہے نا
Comments